Skip to playerSkip to main content
Molana Tariq Jameel – The Voice of Love, Peace & Guidance 🌙✨

Welcome to our channel, where we share the heartwarming and soul-inspiring messages of Molana Tariq Jameel, one of the most beloved Islamic scholars in the world. 💕

Molana Tariq Jameel’s words touch hearts, heal souls, and ignite the light of Iman in every listener. His powerful speeches promote love, kindness, unity, and peace — the true message of Islam. With his soft and emotional style, he reminds us how to live a life full of purpose, humility, and closeness to Allah.

If you're looking for motivational Islamic lectures that will bring positive change to your life and strengthen your connection with Allah, this channel is your spiritual home.

✨ Join us to listen, learn, and spread the beautiful message of Islam!
💖 Let's walk together on the path of peace, love, and forgiveness.

Molana Tariq Jameel is famous for his soft, emotional, and polite way of delivering Islamic messages. His speeches often emphasize:

Love for Allah and the Prophet Muhammad (PBUH)
Brotherhood and unity among Muslims
Repentance from sins
Importance of kindness, humility, and good manners
Avoiding hatred, pride, and materialism
He is closely associated with the Tablighi Jamaat — one of the largest Islamic missionary movements in the world — and has traveled globally to deliver Islamic lectures.

👉 Don't forget to Subscribe, Like & Share to support the mission of spreading light across the world
#MolanaTariqJameel #Bayan #IslamicKnowledge #IslamicSpeeches #Tafseer #ReligiousEducation #Inspiration #Faith #Religion #LessonsFromBayan #ProphetMuhammad #SpiritualGuidance #SeekKnowledge #Community #IslamicWisdom #Dawah #MotivationalSpeech #PeaceAndUnity #Reflection

