#mushtaqahmed #gazaunderattack #gazagenocide #gazacrisis #gazapalestine #palestine #israel #israelpalestineconflict #israelpalestinewar #donaldtrump #france #unitedkingdom #germany
(Current Affairs)
Host:
- Waseem Badami
Guests:
- Barrister Danyal Chaudhry PMLN
- Aijaz Hussain Jakhrani PPP
- Sher Afzal Khan Marwat (Senior Leader)
- Faraz Ahmed Mughal (KPK PTI)
Attack On Flotilla - What Is Israel Planning? | Ahmad Hassan Revealed =
Israeli forces block Global Sumud Flotilla off the coast of Gaza - Zahid Mehmood's Analysis
Israeli forces block Global Sumud Flotilla off the coast of Gaza - Dr Qamar Cheema's Analysis
Gaza-bound flotilla continues voyage despite fear of Israeli attacks: Ex-Senator Mushtaq Ahmed
Israeli navy intercepts Global Sumud Flotilla vessels - BREAKING NEWS
Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY
Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP
ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.
(Current Affairs)
Host:
- Waseem Badami
Guests:
- Barrister Danyal Chaudhry PMLN
- Aijaz Hussain Jakhrani PPP
- Sher Afzal Khan Marwat (Senior Leader)
- Faraz Ahmed Mughal (KPK PTI)
Attack On Flotilla - What Is Israel Planning? | Ahmad Hassan Revealed =
Israeli forces block Global Sumud Flotilla off the coast of Gaza - Zahid Mehmood's Analysis
Israeli forces block Global Sumud Flotilla off the coast of Gaza - Dr Qamar Cheema's Analysis
Gaza-bound flotilla continues voyage despite fear of Israeli attacks: Ex-Senator Mushtaq Ahmed
Israeli navy intercepts Global Sumud Flotilla vessels - BREAKING NEWS
Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY
Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP
ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.
Category
🗞
NewsTranscript
00:00. . . . . . .
00:30. . . . .
01:00. . . .
01:30. . . . . . .
01:59. . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . .
02:59maafi to nai maanggi jaii
03:01or nai governance ke wala se bhi shadid tante ka nishanah manaya
03:04aur kya ka haap dhekhe
03:06parliament is haa
03:08uske bahar khaade hoke
03:09nadim abzal chan nai moody ke saap me laaya
03:11panjab ki maamilat ko
03:12ya moody ki policy hai na
03:13panjab ko banjar dho
03:15ya hi pher moody ki siya sahta ta
03:17agar moody ko hi laana hai biech mein
03:18amare paas bhi zabahan hai
03:19vote aap leheni saktay
03:21pahalai aapke hai
03:22kuchni panjab me
03:23hini harkatong ki wajah se
03:24people's party ki taubai hui hai
03:25ya baat pher ni aare
03:26or ya ya panjab ko dictation koji nahi dhe sakta
03:30panjab me kya karna
03:31iska fesla panjab karayga
03:32kis baat ki maafi maanggay haa
03:34agar hunnay kaya dhya no maafi no vote
03:36pher kya hoga
03:36maafi to kishi surat nai nai to kaya na
03:38ya to maafi bata dene kis chis ki maangnay ha
03:40ya bach ghanah na arketen chhod dhe
03:41aap sinch pe koncentrate karayin
03:43ham panjab pe koncentrate karayin
03:44isse liye sindhi johan woh bar bar
03:46chief minister johan marim nawaz ki
03:48paasand karne ki baat kertetai
03:49clips to dèkhou social media upe
03:50joh ki raachi se lahore outa
03:52koii aam benda ho
03:53koi celebrity ho
03:54ho ake kaitate
03:55amaya aasa legta
03:55how imi yorup mein aage
03:56then bana lye na ki raachi
03:57ko bhi yorup
03:58hamine poochay haa
03:59hap ko
03:59hap ko bhi paasye milti
04:00infc que in der
04:00who khaa jate
04:01hamine to na hi mocha
04:02kubhi
04:02ya mapta
04:03abbo isse ensaray moamale
04:05anhe pe
04:08ujano
04:09huynh
04:11waziran
04:11nam
04:12wazir
04:14huynh
04:14huynh
04:18people's party
04:21people's party
04:23on air
04:25on record
04:27on record
04:29first of all
04:31meeting
04:33people's party
04:35people's party
04:37you are only a couple of people's party
04:39you are not a person
04:41you are only a person
04:43you are also an associate
04:44Muslim League
04:45you are saying
04:46that I will not say
04:47my name or the contrary
04:48I will not say
04:50this one is a person
04:52who doesn't have a reputation
04:53your friends
04:55your strange inglés
04:56if a man can say
04:58that way
04:59what will happen
05:00I don't want to go
05:01with Mihajad
05:03his example
05:04in which is
05:05J. Ajaz
05:06We are a member of the National Assembly of Pakistan People's Party.
05:08And today, the event of the people's party has a round of people's party.
05:15We are one of them.
05:17We are a member of Pakistan.
05:19We are a secretary of information and broadcasting.
05:22We are a senior leader of the National Assembly of Pakistan.
05:27We are a spokesperson for the KPK.
05:29We are a spokesperson for the CMKPK.
05:30We are a member of the Secretary of Information and Broadcasting.
05:33Thank you very much.
06:03Thank you very much.
06:33Thank you very much.
07:03Thank you very much.
12:49We have all the right to disagree.
13:11Forg highway spending
13:13für the system.
13:15The endless issue.
13:28ning Quer Getting
13:38. . . . . . . . । . . . . .
14:08we should never fuel the issues
14:30یہ ایسے issues ہیں
14:33جن کو address کرنا چاہیے
14:34ہمارا حدف یہ ہے
14:36کہ لوگوں کو maximum relief ملے
14:37people's party کا بھی حدف یہ ہے
14:39کہ maximum لوگوں کو relief ملے
14:41چلیں اب جو ہونا تھا ہوگیا
14:42اب مریعہ بی بی کی طرف سے
14:43مزید بیانات نہیں آئیں گے
14:44یہ آپ اشور کر آ سکتے ہیں
14:45love's کا چناو جو ہے
14:46وہ مختلف ہو سکتا ہے
14:47لیکن ultimately goal same ہے
14:49ان کا بھی اور ہمارا بھی
14:50اور انشاءاللہ اس میں کوئی اتنا کوئی issue نہیں ہے
14:52ہم اس کو address کر رہے ہیں
14:54address کرتے رہے ہیں
14:55اس معاملے کو فیلال ختم سمجھا جائے
14:57مزید بیان بازی نہیں ہوگی
14:58کم از کم آپ لوگوں کی طرف سے
14:59ہماری طرف سے بیان بازی ہوئی نہیں
15:03ہم نے تو
15:03ہم نے تو respond کیا
15:05کہ multiple tweets کا
