Skip to playerSkip to main content
Molana Tariq Jameel – The Voice of Love, Peace & Guidance 🌙✨

Welcome to our channel, where we share the heartwarming and soul-inspiring messages of Molana Tariq Jameel, one of the most beloved Islamic scholars in the world. 💕

Molana Tariq Jameel’s words touch hearts, heal souls, and ignite the light of Iman in every listener. His powerful speeches promote love, kindness, unity, and peace — the true message of Islam. With his soft and emotional style, he reminds us how to live a life full of purpose, humility, and closeness to Allah.

If you're looking for motivational Islamic lectures that will bring positive change to your life and strengthen your connection with Allah, this channel is your spiritual home.

✨ Join us to listen, learn, and spread the beautiful message of Islam!
💖 Let's walk together on the path of peace, love, and forgiveness.

Molana Tariq Jameel is famous for his soft, emotional, and polite way of delivering Islamic messages. His speeches often emphasize:

Love for Allah and the Prophet Muhammad (PBUH)
Brotherhood and unity among Muslims
Repentance from sins
Importance of kindness, humility, and good manners
Avoiding hatred, pride, and materialism
He is closely associated with the Tablighi Jamaat — one of the largest Islamic missionary movements in the world — and has traveled globally to deliver Islamic lectures.

👉 Don't forget to Subscribe, Like & Share to support the mission of spreading light across the world
#MolanaTariqJameel #Bayan #IslamicKnowledge #IslamicSpeeches #Tafseer #ReligiousEducation #Inspiration #Faith #Religion #LessonsFromBayan #ProphetMuhammad #SpiritualGuidance #SeekKnowledge #Community #IslamicWisdom #Dawah #MotivationalSpeech #PeaceAndUnity #Reflection

