Skip to playerSkip to main content
Molana Tariq Jameel – The Voice of Love, Peace & Guidance 🌙✨

Welcome to our channel, where we share the heartwarming and soul-inspiring messages of Molana Tariq Jameel, one of the most beloved Islamic scholars in the world. 💕

Molana Tariq Jameel’s words touch hearts, heal souls, and ignite the light of Iman in every listener. His powerful speeches promote love, kindness, unity, and peace — the true message of Islam. With his soft and emotional style, he reminds us how to live a life full of purpose, humility, and closeness to Allah.

If you're looking for motivational Islamic lectures that will bring positive change to your life and strengthen your connection with Allah, this channel is your spiritual home.

✨ Join us to listen, learn, and spread the beautiful message of Islam!
💖 Let's walk together on the path of peace, love, and forgiveness.

Molana Tariq Jameel is famous for his soft, emotional, and polite way of delivering Islamic messages. His speeches often emphasize:

Love for Allah and the Prophet Muhammad (PBUH)
Brotherhood and unity among Muslims
Repentance from sins
Importance of kindness, humility, and good manners
Avoiding hatred, pride, and materialism
He is closely associated with the Tablighi Jamaat — one of the largest Islamic missionary movements in the world — and has traveled globally to deliver Islamic lectures.

👉 Don't forget to Subscribe, Like & Share to support the mission of spreading light across the world
#MolanaTariqJameel #Bayan #IslamicKnowledge #IslamicSpeeches #Tafseer #ReligiousEducation #Inspiration #Faith #Religion #LessonsFromBayan #ProphetMuhammad #SpiritualGuidance #SeekKnowledge #Community #IslamicWisdom #Dawah #MotivationalSpeech #PeaceAndUnity #Reflection

Category

📚
Learning
Transcript
00:00Iman lanae ke baad
00:01insaan insaan bantahe
00:04aur us ke baad
00:05uski kiemet, uska bada pann
00:08uski wajahat, uski sharaafat
00:12wou
00:14paeison se nahi hoti
00:16paeison se insaan maldar to ho jata hai
00:19bada nahi bantah
00:22bada nahi bantah
00:25humara ilm غalط ho gaya
00:27bada wadda benda je
00:28buddhiyat raya milan
00:31edhe dowso murebben
00:32ee nawaaba fulana hai
00:35nawaaba fulana hai
00:36میre bhaio
00:37یہ
00:37bilkul
00:41غalط علm hai
00:43bada wou hai
00:45jisse allah pasand karai
00:48bada wou hai
00:49joh
00:50joh merhe nabhi ki zindegi
00:53ke pichhe chalai
00:55bada wou hai
00:56jisse allah ta'ala razi ho jai
00:59bada kisab chho'te chho'te
01:00hai
01:01تو آج
01:02ایک
01:03تیسری جگہ سے میں
01:04کچھ باتیں
01:07قرآن سے
01:08عرض کروں گا
01:08جن کا
01:10تعلق
01:10ہمارے
01:11ایمان
01:11سے بھی
01:11ہے
01:11اخلاق
01:12سے بھی
01:12ہے
01:12وہ ہے
01:15بسم اللہ
01:16الرحمن
01:16الرحیم
01:17وَقَضَا رَبُّكَ
01:18أَلَّا تَعْبُدُو
01:19إِلَّا اِيَّهُ
01:20بِالْوَالِدَيْنِ
01:22اِحْسَانَ
01:23اِمَّا يَبْلُغَنَّ عِنْدَكَ
01:25الْكِبَرَ
01:26اَحْدُهُمَا
01:27اَوْ كِلَاهُمَا
01:28فَلَا تَقُلْ لَهُمَا
01:30اُفْ
01:30وَلَا تَنْهَرُهُمَا
01:33وَقُلْ لَهُمَا
01:33قُولًا كَرِيمًا
01:34وَأَخْفِضْ لَهُمَا
01:36جَنَاحَ الظُّلِّ مِنَ الرَّحْمَةَ
01:38وَقُلْ رَبِّ
01:39ارْحَمْهُمَا
