Molana Tariq Jameel – The Voice of Love, Peace & Guidance 🌙✨
Welcome to our channel, where we share the heartwarming and soul-inspiring messages of Molana Tariq Jameel, one of the most beloved Islamic scholars in the world. 💕
Molana Tariq Jameel’s words touch hearts, heal souls, and ignite the light of Iman in every listener. His powerful speeches promote love, kindness, unity, and peace — the true message of Islam. With his soft and emotional style, he reminds us how to live a life full of purpose, humility, and closeness to Allah.
If you're looking for motivational Islamic lectures that will bring positive change to your life and strengthen your connection with Allah, this channel is your spiritual home.
✨ Join us to listen, learn, and spread the beautiful message of Islam!
💖 Let's walk together on the path of peace, love, and forgiveness.
Molana Tariq Jameel is famous for his soft, emotional, and polite way of delivering Islamic messages. His speeches often emphasize:
Love for Allah and the Prophet Muhammad (PBUH)
Brotherhood and unity among Muslims
Repentance from sins
Importance of kindness, humility, and good manners
Avoiding hatred, pride, and materialism
He is closely associated with the Tablighi Jamaat — one of the largest Islamic missionary movements in the world — and has traveled globally to deliver Islamic lectures.
👉 Don't forget to Subscribe, Like & Share to support the mission of spreading light across the world
#MolanaTariqJameel #Bayan #IslamicKnowledge #IslamicSpeeches #Tafseer #ReligiousEducation #Inspiration #Faith #Religion #LessonsFromBayan #ProphetMuhammad #SpiritualGuidance #SeekKnowledge #Community #IslamicWisdom #Dawah #MotivationalSpeech #PeaceAndUnity #Reflection
Welcome to our channel, where we share the heartwarming and soul-inspiring messages of Molana Tariq Jameel, one of the most beloved Islamic scholars in the world. 💕
Molana Tariq Jameel’s words touch hearts, heal souls, and ignite the light of Iman in every listener. His powerful speeches promote love, kindness, unity, and peace — the true message of Islam. With his soft and emotional style, he reminds us how to live a life full of purpose, humility, and closeness to Allah.
If you're looking for motivational Islamic lectures that will bring positive change to your life and strengthen your connection with Allah, this channel is your spiritual home.
✨ Join us to listen, learn, and spread the beautiful message of Islam!
💖 Let's walk together on the path of peace, love, and forgiveness.
Molana Tariq Jameel is famous for his soft, emotional, and polite way of delivering Islamic messages. His speeches often emphasize:
Love for Allah and the Prophet Muhammad (PBUH)
Brotherhood and unity among Muslims
Repentance from sins
Importance of kindness, humility, and good manners