Category

📚
Learning
Transcript
00:00. . . . . . .
00:30بہترین صدقہ
00:33اولاد کی تربیت ہے
00:35پورا گھر
00:37میرے نمین نقشن
00:38ہر ایک کی قیمت بتائیں
00:40ماں تیرے قدمت علی جنہ
00:42کب کاش میری ماں زندہ ہوتی
00:45تم دیکھتے میں کیا کرتا
00:47میں عشق کی نماز کے مسلح پر ہوتا
00:49میں صورت فاتح پر رہتا
00:51ادھر سے آواز آتی میری ماں کی محمد
00:54تو میں نماز
00:55توڑ کے کہتا لبیک امہ جان
00:57باپ
01:03تیرے جنت کا دروازہ ہے
01:05باپ تیری جنت کا دروازہ ہے
01:09کھولنا توڑنا نہیں
01:11کھولنا توڑنا نہیں
01:13توڑ دیا تو جنت میں نجا سکھو گے
01:22سب سے بہترین
01:23مسلمان جو بیوی سے
01:25چھو سلوک
01:26سب سے بہترین عورت
01:29جو آپ نے خامن کی منشہ کو دیکھے
01:32پھر آپ نے ایک عجب بات فرمائی
01:38جو معاشرے میں بہت بوچ بنتا ہے جس کا
01:41ہاں بھئی
01:42تو میں ایسا صدقہ بتاؤں جس سے بڑھ کے کوئی صدقہ نہیں
01:46تو میں ایسا صدقہ بتاؤں جس سے بڑھ کے کوئی صدقہ نہیں
01:52وہ نے کہا جی کیا
01:53کہا الابنت المردودہ
01:55جس کی بیٹی کو طلاق ہو گئی
01:58یا بیوہ ہو گئی
01:59اور گھر واپس آ گئی ماں باپ کے
02:02یا ماں باپ نہیں ہے تو بھائی ہیں
02:04وہ ایک بوجھ بنتی ہے
02:06ماں باپ پر بھی
02:08اور بھائی تو ویسے باغی ہو جاتے ہیں
02:10میرے نبی نے فرمایا
02:11اس بچی پہ خرش کرنا
02:13کائنات کا سب سے افضل صدقہ
02:16گھر
02:17ایک گھر کیسے چلتا ہے
02:19ہمارے ہاں پنجاب
02:23سندھ بنوچستان
02:24سرحد میں بہنوں کو وراست میں
02:25کوئی حصہ نہیں ملتا
02:27سب بھائی کھا جاتے ہیں
02:29میرے نبی نے فرمایا
02:31جس کو اللہ نے دو بہنیں دی
02:33اس نے ان کا حق ادا کیا
02:38شادی کی حق ادا کیا
02:41ماں باپ کی وراست میں سے ہوتا ہے
02:43اگر میں نے کوئی خود کمائیا ہے
02:45اس میں بہنوں کا حق نہیں
02:47ماں باپ سے اگر ایک روپیہ بھی آیا ہے
02:49تقسیم کیا جائے گا
02:50جس نے بہنوں کا حق ادا کیا
02:52شادی کی حق ادا کیا
02:54اس پہ جنت واجب ہو گئی
02:57جس کو اللہ نے
02:59تین بیٹیاں دی
03:01اس نے ان کی دولی اٹھائی
03:04وہ جنت میں میرے ساتھ یوں ہوگا
03:06ایک بولے
03:07اگر دو ہوں
03:08کہ جس نے دو بیٹیوں کی شادی کی
03:10وہ بھی ایسے ہوگا
03:12اللہ بھلا کرے
03:13ایک صحابی کا
03:14کہ جس کی ایک ہو
03:15کہ جس کی ایک ہے
03:18اگر اس نے اس کو عزت سے رخصت کیا
03:21تو وہ بھی میرے ساتھ ایسے ہی ہوگا
03:23پھر کئی بچیوں کو طلاق پڑی ہے
03:27کہ اس کو بیٹا نہیں ہوتا
03:29یہانے سے پہلا کا واقع ہے
03:31پنڈی سے بچی رو رو براہار اس کا ہوگا
03:34میں تو سنتے نہیں ہوں ایسے
03:36کہ میرا تو کلیجہ پھٹ گیا ہے
03:39ہائے ہائے
03:41کہنے لگی کہ
03:42سسدار نے کہا تھا
03:43بیٹی ہوئی تو طلاق دے دیں
03:45ہمارا نے کہا اس میں میرا کیا خصور ہے
03:47اور بیٹی ہی ہوئی اور مجھے طلاق پڑ گئی
03:51اور میں گھر آگئی
03:53بائیس سال کی عمر میں
03:54بیٹی دینے والا اللہ
03:59وہ ظلم کرنے والا سسران
04:02میرے نبی کو اللہ نے بیٹے دے کے اٹھا لیے
04:08قاسم اٹھا لیے
04:09عبداللہ اٹھا لیے
04:10ابراہیم اٹھا لیے
04:12چار بیٹیاں نہیں
04:14تین زندگی میں اٹھا لیے
