Skip to playerSkip to main content
Molana Tariq Jameel – The Voice of Love, Peace & Guidance 🌙✨

Welcome to our channel, where we share the heartwarming and soul-inspiring messages of Molana Tariq Jameel, one of the most beloved Islamic scholars in the world. 💕

Molana Tariq Jameel’s words touch hearts, heal souls, and ignite the light of Iman in every listener. His powerful speeches promote love, kindness, unity, and peace — the true message of Islam. With his soft and emotional style, he reminds us how to live a life full of purpose, humility, and closeness to Allah.

If you're looking for motivational Islamic lectures that will bring positive change to your life and strengthen your connection with Allah, this channel is your spiritual home.

✨ Join us to listen, learn, and spread the beautiful message of Islam!
💖 Let's walk together on the path of peace, love, and forgiveness.

Molana Tariq Jameel is famous for his soft, emotional, and polite way of delivering Islamic messages. His speeches often emphasize:

Love for Allah and the Prophet Muhammad (PBUH)
Brotherhood and unity among Muslims
Repentance from sins
Importance of kindness, humility, and good manners
Avoiding hatred, pride, and materialism
He is closely associated with the Tablighi Jamaat — one of the largest Islamic missionary movements in the world — and has traveled globally to deliver Islamic lectures.

👉 Don't forget to Subscribe, Like & Share to support the mission of spreading light across the world
#MolanaTariqJameel #Bayan #IslamicKnowledge #IslamicSpeeches #Tafseer #ReligiousEducation #Inspiration #Faith #Religion #LessonsFromBayan #ProphetMuhammad #SpiritualGuidance #SeekKnowledge #Community #IslamicWisdom #Dawah #MotivationalSpeech #PeaceAndUnity #Reflection

