Molana Tariq Jameel – The Voice of Love, Peace & Guidance 🌙✨
Welcome to our channel, where we share the heartwarming and soul-inspiring messages of Molana Tariq Jameel, one of the most beloved Islamic scholars in the world. 💕
Molana Tariq Jameel’s words touch hearts, heal souls, and ignite the light of Iman in every listener. His powerful speeches promote love, kindness, unity, and peace — the true message of Islam. With his soft and emotional style, he reminds us how to live a life full of purpose, humility, and closeness to Allah.
If you're looking for motivational Islamic lectures that will bring positive change to your life and strengthen your connection with Allah, this channel is your spiritual home.
✨ Join us to listen, learn, and spread the beautiful message of Islam!
💖 Let's walk together on the path of peace, love, and forgiveness.
Molana Tariq Jameel is famous for his soft, emotional, and polite way of delivering Islamic messages. His speeches often emphasize:
Love for Allah and the Prophet Muhammad (PBUH)
Brotherhood and unity among Muslims
Repentance from sins
Importance of kindness, humility, and good manners
Avoiding hatred, pride, and materialism
He is closely associated with the Tablighi Jamaat — one of the largest Islamic missionary movements in the world — and has traveled globally to deliver Islamic lectures.
👉 Don't forget to Subscribe, Like & Share to support the mission of spreading light across the world
#MolanaTariqJameel #Bayan #IslamicKnowledge #IslamicSpeeches #Tafseer #ReligiousEducation #Inspiration #Faith #Religion #LessonsFromBayan #ProphetMuhammad #SpiritualGuidance #SeekKnowledge #Community #IslamicWisdom #Dawah #MotivationalSpeech #PeaceAndUnity #Reflection
Welcome to our channel, where we share the heartwarming and soul-inspiring messages of Molana Tariq Jameel, one of the most beloved Islamic scholars in the world. 💕
Molana Tariq Jameel’s words touch hearts, heal souls, and ignite the light of Iman in every listener. His powerful speeches promote love, kindness, unity, and peace — the true message of Islam. With his soft and emotional style, he reminds us how to live a life full of purpose, humility, and closeness to Allah.
If you're looking for motivational Islamic lectures that will bring positive change to your life and strengthen your connection with Allah, this channel is your spiritual home.
✨ Join us to listen, learn, and spread the beautiful message of Islam!
💖 Let's walk together on the path of peace, love, and forgiveness.
Molana Tariq Jameel is famous for his soft, emotional, and polite way of delivering Islamic messages. His speeches often emphasize:
Love for Allah and the Prophet Muhammad (PBUH)
Brotherhood and unity among Muslims
Repentance from sins
Importance of kindness, humility, and good manners
Avoiding hatred, pride, and materialism
He is closely associated with the Tablighi Jamaat — one of the largest Islamic missionary movements in the world — and has traveled globally to deliver Islamic lectures.
👉 Don't forget to Subscribe, Like & Share to support the mission of spreading light across the world
#MolanaTariqJameel #Bayan #IslamicKnowledge #IslamicSpeeches #Tafseer #ReligiousEducation #Inspiration #Faith #Religion #LessonsFromBayan #ProphetMuhammad #SpiritualGuidance #SeekKnowledge #Community #IslamicWisdom #Dawah #MotivationalSpeech #PeaceAndUnity #Reflection
Category
📚
LearningTranscript
00:00Allah نے سارے نبیوں میں
00:01سب سے عالی
00:02سب سے افضل
00:03سب سے برطر
00:04سب سے خوبصورت
00:06جناب رسول اللہ
00:07صلی اللہ علیہ وسلم
00:09کی حسنی کو پیدا فرمایا
00:11اور سارے عالم کے انسانوں
00:12کے لیے نبی کا
00:14اعلان فرمایا
00:15کہ قل یا ایہا الناس
00:16انی رسول اللہ
00:18علیکم جمعہ
00:19اب میں تم ساری دنیا
00:20کا رسول بن کے آیا
00:22آپ کا ظاہر بھی
00:26اتنا خوبصورت
00:27اور آپ کی زندگی
00:28بھی خوبصورت
00:28میں آپ کو
00:30اللہ کے نبی کا
00:31حلیہ بتاتا
00:32آپ تشریف لے جا رہے ہیں
00:33مکہ چھوڑ کے مدینہ
00:37راستے میں بھوک لگی
00:40رابغ
00:41ایک خیمہ دیکھا
00:44وہاں ایک بوڑی عورت بٹھی
00:46آپ نے ان سے کہا
00:48مانجی کچھ کھانے کو ملے گا
00:51پیسے دیں گے
00:52اس نے کہا
00:54بیٹا
00:55بارش نہیں ہوئی
00:57کچھ بھی نہیں ہے
01:00کہت ہے
01:01کھانے کو بھی نہیں ہے
01:03پینے کو بھی نہیں ہے
01:04تو ایک بکری کھڑی تھی
