Skip to playerSkip to main content
  • 4 months ago
Israel attack on flotilla - Where is Mushtaq Ahmed? | ARY News 9 PM Headlines | 2nd Oct 2025

Category

🗞
News
Transcript
00:00ڈیوی نیوی نے دھاوہ بول دیا
00:24پاکستان کے مشتاق احمد خان کو حراست میں لیا
00:3043 کشتیوں کو اشتود بندرگاہ پہنچایا جا رہا ہے
00:34زیر حراست انسانی حقوق کاکنوں کو یورپ ڈیپورٹ کیا جائے گا
00:38جب آلیس ملکوں کے لوگ اہل غزہ کی پکار پر امداد لے کر
00:4231 اگس کو سپین کے شہر بارسلونہ سے نکلے تھے
00:46گلوبل سمول فلوٹیلا کا مقصد اسوائلی محاصرہ توڑ کر
00:50بھوک سے بلکتے فلسینی بچوں تک امداد پہنچانا تھا
00:53فلوٹیلا میں شامل ایک کشتی ابھی تاک اسوائلی پاہنچ سے دور
00:57غزہ کے پانیوں میں پہنچ چکی
00:59وزیراعظم شہباز شریف کی گلوبل سمول فلوٹیلا پر حملے کی مزمع
01:14حراست میں لیے گئے افراد کی فوری رہائی کا مطالبہ
01:17عظیم امدادی مشن میں شرکت کرنے والے پاکستانیوں کو خراج تحسین پیش کیا
01:22کہا مشتاق احمد مظہر سعید وحاج احمد اسامہ ریاض
01:26اور دیگر پاکستانیوں نے عظیم امدادی مشن میں حصہ لیا
01:30یہ اقدام پاکستانیوں کی انصاف کے لیے جد و جہود اور مدد کے جذبے کی نمائندگی ہے
01:36پاکستان اپنے شہریوں کی واپسی کا بھرپور مطالبہ کرتا ہے
01:40پاکستانیوں کی سلامتی وقار اور جلد وطن واپسی کے لیے دعا گو اور کوشاں ہیں
01:45صدر مملکت آصف علی زرداری کی فلوٹیلا پر اسرائیلی جارہیت کی مضمت
01:50صدر مملکت کا فلوٹیلا میں شریف پاکستانی شہریوں کو خراج تحسین
01:55کہا امدادی مشن پر حملہ انسانی حقوق اور بین الاقوامی قوانین کی سنگین خلاف ورزی ہے
02:02فلوبل سموت فلوٹیلا پر اسرائیلی حملہ دنیا بھر میں مظاہرے
02:12پیرس میں اسرائیلی سے فارکستانی کے باہر لوگوں کی بڑی تعداد جمع
02:16اسرائیلی جارہیت کے خلاف شدید نارے بازی
02:19ترکیہ، ملائشیا، تیونے، سپین، جنان، ارجنٹائن اور ڈنماغ میں
02:23فلسطینیوں سے اظہاری ایک چہتی کے لیے بڑی تعداد میں لوگ سڑکوں پر نکل آئے
02:28اسرائیل کو تشدد سے روکنے اور اسلحے کی فراہمی بند کرنے کے لیے بھی آواز اٹھائی گئی
02:33ہالی وڈ کے پانچ ہزار سے زائد اداکاروں، فلم سازوں اور سنتکاروں نے
02:38اسرائیلی فلم انڈسٹری کے بائی کارٹ کا اعلان کر دیا
02:41موقف اپنایا یہ انسانی حقوق کی حمایت میں ایک غیر جانبدار اقدام ہے
02:46مقصد غزہ میں جاری تنازہ اور اسرائیلی پولیسیوں کے خلاف احتجاج کرنا ہے
02:58کلمبیا نے اسرائیلی سفارتکاروں کو ملک بدر کر دیا
03:08ملیشین وزیر آزم نے کہا انسانی ہمدردی کے مشن کو روک کر
03:12اسرائیل نے نہ صرف فلسطینی عوام کے حقوق بلکہ بین الاقوامی ضمیر کی بھی توہین کی ہے