Category

📚
Learning
Transcript
00:00Jis DIN AAPKI VAFAT THIN JIBRIEL ANDER AAKER KHADHA HOGAYA
00:05KHAAMOOSH
00:08AAPNAKA KHERIYET KYA HUWA
00:11KHABAHIR MOTKA FORISHTHA KHADHA E
00:14AAPNAKI AANE KIAJATAK CHAHATA E
00:18VAKIL SAHAB KOKU KISSE PUCHNAY
00:23MOLANA TARIK JEMİL KOKU KISSE PUCHNAY
00:27AAPNAKA FORMAYA AJAE
00:29IJADAT POR IZRAEIL ANDER AYA
00:34OR KHADHA ASSALAMU ALIKA YA RASUL ALLAH
00:38AAPNAE JWAAB DIA
00:40KHA AADAM SE LAYKER
00:43AJAJ TAK
00:45JITNOKI RUH NIKALI HE
00:48KHALIL KALIM
00:50KISSE KO SELAM NAYI KIA
00:54AAP PAHLI HASTY HAYM
00:56AAPNAKU SELAM PESH KERRAAM
00:57AADAM SE LAYKER
01:02AADAM SE LAYKER AÁJ TAK
01:03KISI SE IJADAT LAYKER
01:06ANDER DAKHIL NAYI HUA
01:08AAPKE BÁRES
01:10AAPKE BÁRES
01:11AAPKE RAB NAY FORMAYA
01:12PAHLI IJADAT LAYNA PHIR ANDER
01:16JANA
01:17NA MILE IJADAT
01:20WHEHIN SE WAAPS AJAJA NA
01:22AISSE RASUL SE
01:26BAGAUT KERTAY HAYM
01:28AISSE RASUL SE
01:32SARA PAKISTAN
01:33KEHTA HAYM
01:33JHUđ کے بغیر
01:34KAM NAYIN CHALTA
01:35OR MERA NABY
01:38FORMATA
01:38ASSIDKU YUNJI
01:40VALKZIBU YUHLIK
01:41JHUČ HALAK
01:43KER LAYTA HAYM
01:44SACH NAJAT DAYTA HAYM
01:45JAHAN MOT BHI
01:47HAT BANTH KE KHADI
01:48OR AAP PAHLY
01:51PAHLY BAAT
01:52IJADAT LAYKER JANA
01:55NA MILE TO
01:57WAAPS
01:58DUSRI BAT
02:01ASSALAMU ALAIK
02:03TISRI BAT
02:06آنا چاہیں تو لے آنا
02:08رہنا چاہیں تو چھوڑ کے واپس آ جائیں
02:12اور کہہ دینا عشم آشید
02:16یا رسول اللہ
02:17جتنی زندگی چاہتے ہیں آپ کو مبارک ہے
02:21پڑھا کرو
02:24تھوڑے دیر فائلیں رکھ دیا کرو
02:27اور اپنے نبی کی زندگی کو پڑھا کرو
02:30کہ میرا
02:31ابھی جو تھے نا جنہوں نے نات پڑھی
02:34میرا پیمبر عجیب تر ہے
02:36یہ مظفر وارسی کی ہے
02:39کیا خوبصورت جملہ ہے
02:41میرا پیمبر عجیب تر ہے
02:44اللہ کے بعد کوئی ہے تو وہ اللہ کا حبیب ہے
02:48اللہ کے بعد کسی کا مقام ہے تو
02:52اللہ کے حبیب کا ہے
02:54اپنی وقالت کو
02:57اپنی زندگی کو
02:58اپنے طور و اتوار کو
03:00پر محمدی مہر لگاؤ
03:04اگر محمدی مہر نہیں ہے
03:08تو پھینک دیا جائے گا
03:10ابو لہب سید ہے
03:12ابو لہب قریشی ہے
03:14ابو لہب چاچا ہے
03:16میرا رب فرمایا
03:18تبت یدا ابی لہ بن وطب
03:21پرباد ہے یہ خبیص
03:24بلال حبشی ہے
03:26حبشی کا بیٹا ہے
03:28اور مجھے متعلق ازوک
03:30ساری زندگی رہا اب بھی ہے
03:31میں آج تک بلال کے دادے کا نام نہیں دھونڈ سکا
03:36اتنا بے نام آدمی ہے
03:40قبر کہاں ہے
03:42دمشق
03:44نبی کا کیا فرمان ہے
