Skip to player
Skip to main content
Search
Connect
Watch fullscreen
Like
Bookmark
Share
More
Add to Playlist
Report
صحافت کا بدلتا چہرہ: سچ دب رہا ہے، صحافی ٹوٹ رہے ہیں، سوشل میڈیا شور مچا رہا ہے
ETVBHARAT
Follow
2 days ago
صحافت اور سماج پر سوشل میڈیا کے اثرات، اس کے فوائد اور نقصانات پر نمائندہ عمران دین کی خاص رپورٹ۔۔۔۔
Category
🗞
News
Transcript
Display full video transcript
00:00
ڈنیا کافی تیزی سے بدل رہی ہے اور اس تبدیلی میں سب سے نمائی کردار سوشل میڈیا کا ہے
00:12
ایسے میں آئیے جانتے ہیں کہ عوام طلبہ صحافی اور ماہرین سوشل میڈیا کے فوائد اور مقصانات کے بارے میں کیا رائے رکھتے ہیں
00:20
وادی کشمیر کے سابق صحافی رئیس جانسار کے مطابق سوشل میڈیا نے اطلاعات تک رسائی کو عام کر دیا ہے
00:28
لیکن غیر تربیت افتا اور غیر ذمہ دار افراد کی بھرمار بھی ہو گئی ہے
00:33
سال پہلے میڈیا کی قادر منزلت ہوا کرتے تھیں آج کے دور میں ہر کوئی ایرا گیرا میرا والا بن چکا ہے
00:40
جس کے ہاتھ میں بھی انڈرائیڈ یا ایپل موبائل ہے وہ خود کو صحافی سمجھتا ہے
00:45
کسی نے چینل کا ریپورٹر سمجھتا ہے
00:49
یہ آج کل عام سی بات ہو گئی ہے اگر یہاں پر کوئی مسئلہ بھی درپیش آئے گا
00:55
دو گریبوں میں کوئی جگڑا ہو جائے گا یا کوئی مسئلہ ایسا حجسہ ہو جائے گا
00:58
تو وہاں جتنے بھی لوگ ہوں گے سب موبائل نکال کے اور کی شوٹنگ کر دیتے ہیں
01:01
اور پانچ منٹ کے اندر اندر ساری دنیا کو پتا چل جاتا ہے
01:04
کہ سرکار جو ہے ان کو لگام قسمی چاہیے
01:06
ان کو دیکھ لینا چاہیے کہ کون کس طرح کی چنل چلاتا ہے
01:09
اگر یہ جو بندہ چنل چلا رہا ہے
01:11
کیا یہ کیا پیبل ہے
01:12
کیا اس کے اندر ایپلیٹی ہے
01:14
کیا یہ میڈیا اتقص جانتا ہے
01:17
اگر اس کے پاس
01:18
اس قسم کی صلاحیت موجود ہے
01:20
تو اس کو چنل چلانے کی اجازت دی جائے
01:22
اگر کوئی بندہ ایسا ہے
01:23
جس کو اس پیلڈ کے بارے میں کچھ پتا ہی نہیں ہے
01:25
تو ایسی چنلوں کو مجھے لگتا ہے
01:26
یہاں کی حکومت اور انتظامی کو چاہیے
01:28
کہ ایسی چنلوں پر مکمل طور پر پابند لگانی چاہیے
01:32
ماس کمیونکیشن کے طالب علم مرتضی گل
01:35
زیادہ تر سوشل میڈیا ریپورٹرز کو
01:37
تحقیق، توازن اور صحفتی اصولوں سے لا علم قرار دیتے ہیں
01:42
ان کے مطابق اس کی وجہ سے
01:44
غیر مصدقہ خبریں بہت تیزی سے وائرل ہو رہی ہیں
01:47
جنرلس کا کام ہے کہ وہ انبیاسڈ رہے
01:50
اگر سٹوری کرنی ہے
01:52
کیا ہوا ہے کیسے ہوئے بس اتنا کرنے
01:54
اور جو سٹیزن جنرلسز ہوتے ہیں
01:56
وہ جیج بھی خود ہوتے ہیں
01:58
پلیس والی بھی خود ہوتے ہیں
01:59
اور سارا کام
02:01
اپنے حساب سے کرتے ہیں
02:03
کہ جیجمنٹ بھی خود دیتے ہیں
02:05
ریکوست کرتے ہیں سارکار سے
02:06
کہ ان کو چاہیے کہ وہ
02:08
سٹریم لائن کریں
02:10
ان کو فیکٹس اور فیگورٹرز چیک کریں
02:12
کہ ان کے پاس ڈگری ہے