03:17ترک صدر طیب اردوان نے امدادی کشتیوں پر حملے کو ڈکیتی قرار دیا
03:22کہا نیتن یاہو قاتل اورام دشمن ہے امدادی کارکنوں کے تحفظ کے لیے ہر ممکن اقدامات کر رہے ہیں
03:30ہم ماس کا کہنا ہے فلوٹیلا کو روکنا اور کارکنوں کو گرفتار کرنا دہشت گردی ہے
03:35اقوام متحدہ اور بین الاقوامی برادری قانونی اور اخلاقی ذمہ داریاں ادا کرے
03:41پل سبوت فلوٹیلا پر حملے کے خلاف پاکستان میں بھی احتجاج
03:47پیراچی میں جماعت اسلامی کے تحت احتجاجی مظاہرہ مارچ میں تبدیل
03:52نمائش تاتبت سینٹر ویلی نکالی گئے
03:54اسلام آباد سمیت ملک دیگر شہروں میں بھی لوگ سرکو پر نکلے
03:58امی جماعت اسلامی حافظ نئیم الرحمان نے کل ملک بھر میں
04:02نماز جمع کی ادائیگی کے بعد احتجاجی مظاہروں کی کال دے دی
04:06آزاد کشمیر میں پرتشدد مظاہر حکومتی ٹیم اور عوامی ایکشن کمیٹی
04:16کے درمیان مذاکرات جاری وزیراعظم کی ہدایت پر مذاکرات ٹیم
04:21مظفر آباد پہنچی وزیراعظم شہبال شریف نے آزاد کشمیر کی
04:25صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے واقعات کی شفاف
04:29تحقیقات کا حکم دیا کہا پر آمن احتجاج ہر شہری کا آئینی اور جمہوری
04:34حق ہے مظاہرین امن عامہ کو نقصان پہنچانے سے گریز کریں
04:38قانون نافذ کرنے والے ادارے مظاہرین کے ساتھ تحمل اور
04:42بردباری کا مظاہرہ کریں مذاکراتی کمیٹی مسائل کا فوری اور
04:46دیر پا حل نکالیں ایکشن کمیٹی کے ارکان حکومتی مذاکراتی کمیٹی
04:51سے تعاون کریں
04:52حکومتی مذاکراتی کمیٹی مسئلے کے پورا انحال کے لیے پور امید
05:00کمیٹی کی قیادت کرنے والے راجہ پرویز اشرف کا کہنا ہے
05:03ایسے صورتحال میں پاکستان اور کشمی کے دشمن فائدہ اٹھا
05:07سکتے ہیں
05:07کوشش ہے بات چیز سے مسائل کا حل نکال لیں
05:10رانہ سناؤلا نے کہا تشدد سے معاملات سلچتے نہیں
05:13علچتے ہیں
05:14وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا آبام سے اپیل ہے
05:17ایسے اناثر سے دور رہیں جو پاکستان کے امن میں خلل جاتے ہیں
05:21وزیر اعظم آزاد کشمی چوہدر انوار الحق نے کہا
05:25مذاکرات میں جو کمی رہ گئی تھی
05:27کوشش ہوگی
05:28اسے دور کیا جائے
05:29قرآن احتجاج ہر کسی کا حق ہے
05:41لیکن قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں دی جائے گی
05:43شر پسندنا سے دشمن کی امام پر آزاد کشمیر کا امن خراب کرنے کی کوشش کر رہے ہیں
05:49موسی نقی کہتے ہیں
05:51حکومت کشمیری بھائیوں کے مسائل کے حل کے لیے ہما وقت تیار ہے
05:55وفاقی وزیر داخلہ نے پیمز میں زخمی اہلکاروں کے آیادت کی
05:59حمد اور حوصلے کو سراحہ
06:01پیمز میں اسلام آباد پولیس کے 31
06:04آزاد کشمیر پولیس کے 12 اہلکار زیر علاج ہیں
06:07موسیقی
06:14وزیر دفاق واجہ آصف کی آزاد کشمیر کے عوام سے پرام رہنے کی اپیل کہا
