Skip to playerSkip to main content

Category

People
Transcript
00:00جہاں مرضی رہو جو مرضی کرو اللہ کو راضی کر کے زندگی گزارو ورنہ بروادی کی سوا کچھ نہ ملے گا
00:07یہ دھوکے کا گھر ہے دنیا یہ مچھر کا پرہ ہے دنیا یہ مکڑی کا جالہ ہے
00:13یہاں حسین جیسوں کے سر کٹ کے نیزوں پہ چڑ گئے اور یزید جیسے ناپاک اور شمر جیسے ناپاک
00:19اور ابن زیاد جیسے ناپاک انسان تخت شاہی پر بیٹھے نظر آتے ہیں
00:23یہ امتحان کی جگہ ہے
00:25تکہرس حوص کو چھوڑ میاں مت دیس بدیس پھرے مارا
00:30قزاک اجل کا لوٹے ہے جن رات بجا کر نکارا
00:34کیا بدیا بھینسہ بیل شتر کیا گونی پڑلا سر بھارا
00:38کیا گی ہوں چاول موٹ مٹر کیا آگ دوں اور انگارا
00:42سب تھاٹھ پڑا رہ جائے گا جب لاد چلے گا بنجارا
00:46جاؤ قبرستان دیکھو ٹوٹی قبریں دیکھو اجڑے گھر دیکھو
00:50شکستہ حویلیاں دیکھو مردہ کھوپڑیاں دیکھو
00:54چمکتی گاڑیاں نہ دیکھو دھوکہ کھا جائے گا
00:57بڑے بڑے گھر نہ دیکھو دھوکے میں آ جاؤ گے
00:59بڑے بڑے پارک نہ دیکھو دھوکے میں آ جاؤ گے
01:02اور سمجھو گے یہی سب کچھ ہے یہ کچھ نہیں ہے
01:05یہ کچھ نہیں ہے یہ کچھ نہیں ہے یہ کچھ نہیں ہے
01:09یہ مٹ جانے کا گھر ہے برباد ہو جانے کا گھر ہے
01:12ختم ہو جانے کا گھر ہے آنکھ بند ہونے دو پھر تمہیں نظر آئے گا
01:16دنیا کیا ہے اور آخرت کیا ہے
01:18میرے عزیزو میرے عزیزو
01:20آپ کو دیکھ کر میرا ایمان بڑھ رہا ہے
01:23کہ میرے محبوب کی امت کی اتنی نوجوان نسل
01:26آج اللہ اس کے رسول کی بات سننے
01:28آئی بیٹھی ہے سبحان اللہ
01:30میں آج سے ستائیس سال پہلے آیا تھا
01:33پانچ سو آدمی نہیں کٹے ہوتے تھے
01:35میں آج یہ کیا دیکھ رہا ہوں
01:37جو سے مجھے لگتا ہے میں خواب دیکھ رہا ہوں
01:40تو میری یہ درخواست ہے
01:43یہ میری فریاد
01:43دیکھو میں جولی پھیلا رہا ہوں
01:45اللہ سے دوستی لگا لو
01:51اور اللہ سے دوستی لگانا دنیا کا سب سے آسان کام ہے
01:55انسانوں سے دوستی لگانا مشکل کام ہے
01:58چونکہ انسان بے وفا ہے
02:00انسان کی اصل بے وفا ہے
02:02اور ساری زندگی وفا کرو
Be the first to comment
Add your comment

Recommended