01:06بلکل کمزور
01:08اس کے جسم پر
01:09صرف کھال تھی
01:10آپ نے کہا
01:11اس بکری کا دودھ نکال لوں
01:13وہ کہنے لے گی
01:15دیکھ تو رہے
01:17اس کے جسم پر تو
01:18سوائے کھال کر رہے کچھ نہیں
01:20کہاں سے نکالو گے
01:21کہاں مجھے اجازت دو
01:23اب چونکہ ایک
01:25عجیب سا واقعہ ہو رہا ہے
01:27کہ ایک ایسی بکری سے
01:28دودھ نکالنے کی بات ہو رہی ہے
01:30جو چل بھی نہیں سکتی
01:31تو بڑھی آپ کو
01:33اسے غور سے دیکھنے لگی
01:34کہ یہ کونہ ہے
01:35یہ کونہ ہے جو
01:36اس مریوی بکری سے
01:37دودھ نکالنا چاہتا ہے
01:38تو غور سے دیکھ رہی ہے
01:39تو آپ آنکھوں میں سما گئے
01:41پھر اس نے اس کو
01:42بیان کیا
01:44آپ نے اس بکری کے
01:45تھنوں کو پکڑا
01:46تو لٹک کے نیچے آگئے
01:48دودھ سے بھر گئے
01:50تو اپنے بڑے برطن میں
01:51دودھ نکالا
01:52اپنے تینوں ساتھیوں کو پلایا
01:54خود بھی پیا
01:55پھر دوبارہ
01:56دودھ نکال کے
01:57برطن پورا بھر کے
01:59اس بڑھیا کو دے دیا
02:01اور آپ چلے گئے
02:02شام کو اس کا خمد آیا
02:04ابو معبد
02:05انہیں کہا
02:05ام معبد
02:06یہ دودھ کان سے
02:07کہ اس بکری
02:08کہ پاغل ہے
02:09یہ تو چلنے سکتی ہے
02:11اس میں دودھ کان سے آ گیا
02:13کہ ایک نوجوان آیا تھا
02:15اس کے ہاتھوں میں
02:16کوئی تاثیر تھی
02:18جادو تھا
02:19جس سے یہ دودھ نکلے
02:20وہ کہنے لے گا
02:21انہیں عطیلی
02:22بتاؤ وہ کیسا تھا
02:23شاید آپ نے کبھی سنونا
02:25اپنے نبی کا
02:26حلیہ میں بتانا چاہتا
02:27ہمارے نبی کیسے تھے
02:30کرائیتو رجلن
02:31ظاہر الوضاء
02:33ابلج الوج
02:36حسن الخلق
02:38لم تعبہ ثجل
02:40ولم تجربہ سعلہ
02:43وصیمن قصیم
02:45فی عینیه دعج
02:47فی اشفاره وطف
02:51فی صوته سحل
02:53فی لحیته كثاثة
02:56فی عنقه ستع
02:58اکحال احور
03:02ازج اخرا
03:04ان سمت فعليه الوقار
03:09وان تکلم فسماه
03:12وعلاه البها
03:13اجمله وابهاه من بعید
03:16و احسنه و احلاه من قریب
03:21كأن منطقه خرزات نذب
03:24يتحذرن فصل لا هزر ولا نزر
03:29سبحان اللہ
03:31لَمْ تَقْتَحِمْ عَيْنُنْ مِنْ قِسْرِنْ وَلَا تَشْنَهُ مِنْ طُولِنْ رَبْعَةٌ
03:39اَنْدَرُ الثَلَيْثَ
03:40غُسْنًا
03:41بَيْنَ غُسْنَئِنِ
03:43فیاب
03:45اما الفاظ بول گئی
03:47آج تک عالم تھک گئے ترجمہ کرتے ہوئے
03:50کہنے لگی
03:51میں تمہیں کیا بتاؤں
03:54میں نے ایک شخص دیکھا
03:56مجھے لگا جیسے چودھویں کا چاندی کپڑے پہن کے زمین پہ آگیا
04:00ظاہر الوضاء
04:03اَبْلَجَ الْوَجْ
04:05چَمَكْتَا چَهْرَ
04:06میں پورا آپ کو سکھا
04:07ایک اور حدیث بھی ساتھ جمع کر لیتا ہوں
04:09عظیم الْحَامَ خوبصورت سر
04:12بڑا
04:13شدید و سواد الشعر
04:16سیاہ کالِ بال
04:17عظیم الْحَامَ
04:20سر خوبصورت گولائی میں
04:21واسع الجبین
04:24کھلا ماتھا
04:26اَظْهَرَ اللَّوْن
04:28کلیوں جیسا خوبصورت رنگ چمکتا ہوا
04:30پھول میں چمک تھوڑی ہو جاتی
04:32کلی میں زیادہ ہوتی
04:33کلیوں جیسا رنگ چمکتا ہوا
04:36عظیم الْحَوَاجِب
04:38یہ بڑے خوبصورت گول
04:40وہ آج کل کیسے یہ پور پینسلیں لگا لگا لگا
04:46کے بیچاریاں یہاں تک لے جاتی ہیں
04:48وہ پھر پینسل کا رنگ اتر جاتا ہے
04:51پھر اندر سے وہ عجیب و غریب نظر آنے لگتا ہے
04:54تو میرے نبی کی اللہ نے ایسے خود بنا دی
04:58ایسے پورے چلتی ہوئی یہاں تک آتی تھی
05:03من غیر قرنن یہاں بال نہیں تھے یہاں
05:06یہ جگہ خالی تھی
05:08جن کے ہوتے ہیں وہ بیچارین یہاں سے نکال نکال نکال
05:12ہائے ہائے بھی کرتے ہیں وہ نکالتے بھی ہیں
05:13من غیر قرنن یہاں بال نہیں تھے
05:16یہاں ایک وین تھی وین
05:22جب آپ کو غصہ آتا تھا
05:24تو آپ غصے کو برداشت کرتے تھے
05:26نکالتے نہیں تھے برداشت کرتے تھے
05:28تو وہ یہاں ایسے ایسے ایسے ایسے ایسے
05:30حرکت کرنا شروع کر دیتی تھی
05:33تو اس سے پتہ چلتا تھا کہ
05:35اللہ کے نبی غصے میں بیٹھے ہوئے ہیں
05:37فی عینہ ہداعج
05:38آنکھ بڑی خوبصورت
05:40موٹی
05:41سعہ
05:42اشکل
05:43لمبی
05:44اہدب
05:45یہ بال بڑے لمبے
05:49اکحل
05:50بغیر سرمہ کے سرمہ لگا ہوا
05:52انجل
05:53ابرج
05:53اہدب
05:54احود
05:55ادعج
05:56اکحل
05:57یہ سب نام میرے نبی کی آنکھوں کے ہیں
06:01کہ اللہ نے ایسی خوبصورت آنکھ
06:03کائنات میں اور کسی کو نہیں تھی
06:05حسین آنکھ تھی
06:07اس میں باریک سرخ
06:08دھاریاں تھی
06:09اور سیاہی سیاہ تھی
06:11سفیدی سفید تھی
06:12جب آپ آنکھ اٹھا کے کسی کو دیکھتے تھے
06:15کوئی آپ کی آنکھوں میں آنکھیں نہیں ڈال سکتا
06:17سب ایسے ہو جاتے تھے
06:18اس لئے میرے نبی یوں نہیں دیکھتے تھے
06:20لوگ
06:20ایسے دیکھتے تھے
06:21جل نظرہ الملاحدہ
06:25ایسے جب کبھی آنکھ اٹھتی تھی
06:29پھر سب آپ کے سامنے یوں ہو جاتے تھے
06:32کوئی آپ کے چہرے پہ نظر نہیں ڈال سکتا تھا
06:35فی اشفاری ہی وطف
06:36خوبصورت
06:37خوبصورت بال
06:39اخنل عرنین
06:41ناک تھوڑا سا یہاں سے اٹھا ہوا
06:43یہاں سے بارویک
06:44لہو نورن یعلوہ
06:46یہاں نور نظر آتا تھا
06:47اسے چمکتا ہوا چمکتا ہوا
