00:00If you are the age of 23-40 years of age,
00:03then you will be the best 10 minutes of your life.
00:08Today I will not be motivation.
00:11I will explain to you that I will explain.
00:14I will share with you that I will share with you.
00:17I will tell you that I will not be the time machine.
00:23I will not be the time machine.
00:26But if you are your own own behavior,
00:28So let's begin
00:58میں جانتی تھی کہ ریل ہوتی کیا ہے
01:00جب میری دوست نے پوچھا تیری آئیڈی کیا ہے
01:02تو میں حیران رہ گئی
01:04مجھے لگتا تھا شاید جو وہ کر رہی ہیں
01:07وہی کول ہے
01:08مجھے بھی ویسا ہی بننا چاہیے
01:10لیکن بہت وقت بات سمجھ آیا
01:12سب کے انٹریسٹ گولز اور پرائیورٹیز
01:15الگ الگ ہوتے ہیں
01:16ضروری نہیں کہ جو سب کر رہے ہیں
01:18وہی آپ بھی کرو
01:20اگر آپ کسی چیز میں دل سے دلچسپی
01:22نہیں رکھتے
01:23تو صرف دوسروں کو دیکھ کر وہ کام کرنا
01:26آپ کو خوش نہیں کرے گا
01:28جب یونیورسٹی ختم ہوئی
01:30تو سب اپنے اپنے راستوں پر تھے
01:32اور میں
01:33میں خود کو خوئی ہوئی محسوس کر رہی تھی
01:36پھر میں نے ایک یوٹیوب چینل شروع کیا
01:38پھر بھی میں نے حمد نہیں ہاری
01:40ڈیڑھ دو سال تک
01:42بینہ کسی نتیجے کے محنت کی
01:44بہت مشکل وقت آیا
01:45لیکن ایک دن میری ایک ویڈیو وائرل ہو گئی
01:48ایک لاکھ ویوز کے ساتھ
01:50چینل مونٹائز ہو گیا
01:51اور آج ہم پانچ ہزار لوگوں کی
01:54مضبوط کمیونٹی ہیں
01:55تب سمجھ آیا کہ
01:57جو میں کر رہی تھی وہ الگ تھا
01:59اس لیے مشکل تھا
02:01لیکن الگ ہونا
02:02غلط نہیں ہوتا
02:03ایک پاورفل سکل سیکھنا شروع کرو
02:06زیادہ تر لوگ سکول یا کالج ختم کرتے ہیں
02:10بینہ کسی ایسی محارت کے
02:11جو انہیں پیسہ کما کر دے سکے
02:13اگر تم روز صرف
02:16بیس منٹ کسی ایک سکل پر لگاؤ
02:18تو ایک سال بعد
02:19تم 95% لوگوں سے آگے ہوگے
02:22زیادہ تر لوگ
02:23all or nothing والی سوچ رکھتے ہیں
02:25میرے پاس پورا ٹائم نہیں ہے
02:27تو چھوڑو
02:27لیکن سچائی یہ ہے
02:29کہ تھوڑا تھوڑا روز سیکھنا
02:31سب سے طاقتور طریقہ ہے
02:32نمبر تین
02:34دوسروں کی رائے کی فکر چھوڑو
02:36اس کا مطلب یہ نہیں
02:37کہ تم فارمل میٹنگ میں
02:39کیزول کپڑے پہن لو
02:40یا غلط جگہ گاڑی پارک کر دو
02:41مطلب یہ ہے
02:43کہ ٹاکسک لوگوں کی رائے
02:44کو اپنی زندگی پر حاوی نہ ہونے دو
02:46صرف ان کی سنو
02:48جن کا آپ کی زندگی سے لینا دینا ہے
02:50جو آپ کا بھلا چاہتے ہیں
