Skip to playerSkip to main content
  • 2 days ago
‎Mufti Tariq Masood Sahib ki is bayan me Islami taleemat, zindagi ke masail aur deen ki samajh ko bohot asaan andaaz me samjhaya gaya hai.
‎Unke bayan aam logo ki roohani aur islami rehnumai ka behtareen zariya hain.
‎Mazhab, akhlaaq, family issues aur Islamic teachings par unki guftagu dil ko chu lene wali hoti hai.

‎🔔 Mazid videos ke liye channel ko follow karein.
‎📌 Mufti Tariq Masood Speeches | Islamic lectures | Urdu bayan

‎#MuftiTariqMasood 
‎#IslamicBayan 
‎#IslamicLecture 
‎#UrduBayan 
‎#IslamicReminders 
‎#MuftiTariqMasoodSpeeches 
‎#IslamicVideos 
‎#QuranAndSunnah 
‎#DeeniTaleem 
‎#IslamicKnowledge

Category

📚
Learning
Transcript
00:00Mufthi Tariq Masood's speeches
00:30That's all, the people who have been selected, if God has chosen them, if God has chosen them, he has chosen them, if God has chosen them, he has chosen them, he has chosen them.
00:46or if it was a choice of storytelling or a scientist or a scientist or a skeleton of a person,
00:57is that the majority of the people who were used to be in control of the people such as a majority of people.
01:03اور مساکین کی ہوتی ہے
01:04مالدار پیغمبر دنیا میں بہت کم آئے ہیں
01:07سلمان علیہ السلام مالدار تھے
01:08دعوت علیہ السلام مالدار تھے
01:10لیکن زیادہ تر جو مجورٹی پیغمبروں کی تھی
01:12وہ مالدار نہیں تھی
01:13بلکہ وہ غریب اور مسکین پیغمبروں کی پیغمبر تھے
01:17اور ان کے اردگر جو حلقہ لگا ہوتا تھا
01:21وہ بھی زیادہ تر غربہ اور مساکین کا
01:23تو زیادہ تر اعتراض کیا ہوئے
01:30کہ اللہ نے ان کو سیلیٹ کیوں کیا
01:32فیرون کہتا تھا
01:33ام انا خیر من هذا الذي هو مہین
01:36لوگوں میرے پاس حکومت ہے
01:38میرے پاس سلطنت ہے
01:40دنیا کا علم ہے میرے پاس
01:42اور سیلیکشن کس کی ہو رہی ہے
01:44موسیٰ کی
01:45علیہ السلام
01:46وہ تو غلام قوم میں پیدا ہوئے
01:49ان کے پاس سونے کے کنگن کیوں نہیں ہے
01:52ان کے پاس بڑے بڑے محلات کیوں نہیں ہے
01:55اور نہریں کیوں نہیں بہتی ہیں
01:58تو خدا نے اگر سیلیکشن کی ہے
02:00تو ان کی سیلیکشن کیوں کی ہے
02:01یہ تو ماز اللہ
02:02نقلِ کفر
02:03کفر نباشت
02:04یہ سیلیکشن کے قابل
02:05تھوڑی تھی خدا نے
02:06اللہ نے
02:07گوڈ اگر کوئی ہے
02:08اول تو وہ منکرتہ خدا کا
02:09لیکن اگر کوئی ہے
02:10تو موسیٰ کی سیلیکشن کیوں کی ہے
02:12علیہ السلام
02:14سون میں آرہی ہے
02:15بات کیلئے آرہی ہے
02:15آج بھی دنیا کو
