Skip to playerSkip to main content
#arabiansea #storm #karachi #flotilla #israel #palestine #gaza #middleeast #maryamnawaz #sindhgovt #canalproject #IshaqDar #donaldtrump #israel #gazapalestine #globalsumudflotilla #mushtaqahmedkhan #headlines

Global Sumud Flotilla says interception underway as vessels near Gaza

Pakistan’s trade deficit jumps 33pc in first quarter of FY25

Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY

Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:00ڈانل ٹرمپ
00:30لکھا آخری موقع ہے معاہدہ نہ ہوا تو ایسی جہنم برپا ہوگی جسے دنیا نے نہ دیکھا ہو
00:36میں صرف حکم دوں گا اور حماس ارکان کی زندگی ختم کر دی جائے گی
00:40حماس کے لوگوں کو تلاش کیا جائے گا اور پھر مارا جائے گا
00:44ہمارے مسودے میں تبدیلی کی گئی
00:54ٹرمپ کے اعلان کردہ غزہ ہم معاہدے کے بیس نکات من و ان ہمارے نہیں
00:58وزیر اعظم کو مسودے میں تبدیلی کا علم نہیں تھا
01:01ٹرمپ کے ٹویٹ کے جواب میں وزیر اعظم کے ٹویٹ پر نائب وزیر اعظم اس حاگڈار کی وضاحت کہا
01:06غزہ میں مکمل جنگ بندی ضروری ہے غزہ میں عام قائم کرنے کے لیے یو این ناکام ہو چکا
01:12فلسطین کے مسئلے کا دو ریاستی حل پاکستان کی پالیسی ہے
01:15سعودی عرب سے معاہدے کے بعد کئی ملکوں نے شمولیت کی خواہی ظاہر کی ہے
01:19ایسا ہو گیا تو پھر یہ مشرقی نیٹو بن جائے گا
01:23میرا ایمان ہے پاکستان ایک دن مسلم امہ کی قیادت کرے گا
01:27سینیٹر مشتاق سمیت پاکستانیوں کی باحفاظت پاپسی کے لیے یورپی ملک سے رابطے میں ہیں
01:32وزیراعظم شہبار شریف سے امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن کا رابطہ
01:46مشتاق احمد خان کی رہائی کی کوششوں پر بات چی
01:49غزہ سمیت مشرق مستاقی صورتحال پر تبادلہ خیال
01:52وزیراعظم نے بتایا سمود فرچیلا سے گرفتار پاکستانیوں کی واپسی کے لیے حکومت بھرپور کردار ادا کر رہی ہے
01:58دوست ممالک اور عالمی تنظیموں سے رابطے میں ہیں
02:01گرفتار پاکستانیوں کو بہت جلد باحفاظت وطن واپس لائے جائے گا
02:05مسئلہ فلسطین پر پاکستان کا موقع دو ٹوک اور واضح ہے
02:09القج شریف کو فلسطینی ریاست کا دار الحکومت تسلیم کرتے ہیں
02:13حافظ نعیم نے کہا پاکستان کو صرف آزاد فلسطینی ریاست کے قیام کے مطالبے پر خائم رہنا چاہیے
02:19عرض مقدس پر ریاست صرف فلسطین ہے باقی مقبوضہ علاقہ ہے
02:31اسرائیل نے غزہ کے جانب گامزن گلوبل سموڈ سلوٹیلا کی آخری کشتی پر بھی قبضہ کر دیا
02:41عالمی امدادی کاکن گرفتار کر دیے
02:44کافلے میں پاکستان سمیت چوالیس ملکوں کے ساڑھے چار سا سے زائد افراد شامل