15:07multiple باتوں کا
15:08جو ان کی government
15:09let me refer
15:09اگر اب people's party کی طرف سے
15:11کوئی بیان نہیں آیا
15:12تو آپ لوگ کی طرف سے بیان بازی نہیں ہوگی
15:15no no not at all
15:16ہم ویسے بھی بیان بازی کرنے کے
15:18حمایت نہیں رکھتے
15:19ہم جو ہیں
15:20کہتے ہیں کہ چیزوں کو
15:21بہتری کی طرف لگے جائیں
15:22اور ہماری ساری effort جو ہے
15:24وہ ground reality
15:25اور ground کی اوپر ہے
15:26بچھی ہے
15:27ایک final comment
15:29بھی میں مروت صاحب اور
15:29جاکھرانی صاحب اور
15:31فراس صاحب کی طرف باتوں
15:32جاکھرانی صاحب یہ
15:34آخری بات یہ بتا دینا
15:35کہ ایک تو انہوں نے جو
15:36بات ہے کہ اس کا میں پاس
15:37جواب نہیں تھا
15:38آپس کی بات ہے
15:39اور دوسرا
15:40اگر وہ کہتے ہیں بھی
15:41آپ بینہ زیر انکم سپورٹ پرائم
15:42ہم ایک تو یہ کہتے ہیں
15:44باقاعدہ
15:44کہ بھائی آپ کوشش کر رہے ہیں
15:46کہ اس کو ایک
15:46political opportunity
15:48کی طور پر استعمال ہو جائیں
15:48اور پنجاب میں
15:49سیاسی entry کے لئے
15:51اس کو استعمال کریں
15:51دوسرا کہتے ہیں
15:52بھائی سہلاب میں
15:53کون کتنا متاثر ہوا ہے
15:55یہ data تو نہیں ہے نا
15:55بینہ زیر انکم سپورٹ پرائم میں
15:56وہ تو ایک
15:57الگ پیمانے پر
15:58ایک evaluation ہوئی ہے
15:59کہ جو غربت کی سطح سے
16:01اتنا ہے
16:01اس کو اتنا دینا ہے
16:02یہاں تو ہم نے یہ دیکھنا ہے
16:03کون سہلاب سے
16:03کتنا متاثر ہوئے
16:04اور اس کو
16:05accordingly accommodated کرنا ہے
16:06so how is BISP
16:07even relevant in this regard
16:08دیکھیں پہلے تو
16:11پادامی صاحب
16:12میں ارز کرلوں
16:13جی جی
16:15پہلے تو میں یہ
16:17میں ارز کرلوں
16:18کہ ہم نے یہ
16:19demand پنجاب گورنمنٹ
16:21سے کی نہیں
16:22ہم نے یہ demand کی دی
16:23فیڈرل گورنمنٹ سے
16:24کہ ہم ان کو
16:25suggestion دیتے ہیں
16:27اور یہ suggestion
16:28اس لیے دیتے ہیں
16:29کہ پنجاب میں
16:31سہلاب اتنا بڑا سہلاب
16:32پہلی دفعہ آیا ہے
16:33اس سے پہلے
16:34سندھ
16:35بڑے سہلاب
16:36بھوگت چکا ہے
16:37وہ
16:372010 کا
16:39اگر آپ
16:39فلٹ دیکھ لیں
16:40اور آپ
16:412011 کی بارشیں
16:422012 کی بارشیں
16:442012 کا
16:45فلٹ دیکھ لیں
16:45سندھ کو بہت
16:46بڑا نقصان ہوا
16:47اور اس نقصان سے
16:48ہم نے بڑے
16:48experience
16:49حاصل کیے
16:50انہیں
16:50experiences
16:51کے مد نظر میں
16:52ہم نے
16:53ایک مشہورہ
16:54فیڈرل گورنمنٹ
16:55دیتی ہے
16:55بی آئی ایس پی
16:59تو
16:59غربت کے اعتبار سے
17:00لوگوں کو
17:00اکوموڈیٹ کرنے
17:01کا ایک پلان ہے
17:02یہاں تو
17:02ایک خاص صورتحال ہے
17:03سہلاب سے
17:04کون کتنا
17:05متاثر ہوا ہے
17:06اس کے لئے تو
17:06الگ میکانیزم
17:07کرنا پڑے گا
17:07تاکہ اس کو
17:08اکورڈنگلی
17:08اکوموڈیٹ کیا جائے
17:09وہ
17:10الگ میکانیزم
17:11کریں
17:12جو کریں
17:12ان کی مرضی ہے
17:13ہم نے
17:14ایک سجیشن دی
17:15کہ
17:15اسے آپ
17:16جو ہے
17:17گراف سوٹ کے
17:18لیول کے
17:19لوگوں پر
17:19پہنچ سبتے ہیں
17:20کیونکہ
17:21بنظر انکم سپورٹ
17:22کا پروگرام
17:22صرف سندھ میں
17:23تو نہیں چلا
17:23لیکن میں سے
17:24سمنھنا چاہ رہا ہوں
17:25یہ رائے دین
17:25آپ کا حق ہے
17:25ڈسگری کرنا
17:26ان کا حق ہے
17:26لیکن
17:27ہو سکتا ہے
17:27کوئی شخص
17:28ستہ و غربت سے
17:29بہت نیچے ہو
17:29لیکن سہلاب سے
17:30متاثر نہ ہوا
17:31تو
17:31ان دس کیس
17:32وہ اتنا
17:32مستحق نہیں ہوگا
17:33اور ہو سکتا ہے
17:34کوئی ستہ و غربت
17:34کے اوپر ہو
17:35لیکن سہلاب سے
17:36سب چلا گیا
17:37اس کو زیادہ
17:37اکنٹ کرنا تھی
17:38تو بی آئی سٹی
17:39کیسے ریلیونٹ ہے
17:39یہ سمجھائیے گا
17:40یہ جو باتیں
17:41کر رہے ہیں
17:42یہ آ کے کہیں
17:43کہ بھئی
17:43ہمارا اپنا
17:44سسٹم ہے
17:45ہمارا اپنا
17:46NFC آوارڈ ہے
17:47ایک بات
17:48ماریم بی بی صاحبہ
17:49نے بہت اچھی
17:50کی تھی
17:50اور انہوں نے
17:52کہا کہ
17:52NFC آوارڈ کے تحرم
17:53ہمیں بہت
17:54جارہ پیسہ ہے
17:55اور ہمیں
17:55اپنے صوبے کی
17:56خود کر سکتے ہیں
17:57اچھی بات ہے
17:58آپ کے پاس
17:58بہت جارہ پیسہ ہے
17:59آپ کریں
17:59اپنے صوبے کی
18:00لیکن
18:01ایزا
18:02ایزا
18:04ایزا
18:04ایزا
18:05آپ کے ساتھ
18:05حکومت میں ہے
18:07تو ایزا
18:07ایزا
18:07ہم نے آپ کو
18:08مشہورت دی ہے
18:08اس میں غصہ
18:10ہونے کی ضرورت کیا ہے
18:11آپ
18:12اس میں
18:13ریئیپ
18:13میں نے غصہ نہیں کر رہا
18:14وہ نہ مسکرا رہے ہیں
18:15ابھی دیکھتے ہیں
18:15آگے بہن آدھیں
18:16بہت شکریہ
18:18آپ ناظرینوں نے
18:21اپنین دیئے
18:21آپ خود سنیئے
18:22خدا اس پر اپنی
18:23اپنین فارم کیجئے
18:24موئنگ آن
18:25اب آگے بڑھتے ہیں
18:25کہ کل ایک
18:26عجیب و غریب صورت
18:27اور اس وقت پیدا ہوگئے
18:28جب کسی اور نے نہیں
18:29بلکہ خود
18:30سی ایم کے پی کے نے
18:31کسی اور کے بارے میں نہیں
18:32بلکہ
18:32صاحب کی بہن کے بارے میں
18:34یہ کہا کہ
18:36وہ
18:36ہیں
18:37سخت ترین باتیں
18:39اس کی جلگ دیکھیں
18:40پھر ہم گفتگو آگے بڑھاتے ہیں
18:41آپ کو مکمل آگاہ کی ہے
18:45پارٹی میں
18:46ایک بہت بڑی تقسیم آ چکی ہے
18:47مجھے خدار ڈیکلئر کر کے
18:48پوری کمپینیں چلا دی گئیں
18:49پھر اس کے بعد
18:50کمپینیں چلا دی گئیں
18:51کہ جی
18:52مائنس عمرہ خان کر رہے ہیں
18:53جبکہ اس مائنس عمرہ خان
18:54والی بات کے اوپر
18:55پارٹی میں تقسیم کرنے میں
18:57آپ کی بہن علیمہ خان کا
18:58ٹھیک ٹھا کردار ہے
18:59پارٹی میں یہ تقسیم پر
19:00سلسلہ ہے
19:01اور یہ کچھ
19:02ویلاغرز بیٹھے ہوئے ہیں
19:03اور وہ ٹارگیٹ کر کے
19:03سارا کام کر رہے ہیں
19:04تو ان سب کے ساتھ
19:05علیمہ خان کا رابطہ ہے
19:06حفظ اللہ نیادی صاحب جو ہیں
19:08بیٹھ کر آٹی کے لکھ رہے ہیں
19:09علیمہ خان کو
19:10چیر پرسل مننا چاہیے
19:11مصریف لوگوں سے
19:12کمپینیں چلوائی جا رہی ہیں
19:13لاہور کا
19:14یہی پر نیوڈرشک کے ساتھ
19:28شاید کسی کو سینٹ
19:29بنانے کیلئے کر رہے تھے
19:30علیمہ خان
19:32کہ جو بیٹے کے اوپر
19:33یہ بات آئی
19:33وہ موجود تھا
19:34اور اس کی تین دیلوں میں
19:35زمانت ہو گئی
19:35اور میں نے خان صاحب کو
19:36اس لیے بتایا
19:37کہ میں فرض سمجھتا ہوں اپنا
19:38کہ میں ان کو آگاہ کروں
19:39اس چیز سے جو ہو رہا ہے
19:40انٹرسٹنگ یہ ساری باتیں
19:43جو کہ اس سے پہلے
19:43نام شرفزن مروت صاحب
19:45کہہ چکے ہیں
19:45تقریباً تو وہی باتیں
19:47مروت صاحب بھی
19:47ہمارے ساتھ ہیں
19:48فراز مغل صاحب
19:49سپوکس پرسن
19:49سی ایم کے پی کے کے
19:50اور دانیال بھئی
19:51ہمارے ساتھ ہیں
19:52سب کا بہت شکریہ
19:52فراز صاحب یہ
19:54اب یہ تو بیان
