Molana Tariq Jameel – The Voice of Love, Peace & Guidance 🌙✨
Welcome to our channel, where we share the heartwarming and soul-inspiring messages of Molana Tariq Jameel, one of the most beloved Islamic scholars in the world. 💕
Molana Tariq Jameel’s words touch hearts, heal souls, and ignite the light of Iman in every listener. His powerful speeches promote love, kindness, unity, and peace — the true message of Islam. With his soft and emotional style, he reminds us how to live a life full of purpose, humility, and closeness to Allah.
If you're looking for motivational Islamic lectures that will bring positive change to your life and strengthen your connection with Allah, this channel is your spiritual home.
✨ Join us to listen, learn, and spread the beautiful message of Islam!
💖 Let's walk together on the path of peace, love, and forgiveness.
Molana Tariq Jameel is famous for his soft, emotional, and polite way of delivering Islamic messages. His speeches often emphasize:
Love for Allah and the Prophet Muhammad (PBUH)
Brotherhood and unity among Muslims
Repentance from sins
Importance of kindness, humility, and good manners
Avoiding hatred, pride, and materialism
He is closely associated with the Tablighi Jamaat — one of the largest Islamic missionary movements in the world — and has traveled globally to deliver Islamic lectures.
👉 Don't forget to Subscribe, Like & Share to support the mission of spreading light across the world
#MolanaTariqJameel #Bayan #IslamicKnowledge #IslamicSpeeches #Tafseer #ReligiousEducation #Inspiration #Faith #Religion #LessonsFromBayan #ProphetMuhammad #SpiritualGuidance #SeekKnowledge #Community #IslamicWisdom #Dawah #MotivationalSpeech #PeaceAndUnity #Reflection
Welcome to our channel, where we share the heartwarming and soul-inspiring messages of Molana Tariq Jameel, one of the most beloved Islamic scholars in the world. 💕
Molana Tariq Jameel’s words touch hearts, heal souls, and ignite the light of Iman in every listener. His powerful speeches promote love, kindness, unity, and peace — the true message of Islam. With his soft and emotional style, he reminds us how to live a life full of purpose, humility, and closeness to Allah.
If you're looking for motivational Islamic lectures that will bring positive change to your life and strengthen your connection with Allah, this channel is your spiritual home.
✨ Join us to listen, learn, and spread the beautiful message of Islam!
💖 Let's walk together on the path of peace, love, and forgiveness.
Molana Tariq Jameel is famous for his soft, emotional, and polite way of delivering Islamic messages. His speeches often emphasize:
Love for Allah and the Prophet Muhammad (PBUH)
Brotherhood and unity among Muslims
Repentance from sins
Importance of kindness, humility, and good manners
Avoiding hatred, pride, and materialism
He is closely associated with the Tablighi Jamaat — one of the largest Islamic missionary movements in the world — and has traveled globally to deliver Islamic lectures.
👉 Don't forget to Subscribe, Like & Share to support the mission of spreading light across the world
#MolanaTariqJameel #Bayan #IslamicKnowledge #IslamicSpeeches #Tafseer #ReligiousEducation #Inspiration #Faith #Religion #LessonsFromBayan #ProphetMuhammad #SpiritualGuidance #SeekKnowledge #Community #IslamicWisdom #Dawah #MotivationalSpeech #PeaceAndUnity #Reflection
Category
📚
LearningTranscript
00:00aqadhi's mullye yad a'i
00:01hadhi's qudsi hai
00:04izah matal abd
00:07wallah uya'alam minhu sharaan
00:09wa yakoolu nnaas fihi khayra
00:11feyakoolu allah ta'ala
00:13qad qabiltu shahadat aribadhi
00:15li abdi wa safautu an ilmi
00:18jep koi shaks marta hai
00:20allah ke ilm me
00:22ghalat adami hai
00:24loogun ke ilm me
00:26alim hai, midriss hai
00:28خطیب ہے
00:30شیخ ہے
00:32معزن ہے
00:34امام مسجد ہے
00:35حاجی ہے
00:36سخی ہے
00:37مصنف ہے
00:39یہ جتنی نیک نسبتیں ہیں
00:41اس سے