02:48سویڈن کی نامبر محولیاتی کاکن گریٹا تھنبرگ پاکستان کے مشتاق احمد خان بھی تیرے حراست ہیں
02:55اسرائیل نے چار اطالبے کاکنوں کو ڈی پورٹ کر دیا
02:58اسرائیلی وزارت خارجہ کا کہنا ہے تمام چار سو اکسٹ افراد کو جل سے جل ڈی پورٹ کر دیا جائے گا
03:05گلوبل سموڈ سلوٹیلا پر اسرائیلی حملے کے خلاف دنیا بھر میں احتجاجی مظاہرے
03:10جیئرمن پی پی بلاول بھٹو نے گلوبل سموڈ سلوٹیلا کو اسرائیل کی جانب سے روکے جانے کی مضمت کی
03:16سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر لکھا
03:19اسرائیل کا یہ قدم انسانیت پر کھلا حملہ ہے
03:22آزاد کشمیر میں حکومت اور عوامی ایکشن کمیٹی کے مذاکرات کا آخری دور
03:31وفاقی وزیر احسن اقبال کہتے ہیں
03:33عوامی ایکشن کمیٹی کے ساتھ معاہدے پر اتفاق ارائے کر لیا
03:36معاہدے پر جلد دستخط ہو جائیں گے
03:38جوائنٹ ایکشن کمیٹی کی تجاویز سے ہم نے اتفاق کر لیا
03:42مہاجرین کی نشستوں سے متعلق آئینی ماہرین کی کمیٹی تشکیل لی جائے گی
03:46کمیٹی کے جائزے کے بعد جو بھی فیصلہ ہوگا وہ سب کے لیے قابل قبول ہوگا
03:51یہ آئینی معاملہ ہے اس میں جذبازی نہیں کی جائے گی
03:54بڑے پیمانے پر خون ریزی اور بدعملی چاہنے والے ناکام ہو گئے
03:58یہ پاکستان اور آزاد کشمیر کے عوام اور جمہوریت کی جیت ہے
04:01وزیر امور کشمیر کی نگرانی میں ایک مستقل کمیٹی بنائی ہے
04:05ہر پندرہ دن بعد مطالبات پر عمل درامت کا جائزہ لیا جائے گا
04:09ملکی معیشت کو مضبوط بنیادوں پر مستحکم کرنا اولین ترجیح ہے
04:30وزیر اعظم کی ملکی معیشت اور غیر ملکی سرمایہ کاری پر اجلاس میں گفتگو
04:34اجلاس میں نائب وزیر اعظم، اسحاق ڈار، فیل مارشل، سید آسم منیر اور وفاقی وزراء کی شرطہ
04:40اقتصادی صورتحال، براہ راست، غیر ملکی سرمایہ کاری کے فروغ اور ترقیاتی منصوبوں پر بات چیت
04:46شہباز شریف نے کہا
04:47اقتصادی سرگرمیوں کی منصوبہ بندی میں نجی شعبے کا کلیدی کردار ہوگا
04:52معاشی پالسیوں کی تشکیل سے پاکستان کو خطے میں سرمایہ کاری کا پرکشش مرکز بنائیں گے
04:57سرمایہ کاری کے ساتھ تجارت کو بھی فروغ دینا پالسی کا حصہ ہے
05:10پنجاب کی وزیر اعلا معافی نہیں مانگے گی
05:12مجھ سے معافی منگانے کے لیے واک آؤٹ کیا گیا
05:14میں معافی کیوں مانگو وہ ترجمان مانگیں جنہوں نے پنجاب پر تنقید کی
05:18آئندہ پنجاب پر بات کرنے سے پہلے سو بار سوچنا
05:22پنجاب پر بات کروگے تو جواب ملے گا اور زوردار ملے گا
05:26وزیر اعلا پنجاب مریم نواز کا سیس فائر سے انکار
05:29کہا پنجاب نے اپنے پیسوں سے نہریں نکالنی تھی
05:32اجازت نہیں دی گئی
05:34سی سی آئی میٹنگ میں پنجاب کے عوام کا مقدمہ لڑا
05:37لوگوں کو گمراہ کر کے سڑکوں پر نکالا گیا
05:39کہ پنجاب کے خلاف بات کر