Avoiding hatred, pride, and materialism
He is closely associated with the Tablighi Jamaat — one of the largest Islamic missionary movements in the world — and has traveled globally to deliver Islamic lectures.
👉 Don't forget to Subscribe, Like & Share to support the mission of spreading light across the world
#MolanaTariqJameel #Bayan #IslamicKnowledge #IslamicSpeeches #Tafseer #ReligiousEducation #Inspiration #Faith #Religion #LessonsFromBayan #ProphetMuhammad #SpiritualGuidance #SeekKnowledge #Community #IslamicWisdom #Dawah #MotivationalSpeech #PeaceAndUnity #Reflection
Category
📚
LearningTranscript
00:00السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہو
00:04بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:08والصلاة والسلام وعلى رسوله الكریم وعلى آلیه واصحابه اجمعین
00:14اما بعد
00:15آج ایک بہت ہی حساس موضوع پہ چند باتیں عرض کرنی ہیں
00:26میں تو ملائشیا میں تھا
00:30تو میرے چھوٹے بھائی ڈاکٹر طاہر کمال نے
00:35مجھے ایک ویڈیو بھیجی
00:37جس میں ایک کاری نے
00:41بچے کو اتنا مارا
00:44کہ وہ انتقال کر گیا
00:49بلکہ شہید ہو گیا
00:51تو بہت صدمہ ہوا
00:54بہت دکھ ہوا
00:55اس کی کمر کی فوٹو تھی
00:57اس معصوم بچے کی میت کی فوٹو تھی
01:01اور اس نامراد کاری کی فوٹو تھی
01:06تو میں پرسوں واپس آیا ہوں
01:10ملائشیا سے تو
01:12میرے جی میں آیا
01:15کہ میں
01:15اس پر کچھ بات کروں
01:18نہ یہ دین کا طریقہ ہے
01:21نہ یہ اسلام ہے
01:24نہ یہ اسلام کی خدمت ہے
01:27نہ ہی میرے نبی نے یہ بتایا ہے
01:30یہ ہمارے برے سغیر کی لانت ہے
01:35کہ کاریوں کو کھلی چھٹی ہے
01:41سوائے چند مدارس کے
01:43جہاں سختی سے
01:45ان کو پابند کیا جاتا ہے
01:48کہ وہ بچوں کو مارے نہیں
01:51اس میں اللہ کا فضل ہے
01:53میرا مدرسہ بھی ہے
01:56اور اس کی ساری شاخیں بھی ہیں
01:58کہ ہمارے
01:59بچوں کو کوئی استاد
02:03انگلی بھی نہیں لگا سکتا
02:05یہ محبت کا دین ہے
02:07محبت سے پڑھایا جاتا ہے
02:09میرے نبی
02:11سراپا رحمت اور محبت بن کر آئے
02:14آپ نے بچوں سے لے کر
02:16نوے سال کے بوڑھوں کو
02:19دین سکھایا
02:20نہ کبھی کسی کو ڈانٹا
02:23نہ کوئی سوٹی ماری
02:25نہ کوئی تھپڑ مارا
02:27اللہ تعالی
02:31مجھے پہلے معاف فرمائے
02:35اور ان سب
02:37اہل مدرسہ
02:39کو معاف فرمائے
02:41جو اس کی احتیاط نہیں کرتے
02:44کہ جن کو وہ استاد رکھتے ہیں
02:47ان کو وہ پابند کریں
02:50کہ بچوں پہ
02:51نہ ہاتھ اٹھانا ہے
02:53نہ سوٹی مارنے ہے
02:56یہ منظر دے کر
02:58تو لگتا ہی نہیں
02:59کہ وہ کوئی انسان تھا
03:02جس نے یہ سلوک کیا ہے
03:03تو چونکہ کفر
03:06از کعبہ برخیزت
03:08کجا ماند مسلمانی
03:09جب کعبے میں کفر ہوگا
03:12تو اسلام کہاں ہوگا
03:13اسلام محبت کا دین ہے
03:17اور میرے نبی کا فرمان ہے
03:19اللہ تعالیٰ نرمی پر وہ دیتا ہے
03:27جو سختی پر کبھی بھی نہیں دیتا
03:31اور آپ نے فرمایا
03:33لو کانا
03:34رفق خلقا
03:35لمارا
03:36الناس خلقا
03:37احسن من ہو
03:38نرمی کی اگر
03:39کوئی شکل ہوتی
03:41تو اس سے زیادہ
03:42حسین شکل
03:43کوئی نہ ہوتی
03:44ولو کانا
03:46الانف خلقا
03:47لمارا
03:48الناس خلقا
03:49اخبہ من ہو
