Skip to playerSkip to main content
  • 2 days ago
Saaye Ke Picche Kyun Jati Hai Fajar... ! Episode 3 Full Gali Mein Awazein| WARD NUMBER 13 THE LAST PATIENT

Disclaimer:
The content on Journey Of Life is created only for entertainment and storytelling purposes. All visuals are AI-generated, while the narration is my own original voice recordings. Any resemblance to real people, places, or events is purely coincidental.

Category

😹
Fun
Transcript
00:00سوچه رہی ہے کہ آخر وہ آواز کس کی تھی
00:29اور کبھی hospital کے کالیڈور میں چل رہی ہے
00:33بار بار اپنے کاندھی کی طرف دیکھ رہی ہے
00:37خبرائی ہوئی فجر
00:39اپنے لاکر کی طرف جاتی ہے
00:41بہت زیادہ ڈر رہی ہوتی ہے
00:44اپنے لاکر سے فائل نکالتی ہے
00:47mysterious فائل دیکھتی ہے
00:49اور اب فائل میں دو نام لکھے ہوتے ہیں
00:52old man اور رفیق
00:55رفیق کی تصویر ایک young girl مسکان کے ساتھ ہے
00:58فجر دھیمی آواز میں کہتی ہے
01:02رفیق تم کہاں ہو
01:04اچانک سے فجر کے کان میں جیسے کسی نے سرکوشی کی
01:09کہا کہ
01:10تھونڈو مجھے
01:12find me
01:13فجر اس آواز کا پیچھا کرتی ہے
01:16ادھر ادھر hospital کا سٹاف گزر رہا ہے
01:20مگر کسی کو بھی آواز سنائی نہیں دیتی
01:23سوائے فجر کے
01:25آواز اور تیز ہوتی جاتی ہے
01:27اور فجر کو ایک پرانے دروازے تک لے آتی ہے
01:31دروازے پر
01:33وارڈ سے
01:34close
01:35since 1982
01:37لکھا ہوا تھا
01:38فجر خود سے کہتی ہے
01:40اتنے وقت سے بند ہے یہ
01:42کتنا پرانا وارڈ ہے
01:45فجر دروازے کا ہینڈل پکڑتی ہے
01:47لیکن دروازہ
01:49بہت مضبوطی سے بند ہوتا ہے
01:51دروازے کے شیشے سے دیکھتی ہے
01:54تو ایسا لگتا ہے
01:55اندر کوئی ہے
01:57پھر اچانک
01:58تیزی سے کوئی گزرتا ہے
02:00اور آوازیں ختم ہو جاتی ہیں
02:02مکمل خاموشی کے ساتھ
02:05ایک ہسپیٹل کا ورگر وہاں آتا ہے
02:07اور ڈاکٹر فجر سے کہتا ہے
02:10آپ کو یہاں نہیں آنا چاہیے تھا
02:12ہسپیٹل کا یہ حصہ
02:14ہر بات یاد رکھتا ہے
02:16وہ مزید کچھ کہے بینا چلا جاتا ہے
02:20رفیق کو ایمیجنسی روم میں لائے جاتا ہے
02:23موٹر سائیکل ایکسیڈن کی وجہ سے حالت سیریس ہے
02:26سینئر ڈاکٹر کہتے ہیں
02:28اس سے فوراں سرچری کی ضرورت ہے
02:30ڈاکٹر فجر پیشن کی فائل اوپن کرتی ہے
02:34رفیق کا نام چمک رہا ہوتا ہے
02:36وہ گہری سانس لے کر
02:39آپریشن ٹھٹر میں داخل ہوتی ہے
02:41آپریشن کے دوران
02:42پورا کمرہ کبھی
02:442025 کا موڈرن روم ہوتا ہے
02:47اور کبھی
02:481982 کا پرانا روم بن جاتا ہے
02:51پھر اچانک
02:531982 کے آپریشن روم میں پہنچ جاتی ہے
02:56اور اب
02:57ایک سرچن کے ساتھ ہے
02:591982 کی ڈاکٹر فجر
03:01پر سکون ہے
03:02اور سرچن ڈاکٹر فجر سے کہہ رہے ہیں
03:05درو نہیں
03:06ہم یہ پہلے کر چکے ہیں
03:08پھر اچانک واپس آ جاتی ہے
03:11اور اکیلی
03:12آپریشن کی تیاری کر رہی ہوتی ہے
03:15لیکن اس کے ہاتھ خود چل رہے ہوتے ہیں
03:18جیسے کوئی
03:19کائٹ کر رہا ہو
03:20رفیق بچ جاتا ہے
03:22اس کو لے جایا جاتا ہے
03:24وہ بے ہوش ہے لیکن
03:26ہلکے ہلکے کہہ رہا ہے
03:28وارسی انتظار کر رہا ہے تمہارا
03:31فجر حیران رہ جاتی ہے
03:34وہ دوبارہ فائل دیکھتی ہے
03:36اب اس میں
03:37ایک تیسرا نام لکھا ہوا ہوتا ہے
03:40فجر دوبارہ
03:42وارسی کے پاس شادی ہے
03:43لیکن اس پار دروازہ
03:45فجر کے آتے ہی خود پھل جاتا ہے
03:48جیسے ہی اندر داخل ہوتی ہے
03:51روم کی لائٹس ایک ایک کر کے چلتی ہیں
03:54اور سامنے رکھائی دیتا ہے
03:56ورلڈ مین
03:57جو بہت پرانی ہسپٹل کی بیٹ پر لیٹا ہوا ہے
04:00اچانک آنکھیں کھولتا ہے
04:03ہلکی سی مسکرہت کے ساتھ
04:05اور کہتا ہے
04:06خوشانتی ڈاکٹر سارا
04:08اپیسوڈ 3 کا سوال
04:10فجر ہسپٹل کے کولیڈور میں
04:13سائے کے پیچھے جاتی ہے
04:15اور وارسی کا دروازہ
04:17بند ملتا ہے
04:18کیا آپ وارسی میں داخل ہونے کی کوشش کریں گے
04:21یا ڈر کر بھاگ جائیں گے
04:23کومنٹس میں ضرور بتائیے گا
04:25شکریہ
Be the first to comment
Add your comment

Recommended