Skip to playerSkip to main content
Molana Tariq Jameel – The Voice of Love, Peace & Guidance 🌙✨

Welcome to our channel, where we share the heartwarming and soul-inspiring messages of Molana Tariq Jameel, one of the most beloved Islamic scholars in the world. 💕

Molana Tariq Jameel’s words touch hearts, heal souls, and ignite the light of Iman in every listener. His powerful speeches promote love, kindness, unity, and peace — the true message of Islam. With his soft and emotional style, he reminds us how to live a life full of purpose, humility, and closeness to Allah.

If you're looking for motivational Islamic lectures that will bring positive change to your life and strengthen your connection with Allah, this channel is your spiritual home.

✨ Join us to listen, learn, and spread the beautiful message of Islam!
💖 Let's walk together on the path of peace, love, and forgiveness.

Molana Tariq Jameel is famous for his soft, emotional, and polite way of delivering Islamic messages. His speeches often emphasize:

Love for Allah and the Prophet Muhammad (PBUH)
Brotherhood and unity among Muslims
Repentance from sins
Importance of kindness, humility, and good manners
Avoiding hatred, pride, and materialism
He is closely associated with the Tablighi Jamaat — one of the largest Islamic missionary movements in the world — and has traveled globally to deliver Islamic lectures.

👉 Don't forget to Subscribe, Like & Share to support the mission of spreading light across the world
#MolanaTariqJameel #Bayan #IslamicKnowledge #IslamicSpeeches #Tafseer #ReligiousEducation #Inspiration #Faith #Religion #LessonsFromBayan #ProphetMuhammad #SpiritualGuidance #SeekKnowledge #Community #IslamicWisdom #Dawah #MotivationalSpeech #PeaceAndUnity #Reflection

