23. 3/3, Weekly Dars e Quran | Sura Aal e Imran | Para 3 | Ayat 45 & onwards | Lecturer: Hafiz Muhammad Imtiaz Ali | Hillview Islamic & Education Centre | Thursday 15 May 2025 | Glasgow | Scotland | United Kingdom
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:00اپنی خواہش پر چلتے ہیں اور علم کو پیچھے چھوڑ دیتے ہیں
00:03یعنی لوگوں کو کچھ بتاتے ہیں خود کچھ کرتے ہیں
00:06علیہ وآلہ
00:07اسی طرح حضرت شاہ بھی بیان کرتے ہیں
00:11کہ حضرت عیسیٰ ابن مریم
00:12سلام اللہ علیہ
00:13آپ نے فرمایا کہ نیکی یہ نہیں ہے
00:16کہ تم اس کے ساتھ نیکی کرو جس نے
00:18تمہارے ساتھ نیکی کی ہو
00:19اور تم اس کا بدلہ چاہتے ہوئے
00:21اس کے ساتھ نیکی کرو
00:22بلکہ فرمایا کہ نیکی یہ ہے
00:24کہ تم اس کے ساتھ نیکی کرو جس نے
00:26تمہارے ساتھ برائی کی رہے
00:27یہ حقیقت میں نیکی ہے
00:29جو برائی کرے اس کے ساتھ بھی نیکی کرو
00:32جو نیکی کر رہا ہے اس کے ساتھ تو نیکی کرنی ہی ہے
00:34حضرت عبدالعزیز
00:36بیان فرماتے ہیں کہ حضرت عیسیٰ علیہ
00:38السلام نے فرمایا جو شخص بد اخلاق
00:40ہوتا ہے وہ اپنے نفس کو
00:42عذاب دیتا ہے جو شخص
00:44زیادہ جھوٹ بولتا ہے اس کا جمال
00:46جاتا رہتا ہے
00:47اور یہ چیز
00:49یہ دیکھنے میں بھی آتی ہے
00:51زیادہ جھوٹ بولتے ہیں تو چہرے سے
00:53معاذ اللہ
00:54جو روب اور دبدبہ ہے
00:56یا وجاہت ہے وہ چلی جاتی ہے
00:58تو فرمایا اس کا جمال جاتا رہتا ہے
01:01جو شخص لوگوں سے جگڑتا رہتا ہے
01:03فرمایا اس کی عزت چلی جاتی ہے
01:05اب سب لوگ اس سے بچتے ہیں
01:07کہتے ہیں کہ یہ کیا ہے
01:08جب بھی بات کریں گے جگڑے گئے
01:09تو اس سے بات ہی نہ کرنا بہتر ہے
01:11اس سے جان چھوڑاتے ہیں
01:12لوگ دور ہٹتے ہیں
01:14فرمایا کہ جو شخص بہت فکر کرتا ہے
01:19ہر وقت کسی نہ کسی فکر میں
01:21ڈوبا رہتا ہے
01:21فرمایا کہ وہ بیمار ہو جاتا ہے
01:24حضرت فزیل بیان کرتے ہیں
01:27کہ حضرت عیسیٰ علیہ السلام فرماتے ہیں
01:28جو شخص نماز پڑھتا ہے
01:30روزے رکھتا ہے
01:31اور گناہوں کو ترک نہیں کرتا
01:34اس کو ملکوت میں قذاب لکھ دیا جاتا ہے
01:38حضرت عیسیٰ علیہ السلام سے
01:40ان کے حواریوں نے پوچھا
01:41کہ خالص عمل کی تعریف بیان کی دیئے
01:44آپ نے فرمایا کہ جس عمل کے متعلق
01:46تمہاری یہ خواہش نہ ہو
01:48کہ لوگ اس کی تعریف کریں
01:49وہ خالص عمل ہے
01:51جو اچھا کام کر کے تم چاہو
01:52کہ لوگ مجھے کہیں
01:53کہ میں نے یہ کر دیا
01:54میں نے وہ کر دیا
01:55تو وہ خالص عمل نہیں ہے
01:57تو پوچھا گیا
01:59کہ نسوح للہ کیا ہے
02:01توبتن نسوحہ
02:02کا لفظ قرآن پاک میں بھی ہے
02:04کہ خالص توبہ کرو
02:05تو انہوں نے کہا
02:06کہ نسوح للہ کی تعریف کیا ہے
02:09فرمایا کہ لوگوں کے حقوق سے
02:12پہلے اللہ کا حق ادا کرو
02:14اور جب تمہارے سامنے دو کام ہوں
02:16ایک دنیا کے لیے ہو
02:18ایک اللہ کے لیے ہو
02:19تو ہمیشہ وہ کام پہلے کرو
02:21جو اللہ کے لیے ہے
02:22دنیا والا کام
02:23مؤخر کر دو
02:24اس کو بعد میں کرو
02:25اللہ اکبر
02:27نیز حضرت عیسیٰ علیہ السلام نے فرمایا
