Skip to playerSkip to main content
#punjabgovernor #palwashakhan #PPP #PMLN #hamas #donaldtrump #mushtaqahmed #headlines #israel #middleeast #bulletin #karachi #donaldtrump #israel #ranasanaullah #pppvspmln #imrankhan #PTI #nationalassembly #maryamnawaz

👇🏼
https://www.youtube.com/playlistlist=PLS19FEYA85DjoAs0hkoTTkQ0ojIvjdGCv

Mushtaq Ahmed released from Israeli detention, confirms Ishaq Dar

PM Shehbaz Shairf honored with doctorate degree in Malaysia

Sindh expands People's IT Program to train 35,000 students

Israel marks October 7 anniversary as talks held to end Gaza war

Gaza talks turn to key sticking points between Israel, Hamas

Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY

Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:00ڈیرم نواز
00:30سبائی حکومتوں سے سوال کریں
00:31اپنا حق مانگ کر نہیں
00:33بلکہ بن مانگے ملنا چاہیے
01:00جیسے آج پنجاب صاف ہے
01:02مریم نواز شریف خیبر پختونخوا
01:04کو بھی ایسے ہی صاف ہوتا دیکھنا چاہتی ہے
01:06پلوچستان کو بھی اتنا ہی صاف دیکھنا چاہتی ہے
01:09سندھ کو بھی اتنا ہی صاف دیکھنا چاہتی ہے
01:11سب کو پیسے بہت ملتے
01:12آپ کی سڑک ٹوٹی رہے تو حکومت سے سوال کرو
01:16اگر آپ کو اچھے سکون نہیں ملتے
01:18سکولرشپس نہیں ملتے لیپ ٹاپس نہیں ملتے
01:20تو اپنی حکومت سے سوال کرو
01:22گورنر پنجاب کے اپنے صوبے کی وزیر آلہ پتن کی
01:26سرداز علیم حیدہ نے کہا
01:28بات معافی کی نہیں عزت کی ہے
01:30یہاں کوئی آئیں شائیں اور
01:32نیوٹن نہیں
01:34سب انسان ہیں
01:35بغیر وجہ رگڑا لگائیں کے تو تکلیف ہوگی
01:37پیپلز پارٹی ہوگی تو سسٹم چلے گا
01:39ورنہ نہیں
01:40گورنر پنجاب نے اسد کیسے کی پیشکش پر
01:42پارٹی کو مشورہ دیا
01:43چولے سے نکل کر تندور میں سر نہ دے
01:46پیپلز پارٹی ساتھ شامل ہوئی
01:50تو یہ کولیشن گورنمنٹ بنی
01:52عزت بھی نہ ہو
01:53احساس بھی نہ ہو
01:54کہ ایک کردار ہے جس کی وجہ سے یہ سارا کچھ ہوا
01:57سسٹم پیپلز پارٹی ساتھ ہوگی تو چلے گا
01:59ورنہ یہ سسٹم چلنے گا
02:01بات معافی کی نہیں ہے
02:04بات عزت کی
02:05بغیر کسی وجہ کہ آپ کو رگڑا لگاؤں گا
02:08تو پھر آپ کو تکلیف اس کی ضرور ہو
02:09کوئی یہاں آئینسٹائن بھی نہیں ہے
02:11اور کوئی نیوٹن بھی یہاں پہ نہیں بیٹھا ہوا
02:13سارے انسان ہیں یہ جمہوریت ہے
02:15ڈاکٹر عصد قیصر صاحب نے کھڑے ہو کے تو کہہ دیا
02:20پیپلز پارٹی کی فرینڈلی فائر کو
02:21ویلکم کرتے ہیں
02:22آدم اتباس پیش کرتے ہیں
02:24تو ہم پورا سپورٹ کریں گے
02:25کوئی گرنٹی نہیں ہے
02:26پارٹی کو یہ مشورت دوں گا