01:40كَمَا
01:40رَبَّ
01:41بَيَانِ صَبِيرًا
01:42یہ بہت بڑا مضمون ہے
01:44اللہ نے قرآن بھر دیا
01:47والدین کے خدمت کے لئے
01:51والدین کی
01:52اطاعت کے لئے
01:55والدین کی ماننے کے لئے
01:57پہلا جملہ ہے
02:01اور تیرے رب نے فیصلہ کیا
02:04ایک مطلب دوسرا
02:06اور تیرے رب نے حکم کیا
02:09کہ بندگی صرف اللہ کی ہے
02:12بندگی صرف اللہ کی ہے
02:16عبد اسے کہتے ہیں
02:17جو ہر بات پہ سر جکا دے
02:19عبد اسے کہتے ہیں
02:21جو ہر بات پہ بچ جائے
02:24اس کو عبد کہتے ہیں
02:26تو اللہ کہتے ہیں
02:27میرے بندو میرا ایک فیصلہ ہے
02:30اور میرا ایک حکم ہے
02:32میرے سوا
02:33نہ تمہارا ہاتھ کسی کے آگے پھیلے
02:36نہ تمہاری گردن کسی کے آگے جھکے
02:40ایک دوسرے سے مدد لینا
02:47اس کو
02:49ایک دوسرے کی
02:52تعاونو تعاونو میں آجاتا
02:54تعاونو وللبر و التقوی
02:56ایک دوسرے کا ساتھ دو
02:57ایک دوسرے کی مدد کرو
02:59میرے نبی کرزہ اٹھاتے تھے
03:01میرے نبی جب انتقال ہوئے تو آپ کی زرہ
03:05نو وسق پر
03:07وسق پانچ من کا ہوتا ہے
03:10تو وہ جو کے بدلے
03:12آپ نے زرہ رکھوائی تھی
03:14کہ جب میں تمہیں ادا کروں گا
03:16زرہ لے لوں گا اور آپ کا انتقال ہوگا
03:18آپ زرہ اپنی واپس نہیں لے سکے
03:20وہ چیزیں جن کا تعلق صرف اللہ کی ذات سے ہے
03:24اور کوئی نہیں کر سکتا
03:27اس میں صرف اللہ کے آگے ہاتھ پھیلا
03:30جسم کہتے ہیں
03:32مدد نصرت
03:35اللہ کہتا میں ہوں
03:38سنو میری مدد تمہارے قریب ہے
03:45بس ایک چھوٹا سا جملہ اللہ نے یہاں کے
03:52چونکہ یہاں اللہ نے والدین اور اخلاق بتانے تھے
03:54تو اپنے لئے صرف ایک جملہ بولا
03:57باقی بات ہم بھی اللہ کے لئے ہیں
03:58لیکن اللہ نے میری بندگی
04:02اس بندگی سے مراد پانچ وقت کی نماز نہیں ہے
04:05حج روزہ زکاة نہیں ہے اس کے مراد
04:08یہ ساری باتیں داخل ہیں
04:10اور اس کے ساتھ
04:12چوبیس گھنٹے کی زندگی
04:14اللہ کی مرضی پر گزارو
04:16نفع آئے تو شکر ادا کرو
04:18نقصان ہو تو صبر کرو
04:20برداشت کرو پھر بھی شکر ادا کرو
04:23کہ میرا رب یہ کہہ رہا ہے
04:26کہ میں نے صرف اللہ سے
04:28تعلق جوڑنا ہے
04:30لیکن نبی نے اپنے چچا زادبائی
04:32عبدالو بن آواز سے فرمایا کہ
04:34یا غلام
04:35اے
04:38نوجوان
04:39میں تمہیں چند باتوں کی وسیعت کرتا ہوں
04:45کیا
04:47احفظ اللہ
04:51احفظ اللہ
04:55یحفظک اللہ
04:57یحفظک اللہ
04:58اللہ کے
05:00عوامر کی حفاظت کر
05:03اللہ تیری حفاظت کرے گا
05:07احفظ اللہ
05:08تجدہ تجاہک
05:10تو اللہ کے
05:12عوامر
05:12اسلام
05:13حلال
05:15حرام
05:15کی پہچان کر
05:16کے زندگی گزار
05:17تو اللہ کو
05:18ہر وقت
05:19اپنی مدد
05:20کیلئے
05:20تیار پائے گا
05:22اور
05:23لمبی حدیث ہے
05:25اب عشاء کی نماز
05:26کا وقت ہو رہا ہے
05:26اس میں وہ جملہ
05:27جو میرے مضمون سے
05:29متعلق ہے
05:29وَإِذَا سَأَلْتَ
05:31فَسْأَلِ اللَّهِ
05:33جب بھی مانگو
05:34اللہ سے مانگو
05:36جب بھی مانگو
05:37اللہ سے مانگو
05:39اللہ کے سوا کوئی
05:40دینے والا نہیں ہے
05:41صرف
05:42اللہ ہے
05:43دینے کے لئے
05:44وَإِذَا سَتَانْتَ
05:46فَسْتَعِنْ بِاللَّهِ
05:48اور جب
05:48مدد کے لئے
05:49ہاتھ اٹھاؤ
05:50تو صرف
05:51اللہ کو پکارو
05:52جب
05:53ضرورت
05:53حجت کے لئے
05:54مدد کے لئے
05:55ہاتھ اٹھاؤ
05:55تو
05:56اپنے
05:56اللہ کو پکارو
05:57تو یہ
05:59حدیث کی بات بھی
06:00اور یہ
06:00قرآن کی بات بھی
06:01اس کے بعد
06:02آگے اللہ کہتا ہے
06:03وَبِالْوَالِدَيْنِ اِحْسَانَ
06:07اور اپنے
06:08والدین کے ساتھ
06:09احسان کرو
06:11احسان کا
06:12کیا مطلب ہے
06:13اللہ آگے
06:14اسی کی تشریح کر رہا ہے