19:55دے دیا ہے
19:56ظاہر ہے
19:56سی ایم صاحب نے
19:57پبلکلی دے دیا ہے
19:58پی ٹی آئی
19:59پارٹی امور چلانا
20:01اس کے بعد بڑا
20:01مشکل نہیں ہو جائے گا
20:02جب اب سیکرٹ بھی نہیں رہا
20:04پہلے اوپن سیکرٹ
20:05تو تھا کم از کم
20:06اب تو سیکرٹ بھی نہیں رہا
20:08کہ پارٹی کا
20:09سب سے بڑا عددار
20:10یعنی کہ سی ایم سے
20:10بڑا عددار تو کوئی نہیں ہے نا
20:11وہ پارٹی
20:12وہ پارٹی لیڈر کے
20:13سب سے قریب جو ہیں
20:14ظاہر ہے حریمہ صاحبہ
20:15زیادہ قریب تو کوئی نہیں ہے
20:15رشتداروں میں
20:16وہ ان کے بارے میں
20:19رائے رکھتا ہے
20:20کہ وہ تو ایجنٹ ہیں
20:21اس کے بعد اب
20:22ایسا پارٹی پی ٹی آئی کے لئے
20:23اپریٹ کرنا
20:24بڑی آکورٹ سیچویشن
20:25نہیں ہو جائے گیا
20:25دیکھیں کہ
20:29وزیراعالہ صاحب نے
20:30کبھی بھی
20:30اس قسم کے بیانات
20:32اور ان چیزوں سے
20:33بڑا گریز کیا
20:34اور ایک طویل عرصے سے
20:36ان چیزوں کو
20:37ایوائیڈ کر رہے تھے
20:38کہ اس طرف
20:39نہ جائے جائے
20:40اور بار بار
20:41کبھی
20:41علیمہ آپہ صاحبہ
20:43کہہ دیتی تھی
20:44کہ مائنس
20:44عمران خان کر دی ہے
20:46کبھی وہ
20:47سینٹ کے الیکشن
20:48کے اوپر بات کر لیتی تھی
20:49اور کیونکہ
20:50پاکستان طریقہ انصاف
20:51کی پاپر ایک
20:53انسکشن تھی
20:54عمران خان صاحب کی طرف سے
20:55کہ جب بھی
20:56کوئی عمران خان صاحب سے
20:58ملے گا
20:58اور وہ باہر آ کر
21:00پریس کانفریس
21:00کوئی بھی نہیں کرے گا
21:01اور وہ
21:02تمام تر جو باتیں
21:04خان صاحب ان کو بتائیں گے
21:05وہ آ کر
21:06سیاسی کمیٹی
21:07اور دیگر کمیٹیوں میں
21:08وہ آگاہ کریں گے
21:09اور اس کے بعد
21:10سیکٹری انفارمیشن
21:12شیخ وقاس صاحب
21:12جو ہیں
21:13وہ
21:13الیکٹرانک میڈیا
21:15پرنٹ میڈیا
21:16اور بالخصوص
21:16سوشل میڈیا
21:17کو آگاہ کریں گے
21:18لیکن
21:19بارہ
21:19کئی مرتبہ
21:20یہ چیز ہو چکی ہے
21:22اور بار بار
21:22یہ ہو رہی تھی
21:23تو علی مگڈپور صاحب کا
21:25ایک فرض بنتا تھا
21:26کہ اپنے لیڈر کو
21:27بتائے
21:28کیونکہ وہ جیل میں ہے
21:29دیکھا جائے
21:29تو خان صاحب سے
21:30چیف منسٹر
21:31جب سے بنے ہیں
21:33علی بھائی
21:34تو وہ تقریباً
21:35آٹھ سے
21:35سات مرتبہ
21:36کوئی ملاقات
21:37ہو سکی ہے
21:38دیکھا صاحب
21:39یہ بہت سیریس
21:40الزام ہے
21:40یہ وہ الزام ہے
21:41جو جب آپ کی
21:42پارٹی کے لوگ
21:42سوشل میڈیا پر
21:43علی امین صاحب پر
21:44لگاتے ہیں
21:44تو وہ بہت
21:44ناراض ہوتے ہیں
21:45بلکہ کل کی بھی
21:46تقریب میں
21:46انہوں نے
21:46دس مرتبہ
21:47تذکرہ کیا
21:47وہ غصے میں
21:48نظر آیا کیا
21:49اور مجھے
21:49غددار کہتے ہیں
21:49پارٹی کا غددار
21:50کہتے ہیں
21:50اب آپ نے وہ الزام
21:51ان پر لگا دی
21:52علیمہ صاحبہ پر
21:53تو اس کی شواید ہیں
21:54سی ام صاحب کے پاس
21:55یہ بہت بڑا الزام ہے
21:56دیکھیں
21:59ایک صوبے کے
22:00چیف ایزیٹیو ہیں
22:01سی ام صاحب
22:02اور صوبے کی
22:03سب سے بڑی
22:04سیڈ کے اوپر
22:05وہ بارجمال ہیں
22:06اور وہ
22:07اگر کوئی بات
22:08کرنے ہیں
22:08سی ام صاحب
22:09تو ان کے پاس
22:10افکرس
22:10کوئی ثبوت بھی ہوں گے
22:12شواید بھی ہوں گے
22:13اور وہ
22:14شواید انہوں نے
22:15خان صاحب کے پر
22:15پیش کیوں گے
22:16اور انہوں نے
22:17سی ام صاحب نے
22:18واضح طور پر
22:19اس پر بتایا ہے
22:20کہ علیمہ آپا کے
22:21بیٹے جو ہیں
22:22وہ
22:22اس جگہ پر
22:24موجود تھے
22:24جہاں پر
22:25جس کیسوں میں
22:26ان کے بیٹوں کو
22:27زمانت مل چکی ہے
22:28جبکہ
22:29ہمارے باقی
22:30رہنماں
22:30وہاں ان علاقوں میں
22:31موجود تک نہیں تھے
22:32لیکن ان کے اوپر
22:33ایف آئی آر
22:34ان کے اوپر
22:35سزائیں ہو چکی ہیں
22:36یہ اقتضاد آ رہا ہے
22:38اور پارٹی ورکلز
22:39کے اندر بھی
22:39اقتضاد آ رہا ہے
22:40دوسری بات
22:41جب تک
22:41سی ام صاحب کہہ رہے ہیں
22:42کہ یہ اقتلافات
22:43چھوڑ کر
22:44ہمیں خان کی
22:45رہائی کے اوپر
22:46بات کرنی چاہیے
22:46ہمیں خان کی
22:47جہت ہے
22:49اس کے اوپر
22:49بات کرنی چاہیے
22:50اور یہ وہ بات
22:52جو
22:52عوام نے
22:52سلکی ہے
22:53یہ وہ بات ہے
22:54جو کہ
22:54مروت صاحب
22:55یہی باتیں
22:56کرتے آئیں
22:57میں ایک تازہ ترین
22:58خبر دے دوں
22:59جو بریکنگ نیوز ہے
23:00جو کہ آ رہی ہے
23:00غزہ کے اعتراف سے
23:01عمروت صاحب
23:02آئیں صاحب
23:03بڑھیں گے
23:03اور یہ بڑی خبر ہے
23:05اور یہ
23:06ایک بری خبر ہے
23:07اور وہ یہی
23:08کہ اسرائیلی فوج
23:09نے تلات کے مطابق
23:10سمود فلوٹیلا
23:11کے جہازوں کو
23:12گھیرے میں
23:12لے لیا ہے
23:13آپ جانتے ہیں
23:14سمود فلوٹیلا
23:14ایک کشتیوں پر
23:16مبنی ایک قافلہ ہے
23:17سب سے بڑا قافلہ
23:18حالیہ تاریخ کا
23:19جو کہ غزہ کی جانب
23:20گامزن تھا
23:21گامزن ہے
23:22جس میں مختلف
23:23ممالک کے مختلف
23:24لوگ شامل ہیں
23:25ایک علامتی بھی
23:26حیثیت ہے اس کی
23:27کہ وہاں جا کے
23:27اپنا یعنی
23:28ایک سمندری سفر کے ذریعے
23:30اپنا وہ احتجاج
23:31اپنا پیغام
23:31ریکارڈ کرنا چاہتے ہیں
23:32وہ امداد بھی
23:34لے کر جا رہے ہیں
23:34اور ایک اصل مقصد
23:36یہ بھی کہ
23:36اس بہانے
23:37اس انداز سے
23:38یہ پیغام
23:40دنیا بھر تک پہنچے
23:41راستے میں
23:42پاکستان کے سینیٹر میں
23:43مشتاق صاحب
23:44جماعت اسلامی
23:45سے ان کا تعلق
23:45وہ بھی
23:46اس جہاز میں موجود ہیں
23:47اور ہم نے
23:48ان کی گفتگو بھی
23:48آپ کو
23:4911 تار میں
23:49کچھ دنوں پہلے
23:50سنائی تھی
23:50جو کہ انہوں نے
23:51سمود فلوٹیلا سے
23:52ریکارڈ کر کے
23:52ہمیں بھیجوائی تھی
23:53راستے میں
23:54مسلسل
23:55اس جہاز کے
23:56اطراف میں
23:57کبھی کوئی
23:58ڈرون
23:58کبھی کوئی
23:58دھماغ کا خدمہ
23:59یہ سب ہوتا رہا
24:00لیکن اب جب
24:01کہ یہ غزہ کے
24:01بہت قریب پہنچ گیا
24:02ہے
24:02تب یہ
24:04کہا جا رہا ہے
24:05کہ اسرائیلی
24:06جنگی جہازوں
24:07نے
24:07یہ
24:08سمود فلوٹیلا کے
24:10جہازوں کو
24:10گھیرے میں لے لیا ہے
24:11دو جہازوں پر
24:12حملے کی اطلاعات
24:13ہے
24:13چونکہ دائرہ
24:13ایک برا کافلہ ہے
24:14اس میں سے دو جہازوں
24:16پر حملے کی اطلاعات
24:17ہیں
24:17منتظمین نے بھی
24:18گلوبل سمود فلوٹیلا
24:20سے رابطہ
24:20منقطع ہونے کی
24:21تصدیق کر دیئے
24:22ظاہر ہے
24:22اس شپ کا رابطہ تھا
24:24ان کی منتظمین سے
24:25وہ رابطہ
24:26اب جب میں آپ سے
24:26بات کر رہا ہوں
24:27تو مکمل طور پر
24:28منقطع ہو گیا ہے
24:29گویا کوئی
24:30اوفیشل معلومات
24:31نہیں ہے
24:31اس کافلے کے
24:33ویر آباؤٹس کے
24:34بارے میں
24:35اس وقت
24:35گلوبل سمود فلوٹیلا
24:36میں شامل
24:37کچھ جہازوں سے
24:38لائیو نشریات
24:39بند ہو چکی ہیں