03:47سب سے پہلے قبر سے میں نکلوں گا
03:51کیا مت کہتے ہیں
03:52میرے دائیں طرف ابو بکر
03:54میرے بائیں طرف عمر
03:56اور بلال میرے قدموں سے اٹھایا جائے
04:00شام سے نہیں
04:02قدموں سے
04:04اور میرے لئے براک آئے گا
04:07میں اس پہ سوار ہوں گا
04:09بلال کے لئے صرف اونٹ نہیں آئے گی
04:13وہ اس پہ سوار ہو کر
04:14میرے آگے ایزے ڈرائیور چلے گا
04:17اور جب میدانِ معاشر میں دنیا کٹھی ہوگی
04:21تو اللہ خود
04:23اللہ خود
04:25اللہ خود
04:27بلال سے کہے گا
04:29اونٹنے پہ کھڑے ہو اور ازان دے
04:31بلال ازان دیں گے
04:35سارا محشر سنے گا
04:39ایک اور واقعہ سنا تھا
04:42آپ کا جسد مبارک پڑا ہے
04:46گیارہ وجہ کے قریب انتقال ہوا
04:49راؤن رباوٹ
04:50ظہر کی ازان دینے کے لئے
04:53چڑھے
04:54اب اشدو انہ محمد الرسول اللہ پہ پہنچے
04:58آواز بند ہو گئی
04:59روتے روتے روتے
05:00مشکل سے ازان پوری ہی
05:02نیچے اترے گا
05:04سن لو میں قسم کھاتا ہوں
05:06نبی کے بعد اب کسی کے لئے ازان نہیں دوں گا
05:09اور کچھ دنوں کے بعد
05:11ابو بکر کے پاس آئے
05:12ابو بکر
05:13اب میرا دل نہیں لگتا
05:15آپ کے بغیر مدینے میں
05:17مجھے جہاد کی اجازت دے دو
05:19انہوں نے پہلے تو روکا
05:21پھر حضرت عمر نے سفارش کی
05:24جانے دو
05:25پریشان ہے
05:27اجازت میں لگئی
05:29خام میں زیارت ہوئی
05:31بلال
05:33یہ کیا بے وفائی
05:35ہمیں ملنا ہی چھوڑ دیا
05:37ان کی جب آنکھ کھولی
05:39تو انہوں نے سمجھا
05:40کہ آپ واقعی زندہ ہیں
05:42مدینہ میں مجھے بلا رہے ہیں
05:44اس قدر سہر ہوا خواب کا
05:47کہ اسی وقت
05:49اونٹنی تیار کی
05:50اکیس دن کا سفر
05:53ایک ہفتے میں تیع کیا
05:54اور جب مدینہ میں داخل ہونے تک
05:58ان کو یاد نہیں
05:59کہ آپ جا چکے ہیں
06:00یا رسول اللہ لبیق میں آ گیا
06:02یا رسول اللہ لبیق میں آ گیا
06:04جب پہنچے قریب
06:06روزے کے
06:07تو گر پڑے
06:09کہا ہے
06:10وہ جا کے قبر کے اوپر
06:12ایسے لیٹ گئے
06:13وہ دھاڑ دھاڑ شروع کر دی
06:15یا رسول اللہ
06:16میں تو آ گیا ہوں
06:18آپ کہاں
06:19میں تو آ گیا ہوں
06:21آپ کہاں
06:22نماز کا وقت ہو گیا
06:24سب کو پتہ تھا
06:26قسم کھائی ہوئی ہے
06:28کہ میں نے اذان نہیں دینی
06:29تو سارے بڑے بڑے صحابہ
06:32میرے نبی کی آنکھوں کی
06:36ٹھنڈک
06:36میرے نبی کی آنکھوں کی
06:38تارے
06:39میرے نبی کے راج دولارے
06:41جنت کے سردار
06:43حسن حسین
06:44کے پاس گئے
06:46کہ بھتی جو
06:48آج آپ بلال سے کہو
06:50کہ اذان دے دے
06:52ورنہ وہ کبھی نہیں دیں گے
06:54ایک سات
06:55ایک دس سال کے
06:57ایک نو سال کے
06:58دو تین سال گزر گئے تھے
07:00تو یہ دونوں بھائی آئے ہیں
07:02چچا
07:03ایک درخواست تھا
07:06تو ان کی آنکھوں میں آنسو آگئے ہیں