02:51یا اس فیلڈ کے ماہر ہیں
02:53لوگ کیا کہیں گے سے
02:55زیادہ نقصان کچھ نہیں کرتا
02:56جب بھی کوئی تمہیں
02:58نیچہ دکھانے کی کوشش کرے
02:59یاد رکھو
03:01ان کی باتیں تمہاری حقیقت نہیں
03:02بلکہ ان کی اپنی سوچ کا عکس ہیں
03:05بس اپنے ارادے صاف رکھو
03:07باقی سب اپنے آپ بہتر ہوتا جائے گا
03:10نمبر چار
03:11خود کو کانفیڈنٹلی پریزنٹ کرو
03:13دکری اور ٹیلنٹ کافی نہیں
03:15اگر آپ بات کرنے
03:16اور اپنی بات رکھنے میں جکتے ہو
03:18جب بھی موقع ملے
03:19سٹیج پر جاؤ
03:20دو یا زیادہ لوگوں کے سامنے بات کرو
03:22شروع میں ڈر لگے گا
03:23لیکن کانفیڈنس اسی طرح بڑھتا ہے
03:25یاد رکھو
03:26کانفیڈنس یہ نہیں
03:28کہ لوگ مجھے پسند کریں گے
03:37جو کچھ آپ دیکھتے اور سنتے ہو
03:39وہی آپ کا مائنسٹ بناتا ہے
03:41اگر آپ صرف ڈرامے
03:43نیگٹیو ویب سیریز
03:44اور غلط انفلوینسرز فالو کرتے ہو
03:46تو آپ کا دماغ بھی
03:47ویسا ہی نیگٹیو بن جائے گا
03:49اسی لیے ان سب کو ان فالو کر دو
03:51جو تمہارے دماغ کو زہریلا بنا رہے ہیں
03:54اور ایسے دوستوں کو چنو
03:56جو تمہیں آگے بڑھائیں
03:57نیچے نہ کھیجیں
03:58نمبر سکس
04:00وہ کرو جو تمہیں زندہ محسوس کرائے
04:02صرف پڑھائی اور پیسہ زندگی نہیں ہے
04:05کوئی ایک شوق ضرور رکھو
04:07جو تمہیں زندہ محسوس کرائے
04:10چاہے ریڈنگ، گارڈنگ، کوکنگ یا پینٹنگ
04:12اپنے شوق کو وقت دو
04:14یہ آپ کی روح کو خوش رکھتا ہے
04:16نمبر سات
04:18اپنی صحت کا خیال رکھو
04:20تمہارا جسم
04:22تمہاری سب سے بڑی دولت ہے
04:24ہم اپنی گاڑی روزد ہوتے ہیں
04:26موبائل صاف رکھتے ہیں
04:28لیکن اپنے جسم جو اللہ کی
04:30سب سے قیمتی امانت ہے
04:32اس کا خیال نہیں رکھتے
04:33ہم تب ڈاکٹر کے پاس جاتے ہیں
04:35جب درد حد سے بڑھ جائے
04:37ہم تب پانی پیتے ہیں
04:39جب پیاز برداشت سے باہر ہو جائے
04:41ہم تب سونا چاہتے ہیں
04:43جب جسم ہار مان لے
04:45لیکن سوچو
04:46اگر ہم اپنی صحت کو پریارٹی دیں
04:49تو زندگی کتنی بدل سکتی ہے
04:52نمبر آٹھ
04:53چاہے تم زندگی میں کتنی بھی اونچائیاں
04:56کیوں نہ چھولو
04:57کبھی اپنے والدین کو مت بھولو
05:00آج تم جو کچھ بھی ہو
05:01وہ ان کی دعاؤں
05:03ان کے سبر
05:03اور ان کی قربانیوں کی وجہ سے ہو
05:05جب وہ تمہارے لیے دعا کرتے ہیں
05:08تو پوری کائنات
05:09تمہارے حق میں کام کرنے لگتی ہے
05:11اسی لیے وقت نکالو
05:13ان کے پاس بیٹھو
05:14اور ایک بار دل سے کہو
05:16شکریہ امی شکریہ ابو
05:18کیونکہ ان کی دعا سے
05:20بڑی کوئی طاقت نہیں
05:21نمبر نو