02:27کہ چلی جو نکل کے تندوریں سر دینے نہیں ہوگی
02:30تمام منڈیٹ دیں گے اگلے الیکشن کے بعد
02:33پنجاب کی وزیر اطلاعات نے
02:39سندھ حکومت کو سندھو دیش کا تانہ بھی دے دیا
02:42عظمہ بخاری نے کہا
02:44سندھ کسی وڈیرے کی جاگیر نہیں
02:46جس کو آپ ہر فورم پر سندھو دیش کہتے ہیں
02:48جمہوریت کا لیکچر ہمیں مت دیں
02:50آپ نے جمہوریت اپنے نازک کندھوں پر نہیں اٹھائی
02:53آپ دن رات ہماری قیادت پر حملے کریں گے
02:56تو کیا ہم پھولوں کے ہار پہنائیں گے
02:58شولے اگلتی زبانوں کے ساتھ
03:00سیز فائر کی امید کیسے رکھتے ہیں
03:02پہلے گالیاں دیتے ہیں
03:03شولہ بیانی کرتے ہیں
03:04جواب دو تو رونے بیٹھ جاتے ہیں
03:07یہ ہماری قیادت اور پارٹی کی عالی ذرفی ہے
03:09جو ذاتی حملوں کے بعد بھی ہم خاموش ہیں
03:12پنجاب حکومت کو شہباز شریف
03:19وزارت عثمہ پر بیٹھے اچھے نہیں لگتے
03:21پی بی سے خار یہ ہے
03:24کہ شہباز شریف کو زرداری صاحب نے نامزد کیا
03:26پیپلز پارٹی کا ترکی با ترکی جواب
03:29سینیٹر پروشہ خان نے کہا
03:30پی پی اتحادی ہے
03:31آپ کے غلام نہیں
03:32سینیٹر بقا مہتی بولے
03:34سندھ اکتر فیصد گیس پیدا کرتا ہے
03:36ہم نے تو نہیں کہا
03:37ہماری گیس
03:39پنجاب حکومت کو
03:44میاں شہباز شریف صاحب اپنی پرسی پر بیٹھے
03:46بلکل اچھے نہیں
03:47اپنے گھر کی لڑائی کو
03:51آپ ہمارے گلے نہ ڈاٹیں
03:53پیپلز پارٹی سے خار ہی یہ ہے
03:57کہ کیوں میاں شہباز شریف
03:58کو آسف ہری زرداری نے پاکستان
04:01کے وزیراعظم کے لئے نومینیڈ
04:02پاکستان پیپلز پارٹی
04:05آپ کی اتحادی ہے
04:06غلام نہیں ہے
04:08سی ٹی ٹی کیا چیز
04:11کتنے جالی مقابلے تھی ہیں
04:12ہم چاہتے ہیں کہ جوڈیشل کمیشن بڑھ
04:14پنجاب حکومت بوکلات
04:18گھنٹلات اور گھبرات پر شکار ہے
04:19آپ کہتے ہیں کہ جی سترہ سال میں سترہ منصوبے دکھائیں
04:22میں سترہ سو منصوبے دکھاتا ہوں
04:23سندھ کے اندر سیونٹی ون پرسن گیس پیدا ہوتی
04:27ہم نے تو کبھی نہیں کہا کہ میرا پانی
04:29میری بجلی میرا گیس ملکہ ہے
04:31سب کا ہے
04:31پنجاب سندھ حکومت تنازے پر
04:36صدر آصف علی زرداری سے
04:37وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
04:39بلاور ہاؤس کراچی میں ملاقات میں
04:41سیاسی صورتحال سندھ اور پنجاب
04:43حکومت میں تناؤں پر بات ہوئی
04:45صدر نے محسن نقوی کو موجودہ صورتحال
04:47میں کردار ادا کرنے کی ہدایت کی
04:49محسن نقوی کل وزیر آزم
04:52شہباز شریف سے ملاقات کر کے
04:53آصف علی زرداری کا پیغام پہنچائیں گے
04:55وزیر آزم شہباز شریف
04:57ملیشیا کا دورہ مکمل کر کے
04:59اسلام آباد پہنچ گئے ہیں
05:00ملیشیا کی یونیورسٹی نے وزیر آزم شہباز شریف
05:17کو پی ایش ڈی کی اعزازی ڈگری سے نواز دیا