06:15ویسے
06:16احسان کا
06:17مطلب
06:17عربی میں ہوتا ہے
06:18یہ جو
06:19ہمارا اردو کا
06:20احسان ہے
06:20میں تیر ہوتا
06:21احسان کی
06:21تو انہوں نے
06:22میں ملکی کر رہے ہیں
06:23یہ بھی
06:24مطلب
06:25ہے
06:25لیکن
06:26احسان کا
06:27اصل مطلب
06:28ہوتا ہے
06:28احسان
06:28حسن سے
06:29حسن
06:30حسن سے
06:31دو
06:33ملے
06:34اور احسان
06:35بن گیا
06:36احسان کا
06:37مطلب ہوتا ہے
06:38کسی بھی
06:39کام کو
06:39دنیا
06:41کا ہے
06:42دین کا ہے
06:42اسے انتہائی
06:44خوبصورت
06:45طریقے سے
06:46کرنا
06:46جیسے
06:48کسی دلہن
06:49کا میک اپ ہوتا ہے
06:50تو پانچ
06:51شے گھنٹے
06:51چار گھنٹے
06:52کے بعد
06:53وہ کہتی ہے
06:53جو
06:54ہوتی ہے
06:56اس کا
06:56میک اپ کرنے
06:56ملکی
06:57بس یہ
06:57مکمل ہو گیا
06:59ہے
06:59اور اب
07:00اس سے آگے
07:01نہیں ہے
07:01تو آخری
07:02انتہا
07:03اچھائی کی
07:04آخری
07:05انتہا
07:05پر پہنچ
07:06کے کام
07:07کرنے
07:07کو
07:07احسان
07:08کہتے ہیں
07:08تو میرے
07:09اللہ
07:09کہہ رہا ہے
07:10میرے
07:10بندوں
07:11اپنے والدین
07:12کے ساتھ
07:13وہ کرو
07:14کہ جو
07:15بھلائی کی
07:17خدمت کی
07:19ماننے کی
07:20آخری
07:20حد ہے
07:21سبحان
07:22اللہ
07:22و بالوالدین
07:24احسان
07:25بالوالدین
07:26پہلے ہے
07:26احسان
07:27بعد میں ہے
07:27اللہ
07:28تعالیٰ نے
07:28باقی
07:29سب کو
07:30پیچھے
07:30کر کے
07:31فرمایا
07:31کہ دیکھو
07:32خاص
07:32صور پہ
07:33ماں
07:33باپ
07:34کے ساتھ
07:35وہ
07:35رویہ
07:36کرو
07:36کہ دل
07:37سے
07:37دعائیں
07:38نکلیں
07:38چون دن پہلے
07:41ایک والد
07:41یوں ہاتھ
07:42رکھے
07:43کہہ رہا تھا
07:43اپنے بیٹے
07:44اکلو تا بیٹا
07:45میں منگنا
07:46اللہ کھولو
07:46اللہ تینے
07:47چاہا لگے
07:48باپ
07:50بیٹے
07:51کے لیے
07:52یہ دعا
07:52مانگ رہا تھا
07:53اور بیٹا
07:54اکیلا ہے
07:55یہ بددعا
07:57باپ
07:58کر رہا تھا
07:59تو بھائیو
08:00ایسی
08:00اولاد
08:00نا بنو
08:01جس ماں
08:02نے پیٹ میں
08:03نو میں
08:03نے اٹھایا
08:04پھر جننے
08:05کی تکلیف
08:06پر داشت کی
08:07ایک
08:08شخص آیا
08:11حضرت
08:12عبید
08:14بن عمر
08:14کے پاس
08:15کہ
08:15حضرت
08:16میں نے
08:17ماں
08:17کو
08:17اپنے
08:19کندے
08:19پہ
08:19بٹھا
08:20کے
08:20پیدل
08:21حج
08:21کرایا
08:21ہے
08:22منا
08:24لے گیا
08:24عرفات
08:25لے گیا
08:26مزدلف
08:26پھر
08:27منا
08:27پھر
08:28مکہ
08:28تو کیا
08:29میں نے
08:29ماں
08:29کا
08:29حق
08:29ادا کر
08:30لیا
08:30بیٹا
08:34ابھی
08:34ایک
08:35تلقہ
08:35کا
08:36حق
08:36بھی
08:37ادا
08:37نہیں
08:37ہو
08:37تلقہ
08:38کسی
08:38کہتے ہیں
08:38جب
08:39بچہ
08:40پیدا
08:41ہونے
08:41کا
08:42وقت
08:42آتا ہے
08:42تو
08:43ماں
08:43کو
08:43دردوں
08:44کی
08:44لہریں
08:44اٹھتی
08:45ہیں
08:45وہ
08:46اتنی
08:46خوفناک
08:47ہوتی ہیں
08:48کہ
08:48ماں
08:49چیخ
08:49چیخ
08:50کے
08:50رہ جاتی
08:50ہے
08:51اور
08:52بعض
08:52وقت
08:52ڈیلیوری
08:53لیٹ
08:53ہو جاتی
08:54ہے
08:54تو
08:54وہ
08:55تڑپتی
08:55ہے
08:56روتی
08:57ہے
08:57وہ
08:58جو
08:58لہریں
08:59پیٹ
08:59میں آتی
09:00ہیں
09:00جاتی
09:01ہیں
09:01ایک
09:03لہر
09:04جو
09:04درد
09:04کی
09:04اٹھتی
09:05ہے
09:05اس
09:05کو
09:05کہتے ہیں
09:06تلقہ
09:06میں
09:08قربان
09:08جاؤں
09:09انہوں نے
09:11فرمایا
09:11بیٹا
09:11ابھی
09:12تیری
09:12ماں
09:13جو
09:14تجھے
09:14جنہ
09:14تھا
09:15اس
09:16وقت
09:16جو
09:16تیری
09:18ماں
09:18نے
09:19درد
09:19کی
09:19لہریں
09:20برداشت
09:20کی
09:20تھی
09:21اس
09:21میں سے
09:21ایک