24:40ایک نظام
24:41انہوں نے بنایا
24:41باتا ہے
24:41کہ یہ براہراز
24:42نشریات جا رہی تھی
24:43وہ نشریات
24:44بھی اس وقت
24:45بند ہو چکی ہیں
24:45غزہ کے لیے
24:47بہیرہ روم
24:47پوچھنے والے
24:48گلوبل سمود فلوٹیلا
24:49میں پچاس سے
24:50زائد کشتیاں
24:51موجود ہیں
24:52اور یہ سب سے
24:53بڑی سمندری
24:54انسانی ہمدردی
24:55کا مشن ہے
24:56اور کھلے سمندر میں
24:57انسانی ہمدردی
24:58کے لیے موجود
24:58جہازوں کو
24:59مکمل آزادی حاصل
25:01ایسا کہنا ہے
25:02اقوام متحدہ کا
25:03لیکن ایسا
25:04کتنا ہو رہا ہے
25:05نہیں
25:05یہ مناظری کافی ہیں
25:06اقوام متحدہ
25:07کے اس دعوے کو
25:08جھٹلانے کے لیے
25:09مزید آپ کی خدمت
25:11میں ارز کر رہے ہیں
25:11کہ اسرائیلی جنگی
25:12مزید پریسائس
25:13انفورمیشن
25:13اسرائیلی جنگی
25:14جہازوں نے
25:15فلوٹیلا میں
25:16شامل علمہ کو
25:17گھیرے میں لے لیا ہے
25:18اور اسرائیلی بحریہ
25:19نے چاروں طرف سے
25:21گھیرا ہوا ہے
25:22یہ مناظر جو آپ دیکھ رہے ہیں
25:23یہ تازہ ترین مناظر ہیں
25:25اس کشتی کے
25:26اور یہ تو جہاد
25:27اس کا رام
25:27یہ ایک کشتی سے
25:32یہ مناظر دیکھ رہے ہیں
25:33اور چونکہ
25:33باقی ظاہر کئی کشتیوں سے
25:35رابطہ منکتہ
25:37ہو گیا ہے
25:37یہ علمہ
25:38یا علمہ
25:39کہہ لیجے جہاز کے مناظر ہیں
25:40جو کہ کشتیوں کے قافلے میں سے
25:42ایک ہیں
25:42جس سے جاری
25:43لائف فوٹیج آپ دیکھ رہے ہیں
25:45جہاں پر عملے کو
25:46ایک ہی جگہ پر بیٹھے
25:48دیکھا جا سکتا ہے
25:50علمہ جہاز کاملہ
25:51لائف جیکٹس پہن کر
25:52دائرے کی شکل میں
25:54بیٹھا ہوا ہے
25:55آپ دیکھئے
25:56اب سے کچھ دنوں پہلے
25:57بلکہ کچھ گھنٹوں پہلے
25:59کہہ لیے تقریباً
25:59اٹھالیس گھنٹے پہلے
26:00جو پاکستان کے سینیٹر ہیں
26:01مشتاق جو کہ
26:02مشتاق صاحب جماعت اسلامی
26:04جو کہ اسی
26:05جہاز میں شامل ہیں
26:06انہوں نے بھی یہ بتایا تھا
26:07کہ کس طریقے سے
26:08اسرائیل
26:09نے کیا کیا اقدامات کی ہے
26:11جو خود ان سمیت
26:12کچھ عملے کے لوگوں
26:13کے ٹیلی فونز تھے
26:14وہ بھی جیم کر دیئے گئے تھے
26:15اور اگر ہم اس کا منظر
26:16دکھا سکیں
26:17تو آپ وہ بھی درہ دکھائیے گا
26:18اسرائیل میرا موبائل
26:20جیم کر سکتا ہے
26:21خزہ کی طرف
26:23میرے سفر کو جیم نہیں کر سکتا
26:25یہ موبائل
26:26اب صرف
26:26ایک کھلونا بن گیا ہے
26:28میں اس کو پین دیتا ہوں
26:29سمندر کے اندر
26:37کچھ گھنٹوں پہلے کے
26:3924 گھنٹے کے اندر اندر
26:40کی یہ ویڈیو ہے
26:40جو آپ نے دیکھی ہے
26:42جس میں پاکستان کے سینیٹر
26:44مشتاق صاحب شامل ہے
26:45یہ جو آپ کو رپورٹ کر رہا ہوں
26:46یہ برطانوی خبر ایجنسی بھی
26:48ان تمام تر باتوں کی
26:49تصدیق کر رہی ہے
26:50کہ سمود فلوٹیلا پر
26:52اسرائیل نے گھیر لیا ہے
26:55اسرائیل کے جہازوں کو
26:57گھیرے میں لے لیا ہے
26:57اسرائیل کی فوج نے
26:59اور ظاہر ہے
27:00یہ سب زیادہ اہمیت کا حمل
27:02اس لیے بھی ہو گیا ہے
27:03کہ یہ سب ایک ایسے وقت میں ہو رہا ہے
27:05جب ایک امن منصوبہ
27:0820 نکاتی امن منصوبہ
27:10زیر بحث ہے
27:11جس کے بارے میں
27:12حماس بھی بات کر رہا ہے
27:13دنیا کے تمام تر
27:14ممالک بشمول پاکستان
27:15اس میں کسی نہ کسی طریقے سے
27:16آن بورڈ ہیں
27:17حصہ دار ہیں
27:18کہہ لیجئے کہ
27:19گیرنٹ آرز میں شامل ہیں
27:20اور ایسے میں بھی
27:22اس سب کے باوجود بھی
27:23اسرائیل نے
27:23غزہ پر بمباری
27:25تو قطعی طور پر نہیں روکی
27:26لیکن اگر اس بمباری کے
27:28جاری رکھنے کا جواز
27:29وہ یہ بھی بتائیں
27:29اگر یہ بتائیں
27:30کہ جناب وہاں
27:31وہاں پہ دہشت گرد
27:32اور فلاں اور فلاں یہ ہے
27:33تو یہ تو تیہ ہے
27:34کہ اس سمود فلوٹیلا میں
27:36کوئی دہشت گرد
27:37کوئی وانٹڈ پرسن
27:38کوئی حماس
27:39کوئی کچھ نہیں ہے
27:40لیکن اس کو بھی
27:41اس طریقے سے
27:42اس وقت اسرائیل نے روکا ہوا ہے
27:44گویا ان کی بھی
27:45آمد کا
27:46راستہ بند کیا ہوا ہے
27:47غزہ میں
27:48تو کھلے سمندروں میں
27:49یہ جو ایک انسانی
27:50ہمدردی کے لئے
27:51موجود جہاز ہیں
27:52جن کے بارے میں
27:52اقوام متحدہ کہتا ہے
27:53کہ ان کو مکمل طور پر
27:54آزادی حاصل ہے
27:56یہ اس کو اسرائیل نے
27:58اپنے گھیرے میں لے لیا ہے
27:59اور منتظمین جو ہیں
28:01وہ اس بات کی تزدیق کر رہے ہیں
28:03کہ ان کا رابطہ
28:05اس پورے قافلے سے
28:06منقطع ہو گیا ہے
28:08اور منتظمین
28:09اس رابطے کے منقطع
28:10ہونے کی تزدیق کر رہے ہیں
28:11یہ غزہ کے اطراف سے
28:13اب تک کی
28:14سب سے بڑی خبر ہے
28:15جو کہ ہم آپ تک
28:16پہنچا رہے ہیں
28:17اور ہم نے
28:18سینیٹر مشتاق صاحب
28:19سب تک کچھ دنوں پہلے
28:20بات بھی کی تھی
28:21اگر آپ اس کا بھی
28:21ایک منظر دکھا سکیں
28:22اگر آپ سورٹ دکھا سکیں
28:23تو بتائیے گا مجھے
28:24تم بھی دکھائیں گے
28:25کہ انہوں نے کیا کہا
28:26اور مینال آپ ایک بار پھر دیکھئے
28:28یہ آپ کہہ لی جائے
28:29کہ سینیٹر مشتاق صاحب کا
28:30آخری ویڈیو پیغام تھا
28:32جو کہ
28:33سمود فلوٹیلا سے تھا
28:34اس کے بعد
28:35انہوں نے ایک اور پیغام بھی
28:37جاری کیا ہے
28:37ٹوٹ ٹوٹر پہ
28:38وہ ایک آڈیو پیغام ہے
28:39یہ آخری ویڈیو پیغام ہے
28:41جو کہ پاکستان کے
28:42سینیٹر مشتاق صاحب نے
28:43جاری کیا تھا
28:44وہ ایک بار پھر دیکھئے گا
28:45میرا موبائل جیم کر سکتا ہے
28:48خزہ کی طرف
28:49میرے سفر کو جیم نہیں کر سکتا
28:51یہ موبائل
28:52اب صرف ایک کھلونا بن گیا ہے
28:54میں اس کو پھینک دیتا ہوں
28:55سمندر کے اندر
28:56لیکن
28:57میں خزہ کی طرف
28:58سفر چاری رکھوں گا
28:59اور تازہ ترین خبر
29:02اب یہ بھی آ رہی ہے
29:02کہ اسرائیل کی فوج نے
29:04فلوٹیلا کے
29:05ایک جہاز کے
29:06تمام ارکان کو
29:08حراست میں لے لیا ہے
29:10سو اب یہ پہلی خبر
29:11اس پورے قافلے کے
29:13عراقین کی
29:14جرفتاری کی آ رہی ہے
29:15کہ جو وہ کشتیاں
29:17جو غزہ کی جانب
29:18روان دمہ ہیں
29:18اس میں سے ایک کشتی
29:21یعنی تمام تر
29:21قافلے کو تقریب پچاس
29:23کشتیوں پر جو مشتمل ہے
29:24اس کو گھیرے میں لے لیا ہے
29:25اور اب اس کے
29:26کم سے کم
29:27ایک جہاز کے بارے میں
29:28یہ اطلاع ہے
29:29کہ اس پر باقاعدہ
29:30اسرائیلی فوج نے
29:32اس کے عراقین کو
29:33یکے بعد دیگرے
29:34گرفتار کرنے کا
29:36سلسلہ شروع کر دیا ہے
29:38سو ممکن ہے
29:39کہ اب یہ ارادہ ہو
29:41کہ باقاعدہ
29:41اس کے جتنے بھی عراقین ہیں
29:43ان کو اسرائیل
29:44اتنی حراست میں
29:46لے لے گا
29:46ہم اس پر آپ کو
29:48تازہ ترین
29:49اپ ڈیٹس بھی دیتے رہیں گے
29:50انیلیسز بھی
29:51ساتھ ساتھ لیتے ہیں
29:52ڈاکٹر کمر چیما صاحب
29:53سیکیورٹی ایکسپرٹ ہیں
29:54ہمارے ساتھ موجود ہیں
