Skip to playerSkip to main content
#Chitral #HeavySnowfall #kpk #Murree #Rain #karachi #gulplazatragedy #rescueoperation #searchoperation #headlines #Weather #Cold #mayorkarachi #fieldmarshalasimmunir #gulplaza #gulplazakarachi #weather #rain #donaldtrump #snowfall

👇🏼
https://www.youtube.com/playlistlist=PLS19FEYA85DhBrgMzX5nMe8HiVRr2d4EM

Six Afghan dacoits killed in alleged police encounter in Pak Colony, Karachi

Gul Plaza tragedy: victims' families trapped between hope and uncertainty

Gul Plaza tragedy: Families protest over lack of updates on missing persons

PDMA launches rescue operation as snowfall traps vehicles on Tirah road

Karachi shivers as night temperature set to drop below 10°C

Gul Plaza declared unsafe, demolition recommended after rescue operation

PM, CDF meet world leaders on WEF sidelines

Fazl ur Rehman says to observe black day on Feb 08

Parts of Karachi receive rain with strong cold winds

Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY

Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:00।
00:30خیبر کی وادی تیرہ میں شدید برف باری
00:32مسافر راستوں پر پھسکر رہ گئے
00:34گاڑیاں برف سے ڈھک گئیں
00:35بڑگرام میں چار فٹ برف پڑھنے کے بعد
00:37شاراہ ریشم اور رابطہ سڑکیں بند
00:40عبادی گھروں میں محصور
00:41کاغان میں تین فٹ برف پڑھنے سے
00:43مرکزی سڑک بند
00:44سکردو میں برف پڑھنے کے بعد
00:46کڑاکے کی سردی نے لوگوں کے داد بجا ڈالے
00:49پارہ منفی گیارہ ڈھگری تر گر گیا
00:51آزاد کشمیر میں بھی بارش اور برف باری
00:53کے بعد تھنڈ بڑھ گئی
00:54باغ میں برف باری سے نظام زندگی مفلوج
00:57سڑکوں پر کئی کئی فٹ برف پڑھی
00:59لوگوں کو شدید مشکلات قسام
01:01اٹیک میں چالیس سال بعد جیالہ باری
01:03بکر میں بیالیس سال بعد
01:05اولے بڑھ سے
01:19مری میں ستائیس گھنٹے سے
01:21برف باری کا سسلہ
01:22وقت روکے سے جاری
01:24تین سے چار فٹ برف پڑ چکی
01:26برف باری کے باعث چٹہ موڑ پر
01:28گاڑیاں بند ہونے سے سیاہ پس گئے
01:30گاڑیوں کو دھکا لگا کر
01:31سٹارٹ کرنے کی کوشش
01:33پورٹل کے کمرے میں گیس بڑھنے سے
01:35بے ہوش تینٹالیس مزدوروں کو
01:36ریسکیو کر لیا گیا
01:37مری میں مزید سیاہوں کا داخلہ بند
01:39مری ایکسپریس وے پر
01:41پولیس ہلکار
01:42لوگوں کو گائیڈ کرنے کے ساتھ
01:43سنو چین بھی فراہم کر رہی ہیں
01:45ڈی پیو مری کا کہنے
01:46ہنگامی سورتحال سے
01:47نمٹنے کے لیے
01:48اقدامات کر رکھے ہیں
01:49گلیات میں
01:50برف باری کے باعث
01:51نتیہ گلی
01:52ایوبیا مری روڑ بند
01:53نتیہ گلی میں بھی
01:54برف کا توفان
01:55سڑکی اور گاڑیاں
01:56برف سے ڈھک گئی
01:57سیاہ ہوتنوں تک
