Skip to playerSkip to main content
#Germany #afghanrefugees #fieldmarshalasimmunir #pmshehbazsharif #ispr #pakafghanclash #khawajaasif #afghantaliban #pakafghanborder #pakistanarmy #taliban #dgispr #pakarmy #kpk #Afghanistan #India #adilraja #youtuber #headlines #arynews

👇🏼
https://www.youtube.com/playlist?list=PLS19FEYA85DhQAJJVvDqe_11Kl_Pq-y-B

Hamas says Israeli hostages to be freed before Trump peace summit

NADRA introduces new automated system for birth, death registration

CM KP to be elected on Oct 13 through show of hands : Sources

These apps can empty your bank accounts if not updated!

Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY

Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:00foreign
00:30foreign
01:00foreign
01:30foreign
02:00foreign
02:02foreign
02:14foreign
02:20foreign
02:26foreign
02:28The camp was one of the ones where Pakistan, the 리�ürkund, the army came from a border, the army came from a border, the army came from a border.
02:57foreign
03:25foreign
03:55foreign
03:57foreign
03:59foreign
04:01foreign
04:03foreign
04:05foreign
04:07foreign
04:09foreign
04:11foreign
04:13foreign
04:15foreign
04:45foreign
05:15foreign
05:16foreign
05:45foreign
05:46foreign
05:47foreign
05:48foreign
05:49foreign
05:51foreign
05:52foreign
05:53foreign
05:54foreign
05:55foreign
05:56foreign
05:57foreign
05:59foreign
06:00foreign
06:01foreign
06:02foreign
06:04foreign
06:06foreign
06:07foreign
06:08foreign
06:09foreign
06:10foreign
06:11ڈاکا دوست نہیں بن سکتا افغانستان کی سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال ہو رہی ہے
06:16افغانستان پر مشکل وقت آیا تو بھارت جشن منائے گا
06:20افغان عبوری حکومت پاکستان کے ساتھ بیٹھ کر مسائل حل کرے
06:24امیر جماعت اسلامی حافظ نئیم الرحمن کا پشاور میں غزہ مارٹ سے خطاب
06:28کہا اسرائیل کو تسلیم نہ کرنے کا فیصلہ پوری قوم کا ہے
06:32مسلمان اور عرب ملکوں کی کمزوری کی وجہ سے اسرائیل نے فلسطینیوں کا قتل عام کیا
06:41خبائلی عوام کا افغان طالبان کے حمایت یافتہ دہشتگردوں کے خلاف ہتیار اٹھانے کا اعلان
06:50خبائلی عوام کے جانب سے پشتوں میں جاری آڈیو پیغام میں کہا گیا ہے
06:53افغان دہشتگردوں کے خلاف پاک پوچ کے ساتھ کھڑے ہیں
06:57وطن کا دفاع ہم پر فرض ہے اور ہم دفاع کرنا جانتے ہیں
07:00ہم نے پہلے بھی دہشتگردوں کو سبق سکھایا تھا آپ دی سکھائیں گے
07:03افغان مہمان بن کر آئیں گے تو سر پر بٹھائیں گے
07:06حملہ آور بن کر آئیں گے تو جواب گولی سے دیا جائے گا
07:09خبر پختنخوا کے شہریوں کا کہنا ہے
07:12عوام پاک پوچ کے شانہ بشانہ ہیں
07:14افغان طالبان نے جو حرکت کی ہے اس کا بھرپور جواب دینا چاہیے
07:19سوات اور باجوڑ کے عوام کے جانب سے پاک پوچ کی کاربائی کا خیر مقدم
07:33شہری کہتے ہیں پاکستانی افواج پر فقر ہے