06:49ذلیع الفم
06:50ہونٹ بڑے خوبصورت
06:52کھلے ہوئے
06:53کھلے ہوئے
06:54اور چھوڑے موں کے ساتھ
06:55اشنا براقت فنایا
06:57مفلج الاسنان
06:58دانت ایسے گلائی میں
07:00خوبصورت چمکتے ہوئے
07:02جب کبیہ مسکر آتے
07:04آپ کے دانتوں کا نور
07:05دیواروں پہ پڑھتا ہوا
07:06نظر آیا کرتا تھا
07:07ایسے حسین دان تھے
07:09ہمارے نبی کے
07:10کہ دانتوں سے نور نکل کے
07:12دیواروں پہ پڑھتا ہوا
07:13نظر آتا تھا
07:14یہ چار دانتوں میں
07:15تھوڑا فاصلہ تھا
07:17باریک سا فاصلہ تھا
07:19اس میں سے ایسے روشنیاں
07:21نکلتی تھیں
07:21آپ کے مسکرہ ہٹ کے
07:22دوران
07:23سہل الخدین
07:25یہ گال آپ کے نہ ایسے
07:27نیچے
07:28کہ کمزور ہوں
07:29نہ ایسے
07:29ابرے ہوئے
07:31نہ ایسے ابرے ہوئے
07:32کہ برے نظر آئیں
07:33کث اللہیا
07:34دہڑی بڑی خوبصورت
07:36کھنی
07:37نیم گھنگریہ لے
07:38اور دہڑی میں
07:39سر میں چودہ سفید بال تھے
07:41اور ایک روایت میں
07:42بیس سفید بال تھے
07:44اور
07:44اور آپ کی یہ
07:48گردن مبارک
07:49سراہی کی طرح
07:50لمبی
07:50اور خوبصورت
07:51گولائی میں
07:52جیسے کسی نے
07:53گھڑ کے آپ کی گردن
07:54کو
07:54بنایا ہوا ہو
07:56اور
07:56آواز میں جادو
07:59فی سوتی ہی سہل
08:01آواز میں جادو
08:02آواز میں کشش
08:03آواز میں گرفت
08:05تفیل بن عامر
08:07ایک بڑے عرب سردار ہیں
08:08وہ مکہ میں آئے
08:10لوگوں نے کہا
08:11ایک جادوگر ہے
08:12جس
08:12کو سناتا ہے
08:14اس کا ہو جاتا ہے
08:15تم اس کے نہ سننا
08:16انہیں ڈر کے
08:17اپنے کان میں
08:18روی ڈال لی
08:19کہ میں سنتے ہی نہیں
08:20تواف کر رہے تھے
08:22آپ پہ نظر پڑھی
08:23آپ نماز پڑھ رہے تھے
08:25ایک طرف کھڑے ہو کر
08:26تو
08:27نظر پڑھی تو
08:28کھچ گیا دل
08:30تو کھلنے کے من ہوا
08:31یہ کون ہے
08:32تو
08:33مکہ والے ان کو
08:34ہوا ہوا
08:35یہ وہی جادوگر ہے
08:36وہی جادوگر ہے
08:37تو
08:38تفیل کہنے کے
08:39میری جی میں آیا
08:39تو اتنا بڑا
08:40سمجھدار آدمی ہے
08:41یہ اتنا خوبصورت انسان
08:44میرے خیال میں
08:45جادوگر نہیں ہو سکتا
08:46میں اس کی سنتا ہوں
08:47اگر اچھی بات ہوگی
08:48تو لے لوں گا
08:49غلط ہوگی
08:50چھوڑ دوں گا
08:51تو
08:51تواب پورا کر کے
08:52آپ کا پاس آکے بیٹھ گیا
08:54آپ نے سلام پھیرا
08:56تو
08:57تفیل کہنے لگا
08:58ما تقول یا محمد
08:59کیا کہتے ہو محمد
09:01کچھ سنو
09:02تو آپ نے چند جملے بولے
09:04ان الحمدللہ
09:06احمدہو
09:07واستعینہو
09:08و اومنو بہی
09:09و اتوکل علیہ
09:11من يہدہ اللہ
09:12فلا مضللہ
09:13ومن يضللہ
09:14فلا هادی اللہ
09:16تو وہ تڑو گئے
09:17میرے آپ کے لئے
09:18کوئی کشش نہیں ان کلمات میں
09:20میں ترجمہ بھی کر دوں
09:21تو کوئی کشش نہیں
09:22لیکن وہ عرب
09:23سمجھنے والے
09:24وہ کہنے لے گا
09:25اعید فقد بلغنقا
09:27موس البحر
09:28ارے ذرا دوبارہ سنانا
09:30تیرے ایک جملے
09:31نے ساتوں سمندر
09:32کا پانی پی لیا ہے
09:33تو آپ نے دوبارہ سنایا
09:35ان الحمدللہ
09:36احمدہو
09:37واستعینہو
09:38و اومنو بہی
09:40و اتوکل علیہ
09:41من يہدہ اللہ
09:42فلا مضللہ
09:43ومن يضللہ
09:44تو کہنے لگا
09:46مجھے کلمہ پڑھا دے
09:47مجھے کلمہ پڑھا دے
09:49آواز میں ایک کشش تھی
09:50جو سنتا تھا
09:52وہ کھچ جاتا تھا
09:53خوبصورت آواز
09:54بعید ما بین المن کے بین
09:57چوڑی چھاتی
09:59کھلی چھاتی
10:00عریض و صدر
10:02چوڑا سینہ
10:03سوا البتن و صدر
10:05سینہ اور پیڑ برابر
10:06میں مادر سے کہتا ہوں
10:09کتنے
10:10خواتین بھی مرد بھی
10:12آپ سجے پاسے
10:13پیڑ کھبے پاسے
10:14آپ کھبے پاسے
10:15پیڑ کھبے پاسے
10:17آپ سجے پاسے
10:18دیکھتے ہیں
10:18وہ
10:19وہ ادھر ہوں تو پیٹ
10:20ادھر ہو جاتا ہے
10:21ادھر ہوں تو پیٹ
10:22ادھر ہو جاتا ہے
10:22جو ہنستے میں
10:23پیٹ ہو ہو ہو کرتا ہے
10:25زبان سے نہیں
10:27وہ پیٹ سے ہنستے
10:28گھڑ گھڑ گھڑ گھڑ گھڑ گھڑ
10:29تو میرے اللہ کو
10:32انتہائی ناپسند ہے
10:33موٹا چاہے
10:34عورت ہو چاہے
10:34مرد ہو
10:35اور مولوی موٹا
10:37تو سب سے برا لگتا ہے
10:38بھائی احتیاط سے کہو
10:42اللہ تعالیٰ نے
10:45کھانے کے لئے نہیں پیدا کیا
10:46اللہ نے کسی کام کے لئے پیدا کیا
10:48تو کھانے پینے کا وقت
10:50اللہ نے آگے رکھ دیا ہے
10:51خوب ڈٹ کے کھا لینا
10:52حلال بھی کھاؤ احتیاط سے بھی کھاؤ
10:54کلو وشربو ولا تصرفو
10:57اور اللہ تعالیٰ نے کھانے کا
11:00وَالتین وَالزَّيْتُونَ
11:03وَتُورِ سِنِينَ وَهَذَ الْبَلَدِ الْأَمِينَ
11:06اللہ نے عالی ترین غزا کی قسم اٹھائی
11:08اور اس میں ذائقہ نہیں دیکھا
11:11نہ انجیر کا ذائقہ ہوتا ہے اتنا اچھا
11:12اور زیتون تو ویسی کڑوا ہوتا ہے
11:14تو یہ اللہ تعالیٰ سموسے پکوڑے کی قسم
11:17بھی کہا سکتا تھا مجھے سموسے کی قسم
11:19مجھے پکوڑے کی قسم
11:20تو اللہ نے ہمیں کھانے کا
11:25صلیقہ بتایا طریقہ بتایا
11:27کہ اپنے
11:29بوفے نہ کرو بوفے
11:31پچاس چیزیں پلیٹ میں ڈال لی ہیں
11:33اور پھر لگے ہیں جانوروں کی طرح کھاتے ہی جا رہے ہیں