05:41پنجاب کو اپنا سمجھتی ہوں تو اس لیے اپنا پانی کہتی
05:44مجھے کہا جا رہا تھا کہ عالمی امداد کیوں نہیں مانگتے
05:47جب عوام کا پیسہ عوام پر خرچ کرنے کی نیت ہو
05:51تو ہاتھ نہیں پھیلائے جاتا
05:52عاصف علی زرداری محترم
05:54بلاول چھوٹا بھائی ہے
05:55بتانا چاہتی ہوں کہ مجھے دکھ ہے
05:57پنجاب میں سیلاب تھا
05:59اور پریس کانفرنسز کر کے پنجاب حکومت کا مزاق اڑایا جا رہا تھا
06:03پیپلز پارٹی کا مریم نواز کے رویے پر پھر قومی اسمبلی اجلاس سے واک آؤٹ
06:21وفاقی بزراء پیپلز پارٹی رہنماؤں کو منا کر واپس قومی اسمبلی اجلاس میں لے آئے
06:26نوید قمر نے کہا ایوان سے بطور احتجاج واک آؤٹ کرتے ہیں
06:30آن گراؤنڈ حالات جون کے تون ہیں اور کوئی تبدیلی نہیں آئی
06:33ہم اس وقت سیوان کا حصہ نہیں بن سکتے جب تک حالات تبدیل نہیں ہوتے
06:38نائب وزیر اعظم اسحاق دار نے کہا گولہ باری روکنا ہوگی
06:42دو چار دنوں میں معاملات حل کر لیں گے
06:44وزیر اعظم بیرونی دورے سے واپس آ گئے
06:46بلاول بھٹو اور آصف علی زرداری ملک سے باہر ہیں
07:00آپ لوگوں کو شما ہی نظر آتی ہے اور کچھ دکھائی نہیں دیتا
07:04نائب وزیر اعظم اسحاق دار کا قومی اسمبلی میں نارے لگانے والوں کو جواب کہا
07:08میرے جاری کردہ لیٹر آف کریڈٹ میں شما جنیجو کا نام شامل نہیں تھا
07:12وزیر اعظم کا دوسرا وفد ہوتا ہے جس میں ملازمین تقریر نویس اور دیگر شامل ہوتے ہیں
07:17یہ محترمہ اس کا حصہ تھی
07:19شما جنیجو نے غیر ذمہ دارانہ حرکات کی
07:21صحافیوں پر حملہ نامنظور
07:31اسلام آباد پریس کلپ میں پولس تشدد اور توڑ پور کے خلاف صحافیوں کا احتجاج
07:35اسلام آباد میں صحافیوں کی نیشنل پریس کلپ سے بلو ایریا تاک احتجاجی ریلی
07:39صدر پی ایف یو جے افضل بٹ نے خطاب میں کہا
07:42چارٹر آف ڈیمانڈ پر حکومت نے کوئی اقدام نہیں کیا
07:45تو ہم اپنے قدم آگے بڑھائیں گے
07:47نیشنل پریس کلپ پر حملہ
07:49پاکستان کے تمام پریس کلپ پر حملے کے مترادف ہیں
07:52صحافی رہنما آرشد انساری کا لاہور میں مظاہرین سے خطاب میں کہنا تھا
07:56واقعی کی ایف آئی آر درج نہ ہوئی تو عدالت جائیں گے
07:59صحافیوں نے پارلیمنٹ میں پریس گیلری سے بھی واک آؤٹ کیا
08:03ملک کے دیگر شہروں میں بھی صحافیوں نے احتجاج کیا
08:06سکھر میں مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے رہنما پی ایف یو جے لالا آسد پتھان نے کہا
08:11نیشنل پریس کلپ کا تقدس پہ عمال کرنے والوں کے خلاف کارروائی کی جائے
08:30بھارتی میڈیا کا نیا ڈراما
08:32ومنز والکپ کی کومنٹری میں سنامین نے نتالیا پرویز کا تعرف کرواتے ہوئے آزاد کشمی کا ذکر کیا
08:38تو بھارتی میڈیا تلملا اٹھا
