Stay updated with the latest breaking news, trending stories, and viral updates from Pakistan and around the world. Watch exclusive coverage on politics, entertainment, sports, technology, and daily events — all in one place! Subscribe now and never miss the latest headlines and real-time news updates.
02:07ڈیسی سعودی عرب سمجھ رہا ہے کہ پاکستان کے حالات ٹھیک ہونے والے نہیں پاکستان کسی نہ کسی جگہ پر اپنے آپ کو پھنسا کر رکھتا ہے تو ایسی صورت میں پاکستان میں کیسے سرمایہ کاری کی جائے اتنی بڑی اگر پاکستان میں ہم سرمایہ کاری کرتے ہیں تو پھر ہم ہی پھنسیں گے
02:24تو یہاں پر دوستو پاکستان پلاننگ کر رہا ہے کہ وہ اپنی فوجے جو ہے وہ غزہ میں بھیجے گا جبکہ سعودی عرب اور امریکہ پلان کر رہے ہیں کہ بہت جلد ہم اسرائیل کو تسلیم کر لیں گے
02:34امریکہ نے بھی ابھی سٹیٹمنٹ دیا ہے کہ سعودی عرب بہت جلد ابراہیم اکارڈ کا حصہ بنے گا اور اگر سعودی عرب بنتا ہے تو پھر بہت سے ممالک بنیں گے
02:42یعنی کہ پھر پاکستان بھی اسرائیل کو تسلیم کر لے گا
02:45تو ایسی خبریں دوستو سامنے آ رہی ہیں اور پاکستان کو کہا جا رہا ہے کہ آپ جا کر غزہ میں اپنی فورسز تائنات کریں گے
02:52جس پر امران ریاض نے کہا کہ ٹرم کے حالیہ بیان سے تاثر ملتا ہے کہ پاکستان انڈونیشیا اور دیگر چند ممالک کی فوجیں اب غزہ میں امریکی مفادات کے تحت اسرائیل کی حفاظت کی ذمہ داری ہوں گی
03:03مستقبل میں حماس اسرائیل کا نہیں وہاں لائی جانے والی افواج کا مسئلہ ہوگا
03:08یعنی کہ پھر پاکستانی فوجیں جو ہیں وہ حماس کو ختم کرنے میں لگی ہوں گی
03:12تو یہاں پر دوستو سیدھی سی بات ہے کہ سعودی عرب نے پاکستان سے معاہدہ کیا
03:16اب اسی معاہدے کو برقرار رکھنے کے لیے سعودی عرب پاکستان پر پریشر ڈال رہا ہے
03:21کہ آپ اسرائیل کو میرے ساتھ تسلیم کریں نہیں تو یہی معاہدہ ہم امریکہ سے کریں گے
03:25جبکہ صدر ٹرمپ نے بھی کہہ دیا ہے کہ ابھی میں بیزی ہوں مجھے امریکہ چلانا ہے پاکستان اور افغانستان کے جنگ رکوا سکتا ہوں لیکن ابھی بیزی ہوں
Be the first to comment