11:36کھاتے ہی جا رہے ہیں
11:37میرے نبی ایک وقت میں
11:40ایک سالن کھاتے تھے
11:41ایک دو کبھی نہیں کھائے
11:43اور زندگی بھر
11:47میرے نبی نے
11:48باسی کھانا نہیں کھایا
11:49صبح کا پکا شام نہیں کھایا
11:52شام کا پکا صبح نہیں کھایا
11:54صرف ایک دفعہ
11:55صرف ایک دفعہ
11:57حج کے موقع پر
11:59امہانی حضرت علی کی بہن مکہ میں
12:01ان کے گھر
12:02باسی روٹی کے دو چار لکمیں لیے
12:04ورنہ
12:05صبح کا پکا ہوا شام نہیں کھاتے تھے
12:08یا تازہ یا فاقہ
12:09یا تازہ یا فاقہ
12:11تمہاری طرح نہیں
12:12آٹھ دن کا پکا کے فریدن ٹھوک دیتا ہے
12:14ان کڈی رکھو دکھا دی رکھو
12:16یہ کیا زیادہ
12:18یہ بھی کوئی زندگی
12:19آٹھ دن کا پکا کے کٹھا ہی ٹھوک دی اندر
12:21اب نکال نکال کے
12:23بیگام اپنے ٹائم پہ گرم کر کے کھا رہے ہیں
12:25میاں صاحب اپنے ٹائم پہ گرم کر کے کھا رہے ہیں
12:27اب بھی برطن صاف کی تھی جاندے ہیں
12:30اب بھی
12:30کنیڈڈا
12:33پتہ نہیں کیا پڑا کنیڈڈا
12:35میں
12:44انگلینڈ گیا تو
12:46میرے
12:47بڑے اچھے دوست ہیں
12:48وہ کہنے کے مولانا میں
12:50نئی گاڑی لائیں
12:51وہ آپ کو اس میں بٹھانا ہے
12:52کہ اچھا
12:54کتنے کی
12:55کہنے کا
12:55ڈھائی لاک پانڈ کی ہے
12:57ڈھائی لاک پانڈ کی
12:58میں نے کہا
13:00اس کا ڈرائیور کون ہے
13:01کہا جی ڈرائیور تو ہم خود ہی ہوتے ہیں
13:04میں نے کہا پھر ہماری سوزوکی اچھی ہے
13:07جس پر
13:07ڈرائیور تک ہوتا ہے
13:09صاف بھی کرتا ہے
13:10بٹھاتا بھی ہے
13:11تم اچھے
13:13ڈھائی لاک پانڈ کی گاڑی لیے
13:15اب ٹائر بھی خود دھو رہے ہو
13:16اور اس کے میٹ بھی خود
13:18صاف کر رہے ہیں
13:19ابھی بیگم نے برطن بھی
13:21تم سے صاف کروانے
13:22وہ الگ سے کام ہے
13:23میرے نبی
13:29سوا البتن و صدر
13:31میرے نبی کا سینہ اور پیٹ برابر تھا
13:34سب تلقص
13:35بالکل ایسے سیدھا قد
13:36بالکل
13:38اور کبھی زندگی پر پیٹ بھر کے
13:40کھانا نہیں کھایا
13:41صبح کھایا شام نہیں کھایا
13:43شام کھایا صبح نہیں کھایا
13:45جانت موچ گئے
13:46اور جب کھایا تو چند لوگوں میں
13:47دقیق المصربہ
13:52یہاں بالوں کا تار تھا
13:55جو
13:56ناف پہ آکے ختم ہوتا تھا
13:59باقی سارا جسم
14:00انور المتجرد
14:01چمکتا ہوا جسم تھا
14:03چمکتا ہوا
14:04رہ بر راہ
14:05یہ ہے تھیلی کشادہ
14:07شسن القفین والقدمین
14:09یہ جگہ یہ جگہ
14:11اور پاؤں کی یہ جگہ
14:13اس پر گوشت خوبصورت
14:15مسیح القدمین
14:16اس طرح تھا
14:17کہ یہ رگیں نظر نہیں آتی تھی
14:20رگیں نظر نہیں آتی تھی
14:21اور جو حصہ آپ کا کپڑوں سے باہر نظر آتا تھا
14:24وہ نور نور
14:25چمکتا چمکتا نظر آتا تھا
14:27اور
14:27ازا زالا زالا قلعن
14:29آپ پورا قدم
14:30اٹھا کے رکھتے تھے
14:31یہ ایسے نہیں چلتے تھے
14:33حالکہ آپ پورا ایسے قدم اٹھا دیتے تھے
14:36پورا
14:37اور
14:38یقارب الخطہ
14:40قدم چھوٹا
14:41چال میں تیزی
14:43ایسے لمبے قدم نہیں اٹھاتے تھے
14:45چھوٹا قدم
14:46لیکن اس میں تیزی بہت
14:48یمشی تقفیان
14:50ذرا کندے جھکا کے چلتے تھے
14:53اکڑ کے زندگی بار نہیں چلے
14:55ہمیشہ یوں چلتے تھے
14:57تھوڑی گردن بھی جھک ہوئے
14:58تھوڑی کندے بھی جھک ہوئے
14:59اور آجزیز
15:01اور ہمیشہ سلام میں پہل فرماتے تھے
15:03جس کو بھی ملتے تھے
15:05سلام میں پہل ہوتی تھی
15:06اور اتنے عالی اخلاق تھے
15:08کبھی کسی کو یوں کر کے نہیں بولایا
15:10ہمیشہ یوں کر کے
15:11اشارہ کر کے
15:12پورے ہاتھ کا اشارہ کر کے بولایا
15:14اور جب کبھی آپ کو دائیں بائیں سے
15:16کوئی بولاتا ہے
15:17یا رسول اللہ
15:18تو اب یوں نہیں کرتے تھے
15:20میں یوں کھڑا ہوں
15:22مجھے فوضان کہتا ہے
15:24مولانا صاحب تو میں اتنا ہی کروں گا
15:25جی فرمائیے کیا کہنا ہے
15:27کوئی ادھر سے ہوگا
15:30تو میں کہوں گا
15:30ہاں جی بولو کیا کہنا ہے
15:32پر اپنے نبی کے اخلاق دیکھو
15:34یہاں سے
15:35کسی نے آپ کو بولا
15:37یا رسول اللہ
15:38تو اب یوں نہیں کرتے تھے
15:39اب یوں کرتے تھے
15:40جی فرمائیے
15:41پورا اس کو سینہ دیتے تھے
15:44کوئی ادھر سے بولا تھا
15:45یا رسول اللہ
15:46تو اب یوں نہیں کرتے تھے
15:47اب پورا ایسے مڑتے تھے
15:48پھر کہتے تھے
15:49جی فرمائیے
15:51پورا سینہ دیتے تھے اس کو
15:53اور پھر
15:54کوئی کہتا آپ سے بات کرنے
15:57تو اب یوں ہو جاتے تھے
15:58کوئی کہتا آپ سے بات کرنے
15:59اب یوں ہو جاتے تھے
16:01جب تک وہ بات ختم نہیں کرتا
16:02to have a listen to
16:03read
16:04and when
16:05I'm friends
16:07listen to
16:07I'm
16:08so
16:08I'm
16:08so
16:08I'm
16:09so
16:10this
16:11this
16:12is
16:12our
16:12family
16:13when
16:13I'm
16:14a
16:16girl
16:16to
16:16talk
16:17to
16:17a
16:17girl
16:19I'm
16:20a
16:20girl
16:21sheánt
16:22I'm
16:23I'm
16:23I'm
16:24I'm
16:24I'm
16:24I'm
16:24I'm
16:25I'm
16:25I'm
16:25I'm
16:25I'm
16:26I'm
16:27I'm
16:27I'm
16:27I'm
16:28I'm
16:28I'm
16:29I'm
16:30We have our Urduo.