08:40گودی میڈیا کے مطابق آزاد کشمی متنازع علاقہ ہے
08:44پوریمنٹری میں اس کا ذکر کرنا سیاسی معاملہ ہے
08:47سنامین نے بھی قرارہ جواب دیا
08:49ٹرکٹ ویب سائٹس کے سکرین شارٹ شیئر کیے
08:51جس میں نتالیا کا تعلق آزاد کشمی سے لکھا دکھایا گیا
08:55آئینہ ان کو دکھایا تو برا مان گئے
09:05بھارتی انتہا پسند اے بی ڈیولیئرز کے بھی پیچھے پڑ گئے
09:08سابق جنوبی افریقی کپتان نے گزشتہ روز ٹروفی
09:11ڈرامے پر بھارت کو آڑے ہاتھ ہو لیا
09:13کھیل سے سیاست دور رکھنے کا مشورہ دیا
09:15بھارتی تلملا گئے
09:17آئی پیل سے پیسے کمانے کے تانے اور بھارت کبھی نہ آنے کے مشورے دینے لگے
09:21کوئی کہنے لگا اے بی نے بھارتی پالیسیوں کے خراب بول کر
09:25اپنی عزت گوادی کسی نے لیجنری بلے باز کو اوور ریٹڈ کہہ کیا
09:29کراچی والو ہوشیار سمندری توفان کا خطرہ سر اٹھانے لگا
09:42چھٹا الڑ جاری
09:43بہیرہ عرب میں شکتی نامی سمندری توفان تبدیل
09:47محکمہ وسمیات کا کہنا ہے
09:48توفان شکتی کراچی سے تین سو ساٹھ کلومیٹر جنوب میں موجود ہے
09:51آئندہ چوبیس گھنٹوں میں شدید سمندری توفان میں تبدیل ہونے کا خرچہ
09:55سین بلوچستان کے مختلف فضلہ میں آج اور کل گرہ چمک کے ساتھ
09:59بارش اور تیز ہواوں کے چلنے کا امکان
10:01ہوا کی رفتار سو سے ایک سو پچس کلومیٹر فی گھنٹہ تک بڑھنے کا امکان ہے
10:06ماہیگیروں کو پانچ اکتوبر تک گہرے سمندر میں نہ جانے کی ہدایت
10:09چھے اکتوبر تک بحیرہ عرب میں سمندر کی صورتحال انتہائی خطرناک رہے گی
10:13سیاحتی مقام بابو سر ٹاپ پر برفباری بے سراور نوری ٹاپ کے پہاڑوں پر
10:33برفباری کے بعد سیاہوں کے بڑی تعداد ناران پہنچ گئی
10:36جسس نعیم اکتر افغان اور جسس شکیل احمد کا اختلافی نوٹ جائے
10:47جسس نعیم اکتر افغان نے لکھا مستقل ٹرانسفر آئین کے آرٹیکل دو سو کے خلاف ہے
10:53اس آرٹیکل کے تحت ٹرانسفر صرف عارضی ہو سکتا ہے
10:56سادر مملکت نے بامانی مشابرت کے بغیر فیصلہ کیا
10:59سادر کا نوٹیفیکشن غیر آئینی، بدنیتی اور غیر ضروری جلدی میں جاری ہوا
11:05ٹرانسفر کا عمل، عدالتی آزادی اور تقرری کے آئینی طریقہ اکار کے منافی ہے
11:10سندھائی کورٹ نے جسٹس طارق محمود جہانگیری کی ڈگری منسوقی کا جامعہ کراچی کا فیصلہ معاتل کر دیا
11:17عدالت نے سندیکیٹ اور انفیر مینز کمیٹی کے صفانشات پر مزید کاروائی سے بھی روک دیا
11:23ریجسٹرار جامعہ کراچی نے بتایا پرسو نوٹس ملا ہے جواب کے لیے محلت دی جائے
11:28جسٹس اقبال کلھوڑو نے کہا محلت دیتے ہیں لیکن اس دوران درخواست گزار کے خلاف کاروائی ہو گئی تو کیا ہوگا
11:34درخواست گزار کو پہنچنے والے نقصان کا کون ذمہ دار ہوگا
11:38یہاں ایک انسان کی زندگی بھر کی کمائی دعو پر لگی ہے