00:42اس کا تذکرہ شروع ہو جاتا ہے
00:45تو بڑے عالی مدرس تھے
00:47انہیں ساری زندگی مدرسے میں گزار دی
00:50بڑے درد والے تھے
00:52ساری زندگی تبلیغ میں گزار دی
00:54بڑے سخی تھے
00:55یہ اس طرح لوگوں میں
00:57بات چلتے
00:59جو اللہ کے سامنے پیش ہوتا ہے
01:01تو اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں
01:03مجھے تو پتا ہے
01:04تو غلط آدمی ہے
01:05لیکن میرے بندے کہہ رہے ہیں
01:08تو عالم ہے
01:09تو طالب علم ہے
01:10تو محدث ہے
01:11تو مفسر ہے
01:12تو تبلیغی ہے
01:13تو میں اپنے علم پر فیصلہ نہیں کرتا
01:15لوگوں کے علم پر فیصلہ کرتا ہوں
01:17جاؤ میں نے تمہیں معاف کی
01:18تو یہ بہت بڑی خوبصورت نسبت
01:23اللہ نے ہمیں دی ہے
01:23یحیب بن اقسم رحمت اللہ کا انتقال ہوا
01:26یہ معمون الرشید کے دور کے
01:28قاضی بغداد
01:31تو اپنے کسی دوز یا شگرد
01:34یا عزیز کو ملے
01:35تو انہوں نے پوچھا
01:36کیا معاملہ ہوا اللہ کے سامنے
01:39کہ جب میں پیش ہوا
01:40تو اللہ نے مجھ سے کہا
01:42یا شاقہ سو فعلتا کذا
01:44یا شاقہ سو فعلتا کذا
01:47ارے
01:48نافرمان بھوڑے
01:50تو بڑھاپے میں بھی نہیں پاس آئے
01:52اور یہ کیا یہ کیا یہ کیا
01:54کہنے لگے میں نے اللہ کی بارگاہ میں
01:58عرض کیا
01:59میں نے تو تیرے بارے میں یہ نہیں سنا
02:02جو اب دیکھ رہا ہوں
02:04سبحان اللہ علم کی کیا
02:07فضیلت ہے
02:08اللہ کے سامنے بھی
02:10سبحان
02:12یا اللہ میں نے تو تیرے بارے میں یہ نہیں سنا
02:14جو آپ اس طرح مجھ سے بات فرما رہے ہیں
02:17تو اللہ نے کہا تو نے میرے بارے میں کیا سنا ہے
02:19کیا سنا ہے
02:21کہا یا اللہ حدثنے عبد الرزاق
02:25عن معمر
02:26عن الزہری
02:28عن عروت بن الزبیر
02:30عن عائشة رضی اللہ عنہ
02:32عن رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
02:35عن جبریل
02:36قال
02:37قال اللہ تعالی
02:38یا اللہ مجھے عبد الرزاق نے بتایا
02:46انہیں معمر نے بتایا
02:48انہیں زہری نے بتایا
02:49انہیں عروت بن زبیر نے بتایا
02:53انہیں حضرت عائشہ نے بتایا
02:55انہیں العاب کے رسول نے بتایا
02:57انہیں جبریل نے بتایا
02:58جبریل کو آپ نے فرمایا
03:00کہ جب کوئی اسلام میں بوڑا ہو کے مرتا ہے
03:03تو اسے عذاب دیتے ہوئے میں شرماتا ہوں
03:06تو میں تو تیرے پاس بوڑا ہو کے آیا ہوں
03:08اور آگے آپ مجھے وعیدیں سنا رہے
03:12تو اللہ تعالی نے فرمایا
03:14صدق عبد الرزاق
03:16وصدق معمر
03:17وصدق زہری
03:19وصدق غروہ
03:21وصدق تعائشہ
03:22وصدق رسول
03:24وصدق جبریل
03:25وانا اصدق القائلین
03:27غفرت لک
03:29دوسرا مجمع بھی آیا
03:34تو ترجمہ کر دیتا ہوں
03:35تو آپ نے کہا
03:36جب میں نے یہ حدیث سنائی
03:39تو اللہ کہنے لگے
03:40عبد الرزاق نے بھی سچ کا
03:41اور معمر نے بھی سچ کا
03:42اور غروہ
03:43زہری نے بھی سچ کہا
03:44غروہ نے بھی سچ کہا
03:46اور عائشہ نے بھی سچ کہا
03:48میرے نبی نے بھی سچ فرمایا
03:50میرے جبریل نے بھی سچ فرمایا
03:52میں سارے سچوں کا سچا ہوں
03:54جو معاف کیا
03:55معاف کیا
03:57تو اللہ ہمیں اس نسبت پر چلائے رکھے
04:02اس کی دعا مانگا کر
04:03اور اسی طرح ہماری موت آئے
04:06یہ نہ کہا جائے کہ
04:08فلان زمیدار مر گیا ہے
04:11فلان تاجر مر گیا ہے
04:12فلان مولانا صاحب کا
04:14محدث صاحب
04:15مفسر صاحب
04:16دیکھو لوگوں سے نہ
04:18کبھی توقع نہ کرنا
04:19سلوک کی اور اکرام کی
04:21زندگی گزار دی
04:22تبلیغی
04:23اس سفر اتنے ہوئے کہ
04:26کبھی عرش پر کبھی فرش پر
04:29کبھی ان کے در کبھی در بدر
04:31فمی آشقی تیرا شکریہ
04:33میں کہاں کہاں سے گزر گیا
04:35کبھی راستوں میں تنہا
04:38کبھی ہوں گرود سہرہ
04:40میں جنہوں کا ہم سفر ہوں
04:42میرا کوئی گھر نہیں ہے
04:44سعب غل مجد فی شرق و غرب
04:46وما سعال پتا دون افترابی
04:49وَإِنْ أَنَا لَمْ أَفُزْ بِمُرَادِ سَعِينَ
04:53فَقَمْ مِنْ حَسْرَةٍ تَحْتَ التَّرَابِ
04:55سَافِرْ تَجِدْ عُوْدًا عَمَّنْ تُفَارِقُهُ
04:58وَانْصَبْ فَإِنَّ لَذِيذِ الْعَيشَ فِي النَّصَبِ
05:01سفروں میں جندگی گزر گئی
05:03کبھی دنیا والوں سے
05:05عزت کی طلب نہ کرنا
05:07منصب کی طلب نہ کرنا
05:09حسن سلوک کی توقع نہ رکھنا
05:13دنیا چڑھتے سورج کی پوجاری ہے
05:16تمہارا صلاح تمہیں اللہ دے گا
05:21ایک اور حدیثی آدھ آگئے
05:23اچھ ٹھیک
05:26یہ تو ایسا جیسے گھوڑے کو لگام چڑھا دی
05:33کہ بندو یہ کیا مسئبت ہے
05:36قیامت کے لینے اعلان ہوگا
05:53میں کہا کرتا ہوں
05:56دنیا فری ہے
05:58پرے صغیر
05:59پاکستان
06:01ہندوستان
06:02بنگلہ دیش
06:03جیسے خوش نصیب خطہ
06:06دنیا میں کوئی نہیں ہے
06:08کہ ایسے مدارس
06:10پوری دنیا میں کوئی نہیں