09:22لہر
09:22کا
09:22بھی
09:23حق
09:23ادا
09:23نہیں
09:23ہوا
09:24یعنی
09:25کہ
09:25حق
09:25ادا
09:25ہو
09:26ہی
09:26نہیں
09:26سکتا
09:27یہ
09:27مطلب
09:27کہ
09:29حق
09:29ادا
09:29ہو
09:30ہی
09:30نہیں
09:30سکتا
09:31کہ
09:32بیٹا
09:32ابھی
09:32ایک
09:33کبھی
09:33نہیں
09:33پھر
09:35حضرت
09:35عبداللہ
09:35بن عمر
09:36سے
09:36ایک
09:36شخص
09:36نے
09:36پوچھا
09:37کہ
09:38اچھا
09:39یہ جو
09:40آدمی
09:40تھا
09:41یہ
09:41خوراسان
09:42یہ
09:43ایران
09:43میں
09:43ہے
09:43افغانستان
09:44میں
09:45یہاں
09:45سے
09:45ماں
09:46کو
09:46پیدل
09:46کندے
09:47پہ
09:47بٹھا
09:48کے
09:48مکہ
09:49پہنچا
09:49تھا
09:49اندازہ
09:50لگیا
09:50اس نے
09:51کتنی
09:51منشقت
09:51اٹھائی
09:52اور
09:53عبداللہ
09:53بن عمر
09:54کہتے ہیں
09:54بیٹا
09:55ابھی
09:55ایک
09:56لہر
09:56کا
09:56قضا
09:57نہیں
09:57ہوا
09:57یہی
09:59سوال
10:00حضرت
10:00عبداللہ
10:01بن عمر
10:01سے
10:01کیا
10:03ایک
10:03شخص
10:03نے
10:03کہ
10:04حضرت
10:04میں
10:04نے
10:05اپنی
10:05ماں
10:05کو
10:05حج
10:06کرایا
10:07ہے
10:07سارا
10:08میں
10:08نے
10:08پیدل
10:08کرایا
10:09ہے
10:09وہ
10:09کندے
10:10پہ
10:10اٹھا
10:10کر
10:10لیا
10:12وَلَا
10:13زَفْرَةً
10:14وَلَا
10:15زَفْرَةً
10:16وَاحِدًا
10:17کہ
10:18بیٹا
10:19تیری ماں
10:20نے
10:20تجھے
10:20پالتی
10:21تھک تھک
10:24کے
10:24لمبے لمبے
10:25سانس
10:25لیے
10:26ہوکے بھرے
10:27ابھی
10:28ایک ہوکے
10:29کا حق
10:29بھی
10:30ادا نہیں
10:30ہوا
10:31یعنی
10:31حق
10:31ادا ہو
10:32ہی نہیں
10:32سکتا
10:33تو
10:34احسان
10:37احسان
10:39کہہ کے
10:39تشریح
10:40آ رہی ہے
10:41تو
10:42آج
10:42میں صرف
10:43اتنی
10:43بات
10:43کروں گا
10:44کہ
10:45میرے بھائی
10:45میری بہن
10:46اللہ کے واسطے
10:49ماں باپ
10:50کو دکھنا
10:50دینا
10:51ورنہ
10:51اللہ بھی
10:51ناراض
10:52ہو جائے گا
10:52چند دن پہلے
10:53ایک بچہ
10:55بچی میرے پاس
10:56آئے
10:56دونوں
10:57میڈیکل
10:57سٹوڈنٹ
10:58تھے
10:58کہیں کہ
10:59ہم شادی
11:00کرنا چاہتے ہیں
11:01تو
11:02بچی نے
11:05کہا جی
11:05میرے والدین
11:06ناراض ہیں
11:06وہ
11:07اس رشتے
11:08پر
11:08راضی نہیں
11:08ہے
11:09تو
11:10میرے باپ
11:10کہتے ہیں
11:11اگر
11:11تو نے
11:11یہاں
11:11رشتہ
11:12کیا
11:12تو
11:12تیری
11:13میری
11:13ایک
11:14ترمیان
11:14خط
11:15آئے
11:15کھچ جائے
11:16گئے
11:17خلیج
11:17ہم اس پار
11:19نہیں آئیں گے
11:19تو اس پار
11:20نہیں آئے گی
11:20میں نے
11:21کہا
11:21بیٹی
11:22جس ماں
11:23نے
11:24تجھے
11:24نو مہینے
11:25پیٹ میں
11:25پالا
11:26دو سال
11:27تجھے
11:27دودھ
11:28پلایا
11:28تیری
11:29پوٹیاں
11:30پشاف
11:30صاف کیا
11:31تجھے
11:32پیمپر
11:33باندھے
11:33تجھے
11:34اٹھ اٹھ کے
11:35راتوں
11:35کو
11:35اپنی
11:35چھاتی
11:36سے
11:36دودھ
11:36پلایا
11:37کہ اب
11:38اس کا
11:39اتنا
11:39بھی
11:39حق
11:39نہیں
11:39کہ
11:40تم
11:40اس کی
11:40رائے
11:40کا
11:41احترام
11:41کرو
11:42اتنا
11:44بھی
11:44حق
11:44نہیں
11:44تو
11:46میں نے
11:47کہا
11:47بیٹا
11:48میری
11:48کوئی
11:48رائے
11:48نہیں
11:49ہے
11:49تو
11:50اگر
11:50تیرے
11:51مان باپ
11:51راضی
11:51ہیں
11:52تو
11:52بسم
11:52اللہ
11:53ضرور
11:53کر
11:53اگر
11:54راضی
11:55نہیں
11:55ہے
11:55تو
11:55دیکھو
11:56موت
11:57تک
11:57تجھے
11:57ماں باپ
11:58کی
11:58دعا
11:58نہیں
11:58ملے
11:59گی
11:59اور
12:00ماں باپ
12:00کی
12:00دعا
12:01نہ
12:01ملی
12:01تو
12:01کچھ
12:02بھی
12:02نہیں
12:02ملے
12:03گی