02:18یہ اتراز ہوتا ہے
02:19جو ہمارا سیکولر
02:21لبرل تبقہ ہے
02:22وہ یہی اتراز کرتا ہے
02:23انسانوں کی نجات
02:25محمد صلی اللہ علیہ وسلم
02:27کو فالو کرنے میں
02:28آپ تو مسکین تھے
02:30آپ تو پہاڑوں پتھروں کے دور میں آئے تھے
02:33جب سائنس اور ٹیکنالوجی
02:34اروج پہ تو دور کی بات
02:35پہلی حقائی بھی
02:36اوبور نہیں کی تھی
02:37آج ہم
02:40امریکہ میں
02:41میری لینڈ میں بیٹھ کے
02:43جہاں ناسا پہ
02:44بندروں کو
02:45ناسا جو ہے
02:46شیٹل میں
02:47بندروں کو بھیج رہی ہے
02:48اور آسمانوں کو
02:49فتح کرنے کی باتیں ہو رہی ہیں
02:51ان میں ہم فالو کریں
02:521400 سال پہلے کی
02:55تعلیمات
02:55جو پہاڑوں اور پتھروں کا دور تھا
02:58تو کم از کم
02:58امریکہ والے کہتے ہیں
02:59ہماری کھوپڑی میں یہ بات
03:01نہیں آتی
03:02تو میں آپ کی کھوپڑی میں
03:04یہ بات بٹھانے کے سلسلے میں
03:06حاضر ہوں
03:06سمجھ رہے ہیں کیا نہیں سمجھ رہے ہیں
03:09دیکھو
03:10جب تعلیمات
03:12خدا کی ہو نا
03:13گوڑ کیوں
03:13اللہ کیوں
03:14پھر یہ نہیں دیکھا جاتا
03:16یہ 1400 سال پرانی ہے
03:19یا
03:19ایک کروڑ چار سو سال پرانی ہے
03:21سمجھتے ہوگے نہیں سمجھتے
03:23کیونکہ کلام کس کا ہے وہ
03:25اللہ کا
03:27اور سیلیکشن کس کی ہے
03:28اللہ کی
03:29سیدو الانبیاء
03:30محمد صلی اللہ علیہ وسلم پہ
03:33جب بھی اس طرح کے اعتراضات ہوئے
03:35نا مشرقین کی طرف سے
03:36کہ آپ مسکین ہیں
03:38آپ غریب ہیں
03:39آپ کو نہیں پتا
03:40کل کیا ہونے والا ہے
03:41آپ نہریں کی اجاری ہی کر دیتے
03:44آپ تو ہماری طرح کے انسان ہیں
03:47مَا لِهَا ذَرْرَسُولِ يَأْكُلُ الطَّعَامُ وَيَمْشِ فِي الْأَسْوَاقِ
03:51یہ کیسے پیغمبر ہیں
03:52معاذ اللہ
03:53یہ تو کھانا بھی کھاتے ہیں
03:55یہ تو بازاروں میں خریداری بھی کرتے ہیں
03:57اگر یہ پیغمبر ہیں
03:59تو یہ بازاروں میں خریداری کیوں کر رہے ہیں
04:00بھئی یہ تو
04:01ایسے چھو کریں
04:02اور ان کے سامنے چیزیں حاضر ہو جائیں
04:05یہ بیمار بھی ہوتے ہیں
04:06ان کو ضرورتیں بھی ہوتی ہیں
04:08تو یہ کیسے پیغمبر ہیں
04:17ابھی آپ ان سے کہہ دیجئے
04:18کہ میں نے یہ دعویٰ ہی نہیں کیا ہے
04:21کہ میں بشریت سے اوپر کی کوئی الگ چیز ہوں
04:24سبحان ربی
04:25ہر عیب سے پاک میرا رب ہے
04:28وہ کچھ کرنے میں
04:29نہ اسے بھوک لگتی ہے
04:30نہ اسے نیند آتی ہے
04:32نہ اسے اونگ آتی ہے
04:34نہ وہ روزی کا محتاج
04:35کسی چیز کا وہ محتاج نہیں ہے
04:38وہ رب ہے
04:38میرا دعویٰ یہ نہیں ہے
04:40کہ میں بشر سے الگ کوئی مخلوق ہوں
04:42میرا دعویٰ یہ ہے
04:43الکنتو اللہ بشر الرسولہ
04:45مجھے اللہ نے انسانوں میں