07:35جنہوں نے افغان طالبان کو پیچھے ہٹنے پر مجبور کر دیا
07:39ہماری افواج اپنی دھرتی کی حفاظت کر سکتے ہیں
07:42اور اجزائی کے قبائلی امائیدین نے افغانستان سے در اندازی کرنے والے
07:45دیشتگردوں کے خلاف ہتیار اٹھانے اور پاک فوج کے ساتھ
07:49شانہ بشانہ کھڑے ہونے کا اعلان کر دیا
07:51امائیدین کا کہنا ہے وطن کا دفاع ہر شہری پر فرض ہے
07:54اس کے تحفظ کے لیے کسی بھی قربانی سے در اغنی کیا جائے گا
07:58ملوچستان کے غیور قبائل کا بھی پاک افواج سے اظہار ایک جہتی
08:02برابچہ اور دالبندین کے عوام کا بورڈر پر جانے کے لیے اسرار
08:05مالکن کے علاقے بڑھ قیلہ میں شہریوں اور تازروں کی پاک فوج
08:09کی حمایت میں ریلی بنو میں تازروں نے پاک فوج سے ایک جہتی
08:12کے لیے ریلی نکالی
08:13وزیراعظم شہباز شریف سے وزیر داخلہ محسن نقفی کے ملاقعات
08:34امن و آمان کی صورتحال انصداد دہشتگردی کے اقدامات پر گفتگو
08:38وزیر داخلہ نے امن و آمان کی مجموعی صورتحال اور وزارت داخلہ
08:42کے اقدامات سے آگاہ کیا
08:43وزیر آزم نے وزیر داخلہ اور ان کی ٹیم کی کاوشوں کو سراحا
08:47کہا شہریوں کے جانو مال کے یقینی تحفظ کے لیے موثر اقدامات
08:52جاری رکھے جائیں
08:53عوام کے جانو مال کا تحفظ قانون کی بالا دستی تہشتگردی کا خاتمہ
08:58اولین ترجیح ہے
08:59نئے وزیر علاقہ برپختنخوا کے لیے پی ٹی آئی کے سوہیل آفریدی
09:07نون لیگ کے سردار جوہان پیپلز پارٹی کے ارباب زرق اور جے یو آئی کے لطف الرحمان
09:12کا کاغذات نامزدگی منظور
09:14نئے وزیر علاقہ انتخاب کل ہوگا
09:16پی ٹی آئی وف کی سوہیل آفریدی کو بلا مقابلہ منتقب کرانے کے لیے
09:20اے این پی اور نون لیگ کے رہنما امیر مقام سے ملاقات ہیں
09:23حکومت نے ایک ماہ کے لیے صوبے میں دفعہ 144 نافذ کر دی
09:32احتجاج، دھرنے اور جلسے جلوسوں پر پابندی آئے
09:36خلاف ورزی پر پولس کو کارروائی کی ہدایت
09:38فیصلہ امن و امان کی صورتحال کے پیشن اذر کیا گیا
09:42سیکیٹری داخلہ صند نے نوٹیفیکیشن جاری کر دیا
09:45لاہور سے ملتان اسلام آباد اور سیال کوٹ موٹروائی کو ٹرافک کے لیے کھول دیا گیا
09:54راستے بند ہونے سے عوام کو شدید مشکلات کا سامنا تھا
09:57مارچ کی وجہ سے جی ٹی روڈ ٹرافک کے لیے بند ہے
10:00مورید کے شہر کے اندر مقامی لوگوں کی عام دور افت بجاری
10:03مارکٹیں مکمل طور پر بند
10:05لاہور سے مورید کے روڈ ٹرافک کے لیے کھولا ہے
10:08مورید کے سے اگری منزل سادھوکی کے مقام پر کنٹینر لگا کر
10:11جی ٹی روڈ کا راستہ بند کیا گیا ہے
10:13اسلام آباد راول پنڈی میں میٹرو بس سروس تیسے روز بھی بند ہے
10:28غزہ جنگ بندی معاہدے کے بعد فلسطینیوں کی شمالی غزہ واپسی کا سلسلہ جاری
10:32غزہ میں جنگ بندی پر مختلف ملکوں میں جیشن
10:35سیز فائر کی حمایت میں لندن میں ریلیاں
10:38جیرمنی میں ہزاروں افراد میں سڑکوں پر نکل کر معاہدے کا خیر مقدم کیا
10:42دلویب میں ہزاروں افراد نے یہ ارغمالیوں کی واپسی کے لیے جیشن منایا
10:46امریکی صدر آج اسرائیل جائیں گے
10:49اسرائیلی پارلیمنٹ سے خطاب کریں گے
10:55غزہ امن معاہدے کے پہلے مرحلے کی دستخط کی تقریب آج ہوگی
