Skip to playerSkip to main content
#planecrash #australia #planecrashes #attatarar #pti #afghantaliban #uspresident #donaldtrump #china #100%tariff #aliamingandapur #noconfidencemotion #hamas #israel #palestine #israeliarmy #donaldtrump #usa #headlines #arynews

👇🏼
https://www.youtube.com/playlist?list=PLS19FEYA85DhQAJJVvDqe_11Kl_Pq-y-B

PTI warns against any unconstitutional move in KP, urges dialogue to combat terrorism

KP Assembly session being summoned today: sources

Hegseth announces deal for new Qatar air force facility in Idaho

Defence Minister queries if Kabul seeks India’s nod for talks

Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY

Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:00security forces
00:30forces
00:30اس کا علاقے میں
00:31خبارش کے خاتمے کے لئے
00:32clearance operation
00:33قانون نافذ کرنے والے ادارے
00:35بھارتی سپانسر
00:36دہشت گردی کے خاتمے کے لئے
00:38پورازم ہیں
00:38شہدہ کی نماز جنازہ
00:40پولس لائنس میں ادا کر دی گئی
00:54صدر مملکہ تاصف علی زرداری
00:56وزیر آزم شہبار شریف
00:57اور وزیر داخلہ کی دی آئی خان میں
00:58پولس ٹریننگ سکول پر حملے کی مضمت
01:00صدر مملکت نے شہید اہلکاروں کو
01:03خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا
01:04بہادر اہلکاروں نے
01:06وطن کے تحفظ کے لئے
01:07جانیں قربان کر کے
01:08عظیم مثال قائم کی
01:09وزیر آزم شہبار شریف نے کہا
01:11دہشت گردوں کی ایسی بزدرانہ
01:13کارروائیاں
01:13ہمارے آزم کو متزلزل نہیں کر سکتی
01:15ملک سے ہر قسم کی دہشت گردی
01:17کے مکمل خاتمے کے لئے پورازم ہیں
01:19وزیر داخلہ محسن نقی نے کہا
01:21پولس نے دلیری سے خارجی دہشت گردوں
01:23کا مقابلہ کر کے
01:24مضموم عظائم کو خاک میں مرائیا
01:26قوم خیبر پختون خواہ پولس کے
01:28بہادر سپوتوں کو سلام پیش کرتی ہے
01:30دہشت گردی کے خاتمے کے لئے
01:43پاک فوج اور سیکیورٹی اداری اکچہ
01:45دیرہ اسماعیل خان میں خارجی دہشت گردوں
01:48کا حملہ ناکام بنانے والے پولس
01:49حالکاروں کو زبدست خراج تحسین
01:52جرنل آفیسر کماننگ نے خیبر
01:54پختون خواہ پولس کے آئی جیو اور
01:55چیف سیکرٹری سے کامیاب آپریشن کے
01:57بعد گفتگو کی
01:58ٹیم ورک کی تعریف کی کہا
02:00جس طرح سیکیورٹی فورسز اور پولس
02:01نے یقچہ ہو کر کام کیا
02:03وہ قابل تعریف ہے
02:04مشاور کے نواحی علاقے متنی میں
02:13اتھانے پر دہشت گرد حملہ ناکام
02:15بنا دیا گیا
02:16پولس کی جوابی کارروائی میں دو دہشت گرد
02:18حلاق دو زخمی ہو گیا