Category

📚
Learning
Transcript
00:00لا اقسم بهذا البلد وان تحلم بهذا البلد
00:05میں قسم راتا ہوں میرے محبوب
00:08اس شہر کی جس میں آپ موجود ہیں
00:12وہ جس کی اللہ قسمیں اٹھاتا ہے
00:14کبھی پڑھائے اس کو
00:16اب تو اس کتنی آسان ہے
00:18ایک بٹن پر ساری سیرت سامنے آ جاتا ہے
00:21کہ آپ زندگی کیسے گزارے
00:23آپ کا میار
00:24آپ ایک میار ہیں
00:27آپ ایک میار ہیں
00:29جو اس میں یار پہ آئے گا
00:32وہ ہی آگے جائے گا
00:33باقی سب چھانٹی کر دیے جائیں گے
00:36جس نے اس دنیا کو بنایا
00:39سات زمینیں اور اس کے خزانیں
00:42میرے نبی نے کہا
00:44لا تساوی عند اللہ جناہ بعود
00:47ایک مچھر کے پر کے برابر نہیں ہے
00:51حضرت فاطمہ بیمار تھیں علیہ السلام
00:54جنت کی عورتوں کی سردار
00:56حسن حسین جنت کے نوجوانوں کے سردار
01:00تو آپ کو پتا چلا تھا آپ ان کا حال پوچھنے گے
01:03آپ کے ساتھ ایک عرب سردار تھے
01:06عمران بن حسین
01:07آپ نے دروازے پر دستک دی بیٹی میں
01:10اندر آجوں
01:12میرے ساتھ عمران بھی ہے
01:14تو سیدہ نے عرض کی
01:18یا رسول اللہ میرے گھر میں کوئی بڑی چادر نہیں
01:20جس سے میں پردہ کر سکوں
01:22اور ہے کون جنت کی عورتوں کی سردار
01:26اور ہے کون محمد مصطفیٰ کے جگر کا ٹکڑا
01:30بضعتم منی
01:32من احبہا فقد احبنی
01:35ومن ابغضہا فقد ابغضنی
01:38جس نے اس سے پیار کیا
01:40اس نے مجھ سے پیار کیا
01:41جس نے اس سے بغض رکھا
01:42اس نے مجھ سے بغض رکھا
01:44تو آپ نے اپنی چادر اندر کر دی
01:47یہ لوگ
01:48تو انہوں نے آپ کو کور کیا
01:51آپ اندر آئے
01:53آپ نے حال پوچھا
01:55تو باپ کی قربت سے رونے لگیں
01:58ایسے سینے پہ سر رکھ دیا
02:00کہ یا رسول اللہ
02:02بھوک بھی ہے اور بیماری بھی ہے
02:05میرے نبی کے بھی آنسوں نکل آئے
02:07بیوٹیوں کا دکھ
02:09والدین ہی جانتے ہیں
02:11آنسوں نکل آئے
02:12اور ایسے
02:13باہوں میں لے کر فرمایا
02:15میری پیاری جان
02:22کس محبت سے بکا رہا ہے
02:24غم نہ کر
02:25والذی باث ابا کی بالحق
02:28ما ذکت من ثلاثت ایام انتواق
02:31ذات کی قسم جس کے قبضے میں میری جان ہے
02:34تین دن گزر چکے ہیں
02:36ایک لکمہ نہیں کھائے
02:38یہ کون ہے
02:40قاب قوسین او ادنا
02:44والنجم اذا ہوا
02:46ما ذل صاحبكم وما غوا
02:50وما ينتقون الهوا
02:53ان هو الا واحی یوحا
02:57علمه شديد القوا
02:59ذو مرہ فستو
03:02وَهُوَ بِالْأُفُقِ الْأَعْلَى
03:05ثُمَّ دَنَا فَتَذَلَّا
03:08فَكَانَ قَابَ قَوْسَيْنِ اَوْ اَدْنَى
03:11فَأَوْحَى الْعَبْدِهِ مَا أَوْحَى
03:15مَا كَذَبَ الْفُؤَادُ مَا رَآهُ
03:17أَفَتُمَارُونَهُ عَلَى مَا يَرَى
03:20وَلَقَدْ رَآهُ نَزْلَةً اُخْرَى
03:23عِنْدَ صِدْرَةِ الْمُنْتَحَى
03:26عِنْدَهَا جَنَّةُ الْمَأْوَى
03:28اِذْا يَخْشَ سِدْرَةَ مَا يَخْشَ
03:31مَا زَاقَ الْبَسَرُ وَمَا تَغَا
03:34ایسی تعریف میرے رب کی قسم
03:37سوالاک نبیوں کی نہیں کی
03:40میرے اللہ نے پوری سورت اتار دی
03:43آسمان پیچھے رہ گئے
03:45عرش بھی پیچھے رہ گئے
03:46اللہ اور حبیب اللہ آمنے سامنے ہو گئے
03:48اور فرما رہے ہیں
03:50تین دن سے کچھ نہیں کھائے
03:51روٹی کے پیچھے امت نے
03:53غلط راستے اختیار کرنے تھے نا
03:56تو اپنے اوپر جبر کر لیا
03:59کوئی ہے جو اولاد کے لیے تنگی مانگے
04:01اپنے نبی کی سنو