11:41ہو سکتا ہے ذاتی مفاد کی وجہ سے درخواست گزار کے خلاف کاروائی کی گئی ہو
11:45تیس پینٹی سال بعد اگر کوئی درخواست دیتا ہے تو متاثرہ فرد کو بلانا چاہیے
11:49فرقین کو سنے بغیر کیے گئے عدالتی فیصلے کی بھی اہمیت نہیں ہوتی
11:53عدالت نے سمات 20 نومبر تک ملتوی کر دی
12:10پاک سعودی لفاعی معاہدے کا دیر و جان سے خیر مکم کیا ہے
12:13عرضو تھی کہ سعودی عرب اور پاکستان اسلامی دنیا کے قیادت کریں
12:17مولانا فضل الرحمن کا کہنا ہے دونوں ملکوں نے اسلامی دنیا اور خطے کی صورتحال دیکھ کر معاہدہ کیا
12:23ابتدا ہو گئی ہے اب دیگر اسلامی ملک بھی اس کا حصہ بن سکتے ہیں
12:27مولانا فضل الرحمن نے کہا سینیٹر مشتاق مظلوم فلسطینیوں کی مدد کے لیے پاکستان کی نمائندگی کر رہے تھے
12:33اللہ انہیں محفوظ رکھے
12:45پی ٹی آر رحمہ آسد قیسر کہتے ہیں
12:47ٹرم کے بیس نکات ابھی آئے نہیں اور میاں صاحب نے ٹویٹ کر دی
12:50میں ان سے پوچھنا چاہتا ہوں انہیں اتنی جلدی کیا تھی
12:53نائی وزیر آزم نے جو تفصیل بتائی وہ خود بھی کنفیوز تھے
12:56بڑے فیصلے لیے تو پارلیمنٹ سے مشاورت کیوں نہیں کی گئی
13:00گلوبل سمود سوٹیلا پر حملے کے خلاف اور فلسطینیوں سے ایک جہتی کے لیے
13:10جماعت اسلامی اور جے یو آئے کا ملک بھر میں احتجاج مظاہرے اور ریلیاں
13:14کراچی میں شہریوں کا فلسطینیوں سے بھر پور اظہار ایک جہتی
13:17امیر جماعت اسلامی کراچی مرم زفر نے کہا
13:20گلوبل سمود سوٹیلا پر حملہ کر کے اسرائیل نے عالمی قوانین کی درجیاں اڑا دی
13:25اسلام آباد پشاور سوات سمیت تمام چھوٹے بڑے شہروں میں
13:29گلوبل سمود سوٹیلا کے کارکنوں سے اظہار ایک جہتی
13:32حکومت سے سینیٹر مشتاق احمد اور دیگر کی باحفاظت لہائی کے لیے افتامات کا مطالبہ
13:37عالمی برادری سے اسرائیلی دہشتگردی روک نے اور فلسطینیوں کو
13:41امداد فراہمی یقینی بنانے کی ابھی
13:43سیکیورٹی فورسز خواب علوچستان کے زلال شیرانی میں انٹیلیجنس بیس آپریشن
13:58فائرنگ کے تبادلے میں ساتھ بھارتی سپانسر دہشتگرد حلاق
14:02آئی ایس پی آر کا کہنا ہے آپریشن یکم اکتوبر کو دہشتگردوں کی موجودگی
14:06کی اطلاع پر کیا گیا دہشتگرد بھارتی پروکسی تنظیم فتنہ خوارج سے
14:10تعلق رکھتے تھے علاقے میں کلیرنس اور سینٹائزیشن آپریشن جاری ہے
14:15صدر مملکہ تعاصف علی زرداری اور وزیر آزم شہباز شریف کا
14:19سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین کہا دہشتگردی کے فرید کو جڑ سے اکھار پھینکیں گے
14:24وزیر داخلہ محسن نقمی نے کہا فورسز نے بروقت کارروائی کر کے
14:28دہشتگردوں کے مضموم ازائم خاک میں ملائے قیام امن کے لیے سیکیورٹی فورسز کی
14:33کامیابیوں کو قدر کی نگاہ سے دیکھنے ہیں