01:58محدود ہو گئے
02:09پاک فوج کا سوات میں
02:19شدید برف باری کے دوران
02:20ریسکیو اینڈ ڈیلیف آپریشن
02:22پاک فوج نے فوری طور پر
02:23سڑکوں سے برف ساف کر کے
02:25ٹرافک بحال کی
02:26شدید برف باری کے باعث
02:27سوات میں متعدد سیاہ
02:29اور مقامی افراد
02:29محصول ہو کر رہ گئے
02:31ملوچستان میں بھی
02:32پاک فوج کا ریسکیو آپریشن
02:33جاری
02:34یوب میں بھسی گاڑیوں کو
02:35نکالنے کا عمل پیس
02:36علاو دین پاس
02:38چھوٹی گاڑیوں کے لیے کھول دیا
02:39پاک فوج کے جوان
02:40سخت موسمی حالات کے
02:42باوجود بھرپور مدد
02:43فراہم کر رہی
02:44بلوچستان میں بارش اور
02:54برف باری کے بعد
02:54خون جماعتی سردی
02:56کوئٹا میں ایک پھوٹ
02:57برف پڑھنے کے بعد
02:58پارا منفی نوٹ تک گر گیا
02:59شدید سردی دیل
03:00لائنوں میں پانی جما دیا
03:0235 کلومیٹے فی گھنٹا
03:03کی رفتار سے
03:04ہوائے چل رہی ہیں
03:05زیارت میں درجہ حرارت
03:07منفی گیارہ
03:08چمن منفی چھے
03:09اور جوب میں منفی پانچ
03:11ریکارڈ
03:11کوئٹا کی سردھواوں کے
03:13باعث
03:13کراچی میں سردی کی لہر
03:14اتوار تک جاری رہنے
03:16کا امکان
03:16ایسا پہلی بار نہیں ہوا
03:23گل پلازا جیسے
03:24واقعات ہوتے ہیں
03:25سانہے پر سیاست کرنا
03:27جرم ہے
03:27نہ جانے کہاں سے
03:28سانہے گل پلازا کو
03:29اٹھارمی ترمیم سے جوڑ دیا
03:31آئین میں کہاں لکھا ہے
03:33کہ وفاق صوبے کے حصے
03:34کو کنٹرول کر سکتا ہے
03:35وزیراعالہ سندھ
03:36مراد علی شاہ
03:37کا سندھ اسمبلی میں خطاب
03:38کہا اٹھارمی ترمیم کے پہلے
03:40کا گند ہم آج تک
03:42صاف کر رہی ہیں
03:42گند پیدا کرنے والوں
03:44کی زبانیں بند کریں گے
03:45سانہے گل پلازا کی
03:46انکوائری کی روشنی میں
03:48ایف آئی آر درج ہوگی
03:49جس کی غفلت ہوئی
03:50اس کو سزا ملے گی
03:51حکومتی اداروں
03:52اور میری بھی غفلت ہوئی
03:54تو سزا ملے گی
03:55گل پلازا کے متاثرین
03:56کی انداد کے لیے
03:57فیسے ریلیز ہو چکے ہیں
03:58دکانداروں کو
03:59پانچ پانچ لاکھ روپے دیں گے
04:01ایک کروڑ تک کا
04:02بلا سوت قرض دیا جائے گا
04:03گل پلازا پھر
04:05بنا کر دیں گے
04:06لیکن کوئی اضافی دکان
04:07نہیں بنے گی
04:08ذمہ دار کیوں آزاد
04:12گھوم رہے ہیں
04:12گل پلازا کی آگ
04:13دو گھنٹے میں کیوں نہیں بوجھی
04:15سب کو نظر آ رہا ہے
04:16آپ کو کیوں نہیں آ رہا
04:17گورنر سندھ کامرانٹی سوری کے
04:19وزیر اعلیٰ سے سوال
04:20واقعی کی جڈیشل انکوائری
04:22کا مطالبہ کر دیا
04:23کہا فیلڈ مارشل آسیم انیر بھی
04:25دیکھیں کس نے زیادتی کی
04:26یہ نہیں ہو سکتا
04:28ٹیکس بھی دیں
04:28اور جان بھی
04:29اس شہر کو سب نے کھا لیا
04:31اب اس کا پیچھا چھوڑ دو
04:32گورنر سندھ کی شہید
04:34فائی فائٹر فورکان علی کے گھر آمد
04:36شہید کے بلند درجاق کے لئے دعا
04:38خراجی عقیدہ پیش کیا