04:47سیلیکٹ کر لیا ہے
04:48اللہ کا پیغام
04:50لوگوں تک پہنچانے کے لیے
04:52تو اس سیلیکشن پہ
04:54اگر تمہیں کوئی اعتراض ہے
04:55کہ اللہ نے کیوں سیلیکٹ کیا
04:57اس اعتراض کا جواب
04:58مجھ سے مانگو
04:59یہ مت
04:59میں نے خدای کا دعویٰ تھوڑی کیا ہے
05:02کوئی خدای کا
05:04شف سرکار میں کیا دعویٰ کی ہے
05:06شف سرکار نے
05:07شف سرکار کا کہنا ہے
05:09کہ بھئی
05:10میں لنڑوں کو سیدھا کر دیتا ہوں
05:12شف سرکار کا یہ کہنا ہے نا
05:14میں یوں کرتا ہوں
05:15چھو کرتا ہوں
05:16ہمارے الیکشن جب ہو رہے تھے
05:17دیکھو آپ
05:18الیکشن جب ہو رہے تھے نا
05:20ایسے یوں کر رہے
05:20چھو ایک دم
05:21شف سرکار نے پھوک لگائی
05:25ایسی ایسی جگہ سے
05:26لوگ جیتے ہیں
05:27جہاں سے کھڑے ہی نہیں ہوئے
05:28تو یہ کس کا کمال تھا
05:31شف سرکار
05:32ہمارے یہ بھی ایک شف سرکار ہے
05:34یہ تو وہ والی ہے نا
05:36شف جو پھوکے مار رہی ہے
05:37بہت زبردست قسم کی
05:39شف سرکار ہیں ہمارے
05:40وہ پورا سیٹ اپ اگدم
05:41الٹا دیتی ہے وہ خیر
05:44تو
05:46اب آپ شف سرکار سے اگر
05:51اقراب حسن نے کیا تھا نا
05:53شف سرکار کے پاس دو تین
05:54جو بچارے پاؤں سے
05:55معذور تھے ان کو لے گیا
05:56ان کو تم ہڈی جوڑ کے دکھاؤ
05:58شف سرکار مارکیٹ سے کیا ہو گئے
06:01شاٹ
06:02کیوں شاٹ ہو گئے ہیں
06:03اس کو پتا تھا بھائی میرا یہ کام
06:04نہیں ہے
06:05وہ پہلے سے جوڑے ہوئے ہوتے
06:07ان کو تھوڑا سا
06:07توڑا جاتا ہے
06:08پھر ان کو
06:11ایسے جوڑا جاتا ہے
06:12سچی اچھی
06:13یہ کام نہیں کر سکتا
06:14حالانکہ شف سرکار
06:16ارام سے اقراب حسن کو
06:17کہہ دیتی
06:18شف سرکار کہ
06:19بھائی میں تو یہ کر ہی نہیں سکتا
06:21میرے بس میں یہ سب کچھ
06:22نہیں ہے
06:23لیکن نا نا
06:24پھر پھونکوں کا فائدہ کیا ہوا
06:25یہی فرق ہوتا ہے
06:27ایک نمبر اور
06:28دو نمبر میں
06:29ہمارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم
06:31نے کبھی کوئی ایسا دعویٰ نہیں کیا
06:34کہ میں بشریت سے ہٹ کے
06:35کوئی الگ مخلوق ہوں
06:37کوئی الگ ہوں
06:38نا نا نا نا نا
06:40لو کنتو آلم الغیب
06:42لستکثرت من الخیر
06:44میرے پاس غیب کا علم ہوتا
06:45مام السنیسو
06:47مجھے تو کبھی کوئی تکلیف ہی نہ پہنچتی
06:49میں خیر ہی خیر ہی کھٹا کرتا
06:51کوئی پریشانی نہ ہوتی
06:53اے نبی ان سے کہہ دیجئے
06:58کہ میں تمہاری طرح کا ایک
06:59انسان ہوں
07:00مجھ میں اور تم میں فرق کیا ہے
07:01یوحا علیہ
07:03وہی کس کی طرف آتی ہے
07:05میری طرف آتی ہے
07:06اللہ ایک ایک کو
07:08الگ سے فرشتے کو بھیج کر
07:09خطاب نہیں کرتا
07:10یہ اللہ کے حکمت اور
07:12مسلحت کے خلاف ہے