04:15زینب
04:15مقلصوم
04:18رقیہ
04:19تینوں آنکھوں کے سامنے چلی گئیں
04:21فاطمہ سے نسل چلی
04:23آپ نے فرمایا
04:24لوگوں کی نسل بیٹے سے چلتی ہے
04:26میری نسل میری بیٹی فاطمہ سے چلی تھی
04:29اس لانت کو دھویا
04:32عورت کا کیا خصور ہے
04:33اگر اس بیشاری کو بچھی ہو رہی
04:35جس نے اپنی بہنوں کو حق ادا کیا
04:43جس نے بیٹنوں کو ڈولے میں بٹھایا
04:46ان کا حق ادا کیا
04:48کہ جنت میں یوں ہو جائے گا
04:50بہنوں کو دینا
04:52اتنا ضروری ہے
04:53حرام ہو جاتی ہے روٹی
04:56میں نے مولانا جمشیس صاحب
04:59میرے استاد
05:00میں نے ان سے تفسیر پڑھی
05:01میں ایک دن شہد کی بوتل لے کر گیا
05:04پرانی بات ہے
05:05چھتر ستتر
05:07میں نے کہا حضرت یہ حدیعہ ہے
05:09فرمایا کہاں سے لائے ہو
05:11میں نے کہاں میرے اپنے بات
05:13فرمایا تیرے باپ نے اپنی بہنوں کو
05:16تیرے باپ نے اپنی بہنوں کو
05:18یعنی میری بھپیوں کو
05:19تیرے باپ نے اپنی بہنوں کو
05:22زمین میں سے حصہ دیا تھا
05:24یہ سوال کیوں کیا
05:25دس روپے کی شہد کی بوتل تھی
05:27اس وقت
05:27کہ اگر دیا تھا
05:30تو یہ میں لے لوں گا
05:31ہم شرمندہ نہیں ہے
05:33انسانوں کو کپڑوں پہ نہیں دولا جاتا
05:36آج کا میرا دیس
05:39کمالدار
05:41اتنا فقیر ہو گیا ہے
05:43اتنا چھوٹا ہو گیا ہے
05:46کہ وہ اپنا تعرف کروانے کے لیے
05:49پچاس لاکھ کی کھڑی لیتا ہے
05:51چھے لاکھ کا چھوٹا لیتا ہے
05:53آج کی بیگم
05:54اتنی چھوٹی ہو گئی ہے
05:56کہ اپنے قد کو پڑا کرنے کے لیے
05:59وہ دس لاکھ کا ہینڈ بیگ لیتی ہے
06:02کہ دیکھو میرا بیگ دس لاکھ کا ہے
06:04ارے میری بیگ
06:06تو دس ٹکے کی بھی نہیں رہی
06:08اگر تو نے بیگ سے اپنے آپ کو پڑا بنایا
06:12اوہ میرے دوست
06:13تو دو ٹکے کا نہیں ہے
06:16اگر تو دس لاکھ کے جوتے اور پچاس لاکھ تھی گھڑی سے
06:19اگر تو پڑا بننا چاہتا ہے
06:21ارے اس دھوکے سے نکلو
06:23برینڈڈ برینڈڈ برینڈڈ برینڈڈڈ
06:30کون جا رہے ہو
06:31جب تم اپنی ساتھ میں بے قیمت ہو
06:35تو رب ذل جلال کی قسم
06:37تمہاری گھڑیاں
06:38تمہارے بیگ
06:39تمہاری گاڑیاں
06:40تمہارے بنگلے
06:41تمہاری عزت کو بڑھا نہیں سکتے
06:44ابباجان
06:45آج ہم خوشی سے بلند ہیں
06:48کہ ہمارے باپ نے بدیانتی نہیں کی
06:50گھر میں تشریف لائے
06:53کہنے کے فاطمہ
06:54کچھ پیسے ہیں
06:56میرا انگور کھانے کو چیزہ
06:58اوف
07:00ابس فاطمہ رونے لگی
07:04فرمایا میرے المومنین
07:07خزانہ تو بھرا پڑا ہے
07:08ایک درم کا بھی تیرا حق نہیں ہے
07:11کہ تو ایک درم لے کے انگور خرید لے
07:13تو تڑا پٹھے
07:14فاطمہ
07:15میں چاہنم نہیں بڑھا
07:17اوہ میرے بھائیو جو دن رات سود میں پھنس چکے ہو
07:23جو دن رات چوہے شراب میں پھنس چکے ہو
07:27کیسے اللہ کے سامنے سرکھ روگ ہو کر کھڑے ہوگے
07:31ایک رات گھر میں تشریف لائے
07:35بچیاں بیٹیاں
07:38موہ پہ ہاتھ کپڑا رکھا
07:42دوپٹا رکھا موہ پہ
07:43اور بات کریں
07:45آپ نے پوچھا
07:48اری کیا ہوا تمہیں
07:49یہ موہ پہ کپڑا کیوں رکھتی ہو
07:51تو تو خاموش ہو گئے
07:54لیکن گھر کی خادمہ رو پڑی
07:56کا امرو الممنین
Be the first to comment
Add your comment

Recommended