03:50اور اگر
03:52شدت اور سختی
03:55کی کوئی شکل ہوتی
03:56تو اس سے زیادہ
03:59بدصورت کوئی
04:00شکل نہ ہوتی
04:02تو
04:03یہ شدت تو
04:06اسلام میں
04:07جائز ہی نہیں ہے
04:10یہ تو ظلم ہے
04:12یہ پڑھانا نہیں ہے
04:14اس قسم کے
04:16کاری ظالم ہیں
04:18اور
04:20بڑے دکھ درس سے
04:21کہنا پڑتا ہے
04:23کہ جتنے
04:24حفظ کے مدارے سے
04:26اس میں
04:28اکثریت
04:29نوے پچانوے فیصد
04:31بچوں کے ساتھ
04:32کاریوں کا
04:33یہی حال ہوتا ہے
04:34مار مار کے
04:36انہیں فنا کر دیتے ہیں
04:37ایک دن
04:39اس بچے نے
04:39چھٹی کر لی
04:41تو اس کو
04:42پیار سے بھی
04:43سمجھائے جا سکتا تھا
04:44لیکن
04:46اس کو اتنا مارا
04:49کہ وہ
04:49مر ہی گیا
04:50بچوں کے والدین پہ
04:53کیا گزری ہو گی
04:54یہی ہم
04:58اپنے
04:58بچپن میں
04:59میں جب
05:01پرائمری سکول
05:02میں پڑھتا تھا
05:03رئیس آباد
05:06اپنے گاؤں میں
05:07پرائمری سکول
05:09میں
05:10میں نے
05:11پانچویں جماعت
05:12پاس کیا
05:13اور پھر
05:13سینٹر مارڈل سکول
05:15کا
05:15ٹیسٹ
05:16اللہ کے فضل سے
05:18میں نے
05:19کلیر کر لیا
05:20پتہ نہیں
05:20وہ
05:21کس طرح ہو گیا
05:22بہت فرق تھا
05:24تو پھر
05:25میں وہاں چلا گیا
05:26تو ہمارے
05:28استاد تھے
05:29ایک
05:29وہ بڑے فخر
05:31سے کہتے
05:31کہ
05:32سانو
05:33ماں پہ
05:34وہ آکھیا ہے
05:36کہ جیس
05:37بچے دی
05:38کھل توڑی
05:40تھے
05:41ہڈیاں
05:41ساڑیاں
05:42انہوں
05:43اتنا مارو
05:44بہنہ دی
05:44کھل لے جاوے
05:45اور بس
05:47ہڈیاں
05:48ساڑیاں
05:49تھے
05:49کھل توڑی
05:50تو وہ
05:52پھر مارتے بھی
05:53اتنا ہی تھے
05:54اتنا مارتے تھے
05:56اتنا مارتے تھے
05:58کہ
05:58یا اللہ
05:59میری توبہ
06:00اور میں
06:02تو چونکہ
06:03ایک علاقے کے
06:04باہر
06:04اثر آدمی
06:05کا بیٹا تھا
06:06تو
06:07مجھے
06:09نہیں مارتے تھے
06:11نہ کبھی
06:12تھپڑ پڑا
06:13نہ سوٹی پڑی
06:14لیکن
06:15باقی
06:16جتنے
06:16گاؤں سے
06:17بچے آتے تھے
06:19ان کو
06:20وہ
06:20بہت
06:21وحشیانہ
06:22طریقے سے
06:23مارتے تھے
06:24اور یہی حال
06:26میں نے
06:27مدارس میں
06:28دیکھا ہے
06:29کہ
06:31اتنا
06:31مارتے ہیں
06:32بچوں کی
06:33شیخیں ہوتی ہیں
06:34اور وہ
06:35ایسے
06:35ظالم ہوتے ہیں
06:36کہ ان کے
06:38کان پہ
06:40جونے رنگ
06:41تھی
06:41کوئی دل پہ
06:42اثر نہیں ہوتا
06:43ایک
06:44معصوم
06:45بچہ
06:45دھاڑ دھاڑ
06:46رو رہا ہے
06:47اور اس پہ
06:48سوٹیاں
06:49برسا رہے ہیں
06:49برسا رہے ہیں
06:50برسا رہے ہیں
06:51میں جب
06:53تلمبے میں
06:53داخل
06:54ہوا
06:54انیس سو
06:55بہتر
06:55میں
06:55رائیون
06:57میں
06:57مجھے
06:57داخلہ
06:57نے
06:58ملا
06:58تو
07:00وہاں
07:02سید
07:02نیازم
07:03شاہ
07:03صاحب
07:04رحمت
07:04اللہ
07:04ایک
07:05چھوٹا
07:06سا
07:06مدرسہ
07:07تھا
07:07دس
07:08گیارہ
07:08لڑکے
07:09تھے
07:10کتابوں
07:11کے
07:11اور
07:11باقی
07:11حفظ
07:12کا
07:12مدرسہ
07:12تھا
07:13تو
07:14میں
07:16اس میں
07:16داخل ہو گیا
07:18ساتھ
07:18آٹھ
07:18مہینے
07:19پڑھا
07:19پھر
07:19مجھے
07:19رائیون
07:20میں
07:20داخلہ
07:20مل گیا
07:21میں
07:21وہاں
07:21چلا گیا
07:22تو
07:23وہاں
07:24میں
07:24حفظ
07:25کی
07:25جو
07:26کلاس
07:27تھی
07:27وہ
07:27مارے