06:19احتجاج کرنے والوں سے درخواست ہے
06:21مقبوضہ کشمیر کے تین نسلک جدوجہت پر غور کرے
06:25جو آپ کو میسر ہے اس کا عشر عشیر بھی وہ تصور نہیں کر سکتے
06:29وہ کشمیر کی آزادی کی تاریخ اپنے خون سے لکھ رہے ہیں
06:33کشمیر کے جنگوں میں شہید فوجیوں میں
06:35پنجابی، پختون، ولوچ، سندھی، گلگتی اور بلتی شامل ہیں
06:40پاکستان نے اپنا وجود کشمیر کی آزادی کے لیے دعو پر لگایا ہے
06:44اور لگائیں گے
07:02آزاد کشمیر میں احتجاج کی آر میں
07:05عوامی ایکشن کمیٹی کے شر پسند اناصر کی اشتیال انگیزی اور تشدد
07:09حکومت کی جانب سے کئی بار مذاکرات کے دعوت کے باوجود عوامی ایکشن کمیٹی کا احتجاج جاری
07:15چند شر پسندوں نے پولیس اہلکاروں پر حملے کر دیئے
07:18اہلکاروں سے اسلحہ اور دیگر سامان بھی چھین لیا
07:21زخمی اہلکار کا کہنا ہے
07:23ہمیں ارغمال بنا کر وردیاں پھار دیں
07:26پتھر اور ڈنڈے مارے فائرنگ کی آنسو گیس بھی پھینکی
07:29مظاہرین کے تشدد سے ایس پی بھی زخمی ہوئے
07:33پولیس پر بلا اشتیال فائرنگ میں آزاد کشمیر پولیس کے اے ایس آئی سمیتی تین اہلکار شہید اور دنڈوں افراد زخمی ہوئے
07:40اصابابات پولیس کا نیشنل پریس کلپ پر دھاوہ اور توڑ پھوڑ
07:52مظاہرین سمجھ کر صحافیوں کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا
07:56کیفیٹیریا میں موجود صحافیوں پر ڈنڈے برسائے
07:59پولیس نے صحافیوں کو لٹا کر مارا
08:02صحافیوں کا پولیس امبلے کے خلاف احتجاج
08:04صادر پی ایف یو جے افزل بٹ نے کہا
08:07بدترین واقعے پر آنکھیں بند کر لیں تو یہ واقعہ دیگر جگہوں پر بھی پیش آ سکتا ہے
08:12اصابابات پولیس کا رویہ ناقابل برداشت ہے
08:15ایسا تو دہشتگرد کے ساتھ بھی نہیں ہوتا
08:17یہ چالیس ہزار صحافیوں پر حملہ ہے
08:19مولپر کے پریس کلپ سے رابطہ کر کے لاحہ عمل کا اعلان کریں گے
08:23کل یوم اسیاح منایا جائے گا
08:25ملک بھر میں مظاہریں ہوں گے
08:27سیکرٹری نیشنل پریس کلپ نیر علی نے کہا
08:29یہ ایک کلپ نہیں پوری صحافتی کمیونٹی پر حملہ ہے
08:33مضمت سے کام نہیں چلے گا
08:35سی پی این ای پی ایف یو جے اور ایمن نے واقعے کو دہشتگردی کرا دے دیا
08:39ملووظ افراد کی خلاف اوری کاروائی کا مطالبہ
08:42صحافی تنظیموں نے واقعے کو صحافیوں کی خلاف جاری کاروائیوں کا تسلسل کرا دیا
08:47بیان میں کہا پیگا ایکٹ کے بے درے استعمال نے خدشات کو درست ثابت کر دیا
08:52انٹیریر منسٹر نے بھی اس واقعے کی مضمت کی ہے
09:08میں بھی اس واقعے کی نہ صرف مضمت کرتا ہوں
09:11بلکہ اس کے ساتھ غیر مشروع پریس کلاب باپ کی انتظامیاں اور تمام صحافیوں سے
09:18پولیس کی طرف سے اور ایز انٹ سٹیٹ منسٹر انٹیریر میں حاضر ہوں اس معافی کے لیے