16:32We have to give up.
16:34If you don't go to the house,
16:36you will get up.
16:38Your own, my own, my own.
16:40My own, my own, my own.
16:42My own, my own, my own.
16:44My own, my own.
16:46You can hear it.
16:48You can hear it.
16:50We have a story.
16:52There was a school shirt.
16:54He had a paper check.
16:56He was a paper.
16:58He had a paper.
17:00He was a princess who has given it.
17:02He said, why is she a paper?
17:04He said, she's a paper.
17:06The question was about it.
17:08She said, your dad has written the answer.
17:10She said, my husband made me a smartphone.
17:12I said,
17:14my mom and father are
17:18me so much.
17:20They didn't give me a phone.
17:22I talked to them.
17:24They talked about it.
17:26میں لگے لگے مجھ سے بات کرتا ہے مجھے میرا جی چاہتا ہے میں بھی
17:31سمارٹ فون ہوتا تو ان کے خامن نے پوچھا تو کیوں روی ہو کہ یہ
17:35تیرے میرے بیٹے نے لکھا ہے یہ
17:38اوپر تو رول نمبر تھا نا ان کو تو پتا تھا کس کا رول نمبر ہے
17:43باپ کو نہیں پتا تھا کہ یہ تیرے میرے بیٹے نے لکھا ہے کہ
17:45میں سمارٹ فون بننا چاہتا ہوں تو یہ ضرورت کی چیز ہے لیکن
17:52آپ تو اپنا کلچر بھول گئے مراثی بڑی ہے کالی شان قوم ہوتی
17:56ہمارے پنجاب میں
17:57تو وہ ہماری پنجابی کی
18:00مثال ہے میراسیان دا پتر جمع
18:02انہوں نے چوم چوم کے مار چھڑیا
18:03تو یہ سمارٹ فون
18:06نے تمہیں ٹائلٹ میں بھی فارغ نہیں
18:08رکھا ٹائلٹ میں بھی سودے کر رہے ہوتے ہیں
18:10میٹھے ہوئے
18:10تو ہر چیز کی ایک ترتیب
18:14ہے میرے نبی جب کسی کی سنتے تھے
18:16تو پوری طرح متوجہ ہوتے تھے
18:17چھوٹے کو بھی عزت دیتے تھے
18:19بڑے کو بھی عزت دیتے تھے
18:21تو میرے اور اللہ کے درمیان
18:24جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
18:26کی ہستی
18:27یہ واسطہ ہیں یہ رابطہ ہیں
18:30کہ مجھے اپنی زندگی میں
18:32ڈھلنا ہے
18:33اس محبوب کے طریقے میں
18:35جس سے میرے اللہ نے پسند کیا
18:38فلا وربک یہ قرآن کی پہلی قسم ہے
18:41والعصر
18:42یہ قرآن کی آخری قسم ہے
18:43فلا وربک لا يؤمنون حتی
18:46يحکموک فیما شجر بینہم
18:48ثم لا يجدو فی انفسهم
18:51حرجا مما قضائد
18:52ویسلمو تسلیما
18:54مجھے قسم ہے میرے محبوب
18:56آپ کے رب کی
18:56سبحان اللہ
18:59یہ قرآن کی سب سے خوبصورت قسم ہے
19:01اور
19:01اظہار محبت میں
19:04سب سے عالی شان قسم ہے
19:06کہ اللہ تعالیٰ
19:07یوں کہہ رہا ہے
19:08اے میرے معبوب
19:09مجھے آپ کے رب کی قسم
19:10خود ہی قسم اٹھاتا ہے
19:14اور انداز ایسے ہے
19:16جیسے قسم اٹھانے والا
19:17کوئی اور ہے
19:18اور رب محمد کوئی اور ہے
19:21یہ اظہار محبت کی آخری
19:23آخری آخری شکل ہوتی ہے
19:25کہ
19:26قسم اٹھانے والا
19:29اپنے آپ کو دو بنا دے
19:30مجھے آپ کے رب کی قسم
19:32کینڑا والوں کو بتا دیں
19:35جب تک آپ کے طریقوں پر نہیں آئیں گے
19:38میں انہیں قبول نہیں کروں گا
19:40اللہ کے نبی کو راضی کرنا
19:42ان کے خوشی کو حاصل کرنا
19:44ایک صحابی آئے
19:45یا رسول اللہ میرا پڑوسی ہے
19:48اس کی خجور ایسے ہو کر
19:50میرے گھر کے
19:51سہن میں اس کے چند
19:53آتے ہیں شاخیں
19:55جب پھل لگتا ہے
19:56تو وہ گر جاتا ہے
19:58تو میرے بچے اٹھاتے ہیں
19:59تو وہ ادھر سے دوڑ کے آتا ہے
20:01ان کے موں سے خجور نکال لیتا ہے
20:03آپ اسے کہیں
20:04کہ بچوں پر اتنی سختی نہ کرے
20:06آپ نے اسے بلایا
20:08وہ منافق تھا
20:09آپ نے اسے بلا کر کہا
20:11کہ یہ خجور مجھے دے دو
20:13اور اس کے بدلے جنت میں
20:15مجھ سے ایک خجور لے لو
20:17وہ کہنے لے گا
20:18یا رسول اللہ
20:19یہ مجھے اور میرے بچوں کو
20:21بڑی پسند ہے
20:21کوئی اور ہوتی
20:22تو میں دے دیتا
20:23اب چھپو گے
20:25وہ چلے گئے
20:25ایک صحابی بیٹھے تھے
20:27ابو داہ داہ
20:28یا رسول اللہ
20:29میں لے دوں
20:29مجھے آپ وعدہ کرتے ہیں
20:31مجھ سے وعدہ کرتے ہیں
20:32آپ مجھے جنت میں لے کر دیں گے
20:34آپ نے کہا ہاں
20:35تو پیشے پہنچ گئے
20:36کہنے لے گا بھائی
20:37کھجور کا سعودہ کرو
20:39کہ جاؤ جاؤ
20:39میں نے اللہ کے نبی کو نہیں بیچی
20:41تمہیں کیسے بیچ دوں
20:42کہنے لے گا