06:11موریتانیہ میں
06:13بہت قلیل
06:14بہت قلیل
06:15ملک بھی دور دراز
06:17ہے بھی سہرہ
06:18ادھر رجوع نہیں
06:19ایسے مدارس
06:21پوری دنیا میں کوئی نہیں ہے
06:23اور ایسے
06:25قربانی والے طلبہ
06:27پوری دنیا میں کوئی نہیں
06:30میں تمہاری خوش آمندی کرتا
06:32تمہاری تو جبیں کھالی ہیں
06:33تم سے کہہ لے
06:34میں حقیقت بتا رہا ہوں
06:37کہ پوری دنیا میں
06:39ایسے علماء
06:40ایسے تل
06:41علم کی وسط کے لحاظ سے
06:43بات نہیں کر رہا
06:44قربانی کے لحاظ سے
06:46بات کر رہا ہوں
06:47صفات کے لحاظ سے
06:48بات کر رہا ہوں
06:49اتنی تھوڑی
06:50تنخواہ ہوتی ہے
06:51ایک مدرس کی
06:53ایک امام مسجد کی
06:55کہ وہ ایک نزلے کی دوا بھی
06:59اپنی تنخواہ سے
07:00نہیں لے سکت
07:01اپنی بچی کی شادی کرے
07:03یہ تو بڑی دور کی بات ہے
07:05اپنی چھت خرید لے
07:06یہ تو بڑی دور کی بات ہے
07:08بس قبر کی چھتی
07:09اس کو ملتی ہے
07:10مزاری زندگی
07:11قرائے کے مکاموں پر
07:13گزار کے چلے جاتے ہیں
07:14ایسے قربانی والے
07:16پوری دنیا میں کوئی نہیں
07:18اور اس میں
07:19سب سے آگے ہیں
07:20بنگلہ دیش والے
07:22اتنا فقر ہے
07:24کہ حد سے زیادہ
07:25اور ایسے بھرے پڑے ہیں
07:27ان کے مدارس
07:28وہاں ایسے نہیں
07:29آلی شان بلڈے گئے ہیں
07:31خستہ
07:32ٹوٹی ہوئی
07:33اور ایسا کھانا
07:35کہ آپ ایک لکمہ
07:37نہیں کھا سکتے
07:38ایک لکمہ
07:38اور وہ دس سال
07:40وہ کھانا کھانا
07:41اسلام علیکم
07:42گڑڈ نور لارا ہے
07:44آپ کے لیے
07:44مولانا تارک جمیل صاحب کے
07:46اولڈ اور لیٹسٹ بیان
07:47مولانا تارک جمیل صاحب کے
07:49لیٹسٹ بیان سننے کے لیے
07:51ہمارا چینل سسکرائب کریں
07:52شکریہ
07:53یہ آپ کو بہت اچھے
07:55اور نیا اور ایموشنل بیان
07:56فرام کرے گا
07:57یعنی قربانی کی انتہا پر
08:01یہ قیمت اللہ لگائے گا
08:05لوگ نہیں
08:06ٹکٹکک کا آدمی آکے
08:10امام مسجد کو جھاڑ دیتا ہے
08:11معزن کو جھاڑ دیتا ہے
08:13عالم کو بیزت کر دیتا ہے
08:14تو چھپ کر جائے کرو
08:15کبھی جواب نہ دیا کرو
08:17یاد رکھو
08:18اگر دنیا میں کسی مرتبہ روپر پہنچنا ہے
08:20تو بولنا کم سیکھو
08:23چھپ رہنا زیادہ سیکھو
08:24بولنے سے تو طاقت نہیں پیدا ہوتی
08:27جو چھپ رہنے سے اٹھ
08:29اور
08:30صبر اور برداشت
08:33یہ وہ دولت ہے
08:34ایمان کے بعد
08:37اگر کوئی طاقت ہے
08:38تو وہ صبر اور برداشت
08:39میں تم میں سے ہوں
08:42کوئی باہر سے نہیں ہوں
08:43جب میں کوئی بات کروں گا
08:44تو ایسے جیسے میں
08:45اپنی بات کر رہا ہوں
08:47ایک تاجر مسجد لگا
08:48مولانا
08:48مدرسوں کے طلبہ
08:49زیادہ غصے والے ہوتے ہیں
08:51کالیج کے تھوڑے غصے والے ہوتے ہیں
08:53یہ کیا چکر ہے
08:54میں نے کہا ان کا پہلا سبق ہے
08:56جو چودہ دفعہ ایک گردان میں
09:09مارو مارو مارو مارو
09:11تو وہ لڑے گا نہیں
09:13تو وہ کیا کرے گا
09:15آج تک ہمارے علماء یہ نہیں کر سکے
09:17کہ کوئی اچھا سا سیدھا لے آتے
09:19مار پٹھائی سے شروع ہو جاتے
09:21زاربہ زائدون
09:22زوربہ زائدون
09:24زہد کے علاوہ کوئی بندہ نہیں ملن
09:26ایک علامہ منفلوتی ہیں
09:31منفلوتی
09:32فوت ہو گئے
09:32بہت بڑے عدیب تھے مصر میں
09:35حسنی حسینی سادات میں سے تھے
09:38وہ علماء کو متوجہ کرنے کے لیے
09:41کہ بھائی کچھ تجدید لاؤ
09:43کچھ تجدید لاؤ
09:44زاربہ زہدون عمرن پڑھاتے پڑھاتے
09:46تمہیں ہزار سال ہو گیا ہے
09:48وہ تبدیلی تعلوتے کو واقعہ لکھا ہو
09:50سچا واقعہ
09:51کہ جب مصر پہ ترکی کی حکومت تھی
09:54تو ایک گورنر آیا
09:56اس کا نام تھا داؤبوت
09:57اس کو محب عربی کا شوق ہوا
10:00تو اس نے ایک عالم بلائے
10:03کہ مجھے عربی سکھاؤ
10:04تو انہوں نے فائل مفہول بی بھی
10:07کی مثال پڑھ کی
10:07زاربہ زائدون عمرن
10:09تو وہ تھا تھوڑا
10:12پھرا ہوا
10:13اس نے کہا
10:15کیا واقعی زائدن عمر کو مار ہے
10:17کہ نہیں
10:18مثال ہے
10:19کہنے کہ تم بادشاہوں کو
10:21جھوٹے مثالیں سناتے ہو
10:22اس کو جیل میں ڈال دے
10:24جیل میں ڈال دے
10:25دوسرے عالم کو بولایا
10:27زاربہ زائدون عمرن
10:29جیل میں ڈال دے
10:30تیسرے کو بولایا
10:31زاربہ زائدون عمرن
10:33جیل میں ڈال دے
10:33اٹھارہ علماء جیل میں ڈال دیا
10:36پھر مصر والے کو بھاگ گیا
10:39تو اس نے شام سے ایک عالم بلوائے
10:42انہوں نے سمجھداری سے کام لیا
10:45اور پہلے پوچھ ہیلے چکر کیا
10:47کہ چکر زاربہ زائدون عمرن ہے
10:50انہوں نے اٹھئی کہیں
10:52اب مثال تو کتاب میں یہی تھی
10:54تو انہوں نے بھی پڑھا ہی
10:55زاربہ زائدون عمرن
10:57وہ آگ بھگولا ہو
10:58جو آتا ہے زاربہ زائدون عمرن
11:00کہ واقعی زائدن مرا ہے