07:28سامنے
07:29ہوتی
07:29تھی
07:29تو
07:30ان کے
07:30کاری
07:30صاحب
07:31اس
07:32بے
07:33رحمے
07:33سے
07:33بچوں
07:34کو
07:34مار
07:34رہے
07:34ہوتے
07:35تھے
07:35اب
07:35میں
07:35کالج
07:36سے آیا
07:36تھا
07:37تو
07:37مجھے
07:38اندر
07:38یہ اندر
07:39اتنی
07:40شدید
07:41قسم کی
07:42تب
07:43ایک
07:44نفرت
07:46ہوتی
07:46تھی
07:46کہ
07:47یہ
07:48یہ تو
07:49میرے
07:49نبی
07:50کا
07:50طریقہ
07:50نہیں
07:51یہ تو
07:51اسلام
07:52نہیں
07:52تو
07:54برائے
07:56مہربانی
07:57میں
07:58ان کاریوں
08:01کو بھی
08:02مجرم
08:03سمجھتا
08:04ہوں
08:04جو
08:05اس طرح
08:05بچوں
08:06کو
08:06زبا
08:07کر لیں
08:07اور
08:09اس مدرسے
08:11کے
08:11مہتمم
08:12کو بھی
08:13مجرم
08:13اس سے
08:14بڑا
08:14مجرم
08:15سمجھتا ہوں
08:15جو
08:17اس کی
08:17نگرانی
08:18نہیں
08:18کر رہے
08:19اور
08:21اس کا
08:23خیال
08:23نہیں
08:23کر رہے
08:24مجھے
08:26ایک واقعہ
08:26یاد آیا
08:27کہ
08:27مفتی رفی صاحب
08:30رحمت اللہ
08:30علیہ
08:31دارلوم
08:32کراچی
08:33انہوں نے
08:34سختی سے
08:35منع کیا
08:36ہوا تھا
08:37بچوں کو
08:38مجھے کسی نے
08:38سنایا
08:39اس لئے
08:40میں
08:41روایت
08:42نکل
08:42کر رہا ہوں
08:44چشمدید
08:45نہیں ہے
08:45نہیں
08:46ان سے
08:46برا راست
08:47سنا
08:47لگنے
08:48ایک
08:48محتبر
08:49آدمی سے
08:49سنا
08:50وہ
08:51لگے
08:52ہوئے
08:52تھے
08:52کیمرے
08:53یا
08:55کسی نے
08:55جا کر
08:56بتایا
08:56کہ
08:56اس طرح
08:57کاری
08:57صاحب
08:57نے
08:57مارا
08:58ہے
08:58تو
08:58مفتی رفی صاحب
09:00رحمت اللہ
09:00علیہ
09:00بذات
09:01خود
09:02اس
09:02کلاس
09:02میں
09:02تشریف
09:03لے گئے
09:03اور
09:04اس
09:05کاری
09:05کو
09:05بہت
09:06سخت
09:06ڈانٹا
09:07اور
09:08سختی
09:09سے
09:09اس
09:09کو
09:09منع کیا
09:10کہ
09:11تم نے
09:11آئندہ
09:12ہاتھ
09:12بھی
09:13نہیں
09:13اٹھانا
09:13تو
09:15یہ
09:15جو
09:16محتمم
09:17حضرات
09:17جانتے
09:19بھی ہیں
09:19کہ
09:19اس طرح
09:20بچوں
09:20کو
09:20مارا
09:21جا
09:21رہا ہے
09:21اور
09:22پھر
09:22وہ
09:23کاریوں
09:23کو
09:24منع نہیں
09:24کرتے
09:25تو
09:26یہ
09:26دونوں
09:27برابر
09:27کے
09:27مجرمیں
09:28برابر
09:29کے
09:29شریک
09:30ہیں
09:30میں
09:32اس لئے
09:32کہہ رہا ہوں
09:33کہ
09:33کہیں
09:34دین
09:36والے
09:37بدنام
09:37نہ
09:38ہو جائیں
09:38اصل
09:40دین
09:40والے
09:40بدنام
09:41نہ
09:41ہو جائیں
09:42الرسول
09:44المعلم
09:45علام
09:45عبد الفتح
09:47ابو غدہ
09:48نے ایک
09:49کتاب
09:49لکھی ہے
09:50کہ
09:51اللہ کے
09:52نبی
09:52بطور
09:53معلم
09:53بطور
09:54مدرس
09:55وہ
09:56کتاب
09:56میں نے
09:57پڑھی
09:57وہ
09:58اپنے
09:59مضمون
09:59کی
10:00پہلی
10:01کتاب
10:02ہے
10:02منفرد
10:03کتاب
10:03ہے
10:03میں نے
10:04اپنے
10:05سارے
10:05مدرسے
10:07کے
10:07اسازہ
10:07سے
10:08کہا
10:08کہ
10:08اس کتاب
10:09کا
10:09لوگ
10:09مطالعہ
10:10کرو
10:10کہ آپ
10:11نے
10:12کیسے
10:12پڑھایا
10:13ہمارا
10:14ستم
10:14یہ ہے
10:15کہ
10:16ایک
10:16بچہ
10:17حفظ
10:17کر کے
10:18فارغ
10:19ہوتا ہے
10:19تو
10:20آج کل
10:22کہت
10:22اور
10:22رجال
10:23ہے
10:23اس
10:24قسم کی
10:25خدمت
