Skip to playerSkip to main content

Category

People
Transcript
00:00حضرت اممہ عائشہ سے پوچھا گیا
00:01اممہ جان زلزلے کیوں آتے ہیں
00:04تو حضرت عائشہ نے فرمایا
00:06جب موسیقی کی محفنیں سجائی جاتی ہیں
00:09جب گانا بجانا عام ہوتا ہے
00:11اور شراب کھلے عام پی جاتی ہے
00:14اور زنا بے غیرتی کے ساتھ زنا کیا جاتا ہے
00:17تو اللہ تعالیٰ زمین کو حلا دیتا ہے
00:20اور اسے خسکا دیتا ہے
00:22جب زنا بے غیرتی کے ساتھ کیا جاتا ہے
00:24زنا کرنے والے کو
00:26نہ دامت نہیں
00:27نہ مرد کو نہ عورت کو
00:29شراب پینے والے کو نہ دامت نہیں
00:31اور چوہ کھیلنے والے کو نہ دامت نہیں
00:33اور چرس بیشنے والے کو نہ دامت نہیں
00:36اور ہیروین بیشنے والے کو نہ دامت نہیں
00:38اور ڈاکہ ڈالنے والے کو نہ دامت نہیں
00:41اور قتل کرنے والے کو نہ دامت نہیں
00:43تو میرا اللہ ناراض ہو کر
00:45نظام کو الٹا دیتا ہے
00:47عزت تخزلفی ادوالا
00:49ایک حدیث بھی سن لو
00:50جب حکمران قومی خزانہ لوٹ لیں گے
00:55والامانت مغنما
00:57جب لوگ امانت کھا جائیں گے
00:59وزقاط و مغرمہ
01:01جب مالدار لوگ زقاط نہیں دیں گے
01:03وطعلم لغیر الدین
01:05جب علماء بھی دین کے ذریعے سے دنیا کمانے لگ جائیں گے
01:10وَأَطَعَ الرَّجُلُ زَوْجَتَهُ
01:12اور لوگ بیویوں کے فرما بردار ہوں گے
01:15وَعَقَّ أُمَّهُ
01:16اور ماں کے نافرمان ہوں گے
01:19ہاں ماں کی فرما برداری
01:21ماں کی فرما برداری
01:23پھر بتاتا ہوں
01:24وَعَقَّ أُمَّهُ
01:25وَأَدْنَا صَدِيقَهُ
01:27اور دوست کو قریب کریں گے
01:29وَعَقْسَى عَبَاهُ
01:30اور باپ کو دھکے دیں گے
01:32اور شربت الخمور
01:34اور شراب پی جائے گی
01:36وَلُبِسَ الحرير
01:37اور رشم پہنا جائے گا
01:39اور وَرْطَفَتِ الْأَسْوَاتُ فِي الْمَسَاجِد
01:42اور مسجدوں میں
01:43نفرت کی فضاء قائم ہو جائے گی
01:46اور فرقباریت کی آگ بڑک اٹھے گی
01:49وَزَهَرَتِ الْقَيْنَاتُ وَالْمَعَازِفُ
01:51ناچنے والیاں
01:52گھانے والیاں
01:53عام ہو جائیں گے
01:55احترم ہو جائیں گی
01:56معزز ہو جائیں گی
01:57جب یہ سارے کام ہوں گے
01:59تو پھر میرا اللہ
02:00اپنے عذاب کے دروازے کھول دے گا
02:03غزب کے دروازے کھول دے گا
02:05جب تک توبہ نہیں کریں گے
02:07اللہ کے دروازے نہیں کھولیں گے
02:09میرے نبی نے فرمایا
02:10کاش میری ماں زندہ ہوتی
02:13ہاں ماں کی نافرمانی پہ
02:15قیامت قائم ہو جاتی ہے
02:17میرے نبی نے فرمایا
02:18کاش میری ماں زندہ ہوتی
02:21تو میں اپنی ماں کی ایسی خدمت کرتا
02:23کہ میں عشاء کی نماز کے مسلے پہ کھڑا ہوتا
02:27اور صورت فاتحہ پڑ چکا ہوتا
02:29اور ادھر سے میری ماں مجھے کہتی
02:31بیٹا محمد
02:33تو میں ماں کی خاطر نماز توڑ دیتا
02:36آپ نے فرمایا
02:38آپ نے فرمایا
02:40عمر علی
02:42تیرے دور میں ایک شخص آئے گا
02:44اس کا نام ہوگا عویس
02:46اس کا قبیلہ ہوگا حمدر
02:48اس کی شاق ہوگی قرن
02:50اس کا قد ہوگا درمیانہ
02:52اس کا رنگ ہوگا کالا
02:54اس کی کمر پہ سفید نشان ہوگا
02:57عمر
02:58تو اس سے دعا کروانا
03:00علی
03:01تو اس سے دعا کروانا
03:03عمر علی کے ٹوٹے بال کے پر
Be the first to comment
Add your comment

Recommended

2:02
0:42