00:00Luchman نے یہ بھی کہا کہ بیٹا اگر کوئی عمل چاہے رائے کے دانے کے برابر بھی چھوٹا ہو
00:05اور ہو بھی کسی پتھر کے اندر یا آسمانوں میں مخفی ہو یا زمین میں
00:10اللہ اس کو قیامت کے دن لا موجود کرے گا
00:13کچھ شک نہیں کہ اللہ باریک بھی ہے خبردار ہے
00:17بیٹا نماز کی پاونتی رکھنا اور لوگوں کو اچھے کاموں کے کرنے کا مشورہ دیتے رہنا
00:23بری باتوں سے منع کرتے رہنا اور جو مسئبت تجھ پر واقع ہو اس پر صبر کرنا
00:29بے شک یہ بڑی ہمت کے کام ہیں
00:32اور تکبر کرتے ہوئے لوگوں کے سامنے گال نہ پھولانا اور زمین میں اکڑ کرنا چلنا
00:37اس لیے کہ اللہ کسی ہی طرحانے والے شیخی خورے کو پسند نہیں کرتا
00:42اور اپنی چال میں احتیدال کیے رہنا اور بولتے وقت ذرا آواز نیچی رکھنا
00:49کیونکہ بہت اونچی آواز گدھوں کیسی ہے
00:52اور کچھ شک نہیں کہ سب سے بری آواز گدھوں کی ہوتی ہے
Comments