20:43جو تیرے موہ میں آتا
20:44قیمت مانگو
20:45کہنے لے گا
20:46اپنا باغ مجھے دے دے
20:47کھجور لے لے
20:48باغ میں چھے سو کھجوریں تھی
20:50تو کہنے لے گا
20:54پکی بات ہے
20:55کہا پکی بات
20:56کہا چلو
20:56باغ تیرا کھجور میری
20:58وہ نے کہا ٹھیک
20:59مجھے اور کہا چاہیے
21:00چھے سو کھجوروں کا باغ
21:02دوڑے دوڑے آئے
21:03یا رسول اللہ
21:04میں نے کھجور خرید لی
21:05آپ اب اس کو دے دیں
21:06ہم نے کہا
21:08انہیں مجھے تو دینی
21:09تو میں کیسے دے دی
21:10کہا جی میں نے پورا باغ دے دیا
21:11اور کھجور اس سے لے لی
21:13چھے سو کھجوروں کا
21:14آپ نے کہا
21:15ہمارا پشلا سعودہ کینسل
21:17پہلے تھا ایک کھجور لے کر دوں گا
21:19اب تیرا میرا سعودہ یہ ہے
21:20کہ تیرے لیے جنت میں
21:22بے شمار باغات بھی مل گئے
21:24اور تیرے لیے گھر بھی تیار ہو گئے
21:26انہوں نے وہیں سے چھلانگ لگائی
21:33اور دوڑے دوڑے باغ گئے
21:34اندر نہیں گئے
21:35باہر سے کڑے ہو کر
21:36کہا امد دہدہ باہر آ جاؤ
21:38ہم نے یہ باغ اللہ
21:40اس کے رسول کو دے دیا
21:41یہ میرے عزیزو جہاں بھی رہو
21:44محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم کی مبارک
21:48اور پاکیزہ زندگی کو
21:49اپنا ساتھی بنا لو
21:51تو یہ جہان بھی آپ کا ہے
21:53وہ جہان بھی آپ کا ہے
21:55کوئی مشکل زندگی نہیں ہے
21:56چند فرائض ہیں
21:59پانچ وقت کی نماز ہے
22:00کیا زور لگتا ہے
22:03کتنی دیر لگتی
22:04پانچ وقت نماز میں کتنی دیر لگتی
22:08اور مسافر ہو تو آدھی ہو جاتی
22:11روزہ سال کے بعد آتا ہے
22:15آپ کے تو روزے تھنڈے ہوتے ہیں
22:17چلوے لمبے ہوتے ہیں
22:18لیکن تھنڈے ہوتے ہیں
22:19ہمارے روزے تو
22:21بڑے گرم ہوتے ہیں
22:22وہ بھی سال کے بعد ہے
22:24اس میں بیمار ہو جاؤ تو ماف ہے
22:26سفر میں ہو تو
22:28ماف ہے بعد میں رکھ لینا
22:29زکاة
22:30وہ مالدار پر ہے
22:33حج مالدار پر ہے
22:35غریب پر نہ زکاة ہے
22:37نہ حج ہے
22:37تو پیشے صرف ایک نماز رہ جاتی ہے
22:40نماز ایک ایسی دولت ہے
22:41جس کے بارے میں کوئی گنجائش نہیں ہے
22:43کسے ہر حال میں ادا کرو
22:45اگر اس میں کوئی گنجائش ہوتی تو مجھے
22:47میدان کربلا میں
22:49میرے نبی کے نوازے
22:50کی جب گردن اڑائی جا رہی تھی
22:52اور نماز کا ٹائم ہوا ہے
22:54تو آپ نے
22:55کوفے والوں سے کہا
22:56تھوڑ دیر رکھ جاؤ
22:58مجھے نماز پڑھنے دو
22:59تو انہوں نے کہا
23:00ہم نماز پڑھنے کے لیے جنگ نہیں رکیں گے
23:02تو آپ نے فرمایا
23:03پھر ہم نماز نہیں چھوڑیں گے
23:05آپ نے آدھوں کو لڑائی پہ لگا دیا
23:07اور آدھوں کے ساتھ مل کر
23:09آپ نے نماز ادا فرمائی
23:10پھر ان کو لڑائی پہ لگا دیا
23:12اور پہلوں کو کہا
23:13نماز پڑھنے کو
23:14اور اثر سے پہلے
23:15سب کے سر کٹ کے نیزوں پہ چھڑ گئے
23:18تو ایک نماز ایسی چیز ہے
23:19بہت بڑا مجمع اہل ایمان کا ہو
23:21نواج نو جوان بھی ہیں
23:23بچے بھی ہیں
23:25بچیاں بھی ہیں
23:25خواتین بھی ہیں
23:26حضرات بھی ہیں
23:27میرے نبی کی زندگی میں نماز
23:30میرے نبی جب دنیا میں تشریف لائے
23:32اور
23:33لیڈی ڈاکٹر ہی کہلو
23:37دائی
23:38شفا بنت حسد
23:39انہوں نے آپ کو
23:40ماں کے پہلوں میں لٹھایا
23:42تو آپ نے ایک دام ایسے کروڑ بدلی
23:44اور سجدے میں چلے گئے
23:46لمبا سجدہ کیا
23:50پھر اس کے بعد سر اٹھا کے یوں کیا
23:52اور اس ہاتھ کا سہارہ لے کر
23:55اس ہاتھ کو یوں اٹھایا
23:57اور ایسے انگلی کو کیا
23:58تو ایک پورے عالم میں
24:00نور ہی نور پھیل گیا
24:01اور آپ گرے
24:03اور پھر بچہ جیسے ہوتا ہے
24:04ویسے آتے ہی اعلان کیا
24:06کہ میں سجدے لے کر آ رہا ہوں
24:08اور جب آپ دنیا سے جا رہے تو
24:10آپ نے کہا
24:10نماز
24:11نماز
24:12نماز
24:13نماز
24:14نماز نہ شڑنا
24:15عبادات میں ایک نماز ایسی ہے
24:18جس میں کنجائش نہیں
24:19اور اس کے بعد دوسری زندگی میں
24:21چند چیزیں ہیں
24:23چند چیز
24:23ان سب کا خلاصہ کروں
24:27تو چار چیزیں
24:28سب کا خلاصہ کروں
24:30تو چار باتیں
24:31وہ بھی حدیث پاک میں
24:33میرے نبی نے فرمایا
24:35اربعن من کنن فیہ
24:37ما در رہو ما فاتہو من الدنیا
24:40چار باتیں
24:41لے لیں
24:43اس سارے حال کے
24:44حاضرین حاضرات
24:46سامعین سامعات
24:47تو میرے نبی فرماتا ہے