07:13اللہ یستفی من الملائکتی
07:16رسول و من الناس
07:18سارے فرشتوں کی بھی
07:19سیلیکشن نہیں ہوتی
07:20پیغمبر تک وہی لے جانے کے لیے
07:22سارے فرشتوں میں
07:23اللہ نے جبریل کی سیلیکشن کی ہے
07:25اور پھر جبریل کو
07:26حکم یہ نہیں دیا
07:27کہ ہر ہر انسان کو
07:29قیامت تک جتنے لوگ آئیں گے
07:30ہم سب کے پاس
07:31الگ الگ فرشتہ آ کے
07:32مجھے الگ سمجھایا کرے
07:34مفتی صاحب بس کر دو
07:35چار کافیوں اسلام میں
07:36اس سے زیادہ کی اجازت
07:37نہیں ہے اب شادی کے علاوہ
07:39کوئی اور ٹاپک بھی چھڑ دیا کرو
07:40ان کے پاس الگ سے آگے سمجھائیں گے
07:42ان کے پاس الگ آ کے
07:43پانچ نمازیں پڑا کرو
07:44داڑی رکھا کرو
07:45اببہ امہ کا کہنا مانا کرو
07:46ایسا نہیں ہوتا
07:48یہ
07:48یہ
07:49عقل کے بھی خلاف ہے
07:50ناممکنات میں سے یہ
07:52اللہ کے لئے تو سب کچھ ممکن ہے
07:54لیکن اللہ دنیا میں اسباب اختیار کرتا ہے
07:56یہ بالکل ایسا ہی ہے
07:57جیسے امریکن گورنمنٹ نے
07:59پاکستانی قوم کو کوئی پیغام پہنچانا تھا
08:02تو امریکہ نے
08:03چوبیس کروڑ سفیر بھیجے
08:05ہر ہر سفیر
08:06ہر ہر گھر میں آ کے
08:07بیل بجا کے بتا رہا ہے
08:08وہی امریکن حکومت
08:09عوام سے یہ چاہتی ہے
08:11ایسا تھوڑی ہوتا ہے
08:12ایک کو سفیر بنا کے بھیجا جاتا ہے
08:14وہ ایک اناؤنسمنٹ کرتا ہے
08:15پورے ملک میں اس اناؤنسمنٹ کو
08:17پھیلا دیا جاتا ہے
08:18تو اللہ نے فرمایا
08:21کہ ایسا نہیں ہو سکتا
08:22کہ میں انسانوں سے کیا چاہتا ہوں
08:25اس کے لئے میں ایک ایک انسان کے پاس
08:27فرشتوں کو بھیجوں
08:28یہ نہیں ہوتا
08:29میری عادت ہے
08:31ہمیشہ سے
08:31انسانوں میں کسی ایک کی سیلیکشن ہوتی ہے
08:34اور پھر اس ایک کے ذریعے
08:36اپنا پیغام انسانوں تک
08:38پہنچائے جاتا ہے
08:40سمجھ رہے ہو
08:42کہ نہیں سمجھ رہے ہو
08:42تو وہ سیلیکشن کس کی ہوئی ہے بھائی انسانوں میں
08:47محمد صلی اللہ علیہ وسلم
08:49اب اس پہ یہ اعتراض کرنا
08:50پہاڑوں کے دور میں
08:51آج لیبرل طبقہ یہی کہہ رہا ہوتا ہے
08:52ہم بھائی چودہ سو سال پہلے کی
08:54تعلیمات کو کیوں فالو کریں
08:55اب کیا ہے
08:56اب زمانہ بدل گیا ہے
08:58اب انسان چاند پہ پہنچ گیا ہے
09:00اب ہم وہ پرانی ماز
09:02اللہ ایسے ایسے
09:02برے افراد استعمال کرتے ہیں
09:04وہ سیدھا تعلیمات کو ہم
09:06فالو نہیں کریں گے
09:08اسلام کی ایک بڑی زبردست بات کیا ہے دیکھو
09:11قرآن کہتا ہے
09:13ان سب اشکالوں کا جواب پتا ہے
09:16قرآن نے کس میں دیا
09:16آج کل کہتا ہے
09:17میری لینڈ والے کہیں گے آپ لوگ
09:19ہم بھائی امریکہ میں بیٹھ کے
09:21چودہ سو سال پرانی تعلیمات
