Skip to playerSkip to main content
#attatarar #pti #afghantaliban #uspresident #donaldtrump #china #100%tariff #aliamingandapur #noconfidencemotion #hamas #israel #palestine #israeliarmy #donaldtrump #usa #headlines #arynews

👇🏼
https://www.youtube.com/playlist?list=PLS19FEYA85DhQAJJVvDqe_11Kl_Pq-y-B

PTI warns against any unconstitutional move in KP, urges dialogue to combat terrorism

KP Assembly session being summoned today: sources

Hegseth announces deal for new Qatar air force facility in Idaho

Defence Minister queries if Kabul seeks India’s nod for talks

Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY

Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:00foreign
00:30PGI اور دہشتگردوں کا گھڑ جوڑ ہے
00:33جیل میں بیٹھا شخص دہشتگردوں کی حمایت کر رہا ہے
00:36تاکہ اس کا غیر قانونی کام چلتا رہے پیسہ ملتا رہے
00:40وفاقی وزیر اطلاع تطا تارر کہتے ہیں
00:42نامزد وزیر اعلیٰ خیبر پختنخواہ پر بھی منشیات کے دھندے میں ملوث ہونے کا الزام ہے
00:47اس کا انتخاب بھی دہشتگردوں کی حمایت کے لیے کیا گیا
00:51تحریک انتشار نے دہشتگردوں کو واپس لاکر بٹھایا
00:54فیصلہ کرنا ہوگا آپ دہشتگردوں کے ساتھ ہیں یا ان کے خلاف
00:58سیکیورٹی فورسز نے پولس ٹریننگ سکول جی آئی خان پر دہشتگرد حملہ ناکام بنا دیا
01:08پانچ قارجی حلاق فارنگ کے شدید تبادلے میں زیر تربیت شہ پولس اہل کار شہید بارہ زخمی ہوئے
01:14آئی اس پی آر کے مطابق بھارتی پروکسی فیترال خارج کے حملہ آوروں نے
01:18دھماکہ خیز مباد سے لدی گاڑی مرکزی گیٹ سے ٹکرائی
01:21خارجیوں سے مسجد کو بھی نشانہ بنایا
01:23امام مسجد کو بھی شہید کیا
01:25دو خارجیوں کی کامپلیکس میں داخلی کی کوشش ناکام بنائی گئی
01:28سیکیورٹی فورسز کا علاقے میں خارج کی خاتمی کے لیے
01:31کلیرنس آپریشن قانون نافذ کرنے والے دارے بھارتی سپانسر دہشتگردی کے خاتمے کے لیے پوراز
01:48پشاور کے نواحی علاقے متنی کے اتھانا حسن خیل پر سات دہشتگردوں کا حملہ
01:55دو دہشتگرد حلاق دو زخمی
01:57سی سی پی او میعابد کہتے ہیں پولس مکمل الرٹ ہی
02:01جوانوں نے بھرپور مقابلہ کیا
02:03مصنوعی ذہانت کو ملکی معیشت کی ترقی کے لیے استعمال کیا جائے گا
02:09ڈیجیٹل معیشت کے نفاظ کو مصنوعی ذہانت سے مزید محصر بنایا جائے گا
02:13وزیراعظم شہباز شریف کی مصنوعی ذہانت کے فروغ کے حوالے سے جلاس میں گفتگو
02:17کہا مصنوعی ذہانت کے حوالے سے قومی پالسی کا نفاظ محصر طور پر کیا جائے گا
02:22وزیراعظم نے مصنوعی ذہانت کے فروغ اور نفاظ کے لیے سٹیئرنگ تمیٹی بنانے کی ہدایت کر دی
02:27حکومت پنجاب نے منشیات کے مقدمات میں زمانت کے لیے دفعات سخت کر دی
02:39منشیات کیس میں عمر قید کے مقدمے میں زمانت نہیں دی جا سکے گی
02:43خصوصی عدالت کے فیصلے کے خلاف اپیل ہائی کورٹ کے دورکنی بینچ میں سنی جائے گی
02:47محکمہ قانون پنجاب نے آرڈننس کا گزیٹ نوٹفیکیشن جاری کر دیا
02:51ترمیم آرڈننس منظوری کے لیے پنجاب اسمبلی میں پیش کیا جائے گا
02:55انتشار کی سیاست مزید چلے گی نہ کسی کے ہاتھوں بلیک میل ہوں گے
03:06طاقت استعمال کرتے تو کوئی سڑک پڑنا ہوتا
03:08وزیر مملکہ تلال چودری کہتے ہیں اگر غزہ میں جشن منایا جا رہا ہے
03:13تو پھر احتجاج کیسا
03:14احتجاج کرنے والوں کے گھروں سے اسٹیٹ بینک سے زیادہ پیسہ نکلا ہے
03:17تلال چودری نے جڑا والا میں نادرہ میگا سنٹر کیسے تاکر دیا
03:21مذہبی جماعت کی احتجاجی کال پر مختلف شہروں میں سڑکیں بند
03:28اسلام آباد لاہور موٹر ویب بند
03:30جی ٹی روڈ پر بھی مختلف مقامات پر رکاوٹیں لگا کر سڑک بند کر دی گئے
03:34اسلام آباد اور راولپنڈی کی شہرہوں کو کنٹینرز لگا کر سیل کیا گیا
03:38انٹرنیٹ اور میٹرو بس سرویس بھی معطل شہریوں کو مشکلات کا سامنا
03:43امیر بالاچ قتل کیس کا مرکزی ملزم
03:52تیفی برٹ مبینہ پولس مقابلے میں حالات