02:14
ویلڈ ہے
02:15
یہ چیزیں ضروری ہیں ہمارے لئے
02:17
اس موضوع کا ایک پہلو
02:19
سوشل میڈیا کا غلط اور بے لگام استعمال بھی ہے
02:22
سوشل میڈیا کے دور میں
02:24
خودساختہ صحافیوں کی جانب سے
02:26
بلیک میلنگ کے واقعات میں بھی اضافہ ہوا ہے
02:29
وادی کے ایک مقامی کارٹونسٹ اور میڈیا مبسر
02:42
اس تارک کہتے ہیں
02:43
کہ ماضی میں ہر خبر کی باریک بینی سے جانچ پرتال ہوا کرتی تھی
02:47
اب وہیں سوشل میڈیا پر
02:49
کوئی بھی کسی بھی خبر کو تصدیق کیے بغیر اپلوڈ کر دیتا ہے
02:53
اگلوں کے دور کا جو جنرلزم تھا
02:56
جو پرانا دور کا جنرلزم تھا
02:58
وہ ایک منفرد طریقے سے چلتا تھا
03:01
اگر نوزمیاری ہو تو چلتی تھی
03:03
نہیں ہو تو نہیں چلتی تھی
03:04
تو اس طریقے سے نیوزوں کا یہ ہوتا تھا
03:06
حال کہ نیوزوں کی پوری انویسٹگیشن ہوتی تھی
03:09
لیکن آج کے دور میں
03:10
جو اس وقت سوٹی سماجی
03:12
یا سوشل میڈیا کا جو
03:13
چلن ہوا ہے
03:15
بہت زیادہ چلن ہوا ہے
03:16
ہر ایک کے پاس انفارمیشن ہے
03:18
ہم سے بھی پہلے ہی انفارمیشن ہے
03:20
لیکن اس میں دکت یہ ہے
03:21
کہ آج کل کی جو سوشل میڈیا کے جو
03:23
نفلنزر نکلے ہیں
03:25
یا اس کو کوئی خود کو جنرلسٹ بھی کہتا ہے
03:28
انہیں بھی حق ہے بات کرنے کا
03:29
انہیں بھی حق ہے لکھنے کا
03:31
لیکن جو اس میں دکتیں پائدہ ہو گئے
03:33
وہ سب سے بڑی دکتیں یہی پائدہ ہو گئے
03:35
کہ کمپلیٹ ان کے پاس انفارمیشن نہیں ہوتی ہے
03:38
تاہم ان تمام منفی باتوں کے باوجود
03:40
گورنمنٹ ڈگری کالیج
03:41
انتناگ میں شعبہ صحافت کے ہیڈ
03:44
ڈاکٹر محمد عمران پرر
03:46
صحافت کے مستقبل کے تائیں پر امید ہیں
03:48
بومنگ انفارمیشن ٹیکنالوجی کا
03:50
جو ریولیوشن جس کے تھو ہم گزر رہے ہیں
03:53
تو یہ اس کا ایک سائیڈ افیکٹ ہے
03:55
اور میں پوری طریقے سے
03:58
ڈسمیس نہیں کروں گا ان کا بھی کام
03:59
جو بھی ہو چاہے آپ ان کو پروفیشنل بولیں گے
04:02
یا نہیں بولیں گے
04:02
کیونکہ ایک ریڈیکل ایکوالیٹی کے تحت
04:05
ہر کسی کو ایک موقع ملتا ہے
04:08
کیونکہ ٹیکنالوجیز نے پورا
04:10
ای لیول پلینگ فیلڈ ہوتا ہے
04:12
ڈیموکرٹائز کیا ہے پورے سسٹم کو
04:15
ایکسس آف انفرمیشن
04:18
ایکسس آف انفرمیشن ٹیکنالوجیز
04:19
یا رائٹ آف ان انڈیویجول
04:22
تو فری ایکسپریشن سپیچ
04:23
وہ جو خواب تھے میرے ذہن میں
04:26
نہ میں لکھ سکا نہ میں پڑھ سکا
04:29
کہ زباں ملی تو کٹی ہوئی
04:31
کہ قلم ملا تو بکا ہوا
04:33
صحافت کے موضوع پر گفتگو کے دوران
04:36
آپ نے کہیں نہ کہیں اقبال
04:38
اشعر کا یہ شعر ضرور سنا ہوگا
04:41
ایسے میں اس بات پر سبھی متفق نظر آتے ہیں
04:45
کہ سچائی انصاف اور جمہوریت کے لیے
04:48
صحافتی اداروں اور صحافیوں کا
04:50
آزاد ذمہ دار اور پیشاورانہ خطوط
04:54
پر استوار ہونا ضروری ہے
04:56
ای ٹی بھی بھارت کے لیے
04:58
انتناک سے دین امران کی ریپورٹ