05:19اعزازی ڈگری ملکی ترقی میں
05:21غیر معمولی قیادت اور خدمات کے
05:22اعتراف میں دی گئی
05:23وزیر آزم نے کہا
05:25ہمیشہ خلوص نیت اور ثابت قدمی
05:26کے ساتھ عوام کی خدمت کرتا ہوں
05:28بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی ملائشیا سے
05:31ڈاکٹر ایڈ کی ڈگری ملنا احزاز ہے
05:50پاکستان اور ملیشیا کا تعلقات
05:52مزید مضبوط بنانے
05:53علاقائی اعمل، تجارت، سرمایہ کاری
05:56اور دفاع سمیت مختلف شعبوں میں
05:57تعاون کے فروغ پر اتفاق
05:59وزیر آزم شہباز شریف کے دورہ
06:01ملیشیا کا مشترکہ علامیہ جاری
06:02جس میں بتایا گیا
06:03ملیشیا نے پاکستان کے لیے
06:05پاام آئل کی برامدات بڑھانے کی خواہش ظاہر کی
06:08دونوں ملکوں نے پاام آئل
06:09سپلائی چین پائیدار بنانے
06:11اور حلال سیٹیفیکیشن کا عمل
06:13آسان بنانے پر بھی اتفاق کیا
06:15دفاعی اشتراک، تعلیم، فنی تربیت،
06:18صحیحات، سیاحت
06:19اور قابل تجدید توانائی کے شعبوں میں
06:21تعاون بڑھانے پر بھی زور دیا گیا
06:23امن معاہدے کے لیے
06:29حماس کے مطالبے بھی سامنے آگئے
06:31مصر میں جاری مذاکرات میں
06:33حماس نے اپنے مطالبات رکھ دیئے
06:35حماس ترجمان فوزی برہوم نے بتایا
06:37اپنے معاہدے پر کام کر رہے ہیں
06:39جو جنگ بندی کا سبب بنے
06:41قابل فوج کے مکمل انقلہ اور امداد
06:44تک رسائی اولین ترجیح ہے
06:45بے گھر افراد کی گھروں کو واپسی ہونی چاہیے
06:48فلسطینی ٹیکنوکریٹس کے پینل کی
06:51نگرانی پر تعمیر نو کے کام کے
06:53فوری آغاز کی زمانت بھی شامل ہے
06:55قومی حقوق، قوام کی آزادی
06:58اور خود مختاری کا دفاع جاری رکھیں گے
07:00امریکی حمایت اور طاقتور فوجی کارروائی
07:02کے باوجود اسرائیل کو غزہ میں
07:04فتح حاصل نہیں ہوگی
07:05اسرائیل نے آرہا مسلم ملکوں کے
07:12آمن منصوبے میں تبدیلیاں کی
07:13قطری وزارت خارجہ کے ترجمان کا انکشاف
07:16ماجد الانساری نے بتایا
07:18امریکی صدر ٹرام کو پیش کرنے سے پہلے
07:20اسرائیل نے مجووزہ منصوبے میں ترمیم کی
07:23غزہ کی تعمیر نو عالمی تعاون سے ہوگی
07:26مگر فیصلے فلسطینی خود کریں گے
07:28فلسطینیوں کو اپنے مستقبل کے
07:30تعیون کی مکمل آزادی حاصل ہونی چاہیے
07:32ابھی ہماس کے مستقبل پر بات کرنا
07:35قبل از وقت ہے
07:36اصل اختیار فلسطینی عوام کا ہونا چاہیے
07:39قطر جنگ کے خاتمے کے لیے
07:41سرگرم کردار ادا کر رہا ہے
07:43تمام فریقین پر زور دے رہے ہیں
07:45غزہ میں جاری نسل کشی کا فوری خاتمہ ہو
07:47مذاکرات جاری ہیں
07:49جنگ بندی معاہدے تک پہنچنے کے لیے
07:51کوشہ ہیں
07:52دو سال میں امریکہ نے اسرائیل پر
08:01چونتیس سارب دولار نچھاور کی ہے
08:03اسرائیل امریکہ کی سفارتی اور مالی حمایت سے