03:55سی سی جی ذرائع کا کہنا ہے
03:56مقابلہ رحیم یارخان کے لاکے کوٹ سبزل میں ہوا
03:58تیفی برٹ کو تفتیش کے لیے لاہور لائے جا رہا تھا
04:01ساتھیوں نے حملہ کر دیا
04:03تیفی برٹ کو انٹرپول کے ذریعے دوبائی سے گرفتار کر کے کراچی لائے گیا تھا
04:07گھر پر چھاپے سے پہلے ہی تیفی برٹ کا کزن گوگی برٹ ساتھیوں سمیت فرار ہو گیا
04:11پنجاب کی ترقی اور خوشحالی میں سعودی سرمایہ کاروں کا اہم کردار ہوگا
04:19خادم الحرمن شریفین کے ساتھ پاکستان کے تعلقات کو نئی جہد پڑھ لے جائیں گے
04:24مزیرعالہ پنجاب مریم نباز کہتی ہیں
04:26پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان بہامی اتحاد اور بھائی چارے کا رشتہ ہے
04:30پنجاب حکومت جدید خطوط پر کام کر رہی ہے
04:33پاکستان پر اعتماد کرنے پر سعودی قیادت کی شکر گزاروں
04:36پرنس منصور بن محمد نے کہا پنجاب نے سرمایہ کاری کے لیے پور آزم میں
04:40سعودی عرب اور پاکستان کے درمیان نئے دور کا آغاز ہو چکا
04:53دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت کا دعویٰ کرنے والے بھارت نے طالبان کے سامنے گھٹنے ٹیک دئیے
04:59بھارت کے دورے پر آئے افغان وزیر خارجہ امیر خان متقی نے شرط رکھی تھی
05:03پریس کانفرنس میں کوئی خاتون شرط نہیں ہوگی
05:06بھارتی حکومت نے طالبان کی شرط مان لی
05:08کسی خاتون صحافی کو پریس کانفرنس میں نہیں آنے دیا
05:11بھارتی اپوزیشن اور صحافیوں نے موڈی حکومت کو آڑے ہاتھوں لے لیا
05:14اپوزیشن لیجر راہل گاندھی نے کہا
05:17عوامی فورم سے خواتین صحافیوں پر پابندی بتاتی ہے
05:20کہ موڈی کتنے کمزور ہیں
05:21پریانکا گاندھی نے کہا
05:23موڈی بتائیں ہمارے ملک میں خواتین کی توہین کی اجازت کس نہیں
05:26شرمل شیخ میں پیر کو ہونے والے سربراہی اجلاس سے پہلے
05:39پاک مصر وزرائے خارجہ میں رابطہ
05:41نائے وزیراعظم اس حاق دار کی مصر کے وزیر خارجہ سے بات چیت
05:45ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے
05:47دونوں راہنماؤں نے مشرق وستا کی صورتحال غزہ کی تازہ پیش رفت پر گفتبو کی
05:52وزرائے خارجہ نے علاقہ آئی سفارتی کوششوں پر تبادلہ خیال کیا
05:57کراچی کے علاقے سچل میں نوجوان ادنان مکسی کا قتل
06:05ادنان مکسی گھر کے باہر گاڑی میں تھا
06:07ملزمان آئے اور دوسری گاڑی میں ادنان مکسی کو ساتھ لے گئے
06:10راستے میں فارنگ کر کے قتل کر دیا
06:12پولس کا کہنا ہے ملوث ملزمان سرغنہ سمیت جام چوروں میں پولس مقابلے میں مارے گئے
06:22ایسے درامداد پر سو فیسر تاریف کا نفاظ نویمبر یا اس سے بھی پہلے ہوگا
06:49چینی سادر شی جنگ پنگ سے ملاقات منسوخ نہیں کی ان کے ساتھ اچھے تعلقات ہیں
06:54مشرق بستہ کے دورے میں مصر جاؤں گا اسرائیلی پارلیمنٹ سے بھی خطاب کروں گا
06:59پاک بھارت سمیت سات جنگیں رکوائیں پاکستان اور بھارت جنگ میں سات تیارے گرائے گئے
07:04دونوں ممالک سے کہا اگر جنگ کی تو بھاری ٹیریفائید کریں گے
07:08نوبیل امن انام نہ ملنے پر افسوس لیکن خوش ہوں لاکھوں زندگیاں بچائیں
07:19اور نئی چیمپینشپ نیا امتحان پاکستان کا لاحول میں ورلڈ چیمپین کو بھسانے کے لیے سپن کا جال
07:27پاک جنوبی افریقہ پہلا ٹیسٹ کل سے شروع ہوگا
07:30جنوبی افریقی کپتان مارکرم کہتے ہیں سپن چیلنج کا اندازہ ہے
07:34کوشش ہے پاکستان کو زیر کریں
07:36شان مسود بولے ہماری توجہ بیس فٹنے لینے پر ہے
07:39ان کنڈیشنز میں بلے باز بڑے رن نہیں بنا سکتے
07:42پاکستان پہلے ٹیسٹ میں ساتھ بیٹرز کے ساتھ میدان میں اترے گا
07:45آصف آفریدی ڈیبیو کریں گے
07:47ساجد خان نے فٹنس ٹیسٹ کلیئر کر لیا
07:50ٹیسٹ سیریز کی چمچماتی ٹروفی کی رونمائی کر دی گئی
07:53اور آئی سیسی ویمنز ورلڈ کپ میں انگلینڈ اور سری لنکا
08:00کولمبو میں مدد مقابل انگلش ٹیم ایونٹ میں ناقابل شکست
08:04سری لنکان ٹیم کو پہلے میچ میں شکست ہوئی
08:06دوسرا میچ بارش کی نظر ہو گیا تھا
Be the first to comment
Add your comment

Recommended