00:00बंदर वासे जब खुलते हैं तब एक रोशन की किरन नजर आती है
00:04फजर इस रोशनी से घबरा रही है लेकिन ये रोशनी ही इसको रास्ता दिखा रही है
00:11हर हॉस्पिटल के अंदर एक लिफ्ट होती है लेकिन ये वाट नमर 13 की लिफ्ट कभी उपर नहीं जाती
00:18और नहीं नीचे स्रिफ बीच रस्ते में रुक जाती है
00:23फजर लिफ्ट का बटन दबाती है लिफ्ट ओपन हो जाती है लेकिन लिफ्ट खाली नहीं थी
00:31अंदर एक वीलचियर होती है जो आहस्ता आहस्ता हिल रही थी जैसे किसी ने अभी पुश किया हो
00:40Fajr dhimi awaaz میں کہتی ہے
00:42یہ خود سے
00:43چل کیسے رہی ہے
00:45Fajr lift کے اندر قدم رکھتی ہے
00:48lift door بند ہوتے ہی
00:49lift نیچے چلنے لگتی ہے
00:51screen پر floor number bling کر رہے ہیں
00:54مگر lift رکھتی ہی نہیں
00:56ہلکی ہلکی فریاد
00:58اور سرکوشیاں
01:00جیسے لوگ مدد کے لیے بلا رہے ہوں
01:02اچانک lift رکھتی ہے
01:04ایک اچھی floor پر
01:06جس کا number screen پر لکھا ہی نہیں
01:08lift door کھلتا ہے
01:10اور سامنے ایک لمبی
01:12corridor میں پرانی stretchers
01:14ٹوٹے ہوئے گلاس
01:16اور پرانی operation tools
01:17بکھرے ہوتے ہیں
01:18ایک ینگ بوائے کا سایہ
01:20corridor کے آخری حصے میں
01:22بھاگتا ہوا نظر آتا ہے
01:24Fajr شوق میں کہتی ہے
01:26وہ پھر سے
01:27وہی سایہ
01:28Fajr اس سایہ کا پیچھا کرنے کی
01:31کوشش کرتی ہے
01:32لیکن corridor میں
01:33سب دروازے لکٹ ہوتے ہیں
01:35اچانک lift کا door بند ہو جاتا ہے
01:38اور اسکرین پر لکھا ہوتا ہے
01:40no exit
01:41اس کھٹن بھرے سناٹے میں
01:43صرف ایک آواز سنائی دیتی ہے
01:45اگر تم سچ جاننا چاہتی ہو
01:47تو what number 13 واپس جاؤ
01:49Fajr یہ آوازیں سن کے
01:51بہت خبرہ جاتی ہے
01:53ڈری سیمی Fajr
01:54لفٹ سے باہر نکل کر
01:56دوبارہ ہسپیٹل کے
01:57ایک گران فلور پر ہوتی ہے
01:58اس کے چہرے پر پسینہ
02:01اور آنکھوں میں خوف ہوتا ہے
02:02وہ بہت ڈر رہی ہوتی ہے
02:04اور اس کی زندگی
02:06اور کتنی مشکل ہونے والی ہے
02:08وہ پریشان ہو جاتی ہے
02:10ان رازوں کو جاننے میں
02:11کہ آخر what number 13 میں
02:14ایسا کیا ہے
02:14کہ مجھے باربر what number 13 کی طرف
02:17جانا پڑ جاتا ہے
02:18میں سچائی کیوں جان نہیں پا رہی ہوں
02:21وہ بہت خوف زدہ ہو جاتی ہے
02:24اور دلی دل میں سوچ رہی ہوتی ہے
02:27یہ لفٹ اس کو کیا بتانا چاہ رہی ہے
02:29یہ اس کو کون سے فلور پر لے گئی تھی
02:32جو اس نے کبھی نہیں دیکھا
02:34اور یہ سایہ اس فلور پر کیا کر رہا تھا
02:37حیران ہے
02:38پریشان ہے فجر
02:40لفٹ میں کوئی نہیں تھا
02:42تو ویلچر کس نے ہلائی تھی
02:43فجر کی آنکھوں میں بہت سارے سوالات ہیں
02:47وہ پورے ہاسپٹل میں
02:48اپنے سوالات کے جوابات
02:50ڈھوننے نکل جاتی ہے
02:51بہت تھک چکی ہے فجر
02:53وہ کبھی لفٹ کی طرف دیکھ رہی ہوتی ہے
02:56کبھی ہاسپٹل کے کوری رور کی طرف دیکھ رہی ہوتی ہے
02:59اور کبھی وٹ سی کی طرف
03:00لیکن اس کو کہیں اپنا جواب نظر نہیں آتا
03:04ایک لفٹ جو صرف راز دکھاتی ہے
03:06ایک سایہ جو کبھی چین نہیں لیتا
03:09اور ایک دروازہ جو سچ جاننے کے لیے تیار ہے
03:12لیکن کیا فجر اگلا دروازہ کھول پائے گی
03:15دیکھنے کے لیے دیکھئے
03:17اپیسوڈ 6
03:17کمینگ سون
03:18اپیسوڈ 5 کا سوال
03:21اگر آپ فجر کی جگہ ہوتے
03:23اور آپ کے سامنے لفٹ میں کوئی نہیں ہوتا
03:25لیکن صرف ویلچر ہل رہی ہوتی
03:28تو کیا آپ لفٹ کے اندر جاتے ہیں
03:31کومنٹس میں ضرور بتائیے گا
03:33شکریہ
Comments