08:06جنگیں لڑا ہے
08:07امریکی ادارے کاسٹ آف وار کی ریپورٹ میں
08:09کہا گیا ہے کہ امریکی مدد کے بغیر
08:11اسرائیل غزہ لیبنن ایران میں جنگیں
08:13نہیں لڑ سکتا
08:14امریکی ہتھیار اور پیسہ نہ ہوتا
08:17تو اسرائیل حملے نہ کرتا
08:19اسرائیلی فوج امریکی ہتھیاروں کے بغیر
08:21جنگی صلاحیت برکرہ نہیں رکھ سکتی تھی
08:23امریکی فوج اخراجات میں اسرائیل کے لیے بھی
08:25راکم رکھی جاتی ہے
08:26بائیڈن اور ٹرامپ دونوں نے اسرائیل کو ہتھیار آف وارنس دیئے
08:30امریکہ کی اندھی حمایت نے
08:31اسرائیل کو عالمی قوانین توڑنے کا حوصلہ دیا
08:34امریکی عوام اپنے ٹیکسوں کے غلط استعمال پر
08:36سخت برہم ہیں
08:37گلوبل سمود سوچلا میں شامل
08:44سابق سینیٹر مشتاق احمد کو
08:45اسرائیلی قید سے رہائی مل گئی
08:47اردن پہنچ گئے
08:48ویڈیو پیغام میں اسرائیلی مظالم سے آگاہ کرتے ہوئے کہا
08:51اسرائیلی فوج نے ہمیں ہتھکڑیاں اور بیڑیاں ڈالیں
08:54ہم پر کتے چھوڑے گئے
08:56تشدد کیا گیا
08:57ہم نے تین دن بھوک ہڑتال کی
08:59ہمیں رہائی مل چکی ہے
09:16مزید خبریں ہوں گی اس پر کے بعد
09:39کون ہیں یہ لوگ
09:45کہاں سے آتے ہیں یہ لوگ
09:47لیجنڈری فاس مولا وسیم اکرم کی گودی میڈیا پر کڑی تنقید
09:50کہتے ہیں بھارت میں کوئی وسیم اکرم نام کا جاسوس پکڑا گیا
09:54ٹی وی پر میری تصویر چلا دی
09:56اسی نے تصدیق کرنے کی زحمت بھی نہیں کی
09:58بلا وجہ جان عصاب میں نہ ڈالیں
10:00بانی پی ٹی آئی نے علیمہ خانم کو سیاسی امور میں مداخلت سے روک دیا
10:05سلمان اکرم راجہ نے پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں بتا دیا
10:09جنید اکبر کا پارٹی میں منافقت کا الزام
10:12پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں دھڑے بندی پر بحث ہوئی
10:15ذرائقہ کہنا ہے
10:16ارکان پارلیمنٹ نے علیمہ خانہ مورالی امین گنڈا پور کے درمیان صلاح کرانی کی تجویز دی
10:21جنید اکبر نے قائمہ کمیٹیوں سے استیفوں کے معاملے پر واک آؤٹ کیا
10:25کہا صرف مجھے ہٹانے کے لیے سب کو قائمہ کمیٹیوں سے استیفے دلائے گئے
10:30منافقت ہو رہی ہے
10:31میں کسی کا غلام نہیں
10:32خیبر پختنخواہ میں پارٹی صدر ہوں
10:34صوبائی حکومت تعاون نہ کرے تو کیا کر سکتا ہوں
10:47پی ٹی آئی پیپلز پارٹی کے ساتھ حکومت نہیں بنائے گی
10:50پارٹی سیکریٹ جنرل نے واضح کر دیا
10:52سلمان اکرم راجہ نے کہا نورہ کشتی نہیں تو پیپلز پارٹی تحریکی عدم اعتماد لائے
10:57نون ڈیگ کے خلاف تحریکی عدم اعتماد میں ساتھ دیں گے
11:00علامہ ناصر عباس اور محمود اچکزئی نے ثابت کیا کہ وہ ثابت قدم ہیں
11:07اگر تو یہ ٹوپی ڈراما نہیں ہے
11:10اگر تو یہ ایک نورہ کشتی نہیں ہے
11:12اگر عدم اعتماد کے ذریعے یہ حکومت کرتی ہے