04:03جنہوں نے میری آپ کی خاطر
04:06اپنی اولاد کو تنگی میں ڈھالا
04:08اللہم مجعل رزق آل محمد قوتا
04:11یا اللہ آل محمد کی روزی بس گزارے کی رکھنا
04:15ہے کسی میں جرت اپنی اولاد کے لیے
04:17یہ مانگے چاہے وہ نافرمانی ہو
04:19اور میرے نبی کہہ رہے ہیں
04:21میری اولاد کی روزی یا اللہ گزارے کی کرنا
04:23چاہے میری امت قامت کے دن
04:25مجھے تانہ نہ دے سکے
04:27کہ آپ کی اولاد نے تو موجیں کی
04:29اور ہم نے تو بڑی تکلیفیں اٹھائیں
04:31ایک رات بسر پر لیٹے ہوئے تھے
04:33امہ آئیشہ کے ساتھ
04:35اور کبھی ایسے کروٹ بدلتے
04:37اور کبھی ایسے کروٹ بدلتے
04:40بار بار کروٹیں
04:43بدلتے بدلتے بدلتے
04:45پھر ایک دم تھوڑا آگے ہوئے
04:47اور اپنے بیٹ کو
04:49وہ جو چارپائی کی
04:51لکڑی ہوتی ہے
04:53اس کے اوپر ایسے کر دیا ہے
04:54اور ایسے نیچے لٹک دیا ہے
04:57بالکل نیچے لٹک دیا ہے
05:00تو حضرت آئیشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ
05:03اٹھ کے بیٹھ گئی
05:04کہ یار رسول اللہ
05:06خریت کیا ہوا
05:08صلی اللہ علیہ وسلم
05:12آئیشہ
05:14بھوک بہت لگی
05:17آئیشہ
05:21بھوک بہت لگی
05:24کون ہے یہ
05:28وَلَسَوْفَ عُوْتِيكَ رَبُّكَ فَطَرَّ
05:33کون ہے
05:35یا سین والقرآن الحکیم
05:38انک لمن المرسلین
05:41یہ کون ہے
05:43فَلَا وَرَبِّكَ لَا يُؤْمِنُونَ حَتَّى يُحَكِّمُوكَ فِي مَا شَجْرَ بَيْنَهُمْ
05:49قرآن بھرا پڑا ہے
05:51میرے نبی کی عظمت کو بیان کرنے کے لئے
05:53اور کہہ رہے ہیں آئیشہ
05:54بھوک بہت لگی
05:56تو حضرت آئیشہ رونے لگی
05:58کہ یا رسول اللہ آپ کے لئے کیا مسئلہ ہے
06:00آپ کے ایک اشارے پر
06:03اہد پہاڑ سونا بن سکتا ہے
06:05آپ اللہ سے مانگتے کیوں نہیں
06:06فرمایا آئیشہ
06:08مجھ سے پہلے جو نبی آئے
06:10وہ اسی طرح فاقوں میں گئے
06:12میں بھی اللہ سے اسی طرح ملوں گا
06:15اتنے مقام کے بعد
06:17اب پھر فرمایا
06:19فاطمہ
06:20مجھے میرے رب نے کہا ہے
06:22میرے محبوب آپ فرمائیں
06:25تو میں اہد پہاڑ سونا بنا دوں
06:27دس میں لمبا چوڑا پہاڑ ہے
06:30میں اس کے سارے ارد ارد گھوموں
06:32سونا بنا دوں
06:34اور سونا بنا کے
06:36ان کے سکے بھی بنا دوں
06:38تیرے قدموں پہ قربان کر دوں
06:41تو میں نے کہا
06:42نہیں یا اللہ
06:43اجوء یومن
06:45یا اللہ مجھے نہیں چاہیے
06:49میں تیرا فقیر بن کے رہنا چاہتا ہوں
06:52جس دن ملے گی
06:54تیرا شکر ادا کروک
06:56اور جس دن نہیں ملے گی
06:59تیرے آگے اہوزاری کروں گا
07:01اسی حال میں
07:02میں اللہ سے ملنا چاہتا ہوں
07:04اور پھر فرمایا
07:05میری بیٹی فاطمہ
07:06کیا تجھے یہ عزت کافی نہیں ہے
07:09کہ تُو جنت کی عورتوں کی سردار ہے
07:13یہ سرداری
07:18ایسے ملی تھی
07:20پروٹے کھا کے نہیں
07:23بریانیاں کھا کے نہیں
07:26میرے محبوب
07:35بتا دے پوری دنیا کے انسانوں کو
07:39اور آج میرے سامنے
07:42کالیج کے بچے بچیاں پروفیسر
07:44بیٹھوے ہیں
07:46ڈاکٹر لیڈی ڈاکٹر
07:47اور اس سے پتہ نہیں
07:49آواز آگے کیمرے سے
07:50کہاں تک جائے
07:51اللہ اگر اب بتا دو ان سب کو
07:54کہ جب تک تیری غلامی
07:56کا دم نہیں بھریں گے
07:58میں ان کی شکل بھی نہیں دیکھوں گا
08:01یہ مجھے قبول نہیں ہے
08:09موسیقی
08:14موسیقی
Be the first to comment
Add your comment

Recommended