04:40گورنر سندھ نے پلوٹ کی فائل
04:41اور سیول ایوارڈ نام ستی کا لیٹر
04:43اہل خانہ کے سپورٹ کر دیا
04:45اٹھارویں تنمیم کے بعد
04:58کراچی وفاق کی ذمہ داری نے
05:00وزیراعظم کے مشیر رانہ سنہ نے کہا
05:02یہ تاثر درست نہیں
05:03کہ صرف کراچی ہی کما کر دیتا ہے
05:05پورے ملک کا امپورٹ ایکسپورٹ
05:07کراچی سے ہوتا ہے
05:08اور محصولات بھی وہیں جمع ہوتی ہیں
05:10یہ پورے ملک کا پیسہ ہوتا ہے
05:12صرف کراچی کما کر نہیں دیتا
05:13وزیر بلدیہ سن ناصر شاہ نے کہا
05:16آئین میں ایسی کوئی شک نہیں
05:18کہ وفا کراچی کو اپنے ماں تحت کر لی
05:20اٹھارویں ترمیم کو متفقہ منظور کیا
05:22اب اسے رول بیک کی باتیں کرتے ہیں
05:24پلک جھپکتے حال یا قانون سازی پر
05:27یہ کوئی بات نہیں کرتے
05:28نمو پاشی کرنے کے بجائے آئیں
05:30مل کر کام کریں
05:31گل پلازا میں آتر جدگی کے وقت
05:42مسجد اور ریمپ کی جانب کے دروازے کھلے تھے
05:45نیچے اترنے والے چاروں دروازے بند تھے
05:47صرف دکانداروں کو معلوم تھا
05:49کون سے دروازے بند اور کون سے کھلے تھے
05:51اینی شاہد کی آوائنیو سے گفتگو
05:53بتایا ہماری کراکری کی شاپ تھی
05:55اور ہماری گاڑی اوپر رہ گئی تھی
05:57سب سے آخر میں ہم وہاں سے بچ کر بھاگے
05:59گل پلازا میں ریسیو آپریشن جاری
06:01ملوے سے تین ڈیجیٹل ویڈیو ریکارڈر برامر
06:05مسجد کے قریب کمرے سے تین ڈی وی آر ملے
06:07آگ لگنے کی وجوہات
06:09جانے میں اہم شواہد ملنے کا امکان
06:11گل پلازا میں بیسمنٹ تک رسائی کے لیے
06:13آپریشن جاری
06:14تیہ خانے میں لانشیں ملنے کا خدشہ
06:16اسپتال ذرائع کا کہنا ہے
06:18جانبھک افراد کی تعداد اکھتر ہو گئی
06:20امدادی سرگریوں کے ساتھ
06:22باقیات کو بھی تلاش کیا جا رہا ہے
06:24ڈی سی ساؤس جاوید نبی خوصو
06:26کا کہنا ہے فیرس کے مطابق
06:28چند افراد مسنگ ہیں
06:29امید ہیں آج سرچ آپریشن مکمل کر لیں گے
06:32پارلمنٹ کے مشترک اجلاس میں غزہ انبوٹ پر بحث
06:49وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا
06:51غزہ انبوٹ میں شامل ہو کر
06:53برادر اسلامی ممالک کے ساتھ کردار ادا کریں گے
06:56ایسا کوئی قدم نہیں اٹھائیں گے
06:58جو دین اور شریعت کے خلاف ہیں
06:59ملک کی دفاع اور سلامتی کے لیے
07:01کسی سے ڈکٹیشن نہیں لیں گے
07:03مولانا فضل الرحمان نے کہا
07:05امت مسلمات ٹرم کے دباؤ میں
07:07اسرائیل کو سہولت فراہم کر رہی ہے
07:09نام تو ام کا استعمال ہو رہا ہے
07:11مگر دھمکیوں سے عزائم واضح ہے
07:13حماس کو غیر مسلح کرنا
07:15فلسطینیوں کی قوت مضاہمت قتم کرنا ہے
07:17اسلامی دنیا کا کردار صرف ام کے نام پر آگے بڑھ رہا ہے
07:21اسرائیل کی توسی کا پہلا نشانہ
07:23عرب ممالک بنی
07:31دس سال کے جوانوں کی شادیاں کراؤں گا
07:37آپ کے قانون کو چیلنج کرتا ہوں
07:39دیکھوں گا میرا کس طرح مقابلہ کرتے ہیں
07:41مولانا فضل الرحمان