24:49اس کو سب کچھ مل گیا
24:50سب کچھ مل گیا
24:52چار باتیں
24:53سب کچھ مل گیا
24:54صدق حدیث
24:55حفظ و امانت
24:58حسن و خلیقت
25:00عفت فی طعمت
25:02چار باتیں
25:03سچ بولے
25:04جھوٹ نہ بولے
25:06سچ بولے
25:08جھوٹ نہ بولے
25:10دیاننداری سے کام کریں
25:13دھوکہ نہ دیں
25:14اخلاق اچھے ہوں
25:17بد اخلاق نہ ہو
25:18رزق حلال ہو
25:20حرام نہ ہو
25:21چار باتیں جو کر لے گا
25:24اوہ پورا دین
25:25اس کے ہاتھ میں آ جائے گا
25:27عبادات کے بعد
25:28نماز فرائز
25:29تو ایک سچائی ہو
25:31ایک دیاننداری ہو
25:34ایک اخلاق اچھے ہو
25:36اور ایک رزق حلال ہو
25:37تو ہر چیز آپ کے
25:39تعویٰ اللہ تعالیٰ کر دے گا
25:40یہ پورے کا پورا دین ہے
25:43جو میرے نبی لے کر
25:44دنیا میں تشریف لائے
25:46یہاں کے محول میں
25:48دوڑ لگی ہوئی ہے
25:49اور اگر اسے کو خیال کرنا
25:51یا اس کے لئے وقت نکالنا
25:54خاص طور پر جہاں والدین
25:56پوری دنیا میں ہی پریشان ہے
25:58لیکن ان ملکوں میں
25:59زیادہ پریشان ہیں
26:00کہ
26:02پتہ نہیں سسٹم ایسا ہے
26:04یا قدر کوئی نہیں ہے
26:05لیکن میرے نبی نے فرمایا تھا
26:07کاش میری ماں زندہ ہوتی
26:09تو تم لوگ دیکھتے میں کیا کرتا
26:11میں عشق کی نماز کے
26:13مسلحے پہ کھڑا ہوتا
26:14صورت فاتحہ پڑھ رہا ہوتا
26:16اور ادھر سے میری ماں
26:18مجھے پکارتی محمد
26:19تو میں ماں کے لئے نماز دوڑ دیتا
26:21ایک صحابی کا پیغام آیا
26:24ان کی بیگم کا
26:26کہ وہ مر رہے ہیں
26:27لیکن کلمہ نہیں پڑھا جا رہا
26:29تو آپ تیزی سے اس کے گھر گئے
26:32دیکھا تو وہ
26:34بول رہے ہیں
26:36آپ نے کہا کلمہ پڑھو
26:37کہا یہ نہیں پڑھا جاتا
26:38ویسے بول رہے ہیں
26:40نہیں پڑھا جاتا
26:42آپ نے پوچھا اس کے والدین میں
26:44کون زندہ کا
26:44جی ماں زندہ ہے
26:45آپ نے کہا بلو
26:46کی ماں آگئی
26:47آپ نے کہا تو میں اس سے ناراض ہو
26:49کہا جی ناراض ہوں
26:50کیا ناراضگی ہے
26:52کہ یا رسول اللہ
26:53بدتمیزی سے بولتا تھا
26:54بس اور کوئی ناراضگی نہیں
26:55بہت نیک بچہ ہے
26:57تحجد بھی پڑھتا ہے
26:58روزے بھی رکھتا ہے
26:59قرآن بھی پڑھتا ہے
27:00مجھ سے بولتا ہے
27:01تو سخت ہو کے بولتا ہے
27:02ریش ہو کے بولتا ہے
27:03تو آپ نے کہا
27:05ماف کرتی ہو
27:06کہا نہیں میں نہیں ماف کرتا
27:07تو آپ نے فرمایا
27:09میں اسے آگ لگا دوں
27:10پھر
27:10سفارش کرو گے
27:12کہا ہاں ہاں پھر تو کروں گے
27:14کہا اگر تو انہیں ماف نہ کیا
27:15تو اللہ اسے جانوں میں
27:16مڈال دے گا
27:17انہوں نے کہا نہیں میں ماف کرتی ہوں
27:19جب ماں نے کہا میں ماف کرتی ہوں
27:20آپ نے کہا کلمہ پڑھو
27:21تو اس نے کہا لا الہ الا اللہ
27:23اور اس کی جان نکل گئی
27:24پھر آپ نے ان کا جنازہ پڑھایا
27:26اور فرمایا
27:27کہ جس نے ماں باپ کو دکھ دیا
27:29اس پہ اللہ کی لانت
27:30اس پہ زمین آسمان کی لانت
27:32ان کی نہ نماز قبول ہے
27:34نہ روزہ قبول ہے
27:35نہ صدقہ قبول ہے
27:36تو مجھے آپ اکثر نوجوان نظر آ رہے ہیں
27:39آپ فیملیز والے ہیں
27:40اپنے ماں باپ کو عزت دیں
27:42اپنے ماں باپ کے پاؤنڈ ہو کر
27:44پھینے ان کی دعا لے لیں
27:45وہ دعا آپ کو
27:46کہاں سے کہاں پہنچا دیکھیں
27:48ماں باپ کی دعائیں وہ کام کرتی ہیں
27:50جو نہ امریکن ڈالر کرتا ہے
27:53نہ کینیڈن ڈالر کرتا ہے
27:54نہ بریٹش پاؤنڈ کرتا ہے
27:55نہ پاکستانی ہندوستانی روپیہ کرتا ہے
27:58ماں باپ کی دعاوں سے
28:00ساتوں آسمان کے دروازے کھل جاتے ہیں
28:02زمین آسمان کی برکتیں سمٹ کر
28:04ان لوگوں کے پاؤں میں آتی ہیں
28:06جو اپنے ماں باپ کی دعا لیتے ہیں
28:08ایک دفعہ موسیٰ علیہ السلام نے کہا
28:17یا اللہ
28:17میرا جنت کا ساتھی کون ہے
28:20تو اللہ تعالیٰ نے فرمایا
28:22کہ وہ جو فلان آدمی گوشت بیچنے والا
28:26اس کو ہم قصاب کہتے ہیں
28:28قصائی
28:28یہ کوئی اتنا بڑا معزز پیشنی ہوتا
28:31تو موسیٰ علیہ السلام بڑے حیران ہوئے
28:33کہ میرا ساتھی گوشت بیچنے والا
28:38تو اس کو دیکھنے چلے گا
28:39دیکھا تو ایک عام آدمی
28:41یا سے گوشت بیچ رہا ہے
28:42ایسی سارے بازار میں بیٹھا ہوا
28:44دوسرے بھی بیٹھے ہوئے
28:46جب شام ہوئی
28:47اس نے تھیلے میں گوشت کا ٹکڑا ڈالا
28:49اور گھر گیا