11:15اور اس کے بعد معاملہ شفاف الیکشن کی جانب جاتا ہے
11:17تو بالکل ہم اس میں اپنا حصہ ڈال سکتے ہیں
11:20ان کے ساتھ حکومت بنانا تو میں سمجھتا ہوں بالکل ممکن نہیں ہے
11:25اگر سہولت کاری کرنا ہوتی
11:27تو خان صاحب دو سال سے زیادہ عرصے سے جیل میں نہ ہوتی
11:30علامہ ناصر عباس اور محمود خان اچکزئی صاحب یہ ثابت قدم ہیں
11:34خان صاحب کا یہ فیصلہ ہے
11:38سینئر لوگ ہیں
11:39ان کو ہم اگر قیادت دیتے ہیں اسیمبلی کے اندر
11:42تو یہ ہمارے فائدے کی بات ہے
11:44پوری جماعت اس فیصلے کے ساتھ کھڑی ہے
11:46فائدے پاکستان کی ترجمان
11:49لیفٹنین جنرل احمر شریف چہدری نے کہا
11:52مارکہ حق میں بھارت پاکستان کا کوئی تیارہ نہیں گرا سکا
11:55امریکی جریدے بلوم برگ کو انٹرویو میں انہوں نے بتایا
11:58ہماری فوجی ترقیاتی حکمت عملی
12:01ہمیشہ موسر اور کارگر پلیٹ فارمز
12:04اور اندرونی پاکستانی ٹیکنالوجی کو شامل کرنا رہی ہے
12:07ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا
12:09ہم ہر قسم کی ٹیکنالوجی
12:11چاہے وہ خود ساختہ ہو
12:13یا مشرقی اور مغربی
12:14اس کے حصول کے لیے تیار رہتے ہیں
12:16لیکن پاکستان بھارت کے ساتھ ہتھیاروں کی دور میں شامل نہیں
12:19انٹرویو کے دوران
12:21ڈائریکٹر جنرل آئی ایس پی آر نے
12:22مارکہ حق میں پاکستانی ہتھیاروں
12:24بشمول افعاد پاکستان میں شامل
12:27چینی پلیٹ فارمز کی موسر کارکردگی کی توسیق کی
12:30نوکریاں اور مواقع نہ ملنا
12:36صرف بلوچستان نہیں پورے پاکستان کا مسئلہ ہے
12:39لیکن ان غلطیوں میں ریاست کا کوئی گناہ نہیں
12:42وزیراعلا بلوچستان سفراز بکٹی کا
12:44نوجوانوں سے خطاب کہا
12:46نوجوان بغیر تحقیق پروپیگنڈے کا حصہ نہ بنے
12:49نوجوانوں کو ریاست کے ساتھ جڑ کر رہنا ہے
12:52اونچہ ہمارا سکسٹی پرسنٹ ہماری جہود ہے
12:56کہ آپ نے بغیر تحقیق کے پروپیگنڈے کا حصہ نہ بنے
12:59کبھی کبھارا آپ ناراض بھی ہو جاتے ہیں
13:01لیکن ریاست کا کوئی گناہ نہیں ہے
13:03ان ساری غلطیوں میں
13:04بیٹ گورننس پیکٹسز ہیں
13:05آپ کو وہ اپرچنیٹیز نہیں ملتی ہیں
13:07جوب اپرچنیٹیز نہیں مل رہی ہیں
13:09یہ ساری چیزیں جو ہے یہ پاکستان بھر کے مسائل ہیں
13:12یہ صرف آپ کے مسئلے نہیں ہیں
13:13لیکن آپ نے ریاست سے ڈس انٹیگریٹ نہیں ہونا ہے
13:16آپ نے ریاست کے ساتھ انٹیگریٹ رہنا ہے
13:18کراچی کے راقے میمن گوٹ میں
13:20دو روز قبل ہونے والا پولس مقابلہ مشکوک ہو گیا
13:23زخمی ملزم گلزار کے گھر پر
13:25دعوت میں ایسے چو میمن گوٹ جاوید ابڑو
13:28اور ہیڈ مہرر کی شرکت کی ویڈیو
13:29اے آر وائی نیوز نے حاصل کر لی
13:31ملزم گلزار پولس اہلکاروں کو
13:33کھانا پیش کرتے دیکھا جا سکتا ہے
13:35دعوت مبینہ ملزم کے والد