Category

📚
Learning
Transcript
00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:02والصلاة والسلام
00:03وعلى رسوله الكریم
00:05وعلى آله وصحابه
00:07اجمعین
00:08اما بعد
00:09میرے مدرم بھائیو دوستو
00:11بزرگو بچے بچیاں
00:16خندرہ شعبان
00:17کے بارے میں
00:18تھوڑی سی بات کرنی تھی
00:20اس رات
00:23کے مختلف
00:25نام علماء نے رکھے ہیں
00:28شب برات
00:29شب مغفرت
00:31شب رحمت
00:34شب برکت
00:36حدیث پاک میں
00:38اس کا کوئی نام نہیں ہے
00:40حدیث پاک میں ہے
00:42لیلت نصف من شعبان
00:45آدھے شعبان والی رات
00:49یعنی پندرہ شعبان کی رات
00:51اس میں صرف یہ الفاظ ہیں
00:54یہ نام بات کے
00:56علماء نے رکھے
00:58چونکہ اس میں مغفرت ہوتی ہے
01:01تو اس کا نام شب مغفرت
01:03اس میں جہنم سے
01:05خلاصی ہوتی ہے
01:07تو شب برات
01:08اس میں برکات کا نزول ہوتا ہے
01:12تو شب مبارک
01:14اس میں اللہ کی رحمت کا نزول ہوتا ہے
01:18تو شب رحمت
01:19لیکن لیلت نصف من شعبان
01:24اس کا نام حدیث پاک میں آتا ہے
01:27اس کے بارے میں
01:29امت میں دو طبقے ہیں
01:31دونوں انتہا پر ہیں
01:35جو نامناسب ہے
01:38ایک طبقہ ہے جو بالکل اس کی نفی کرتا ہے
01:42رد کرتا ہے
01:44اور اس میں شدت اختیار کرتا ہے
01:47اختلاف کا اصول ہے
01:49کہ اپنی بات پیش کرو
01:52دوسرے کو عزت دو
01:53لیکن اپنی بات پیش کرتے ہوئے
01:56روڑ ہو جانا
01:57ریش ہو جانا
01:59اور دوسروں کی بیزتی کرنا
02:01یہ اللہ کو ناپسند ہے
02:04یہ اللہ کی بارگاہ میں
02:06انتہائی ناپسند چیز ہے
02:09تو اس کی بالکل نفی کرتے ہیں
02:12کہ کچھ بھی نہیں ہے
02:13ایک طبقہ ہمارے ہاں ہے
02:17جنہوں نے کچھ اس میں ڈال دیا ہے
02:22یہ بھی بالکل غلط ہے
02:23یہ بھی نہیں ہونا چاہیے
02:26جو اعتدال کی بات ہے
02:28میں آپ کے سامنے پیش کر دیتا ہوں
02:30اللہ کے فضل و کرم سے
02:32یہ اعتدال والی ہے
02:36یعنی
02:37نہ شدت ہے
02:39نہ عبدات ہے
02:40درمیان کی چیز ہے
02:42امید ہے
02:43صحیح ہوگی
02:44اس رات کی فضیلت کو
02:47دس صحابہ نے روایت کیا
02:49جسے ابو بکر رضی اللہ عنہ بھی ہیں
02:51حضرت عاشہ رضی اللہ عنہ بھی ہیں
02:53لیکن یہ ساری حدیثیں ضعیف ہیں
02:56ضعیف حدیث سے
02:58کوئی حکم ثابت نہیں ہوتا
03:00لیکن امن العسامین رحمت اللہ علیہ
03:04چند سال پہلے سعودیہ کے
03:07بہت بڑے محدث بھی تھے
03:09مفسر بھی تھے
03:11فقی بھی تھے
03:12اور بہت بڑے عالم تھے
03:16انہوں نے لکھا ہے
03:18کہ دس حدیثیں
03:19صحیح جب کٹھی ہو جاتی ہیں
03:22تو وہ حسن کا درجہ حاصل کر لیتی ہیں
03:26حسن لغیر یہ ٹرم ہے محدثین کی
03:29کہ وہ قابل قبول ہو جاتی ہیں
03:32اور اس کو فضائل میں
03:34قبول سمجھا جاتا ہے
03:37حجت سمجھا جاتا ہے
03:39عمل کے ثبوت کے لیے
03:42عبادت کے ثبوت کے لیے
03:43عقیدہ کے ثبوت کے لیے
03:46صحیح حدیث کے بغیر
03:47کوئی حدیث بھی قبول نہیں ہے
03:50تو اس لیے
03:53دس حدیثوں ضعیف کا جمع ہو کر
03:57اس کی فضیلت کا بولنا
03:59اس کے اندر کچھ نہ کچھ رکھتا ہے
04:02اور فضیلت جو اللہ کے نبی نے
04:05ارشاد فرمائی
04:07کہ پندرہ شابان کی رات
04:09قضائشہ فرماتی ہے
04:11میں اٹھی
04:11تو اب بستر پر نہیں تھے
04:15تو میں ڈھونے نکلی
04:16تو آپ جنت البغی میں پہنچ ہوئے تھے
04:20تو آپ نے دیکھ کر قائشہ تو کیا سمجھتے ہیں
04:23کہ اللہ اس کا رسول تمہارے ساتھ خیانت کریں گے
04:27میں تو بقی والوں کے لیے آئیت ہا دعا کرنے
04:30پھر آپ نے فرمایا
04:32آج کی رات ہو رات ہے
04:34جس میں اللہ تعالیٰ
04:36بنو قلب
04:38ایک طویلہ ہے جن کے پاس بھیڑ بکریوں بہت زیادہ تھی
04:43قائشہ
04:44جتنی بنو قلب کی
