Skip to playerSkip to main content

Category

People
Transcript
00:00اور اگر تمہارے پاس تمہارے والدین میں سے کوئی ایک یا دونوں بڑھاپے کے عمر کو پہنچی جائے
00:06تو دیکھنا کبھی انہیں اُف تک نہ کہنا
00:09کبھی انہیں جڑکنا نہیں
00:13ان سے بات کرنا بہت عدد کے ساتھ
00:17اور اپنے تندوں کو جھکا کر رکھنا ان کے ساتھ
00:22سینہ تان کے بعد
00:23اور سب سے بڑھ کر یہ کہ اللہ سے دعا کرنا
00:30کہ اللہ میں ان کا حق ادا کرنے سے قاسم
00:34تو ہی ان پر رحم فرما
00:37میں تو اس سے رحم کی درخواست کر رہا ہوں
00:40میری اس درخواست کو شرف قبول ادا کرتے ہوئے
00:43ان پر رحم فرما
Be the first to comment
Add your comment

Recommended