Skip to playerSkip to main content
Today Breaking News

Stay updated with the latest breaking news, trending stories, and viral updates from Pakistan and around the world.
Watch exclusive coverage on politics, entertainment, sports, technology, and daily events — all in one place!
Subscribe now and never miss the latest headlines and real-time news updates.

🗞 Topics Covered:

Breaking News Today

Pakistan Latest Updates

Political & Social Issues

Entertainment Gossips

Sports Highlights

Viral News & Trends

📍 Follow for Daily News Videos!
#BreakingNews #PakistanNews #LatestUpdates #ViralNews #DailyMotionNews

Category

🗞
News
Transcript
00:00ڈیجنسیاں
00:30ہمارے لیے فیصلے کرو یہ فیصلہ کرو وہ فیصلہ کرو انفلنس کرتی ہیں ہمیں اپنے فیصلوں میں جس وجہ سے عدالتی نظام جو ہے وہ خراب ہو رہا ہے اس کے بعد پورے پاکستان نے دیکھا کہ ان پانچ ججوں کے خلاف کیسے جو ہے حالات خراب ہوئے اور پورے آئینی نظام کو ہی تبدیل کر دیا گیا پاکستان میں اب ایک اور دوستو فیصلہ ہونے جا رہا ہے اور آئین کے آرٹیکل دوستوں میں ترمیم کا فیصلہ کر لیا گیا ہے اور یہ فیصلہ دوستو آرمی چیف اور صدر پاکستان
01:00آ رہا ہے جس پر محمد مالک ہے انہوں نے ایک پروگرام بھی کیا ہے انہوں نے کہا کہ ستائیسویں ترمیم کے ذریعے آئین کے آرٹیکل دوستوں میں ترمیم ہونے جا رہی ہے جس کے بعد ججس کے تبادلے ان کی مرضی کے بغیر ہو سکیں گے یعنی کہ اگر ججس چاہیں نہ چاہیں ان کا تبادلہ کر دیا جائے گا اگر کوئی سلام آباد ہائی کورٹ میں کام کر رہا ہے تو اس کو اٹھا کر کراچی ہائی کورٹ بیج دیا جائے گا انہوں نے کہا کہ اس ترمیم کے بعد ججس کے پ
01:30سب سے پہلا ممکنہ اثر اسلام آباد ہائی کورٹ کے پانچ ججس پر ہوگا یعنی کہ یہ وہی ججس ہیں جنہوں نے ایجنٹیوں کے خلاف خط لکھا تھا تو یہاں سے دوستو آپ اندازہ لگا سکتے ہیں کہ نظام ابھی بھی جو ہے وہ ہار نہیں مان رہا نظام کہہ رہا ہے کہ ہماری لاتھی ہماری مرضی نظام جو ہے دوستو ایک طرف کہا جا رہا ہے کہ اپنے آپ کو بچانے کے لیے لگا ہوا ہے لیکن ججس جو ہیں اب کہا جا رہا ہے کہ آہستہ آہستہ مضبوط ہو رہے ہیں اور ایک
02:00اور وہ ہے چھبیسویں آئینی ترمیم اس چھبیسویں آئینی ترمیم کو ختم کر کے پاکستان میں دوبارہ سے پچھلا قانون نافذ کیا جائے تاکہ عدلیہ مضبوط ہو
Be the first to comment
Add your comment

Recommended