11:02کہا جی مرا ہے
11:03وہ تھوڑا ایسا ہوگا
11:05واقعی زائد نے کہا جی مثال ہے
11:06وہ کہا ہاں جی مرا ہے
11:08کہ کیوں
11:09کہا یہ بدماش ہے عمر بڑا
11:12وہ کیسے
11:14کہا آپ کے نام میں سے چوری کر لی
11:16آپ کے نام کو
11:17ادھولہ کر لیا
11:19کہا میرے نام کو
11:20جی
11:22کہا وہ کیسے
11:22کہا آپ کا نام کیا ہے
11:25کہا دعوت
11:26تو نے انہیں لکھا
11:28دیکھو دو واو ہیں
11:29لیکن لکھی ایک ہے
11:30دوسری واو کہاں ہے
11:32وہ کہنے کہ مجھے تو پتہ نہیں
11:34کہا یہ عمر نے چورا لی
11:35اپنے نام کے ساتھ لگا لی
11:37جس دن سے اس نے
11:38واو اپنے نام کے ساتھ لگا
11:39اس کے ٹھکائی ہو رہی
11:40بٹائی ہو رہی
11:42تو بہرحال آج
11:46کوئی جنید بغداد کا نہیں آئے
11:47کہ جیسے لوگ ہوں گے
11:48ویسے علماء ہوں گے
11:49ویسے طلبہ ہوں گے
11:50جو سطح عوام کی ہوگی
11:52اسی کے مطابق علماء ہوں گے
11:54اب ہم آج ابو حنیفہ
11:55ڈونڈنا چاہیں
11:56تو ہم دو
11:56ساری دنیا کو حقیر سمجھ بٹھیں گے
11:59مامون اور رشید سے
12:00ایک آدمی نے کہا
12:01تو کیسا خلیفہ ہے
12:02عمر کو دیکھا
12:04کیسا خلیفہ تھا
12:06تو مامون تو بڑا سمجھدار آدمی تھا
12:08وہ کہنے لگا
12:08عمر کے عوام تھے
12:11ابو حریرہ
12:12میرے عوام تم ہو
12:13تم ابو حریرہ بن جاؤ
12:15میں عمر بن جاتا ہوں
12:17تم رہو بدماش
12:18اور میں بن جاؤں عمر
12:19تم تو پاگل سمجھ
12:20کہ مجھے باہر نکال ہو
12:21تو میں یہ کہہ رہا تھا
12:24بچوں دنیا والوں سے
12:25مایوس ہو جاؤ
12:27ایک بڑے تاجر
12:32بڑے
12:34وہ کارگزاری سناتے ہو
12:36کہنے لے گے
12:36کہ ہم اس دفعہ
12:37اپنا منیجر لائے ہیں
12:38ستر لاکھ مہانہ پر
12:40ستر لاکھ مہانہ
12:43کوئی دو دن بعد
12:44ان کے مسجد کے امام سے
12:46میری ملکات ہوگی
12:47میں نے کہا
12:47تیری تنخواہ کتنی ہونے
12:48کہا سولہ ہزار
12:49تو اب میں
12:52آپ سے یہ عرض کر رہا ہوں
12:55کسی دنیا والے پر
12:58آس نہ رکھو
12:59سنو تمہارے ساتھ ہونے
13:00کے حوالے
13:01قیامت کا دن
13:03اعلان ہو لو
13:03این الفقہ
13:05این تجار نہیں
13:08این الملوک نہیں
13:09این الاثر یا اغنیہ
13:13نہیں
13:13کہ اعلان ہوگا
13:14این الفقہ
13:16اس میں تو ساری امتیں شریف ہیں
13:18پچھلے اہل ایمان
13:19اور یہ بھی
13:20این ال ائمہ
13:22کہاں ہیں
13:24ائمہ مساجد
13:25یہ صرف یہی امت آ جائے گی
13:27کیونکہ پچھلی امتوں میں
13:29باجمات نماز نہیں تھی
13:31باجمات نماز نہیں تھی
13:33دو نماز ہیں
13:34فجر عصر
13:35دو رکعت فجر
13:36دو رکعت عصر
13:36تلاوت نہیں
13:37تسبیح
13:38تیسرا اعلان ہوگا
13:40این المؤذنون
13:41ازان دینے والے
13:43کہاں ہیں
13:43تو پچھلی دو چیزوں میں
13:46صرف یہ امت
13:47کھڑی ہوگی
13:47کیونکہ ازان پہلوں کے پاس
13:49نہیں تھی
13:50ہمارے پاس ہے
13:51مسجد کی امامت
13:53پہلوں کے پاس
13:54نہیں تھی
13:54ہمارے پاس ہے
13:55فقاحت
13:56پہلوں کے پاس بھی تھی
13:58ہمارے پاس بھی ہے
13:59اور یہاں زیادہ ہے
14:01وہاں کم ہے
14:02یہاں سے زیادہ
14:03کھڑے ہوں گے
14:03پشلوں سے کم کھڑے ہوں گے
14:06تو اللہ تعالیٰ انطینوں
14:07کو کھڑا کرے
14:08تو ایک اللہ کا اکرام ہے
14:11ایک لوگوں کا اکرام ہے
14:12ڈیڑھ بج گئے
14:12I'm saying, do you guys want to do that?
14:15It's our Imam Masjid.
14:16We can hear it.
14:18Why?
14:20Allah will say,
14:22please go ahead and do that.
14:23Oh, you know,
14:24it's not a pirate.
14:24It's not an pirate.
14:26It's a pirate.
14:27It's a pirate.
14:30And my God says,
14:31I'll call it an yawm al-qiyama.
14:35It's a pirate.
14:35It's not a pirate.
14:36It's a pirate.
14:36It's a pirate.
14:37It's a pirate.
14:39It's a pirate.
14:39It's a pirate.
14:41۷
14:41۶
14:46۶
14:48۶
14:52۶
14:57۶
15:08۶
15:10Allah what a
15:27I'll see you next time.
15:57Surah Al-Fatihah
16:27Yes
16:29Yes
16:57Yes
17:27HeArthur nodes
17:30dieser
17:32Dar es
17:35He will give a
17:36He will give a
17:38He will
17:39He will their
17:41He will
17:42He will
17:45He will
17:48He will
17:51Him
17:53For
17:53Heberg
17:54Him
17:55We have to make this vibe.
17:58My dear friends,
18:01let's have a thing to do with you.
18:06Here, make-up is a beautiful image.
18:08Which is beautiful.
18:09You have to come with a bag of clothes,
18:11and you can imagine that makes-up beautiful.
18:14With your clothes.
18:16You can see that.
18:17You have to design a way.
18:20I was in a shopper and I was designed a way.