02:19پولس کا کہنا ہے سات دہشت گردوں
02:22نے تھانے پر حملہ کیا
02:23سی سی پی او میاں سعید کہتے ہیں
02:25پولس مکمل الیرٹ تھی
02:27جوانوں نے بھرپور مقابلہ کیا
02:29تاثر ہے کالادم ٹی ٹی پی
02:33تحریک انصاف کا اسکری ونگ من چکی
02:35تحریک انتشاہ نے دہشت گردوں کو
02:37واپس لا کر بٹھایا
02:38بیس لا کرنا ہوگا آپ دہشت گردوں کے ساتھ ہیں
02:46شخص دہشت گردوں کی حمایت کر رہا ہے
02:48تاکہ اس کا غیق قانونی کام
02:50چلتا رہے اور پیسہ ملتا رہے
02:51نامزد وزیر اعلیٰ کے اے پی پر بھی
02:54منشیات کے دھندے میں ملاوث ہونے کا
02:55الزام ہے اس کا انتخاب بھی
02:57دہشت گردوں کی حمایت کے لیے کیا گیا
03:06علی امین گنڈاپور نے ہاتھ سے لکھا
03:08استیفہ گورنر ہاؤس بھیجوا دیا
03:10گورنر فیصل کریم کنڈی نے
03:12استیفہ موصول ہونے کی تزدیق کر دی
03:13کہا قانونی ٹیم استیفے کا جائزہ لے رہی ہے
03:16ذرائقہ کہنا ہے
03:18گورنر خیبر پختونخواہ فیصل کریم کنڈی
03:20کا حتمی آئینی رائے پیر کو حاصل کرنے کا فیصلہ
03:23گورنر کے پی فیصلے سے قابل قانونی رائے
03:26متعلقہ دستاویس کا خود جائزہ لیں گے
03:28فیصل کریم کنڈی کی اسلام آباد میں
03:30مصروفیات سینیٹر مشتاق احمد سمنل
03:32نے ان کی رہائش دہ پہنچے
03:33آئین کے تحت وزیراعالہ کو صرف
03:48استیفہ دینا ہوتا ہے منظوری ضروری نہیں
03:50نئے قائد ایوان کے انتخاب
03:52کے لئے خیبر پختونخواہ سامری کا اجلاس پیر
03:54کو طلب کیا گیا
03:55سلمان اکرم راجہ کہتے ہیں سوئیلا فریزی نئے
03:58قائد ایوان منتخب ہوں گے نئی کابینہ
04:00میں نئے چہرے شامل کیے جائیں گے
04:01علی امین گنڈاپور نے صبح تباہ کر دیا
04:07سوہیلا فریزی تو ان سے بھی دو ہاتھ آگے ہیں
04:10سینیٹر کامران مرتضا کا کہنا ہے
04:12تحریک انصاف میں بظاہر
04:13دھڑے بن گئے ہیں
04:14خیبر پختونخواہ میں حکومت بنانا نہیں
04:17چلانا زیادہ مشکل ہے
04:18انتشار کی سیاست
04:23مزید چلے گی نہ کسی کے ہاتھوں
04:25بلاک میل ہوں گے
04:26طاقت استعمال کرتے تو کوئی سڑک پر نہ ہوتا
04:29وزیر مملکہ طلال چودری کہتے ہیں
04:32اگر غزہ میں جشن منایا جا رہا ہے
04:34تو پھر احتجاج کیسا
04:35احتجاج کرنے والوں کے گھروں سے
04:38سٹیٹ بینک سے زیادہ پیسہ نکلا ہے
04:40طلال چودری نے جڑاوالا میں
04:42نادرہ میگا سینٹر کا افتتاح کر دیا
04:44مذہبی جماعت کی احتجاجی کال پر
04:46مختلف شہروں میں سڑکیں بند
04:48اسلام آباد، لاہور موٹر وے بند
04:50جی ٹی روڈ پر بھی مختلف مقامات پر
04:52رکاوٹیں لگا کر سڑک بند کر دی گئی
04:53اسلام آباد اور راولپنڈی کی شہراہوں
04:56کو کنٹینرز لگا کر سیل کیا گیا
04:58انٹرنیٹ اور میٹرو برس سرویس موطل
05:00شہریوں کو مشکلات تسامنا