04:46بھیڑ بکریوں کے جسم پر بال ہیں
04:50اس ان بالوں کی تعداد کے برابر
04:54اللہ تعالیٰ اپنے بندوں کو مغفرت فرماتا ہے
04:58جہنم سے خلاصی فرماتا ہے
05:01اس پر شب برات اور شب مغفرت
05:04علماء نے اس کا نام رکھا
05:06میرے نبی کی زبان سے یہ نام نہیں نکلا
05:10تو
05:11اس کی یہ فضیلت ہے
05:14کہ اس میں اللہ تعالیٰ کی طرف سے
05:18بخشش کا نزول ہوتا ہے
05:21باقی یہ جو کہتے ہیں کہ اس میں
05:24فرشتہ اترتا ہے اور سارے سال کی
05:27کا بجٹ بتاتا ہے اور سارے سال کے واقعات
05:31یہ کسی حدیث میں
05:33میری نظر سے نہیں گزرا
05:35سورہ دخان میں
05:37فیہا یفرخ قل امر حکیم
05:41کا جو آیت آتی ہے
05:44تو اس سے پہلے کی آیت شب برات کے نفی کرتی ہے
05:49انہا انزلناہ فی لیلت مبارکت
05:52کہ ہم نے اس سے مبارک رات میں اتارا
05:57قرآن پاک
05:58تو قرآن پاک تو لیلت القدر میں اترا ہے
06:00تو اگر کوئی کسی قسم کے علانات ہوتے ہیں
06:04تو وہ پھر شب قدر میں ہوتے ہیں
06:06اس رات میں نہیں ہوتے ہیں
06:09دوسرا یہ ہے
06:10کہ اس کے روزے اور بندگی کے بارے میں
06:16شب قدر کی اللہ کے واسطے میری بادیان سے سنو
06:20اللہ کی قسم کوئی خاص عبادت میرے نبی نے نہیں بتائے
06:26لیلت القدر کی کوئی خاص عبادت میرے نبی نے نہیں فرمائے
06:32حضرت عشر رضی اللہ عنہ نے پوچھا
06:35یا رسول اللہ
06:36اگر مجھے لیلت القدر منصیب ہو تو میں کیا کروں
06:39کہ یہ دعا پڑو
06:41اللہ تو معاف کرنے والا ہے
06:47معافی کو پسند فرماتا ہے
06:50مجھے معاف فرما
06:51تو میرے نبی کی عبادت وہی گیارہ رکعہ تحجد کے نوافل تھے
06:58چاہے وہ شب قدر تھی
07:00چاہے وہ شب برات تھی
07:04چاہے وہ شب جمعہ تھی
07:06تو اب اس کے نام پر
07:09لوگوں نے
07:11کیا کیا خرافہ
07:13چونکہ ہم قرآن اور حدیث سے نہیں جڑے
07:15کتابیں لکھی ہوئی ہیں
07:17کس نے لکھی
07:19اس کی سند کیا ہے
07:21اس کی تمیزی کوئی نہیں ہے
07:23تو وہ پھر
07:25بہت ہی زیادہ
07:28چار رکعات پڑو
07:29پہلی رکعات میں یہ پڑو
07:31دوسری میں یہ پڑو
07:32تیسری میں یہ
07:33چوتھی میں یہ
07:34یہ سب بداعات ہیں
07:36ان کا
07:37کوئی تعلق نہیں
07:39میرے نبی کے
07:40کسی بھی فرمان سے
07:42میرے نبی نے صرف عبادت
07:44کا فرمایا ہے
07:46عبادت
07:48تو شب قدر میں بھی
07:50کوئی خاص عمل نہیں
07:51اور دوسری بات یہ ہے
07:53کہ اگر آپ نے عبادت کرنی ہے
07:55تو مسجد نہیں
07:57گھر
07:58مسجد نہیں
08:00گھر
08:01مسجد نہیں
08:02گھر
08:03میرے نبی
08:04نفلی بندگی
08:05گھر میں
08:06ادا فرماتے تھے
08:08اب
08:08شب ورات میں
08:09صلات
08:10تسبیح کی جماعت
08:12ہو رہی ہوتی ہے
08:12یہ کتنی بڑی
08:14نادانی کی بات ہے
08:15نفلوں کی تو
08:17جماعات ہی نہیں
08:18جماعات ہی نہیں
08:19ہوتی
08:20تو یہ
08:21لیل
08:22صلات
08:24تسبیح کی جماعت
08:25کروارے ہوتے ہیں
08:26نفلی بادات
08:28کے بارے میں
08:29اللہ کے نبی
08:29کا طریقہ
08:30گھر میں پڑھنا ہے
08:31اور
08:32اللہ کی طرف سے
08:33بھی ہمیں
08:34جو اشارہ ملتا ہے
08:36وَفْكُرْ اسْمَ رَبِّكَ وَتَبَتَّلْ إِلَيْهِ تَبْتِيلًا
08:40اپنے اللہ کو
08:42خوبیات کریں
08:43اور
08:44لوگوں سے
08:45کٹ جائیں
08:46بلکل
08:46اور سب سے
08:48کٹ کے
08:49آپ اپنے رب کو
08:51یاد کریں
08:51وَمَنَ الْلَيْلِ
08:54فَتَحَجَّدْ بِهِ
08:55نَافِلَةً لَكَعْصَا
08:57اَنْ يَبْعَثَكَ
08:58رَبُّكَ مَقَامًا
08:59مَحْمُودًا
09:01فَإِذَا فَرَغْتَ فَنصَبْ
09:04وَإِلَىٰ رَبِّكَ فَرْغَبْ
09:06ان ساری آیات کا
09:08خلاصہ یہ بنتا ہے
09:10کہ
09:11نفلی عبادات
09:13سنتیں بھی ہوں
09:14گھر میں پڑھو