12:03تو
12:04بھائیو
12:05دوستو
12:06خاص
12:06اور
12:07پراج
12:07کے
12:07کالج
12:07کے
12:08نوجوان
12:08بچے
12:09بچیاں
12:09یہ
12:10ماں باپ
12:10کے ساتھ
12:11بہت
12:11بدتمیزی
12:12کرتے ہیں
12:13چونکہ
12:13اس میں
12:14والدین
12:14کا پہلا
12:15قصور
12:15ہے
12:15کہ انہوں
12:16نے
12:16ان کو
12:16دین
12:17نہیں
12:17سکھایا
12:18بچپن میں
12:20انگلش میڈیم
12:21سکول
12:22پھر
12:22او لیول
12:23پھر
12:23اے لیول
12:24تو
12:24انہیں کہا
12:25پتہ
12:25ماں کون
12:26ہے
12:26باپ
12:26کون
12:26ہے
12:27ایک
12:28پرانی
12:28بات
12:29ہے
12:29ایک شخص
12:29اپنے بیٹے
12:30کو لے کر آیا
12:31کہ یہ
12:32میرا بچہ ہے
12:32اور یہ
12:34فلان جگہ
12:36شادی
12:36کرنا چاہتا ہے
12:37اور
12:39ہم میں سے
12:41کسی
12:41قرائے نہیں
12:42ہے
12:42اور یہ
12:45مانتا
12:45نہیں ہے
12:46اور اس کے ساتھ
12:47اس نے
12:48دھاڑے مار کے
12:49رونا شروع کیا
12:50تو میں نے
12:51بچے کو دیکھا
12:52تو یوں کر کے
12:53بیٹھا تھا
12:53اس کا باپ
12:54رو رہا ہے
12:55ہچکیں تو
12:55ایسے بیٹھا
12:56تو مجھے اچانک
12:58خیال آئے
12:58میں نے کہا
12:59شیخ صاحب
13:00اس کو
13:01کہاں پڑھایا تھا
13:02کہا جی
13:03امریکن سکول
13:04اس کے بعد
13:05اس کے بعد
13:06آسٹریلیا بھیجا تھا
13:07مزید تعلیم کے لیے
13:08ان کے شیخ صاحب
13:10اس بچے کا
13:10کوئی قصور نہیں
13:11آپ کا قصور ہے
13:12اس کو تو پتہ ہی نہیں
13:13میری ماں کے
13:14میرا باپ کے
13:15ایک ہماری تحذیب
13:17تھی وہ ختم ہو گئی ہے
13:18اس میں
13:19علم نہیں بھی تھا
13:21تو ماں باپ کے
13:21میں نے اپنی آنکھوں سے
13:23دیکھا
13:23میں نے اپنے دادا
13:25کو دیکھا
13:25لیکن میں یاد نہیں
13:26لیکن جو میرے
13:28دادا کے
13:29چھوٹے بھائی تھے
13:30ان کو
13:31میں سنبھلتا ہوں
13:32ان کو میں نے دیکھا ہے
13:33تیسری چوتھی جماعت
13:34تک میں تھا
13:35ایک سر میں
13:36ان کا اندکال ہوا
13:37میری نو سال عمر تھی
13:38تو
13:40آٹھ سال
13:42ان کے بیٹے
13:45جوان تھے
13:46اور دیرے میں
13:48جب وہ بیٹھتے تھے
13:49تو ان کے بچے
13:49ان کے سامنے نہیں بیٹھتے
13:51تو ان کی
13:51پیٹھ کے پیچھے بیٹھتے تھے
13:53اتنا عدب
13:57حالانکہ
13:57چاروں کے چاروں
13:59دین نہیں جانتے تھے
14:00تحذیب تھی
14:02ثقافت تھی
14:03جو آج کی تازیب
14:06نے ہم سے
14:06سب کچھ چھین لیا
14:07اب بھی آپ جاؤ بیٹا
14:12تھر پار کر میں
14:13میں گیا ہوں
14:14دو تین دفعہ
14:15اور وہاں
14:17مسلمان نہیں
14:18ہندو عورتیں
14:19جب گاڑی گزرتے ہیں
14:21تو گھنگٹ کو
14:22نیچے کر لیتی ہیں
14:23اپنا چہرے کو
14:26فوراں چھپا لیتی ہیں
14:28تو خیر بارال
14:29میں نے کہا
14:30شیخ صاحب
14:31اس بچے کا قصور نہیں
14:32آپ کا قصور ہے
14:34تو
14:36میرے بچوں
14:37اپنے ماں باپ کو
14:39خوش کرو
14:40راضی کرو
14:42ان کا راضی ہونا
14:45اللہ کی رضا ہے
14:46میں اس کی تفصیل
14:48انشاءاللہ آگے بتاؤں گا
14:49آج میں صرف اتنا ہی
14:50میں نے تمہید بان دیئے
14:52کہ ماں باپ کا
14:53کیا مقام ہے
14:54ان کی کیا عزت ہے
14:56ایک شخص آیا
14:58یا رسول اللہ
15:00میرا باپ
15:02میرے پوچھے بغیر
15:03میرا مال خرچ کر لیتا ہے
15:05اب نے کہا بلاؤ
15:07چونکہ
15:08بچے کا ذاتی مال
15:09اگر ہو
15:10تو
15:11شرعہ کے لحاظ سے
15:13باپ پوچھ کے استعمال کرے
15:15بغیر پوچھے استعمال نہ کرے
15:17جب اس سے پتہ چلے
15:19کہ میرے بیٹے نے
15:19شکایت کی ہے
15:20تو عرب کی شاعری
15:21تو مشہور تھی
15:22انہیں دلی دل میں
15:23کچھ اشار پڑے
15:24جب وہ آیا
15:29تو جبریل پہلے آگے
15:33یا رسول اللہ
15:34اللہ تعالیٰ کہہ رہے ہیں
15:35آپ اس سے پوچھیں