10:58شرمل شیخ میں بین الاقوامی سربراہی اجلاس کی مشترکہ صدارت
11:02مصری صدر عبدالفتہ السیسی اور امریکی صدر ٹرمپ کریں گے
11:07وزیراعظم شہباز شریف اور نائب وزیراعظم اسحاق دار بھی شرکت کریں گے
11:11سعودی عرب قطر ترکیہ سمیت بیس ملکوں کے سربراہان شریک ہوں گے
11:16حماس اور اسرائیل دونوں کا تقریب میں شرکت سے ان کا
11:19حماس کا آج اسرائیلی ارغمالیوں کو رہا کرنے کا اعلان
11:23بیس ارغمالی اور اٹھائیس لاشیں کل صبح ریٹ پروس کے حوالے کی جائیں گی
11:27اسرائیل دو ہزار کے قریب فلسطینی قیدی رہا کرے گا
11:31امریکہ کے دو سو فوجی اسرائیل پہنچ گئے
11:34امریکی فوجی قطر مصر اور ترکیہ کے فوجیوں سے تعاون کریں گے
11:38سربراہ امریکی سین کام ایڈمیرل بریڈ کوپر کا غزہ کا دورہ
11:42کہا غزہ میں کوئی امریکی فوجی داخل نہیں ہوگا
11:57جرمنی کا جرائیم پیشہ سرگرمیوں پر
12:01افغانوں کی ملک بدری کے اقدام میں تیزی کا فیصلہ
12:04جرمن وزیر داخلہ کا کہنا ہے
12:06جرائیم میں ملوث افغانوں کی ملک بدری سے متعلق کابل سے بات ہوئی ہے
12:10جرمن حکومت نہ صرف چارٹر بلکہ کمرشل پروازے بھی چرانا چاہتی ہے
12:14مریم نواز نے کہا پنجاب حکومت سعودی سرمایہ کاروں کو مکمل سہولتیں فراہم کرے گی
12:34پنجاب کو انڈسٹریل حب بنانا چاہتے ہیں
12:36سعودی وقت نے مریم نواز کے موشے ویجن پر اتمنان کا ادھار کیا
12:44پاکستان کی تاریخ میں سب سے بڑا کنٹینر بردار جہاز کراچی ہے سیسن پورٹ پر لنگر انداز
12:49پورٹ پاکستان کا واحد گہرے پانی کا سب سے بڑا کنٹینر ٹرمینل ہے
12:53ایم ایس سی مکول جدید ترین کنٹینر جہاز ہے
12:56جہاز کی آمد عالمی شپنگ لائنز کے پاکستان کی بحری صلاحیت پر بڑھتے اعتماد کی افکاس ہے
13:02دیدہ زیب گلیاں، اسٹریٹ لائٹس، خوبصورت پار
13:09کراچی کے گلبرگ ٹاؤن میں موڈل محلہ تیار
13:11مرم زفر کہتے ہیں یہ محلہ پورے کراچی کے لیے جماعت اسلامی کا ویجن ہے
13:16ہمارے نو ٹاؤن چیئمنوں نے اختیار سے بڑھ کر کام کیا
13:19بیالیس سکولوں اور ایک سو ستر سے زائد پارکوں کو بحال کیا
13:22جو کام کی ایم سی اور مرتضی وحاب کے تھے وہ بھی ہم نے کیے
13:26کچھ لوگوں نے شہر کو کرپشن کا بازار بنایا، وسائل پر قابض ہیں
13:29ای گیم میں پاکستان کھلاڑی نے پھر میدان مار لیا
13:40ارسلان ایش ٹیکن ایٹ ایوو فرانس کے چیمپئن بن گئے
13:42فائنل میں جنوبی کورین حریب کو شکست دی
13:45ارسلان کے کریئر کا یہ ساتھویں ایوو ٹائٹل ہے
13:54پاکستان اور جنوبی افریقہ کے پہلے ٹیسٹ کا پہلا دن پاکستانی بلے بازوں کے نام رہا
13:59پاکستان کے چار بلے بازوں نے نسٹ سینچریہ بنائیں
14:02دن کی اختتام پر پاکستان نے پانچ وکٹو پر تین سو تیرہ رنز بنا لیے
14:06محمد رزوان، باسٹ اور سلمان آغا باون رنز پر ناقابل اس شکست
14:10امام الہکنے تیرانوے اور شان مسود نے چیتہ رنز کی اننگز کھیلی
14:14سعود صفر، باور تئیس اور عبداللہ شفیق دو رنز بنا کر آؤٹ ہوئے تھے
14:18محتو سوامی نے دو اور عبادہ سبرائن اور ہارمر نے ایک ایک وکٹ حاصل کی
14:23موسیقی
Be the first to comment
Add your comment

Recommended