00:00شروع اللہ کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
00:05جب واقع ہونے والی واقع ہو جائے گی اس کے واقع ہونے میں کچھ جھوٹ نہیں
00:10کسی کو پست کرنے کسی کو بلند کرنے والی جب زمین بھونچال سے لرزنے لگے
00:15اور پہاڑ ٹوٹ کر ریزہ ریزہ ہو جائیں پھر غبار ہو کر اڑنے لگیں گے
00:21اور تم لوگ تین قسم کے ہو جاؤ گے
00:23تو دانے ہاتھ والے کیا کہنے دانے ہاتھ والوں کے
00:27اور بائیں ہاتھ والے افسوس بائیں ہاتھ والے کیا ہی برے ہیں
00:31اور جو آگے بڑھنے والے ہیں ان کا کیا کہنا وہ آگے ہی بڑھنے والے ہیں
00:36وہی اللہ کے مقرب ہیں
00:38نعمت کی بہشتوں میں وہ بہت سے تو پہلے کے لوگوں میں سے ہوں گے
00:42اور تھوڑے سے بعد والوں میں سے
Comments