10:27اور
10:27مشکت
10:28والی
10:28نوکری
10:29کرنے
10:29کے لئے
10:30کوئی
10:30تیار
10:30نہیں
10:31ہوتے
10:31تو
10:32جو
10:32تیار
10:33ہوتا ہے
10:33اس
10:33کو
10:33بغیر
10:34سمجھائے
10:35بغیر
10:35بتائے
10:36بغیر
10:37تربیت
10:37کے
10:38اس کو
10:39حفظ
10:40کی جماعت
10:41میں
10:41بٹھا
10:41دیتے ہیں
10:42سوٹی
10:43اس کے
10:44ہاتھ
10:44میں
10:44ہوتی
10:44ہے
10:45وہ
10:46جدر
10:46چاہتا ہے
10:46پھر
10:47اس کو
10:47صفاقانہ
10:49طریقے سے
10:50استعمال
10:50کرتا ہے
10:51تمام
10:53جو
10:54سکول
10:54کالج کے
10:55ٹیچر ہیں
10:57پروفیسر ہیں
10:58ان کے لئے
10:59ٹریننگ
10:59کالج ہیں
11:00ٹریننگ
11:01سینٹر ہیں
11:01میں
11:02سینٹر مارڈل
11:03سکول
11:03پڑھتا تھا
11:04تو
11:05میرے
11:05ساتھ
11:06ہمارے
11:06سکول
11:07کے ساتھ
11:08ہی ایک
11:08سینٹر
11:09ٹریننگ
11:09کالج
11:10تھا
11:10جس میں
11:11پورے
11:11پنجاب
11:12سے
11:12ٹیچر
11:13آتے تھے
11:14جنہوں نے
11:15آگے
11:15ٹیچنگ
11:16کرنی ہوتی
11:17تھی
11:17ان کو
11:18وہاں
11:19تربیت
11:20دی جاتی
11:21تھی
11:21کہ
11:22کس طرح
11:22پڑھانا ہے
11:23اور کیسے
11:24پڑھانا ہے
11:25اور پھر وہ
11:26ہمیں
11:27وہاں سے
11:28اب
11:29بطور
11:30ایک
11:31پریکٹیکل
11:31کے
11:32وہ بھیجتے تھے
11:33اس کالج
11:34کے
11:35پرنسپل
11:36ہمارے
11:37سکول
11:38میں
11:38ان کو
11:39جو وہاں
11:40سیکھنے آتے تھے
11:41وہ ہمیں آکے
11:42پڑھاتے تھے
11:43تو
11:44یہ
11:44نظام
11:45جو سب سے
11:46بڑی کتاب
11:47ہے
11:47اور سب سے
11:49بڑا علم
11:50ہے
11:50اس کے لیے
11:51یہ نظام
11:52کوئی نہیں ہے
11:53کوئی
11:54مدرس
11:54لگ جائے
11:55تو اس کے لیے
11:56بھی کوئی
11:57تربیتی
11:57نظام
11:58کوئی نہیں ہے
11:59اور کوئی
12:00کاری
12:01لگ جائے
12:02مدرس
12:02تو اس کے لیے
12:03بھی کوئی
12:04تربیتی
12:04نظام
12:05کوئی نہیں ہے
12:06لہٰذا
12:07نئے
12:09جو آتے ہیں
12:10جو شیلے
12:11وہ پھر
12:12اس طرح کی
12:13حرکتیں
12:13کرتے ہیں
12:14میں نے تو
12:15دیکھا ہے
12:16مدرسوں میں
12:17مارتے ہوئے
12:19اور
12:19زنجیریں
12:20پڑی ہوئیں
12:23پاؤں میں
12:24میں نے خود دیکھی
12:25ہے
12:25میں
12:25صحیح وال
12:27ایک حفظ
12:27کے مدرسے میں
12:28گیا
12:28تو وہاں
12:31بچوں کو
12:32زنجیریں پڑی ہوئیں
12:33تھیں
12:33بھلا یہ بھی
12:35کوئی انسانیت ہے
12:36اور یہ بھی
12:37کوئی پڑھانے
12:37کا طریقہ ہے
12:38کوئی بچوں کو
12:40زنجیریں لگا دینا
12:42میں نے اپنے
12:42مدرسے میں یہ
12:43کہا ہوا ہے
12:44کہ جو بچہ
12:45چل سکتا ہو
12:47اسے چلاو
12:48اور جو نہیں
12:50چل سکتا
12:51تو اسے
12:52مارنا پیٹنے
12:53کی بجائے
12:54اس کے والدین
12:55کو بلا کر
12:56اس کے حوالے
12:57کر دو
12:57کہ یہ بچہ
12:58نہیں پڑ سکتا
13:00لیکن
13:01اس کو
13:01اتنا
13:02مارنا
13:02اتنا
13:03مارنا
13:03کہ وہ
13:04زوا ہو جائے
13:06یہ صرف
13:07برے
13:08صغیر میں ہے
13:09ہندوستان
13:10بنگلہ دیش
13:11پاکستان
13:11ان تین
13:13جگہ پر یہ
13:14ستم
13:16ہے
13:16بلکہ
13:17ظلم
13:17ہے
13:18اور والدین
13:20بھی ایسے
13:21نادان
13:21ہیں
13:21کہ وہ
13:23کتب
13:23بس ہمارا
13:23بچہ
13:24حافظ
13:24بن جائے
13:25شاید
13:26اس کی
13:26خال
13:27اتار
13:27دی جائے