07:43پارلمنٹ کے مصرکہ اجلاس میں حکومت کو چیلنج
07:45کہا آئیلی قوانین میں تنمیم کے خلاف ورزی کروں گا
07:48دس سال کے جوانوں کی شادیوں میں خود بیٹھوں گا
07:51پارلمنٹ ہاؤس میں پی ٹی آئی ارکان میں جھگڑا
08:01اقبال آفریدی اور قررم شہزاد لڑ پڑے
08:04ایک دوسرے کو دھمکیاں دیں
08:05بیریسٹر گوھر صلاح کرانے آئے
08:07تو اقبال آفریدی نے بیریسٹر گوھر کو بھی کھری کھری سنانے
08:10اقبال آفریدی نے کہا
08:12سب آپ کی غلطی ہے
08:13ہمیں بدنام کرنے کے لیے گھنڈے پال رکھیں
08:15ٹرام سرویس کے لیے مختص جگہ پر گل پلازا بنایا گیا
08:26اٹھارہ سو تیراسی میں جگہ
08:27ایسٹ انڈیا کمپنی کو ننانوے سالہ لیز پر دی گئی
08:30لیز ختم ہونے سے ایک ماہ قبل
08:32زمین جنے کانامی گروپ نے خریدی
08:33اور عمارت بنانا شروع کی
08:35انیس سو ایک آنوے میں فاروق ستار نے
08:37میرشپ کے دوران گل پلازا کی زمین لیز کر دی
08:40نعمت اللہ خان نے اضافی
08:42فلور کو ریگلرائز کیا
08:43سانیہ گل پلازا کی ریپورٹس ان حکومت کو پیش کر دی گئی
08:46ریپورٹس میں بتایا گیا ہے
08:48گل پلازا کی زمین کے ایم سی کی ملکیت تھی
08:50لیز پر فاروق ستار کے دستخط موجود ہیں
08:54یہ زمین تین روپے فیگرس کرائے پر لیز پر دی گئی تھی
09:08حکومت نے چوبیس گھنٹے میں
09:09ادائیگیوں کی یقین دہانی کرائی
09:11حکومتی اندادی کاموں سے مطمئن ہیں
09:13متاثرہ دکانداروں کو فارم دے دی ہیں
09:15جلد انداد تقسیم ہوگی
09:17آگ سے دس پندرہ عرب کا سمان تباہ ہوا
09:20پروپٹی کا نقصان الگ ہیں
09:22سندھ حکومت نے چیمبر آف کومرس کو زامن بنایا
09:24وفاق سے اپیل ہے شہدہ کے علیخانہ کے لیے انداد کا اعلان کریں
09:28صدر گل پلازا سوسییشن تنویر پاستا کہتے ہیں
09:31صدر بول میمن آرگنازیشن نے پانچ سے چھے عرب قرض دینے کا اعلان کیا
09:36میں نے سلمان اقبال سے کہا آپ نے کہہ دیا
09:38سمجھیں ہم نے لے لیا
09:40حکومتی انداد کے بعد قرض کی ضرورت نہیں پڑے گی
09:43سلمان اقبال کو کہا جب ضرورت پڑے گی
09:45تو آپ کو ضرور یاد کریں گے
09:47آئیم ایف کی ایم ڈی کرسٹالینہ جارجیوہ وزیراعظم شہباز شریف کی موطرف
10:02کہا مضبوط اور مستاقم پاکستان کے لیے قائدانہ اصلاحات پر شہباز شریف کی تعریف کرتے ہیں
10:07وزیراعظم شہباز شریف اور ان کی کابینہ میرے لیے قابل احترام ہیں
10:12آسٹریلیا کے خلاف ہوم سیریز کے لیے سولہ رکھنی قومی دستے کا اعلان
10:17بابر آزم اور شاہین آفیدی کی واپسی
10:19قیادت سلمان آقا کریں گے
10:21سائیم ایوب، صاحبزادہ فرحان، فوجہ نافے، عثمان خان، محمد نواز، شادہ خان اور سلمان مرزا شامل
10:27عبدالزمت بغیر کھیلے راپ
10:29تین میچ کی سیریز 29 جنوری سے لہور میں کھیلی جائے گی
10:32کی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے دو ہفتے پہلے بھی میگا ایونٹ کا سکوارڈ فائنل نہ ہو سکا
10:37پاکستان کے ٹوپ کرکیٹرز کے ساتھ