09:15اور خاص طور پر
09:17جو ایسی راتوں کی عبادت ہوتی ہے
09:19مسجدوں میں کٹھے ہونا
09:21اور اس رات میں
09:23جھنڈیاں لگانا
09:25پھر آتش بازی کرنا
09:26یہ آتش بازی تو
09:29بالکل ہی اسراف ہے
09:30اور خرافات ہے
09:32تو میری گزارش ہے
09:34کہ میرے نبی کی جو سنت ہے
09:36آپ
09:37نفلی بندگی عبادات
09:39اپنے گھر میں فرمائے کرتے تھے
09:41اس رات میں
09:43اگر آپ
09:43عبادت کرنا چاہتے ہیں
09:46مسجد کی بجائے
09:47گھر کو مسجد بنائے
09:49وَجَعْلُوا بُيُوتَكُمْ قِبْلَةً
09:52وَأَقِيمُ السَّلَا
09:53اللہ نے بنی اسرائیل سے فرمایا
09:56اپنے گھروں کو مسجد بنا لو
09:59اور نمازیں قائم کرو
10:01تو ہم بھی
10:03اپنے گھروں کو خالی نہ چھوڑیں
10:05اس میں
10:06ساری فیملی کٹھی ہو کے
10:09نوافل کا احتمام کریں
10:11مسجد فرائز کے لیے ہے
10:13اور نوافل کے لیے گھر ہیں
10:16تو امید ہے میری اس
10:18بات پہ آپ
10:20اور فرمائیں گے
10:21ناراض نہیں ہوگی
10:23تو میرے بھائی بینوں
10:25اس رات میں
10:27کوئی بندگی
10:29عبادت مخصوص نہیں
10:32ہاں
10:33آپ
10:33تحجد کے نوافل پڑھیں
10:35ساری رات پڑھیں
10:37آپ قرآن کی تلاوت کریں
10:39ساری رات کریں
10:41آپ اللہ کا ذکر فرمائیں
10:43ساری رات فرمائیں
10:45آپ دعا مانگیں
10:46چاہے ساری رات مانگیں
10:48یہ
10:49مخصوص آمال یہ ہیں
10:51نماز
10:53تلاوت
10:54ذکر
10:55اور
10:55دعا
10:56اور آنسوں کے ساتھ
10:59اپنی کھیتی کو
11:00پانی نہ لگے
11:01تو سوک جاتی ہے
11:03ایسے ہی
11:04دل میں بھی
11:06ایک کھیتی آباد ہے
11:07ایمان کی
11:08اسے آنسوں کے
11:09چند کترے ہی
11:10سمندر بنا دیتے
11:11کی طرح
11:12سراب کر دیتے ہیں
11:14تو آنسوں کے ساتھ
11:16نہ ہو
11:17تو کم از کم
11:18رونے والی
11:19کیفیت ہو
11:20تو یہ تو
11:23اتنا سا شبہ
11:24برات ہے
11:25روزے کے بارے میں
11:27جو ابن ماجہ کی
11:28روایت ہے
11:29قومو لیلہا
11:31وسومو شہرہا
11:32یہ روایت
11:34بہت شدید
11:36ضعیف ہے
11:36اور علامہ
11:38البانی رحمت اللہ
11:39نے
11:39اس کو
11:40موضوع
11:41خرار دیا ہے
11:42تو اس میں
11:44روزہ
11:44اس نیت سے
11:45رکھنا
11:45کہ میرے
11:47نبی کی سنت
11:48ہے
11:48یہ غلط ہے
11:50اس طرح
11:52یہ بیدعات
11:53بن جائے گا
11:53کوئی ویسے
11:55نفلی روزہ
11:55اس رات میں
11:56رکھنا چاہتا ہے
11:57مستحب سمجھ کے
11:58نفل سمجھ کے
12:00وہ میرے خیال میں
12:02اس میں
12:02کوئی قباحت
12:03نہیں ہے
12:04لیکن
12:05سنت سمجھ کے
12:06اگر وہ
12:06رکھنا چاہتا ہے
12:07تو یہ بات
12:09صحیح نہیں ہے
12:10چونکہ
12:11روزے والی
12:11روایت
12:12بلکل قابل
12:14اعتبار
12:14قابل
12:15حجت
12:16نہیں ہے
12:17اس میں
12:18تمام
12:20محدثین
12:21کا اتفاق ہے
12:22کہ یہ
12:22روایت
12:23شدید
12:23ضعیف ہے
12:24اور شدید
12:26ضعیف سے
12:26استدلال
12:28نہیں ہوتا
12:28اس کو
12:29حجت
12:30نہیں
12:30بنایا جاتا
12:31کمزور
12:33اس کا
12:34اس کا
12:35ضعف
12:35اتنا
12:37شدید
12:38نہ ہو
12:38اور
12:39کئی
12:39حدیثیں
12:40جمع
12:40ہو جائیں
12:41تو پھر
12:41اس میں
12:42ایک
12:42طاقت
12:42آ جاتی
12:43ہے
12:43تو
12:45اپنے آپ
12:48کو جوڑو
12:49اللہ کے
12:50قرآن
12:50کے ساتھ
12:51اللہ کے
12:51نبی
12:52کی
12:52حدیث
12:53کے ساتھ
12:54صحیح
12:55حدیث
12:55آپ کا
12:57ماخذ
12:58ہوگا
12:58تو آپ
12:58وہ
12:59آسانی
12:59ہوگی
12:59کرنے
13:00میں
13:00تو
13:01اصل
13:02میں
13:02عبادات
13:03میں
13:03اعتدال
13:04ہے
13:04شاید ہی
13:06کوئی
13:06رات
13:06میرے
13:07نبی
13:07ساری
Be the first to comment
Add your comment

Recommended