09:24وزیر مملکت طلال چودری نیشنل پریس کلاب پہنچے
09:28کہا پولیس اہلکاروں کو پریس کلاب کے اندر نہیں آنا چاہیے تھا
09:31بطور وزیر مملکت پولیس کی جانب سے غیر مشروع معافی مانگنے آیا
09:35باہر احتجاج کرتے ہیں مظاہرین نے پولیس کے ساتھ ہاتھا پائی کی
09:39کچھ لوگ بھاگ کر پریس کلاب کے اندر آئے
09:41جو واقعہ پیش آیا پولیس اور انتظامیاں کا قطع نہ ایسا کوئی ارادہ نہیں تھا
09:47آئی جی اسلام آباد کو پولیس اہلکاروں کے خراف محکمانہ کارروائی کی ہدایت کی ہے
09:51وزیر داخلہ نے انکوائری کا حکم دیا ہے
09:54بھارتے کپتان کا بڑا نہیں بہت بڑا یوٹر
10:06سوریا کمار یادیو ایشا کپ کی ٹروفی کے لیے مگر مچ کے آنسو بہانے لگے
10:11کہتے ہیں ہم تو محسن نقفی سے ٹروفی لینے کو تیار تھے
10:14کسی نے دی ہی نہیں
10:15دیر گھنٹہ میدان میں کھڑے انتظار کرتے رہے
10:18بھارتے مانجمنٹ نے پہلے ہی ایسی سی سربراہ سے ٹروفی لینے سے انکار کیا
10:22ٹروفی نہ ملی تو ساری اکڑ نکل گئی
10:25محسن نقفی کہہ چکے ہیں آپ ٹروفی چاہیے
10:27تو ایسی سی کے دفتر آ کے لے لو
10:29نواز شریف کی بیٹی ہوں
10:38ہمیشہ پنجاب کی بات کروں گی اور اس پر معافی بھی نہیں مانگوں گی
10:41وزیر علیہ مریم نواز کا دو ٹوک موقف
10:44کہا سیلاب آیا تو لیکچر دیا گیا کہ دنیا کے آگے ہاتھ پھیلا ہو
10:48آج ہم آئی ایم ایف کے غلام بنے ہوئے ہیں
10:51کچھ کرنے کا سوچتی ہوں تو سننے کو ملتا ہے کہ آئی ایم ایف نہیں مانے گا
10:55یہ کتنی بڑی تظلیل ہے
10:57میں اپنے لوگوں کو کبھی کشکول پکڑنے نہیں دوں گی
11:00عوام کام کرنے والوں اور صرف باتیں کرنے والوں میں فرق سمجھیں
11:04آپ چاہتے ہیں کہ ہم آپ کو سپورٹ کرتے رہیں
11:14تو پھر ہم چاہتے ہیں کہ آپ کی طرف سے
11:17مائی لیڈرشپ کے لیے عزت سے تو طریقہ ہو
11:20جب آپ کہتے ہیں کہ میرا پانی میری مرضی
11:22تو پھر ایک زوبی کا ایشو ہو جاتا ہے
11:24پیپلز پارٹی کو منانے کی کوشش
11:46حکومت کا ایک بار پھر رابطہ
11:48پیپلز پارٹی نے پارٹی کا یادت سے براہ راست
11:50ملاقات کی خواہش ظاہر کر دی
11:52پیپلز پارٹی نے پارٹی کا یادت کی ادم دستیابی سے آگاہ کر دیا
11:56بتائیا آسیفلی زیداری اور بلاول بھٹو ملک میں موجود نہیں
11:59ذرائع کا کہنا ہے نائف وزیراعظم اسحاگدار
12:02پیپلز پارٹی کا یادت کو براہ راست
12:04اعتماد بلینا شاہتے ہیں
12:05وزیر اطلاع پنجاب عزمہ بخاری نے شرمینا فاروقی کو
12:17مناظرے کا چیلنج دے دیا کہا
12:19پیپلز پارٹی کی سندھ میں سترہ سال سے حکومت ہے
12:22آپ عبامی فلا کے سترہ منصوبے بھی نہیں گنوا سکتے
12:25مریم نواز نے ڈیرھ سال میں نوے منصوبے شروع کیے
12:29پچاس مکمل بھی ہو چکے
12:31بین ازیر انکم سپورٹ پروگرام کو
12:33آپ کیوں زبردستی پنجاب کے سیلا متاثرین پر