10:44امریکی بزنسمن عبد الرحمن کا دو عرب روپے کا مقبئی میں افراد
10:48ذرائع کے مطابق
10:49کھلاریوں نے منافع کی خاطر رقم انویسٹ کی تھی
10:52لیکن کچھ ماہ بعد منافع ملنا بند ہو گیا
10:54قومی کرکیٹرز کی بڑی رقم پھس گئی
10:56سرمایہ لگانے والے کھلاری نے
10:58اے آر وائی کو تصدیق کی ہے کہ کچھ جن سے رقم نہیں ملی
11:02کھلاریوں نے کسی فلیٹ فارم پر بازابتہ شکایت نہیں کی
11:05خبر میڈیا پر چلنے کے بعد
11:07چیئرمن پی سی بی نے کھلاریوں سے رابطہ کر کے پوچھا
11:09کوئی فرود ہوا ہے تو بتائیں
11:11پلیئرز نے کہا کمپنی مالک عبد الرحمن سے رابطہ ہوا ہے
11:14ادائیگی کی یقین جہاں نہیں کرائے گئی ہے
11:16ذرائع نے یہ بھی بتایا
11:18کمپنی مالک نے کھلاریوں کا پیسہ انویسٹ ہونے کی بات تسٹیم کی ہے
11:22کہا ادائیگی میں کچھ تاخر ہوئی لیکن کوئی فرود نہیں کیا
11:25پنجاب نے خوشیوں کی واپسی چاہتی گئی
11:39دنگا فساد انتشاری ٹولے نے جو محول بنایا تھا
11:42وہ قتم کر دیا
11:43ماضی میں لوگوں کو تفریح سے محروم کر دیا گیا تھا
11:46وزیراعلا پنجاب مریم نواز کا صوبے میں
11:48چھ ساتھ اور آٹھ فروری کو بسند پنانے کا اعلان
11:51کہا پنجاب کی ثقافت کو بھرپور طریقے سے اجاگر کریں گے
11:55بہائر کی آمد کی خوشی میں بسند کا تہوار صدیوں سے منایا جا رہا
11:59بسند کے دوران چرخی دور کی اجازت نہیں ہوگی
12:02دور اور پتنگ کے سائز کے خلاف برزی پر سخت قانونی کاروائی ہوگی
12:06بسند کو محفوظ بنانے کے لیے تمام ادارے کام کر رہے ہیں
12:10امید ہے لوگ اپنے گھر والوں کے ساتھ خوشیاں منائیں
12:12پارلیمنٹ کے مجترکہ اجلاس نے قومی کمیشن براہ انسانی حقوق
12:26ترمیمی بل کا سنت رائے سے منظور کر لیا
12:28ڈانر سکول اتھارٹی ترمیمی بل کی بھی منظوری
12:31اپوزیشن کا احتجاج شدید نعر بازی کی اور سپیکر کے ڈائس کا گہرہو کیا
12:36سانیہ گل پلازا پر امکیم کے فاروق ستار کی تازیتی قراردات متفقہ طور پر منظور
12:41شہری رحمان نے کہا سانیہ گل پلازا پورے ملک کا مسئلہ ہے
12:45اس پر سیاست نہیں ہونی چاہیے
12:46انہوں نے وفاق سے مدد کی اپیل بھی کی
12:54وزیر اعلی سانیہ گل پلازا پر نہ اہلی تسلیم کر کے استفادے
12:58متاثرین کو رمضان المبارک سے پہلے متبادل روزگار فراہم کیا جائے
13:03کراچی کو وفاق کے حوالے کرنے سے تبدیلی نہیں آئے گی
13:06آج تک وفاق نے کراچی کے لیے کیا اگڑام کیا
13:09امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کہتے ہیں
13:12سندھ میں کرپشن اور لوٹ مار کا سسٹم ہے
13:14کام کا کوئی نظام نہیں
13:16کراچی کا ڈو مسائل رکھنے والے کو سرکاری نوکلی نہیں ملے
13:19یہ لسانیہ تیہ تاثب کی بات نہیں ہے
13:22حقیقت ہے
13:22کراچی میں صرف مہاجر نہیں
13:24سندھی بلوج پختون پنجابی سب آباد
13:27کراچی والوں کو اپنے حق کے لیے نکلنا ہوگا
13:30یکم فروری کو اشارہ فیصل پر تاریخی
13:32جینے دو مارچ ہوگا