Be the first to comment
Add your comment
Recommended
7:47
|
Up next
ವೆನ್ಲಾಕ್ ಸರ್ಕಾರಿ ಆಸ್ಪತ್ರೆಯಲ್ಲಿ ಹೃದ್ರೋಗ ಚಿಕಿತ್ಸೆ ಆರಂಭ: ಕಡಿಮೆ ದರದಲ್ಲಿ ಹಾರ್ಟ್ ಟ್ರೀಟ್ಮೆಂಟ್
ETVBHARAT
12 minutes ago
2:06
ಆರ್.ಅಶೋಕ್ ಬೆಂಗಾವಲು ವಾಹನದ ಚಾಲಕ ಆತ್ಮಹತ್ಯೆ
ETVBHARAT
9 minutes ago
2:09
मसूरी माल रोड पर अब नहीं लगेगी पटरी, पालिकाध्यक्ष ने किया बड़ा ऐलान
ETVBHARAT
6 minutes ago
3:08
ಮೈಸೂರು: ಚಾಮುಂಡಿ ಬೆಟ್ಟದ ದೇವಿಕೆರೆಯಲ್ಲಿ ಅಮ್ಮನವರ ತೆಪ್ಪೋತ್ಸವ
ETVBHARAT
11 minutes ago
1:32
شوپیاں میں ٹریفک جام، سیب کی ترسیل متاثر، کاشتکاروں میں شدید مایوسی
ETVBHARAT
3 weeks ago
9:11
اننت ناگ میں سوکھے دھان کے کھیت، ’خشک سالی نے کسانوں کی کمر توڑ دی‘
ETVBHARAT
3 months ago
4:58
ندرُو کی واپسی: وُلر جھیل میں لوٹی دہائیوں بعد رونق
ETVBHARAT
3 months ago
1:24
پیر پنچال کے آر پار برفباری، سردی میں اضافہ
ETVBHARAT
3 days ago
4:26
ترال سب ڈسٹرکٹ اسپتال، ہنگامہ ہے کیوں برپا؟
ETVBHARAT
2 months ago
0:51
تمل ناڈو: کار حادثے میں تین دوست ہلاک، دو نے کھڑکی کے شیشے توڑ کر بچائی جان، دیکھیں ویڈیو
ETVBHARAT
6 days ago
1:59
تیز ہواؤں، بارشوں سے سیب کی فصل کو نقصان
ETVBHARAT
6 weeks ago
1:10
جموں و کشمیر میں بادل پھٹنے اور لینڈ سلائیڈنگ سے بھاری تباہی، ریاسی میں سات اور رامبن میں پانچ اموات کا خدشہ
ETVBHARAT
6 weeks ago
2:25
کشمیر میں شاہراہیں بند، گاڑیوں میں لدا میوہ خراب ہونے سے تاجروں کو نقصان
ETVBHARAT
5 weeks ago
3:02
کولگام میں انکاؤنٹر دوسرے روز بھی جاری
ETVBHARAT
4 weeks ago
4:28
جہلم میں طغیانی، کئی دیہات زیر آب، لوگوں میں خوف
ETVBHARAT
5 weeks ago
1:47
کشمیر میں تازہ برفباری اور بارش، کئی سڑکیں ٹریفک کے لیے بند
ETVBHARAT
4 months ago
1:24
کولگام آپریشن نویں روز میں داخل، زخمی ہوئے دو فوجی اہلکار فوت
ETVBHARAT
2 months ago
1:04
جسے اللہ رکھے اسے کون چکھے، یہ دل دہلا دینے والا ویڈیو دیکھئے کہاوت سمجھ میں آجائے گی
ETVBHARAT
4 months ago
1:45
کشمیر، دوران شب 50بھیڑوں کی چوری
ETVBHARAT
6 weeks ago
2:43
پلوامہ میں تباہ کن سیلاب: میوہ باغات اور زرعی زمینیں برباد، کسان معاوضے کے منتظر
ETVBHARAT
5 weeks ago
1:07
سانحہ ساہیوال، عہدے سے ہٹائے گئے ایڈیشنل آئی جی رائے طاہر بحال جے آئی ٹی کی رپورٹ کے بعد رائے طاہر کو دوبارہ سی ٹی ڈی طیف لگا دیا گیا
ARY NEWS
7 years ago
2:45
گاندربل میں دو بہنوں پر حملہ: ایک جاں بحق، دوسری جان بچانے میں کامیاب، علاقہ میں غم و غصے کی لہر
ETVBHARAT
7 weeks ago
3:20
پلوامہ "رائس باؤل آف کشمیرکا"مگر دھان کی زمین سکڑنے کا خطرہ برقرار
ETVBHARAT
4 months ago
2:46
کارگو ٹرین خوش آئند مگر اسٹیشن پلوامہ میں قائم کیا جائے، فروٹ گروورس
ETVBHARAT
4 weeks ago
4:43
کشمیر میں جنگلی سور کھیتوں کو شدید نقصان پہنچا رہے ہیں
ETVBHARAT
7 weeks ago
Be the first to comment