00:00جو لوگ سود کھاتے ہیں وہ قبروں سے اس طرح حواظ وقتہ اٹھیں گے
00:03جیسے کسی کو جن نے لپٹ کر دیوانہ بنا دیا ہو
00:06یہ اس لیے کہ وہ کہتے ہیں کہ سودہ بیشنا بھی تو نفی کی لحاظ سے
00:10ویسا ہی ہے جیسے سود لینا
00:13حالانکہ سودے کو اللہ نے حلال کیا ہے اور سود کو حرام
00:18تو جس شخص کے پاس اللہ کی نصیحت پہنچی اور وہ سود لینے سے باز آ گیا
00:23تو جو پہلے ہو چکا وہ اس کا اور قیامت میں اس کا معاملہ اللہ کے سپور
00:28اور جو پھر لینے لگا تو ایسے لوگ دوزخی ہیں
00:31کہ ہمیشہ دوزخ میں جلتے رہیں گے
00:34اللہ سود کو نابود یعنی بے برکت کرتا اور خیرات کے برکت کو بڑھاتا ہے
00:39اور اللہ کسی ناشکر گناہگار کو دوست نہیں رکھتا
Comments