13:34ترجمان سندھ حکومت سادیہ جاوید نے کہا
13:37سانہ گل پلازا کی ذمہ داری
13:38نعمت اللہ خان پر بھی آئد ہوتی ہے
13:40حساب کتاب کا مطالبہ انہی سے بنتا ہے
13:43جماعت اسلامی نے ہمیشہ احتجاز سے
13:45کراچی والوں کو مشکل میں ڈالی
13:47وزیراعلا پنجاب نے گھروں کی توصیح کے
14:06بلا سود کرزوں کی منظوری دے دی
14:08جوائنٹ فیملیز کو گھر کی توصیح کے لیے
14:10پینچھا تپنا گھر کی تحت بلا سود
14:12اور آسان اقساط پر کرز ملے گا
14:14جون تک ایک لاکھ ساٹھ ہزار گھر بنانے کا حدب
14:17صوبے میں جن کے پاس زمین نہیں ہیں
14:19انہیں زمین اور گھر بنانے کے لیے
14:21بلا سود اور آسان قرض بھی ملے گا
14:23مریم نواز نے اپنی زمین
14:25اپنا گھر کے پندرہ سو چونتیس
14:27پروٹوں کی الارٹمنٹ کی منظوری دے دی
14:29مدنازع ٹوئٹ کیس میں
14:42ایمان مزاری اور حادی علی چٹھا
14:43سرینہ ہوچل کے قریب سے گرفتار
14:45دونوں کو اسلام آباد ہائی کوچ بار سے
14:47ڈسٹرکٹ کوٹ جواتے ہوئے گرفتار کیا گیا
14:49انصداد دہشتگردی عدالت نے دونوں کو
14:52جوڈیشل ریمان پر جیل بھیج دیا
14:53اسلام آباد سیشن کوٹ نے ایمان مزاری
14:56اور حادی چٹھا کو ذاتی حیثیت میں پیش ہونے کا حکم دیا
14:59لاہور کے علاقے بھیکے والا کے گھر سے پولس کو دس شیرن لے
15:11شیرنی کے حملے میں بچی کے زخمی ہونے کے بعد
15:14پولس نے گھر پر چھاپا مارا بچی کو زخمی کرنے والی شیرنی
15:18بدھ کو ہی تحفیر میں لے لی گئی تھی
15:19قصور کے علاقے علاوات میں آبارہ کتوں نے دو معصوم بچوں پر حملہ کر کے زخمی کر دیا
15:31آبارہ کتوں نے پانچ سالہ آیان اور نو سالہ قتیجہ کی ٹانگوں سے گوشت نوچ لیا
15:36شہریوں کا کہنا ہے ایک ماہ کے دوران آبارہ کتوں کے کاتنے کے درجن و واقعات پیش آ چکے ہیں
15:41دو دن پہلے کتوں نے ایک شہری کی چار بکریوں پر حملہ کر کے حلاق کر دیا تھا
15:46شہریوں نے جیپٹی کمیشنر قصور اور کمیشنر لاہور
15:49سے فوری نوٹس لینے کی اپیل کر دی
15:51آئی سی سی کا بنگلہ دیش کی جگہ سکوٹلینڈ کو ٹی ٹونٹی وورلڈ کپ میں شامل کرنے کا فیصلہ
16:01بھارتی میڈیا کا دعویٰ کہا بازابتہ اعلان جلد کیا جائے گا
16:05آئی سی سی نے بورڈ میٹنگ کے بعد بنگلہ دیش کی نیوٹرل وینیو پر کھیلنے کی درخواست مسترد کر دی تھی
16:10بنگلہ دیش کو فیصلے کے لیے ایک دن کی محلت دی تھی
16:13بنگلہ دیش شکر بورڈ نے آئی سی سی کے فیصلے کے خلاف تنازات کمیٹی میں شکایت درخواست کر دی
16:19بنگلہ دیشی بورڈ کا کہنے آئی سی سی نے ہمارے موقع کو نا مان کر زیادتی کی ہے
16:23ہمارا کیس سنا جائے
16:24آئی سی سی انڈر نائنٹین وول کپ میں آسٹریلیا نے سری لانکا کو نو وکٹو سے پچھار دیا
16:33سری لانکا کی پوری ٹیم اٹھابن رنز پر آؤٹ ہو گئی
16:36آسٹریلیا نے حدہ 12 اوورز میں حاصل کر لیا
16:39گروپ بی سے بنگلہ دیش نے یو ایسے کو ہرا کر سپر سکسز میں جگہ بنا لی

Recommended