13:27وہ حافظ
13:29تو بن جائے
13:29گا
13:29لیکن
13:30صحیح
13:31مسلمان
13:32نہیں
13:32بنے گا
13:33مار پیٹ
13:34سے کبھی
13:35کسی کو
13:35ہدایت
13:36نہیں
13:37ملتی
13:37کسی کو
13:38راستہ
13:38نہیں
13:39ملتا
13:39اس کے اندر
13:40الٹا نفرت
13:41پیدا
13:42ہو جاتی
13:42ہے
13:42اور
13:43بغز
13:44پیدا
13:44ہو جاتا
13:45ہے
13:45تو
13:47میری
13:50یہ
13:51اہل
13:51مدارش
13:51سے
13:52التجا
13:52ہے
13:53جو
13:54حفظ
13:55کے
13:55مدر سے
13:56چلا رہے ہیں
13:57ان کے
13:58محتمیم
13:59حضرات
13:59سے
13:59التجا
14:00ہے
14:00کہ
14:02اپنے
14:03کاریوں
14:03کو
14:03بٹھا
14:04کے
14:04سمجھائیں
14:05کہ
14:06بچوں
14:06کو
14:07اس طرح
14:07مت
14:08مار
14:08رہے ہیں
14:08بلکہ
14:08مار
14:09رہی
14:09نہیں
14:09ہے
14:09پیار
14:11سے
14:11پڑھائیں
14:12جو
14:12پڑھ
14:12سکتا
14:13وہ
14:13پڑھے
14:13جو
14:14نہیں
14:14چل
14:15سکتا
14:15اس
14:15کو
14:16فارق
14:17کر
14:18دیں
14:18والدین
14:18کے
14:19حوالے
14:19کر
14:19دیں
14:19حافظ
14:20بننا
14:20کوئی
14:21نہ
14:21فرض
14:22ہے
14:22نہ
14:22واجب
14:22ہے
14:23اب
14:24تو
14:24مستحب
14:25ہے
14:25اتنے
14:26حفاظ
14:27کرام
14:27ہیں
14:27اتنے
14:29حفاظ
14:30کی
14:30موجودگی
14:31میں
14:31حفظ
14:31کرنا
14:32مستحب
14:32ہے
14:32تو
14:33ایک
14:33مستحب
14:34کے لیے
14:35اتنی
14:37بڑی
14:37شریعت
14:38کے خلاف
14:39حرکت
14:39کرنا
14:40کہ کل
14:41تک
14:41کتنے
14:42واقعات
14:42ہو چکے ہیں
14:43کہ بچے
14:44یہ پہلا
14:45واقعہ
14:45نہیں ہے
14:46اس سے پہلے
14:47بہت
14:48واقعات
14:48اس سے
14:50اخبار
14:50ہوتے تھے
14:51اخباروں
14:51میں پڑھتے
14:52تھے
14:53پھر
14:53چونکہ
14:54مدارس
14:54سے
14:54واسطہ
14:55تھا
14:55تو
14:56ویسے
14:56براہ
14:57حراست
14:57خبر
14:58ملتی
14:58تھی
14:59کہ اس
14:59طرح
14:59بچے
15:00کو
15:00مار دیا
15:00میں
15:02ائرپورٹ
15:03پر تھا
15:04کراچی
15:04تو ایک
15:05پی آئی اے
15:06کا
15:06آفیسر
15:08مجھے ملا
15:08دھاڑی
15:09ماشاءاللہ
15:09اور وہ
15:11وہاں
15:12اچھی
15:12اس کی
15:13جاب
15:13تھی
15:14تو وہ
15:14مجھ سے
15:14کہنے
15:15لگا
15:15جی
15:15میں
15:16میری آنکھوں
15:17میں
15:17میری آنکھوں
15:18کی
15:18بینائی
15:20ایسا ایسا
15:20کم ہو رہی
15:21تو
15:22میں نے
15:22کہا
15:23کیوں
15:23خیریت
15:24کیا وجہ
15:24دھاڑی
15:26بھی تھی
15:26کہا جی
15:27میں حافظ
15:27قرآن
15:28ہوں
15:28تو میرے
15:29جو
15:29استاد
15:30تھے
15:30جب
15:30کوئی
15:31تھوڑا
15:31سبق
15:32کچھا
15:32پکا ہوتا
15:34تو
15:34یہاں
15:35انگوٹھے
15:36میری آنکھوں
15:36پر رکھتے
15:37تھے
15:37اور
15:38ان کو
15:38زور سے
15:39دباتے
15:40تھے
15:40تو وہ
15:41پورا
15:42پریشر
15:43میری آنکھوں
15:44پر پڑھتا
15:45پیشے جو
15:45ریٹینا ہے
15:46اس کے
15:47اوپر
15:47پڑھتا
15:48تھا
15:48تو
15:49اس کی
15:50وجہ سے
15:51اب
15:51آہستہ
15:52آہستہ
15:53آہستہ
15:53میری آنکھوں
15:55کا نور
15:55کم ہوتا
15:56جا رہا ہے
15:57بتا
15:57اس ظالم
15:58کاری
15:59کو کیا
15:59ملا
15:59اور اس نے
16:00کیا
16:00عجر
16:01کم آیا
16:01تو
16:02میں
16:03اس لیے
16:03یہ
16:03واضح
16:04کر رہا ہوں
16:04کہ
16:05نہ یہ
16:05دین
16:06کا
16:06طرز
16:07ہے