29:56کمر صاحب بہت شکریہ
29:57ہم ساتھ ساتھ جو جو بھی
29:58اپ ڈیٹس آتی رہیں گی
29:59وہ میں
29:59آپ کی بات کو
30:02منقطع کرتے ہوئے
30:02لوگوں تک پہنچاتا رہوں گا
30:03آپ کی اجازت سے
30:04ہم درہ
30:05اوورال سیچوشن میں
30:06بات کر رہے ہیں
30:06اس سے پہلے درہ
30:06پریسائس اب یہ جو بناظر ہیں
30:08اس پر اگر ہم بات کر لیں
30:09یہ امر بھی ذرا
30:11حیران کن یا پریشان کن نہیں ہے
30:12کہ ایک ایسے موقع پہ
30:13کمر صاحب ہی سب کچھ ہو رہا ہے
30:15کہ جب ظاہر ہے
30:15ایک امن منصوبہ
30:16زیر بحث ہے
30:17اس امن منصوبہ
30:18کچھ کونفیڈن بیلنگ میجرز ہوتے ہیں
30:20کچھ اقدامات کی جاتی ہے
30:21اپنی گودویڈ دکھانے کے لیے
30:22غزہ پر تو اسرائیل نے
30:24ایک لمحے کو بھی بمباری نہیں روکی
30:26اگرچہ امن منصوبہ سامنے آگیا
30:27اس کے بعد بھی
30:28ہو سکتا ہے
30:29اس کے جواز کے طور پر
30:30یہ کہیں
30:30کہ نہیں صاحب
30:31ہم ہاتھ تو دہشت کر دیں
30:32وہ یہ کہیں
30:33وہ دہشت کر دیں
30:34ہماس ہے
30:35ہم پر عملے ہو رہے ہیں
30:35سرزمین سے
30:36ہمارے لئے سیف نہیں ہے
30:37تو ہم اٹیک کر رہے ہیں
30:38اپنے دفاع میں
30:38حالانکہ وہ دعویٰ کتنا سچے ہیں
30:40نہیں
30:40وہ ایک الگ حقیقت ہے
30:41ہم سب جانتے ہیں
30:41سچ نہیں ہے
30:42لیکن یہ تو تہہ ہے
30:43کہ اس میں تو
30:44کوئی ہماس کا رکن نہیں بیٹھا
30:45یہ کوئی ٹینک لے کر نہیں آئے
30:47ان کے پاس کوئی بم نہیں ہے
30:48یہ تو ایک امدادی قافلہ ہے
30:50اس میں دنیا بھر کے لوگ ہیں
30:51اب ایک ایسے موقع میں
30:53جب امن منصوبہ
30:54باقاعدہ زیر بحث ہو
30:55بلکہ عملی قدمات ہو رہے ہیں
30:57اس حوالے سے
30:57اس دوران
30:58یہ اس طریقے سے
31:00ان کی رسائی کو روکنا
31:01بلکہ اب تو
31:02گرفتاری کی بھی تلات آ رہی ہے
31:03یہ اسرائیل کے مزاد کے بارے میں
31:04کیا بتا رہے ہیں کمر صاحب
31:06اب بہت شکریہ وسیم بادامی صاحب
31:09دیکھیں پہلی بات ہے
31:09کہ بلکل صحیح بات ہے
31:10کہ گود ویل جیسٹرز ہوتے ہیں
31:12اگر آپ ایک امن
31:13مہدہ کرنے کی طرف جا رہے ہیں
31:15آپ ارم ممالک
31:17اور باقی ملکوں کے ساتھ
31:18اور امریکہ کے ساتھ بیٹھے ہیں
31:20تو آپ کیا گود ویل جیسٹر دے رہے ہیں
31:22آپ کو تو چاہیے
31:23کہ ایک طرف تو بیسیکلی
31:24یہ جتنے بھی لوگ
31:26امداد لے کے
31:27فلسطینیوں کے لیے
31:28اور اپنے گزہ کے بائی بینوں کے لیے
31:30جا رہے ہیں
31:30بیسیکلی تو یہ
31:31انٹرنیشنل کیومنیٹی کو یہ کہہ رہے ہیں
31:33کہ آپ اتنے جوگے نہیں
31:34آپ کچھ نہیں کر سکے
31:35اور ہم ایک کوشش کرتے ہیں
31:37کہ کچھ نہ کچھ
31:38ہم وہاں پہ لے جائیں
31:39کیونکہ وہاں حالت بڑی قراب ہے
31:40تو اسرائیل کو یہاں پہ
31:42میں سمجھتا ہوں
31:42کہ اس کو چاہیے تھا
31:43کہ ان لوگوں کو آنے دے
31:45ان کے سمان کو
31:46ڈسٹیبیوٹ ہونے دے
31:47اور اٹلیس دنیا کے سامنے
31:49جو ایک وار کریمنل کے طور پہ
31:51نیتنی یاہو سامنے آیا
31:52اس کا ایمیج بہتر ہوتا
31:54وہ کہتا
31:54میں معایدہ بھی کر رہا ہوں
31:56میں ان لوگوں تک
31:57جو ہے وہ امداد بھی پہنچ رہی ہے
31:58لیکن میں سمجھتا ہوں
31:59کہ اگر نیتنی یاہو کی طرف
32:01دیکھا جائے
32:02اور اس کے بہیوئر کی طرف
32:04دیکھا جائے
32:04تو وہ
32:05اس نے جو بروریت رکھی
32:08جس طرح اس نے ایک جینوسائٹ کیا
32:10لگ یہ رہا ہے
32:11کہ وہ اپنی جو روش ہے
32:13اس سے پیچھے نہیں اٹنا چاہتا
32:15اور ان لوگوں کو جو نہتے ہیں
32:17جن کے پاس صرف خوراک ہے
32:18جن کے پاس بیسک نیسیسٹیز ہیں
32:20اور بیسیکلی یہ سارے کے سارے لوگ
32:22انٹرنیشنل کمیونٹی کو یہی کہہ رہے ہیں
32:24کہ آپ
32:25نہ تو غزہ کے لوگوں دک
32:26امداد پہنچا سکے ہیں
32:27نہ آپ وہاں بے
32:29بیسک نیسیسٹیز پہنچا سکے ہیں
32:30ہم کوشش کرنے لگے ہیں
32:32تو اٹلیس انٹرنیشنل کمیونٹی
32:33اس وقت ہی
32:34لتنی یاہو پہ پریشر ڈالے
32:35اس وقت اگر
32:37بڑی طاقتیں جو ہیں
32:38وہ ان
32:39شپس کو
32:40ایک سیف پیسج دیتی ہیں
32:42بادامی صاحب
32:42اور ان کو
32:43جا
32:44غزہ کے جو
32:45ساحل ہیں
32:47ان پہ جا کے لے جاتی
32:48اور ان سے امداد لیکن
32:49کو پاپس بھیج دیں
32:50اب اگر سیف پیسج
32:51بنا دیا جاتا
32:52بڑی طاقتوں کی طرف سے
32:54تو ایک بہت اچھا ایمیج
32:55دنیا کے سامنے جاتا
32:56کہ دیکھیں
32:57اٹلیسٹ
32:57اور اس میں ہے
32:59کہ آپ کوئی بندوق نہیں ہیں
33:00کوئی گن نہیں ہیں
33:00کوئی یہ لوگ
33:01ٹینک تو نہیں آ رہے ہیں
33:02حالانکہ
33:04کمر صاحب
33:04یہ امر بھی حیران کن تھا
33:06کہ وہ جو بیس نکات ہیں
33:14اس کو بھی مشروط رکھا گیا
33:15باقید ہے
33:16کہ اچھا آپ یہ یہ کر لیں گے
33:17تو ہم یقین دلاتے ہیں
33:18کہ ہم اتنا امداد جانے دیں گے
33:19اس میں بھی قوائد و جوابت تھے
33:21کہ صرف اقوام متحدہ
33:22اور ریڈ کرسنٹ سے
33:23اپروف جو تنظیم ہے
33:24حالانکہ امداد
33:25تو بھائی کبھی رکنے ہی نہیں چاہیتے
33:26لیکن اس کو بھی بیس نکات میں
33:28مشروط بنایا
33:28لیکن وہ بات تو اپنی جگہ
33:29یہاں جو قافلہ رہا ہے
33:31اب اگر جسر آپ نے کہا
33:32اگر انٹرنیشنل کمیونٹی
33:33اس بات پر بھی
33:34کنونس نہیں کر پاتی
33:35نیتن یاؤ کو
33:36کہ خدا کے لیے
33:37یہ تو کرنے دو بھائی
33:37یہ جو آپ نے جو بات کہی
33:39تو پھر تو
33:40یہ جو لوگ بھی
33:42اس پورے معاہدے پر
33:43سوالات اٹھا رہے ہیں
33:44ان کو ایک اور ریزن
33:45نہیں مل جائے گا
33:45کیوں کہیں
33:46کہ صاحب آپ تو
33:47اتنی بنیادی بات پر
33:48کنونس نہیں کر پا رہے
33:49تو ہمارے پاس گیارنٹی کیا ہے
33:50کہ آگے یہ
33:50آپ کی تمام باتوں کی
33:51دھجیاں اڑاتے ہوئے
33:52پھر خلاف عرضی نہیں کر دے گا
33:53میں سمجھتا ہوں
33:56بلکل آپ نے صحیح کہا
33:57اب ادامی صاحب
33:57کہ یہ جو
33:59کافلے جا رہے تھے
34:00یہ جو فلوٹیلے تھے
34:01ان کو وہاں پہنچنے دیا جائے
34:03اور ان کو گریٹ پارس
34:05جو اسرائیل کو ہی
34:05پروٹیکٹ کرتی ہیں
34:06میڈیٹرینین کے اندر
34:08وہ اپنی
34:09جسے کہتے ہیں نا
34:10اپنے خود ان کو لے
34:11ان کو لے کے جائیں
34:12اور تاکہ پیغام دیں
34:14تمام دنیا کے سامنے
34:16ایک پیغام جائے
34:17کہ جی لوگوں کی
34:18امداد پہنچ رہی ہے
34:19میں سمجھتا ہوں
34:20آپ دیکھیں پچھلے
34:21کتنے دنوں سے
34:21یہ لوگ سمندر کے اندر ہیں
34:22اور میسج کیا جا رہا تھا
34:25کہ غزہ میں امداد کی ضرورت ہے
34:27میسج کیا جا رہا تھا
34:28کہ وہاں کے لوگ نہتے ہیں
34:29میسج یہ جا رہا تھا
34:30کہ ان تک بڑی جتنی باڈیز ہیں
34:32یو این ہو
34:33ریڈ کروس ہو
34:34ان تک وہ چیزیں
34:35نہیں پہنچا سکیں
34:36جن کی پہنچنا چاہیے تھا
34:37میسج کیا جا رہا تھا
34:38کہ لینڈ بورڈر ہے
34:40وہ استعمال میں نہیں آ سکا
34:41اس کے آپ کو بتاؤ گا
34:43جانٹن نے
34:43کتر نے
34:44جو اپنے جہازوں کے ذریعے سے