28:50تو موسیٰ علیہ السلام بھی ساتھ گئے
28:52تو اس نے جا کر گوشت کو کٹ کے
28:56ہانڈی میں چڑھایا
28:57آٹا گوندنے لگا
28:59آٹے کو رکھ دیا
29:00پھر سالن تیار کیا
29:01پھر روٹی تیار کی
29:02ایک عورت بوڑی
29:04یوں کر کے
29:05چار پائی پہ لیٹی ہوئی تھی
29:07اس کو ہلایا جو لایا
29:08ماں جی ماں جی
29:09وہٹ کے بیٹھ گئی
29:10تو اس کو ہاتھ کا سہارہ دے کے
29:12کھانا کھلایا
29:13اپنے ہاتھوں سے کھلایا
29:15کھلاتا رہا
29:15کھلاتا رہا
29:16جب اس نے کہا باست
29:17تو اس نے اس کا منصاف کیا
29:19کلی کرائی
29:19جب وہ لیٹنے لگیں
29:21تو کچھ بولی
29:22تو موسیٰ علیہ السلام
29:23دور کھڑے تھے
29:24سمجھے نہیں
29:25کہ یہ کیا بول رہی
29:26تو موسیٰ علیہ السلام نے پوچھا
29:28یہ کیا کہہ رہی تھی
29:29وہ کہنے لگا
29:31حضور کیا بتاؤں
29:33کیا کہہ رہی تھی
29:33جب بھی اس کی خدمت کرتا ہوں
29:35تو یہ مجھے دعا دیتی ہے
29:37کہ اللہ تجھے جنت میں
29:38موسیٰ کا ساتھی بنائے
29:40تو میں تو غریب قسائی ہوں
29:42موسیٰ تو بہت بڑا نبی ہے
29:43تو موسیٰ علیہ السلام نے فرمایا
29:45تیری ماں نے تیرا کام کر دیا ہے
29:48تیری ماں نے تیرا کام کر دیا ہے
29:50میرے عزیزو ممکن ہے
29:52ماں باپ
29:55کی خدمت کرنا
29:57دعا لینا
29:58تمہیں
29:58یہاں مشکل نظر آئے
30:00لیکن اللہ کی قسم
30:01اسی میں آپ کی دنیا چھپی ہوئے
30:03اسی میں آپ کی آخرت چھپی ہوئی ہے
30:05اپنے ماں باپ کی دعا لو
30:07اپنے ماں باپ کی دعا لو
30:09اپنے ماں باپ کی دعا لو
30:10دوسرا رشتہ ہے
30:18یہاں خامند اور بیوی کا
30:19پورے
30:21ویسٹ میں
30:22طلاقیں بہت زیادہ ہو گئی ہیں
30:24بہت زیادہ طلاق کی ریشو بڑھ گئی ہے
30:26یہ سب سے خوبصورت رشتہ ہے
30:28سب سے عالی شان رشتہ ہے
30:31اور اللہ کے نبی نے فرمایا
30:33سب سے بہترین انسان ہوئے ہے
30:35جو بیوی کے ساتھ اچھا سلوک کرتا ہو
30:37اور آپ کو ایک عجب حدیث سناوں
30:39سب سے پہلے جو چیز
30:41قیامت کے دن میری نیکیوں اور
30:43برائیوں کو تولنے کے لیے
30:44جب اللہ ترازو لگائے گا
30:46تو سب سے پہلے جو چیز
30:48تولنے میں رکھی جائے گی
30:49وہ میرا بیوی کے ساتھ
30:51سلوک تولا جائے گا
30:52اور بیوی کا خامند کے ساتھ
30:54سلوک تولا جائے گا
30:55یہ وہ رشتہ ہے
30:57جس کو سب سے پہلے جنت میں
30:58بنیاد رکھی گئی
30:59اللہ نے آدم اور ہوا کا نکاح پڑھا کر
31:02انہیں خامند اور بیوی کے رشتے میں جوڑا
31:05اور یہی رشتہ جنت میں جا کے
31:07آخر میں بھی یہی رشتہ ہے
31:08وہ خامند اور بیوی کا رشتہ ہے
31:10میرے نبی نے گیارہ شادیاں
31:12کی اللہ کی قسم
31:13صرف ہمیں زندگی سمجھانے کے لیے کی
31:15کہ گھر میں زندگی کیسے گزاری جاتی ہے
31:18نماز کے لیے ایک لوٹا پانی چاہیے
31:20دس منٹ چاہیے
31:21لیکن گھر میں اچھے اخلاق کے لیے
31:23بہت بڑا ظرف چاہیے
31:24بیوی کے اخلاقوں خامند کے لیے
31:26خامند کے اخلاقوں بیوی کے لیے
31:28یہ اتنا خوبصورت رشتہ ہے
31:31اتنا بنیادی رشتہ ہے
31:32کہ تمام رشتے اس کے سامنے چھوٹے پڑ جاتے ہیں
31:36ہم ہمارا عام طور پر جوانٹ فیملی سسٹم ہے
31:39ہم اپنے اس رشتے کو بچائیں
31:41باقی رشتوں کی زیادتی سے
31:43والدین سختی کریں
31:45تو اپنی بیوی کو بچاؤ
31:46بیوی سختی کریں
31:47تو اپنے والدین کو بچاؤ
31:49بیچ میں تم ایک ترازو کا کام کرو
31:52ہم اپنے گھر کو خوبصورت بنانا چاہتے ہیں
31:55تو جو ڈالر سے نہیں خوبصورت ہوگا
31:57یہ آپ کے اخلاق سے خوبصورت ہوگا
32:00ایک میٹھا بول
32:01وہ بیوی کے دل کو خرید لیتا ہے
32:03ایک میٹھا بول
32:04وہ خامند کے دل کو خرید لیتا ہے
32:06ایسی اولاد کے ساتھ بھی
32:08وہ شدت اور سختی نہ ہو
32:09بلکہ نرمی کا معاملہ ہو
32:11پیار محبت کا معاملہ ہو
32:13میرے نبی نے حسن حسین کے ساتھ سال گزارے
32:16اپنے ایک نصیت نے کی
32:18ان کے ساتھ کھیلتے تھے
32:19ان کو ٹائم دیتے تھے
32:21اس طرح صفات منتقل ہوتی چلی گئیں
32:24یہ چند چیزیں ہیں
32:25ان کو کرتے کرتے دنیا سے چلے گئے
32:28تو دنیا بھی آپ کی ہے
32:30اور آخرت بھی آپ کی ہے
32:31اور میں اپنی بات ختم کرنے سے پہلے
32:35اگر کسی سے لڑے ہوئے ہو
32:41تو صلح کر لینا اٹھ کے
32:43اگر کسی سے بات چیت بند ہے
32:46تو صلح کر لینا
Recommended
1:13
|
Up next
6:34
3:24
Be the first to comment