02:29کہ اس وقت تک
02:30کوئی شخص ایمان کی حقیقت کو
02:32نہیں پاسکتا
02:33جب تک
02:34کہ یہ خواہش نہ کرے
02:36کہ اللہ کی عبادت
02:37پر اس کی تعریف
02:38یعنی کبھی بھی کوئی بندہ
02:40اللہ کی عبادت میں
02:42یا اس ایمان کی حقیقت
02:44کو نہیں پاسکتا
02:45جب تک کہ اس کے دل میں
02:46ذرہ بھی یہ باقی رہے
02:47کہ لوگ مجھے دیکھے
02:48اور کہیں کہ میں بہت نوازی ہوں
02:50لوگ مجھے دیکھے تو کہیں
02:51کہ میں بہت چیارٹی کرتا ہوں
02:52تو جب تک
02:54ذرہ بھی یہ چیز
02:55اس کے دل میں ہوگی
02:56فرمایا کہ وہ
02:57ایمان کی حقیقت کو
02:59نہیں پاسکے گا
03:00حضرت حلال بنی
03:04یہ صاف بیان کرتے ہیں
03:05کہ حضرت عیسی بن مریم
03:07علیہ السلام نے فرمایا
03:09کہ جب تم میں سے کوئی شخص
03:11نفلی روزہ رکھے
03:12تو اپنی داڑی میں تیل لگائے
03:14اپنے ہونٹوں پر ہاتھ پیرے
03:16اور لوگوں کے سامنے
03:17اس طرح آئے گویا
03:18کہ وہ روزے سے نہیں ہیں
03:20اور جب دائیں ہاتھ سے کچھ دے
03:22تو بائیں ہاتھ کو مخفی رکھے
03:24یعنی بائیں ہاتھ کو پتا تک نہ چلے
03:26اور جب نفلی نماز پڑے
03:28یعنی نفل عبادت کرے
03:29تو کمرے کو بند کر لے
03:30تاکہ لوگ
03:31اس پر متلے نہ ہو
03:32تو فرمایا کہ یہ طریقہ ہے
03:34حقیقی طور پر
03:35اللہ کو رازی کرنے کا
03:36اور ایمان کی حلاوت کو پا لینے کا
03:39اسی طرح پھر
03:42آگے حضرت عیسی علیہ السلام پر
03:44انجیل کا جب نزول ہوا
03:46تو امام ابن عساکر
03:48رحمت اللہ تعالی
03:50بیان فرماتے ہیں
03:51کہ حضرت یعلا بن شداد
03:52رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں
03:55کہ آقا کریم صلی اللہ علیہ وسلم
03:56نے اشارت فرمایا
03:57کہ چھے رمضان المبارک کو
03:58حضرت موسیٰ علیہ السلام پر
04:01تورات نازل ہوئی
04:02اور بارہ رمضان المبارک کو
04:04حضرت داوود علیہ السلام پر
04:06زبور نازل ہوئی
04:07اور
04:08ایک ہزار
04:10اور زبور کے نازل ہونے کے
04:11ایک ہزار پچاس سال بعد
04:14حضرت عیسیٰ علیہ السلام پر
04:16اٹھارہ رمضان المبارک کو
04:17انجیل نازل ہوئی
04:19اور چوبیس رمضان المبارک کو
04:22آقا کریم صلی اللہ علیہ وسلم پر قرآن نازل ہوا
04:24اس روایت کے مطابق
04:26ہاں اللہ اکبر
04:29اگر چوبیس کو بھی دیکھیں تو پچیس وی رات ہے
04:32تو گویا کہ وہ بھی لیلت القدر ہے
04:34حالانکہ علماء کرام کے بعد پاس جو متفق
04:37زیادہ جو معتبر روایات ہیں
04:40وہ یہی کہ ستائیس وی رات تھی
04:42قرآن پاک کی نزول کی رات
04:43لیکن ڈیفرنٹ روایت ہیں
04:45تو اس روایت کو اگر ہم دیکھیں
04:48تو اس میں ہمیں پچھلی جو کتابیں نازل ہوئی ہیں
04:51ان کی تاریخ بھی ہمیں معلوم ہوتی ہے
04:52کہ چھے رمضان المبارک کو تورات نازل ہوئی
04:56بارہ کو زبور نازل ہوئی
04:58اٹھارہ کو انجیل نازل ہوئی
04:59تو گویا کہ چاروں کی چاروں کتابیں جو ہیں
05:02وہ رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں ہی نازل ہوئی ہیں
05:05اس کے بعد حضرت عیسیٰ علیہ السلام کا آسمانوں کی طرف اٹھایا جانا
05:10امام ابو القاسم علی بن حسن ابن عساکر رضی اللہ تعالیٰ نے بیان کرتے ہیں
05:16کہ گزشتہ انبیاء اکرام علیہ السلام میں
