00:00فجر کی معصوم آخوں میں ایک سوال ہے
00:02کہ یہ کالے اندھیرے اور یہ تیخانے میں رونا
00:06یا یہ آواز کسی پیشن کی ہے
00:10کسی پرانی پیشن کی
00:12یا یہ وارڈ نما تیرہ کا نیا راز ہے
00:15جاننے کے لئے فجر
00:17مختلف سیاہوں کے بیچ میں
00:20خود کو گھیرہ محسوس کر رہی ہے
00:22اور فائلیں چیک کر رہی ہے
00:25شاید اسے کچھ مل جائے
00:27وقت گزرتا جا رہا ہے
00:30لیکن فجر کو کچھ نظر نہیں آ رہا
00:32اندھیری راتوں کے راس
00:35بتائیے وارڈ نما تیرہ میں کیا ہے
00:38اور یہ آواز کس کی ہے
Comments