05:02مصنوعی زہانت کو ملکی معیشت کی
05:12ترقی کے لئے استعمال کیا جائے گا
05:14ڈیجیٹل معیشت کے نفاظ کو
05:15مصنوعی زہانت سے مزید مواثر بنایا جائے گا
05:18وزیراعظم شہباز شریف نے
05:19مصنوعی زہانت کے فروغ کے حوالے سے
05:21اشلاس میں گفتگو کہا
05:22مصنوعی زہانت کے حوالے سے
05:24قومی پالیسی کا نفاظ مواثر طور پر کیا جائے گا
05:28وزیراعظم نے مصنوعی زہانت کے فروغ
05:30اور نفاظ کے لئے سٹیئرنگ کمیٹی بنانے کی ہدایت کرتی
05:33وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
05:40آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک کے سالانہ
05:42اجلاسوں میں شرکت کے لئے امریکہ روانہ
05:44عالی حکام سے ملاقاتیں کریں گے
05:46چین برطانیہ سعودی عرب
05:48ترکیہ اور آزربائی جان کے ہم منصبوں سے
05:50ملاقاتیں بھی شٹی ہوئی
05:51حکومت کے دوسرے اقتصادی جائزے کے لئے
05:54آئی ایم ایف سے ورچول مذاکرات
05:55پاکستان نے آئی ایم ایف کے باقی ماندہ آہداف پر بھی
05:58عمل درامت کی یقین دہانی کرائی
06:00ذرائقہ کہنا ہے
06:01پاکستان نے کرپشن ان گووننس
06:04ڈائیگناسٹیک اسیسمنٹ رپورٹ پبلش کرنے کے لئے
06:06محلت مانگی
06:07آئی ایم ایف سے سٹاف لیول معاہدہ
06:09ایم ای ایف پی پر اتفاق ہونے پر ہوگا
06:11پنجاب کی ترقی اور خوشحالی میں
06:23سعودی سرمایہ کاروں کا ہم کردار ہوگا
06:25خادم الحرمین شریفین کے ساتھ
06:27پاکستان کے تعلقات کو نئی جہد پر لے جائیں گے
06:29وزیراعلا پنجاب مریم نواز کہتی ہیں
06:32پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان
06:33باہ میں اتحاد اور بھائی چارے کا رشتہ ہے
06:35پنجاب حکومت جدید خطوط پر کام کر رہی ہے
06:38پاکستان پر اعتماد کرنے پر
06:40سعودی قیادف کی شکر گزار ہیں
06:42پرنس منصور بن محمد نے کہا
06:44پنجاب میں سرمایہ کاری کے لئے پرازم ہے
06:47سعودی عرب اور پاکستان کے درمیان
06:49نئے دور کا آغاز ہو چکا
06:51حکومت پنجاب نے منشیات کے مقدمات میں
07:02زمانت کے لئے دفعات سخت کر دی
07:04منشیات کیس میں عمر قید کے مقدمے میں
07:06زمانت نہیں دی جا سکے گی
07:08خصوصی عدالت کے فیصلے کے خلاف
07:10اپیل ہائی کورٹ کے دو رکنی بینچ میں سنی جائے گی
07:12محکمہ قانون پنجاب نے
07:14آرڈننس کا گزیق نوٹفیکیشن جاری کر دیا
07:16ترمیمی آرڈننس منظوری کے لئے
07:18پنجاب اسمبلی میں پیش کیا جائے گا
07:20دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت کا دعاوہ
07:29کرنے والے بھارت نے
07:30طالبان کے سامنے گھٹنے ٹیک دیئے
07:32بھارت کے دور پر آئے
07:33افغان وزیر خاہ جامیر خان متقی کی شرط پر
07:36پریس کانفرس میں کوئی خاتون صحافی کو
07:39نہیں آنے دیا