05:18کسی نبی کے زمانہ میں اتنے عجیب و غریب واقعات نہیں ہوئے
05:22جتنے حضرت عیسیٰ ابن مریم علیہ السلام کے حیات میں واقعات ہوئے
05:27اللہ تعالیٰ نے آپ کو آسمانوں پر اٹھا لیا
05:30اور آپ کے آسمان پر اٹھائے جانے کا سبب یہ تھا
05:33کہ بنو اسرائیل میں ایک بڑا ظالم بادشاہ تھا
05:36اس کا نام دعود بن بوزہ تھا
05:38اس نے حضرت عیسیٰ علیہ السلام کو قتل کرنے کے لیے کسی کو روانہ کر دیا
05:43جب حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی عمر مبارک تیرہ سال کی تھی
05:47تو اللہ تعالیٰ نے آپ پر انجیل نازل کی
05:50اور جس وقت آپ کو آسمانوں پر اٹھا لیا گیا
05:52اس وقت آپ کی عمر مبارک چونتیس سال تھی
05:56اور آپ کی نبوت کا جمانہ جو ہے وہ بیس سال کا ہے
06:00تو گویا کہ اس روایت کے مطابق چونتیس سال تھی
06:03تو نارملی ہم روایات میں یہی پڑھتے ہیں
06:06کہ اب تیتیس سال کی عمر مبارک میں آسمان پر اٹھا لیے گئے تھے
06:09تو اللہ تعالیٰ نے فرمایا
06:11انی متوفی کا ورافعو کا علیہ ومتحرک مین الذین کافرو
06:17سورہ علی عمران آیت نمبر ففٹی فائیب میں آئے گا
06:20بے شک میں آپ کی عمر پوری کرنے والا ہوں
06:23اور آپ کو اپنی طرف اٹھانے والا ہوں
06:25اور کافروں کے بہتان سے
06:28یعنی جو کہتے ہیں کہ آپ کو سولے پر چڑھا دیا گیا
06:30اس سے آپ کو پا کرنے والا ہوں
06:33سو اللہ تعالی نے حضرت عیسیٰ علیہ السلام کو نجات عطا فرمائی
06:37اور ان سے محفوظ فرما کے اٹھا لیا
06:39اب ہوا کیا
06:39کہ حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں
06:43کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اشاہد فرمایا
06:45جب یہود نے حضرت عیسیٰ بن مریم کو قتل کرنے کا ارادہ کر لیا
06:50اور اس پر اتفاق کر دیا
06:52تو اللہ تعالی نے حضرت جبریل امین علیہ السلام کو وحی دے
06:56کہ حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی طرف بھیجا
06:57اور فرمایا کہ انہوں نے یہ ارادہ کر لیا ہے
07:00اور حضرت جبریل علیہ السلام
07:04نیچے اترے جب
07:05تو ان کے پر کے اوپر ایک سطر میں لکھا ہوا تھا
07:08لا الہ الا اللہ محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
07:12اور دیکھیں گا
07:13کہ دنیا میں تشریف لانے سے پہلے ہی جگہ جگہ پہ
07:18یہ منادی بھی جا رہی تھی
07:20اور جگہ جگہ پہ اشارے بھی جا رہے تھے
07:22کہ ایک نبی جو آنے والے ہیں اب
07:24وہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم ہے
07:27تو ایک پر مبارک پر
07:29آقا کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی نبوت کا اور کلمہ طیبہ لکھا تھا
07:33حضرت جبریل امین علیہ السلام نے کہا
07:35کہ اے عیسیٰ آپ دعا کیجئے
07:38کہ اے اللہ یہ دعا سننے والی ہے
07:40حضرت عیسیٰ علیہ السلام کو
07:42اللہ تعالیٰ کی طرف سے
07:43جو نصیت کی گئی ہے
07:45سکھائی گئی دعا ہے
07:46کہ جبریل امین علیہ السلام نے
07:49حضرت عیسیٰ علیہ السلام سے کہا
07:51کہ آپ یہ دعا کیجئے
07:52اے اللہ میں تیرے اسم عظیم کے واسطے سے دعا کرتا ہوں
07:57میں صبح اور شام جس مسئیبت میں گرفتار ہوں
08:00تو اس کو مجھ سے دور فرما
