00:00یہ دنیا رہنی کی جگہ نہیں ہے
00:01گزرگاہ ہے
00:02وَمَلْ حَيَاتُ الدُّنِيَا حِلَّا مَتَعُ الْحُرُونَ
00:05یہ سب دھوکا ہے جو نظر آ رہا ہے
00:08تو میرا رب کہتا ہے یہ مکڑی کے جالے کی طرح ہے
00:11تو میرا رب کہتا ہے یہ مچھر کے پر کے بھی برابر نہیں ہے
00:14میرا رب کہتا ہے
00:15لعبن وَلَحْبٌ وَزِينَتٌ وَتَفَاخَرٌ مَيْنَكُمْ
00:19وَتَفَاخَرٌ فِي الْعَمْغَالِ وَالْعَوْدَا
00:21یہ کھیل خود تماشا ہے
00:23جیسے بچے کھیلتے ہیں
00:24تو اب سب جو بڑے ہیں کہتے بچے ہیں کھیل رہے ہیں
00:27تو میرا رب کہہ رہا ہے
00:28یہ ساری تجارتیں حکومتیں زراعاتیں
00:31یہ شیبر آزم کے بسنے والے انسان
00:34کھیل خود میں لگے ہوئے ہیں
00:35اس کی اصل حقیقت نہیں ہے
00:38یہ خواب ہے حضرت علی امام علی کا فرمان ہے
00:41اَنَّاسُ نِعَامٌ اِزَامَاتٌ تَبَحُ
00:44لوگ سو ہوئے ہیں
00:45موت آئے گی آنکھ کھل جائے گی
00:47فَقَشَفْنَا اَنْتَا فَفَبَسْرَ فَلْيَوْمَ حَدِينَ
00:51آج میں نے تیری آنکھوں سے پردہ ہٹا دیا
00:53آج تو وہ دیکھ رہا ہے جس کا تو
Comments