07:39اپوزیشن لیڈر راہل گاندی نے کہا
07:42عوامی فورم سے خواتین صحافیوں پر
07:46کہ موڈی کتنے کمزور ہیں
07:48پریانکا گاندی نے کہا موڈی بتائیں
07:50ہمارے ملک میں خواتین کی توہین کی اجازت کس میں
07:53شرمل شیخ میں پیر کو ہونے والے سربراہی
08:02اجلاس سے پہلے پاک مصر وزرائے خارجہ میں رابطہ
08:04نائب وزیر آزم اسحاق دار کی مصر کے وزیر خارجہ سے بات چی
08:08جرجمان دفتر خارجہ نے کہا
08:10دونوں راہنماؤں نے مرشق بستا کی صورتحال
08:12غزہ کی تازہ پیش رفت پر گفتگو کی
08:16اس سفارتی کوششوں پر تبادلہ خیال کیا
08:19امریکی سادھو ڈانل ٹرام کا چین پر
08:28سو فیسر ٹیریف لگانے کا اعلان کہا
08:31چین سے درامدات پر سو فیسر ٹیریف آنے پاس
08:33نومبر یاوز سے پہلے ہوگا
08:35چینی سادھو شیجن پینک سے ملاقات منسوک نہیں کی
08:37ان کے ساتھ اچھے تعلقات ہیں
08:39مرشق بستا کے دورے میں میں سر جاؤں گا
08:41اسوائلی پارلیمنٹ سے خطاب بھی کروں گا
08:44پاک بھارت سمیت ساتھ جنگیں رکوائیں
08:46پاکستان اور بھارت جنگ میں ساتھ تیارے گرائے گئے
08:48دونوں ممالک سے کہا
08:50اگر جنگ کی تو بھاری جارے فائد کریں گے
08:52نوبیل آمن انام نہ ملنے پر افسوس
08:54لیکن خوش ہوں لاکھوں زندگیاں بچا
08:57غزہ جنگ بندی معاہدہ نافذ العمل ہونے کے بعد فلسطینیوں کی تباہ حال گھروں کو باپسی
09:14اسرائیلی فوج کے مختلف علاقے خالی کرنے کے بعد امارتوں کے ملبے سے ایک سو پچپن لاشے نکالی گئے ہیں
09:20امریکہ کے مشرق بستہ کے لیے نمائندہ خصوصی سٹیو ویٹکوف کا کہنا ہے
09:24اسرائیلی فوج نے ان خلا کا پہلا مرحلہ مکمل کر لیا
09:27لیرغمالیوں کی رہائی کے لیے بہتر بھنٹے کا واقع شروع ہو گیا
09:39امیر بالاش قتل کیس کا مرکزی ملزم تحفیب برد مبینہ پولس مقابلے میں حالا
09:44سی سی دی ذرائع کا کہنا ہے مقابلہ رحیم یارخان کے علاقے کوٹ سبزل میں ہوا
09:49تحفیب برد کو تفتیش کے لیے لاہا لائے جا رہا تھا
09:53ساتھیوں نے حملہ کر دیا
09:54تحفیب برد کو انٹر پول کے ذریعے دبائی سے گرفتہ کر کے کراچی لائے گیا تھا
10:05گورنر سن کامران ٹی سوری اور شہزادہ منصور بن محمد آل سعود کی موجود کی میں
10:09دو اہم معاہدوں پر دستخط
10:11دونوں ممالک کار اور جوانوں کو کھیل اور آئی ٹی میں مزید مواقع دینے پر اتفاق
10:15گورنر سن نے کہا تعلیم ٹکنالوجی اور کھیل کے فروغ سے ہی روشن مستقبل ممکن ہے
10:20پاکستان اور سعودی عرب کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان جلد بینچ ہوگا
10:24تراجی کورنگی کاؤزوے کی زمین سے سونے کے ذرات نکلنے کی اطلاع
10:40بڑی تعداد میں شہری سونا نکالنے پہنچ گئے
10:43کاؤزوے سے متصل زمین پر گڑے کر دیئے
10:46مٹی کو جالی پچھانا جارہا ہے