15:36وہ شیر بتاؤ
15:37جو درے کانوں نے
15:39تو نہیں سنے
15:39تیرے دل میں آئے تھے
15:41اور اللہ نے سن لی
15:42اللہ کے نبی نے فرما
15:47بھی تیرے انشاءاللہ
15:48کیس سنتے ہیں
15:49دیں گے
15:50پہلے وہ شیر سناؤ
15:51جو
15:53تم نے تو نہیں کہے
15:56سبان سے پر
15:57اللہ نے سن لیے ہیں
15:58وکر نے کہا
15:59یا رسول اللہ
16:00آپ کا رب
16:03ہر وقت
16:04ہماری ایمان کو
16:05آپ پر زیادہ سے
16:07زیادہ بڑھاتا رہتا ہے
16:09اس ذات کی قسم
16:12جس کے قبضے میں
16:13میری جان ہے
16:14یہ چند میرے
16:16دکھ بڑے
16:17خیالات
16:19الفاظ کی شکل میں
16:21ڈھلے
16:21لیکن میری بز میں
16:23تصور میں ہی رہے
16:24اور وہیں
16:25دفن ہو گئے
16:26باہر نہیں نکلے
16:28میری زبان سے
16:29ادا نہیں ہوئے
16:30میرے کانوں نے نہیں سنا
16:31آپ کے رب نے سن لیا
16:33اب میں نے کہا
16:35چھو بتاؤ
16:35تُن نے کہا کیا تھا
16:37تُن نے کہا
16:38جی میں نے
16:39بچے کی جب سنی شکایت
16:41میری کی ہے
16:41تو میں نے کہا تھا
16:42غضوتکا مولوداً
16:45وعلتکا یافعاً
16:47تعلو بما اجنی علیکاً
16:48و تنہلو
16:49و اذا ضاقتکا بالسکم لیلتاً
16:53لم ابت لسکمکا
16:54الا صاحراً
16:55اتململو
16:56کانی ان المتروک دونکا باللذی
16:59ترکت به دونی وعنی
17:01تحملو
17:02تخاف الرضا نفسی علیکاً
17:04و انها
17:05لتعلم ان الموت وقت مؤجلو
17:08فلما بلقت السن والغایت اللتی
17:10میں ابھی ترجمہ کرتوں
17:33اس کا میرے نبی پر کیا اثر ہوا
17:35کہ آپ کا ٹپ ٹپ آنسو گر رہے تھے
17:38اور آپ کی داڑی
17:39آپ کی آنسوں سے تر ہو رہی تھی
17:41یہ اتنا فصیح کلام ہے
17:45کہ
17:45عربوں کو بھی پسینہ آ جائے گا
17:49ترجمہ کرنے کے لیے
17:50تو میں تو عربی نہیں ہوں
17:52لیکن
17:53یہ فخر تو حاصل ہے
17:56بھلے ہیں یا برے ہیں
17:57دوچار قدم ہم بھی تیرے ساتھ چلے ہیں
18:00کچھ عرصہ
18:02اہل علم کی محفلوں میں بیٹھے
18:04کچھ زبان کی شناسائی ہوئی
18:06تو میں اپنی کمائیگی کے ساتھ
18:09اس کا ترجمہ کروں گا
18:11وہ کہتا ہے
18:12غزوتک مولودن وعلتک یافع
18:18میرے بیٹھے
18:25جس دن تو پیدا ہوا
18:27ہم نے اپنے لیے جینا چھوڑ دیا
18:30ہوئے ہوئے ہوئے ہوئے
18:33ہم تیرے لیے جیئے
18:35تیری ماں تو جو دودھ بلاتی تھی
18:38میں تیری لیے روٹی کے نوالے لاتا تھا
18:41میری ساری کمائی پہلی اور آخری
18:44سب تیرے اوپر لگتی تھی
18:46تجھے خوش دیکھتے تھے تو خوش ہوتے تھے
18:49تجھے روتا دیکھتے تھے تو ہم روتے تھے
18:52جب تو کبھی بیمار ہو جاتا تھا
19:02تو تیرے سرانے بیٹھ کر ہم ساری رات
19:04روتے تھے اور دعائیں کرتے تھے
19:07یا اللہ ہمارے بچے کو بچا لے
19:10ہمارے بچے کو صحت دے دے
19:12اس تڑپ میں ساری ساری رات میں جاکتا تھا
19:17تیرے لیے میں نے اپنا سب کچھ لگا دیا
19:23اپنے لیے جینا چھوڑ دیا
19:25اپنی خواہشات کو دبایا
19:27تیری ہر خواہش کو پورا کیا
19:30تجھے مسکرانے کے لیے
19:32تجھے ہسانے کے لیے
19:34میں دھکے دھوڑے کھاتا رہا
19:37کبھی گرمی لو کی جھلسا دینے والی ریت
19:42اور کبھی سرد ہوا کے تھپیڑے
19:47لیکن میں ان دونوں سے گزرتا ہوا
19:50تجھے پالنے کی خاطر اپنے آپ کو کھا پاتا رہا
19:54فلمہ بلکت السن والغایت اللہ
20:03الیہ مدام آفیق کنت اعملو
20:06بیٹا میں نے اپنے ہڈیوں کا رس بھی تیرے اندر ڈال دی
20:11صرف کمائی نہیں
20:14میں نے اپنے ہڈیوں کا رس تیرے اندر ڈالا
20:17میں نے جو کچھ تھا تیرے اوپر قربان کیا
20:21تجھے مسکراتا دیکھ کر میں اپنے غم بھولتا تھا
20:26تجھے ہستا دیکھ کر مجھے دکھ بھول جاتے تھے
20:29اور پھر آستا آستا آستا
20:33میری ہڈیوں کا گودہ میری کمائی تیرے اندر گئی