18:23I have to design a way.
18:24That makes-up beautiful.
18:25WHAT IS THE SCALEM OR MISLEM OR MUMIN MAKE UP?
18:32THEY WILL HAVE ACHIE AWHALEC
18:35THEY ARE ACHIE AWHALEC
18:39My Prophet said to me, he said to me,
18:41He said to me,
18:42He said to me,
18:44He said to me,
18:46He said to me,
18:48He said to me,
18:50He said to me,
18:52He said to me,
18:54He said,
18:57He said,
19:01He said,
19:06He said,
19:11He said,
19:15We must understand to be able to do that when we begin to be able to take care of ourselves.
19:21In the same note, you also must have a loan.
19:25I'll give you a loan, but you can't bring it in the same way.
19:29You can't run any of this, but you can't run any of this,
19:34you can't run any of this, you can't run any of this.
19:39In this case, you must run through the loan.
19:43परवास दिखाई
19:44तो अल्ह ताला ने फर्माया
19:46शवबाश
19:48मेरे मखबूब शवबाश
19:50नून
19:52वल्कलम वमा यस्तुरून
19:54मा अंत बनिअमत रब्बक बमचनून
19:57वा इनना लकल अजरन गईर ममनून
19:59आगे पढ़ो
20:00वा इननक ला अला
20:05खलुक अधीन
20:06मेरे नभी इसका मैं तरजमा करता हूँ
20:08शवबाश
20:09मेरे नभी शवबाश
20:13आपके अखलाग के क्या कहने
20:16आपके अखलाग
20:18अच्छा ये नहीं कहा
20:19इननक लगुक अला का मतलब है
20:25इननक ला अला
20:26आप सारे अखलाग पे च्छाग है
20:29سارے اخلاق پہ چھا گئے
20:32کہہ میرے معبوب
20:33آپ کا رب
20:34آپ کو شاباش دیتا ہے
20:36کیونکہ انہ
20:36اور لام جب کٹھے ہو جاتے ہیں
20:38تو قسم بن جاتا ہے
20:39دو قسمیں پیچھے اٹھائیں
20:41نون
20:41وَالْقَلَمِ وَمَا يَسْتُرُونَ
20:44قَلَمْ وَمَا يَسْتُرُونَ کی دو قسمیں
20:46اور اگر ایک قسم کے بعد
20:47مضمون قسم کیا ہے
20:49کہ آپ کے اخلاق بڑے عالی نہیں
20:52آپ سارے اخلاق پہ چھا گئے
20:55سارے اخلاق آپ کے تابع ہو گئے
20:57اور آپ ان پر سوار ہو گئے
20:59اخلاق سواری بن گئے
21:01آپ سوار ہو گئے
21:02آپ کے اخلاق کے کیا کہیں
21:04ایک دفعہ آپ تشریف فرما تھے
21:06آپ نے فرمایا
21:07اچھے اخلاق تین سو ساٹھ صفات کا نام ہے
21:10کوئی ایک صفت بھی کسی کو مل گئی
21:13تو جنت میں چلا جائے گا
21:15تو ابو بکر رضی اللہ تعالیٰ نے
21:16اس سامنے بیٹھے تھے
21:17وہ کہلنے کہ
21:18یا رسول اللہ
21:18کوئی میرے اندر بھی ہے
21:20تین سو ساٹھ میں
21:21تو آپ نے فرمایا
21:22تو اکیلہ ہے
21:23جس میں ساری انہیں انسا
21:24تو ہی اس میں بازی لے گیا
21:28تمام کی تمام تیرے اندر موجود ہیں
21:31ساری تیرے اندر موجود ہیں
21:34تو میرے عزیزو
21:35دنیا ہمیں عالم کہتی ہے
21:37ہمیں علم والے اخلاق چاہتی ہیں
21:40ہمیں درگزر
21:40اخلاق ہمارا لباس ہے
21:42اخلاق ہماری زینت ہے
21:44اخلاق ہمارا میک اپ ہے
21:46میک اپ کے بغیر چیز
21:49بدصورت ہو جاتی
21:51اور میک اپ کے ساتھ
21:52بدصورت بھی خوبصورت ہو جاتی ہے
21:54تو ہمارا میک اپ
21:56سونا چاندی نہیں
21:58زیور کپڑا نہیں
22:00ہمارا ہر چیز کا میک اپ
22:02اس کے لحاثے ہوتا ہے
22:03تو آپ کا میرا
22:06دنیا انسانیت میں
22:07چلنے والے اہل علم کا جو میک اپ ہے
22:10وہ اچھے اخلاق
22:11مسجد نبیبی میں بیٹھا تھا
22:15ایک طرف چھپ کرنا
22:16تو تین نوجوان آگئے
22:19جامعہ اسلامی آگئے
22:20میرے پاس پرٹ گئے
22:22مجھ سے کہنے لئے کہ
22:23نستجیز و کف الحدیث
22:25ہم آپ سے حدیث کی اجازت چاہتے ہیں
22:28میں نے کہا
22:29تعریفون ہے نہیں
22:30مجھے جانتے ہو میں کون ہوں
22:32کہنے لئے کہ نہیں
22:33میں نے کہا عجیب بات ہے
22:35تم مجھے جانتے ہی نہیں
22:36میں کون ہوں
22:36پھر مجھ سے حدیث کی اجازت کیوں مانگ رو
22:38کہنے لئے کہ
22:39من سی مارک
22:40کہ تیرے چہرے سے لگتا ہے
22:42کہ تمہارا حدیث سے کوئی تعلق
22:44کس جب مانگ
22:45میں نے کہا دعا کرو بچوں
22:46اللہ ایسے ہی کر دے
22:48جیسے تمہارا کو مانے
22:49تو میں نے انہیں
22:50اپنی سند
22:51لکھوائی
22:52ساری
22:53تو
22:55کہنے لئے وقع