12:36مسلط کرنا چاہتے ہیں
12:37سندھ میں ایسی ترقی ہو رہی ہے
12:39جو نظر ہی نہیں آ رہی ہے
12:41سترہ سال کی حکومت والوں کو پنجاب سے موازنے کا شوق ہے
12:44تو آ جائیں مناظرہ کرنے
12:46ہم ہر طرح کے حالات میں چین کے ساتھ کھڑے ہیں
12:56پراند بقائے بہمی پر یقین رکھتے ہیں
12:58ہمیں جنگوں کا نہیں
12:59معاشی ترقی کا سوچنا ہوگا
13:01صدر آسف علی زیداری کا چینی ٹی وی کو انٹرویو کہا
13:04سی پیک کی کامیابی سے پورا خطہ ترقی کرے گا
13:07روابط مضبوط ہوں گے
13:09چین کا مستقبل تابناک ہے
13:11پورا مشرق اس کے ساتھ مل کر کام کرے گا
13:14سب کو ایک دوسرے کی خود مفتاری کا احترام کرنا ہوگا
13:17ترقی کا حق سب کا ہے
13:18چین کے ساتھ ہمارا تعاون اب خلا تک بہن چکا ہے
13:21آئندہ بجٹ فائنانس ڈیویزن کے تحت
13:31ٹیکس پالسی آفیس پیش کرے گا
13:33وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا پشاور میں
13:35پاکستان بزنس سمٹ سے خطاب کہا
13:38اپریل دوہزار چھبیس میں
13:39یورو بانڈ کی مد میں ایک آشاریہ تین ارب ڈالر ادائیگی کرنی ہے
13:43پاکستان اب مضبوط پوزیشن میں ہے
13:46ترسیلاتِ ذر میں اضافہ ہو رہا ہے
13:48تین تالیس ارب ڈالر تک جانے کی توقع ہے
13:51پالیسی ریٹ اور مالیاتی اخراجات کم ہو رہے ہیں
13:54آئی ایم ایف کی شرط درامت گاڑیوں کی سیفٹی سٹینڈرڈز
14:01سترہ سے بڑھا کر باست کرتی گئی
14:03حکومت نے نوٹیفیکشن جاری کر دیا
14:05سیفٹی سٹینڈرڈز امپورٹڈ اور لوکل منفیکچرڈ گاڑیوں کے لیے
14:09لازمی قرار ایمپورٹڈ گاڑیوں پر ماحول، سیفٹی، میار اور ٹیسٹنگ کے انٹرناشن سیٹیفیکیٹ حاصل کرنا ہوگا
14:15اطلاق یقم مکتوبر سے کر دیا گیا
14:17مقامی طور پر تیار گاڑیوں پر سیفٹی سٹینڈرڈز کا اطلاق یقم جولائی دوہزار چھبیس سے ہوگا
14:23سیف کمرشل ایمپورٹرز ہی گاڑی درامت کر سکے گا
14:26درامت کرندگان کو جاپان، کوریا اور چین سے وحیقل انسپیکشن سٹیفیکیٹ بھی لینا ہوگا
14:42گزشتہ سال سات لاکھ پینتیس ہزار پاکستانی بیرون ملک نوکری کے لیے گئے
14:46پاکستانیوں کے لیے بیرون ملک ترقی کے مزید مواقع تلاش کر رہے ہیں
14:50وفاقی وزیر برائے سمندر پار پاکستانی چودر سالک کے گستگو کہا
14:54کوشش کر رہے ہیں دیگر ممالک کے لیے قابل قبول ویزا پالیسی تشکیل دیں
14:58ہمیں برابری کی سطح پر سب سے بات کرنی چاہیے
15:11امریکی گوڈز کمپنی پراکٹر انڈ گیمبل کا پاکستان میں کاروبار بند کرنے کا فیصلہ
15:15پاکستان میں نیا بزنس موڈل اپنانے کا اعلان کر دیا
15:19پی این جی پاکستان میں تھرڈ پارٹی ڈسٹریبیوٹر موڈل پر منتقل ہوگی
15:23کمپنی کئی ماہ تک معمول کے مطابق کاروبار جاری رکھے گی
15:27اعلامیے کے مطابق متاثرہ ملازمین کو بیرون ملک مواقع یا الہدگی پیکش دیے جائیں گے