20:38اور تُو ایک خوبصورت درخت کی طرح بڑھتا چلا گیا بڑھتا چلا گیا بڑھتا چلا گیا بڑھتا چلا گیا
20:46اور میری بڑھا پہ نے کمر جھکا دی اور میں جھکتا چلا گیا جھکتا چلا گیا
20:51میرا خیال تھا کہ جیسے میں اس کے انگلی پکڑ کے چلتا تھا
21:01اب میری باری ہے یہ میری انگلی پکڑ کے چلے گا
21:04جیسے میں اسے سینے سے لگاتا تھا
21:06پیار کرتا تھا
21:08جھولے جھولاتا تھا
21:10باغ میں لے جاتا تھا
21:12یہ ساری اس کی تعبیرات کے اندر داخل ہیں
21:15الفاظ میں نہیں ہیں
21:17تو مجھے خیال آتا تھا جب میں بڑھا ہو جاؤں گا
21:22تو میرا بیٹا بھی مجھے ایسی لے کے پھر جا
21:24میرا بیٹا بھی میری سنے گا
21:31یہ سو سو دفعہ پوچھتا تھا یہ کیا ہے
21:35اور میں ہر دفعہ جواب دیتا تھا یہ ہے
21:37تو اب میں بڑھا پہ میں اس سے بات کروں گا
21:42یہ میری بات سنے گا
21:44میں اس کو نوالے کھلاتا تھا
21:45یہ مجھے روٹی کھلائے گا
21:47میں اس کا انگلی پکڑ کے چلتا تھا
21:50یہ میرا ہاتھ پکڑ کے چلے گا
21:52میری کمر بڑھا پہ نے جھکا دی
21:55اور میں ایک خشک پیڑ کی طرح ہو گیا
21:58اور جوانی نے تیری کمر کو سیدھا کیا
22:01اور تو ایک ترو تازہ درخت بن گیا
22:04تو مجھے خیال آیا
22:11کہ میں نے بیس سار اس بچے کو پالا ہے
22:14ابھی اپنی ماں اور باپ کو دیکھے گا
22:18لیکن ایک دم اچانک کیا ہوا
22:20جب تو اس عمر کو پہنچا
22:37جس میں ہماری امیدیں تیرے ساتھ لگ گئیں
22:41ہمیں بڑا پہ نے بیاسرہ کر دیا
22:43اور تیری جوانی نے تجھے حمد دے دی
22:46تو وہ ہمارا خیال آیا
22:47کہ اب یہ ہمارے ساتھ وہی کرے گا
22:49جو ہم نے اس کے ساتھ کیا
22:51لیکن کیا ہوا
22:52جعلت جزائی غلزتاً و فضادتاً
23:00کہ انکا انتا المنعم المتفضل
23:05تو اتنا بدتمیز ہوا
23:12تیری زبان چھری بن گئی
23:16تیرا رویہ زہر بن گیا
23:19اور میری ساری زندگی کی محنت کا بدلہ
23:24تو نے مجھے نافرمانی سے دیا
23:28بد اخلاقی سے دیا
23:30بد تمیزی سے دیا
23:32میں حیرت بھری نظروں سے تجھے دیکھتا رہا
23:36اور میں اپنی پچھلی بیس سالہ زندگی کو جھٹلاتا رہا
23:41کہ میرا خیال میں
23:42میں اس کا نوکر ہوں
23:45اور یہ میرا مالک
23:47میں اس کا باپ نہیں
23:49میں اس کا نوکر ہوں
23:50کیونکہ ماں باپ کے ساتھ
23:52تو ایسا کوئی نہیں کرتا ہے
23:54یہ میرا مالک ہے
23:56اور میں اس کا نوکر ہوں
23:57اس لئے مجھے ڈانٹ رہا ہے
23:59کتنے بچوں کو میں نے یہ
24:02کہتے سنا اپنے باپ کو
24:05تو میرے واسے آج تک کیتا کی
24:07تو میرے واسے آج تک بنایا کی
24:10और जो बाप बैबसी की तस्वीर बना होता था वो श pilots के नहीं भी मेरे सामने है
24:21नहीं ओरju चादी माहल जमेडारedere माहल है और � Share Men agents of चहरों में उड उन भी हाल है
24:26जिसने � apology level किया है किया मँखे है मान किसे कह थे है बाप किसे कहते है
24:31So I have my eyes
24:33My father
24:34And my baby
24:36And my son
24:40I've seen a few times
24:42You've seen my marriage
24:43You've seen my marriage
24:45You've seen my marriage
24:47You've said, okay, my child
24:49When you get to know
24:52You've seen
24:52Jibril
24:55In the human world
24:56I have to ask that you have to ask
24:59ڈاللہ کو پتا ہے کہ کوئی نشانی فرمایا جب دیکھو کہ بیٹیاں بھی ماں کو نوکر کی طرح دھدکار رہے ہوں تو سمجھنا قیامت آنے والی ہے
25:10کچھ عرصہ پہلے ایک بچی اور ماں تو ماں کچھ بات کر رہی تھی اور بیٹی کہہ رہی تھی بھوک نہیں بھوک نہیں
25:20اور اس کی ماں کے خون سے بھرے ہوئے آنسو بیہ رہے تھی اور اس کی ہچکیاں لگ رہی تھی کہ یہ وہ ہے جس کو میں نے اپنی پیٹ سے جنہ اور اپنی چھاتی کا دودھ پلاتے پلاتے پلاتے
25:36میں نے کتنی تکلیفیں برداشت کی اور آج کار یہ بھوک نہیں