34:47بھی ایڈ پھینکی
34:47اس سے بھی بہت زیادہ نقصان ہوا ہے
34:49وہ بھی ایک مناسب طریقہ نہیں تھا
34:51لیکن پھر بھی ایک ایڈ
34:52وہاں پھینکی گی
34:53تو یہ تو ایک بہت اچھا طریقہ تھا
34:55اسرائیل اور نیتن یاہو کے لیے
34:56اپنی سیونگ کے لیے
34:59اپنے ایمیج کو بہتر کرنے کے لیے
35:01یہ جو آپ کہہ رہے تھے
35:02کہ جن لوگوں سے ڈیل کر رہے ہیں
35:04جن ممالک کے ساتھ
35:05اور امریکہ کے ساتھ
35:06یہ ایک اچھا تاثر جاتا
35:07اسرائیل کا
35:08اور لوگ اٹلیس کہتے ہیں
35:10کہ شاید اس معاہدے کی طرف
35:11ہم چل پڑے ہیں
35:12ایک گوڈویل جیسے سے اسٹیبلش ہوتے
35:14ایک لانگ ٹرم
35:16جو مستقبل دیکھنے کی
35:17ہم باتیں کر رہی ہیں
35:18اس کی بنیاد بنتی
35:19تو میں سمجھتا ہوں
35:20کہ ایک پیغام جانا تھا
35:22یہ اس طرح کی ریجڈیٹی
35:24اس طرح کی یہ جو
35:25یہ مائنڈسیٹ جو ہے
35:27ہوسٹائل مائنڈسیٹ دکھا کے
35:29میں سمجھتا ہوں
35:29یہی چیز ہے
35:31جو امریکہ سمجھتا ہے
35:32ہم اس کو بھی آگے بڑھاتے ہیں
35:33اور میں ذرا ناظرین کو
35:34چونکہ ظاہر ہے
35:35لیٹس ڈیولپمنٹ سے
35:35تو میں ناظرین کے لئے
35:36پھر آگاہ کر دوں
35:37اور پھر زائد محمود صاحب
35:38بھی ہمارے ساتھ ہے
35:38اور ناظرین یہ
35:39اب تک کی تازہ درین خبر
35:41یہی ہے
35:41ایک سمندری قافلہ
35:43تو کہ حالیہ تاریخ کا
35:44سب سے بڑا سمندری قافلہ ہے
35:45اس کا عنوان ہے
35:46سمود فلوٹیلا
35:47تقریباً پچاس کی
35:48کری کشتیاں ہیں
35:49اس میں
35:50اور یہ رما دوا تھا
35:51غزہ کی جانب
35:52اس میں دنیا کے مختلف
35:53ممالک کے عراقین
35:54شامل ہیں
35:54پاکستان کے سینیٹر
35:55مشتاق احمد صاحب
35:56بھی اس میں شامل ہیں
35:57وہ غزہ کی جانب
35:58روا دوا تھا
35:59اور ان کا اصل مقصد
36:00یعنی اس بہانے
36:02ایک طریقہ آزمایا تھا
36:03اپنی آواز بلند کرنے کا
36:04اپنی بات پہنچانے کا
36:06امداد پہنچانے کا
36:07راستے میں
36:08مختلف مقامات پر
36:08ان کو بیریئرز آتے رہے
36:09اب جب کہ غزہ کے
36:11انتہائی غریب پہنچا ہے
36:12تو تازہ ترین اطلاعات
36:13انتہائی ہیں
36:13کہ اسرائیل نے
36:14اس پورے قافلے
36:15کو گھیرے میں لے لیا ہے
36:16اطلاعات ہیں
36:16کہ اسرائیل نے
36:17ایک جہاز کو
36:1845 سے زائد
36:19اسرائیل کے جنگی جہازوں نے
36:20الجزیرہ کے مطابق
36:2145 سے زائد
36:22اسرائیل کے جنگی جہازوں نے
36:24جیسے سامنے
36:25کوئی دشمن
36:25ٹینک اور توپ
36:26لے کر حملہ کرنے آ رہا ہو
36:27اس طریقے سے
36:28اس کو گھیرے میں
36:29لے لیا ہے
36:30اور ایک جہاز کے
36:31Araqeen کی باقاعدہ گرفتاری
36:33شروع ہونے کی بھی اطلاعات ہیں
36:34برطانوی خبر ایز ایجنسی کہتی ہے کہ گویا دعویٰ بول دیا ہے
36:37اسرائیل کی فورسز نے
36:39اس کے قریب اور یہ اب تک کی تازہ ترین
36:41صورتحال ہے
36:42ہمارے ساتھ میجریٹائرز آئیت ساتھ بھی موجود ہیں
36:44سر یہ بتائیں گا کیا کبھی کبھی
36:46ایچولی مطلب ایسا ہی نہیں لگتا ہے
36:49کہ شاید گویا نیتن یاؤ کی خواہش ہو
36:51یاؤ اس کو یہ خوف ہو
36:53کہ کہیں یہ معاہدہ ہو ہی نہ جائے
36:55اور یہ نہ ہو کہ مجھے موقع ہی نہیں
36:57کہ بس مجھے کہنے کا موقع مل جائے
37:01کہ بھائی دیکھو
37:02لیکن دیکھیں نا حماس بھی نہیں مانا
37:06یہ بھی نہیں مانا
37:07اب تو ہم ایک نیکس دیول پر لے جا کے
37:09کرنے کا موقع ملے اور چیزوں کو آگے لے جا سکے
37:11چونکہ جو سیریس ہوتا ہے
37:12وہ قطر میں جب حماس کی مذاکرات ہو رہے ہوں
37:15تب وہاں پہ جا کے بم نہیں مارتا
37:17میزائل نہیں مارتا
37:17جو سیریس ہوتا ہے وہ معاہدے میں یہ نہیں لکھواتا
37:20کہ جیسے ہی میں مان جاؤں گا
37:21اس کے بہتر گھنٹے کے ادر ارغمالی رہا ہو جائیں گے
37:23بھائی ارغمالی رہا کرنے ہماس نے
37:25تو کم از کم یہی لکھ دو
37:27کہ جب تک جیسے ہی دونوں فریق معاہدے میں مان جائیں گے
37:29اس کے بہتر گھنٹے پر رہا ہو جائیں گے
37:31یا جو سیریس ہوتا ہے وہ سموت فلوٹیلا پہ
37:33تو ان جنوں میں تو حملہ نہیں کرتا
37:35اور سموت فلوٹیلا جو ہے وہ کوئی ٹینگ جہاز لے کے نہیں آرہا
37:37جو سیریس ہوتا ہے وہ غزاب مماری دو دن کے لئے تو روک دیتا ہے
37:40اس معاہدے کے بعد
37:41یہ بالکل بادامی صاحب
37:44بڑی انفارچنیٹ سیچویشن ہے
37:46بھی کہ اس وقت جو ورلڈ کا چیلنج ہو گیا جی ابھی
37:49یہ ذرا وار سے بھی آگے
37:51اور افورس جنوسائیڈل اپلیکیشن
37:53اس سے بھی آگے چلا گیا
37:54اور اس اپلیکیشن کی وجہ سے
37:56پرسوٹ آف پیس
37:58پرسوٹ آف پیس تو خیر پنڈیمنٹل چیز رہے گی
38:00لیکن اٹلیسٹ اس وقت
38:02اس ملک کو
38:05یہ جو اسرائیل ہے اور جس طرح
38:06کہ یہ پلٹیکل ٹیررس اس کو
38:08لیڈ کر رہے ہیں ان کی ری ہمینائیزیشن
38:11کا چیلنج نظر آ گیا جی دنیا کے ساتھ
38:13ای ٹینک ان کا جو انسانیت
38:15سے کوئی تعلق ہے یا وار میکنگ
38:17کا جو موریلیٹی جو ریلیٹی
38:19ہے وار کا دیکھیں کئی دفعہ
38:21وار کرنی پڑتی ہے to achieve the peace
38:23یہ وہ وار ہے جو
38:24پیس کو تو دور کی بات ہے یہ
38:26انسانیت کو یہ خاتمے کے لیے چل پڑی ہے
38:29اور اس میں ابھی تو کوئی شک نہیں رہنا چاہیے
38:31کہ یہ جو گریٹر اسرائیل کی
38:33اپلیکیشن ہے یہ کانٹینیو رہے گی
38:34فرکشن ان کو سوٹ کرتی ہے آج مجھ سے
38:37کوئی پروگرام میں پوچھ رہا تھا کہ جی وہ جو بیس
38:38کیپٹیوز ہیں وہ ان کو مل جائیں گے میں نے ان کو
38:41بتایا کہ they are not interested in those
38:42skeptic یہ تو کیسے بلائے ہیں
38:44ان کے پاس بہانہ ہیں وہ تو چاہیں گے کہ جتنہ
38:46عرصہ یہ ہم آپ کے پاس ہیں زندہ رہتے ہیں
38:48مرتے ہیں جو ہوتا ہے ہو جائے
38:50اپنے لوگ ہیں پرائے ہیں جو بھی ہے
38:52کیونکہ domestic pressure پی
38:54ان پر اثر نکال رہا ہے
38:55so he has a larger design I think he has
38:58lost ان کی جو personality ہے
39:00اس وقت ایک narcissist کی personality ہے
39:02اور پوری دنیا کو
39:04اس leadership سے challenge ہوگیا
39:06جو nuclear بھی اگر ان کے پاس ہے
39:08اور یہ they are calling the shot
39:10جتنی بھی conflict management
39:13resolution کی organization
39:14ان کا ambassador جو دینی ہے وہ اندر بیٹھ
39:18کہتے ہیں building کو bomb کر دینا چاہیے
39:20اور امریکہ کو انہوں نے کتنا smartly
39:22ڈال دیا ایران کے
39:24application کے اندر اپنی exit
39:27strategy بناتے ہوئے اور اب
39:28امریکہ کی بھی یہ مجبوری باندی ہے
39:30مجھے تو ذاتی طور پر لگتا ہے کہ
39:32president trump کبھی
39:34it's not 100% control on israel
39:36i think the deep state اور
39:38israeli lobby جو ہے they are calling the shots
39:40اور اس وقت serious challenges
39:42ہیں جی اور اس سے ابھی اب
39:43میں تو ہمیں تو یہ یوں بیٹھ
39:44انہوں نے اسی طرح کرنا تھا