10:47ایک شہری نکال مٹی سے سونے کے ذرات
10:50ٹیتل، لوہا اور دیگر اشیاں نکل رہی ہیں
10:52پاکستان میں پہلی بار خاتون کی عطیہ کردہ کرنیا کی کامیہ پیونتکاری
11:02پاک فارس کے ماہر سرجنز نے آپریشن کر کے
11:04بسارت سے محروم دو سپاہیوں کی بینائی بحال کر دی
11:07دونوں سپاہی دہشتگردوں کے خراف آپریشن میں بسارت سے محروم ہوئے تھے
11:11میجر جنرل ریٹائر سید زفر مہدی اسکری کی مرہوم اہلیہ کی وسیعت پر
11:16قرنیا اے ایف آئی او کو عطیہ کیا گیا تھا
11:22لڑکیوں کو عالمی دن آج منایا جا رہا ہے
11:29بلاول فٹو زدداری کہتے ہیں بیٹیاں ہمارا فخر اور مستقل ہیں
11:32ہر بیٹی کو تعلیم سہت تحفظ دینا پیپلز پارٹی کے میشن کا ہم ستون ہے
11:36ملالہ یوسف زہی نے پیغام میں کہا ملالہ فان پاکستان کی تمام لڑکیوں کے ساتھ
11:40اب بھی کڑا ہے تاکہ ان کی آواز سنی جا سکے
11:43معروف گلوکارا سماجی کا کنشہ ازاد رائی کا ویڈیو کے ذریعے پیغام
11:47ہماری لڑکیوں اور اچھے گھر کا لڑکا کے انوان سے ویڈیو میں موازنہ کیا گیا
11:52لڑکیوں اور لڑکوں میں تفریق اور امتیاز پر سوال اٹھائے گیا
11:55جسے سوشل میڈیا پر خوب سے رہا جا رہا ہے
11:57اسٹریلیا کی ریاست تیو ساؤتھ ویلز میں چھوٹا تیارہ گر کر تباہ ہو گیا
12:08سوار تیروں افراد حلاق
12:09حکام نے بتایا شیل ہاربر ائرپورٹ پر تیارہ ٹیک آف کے فوری بعد حادثے کا شکار ہوا
12:14زمین سے ٹکرانے کے بعد آگ بھڑک اٹھی کسی کو بچایا نہ جا سکا
12:18آئی سی سی ویمنز وال کپ میں انگلینڈ اور سریلنکا کولمبو میں مدن مقابل
12:26ایونٹ میں ناقابل شکست انگلیش ٹیم کے پہلی بیٹنگ
12:29سریلنکا کو ایونٹ میں پہلی جیس کی تلاش
12:31نئی چیمپیونشپ نیا امتحان
12:38پاکستان کا لاہور میں ورلڈ چیمپیون کو بھسانے کے لیے سپن کچا
12:41پاک جنوبی افریقہ پہلا ٹیسٹ کل سے شروع ہوگا
12:44جنوبی افریقی کپتان مارکرم کہتے ہیں سپن چیلنج کا اندازہ ہے
12:47کوشش ہے پاکستان کو زیر کریں
12:49شان مسود بولے ہماری توجہ بیس فکٹیں لینے پر ہے
12:52ان کنڈیشنز میں بلے باز بڑے رنز نہیں بنا سکتے
12:55پاکستان پہلے ٹیسٹ میں ساتھ بیٹرز کے ساتھ میدان میں اکڑے گا
12:59آصف آفریدی ڈیبیو کریں گے
13:01ساجد خان نے فٹنس ٹیسٹ کلیئر کر دیا
13:03ٹیسٹ سیریز کی چمچماتی پروفی کی رونمائی کر دی گئے
13:06سلطان آف جوہر ہاکی کپ میں پاکستان جونئر ٹیم کا فاتحان آغاز
13:18کواللانٹور میں ملائشہ کوڈوں کے مقابلے میں ساتھ گول سے شکستے دی
13:22صفیان خان نے تین ندیم خان نے دو بار گینجال میں پہنچائی
13:25حنان شاہد اور حمزہ فیاس نے ایک ایک گول داغا پاکستان اپنے دوسرا میچ کل برطانیہ کے خلاف کے لے گا
Be the first to comment
Add your comment

Recommended