16:07نہ
16:08دین
16:08یہ
16:09سکھاتا
16:10ہے
16:10نہ
16:11یہ
16:11میرے
16:12نبی
16:12کا
16:12طریقہ
16:13ہے
16:13نہ
16:14یہ
16:14میرے
16:15نبی
16:15نے
16:15سکھایا
16:16ہے
16:16محبت
16:18سے
16:18پیار
16:19سے
16:19دین
16:19تو
16:19ہے
16:20محبت
16:20کا
16:20نام
16:21تو
16:23ایک
16:24شخص
16:24نے
16:25پوچھا
16:25یا
16:25رسول
16:26اللہ
16:26دین
16:26کیا ہے
16:27تو
16:27آپ
16:27نے
16:27کہا
16:27اچھے
16:28اخلاق
16:28اس نے
16:30دوبارہ
16:30پوچھا
16:31یا
16:31رسول
16:31اللہ
16:31دین
16:32کیا ہے
16:32آپ
16:32نے
16:33کہا
16:33اچھے
16:33اخلاق
16:34اس نے
16:35تیسری
16:35دفعہ
16:35پوچھا
16:36یا
16:36رسول
16:36اللہ
16:37دین
16:37کیا ہے
16:37آپ
16:38نے
16:38کہا اچھے اخلاق اس نے چوتھی دفعہ پوچھا یا رسول اللہ دین کیا ہے آپ
16:44نے فرمایا بھئی تو کب سمجھے گا مطاطف کہو وہ یہ ہے کہ تو غصے نہ
16:50ہوا کر لفظ بدل دیئے مضمون وہی تھا غصے پہ قابو رکھو اچھے اخلاق
16:57تو دین تو سرسل اخلاق ہے ایسے لوگ کی وجہ سے دین بدنام نہ ہو جائے
17:04دین ادارے بدنام نہ ہو جائیں تو میری ان سب سے دخواست ہے اور جو
17:12منفی سوچ سوچ کر سب کوئی رگڑا دے رہے ہیں ان سے بھی دخواست ہے
17:18کہ یہ میرے نبی کا طرز نہیں ہے سب کو ایک طرازوں میں نہ تو لیں
17:24یہ اس کیا کہ واقعہ یاد آیا کول کالج میں پڑھتا تھا اس وقت جو پڑھا تھا
17:32کہ ایک عرب سردار کے پاس گھوڑا تھا بہت آلی شام تو بہت لوگ
17:40اس کے پیچھے پڑھتے تھے کہ ہمیں بیچ لو وہ بیچتا نہیں تھا کہتا نہیں
17:45اس میں میری جان ہے تو ایک دن ایک آدمی نے یہ کیا کہ راستے میں فقیر
17:55بن کے بیٹھ گیا تو وہ ادھر سے گھوڑے پہ گزرا تو وہ کہلنا کہا بھائی
18:03میں محتاج ہوں مریض ہوں مجھے بھی اپنے ساتھ چڑھا لے اور میرے منزل
18:11تک پہنچا دے تو اس نے کہا آ جاؤ بیٹھ جاؤ اس نے کہا نہیں میں تو اس
18:18قابل میں نے مجھے تم اٹھاؤ اور اٹھا کے بیٹھاؤ تو وہ نیچے اترا اور اس نے
18:27اس کو اٹھا کے گھوڑے پہ بیٹھایا تو اس نے گھوڑے کو ایڑ لگا دی وہ تو ٹھک بیٹھا
18:35تھا تو اس سردار نے پیچھے سے آواز لگائی کہ رکھ جاؤ میری ایک بات
18:43سنتے جاؤ اب میں گھوڑے کو پکڑ تو نہیں سکتا بھاگ کے میری ایک بات
18:49سنتے جاؤ کہ کسی کو بتانا نہیں کہ تم نے یہ گھوڑا کس طرح مجھ سے لیا
18:57ورنہ لوگ ضرورت مندوں پر اعتبار کرنا چھوڑ دیں گے تو اس قسم کی
19:05حرکتیں دیکھ کر لوگ اصل لوگوں پر بھی اعتبار کرنا چھوڑ دیں گے یہ
19:13بہت بڑا نقصان ہے بہت بڑا نقصان ہے ہمارے کالیج یونیورسٹریز کا
19:22غم کچھ اور ہے وہاں فہاشی ہے آوارگی ہے ماری نسل نشے پہ لگ
19:30چکی ہے اور ایٹی پرسنٹ ہیں جو لڑکے لڑکیاں نشے پہ لگے ہوئے ہیں
19:37کوئی ایڈوکیشن ہے جو زنا کو پرموٹ کرتی ہے جسی سے میرے اللہ نے
19:44روکا میرے نبی نے روکا چند ٹکوں کے پیچھے وہ آگ اور پٹھو
19:52کو کٹھا کر کے بٹھا دیتے ہیں ہمارے میں جب گورنمنٹ کالیج پڑھتا
19:58تھا تو کوئی ایڈوکیشن تھی لیکن لڑکیوں کو الگ ایک طرف بٹھاتے
20:05تھے سب سے آگئے اور پھر لڑکے ہم پیشے بیٹھتے تھے تو اب تو لڑکے
20:11لڑکیاں کٹھے ایک ڈسک پر بیٹھے ہوتے ہیں کئی یونیورسٹریوں میں لیکچر
20:16دینے گیا تو وہ سب ایسے کٹھے بیٹھے ہوتے ہیں تو ادھر یہ تباہی
20:23اور بربادی ہے کہ فہاشی کا عروج ہے اور بوائی فرنڈ گرل فرنڈ یہ