39:46اب کو وہ کوئی اپنی terms
39:48and conditions رکھیں گے
39:49probably ابھی یہ his
39:50ختم ہوگی تو پتا چاہے گا
39:51کہ ان کا trend کی ہے
39:52but i think آج
39:54انسانیت کے لیے
39:55یہ جو دن ہے
39:56آج کل کے خاص طور پر
39:57لو ترین دن ہے
39:59اب تو it is it is beyond
40:01war management
40:02یا conflict management
40:04اور مجھے کہیں غازہ
40:05نظر نہیں آرہا
40:07پلسکین کہیں نظر نہیں آرہا
40:08protected environment میں
40:09conflict کو رکھنا چاہتے ہیں
40:11اور اسی میں اپنے جو
40:12greater israel کی application
40:14that is on
40:15اب یہ depend کرے گا
40:17کہ Islamic countries
40:18especially Arab world
40:19جنہوں نے lead کرنا ہے
40:20ہمارا بھی ایک اہم رول ہے
40:21but main role
40:22تو Arab countries
40:23انہوں نے اپنے
40:24مستقبل کا فیصلہ کرنا ہے
40:25کہ اپنی sovereignty
40:27اور strategic autonomy کو
40:28یہ جو آج بھی
40:30امریکہ نے
40:31قطر کے ساتھ
40:31announce تو کیا ہے
40:33but اس کی
40:34efficacy کی ہوگی
40:35یہ ابھی دیکھیں گے
40:36بدا میتا ابھی کچھ دنوں میں
40:37کہ again
40:38ایک اور
40:39شرید
40:39ایک اور
40:40fraud
40:40اور دوسری problem
40:41یہ ہوگی ہے
40:42کہ دنیا کی
40:43political leadership
40:44یہ کوئی بھی leadership
40:45ہے وہ
40:45اپنے ملکوں کی
40:46عوام سے
40:47الگ کھڑے ہیں
40:48وہ بالکل عوام
40:50ابھی
40:50two third
40:51Americans are against
40:52your Israeli policy
40:53اسرائیل کے خلاف
40:55اتنے نفرت ہے
40:56ویسٹ نے اتنے نفرت
40:57increase ہو رہی ہے
40:58اور یہ لوگوں کو
40:59سمائے نہیں آرہی
41:00اس کا مطلب ہے
41:01کہ جو
41:01deep state کے لوگ ہیں
41:02جو
41:03lobbies کے لوگ ہیں
41:04یا جو
41:05business persons ہیں
41:07جو اس وقت
41:08دنیا کو
41:08چلا رہے ہیں
41:09they have nothing
41:10to do with the peace
41:11peace is no more
41:12this war management
41:13is no more
41:13with the quality
41:14please
41:14میں ساتھ رہی گا
41:15میں ساتھ رہی گا
41:17میں
41:17ڈاکٹر ہما باقی صاحبہ
41:18ہمارے ساتھ
41:19ہیں
41:19of course
41:19foreign affairs
41:19کی expert
41:20میڈم
41:20اسلام علیکم
41:22دوبارہ
41:26ملے گا
41:27ہما باقی صاحبہ
41:27نہیں ہمارے ساتھ
41:28اور اس وران
41:28ہم آپ کو
41:29ایک بار پھر
41:29تازہ ترین خبر
41:30یہ ریپیٹ کر دیں
41:32کہ وہ
41:33انسانی
41:34ہمدردیوں
41:34ہمدردی کے
41:35اعتبار سے
41:36یہ
41:36اس میسیج کو
41:37لے کے
41:38غزہ پہنچنے والا
41:39سمندری
41:40کشتیوں کا
41:41یہ قافلہ
41:41جو کہ تقریبا
41:42پچاس کے زیزائید
41:43کشتیوں پر
41:44مشتمل ہے
41:45جس کا عنوان
41:45سمود فلوٹیلا
41:46دیا گیا
41:47جو کہ غزہ کے
41:48جانب رواد نوا
41:49تھا جب غزہ کے
41:49قریب پہنچا ہے
41:50تو
41:50گلوبل سمود فلوٹیلا
41:52کو اسرائیل کے
41:52بحری جہازوں نے
41:53گھیر لیا ہے
41:53پینتالیس سے
41:54زائد
41:55جنگی جہازوں نے
41:56گھیر لیا ہے
41:57اور اس کے
41:57ایک جہاز کے
41:59عراقین کی باقاعدہ
42:00گرفتاری کی بھی
42:01اطلاعات ہیں
42:02اور آپ
42:03یاد رکھئے
42:03کہ ظاہر ہے
42:03یہ سب کچھ
42:04اور آپ
42:04تازہ تری مناظر
42:05بھی دیکھ رہے ہیں
42:06چونکہ
42:07جہازوں کا
42:08پورا قافلہ ہے
42:09تو جس ایک جہاز سے
42:10لائف ٹرانویشن
42:11ابھی آر ٹرانسپیٹ
42:12ہو رہی ہے
42:12یہ آپ
42:13اس کے مناظر
42:13دیکھ رہے ہیں
42:14اور
42:15ظاہرہ ساری کی
42:17صورتحال میں
42:18یہ بات
42:18ہم نہیں بھولا سکتے
42:19کہ ایک ایسے
42:20موقع پر ہو رہا ہے
42:21جب
42:22دو سال
42:23با سات اکتبر
42:23کو یہ معاملہ شروع ہوا
42:24تو دو سال
42:25اب ہو چلے ہیں
42:26اور اس کے بعد
42:28پہلی مرتبہ
42:29کوئی ایک باقیل ہے
42:29ایک ٹھوس
42:30وہ کتنا
42:31صحیح ہے
42:32یا غلط ہے
42:32کارگر ہے
42:33یا نہیں
42:33وہ تو الگ بحث ہے
42:34لیکن پہلا ٹھوس
42:35ایک امن منصوبہ
42:36بیس نکاتی امن منصوبہ
42:37زیر بحث ہے
42:38اور اس دورانی
42:39یہ نئی
42:40ڈیولپمنٹ ہے
42:41جناب احمد حسن العربی
42:42بھی ہمارے ساتھ
42:43موجود ہے
42:43of course
42:44foreign affairs expert
42:45سر
42:45thank you very much
42:46for your time
42:46احمد صاحب
42:47ابھی جو مناظر دیکھ رہے ہیں
42:49سموز فلوٹیلا
42:49کو
42:50میں
42:50at the cost of
42:52sounding redundant میں
42:53کہہ رہا ہوں کہ
42:53ظاہر ہے اس میں
42:55کوئی
42:55ٹینک نہیں آرہے
42:56توپ نہیں آرہے
42:57جنگی لوگ نہیں آرہے
42:58کوئی wanted لوگ نہیں آرہے
42:59حماس کے لوگ نہیں آرہے
43:00کوئی ایسا بندہ نہیں آرہا
43:01جس کو اسرائیل دشت کر سمجھتا ہو
43:03لیکن وہاں بھی یہ معاملہ ہے
43:04انہوں نے
43:05confidence building measure
43:06کا ایک بھی کام نہیں کیا
43:07اسرائیل نے
43:07کہ یعنی
43:08اس معاہدے کے بعد سے
43:10معاہدے کے announcement کے بعد سے
43:11لے کے اب تک بھی
43:12کتنے بندے
43:12شہید ہو چکے ہیں
43:13یعنی کہ انہوں نے
43:14بمباری بھی نہیں روکی
43:15کچھ بھی نہیں کیا
43:15یہ سارے کا سارا معاملہ
43:18آپ کو یہ اگلے
43:19ابھی تو ہم
43:20long term میں نہیں
43:21چونکہ تو
43:21developing story ہے
43:22یہ اگلے تین چار پانچ دنوں
43:24آپ کو کہاں جاتا نظر آتا ہے
43:25اس context میں
43:27کہ جب ڈانلڈ ٹرم بھی
43:27کہہ چکے ہیں
43:28اس معاہدے میں بھی لکھا ہے
43:29کہ اسرائیل جیسے ہی مان جائے گا
43:31بہتر گھنٹے کے اندر
43:32ارغمالی واپس ہوں گے
43:33تو اس کو تو مانے میں
43:34چوبیس گھنٹے ہو گئے
43:35اور پھر کل ٹرم بھی
43:37کہہ چونکہ ہے
43:38کہ تین سے چار دنیں
43:38ہماس کے پاس
43:39ورنہ بہت افسوسنا کا انجام ہوگا
43:40ہماس کے والے سی پہ خبریں آ رہی ہیں
43:42کہ ان کو دو تین نکات پہ
43:43بہت اعتراض ہے
43:44مکمل غیر مسلح ہونے پر
43:46اور مکمل انخلہ نہ ہونے پر
43:48اسرائیل کے
43:48یہ آپ کو کدھر جاتا نظر آتا ہے
43:50اگلے تین چار دنوں میں
43:51احمد صاحب
43:52جی بہت شکریہ دیکھیں
43:54اسرائیل پہلے دن سے ہی
43:55جب وہ نتنیاہو
43:56ڈانالڈ ٹرم کے ساتھ
43:57کھڑے ہو کے تکبیر کر رہا تھا
43:58تو وہیں پہ واضح ہو گیا تھا
43:59کہ وہ یہ
44:00جو 20 پوائنٹ سے
44:01ان کے ساتھ اگری نہیں کرتے
44:03نتنیاہو کو یہ لگتا ہے
44:04کہ اس کے حق میں بہتر ہے
44:05اس کا اقتدار بچا رہے گا
44:07کہ اگر مزید جنگیں ہوں
44:08اور اسی وجہ سے
44:09جو فائنانس منسٹر تھا
44:10نتنیاہو کا
44:11اس نے اسی وقت بیان دے دیا تھا
44:12کہ یہ ڈپلومیٹک فیلیر ہے
44:13اسرائیل کے لیے
44:14اور ظاہر ہے
44:15ان کو اس طرح کی چیزیں چاہیے
44:16فلوٹلا کے اوپر
44:18جو انہوں نے اٹیک کیا
44:19اس کے بعد جو
44:20یہ اب