14:35گرے شکوے کا حل ریاست کے خلاف بندوق اٹھانا نہیں
14:52جھوٹے پروپیگنڈا سے نوجوانوں کو ریاست سے دور کرنے کا ذریعہ بنے
14:57وزیرعالہ بلوچستان سرفراز بکٹی کی مختلف جامعات کے فیکلٹی ممبران سے گستگو
15:02کہا تحقیق اور وضاحت کے ذریعے نسل نوکی درست راہنمائی کریں
15:06یہ وطن ہم سب کا ہے اور سب نے قربانیاں دی ہیں
15:09ملوچستان میں گووننس کی بہتری کے لیے اصلاحات متعارف کروائی جا رہی ہیں
15:22مند سہرہ میں الخدمت بنو قابل انٹری ٹیسٹ میں ہزاروں طلبہ و طالبات کی شرکت
15:27منتظمین کا کہنا ہے بیس ہزار سے زائد امیدواروں نے موفت آئی ٹی کورسز کے لیے
15:32ٹیسٹ دیا طالبات کے لیے الگ پنڈال سجایا گیا
15:35مند سہرہ اور قریبی ازلا کی طالبات بھی ٹیسٹ دینے پہنچیں
15:43کراچی میں معذور بچے پر تشدد کرنے والی استانی کو برطرف کر دیا گیا
15:47نجی بحالی سینٹر میں بچے پر تشدد کی ویڈیو وائرل ہوئی تھی
15:50جس کے بعد بحالی مرکز انتظامیہ نے صفیہ ناز کے خراف ایکشن لیا
15:54انتظامیہ کے مطابق بچے کے والدین نے قانونی تارروائی کرنے سے انکار کر دیا
16:00گورنر ہاؤس کراسی میں ساکنانے شہر قائد مشاہرہ سچ گیا
16:04صدارت معروف دانشوار اور شاہر ڈاکٹر پی زادہ قاسم صدیقی کر رہے ہیں
16:08مشاہرے کی خوبصورت شام معروف محقق اور عدی ڈاکٹر آصف ریا صدیقی کے رام
16:13تقریب میں گورنر سن کامران ٹیسوری بطور مہمان خصوصی شریف
16:18معروف شوارہ انور شہور خواجہ رضی حیدر اختر سعیدی خاضل جمیلی خالد موئی
16:23اقبال خاور نے اپنے ذلکش کلام سے شرکا کو محضوظ کیا
16:27عبد الرحمان مومن اور منصور ساہر کی شاعری پر حاضرین نے بھرپور داد دی
16:31نوجوان شہرہ مدھت عباس فہد ولی اور حیدر رزوی نے بھی شرکت دی
16:37نظامت کے فرائض کا شیف حسن عباسی نے انجام دیئے
16:40آئی سی سی ویمن وول کپ میں روایتی حریفوں کا ٹاکرا پاک بھارا ٹیم میں
16:52کولمبو میں اتوار کو مدد مقابل آئیں گی
16:54بنگلہ دیش سے ناکامی کے بعد قومی ٹیم پلٹ کروار کرنے کو تیار
16:58کل پریکٹس کرے تھی بھارتی ٹیم پتوحات جاری رکھنے کے لیے پورازم
17:01افتتاہی ماتھ میں اس لرلنکا کو ہرائیا تھا
17:04وول کپ میں انگلینڈ کا دبنگ کھیل
17:09اپنے پہلے میٹھ میں جنوبی افریقہ کو دس فریکٹوں سے آؤٹ کلاس کر دیا
17:12گوہاتی میں ستہ رنس کا حدف پندر میں اوور میں حاصل کیا
17:15ایمی جونز نے چالس رنس کی اننگز کھیل
17:17جنوبی افریقی ٹیم پہلے کھیل کر صرف انہتہ رنس پر کھیل گئی
17:21اور میسٹری سپنر ابرار احمد زندگی کی نئی اننگز کا آغاز کرنے کو تیار
17:25خاندانی زرائے نے بتایا
17:27خاندانی کرکٹر کی شادی آج کراسی میں ہوگی
17:29غلی ماچ ہے اکتوبر کو ہوگا
Be the first to comment
Add your comment

Recommended

5:39