09:22دنیا کہاں سے کہاں پہنچ گئی
09:24اور ہم وہی پردہ نماز کی باتیں کر رہے ہیں
09:26بیٹھ کے
09:27اببہ کا کہنا
09:28اممہ کا کہنا
09:28بھائی اببہ اممہ کا دور گیا
09:30old house کیوں بنے
09:31کس سلسلے میں بنے
09:33یہ old house
09:34یہ اسی لئے تو بنے
09:36اببہ کی ٹینشن اور اممہ کی ٹینشن سے
09:38بچنے کے لیے تو بنے
09:40کتے کیوں پالے جاتے ہیں
09:44بچوں کی ٹینشن سے بچنے کے لیے
09:46بچوں کا آلٹرنیٹ کیا ہے
09:47کتے
09:48بچے نہیں ہوں گے
09:50اب دیکھو میرے ماشاءاللہ
09:5119 بچے ہیں تو میں کتہ رکھ سکتا ہوں گھر میں
09:53جگہ ہی نہیں ہو
09:54مجھے کوئی کتے پال لیں
09:56کہ سو فضائی بھی سنائے
09:58میں بولوں گا بھائی
09:58میرے پاس جگہ نہیں ہے
09:59میں ان کو کھلاوں یا کتے کو کھلاوں میں
10:01ہاں ان کی حفاظت کے لیے
10:02کتہ پال لوں گا میں
10:03اپنی اولاد بنا کے
10:06میں کتہ نہیں پالوں گا کبھی بھی
10:07اولاد بنا کے نہیں پال سکتا
10:09کیونکہ ہمارے پاس
10:10آلٹرنیٹ کیا ہے
10:12کتنی بوڑی بوڑی عورتیں
10:15جو شادی نہیں کرتیں
10:16لبرل انٹیاں
10:17زاری زندگی گزار دی
10:19شوہر نہیں ہے
10:20اب بڑھاپے میں کیا پالاوے
10:21تنہائی دور کرنے کے لیے
10:22کتہ
10:23حالکہ بہترین آلٹرنیٹ شوہرت
10:25استغفراللہ
10:26یعنی کتنا بہترین
10:27وہ پال لیتی
10:29کیا خیال ہے
10:31وہ رکھ لیتی
10:35جوانی میں
10:36تو یہ نابت
10:38نہ آتی
10:39مرد بھی پال رہے
10:41عورتیں بھی پال رہی ہیں
10:42کیا
10:43تو یہ جو اسکال بنتا ہے
10:46کہ ہم کیوں پرانے دور کو
10:47فالو کریں
10:48پہاڑوں پتھروں کے دور کو
10:50اس کا قرآن نے
10:50بڑا پیارا خاندانی جواب دی ہے
10:53قرآن پتہ کیا کہتا ہے
10:55یہ مد دیکھو
10:56یہ پہاڑوں کے دور کا مذہب ہے
10:57پتھروں کے دور کا مذہب ہے
10:59جب سائنس ہی ترقی نہیں تھی
11:01قرآن کہتا ہے
11:02فطرت اللہ اللہ فطرنا سالیہ
11:06اللہ نے ہمیں پیدا کیا
11:08اللہ سے زیادہ کوئی
11:10ہماری نیچر جانتا ہے
11:11جس نے بنایا
11:12دیکھو کمپنی بتاتی ہے نا
11:15کہ جو منفیکچرر ہوتا ہے
11:17وہ بتاتا ہے
11:18کہ یہ اس کی نیچر کیا ہے
11:19اس کو بنایا کیوں گیا ہے
11:20کیا خیال ہے
11:21دیکھو کراچی میں
11:23جب کعویسہ کی آئی تھی نا
11:25جسوزو کی بائیکیں آئی تھی
11:26تو پیچھے انہوں نے پورے رکشے لگا لگا کے
11:28چنچی بنا لیا اس کو
11:30تو جاپانی کمپنی ہے پریشان ہوئی
11:32بھائی یہ اس سلسلے میں ہم نے
11:33بلایا ہی نہیں
11:35یہ غلط استعمال ہو رہا ہے
11:38تو
11:40جو بنانے والا ہے نا
11:42سب سے پہلے
11:43اس سے زیادہ بہتر تو کوئی جانتا ہی نہیں ہے
11:58زیادہ دے تو
Be the first to comment
Add your comment

Recommended