15:32پی این جی مسنوات خطے کے دیگر آپریشن سے فراہم کی جائیں گے
15:37باجوڑ میں خبارج کی جانب سے گھروں کے اندر کھو دی گئی خفیہ سرنگوں کا انکشار
15:49خفیہ سرنگوں کو اسلحہ زخیرہ اور پناہ گاہوں کے طرز پر استعمال کیا جاتا رہا
15:53خبارج گھروں میں چھپ کر ریاست اور عبام مقالف منظم کاروائیاں کرتے رہے
15:58حالی آپریشنز میں ان سرنگوں اور اسلحے کے زخیرہ برامت کر کے بطور ثبوت ابہم کو دکھائے گئے
16:04پی اتنا خبارج کا شہریوں اور گھروں کو بطور انسانی ڈھال استعمال کرنا
16:08وہ زلانہ اور قابل مضمت عمل ہیں
16:10کراچی کے بڑے اور اہم ترین سرکاری ہسپتال سیول ہسپتال میں غنڈا آناصر کھراچ
16:21عملے پر تشدد کام میں مداخلت ناماننے پر مار پیٹ معمول بن گیا
16:26سیول ہسپتال کے ایڈیشنل ایم ایس او پی ڈیز نے ایم ایس کو حراسانی اور غیر قانونی
16:31سرگرمیوں میں ملوث افراد کے خلاف کارروائی کے لیے خط لکھ دیا
16:35ایڈیشنل ایم ایس او پی ڈیز نے خط میں لکھا
16:38دہشتگرد اناصر کا تعلق متحر کالونی اور دیگر علاقوں سے ہے
16:41انور اور کاشیف نام کے دو افراد او پی ڈی بلوک میں آتے ہیں
16:46خواتین مریضوں کو حراسان کرتے ہیں
16:48رشوت مانگتے ہیں
16:49سیاسی پارٹی سے وابستگی کا جھوٹا دعویٰ کرتے ہیں
16:53فلپائن میں زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد بہتر ہو گئی
17:01ایک سو چالیس سے زائد زخمی
17:03درجنوں افراد ملوے تلے موجود
17:05امدادی کارروائیاں جاری
17:07حکام نے ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ظاہر کر دیا
17:10سب سے زیادہ متاثرہ صوبے سیبو میں امرجنسی نافذ کر دی گئی
17:14پاکستان کا فلپائن سے زلزلے سے امباد پرتازیت کا اظہار
17:18ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے
17:21مشکل کی اس گھڑی میں فلپائن کی حکومات اور عوام کے ساتھ ہیں
17:24مومن ورلک کپ میں گرلز ان گرین کا ناکامی سے آغاز
17:33بنگلہ دیش نے سات فکٹوں سے ہرا دیا
17:35ایک سو تیس سنس کا حدہ بتیسویں اوول میں حاصل کیا
17:38ربیہ حیدر نے میچ مننگ نیس سنچری بنائی
17:41رامین چمین، دیانہ بیگ اور فاطمہ سنہ نے ایک ایک کھراری کو آلک کیا
17:45کولمبو میں پاکستان ویمن ٹیم نے پہلے کھیل کر صرف ایک سو انتیس سنس بنائے تھے
17:50قومی ٹیم پچاس اوور بھی پورے نہ کھیل سکی
17:54اور کامیلی کی دنیا کے بے تاج بادشاہ ورسٹائل فنکار عمر شریف کو مطاہوں سے بچڑے چار پرس بھی گئے
18:07عمر شریف نے اسٹیس کی دنیا سے فلم کے بڑے پرتے تاک اپنی صلاحیتوں کا لوحہ مند آیا
18:12کمال اداکاری اور لا جواب پرفارمنس پر انہیں دیگر ایوارڈ سمیت
18:16حکومت پاکستان کی جانب سے تمغاہ انتیاز سے بھی نوازا گیا
18:20موسیقی
Comments

Recommended