07:11کہ آپ درخواست کہہ رہے ہیں
07:13آپ تو میرے آقا ہوں
07:16حکم فرمائیں
07:18کہ جیسے آپ
07:20ہمارے نانا کے لئے
07:22اذان دیتے تھے
07:23آج اذان دیتے
07:25تو بلال
07:28کی چیخیں نکل گئیں
07:30روتے روتے
07:31کہا
07:32بطیجو
07:33میں نے قسم کھائی تھی
07:36کہ میں اب کبھی
07:36اذان نہیں دوں گا
07:38لیکن
07:39تم تو میرے نبی کے
07:40راج دولارے ہو
07:41میں آج قسم توڑوں گا
07:44اذان دوں گا
07:45یہ مسجد
07:47یہاں ایک انساری عورت
07:49کا گھر تھا
07:50اس کی چھت پہ چڑھ کے
07:51اذان دیتے
07:52اس کی چھت پہ چڑھ
07:54اللہ اکبر
07:58کہا
07:59تو مدینہ کی
08:01عورتیں بھی روتی ہوں
08:03گلیوں میں باہر آگئیں
08:05اور سب کو ایسے لگا
08:07جیسے آپ زندہ ہیں
08:08ایک لمحے کے لیے
08:11سارا مدینہ
08:12بھول گیا کہ آپ جا چکے ہیں
08:15وہ تھاڑ تھاڑ مچ گئی
08:18درو دیوار رونے لگے
08:20کیا سمام ہو گئے
08:25اس کو عزت کہتے ہیں
08:30آپ چیف جسس بن جائیں
08:33اس کو عزت نہیں کہتے ہیں
08:35آپ صدر
08:38وزیر آزم بن جائیں
08:40مالدار بن جائیں
08:42اس کو عزت نہیں کہتے
08:43کی محمد سے وفاتون
08:46تو ہم تیرے ہیں
08:47یہ جہاں چیز ہے
08:49کیا لوہ کلم تیرے ہیں
08:51اذان دیم
08:52مدینہ کی گلیوں میں
08:53آنسو بہنے لگ
08:54اہد پہاڑ لرز گیا
08:57بلال کی اذان سے
08:59پھر ایک اور وقت آیا
09:01غلامی مصطفیٰ میں عزت ہے
09:07میرے رب کی قسم
09:09ایک بروہی بننے میں عزت نہیں ہے
09:13غلامی رسول بننے میں عزت ہے
09:16پاکستان تو ایسی چھوٹا سا ملک ہے
09:20سات برعظم کی بادشاہی میں
09:23وہ عزت نہیں ہے
09:24جو غلامی رسول میں عزت ہے
09:27بیت المقدس پہ اٹیک ہوا
09:30تو بیت المقدس والوں نے کہا
09:35ہماری کتابوں میں لکھا ہوا ہے
09:38اس شہر کو کون فتح کرے گا
09:41اپنے امیر کو بلاؤ
09:43اگر وہی ہوا
09:45تو ہم چابیاں دے دیں گے
09:47وہ نہ ہوا
09:48پھر ہم
09:50سب زبا ہو جائیں گے
09:53شہر نہیں حوالے کریں
09:55تو صحابہ نے سوچا
09:57جنگ میں تو دھوکہ دینا جائز ہے
10:00الحرب و خدا
10:01تو حضرت خالد بن ولید اور حضرت عمر ہم شکل تھے
10:06تو انہوں نے کوئی ہفتے دس دن کے بعد نہ
10:09حضرت خالد بن ولید کو کھڑا کر دیا
10:11کہ یہ ہمارا امیر ہے
10:13جائز ہے جنگ میں
10:14انہوں نے
10:16کلے کی دیوار پہ کھڑے ہو کر
10:19کتاب دیکھی
10:20ان کو دیکھا
10:21کہنے لگے
10:22یہ اس جیسا ہے یہ وہ نہیں ہے
10:25اصلی بلاؤ
10:26پھر حضرت عمر کو خط بیجا گیا
10:30تو سارے صحابہ کہنے لگے
10:34کوئی ضرورت نہیں جانے کی
10:36اللہ کا وعدہ ہے
10:38فتح ہماری ہے
10:39لیکن مولا علی نے فرمایا
10:41کہ عمر
10:42تیرے جانے سے اگر
10:44مسلمانوں کا خون بچتا ہے
10:47تو تمہیں جانا چاہئے
10:48کہاں
10:49علی صحیح کہہ رہا ہے