25:44تو کمال کے اشار میں سوچ رہا ہوں جو میرا یہ حال ہے چودہ سو سال بعد کے میرے آسوں نہیں رکھ رہے
25:53تو اللہ کے نبی تو زاروں قطار روئے تھے داڑی آنسوں سے تر ہو گئی تھی
25:59کہا بیٹا جب تو تو نے میری ساری زندگی کی محنتوں کا بدلہ بدتمیزے سے دیا گالی گلوج سے دیا
26:08دھکے دے کر باپ کو گھر سے نکال دیتے ہیں
26:14تو بیٹا میں یہ سمجھا کہ تُو نے ایک خواب دیکھا تھا
26:22تُو نے ایک خواب دیکھا تھا
26:26کہ تُو باپ ہے اور یہ بیٹا ہے
26:28اصل حقیقت یہ ہے کہ یہ مالک ہے اور میں نوکر ہوں
26:33پھر آگے کہتا فَلَيْتَكَ إِلَّمْ تَرَى حَقَّ عَبُوبَتِ فَعَلْتَكَ مَلْجَارُ الْمُجَابِرُ يُفْعَلُو
26:42اچھا چلو بیٹا
26:43تُو نے مجھے باپ تو نہ سمجھا
26:47چلو ایک پڑوسی سمجھ لو
26:49عرب میں پڑوسی کا بہت خیال کیا جاتا تھا
26:52اور یہ عرب کی شان تھی
26:55کہ اپنے پڑوسی کو وہ عزت دیتے تھے
26:58جو اپنے گھر میں ایک دوسرے کو عزت دیتے تھے
27:01تو اس نے پھر اس کی طرف اشارہ کیا
27:04کہ اگر میں تیرا باپ نہیں ہوں
27:06تیرے روئیوں کو دیکھ کر
27:07تو یہی لگتا ہے
27:08کہ میں تیرا نوکر ہوں
27:10تو میرا مالک ہے
27:12تو چلو اتنا تو کر دے
27:14جتنا ایک پڑوسی پڑوسی کے ساتھ کرتا ہے
27:16فَأَوْلَيْتَنِ حَقَّ الْجِوَارَوْ لَمْ تَكُنْ عَلِيَ مِمَالٍ دُونَ مَالِكَ تَبْخَلُو
27:25تو پڑوسی پر تو عرب خرچ کر دیتے ہیں
27:28تو تو بھی تھوڑا سا میرے اوپر خرچ کر دیتا ہے
27:30اور تو بخیل نہ بنتا ہے
27:32اور میرے خوابوں کو چکنا چور کر دیا
27:36میری امیدوں پر پانی پھیر دیا
27:38میرے بڑھاپے کو زلط اور رسوائی میں بدل دیا
27:42اچھا میرا پتر جا خوش رو
27:44ماں باپ کہاں بددوائیں کرتے ہیں
27:49تو میرے نبی کی آنک سے آنسو یہ ساری داڑی تا رہو گیا
27:55تو آپ نے اس کے بچے کو گربان سے پکڑا
27:59اور جھٹکا دے کر دھککا دے کر تفا ہو جا
28:02انتا وما لکل عبیق
28:04تو اور تیرا سب کچھ تیرے باپ کا ہے
28:07حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے کسی نے پوچھا
28:12کہ آپ کے بیٹے حسن
28:14کیسے بیٹے ہیں
28:16کہا
28:17حسن میرا وہ بیٹا ہے
28:20کہ جب میں چلتا ہوں
28:22تو میرے آگے نہیں چلتا
28:23میرے پیچھے چلتا ہے
28:25جب کہیں بیٹھنے کا موقع آتا ہے
28:28تو یہ پہلے نہیں بیٹھتا
28:29پہلے مجھے بیٹھاتا ہے پھر خود بیٹھتا ہے
28:32جب کھانے پر بیٹھتے ہیں
28:34تو یہ روٹی کی طرف ہاتھ نہیں بڑھاتا
28:36جب تک میں نہ بڑھوں
28:38یہ سالن کی طرف ہاتھ نہیں بڑھاتا
28:40When I was to build a house, I would be in a house, I would be able to keep my father's mom.
28:47For the rest of my mother, I would be able to keep those people living with their God.
28:50When I was to give a house, I would be able to keep them.
28:52I would be able to get out of the house.
28:54Aalian of the apostles, I would be able to get out of my family.
28:57I would say to my father, my son hasn't been given.
29:01He's been able to get out of the house.
29:03But I was so accustomed to being on the house.
29:08And the way of destroying is my second best in my heart
29:13My whole heart feels like that
29:15And then we pay attention
29:17And finally tells us, will turn around
29:19It's an equality
29:21I cry for 10 weeks in my father
29:2510 weeks in my mom
29:274 weeks in my foster family
29:30to say
29:32So we hunger to keep our bodies
29:34To keep our bodies
29:36تو ماں باپ کا حق ادا نہیں ہو سکتا
Be the first to comment
Add your comment

Recommended