05:22ہر وقت شکایت کرنا چھوڑ دو
05:25اور عمل کرنا شروع کرو
05:27دنیا تمہاری باتوں سے نہیں
05:28تمہارے قدموں سے بدلتی ہے
05:30جو صرف شکایت کرتا ہے
05:33وہ وہی رہ جاتا ہے
05:34اور جو عمل کرتا ہے
05:36وہ آگے بڑھ جاتا ہے
05:37یاد رکھو
05:38قسمت ان کے ساتھ نہیں ہوتی
05:41جو روتے ہیں
05:42بلکہ ان کے ساتھ ہوتی ہے
05:44جو کوشش کرتے رہتے ہیں
05:46تو اب بس ایک فیصلہ کرو
05:48آج سے شکایت نہیں
05:50صرف عمل
05:51نمبر دس
05:52اللہ کے قریب ہو جاؤ
05:54کیونکہ سکون نہ پیسوں میں ہے
05:56نہ شہرت میں
05:57سکون صرف اللہ کی یاد میں ہے
06:00جب تم اکیلا محسوس کرو
06:02تو سمجھ لو
06:03اللہ تمہیں اپنے قریب بلا رہا ہے
06:06جب دعائیں قبول نہ ہو
06:08تو یقین رکھو
06:10وہ تمہیں کسی بہتر چیز کیلئے تیار کر رہا ہے
06:12جندگی کے ہر موڑ پر
06:14لوگ بدل جاتے ہیں
06:16حالات بدل جاتے ہیں
06:17لیکن اللہ ہمیشہ وہی رہتا ہے
06:20رحمت کرنے والا
06:22سننے والا
06:23تمہارے دل کی
06:24ہر دھڑکن سے واقف
06:25بس ایک لمحہ نکالو
06:27کھلا موشی سے
06:28اس سے بات کرو
06:29پھر دیکھنا
06:30تمہارا دل
06:32خود گواہی دے گا
06:33اللہ ہی کافی ہے
06:35یہ تھیں وہ دس باتیں
06:36جو میں
06:37اپنے چھوٹے والے خود سے
06:39کہنا چاہتی تھی
06:40وہ باتیں
06:41جو شاید
06:42اس وقت
06:42کوئی مجھے سمجھاتا
06:43تو
06:44زندگی
06:46تھوڑی آسان ہو جاتی
06:47اگر چاہو
06:48تو ان کا سکرین شاٹ لے لو
06:50شاید کسی دن
06:51یہ ورڈز
06:52تمہیں یاد دلائیں
06:53کہ تم
06:54اکیلے نہیں ہو
06:55تمہاری
06:56کہانی بھی اہم ہے
06:58اور ہاں
06:59آپ یہ ویڈیو
07:00کس کنٹری سے
07:00دیکھ رہے ہیں
07:01کمنٹ میں ضرور بتائیں
07:03کیونکہ
07:04آپ کے ورڈز
07:05میرے لئے
07:05سب سے بڑی
07:06فیڈ بیک ہوتے ہیں
07:07سبسکرائب کرنا
07:08آپ کی مرضی ہے
07:09لیکن
07:10اگر آپ کو لگا
07:12کہ یہ ویڈیو
07:13کسی کے دل کو
07:14چھو سکتی ہے
07:15تو
07:15اسے
07:16اپنے کسی
07:17ایک دوست کے ساتھ
07:18ضرور شیئر کیجئے
07:19کیا پتہ
07:20یہ الفاظ
07:21کسی اور کے دل
07:22کا سہارا بن جائیں
07:23سیلف کروت
07:24ایک بہت بڑی خوبی ہے
07:26جو لوگ
07:27اپنا خیال رکھتے ہیں
07:28وہ زندگی میں
07:29رائٹ ڈائریکشن پر ہوتے ہیں
07:31تو اگر آپ بھی
07:32اپنی سیلف کیر
07:33کو بڑھانا چاہتے ہیں
07:34تو
07:34سکرین پر لگی
07:35اس ویڈیو کو دیکھیں
07:36امید ہے
07:37آپ کو
07:38اس ویڈیو سے
07:39بہت کچھ سیکھنے
07:40کو ملے گا
07:40اور انشاءاللہ
07:42میں آپ سے
07:43وہی ملوں گی
07:44موسیقی
Comments