13:37امام دین نے چار روز قبل کی تھی
13:39ملزم کے والد اور ایسے چو
13:41کھانا کھانے بیٹھ رہے ہیں
13:43پولس نے مقابلے میں زخمی ملزم پر
13:45دس سے زائد مقدمات ظاہر کیے
13:46امام دین کا کہنا ہے ایسے چو اور ہیڈ مہرر
13:49اس کی دعوت پر گھر آئے تھے
13:50پولس نے بیٹے اور اس کے دوست کو بلایا
13:53اور دو روز تھانے میں رکھا
13:54بیٹے سمیت تین نوجوانوں کو جھوٹے
13:57مقابلے میں زخمی کیا گیا
13:58کراچی میں بنگلے کی چھت پر
14:16ویڈ اگانے والا پکڑا گیا
14:18ملزم نیا ناظم آباد میں
14:20اپنے گھر کی چھت پر ویڈ کاش کر رہا تھا
14:22پولس نے گھر سے
14:23بارہ کروڑ مالیت کی ویڈ کے
14:25پینتالیس پودے برامت کر لیے
14:27پولس کا کہنا ہے ان پودوں میں
14:29بارہ کلوں کے قریب ویڈ تھی
14:30ہمیں ابھی حاصل ہوئی ہے
14:36اس کو پہلے ہم نے گرفتار کیا ہے
14:38اسے خریداری کروائی ہے
14:39پھر اس کو پکڑ کے لائے ہیں
14:41اس کے گھر پر ریڈ کیا ہے
14:42اس نے بتایا کہ بیرے گھر میں
14:44اور بھی ویڈ پڑا ہوا ہے
14:46اور اس کے پورا پلانٹ لگے ہوئے
14:49تو پینتالیس سے
14:50ہودے برامت کی ہیں
14:53بیالیس گیرہم
14:54تیار شدہ ویڈ گیرہم
14:55استعمال کی ہے
14:57اور جو یہ پلانٹ ہیں
14:58یہ دس سے بارہ کلوں دھکیں
15:00معاشرے کی تلخ حقیقتوں کو
15:02بے نقاب کرتا ایک اور
15:04ڈراما شر پسند
15:05کل رات سے اے آر وائی ڈیجیٹل پر
15:06شروع ہو رہا ہے
15:07ڈراما معاشرے کے ایسے
15:09کرداروں کی اکاسی کرتا ہے
15:10جن کا کام ہی لوگوں کی
15:11زندگی میں شر پھیلانا ہے
15:13ڈرامے کا ٹائٹل سانگ
15:15لیجنڈری گلوکار
15:15راحت فتح علی خان
15:16اور ان کے بیٹے شاہ زمان علی خان
15:18نگایا ہے
15:18نمائے آدھاکاروں میں
15:20نمان اعجاز
15:21حریم فاروق
15:22حرامانی
15:22افان وحید
15:23اور دیگر شامل ہیں
15:24تو دیکھنا نہ بھولیے
15:26ہر بد اور جمعیرات کو
15:27رات آٹھ بجے
15:28صرف اے آر وائی ڈیجیٹل پر
15:30عفاقی وزیر داخلہ
15:46محسن نقوی لاہور میں
15:47اچانک پاسپورٹ آفس پہنچ گئے
15:49اور شہریوں سے
15:50سہولتوں کے بارے میں پوچھا
15:51شہریوں نے پاسپورٹ
15:52بنوانے کے انتظامات پر
15:54اتمنان کا اظہار کیا
15:55شہریوں نے بتایا
15:56پہلے کئی گھنٹے
15:58انتظار کرنا پڑتا تھا
15:59اب عملہ مکمل رہنمائی کرتا ہے
16:01اور پاسپورٹ بھی
16:02مقررہ مدت میں مل جاتا ہے
16:03وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا
16:05پاسپورٹ آفس ہا کر خوشی ہوئی
16:07شہریوں کا اتمنان ہی
16:08ہماری کامیابی ہے
16:09نیوز بلٹن سے فی الوقت اتنا ہے
16:14مزید خبروں اور تفصیلات کے لیے
16:16دیکھتے رہیے
16:16اے آوائی نیوز
Be the first to comment
Add your comment

Recommended