22:58سائن کرو
22:59میں نے کہا
23:00ایک سوال کا جواب دو
23:01پھر سائن کرتا ہوں
23:03ما زینت العلم والعالم
23:06عالم اور علم کی زیب و زینت کیا ہے
23:10کیونکہ ہر چیز کی زیب و زینت
23:12اللہ کا لگ ہوتا ہے
23:12تو ادھر بیٹھا تھا
23:14مصری
23:15اس نے کہا
23:16اتقوی
23:17قلت اللہ
23:18میں نے کہا نہیں
23:19یہاں بیٹھا تھا
23:21اردنی
23:22میں نے کہا
23:22اززہد
23:23میں نے کہا نہیں
23:25ادھر بیٹھا تھا
23:26اماراتی
23:27ان نے کہا
23:29اخلاص
23:29میں نے کہا نہیں
23:30میں نے کہا کیوں
23:32میں نے کہا
23:33زینت کے لفظ کا تقاضہ ہے
23:36کہ چیز نظر آئے
23:37دیکھو
23:38آپ نے یہ پھول یہاں رکھا ہے
23:40چونکہ آپ اس میز کو
23:43خوبصورت منانا چاہتے ہیں
23:45اس کو پیچھے رکھو گے
23:46یا یہاں رکھو گے
23:47زینت کے لفظ کا تقاضہ ہے
23:50چیز نظر آئے
23:51جو کڑائی ہوتی ہے
23:53کرتے پہ ہوتی ہے
23:54دیکھتے ہیں
23:55یہاں ہوتی ہے
23:55یا یہ ویسکورٹ پہ ہوتی ہے
23:57کبھی کسی نے
23:58بنیان پہ کڑائی کی
23:59پھر کرتہ اٹھا کر دکھا رہا ہوگی
24:00میں نے کہا بچو
24:06لفظ زینت کا
24:07تقاضہ ہے
24:08چیز نظر آنے چاہیے
24:10اتقوہا ہونا
24:11زہد بھی اندر
24:13اور اخلاص
24:14سب سے چھپی ہوئی چیز ہے
24:16یہ صفات علم تو ہیں
24:19زینت علم نہیں ہیں
24:21کہنے گے
24:23تو پھر تم بتاؤ
24:24علم کی زینت کیا ہے
24:26میں نے کہا
24:27علم ہو یا عالم ہو
24:29ایمان ہو یا مومن ہو
24:32اسلام ہو یا مسلم ہو
24:34رجل ہو یا مرأہ ہو
24:36مرد ہو یا عورت ہو
24:38سب کی زیب و زینت
24:40اچھے اخلاق
24:41اِنَّمَا بُعِفْتُ لِأُتَمِّمَا مَكَارِمَ الْأَخْلَاقِ
24:47آپ کو چھپ رہنا آئے
24:48لقمان علیہ السلام کا فرمان ہے
24:50بیٹا
24:51چھپ رہنے پہ کبھی نہیں پشتایا
24:54ہمیشہ اپنے بول پہ پشتایا
24:55آپ کو برداشت کرنا ہے
24:57آپ کو گالی کے جواب میں دعا دینا آئے
25:01ہم تو اپنے اکابر کی صیرت ہی نہیں پڑھتے
25:03چلو پشلی تو بڑھے گئے
25:05اپنے اکابر
25:06حضرت ثانوی کے تیس جلدوں کے معوائز ہیں
25:09کہیں انہوں نے کسی پہ چڑھائی کی
25:10کسی اسلامی فرقے پر چڑھائی کی
25:14اپنے اوپر ہونے والی گالیوں کا کہیں کوئی جواب دیا
25:18حضرت مدنی
25:20حضرت گنگوئی
25:22مولانا قاسم نانوتوی رحمت اللہ
25:24و توفتہ العلماء میں
25:25میں مناظرِ کباب پڑھ رہا تھا
25:27تو اس میں میں پڑھ کر حیران ہو گیا
25:29کہ حضرت مولانا قاسم نانوتوی رحمت اللہ
25:31مناظرین کے سرخیٹ
25:33لیکن ساری زندگی
25:35کسی مسلمان فرقے کے ساتھ
25:37مناظرہ نہیں کی
25:38ساری زندگی
25:39کسی مسلمان فرقے کے ساتھ
25:42ہندووں کے ساتھ کیا
25:44عیسائیوں کے ساتھ کیا
25:45دہریوں کے ساتھ کیا
25:46آریاؤں کے ساتھ کیا
25:48لیکن کسی اسلام فرقے سے مناظرہ نہیں
25:51ہمارے اکابر تو ایسے
25:53اولائی کا آبائی فجئنی بمثیم
25:56اذا جمعتنا یا جریر المجامع
25:59وہ حدیث میں آتا ہے
26:04سمیعت اذنایا و وعاوہ قلبی
26:07یہ میں ان الفاظ کو دورا کے کہہ رہا ہوں
26:10سمیعت اذنایا و وعاوہ قلبی
26:13کہ انیس سو بہتر میں
26:16مولانا اسعد مدنی رحمت اللہ علیہ
26:18پاکستان تشریف لائے
26:19اور ملتان تشریف لائے
26:21میرا ظلہ ملتان ہے
26:23اس کے قریب میرا گاؤں ہے
26:25اور میں انیس سو بہتر میں
26:26تین چلے مکمل کر کے
26:28دینی تعلیم کے لیے
26:30اپنے ہی علاقے میں
26:32ایک مدرسہ میں داخل ہو گیا
26:33چونکہ ریمنڈ والوں نے
26:34مجھے داخلہ نہیں دیا تھا
26:36کہ میرے والدین نراز تھے
26:38تو وہ فرماتے تھے
26:39کہ جب تک تمہارے والدین
26:40راضی نہ ہوں
26:41ہم تمہیں داخلہ نہیں دیں گے
26:42تو قاسم العلوم میں
26:44تشریف لائے
26:45وہ زمانہ تھا
26:47شاہ سوار خطابت
26:48بھری پڑی تھی
26:49بریلیوں میں بھی بڑے خطیب دیو
26:51بندیوں میں بھی بڑے خطیب
26:53خطابت کا دور تھا
26:55سارے بڑے خطیب سامنے
26:57پہلی اس کتار میں بیٹھے تھے
26:58سو
26:59تو مولانا درخواستی صاحب
27:02مفتی محمود صاحب نے بات کی
27:04پھر مولانا درخواستی صاحب
27:05رحمت طلیلہ نے بیان کیا
27:06اس کے بعد مولانا
