00:00वो जाद पाक है जिसने जमीन की नबाताद के और खुद इन के और जिन चीजों की इनको खबर नहीं सब के जोड़े बनाए
00:07और एक निशानी इनके लिए रात है के इस पर से हम दिन को खीच लेते ही तो उसी वक्त उन पर अंधेरा चा जाता है
00:14اور سورج اپنے مقرر رستے پر چلتا رہتا ہے
00:17یہ اس غالب و دانہ کا مقرر کیا ہوا اندازہ ہے
00:20اور چاند کی بھی ہم نے منزلیں مقرر کر دیں
00:23یہاں تک کہ گھٹتے گھٹتے
00:25خجور کی پرانی شاخ کی طرح ہو جاتا ہے
00:27نہ تو سورج ہی سے یہ ہو سکتا ہے
00:30کہ چاند کو جا پکڑے
00:31اور نہ رات ہی دن سے پہلے آ سکتی ہے
00:33اور سب اپنے اپنے مدار میں تیر رہے ہیں
Comments