44:20باقی میڈلیسٹ کے اندر
44:22جو ایک
44:22سپیکولیشن کی جا رہی ہے
44:24کہ ایران کے اوپر بھی
44:25حملہ کرنے کی اسرائیل
44:26کوشش کر رہا ہے
44:26یا قطر کے اوپر
44:27ایک وار حملہ بھی کر سکتے ہیں
44:28جو وہاں پہ
44:29ڈسکشن اور
44:30جو
44:31مذاکرات ہو رہے ہیں
44:33حماس کے ساتھ
44:34سو اسرائیل تو یہی چاہے گا
44:35کہ وہ مزید
44:36جو ہے وہ جنگ بھڑکے
44:37اور امریکہ کی
44:39کوشش اپنا انٹرسٹ
44:40امریکہ کا یہ ہے
44:41کہ کسی طرح وہ
44:41میڈلیس سے نکلے
44:42کیونکہ جو
44:43رشیان تھیٹر ہے
44:44وہ بہت زیادہ
44:44ایکٹیو ہو چکا ہے
44:45اور وہاں پہ
44:46اس نے
44:46اللہ بھی کیا ہے
44:47کہ
44:48جو یوکرین ہے
44:50وہ اب
44:50رشیہ کے
44:51جو درمیان میں شہر ہیں
44:53یعنی
44:53موسکو اور وہ جو
44:54انٹرنل
44:55سٹیز ہیں
44:55ان کو بھی
44:56ٹارگٹ کریں
44:56اور رشیہ کی طرف سے
44:57بھی بہت زیادہ
44:58پریشر آ رہا ہے
44:58یورپ کے اندر
44:59احتجاج بہت زیادہ
45:00ہو رہے ہیں
45:00آج اٹلی میں بہت
45:01برا احتجاج ہوئے
45:02سپین میں احتجاج ہو رہے ہیں
45:03فرانس میں احتجاج ہو رہے ہیں
45:04جورنی میں احتجاج ہو رہے ہیں
45:06تو اس ساری سیچویشن میں
45:07یورپ اور امریکہ
45:08نکلنا چاہ رہا ہے
45:09اسرائیل کے پیچھے
45:10اسرائیل چاہتا ہے
45:10کہ ان کو کسی طرح
45:11انوالف کر کے رکھے
45:12اور ان کو لگتا ہے
45:13کہ انوالف کر کے رکھنے
45:14کا صرف ایک طریقہ ہے
45:15کہ جنگوں پر جنگیں
45:16کرتا چلا جائے
45:17تو آگے دیکھنے
45:18اگلے چوبیس گھنٹے
45:19are going to be
45:19very critical
45:20کہ ان دونوں جو
45:21tug of war چال رہی ہیں
45:22ان دونوں forces کے درمیان میں
45:23اس میں سے کون جیتا ہے
45:25لیکن یہ پیکٹ جو ہے
45:26مظاہر بات ہے
45:27کہ اس میں بہت ساری ایسی چیزیں
45:29ہیں جو اسرائیل کو
45:30ناغذیر گزر رہی ہیں
45:31تو احمد صاحب
45:32اگر آپ یہ کہہ رہے ہیں
45:34کہ اسرائیل چاہتا ہے
45:34کہ جنگ جاری رہے
45:35for many reasons
45:37جو کہ آپ نے بتائیں
45:38امریکہ کی خواہش
45:39اس کے برقس ہے
45:40آپ کے مطابق
45:40اور اسلامی ممالک بھی
45:42اس وقت امریکہ کے ساتھ
45:43کھڑے ہیں
45:44اس معاملے پہ
45:45تو پھر
45:45اگر اب بھی
45:47یہ سب کنونس نہیں کر سکتے
45:48اسرائیل کو روکنے پہ
45:49تو پھر بھی
45:50like it or not
45:51ہمیں یہ بات ماننی پڑے گی
45:52کہ پھر ایک نیتن یاؤ
45:53یا ایک اسرائیل
45:53پھر پوری دنیا پہ
45:54بھاری ہے جی
45:55چونکہ ٹرمپ
45:56تمام مسلم طاقتیں
45:57سب کی خواہش ایک طرف ہے
45:59اس کی ایک طرف
45:59پھر بھی نہیں روک پا رہے ہیں
46:00تو پھر تو
46:01پھر کیا ہے پھر پیچھے کیا رہی ہے
46:03وہ اگر اتنا طاقت پر ہے تو
46:04جی میں یہ کہوں گا
46:06کہ ہم
46:07depend کرتا ہے
46:07کہ ہم اسے بھاری ہونے دیتے ہیں
46:09یا نہیں
46:09دیکھیں
46:10طاقت کا ایک اصول ہوتا ہے
46:12کہ power lies
46:13where you think it lies
46:14so آپ
46:16جب تک آپ
46:16اپنے آپ پہ
46:17confidence رکھ کے
46:18اس کو نہیں دیکھیں گی
46:19اسرائیل کی بہت زیادہ
46:20کمزوریاں
46:20بہت زیادہ weaknesses ہیں
46:22اسرائیل
46:22militarily exposed ہے
46:23اسرائیل
46:24socially اس وقت
46:25exposed ہے
46:25politically exposed ہے
46:27نیتن یاہو
46:27اپنے گھر میں
46:28سٹرانگ نہیں ہے
46:29کمزور ترین
46:30وزیر آزم بن چکا ہے
46:31دنیا کا
46:31hated ترین
46:32وزیر آزم بن چکا ہے
46:33یہ ہم پہ
46:34depend کرتا ہے
46:34کہ ہم کس طریقے سے
46:35اس کو آگے
46:36handle کرتے ہیں
46:36ہم اس کو
46:37اپنے آپ کے اوپر
46:37حاوی ہونے دیتے ہیں
46:38نیتن یاہو کو
46:39یا نہیں ہونے دیتے
46:40اس پیکٹ میں
46:41ایک پوائنٹ ہے
46:41international stabilization
46:43force کا
46:43جس میں
46:44Arab countries
46:44اور دوسرے
46:45ممالک موجود
46:46اگر ہم اس کے اوپر
46:47comprehensively
46:48کام کریں
46:49forcefully کام کریں
46:50تو ہمارے پاس
46:50ایک window ہے
46:51جس میں ہم اسرائیل
46:52جو
46:53جنوسائیڈ ہے
46:54غازہ کے اوپر
46:55اس کو روک بھی سکتے ہیں
46:56اور ہم make sure
46:56کر سکتے ہیں
46:57کہ اسرائیل دوبارہ
46:58غازہ کے اوپر
46:58attack نہ کرے
46:59پیکٹس جو ہوتے ہیں
47:00اس میں دونوں
47:01parties compromise کرتی ہیں
47:02depend کرتا ہے
47:03parties کے اوپر
47:05کہ وہ pact کو
47:05اپنی حل
47:06اپنے فائدے کے لیے
47:07اپنے انٹرسٹ کے لیے
47:08کیسے mold کرتے ہیں
47:09وہ ball ہمارے
47:10کوٹ میں ہے
47:11ہمیں decide کرنا ہے
47:12کہ ہم نے آگے کیا کرنا ہے
47:14سو یہ بتائیں
47:15کمر سیما صاحب
47:17جو خبریں آئی ہیں
47:18اور ظاہر ہے
47:19وہ مستند ذرائع سے خبریں ہیں
47:20ہمیں اندازہ ہے
47:21اس بات کا
47:21کہ ہماس نے
47:22کم از کم دو شکوں پر تو
47:24اپنی
47:24اس کا اظہار کیا ہے
47:27کہ نہیں
47:27ہمیں قابل قبول نہیں ہے
47:28ایک یہ کہ
47:29ہمیں مکمل غیر مسلح کیا جائے
47:31اور دوسرا ہے
47:32کہ اسرائیل کا مکمل انخلہ نہ ہو
47:34اس علاقے سے
47:35اگر ہماس
47:37اسی stand پر رہتا ہے
47:39پھر اس چیز کے آگے بڑھنے کے
47:40کتنا امکانات ہیں
47:41اس چیز کا کتنا امکان ہے
47:43کہ 20 نکاتی منصوبے کو
47:45پر اگریمنٹ ہو سکے
47:46دیکھیں مجھے ایسے لگتا ہے
47:49کہ اس پر ذاری بات ہے
47:50negotiations تو ہوں گی ابھی
47:52اور اگر اس میں
47:54امریکی صدر یہ کہتے ہیں
47:55کہ آپ کے پاس
47:56ونڈو کم ہے
47:57بہتر گھنٹے کا وقت
47:59دیا جاتا ہے
47:59تو میں سمجھ دوں
48:00وہ بھی ایک justified position نہیں ہے
48:02اور دوسری بات یہ ہے
48:03کہ تمام پارٹیز جو ہیں
48:05وہ جو بیٹی ہیں
48:06تو انہوں نے ایک راستہ نکالنا ہے
48:07اور جس طرح کل
48:08اساق ڈار صاحب بھی کہہ رہے تھے
48:10کہ کچھ فرق ہے
48:11کچھ تبدیلی ہے
48:12تو میں سمجھتا ہوں
48:13کہ جن لوگوں کے ساتھ
48:15بیٹھ کے
48:16آپ نے اتنا بڑا معاہدہ کی ہے
48:17ان کے ساتھ
48:18تو وہ چیز شیئر کریں
48:19جو ان کے ساتھ
48:20آپ نے اگری کیا ہوا ہے
48:21یہ ایکٹری نہیں
48:22سرپرائزنگ ہے
48:22ٹھیک ہے
48:23سیساہ
48:23مجھے بس
48:24کلوز کرنے آگے ہیں
48:25تینکی سو کمرٹیما صاحب
48:27تمام
48:27بہت بہت شکریہ
48:29اور اس دوران
48:29جو آخری ویڈیو پیغام آیا ہے
48:31اس جہاز سے
48:32جو کہ روس کی کارکونا
48:33وہ یہ کہتی ہیں
48:34کہ ہمیں لگتا ہے
48:34کہ کسی بے وقت
48:35ہمیں گرفتار کر لیا جائے گا
48:36ڈیولپنگ سٹوری
48:36اور سوالے سے
48:37اروای نیوز آپ کو
48:38با خبر رکھیں گے
48:39پرائیم سب تک کے لئے
48:39اتنا ہی زندگی سے
48:41تو کل ملیں گے
48:41انشاءاللہ
48:42اللہ حافظ
Recommended
50:20
|
Up next
48:35
50:05
48:00
21:44
35:01
15:29
10:01
46:25
37:50
17:02
Be the first to comment