27:07اسد مدنی تشریف لائے
27:08اور ایک گھنٹہ بات بھی
27:09اس کا چند جملے
27:11جو میرے دل پر نقش ہیں
27:13سمیاتو ادھو نایا
27:14وعاہو قلبی
27:15آپ نے یوں انگلی اٹھا کے
27:16اشارہ کیا
27:17کہ
27:18ہمیں جتنا نقصان
27:20تم نے پہنچایا ہے
27:22اتنا غیروں نے بھی نہیں پہنچا
27:24میں ممبر رسول پہ بیٹھا
27:27اور خطابت کے شاہ سوار بیٹھتے
27:30دیوبندیوں کی خطابت کے شاہ سوار
27:33اور یوں کہا
27:33ایسے
27:34ہمیں جتنا نقصان
27:36تم لوگوں نے پہنچایا ہے
27:37اتنا غیروں نے بھی نہیں پہنچایا
27:39اور پھر فرمایا
27:41کہ ہمارے اکابر
27:42گالی کا جواب
27:43گالی سے نہیں دیتے تھے
27:44تم لوگ گالی کا جواب
27:46گالی سے دیتے ہو
27:47تو حق کو
27:48باطل میں پہچان کیسے ہو
27:51پھر ایک واقعہ سنایا
27:52کہ میرے والد صاحب رحمت اللہ علیہ
27:55ایک جگہ گئے
27:56کسی شہر کا نام لیا
27:57وہ نام بھول گیا
27:58تو فجر کی نماز کے لئے فرمایا
28:01کہ مسجد قریب کونسی ہے
28:02تو انہوں نے کہا
28:04جی یہ مسجد اپنی ہے
28:05اور وہ مسجد
28:07ہمارے دوسرے بھائیوں کی ہے
28:08جو آپ کو کافر کہتے ہیں
28:11فجر کی نماز میں
28:14سارا مجمع
28:16اپنی مسجد میں
28:17مریدین کا
28:18سارا اپنی مسجد
28:19اور حضرت مدنی غائب
28:21نماز کے بعد
28:23ڈھونڈا تو ہیں کوئی
28:24ارے یہ کیا ہوئی
28:26حضرت کہاں تشریف لے گئے
28:27حضرت کہاں تشریف لے گئے
28:29کسی کو خیال نہیں آیا
28:31کہ اس مسجد میں چلے گئے
28:32کسی کو بھی
28:33اور حیران پریشان ہو کے
28:35سارے قیام گاہ پہ آگئے
28:37ادھر کوئی گیا ہی نہیں دیکھنے
28:38اور حضرت مدنی نے
28:40فجر کی نماز وہاں جا کے پڑھے
28:42نماز کے بعد
28:44امام صاحب سے ملے
28:45اسلام
28:46یہ میرا نام حسین احمد ہے
28:48میں دیو بند سے آیا ہوں
28:50مجھے پتا چلا ہے
28:51کہ آپ میرے بارے میں
28:53کوئی اشکال رکھتے ہیں
28:54تو میں خود حاضر ہو گیا ہوں
28:55تاکہ بیٹھ کے بات ہو جائے
28:57تو انہوں نے رونا شروع کر دیا
28:58کہاں میرا کوئی اشکال نہیں ہے
29:00سب نفس پرستی ہے
29:02اور میں توبہ کرتا ہوں
29:04انہوں نے انہی
29:05اسی وقت ان کے ساتھ چل کے
29:07آ کر حضرت کی قیام گاہ پر
29:09بیٹھ کے ساتھ ناشتہ کی
29:11میرے عزیزوں
29:13اپنے اخلاق اچھے پر
29:15چپ رہنا سیکھو
29:17جواب دینا نہ سیکھو
29:19پرداش کرنا سیکھو
29:20پھر دیکھو اللہ تعالیٰ کس طرح
29:22تمہیں عزت دیتا ہے
29:24تمہیں
29:25اونچا اڑاتا ہے
29:28تمہاری محبت
29:29دلوں میں اللہ تعالیٰ کیسے پیدا کرتا ہے
29:31چپ رہنا سیکھو
29:32فاموش رہنا سیکھو
29:34اس معابرے کو غلط کر
29:37دو مولوی آن باشد پہ چپنا شوات
29:39مولوی وہ ہوتا ہے
29:40جو چپنا کرے
29:41آپ چپ رہنا سیکھو
29:42محضر رائی پوری رحمت اللہ علیہ
29:45قید خلیب
29:46جو تھے جو
29:49مولوی عبدالعزیز صاحب رحمت اللہ علیہ
29:51میں ایک دفعہ ان کی خدمت میں گیا
29:52ایک گھنٹہ میں بیٹھا رہا
29:54سنوٹا
29:55خاموش
29:56ایک گھنٹہ بیٹھے رہا
29:58چپ
29:58اور کتنے لوگوں کو فیض پہنچ گئے
30:02کتنے لوگوں کو ہدایت ملی
30:04کتنے لوگوں کے دلوں کی دنیا پلٹ گئی
30:08بڑے حضر رائی پوری ایسے تھے
30:09خاموش
30:10تو لوگوں کے دلوں کو فتح کرنا ہے
30:14تو اپنے اخلاق اچھے بناو
30:16اپنا سلوک اچھا کرو
30:18اپنا بول اچھا کرو
30:20ممبر رسول پہ بیٹھو
30:21تو اسلام پیش کرو
30:23اپنی رائنہ پیش کرو
30:25میں نے علماء دیوبند سے پڑا ہے
30:27میں ان کی تحقیق پر مطمئن ہوں
30:30کہ اہل السنت والجماعت کے
30:33امام ابو حنیفہ کی مذہب کی
30:36جو تشریح علماء دیوبند نے
30:39برے صغیر میں کی ہے
30:40میں اس پر مطمئن ہوں
30:44اسے اپنے سینے سے لگایا ہے
30:47اور میں اس پر اللہ کا شکر گزار ہوں
30:50کہ اللہ تعالیٰ نے مجھے
30:52صحیح جگہ پر پہنچا دیا
30:53دیکھیں جب میں ممبر پہ بیٹھتا ہوں
30:56میں اسلام پیش کرتا ہوں
30:58میں دیوبندیت پیش نہیں کرتا ہوں
30:59میں اسلام پیش کرتا ہوں
31:01ہمارے اقابر نے اسلام پیش کیا
31:03مثال کیا ہے
31:04میں کہتا ہوں
31:04نماز پڑھو
31:06یہ ہے اسلام
31:07میں کہتا ہوں