10:50اس پر پھر یہ تشریف لے گئے
10:53سامنے کھڑے ہوئے
10:54انہوں نے دیکھا
10:56کہاں یہی ہے
10:57چابی پکڑائی
10:59اور شہر میں داخل ہوئے
11:02زہر کی نماز کا وقت تھا
11:04تو سارے صحابہ کی
11:08خسر خسر
11:09کسی طرف بلال ازان دے
11:11کسی طرف بلال ازان دے
11:14تو سارے آئے حضرت عمر کے پاس
11:16کہ امیر الممنین
11:17آج بیت المقدس کی پہلی ازان ہے
11:20بلال سے کہو ازان دے
11:23کون سے سید خاندان سے تھا بلال
11:30یہ عزت کہاں سے مل رہی ہے
11:35نبی کے قدموں کی خواب تلے مل رہی ہے
11:38تو حضرت عمر نے بولا
11:39عمر
11:40عمر
11:41کیا کہہ رہے ہیں
11:43سیدنا بلال
11:45ہمارے آقا بلال
11:48سیدنا بلال
11:51ہمارے آقا بلال
11:52ایک درخواست تو مان لو
11:55کہنے کے کیا
11:57کہ آج ازان دے دو
11:59یہ سارا مجمع تڑا پھر آیا ہے
12:03ان کے پھر آنسو گرنے لگے
12:05کہ اچھا عمر
12:07تیرے کے لئے قسم توڑوں گا
12:09جیسے حسنین کے لئے توڑی تھی
12:11اور وہ جو آپ گمبت آپ کو نظر آتا ہے
12:14بیت المقدس میں
12:16یہ گمبت اس وقت نہیں تھا
12:18چٹان تھی
12:19اس چٹان کے ساتھ بر راک کو باندھا گیا تھا
12:22اس چٹان پہ چڑھے
12:24جب اللہ اکبر کہا
12:26تو چالیس ہزار کا لشکر
12:28رو رو کے زمین پہ گر گیا
12:31اللہ کے نبی کی یاد آگئی
12:34زمانہ یاد آگئی ہے
12:35میرے عزیزوں
12:37میرے بھائیوں بہنوں
12:39یہ زندگی امتحان اور پیپر ہے
12:42اپنے محبوب کی زندگی
12:44ڈھونڈو اور اپناو
12:46آپ کے دلائل صحیح ہوں
12:49آپ کے حق میں فیصلہ ہو جاتا ہے
12:52لیکن ہمارا نظام
12:54نظام میں ظلم ہے
12:55ہو سکتا آپ کے سارے دلائل ٹھیک ہوں
12:58وہ جلسہ آپ کسی اور کی مان کے بیٹھے ہوئے ہوں
13:01اور اس کے حق میں فیصلہ دیں گے
13:03یہ آواز میری یاد رکھنا
13:06قوموں کی تباہی
13:08معیشت کے کمی سے نہیں ہوتی
13:11اللہ کی قسم
13:13قرآن کی گواہی ہے
13:15کوئی قوم اس لئے نہیں ہلاک ہوئی
13:18کہ پیسے کم ہو گئے تھے
13:20مکروض ہو گئے تھے
13:22جو قوم ہلاک ہوئی ہے
13:23ظلم پہ ہلاک ہوئی ہے
13:25ظلم پہ ہلاک ہوئی ہے
13:27ظلم پہ ہلاک ہوئی ہے
13:30اور میں صرف
13:31عدالتوں کی بات نہیں کر رہا
13:33میرا ریڑی والا بھی ظالم ہے
13:36اس حال میں
13:37سلام میں چوریاں کر رہے ہیں
13:41تو میں
13:42میں تو رو رو کے میرا برا حال ہوا ہوا ہے
13:45کہ یا اللہ ایک کتنا بڑا عذاب
13:48اور ایک اس میں چوریاں ہو رہی ہیں
13:50تو ظلم صرف
13:53طاقتور نہیں کر رہا
13:55مارا غریب بھی ظالم ہے
13:57مالدار بھی ظالم ہے
13:58اور ہر قوم کی تباہی
14:01کا ایک ہی سبب ہے
14:03اور وہ ظلم ہے
14:04ظلم ہے
14:06ظلم ہے
14:08موسیقی
14:10موسیقی
14:14موسیقی
14:16موسیقی
Be the first to comment
Add your comment

Recommended