20:31کلچر عام ہو گیا ہے جو ایک زنا ہے اسلام میں تو نکاح اور شادی
20:37ہے بوائی فرنڈ گرل فرنڈ تو یورپ سے کلچر آیا ہے ان کو جا کے دیکھ لو
20:43وہ کیسے تباہ ہو چکے ہیں اب بھی تباہ ہو جاؤ گی تو یونیورسٹری
20:50کا کالیجوں کا یہ رونا دھونا ہے ہمارے زمانے میں کوئی نشہ
20:55نہیں ہوتا تھا کالیجوں میں اور کوئی لڑکی بغیر سر پہ دوپٹے کے
21:04نہیں ہوتی تھی اور ہر لڑکی کمیز اور شلوار میں ہوتی تھی اب لباس
21:14ہی بدل گیا ہے ہر چیز بدل گئی ہے ادھر یہ تباہی ہو رہی ہے کہ بچوں
21:21کی جانی لے لیتے ہیں مار مار کے ویشی جانور انسان ہیں یا ویشی جانور
21:28ہیں تو میں ایک تو جو کچھ یہ ہو رہا کر رہے ہیں اس کی وضاحت
21:37کرتا ہوں کہ یہ دین نہیں ہے یہ دین کا طریقہ نہیں ہے یہ اسلام
21:42نہیں ہے اسلام کا طریقہ نہیں ہے میں والدین کے سامنے ہاتھ جوڑتا
21:48ہوں اندھا دھند مدرسوں میں داخل نہ کریں حافظ بنانا کوئی ضروری
21:53نہیں ہے مستحب ہے اتنے حفاظ ہو چکے ہیں تلاش کریں جہاں بچوں
22:01کو عزت سے رکھا جاتا ہے اور ان کو مار پیٹ نہیں ہوتی وہاں ان
22:06کو داخل کریں ایسے ہی ہر گلی میں مدرسے کھلا ہوئے ہیں ان میں ان
22:12کو نہ بھیج دیں بلکہ اس بات کا خیال رکھیں کہ ایسا مدرسہ ہو جس
22:19میں یہ مار پیٹ نہ ہو یہ وحشیانہ اور جانوروں جیسا سلوک نہ ہو اور
22:25ان محتمم حضرات سے بھی عرض کرتا ہوں کہ اس کی پابندی گھر ہے اور
22:33عوام سے بھی عرض کرتا ہوں کہ آپ روڑے اور دانے کو ایک ہی طرازوں میں
22:45نہ تو لیں یہ میرے نبی کا بتایا ہوا طریقہ نہیں ہے میرے نبی
22:50کا طریقہ محبت اور پیار ہے تو جو یہ کر رہے ہیں میں ان کی طرف سے
22:57بری و ذمہ ہوں اور برات کا اظہار کرتا ہوں اور جو صحیح طریقوں پر
23:04یہ کام کر رہے ہیں اور ہیں اور کافی ہیں اللہ کا فضل ہے ان کو مبارک
23:09بات پیش کرتا ہوں آپ سب کے سامنے ہاتھ جڑتا ہوں کہ اندہ دھند
23:18ایسے حفظ کر کے آگیا اور آپ استاد بنا کے بٹھا دیتے ہو کوئی اس کی
23:23تربیت کرو کوئی اس کی ٹریننگ کرو دورہ حدیث سے فارغ ہو کے آگے
23:29آپ نے اس کو لڑکوں کے آگے بٹھا دیا تین کو پڑھاؤ پہلے یہ خود تو پڑھے
23:34خود تو یہ اچھے اخلاق سیکھے تو پھر جا کر وہ مدرس بنے والنا
23:40کان پکڑانا اور دیوار کے ساتھ لگا کے ان کو ککڑ بنا دینا
23:49کیسی کیسی عجیب حرکتیں ہوتی ہیں یا اللہ میری توبہ یا اللہ میری توبہ
23:57تو میں آپ اپنا دکھش آپ کے ساتھ میں نے شیئر کیا ہے کہ جو اصل لوگ
24:07کام کر رہے ہیں وہ نہ بدنام ہو جائیں وہ اس گھوڑے والے سردار کی
24:14طرح اس نے کہا تھا کہ دیکھنا بتانا نہیں ورنہ ضرورت مند پہ اعتبار
24:21اٹھ جائے گا تو ایسوں کی وجہ سے جو اصل کام کر رہے ہیں ان پہ اعتماد
24:30اٹھ جائے اور ان کے بارے میں بھی برے خیالات آ جائیں ایسا نہ ہو تو اس
24:36کے لیے میں بتارش کرتا ہوں کہ اس کا احتمام کیا جائے بچوں جس جس کاری
24:44کو رکھنا ہے اس کی ایک سال ٹریننگ ہو جس استاد یا لڑکے کو استاد
24:51بنانا ہے اس کی ایک سال ٹریننگ ہو پھر اس کو بٹھایا جائے اور یہ
24:56سمجھا کے کیا جائے جو اس کاری نے کیا ہے اس سے اسلام بھی بری
25:01و ذمہ ہے اور ہم سب بری و ذمہ ہیں السلام علیکم ورحمت اللہ
25:14موسیقا
Recommended
0:42
|
Up next
2:51
3:44
2:47
2:14
2:18
1:42
1:19
Be the first to comment