31:08ہاتھ یہاں باندھو
31:10یہ ہے مذہب اور مسلک
31:11یہ نہ بیان کرو
31:13میں کہتا ہوں
31:13رفع جدین نہیں کرنا
31:15یہ مسلک ہے
31:16میں کہتا ہوں
31:17نماز پڑھو
31:18خضور سے پڑھو
31:19یہ دین ہے
31:20میں امثال سے آپ کو فرق سمجھا رہا ہوں
31:22یہ دین ہے
31:23بچھو دین پیش کرو گے نا
31:25تو آپ کو خریدار ملیں
31:26آپ کو پوری دنیا خریدار ملیں
31:30پوری دنیا آپ کے سامنے جھکے
31:32محبت کرنا سیکھو
31:34معاف کرنا سیکھو
31:35غیبت سے بچھو
31:37گالی کا جواب گالی سے نہ دو
31:39خموش نہ نہ سیدو
31:40اللہ تعالیٰ اپنے حبیب کے اخلاق کی تعریف فرمائے
31:43اللہ اللہ
31:45یوسف الرسولان کو کہنا چاہیے تھا
31:51کیا کہا
31:52حَلْ عَلِمْتُمْ
31:55مَا فَعَلْتُمْ
31:57بِيُوسُفَ وَأَخِيهِ
31:59اِذْاَنْتُمْ
32:01جَاہِلُونَ
32:02لیکن کہنا کیا چاہیے تھا
32:04جو پچھ پیچھے ہوا
32:05قَدْ عَلِمْتُمْ
32:07مَا ظَلَمْتُمْ بِيُوسُفَ وَأَخِيهِ
32:10اِذْاَنْتُمْ
32:12عَامِدُونَ
32:13جَاہِلُونَ
32:14میں قرآن جاؤں بچھو
32:15اخلاقِ نبی پر
32:17حل
32:18وہاں بولا جاتا ہے
32:20جہاں مجھے یہ پتہ ہو
32:22کہ مولی شکیل صاحب کو
32:23میں جو کہنے والا ہوں
32:25انہیں معلوم نہیں
32:26تو میں اس کو اردو میں یوں کہتا ہوں
32:27مولی صاحب آپ کو پتہ چلا
32:29مفتی صاحب آپ کو پتہ چلا
32:32آپ کو پتہ چلا
32:33کا مطلب ہے
32:34کہ میں یہ سمجھتا ہوں
32:35کہ مخاطب کو میری بات کا پتہ نہیں ہے
32:38یہاں حل استعمال ہوتا ہے
32:40یوسف علیہ السلام کہہ رہے ہیں حل
32:41کہنا چاہیے تھا قد
32:44کہہ رہے ہیں حل
32:45کیا آپ کو کچھ خبر ہے
32:50جنہوں نے اتنے منصوبے سے ظلم ڈھایا
32:53انہیں کہہ رہے ہیں حل
32:55آپ کو تو شاید معلوم نہیں ہوگا
32:58معلوم نہیں ہوگا
32:59کومے میں کیسے پھینکا تھا
33:00آپ کو تو شاید معلوم نہیں ہوگا
33:03پھر آگے کیا کہا
33:05ما فعلتم
33:06فعالہ عربی زبان کا کمزور ترین لفظ ہے
33:09اس سے کمزور لفظ پوری زبان میں کوئی نہیں فعالہ
33:12غیر ارادی حرکت کو فعالہ کہتے ہیں
33:16جیسے میں بول رہا ہوں تو ہاتھ ہل رہا
33:18یہ غیر ارادی حرکت ہے
33:19بول رہا ہوں ارادے سے
33:21یہ ارادی حرکت ہے
33:22میرا بول عاملہ ہے
33:25فعلہ غیر ارادی حرکت کے لئے ہے
33:29اور عاملہ ارادی حرکت کے لئے ہے
33:33اور فعلہ عربی زبان کا کمزور ترین لفظ ہے
33:37کہہ رہے ہیں
33:38ما فعلتم
33:40وہ بغیر کسی ارادے کے ہی ہو گیا
33:42تو ہاں
33:44یوسف کے ساتھ بغیر
33:45انہوں نے منڈیر پگڑی تو تلوار کے دستے سے
33:48ضرور سے ضرب لگائی تو انگلیاں چھوٹ گئیں
33:51یہ غیر ارادی طور پر ہے
33:52ما فعلتم
33:54کچھ تھوڑا بہت ہو گیا
33:57کچھ تھوڑا بہت
33:58وہ بھی حل بے خبری میں
34:01پھر آگے
34:02از انتم چاہلوں
34:04وہ بھی نادانی میں ہوا ہے
34:06جان بوجھ کے نہیں ہوا ہے
34:08قربان جاؤں اخلاق یوسف
34:10کیا کمال کر لیا ہے
34:13سورہ یوسف کو
34:15احسن القصص بے شمار وجوحات سے کہا گیا
34:18اس میں ایک وجہ
34:20میں نے کہیں پڑی نہیں
34:20ایسی میرے دل میں آئی
34:21بڑے بڑے علماء بیٹھیں
34:22تصدیق کر دیں
34:23کہ تو بڑی اچھی بات ہوگی
34:24پہ نہیں کریں گے
34:25تو ہم چھوڑ دیں گے
34:26اس کے حسن میں
34:28ایک چیز
34:29پورے قرآن کو
34:30دو لفظوں میں
34:31بیان کرنا بھی ہے
34:32احسن القصص
34:35جو بہت سے
34:37اسواب ہیں
34:38ان میں ایک سبب
34:40اِنَّهُ مَنْ يَتَّقِ وَيَصْبَقْ
34:43فَإِنَّ اللَّهَ لَا يُعْضِيْهُ عَجْرَ الْمُحْسِنِ
34:46سارے قرآن کو دو لفظوں میں سمیٹھ دیا
34:49کہ انسانی کامیابی کیا ہے
34:51اللہ سے بھی تعلق ٹھیک ہو
34:52اللہ کے بندوں سے بھی تعلق ٹھیک ہو
34:54یہ میری کامیابی ہے
34:55کہ میرا معاملہ
34:56اللہ سے بھی ٹھیک ہو
34:57اللہ کے بندوں سے بھی ٹھیک ہو
34:59ادھر تو میں شیخ الحدیث بن کے حدیث پڑھاؤں
35:01اور گھر میں جا کے بی بی کو تھپڑ ماروں
35:03گالیاں نکالوں
35:04تو میں تو انسان ہی نہیں ہے
35:05شیخ الحدیث تو بڑی دور کی بات
Recommended
1:13
|
Up next
3:00
2:51
2:35
2:47
1:42
Be the first to comment