08:02حضرت عیسیٰ علیہ السلام نے یہ دعا کی
08:04تو اللہ تعالیٰ نے حضرت جبریل علیہ السلام کی طرف وحی کی
08:07کہ میرے بندے کو اب اوپر اٹھا لاؤ
08:10پھر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے
08:12اپنے اصحاب کی طرف توجہ فرمائی
08:14اور فرمایا کہ اے بنو حاشم
08:16اے بنو عبد المطلب
08:18اے بنو عبد مناف
08:20ان کلمات سے دعا کیا کرو
08:22قسم ہے اس ذات کی جس نے
08:24مجھے نبی برحق بنا کر بھیجا
08:26جس قوم نے بھی ان کلمات کے ساتھ دعا کی
08:30تو عرش ساتوں آسمان اور ساتوں زمینیں ہلنے لگتی ہے
08:35اس کے ساتھ
08:35یہ دعا میں اتنی جلالت ہے
08:38یہ اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں یہ اتنی مقبول ہے
08:40کہ جو بھی ان کلمات کے ساتھ دعا کرتا ہے
08:43تو آسمان اور زمین ہلنے لگ جاتے ہیں
08:45عربی اس کی کیا
08:46اردو پڑا ترجمہ عربی
08:48میں آپ کو بے دیتا ہوں
08:49حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالی عنہمہ بیان کرتے ہیں
08:53کہ جب اللہ تعالی نے حضرت عیسیٰ علیہ السلام کو آسمان پر اٹھانے کا ارادہ فرما لیا
08:57تو وہ اپنے اصحاب کے پاس آئے ہیں
09:00اب یہ ایک سیچویشن ہے
09:03جو اس وقت وقوع پذیر ہوئی
09:05تو حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالی عنہمہ نے اس کو روایت کیا ہے
09:10کہ حضرت عیسیٰ علیہ السلام کو جب اللہ تعالی نے آسمان پر اٹھانے کا ارادہ فرما لیا
09:14تو وہ اپنے اصحاب کے پاس آئے
09:16وہ ایک گھر میں بارہ آدمی تھے
09:18حضرت عیسیٰ علیہ السلام نے فرمایا
09:21کہ تم میں سے ایک شخص مجھ پر ایمان لانے کے بعد بارہ مرتبہ کفر کرے گا
09:27اور جو بارہ شخص وہاں پر موجود ہیں
09:29ان کو مخاطب کر کے فرما رہے ہیں
09:31کہ تم میں سے ایک شخص مجھ پر ایمان لانے کے بعد بارہ مرتبہ وہ کفر کرے گا
09:36اور پھر فرمایا
09:38کہ تم میں سے کون شخص ہے جس پر میری شبیح ڈال دی جائے
09:42اور اس کو میرے بدلہ میں قتل کر دیا جائے
09:45اور وہ میرے درجہ میں پہنچ جائے
09:47یعنی بظاہر میری شکل و شباحت اس پر آ جائے گی
09:51اور فرمایا کہ اس کو قتل کر دیا جائے گا
09:53تو کیا ہوا
09:55ایک سب سے کم عمر نوجوان جو وہاں پر موجود تھا
09:58اس نے کہا کہ میں اپنے آپ کو پیش کرتا ہوں
10:01اب دیکھ لیں کہ موت کو کون قبول کرتا ہے
10:04تو اس نے اپنے آپ کو کہا
10:05کہ میں اپنے آپ کو قبول کرتا ہوں
10:07اور آپ کی بارگاہ میں پیش کرتا ہوں
10:09کہ یہ میں آپ کی شباحت لے کے
10:12اپنے آپ کو
10:13یعنی موت کے حفظ پرد کرتا ہوں
10:16حضرت عیسیٰ علیہ السلام نے پھر سے پوچھا
10:19دوبارہ جب پیش کرس کی
10:20تو اسی آدمی نے پھر سے کہا
10:22کہ میں اپنے آپ کو پیش کرتا ہوں
10:23پھر جب تیسری دفعہ پوچھا
10:25تو اسی نے اپنے آپ کو پیش کیا
10:27تو اللہ تعالیٰ نے پھر حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی شبیح اس پر ڈال دی
10:31اور حضرت عیسیٰ علیہ السلام کو روشن دان کی طرف سے آسمانوں پر اٹھا لیا گیا
10:36جب یہود حضرت عیسیٰ علیہ السلام کو ڈھونڈتے ہوئے وہاں پر پہنچے
10:40تو انہوں نے اس شخص کو پکڑ لیا ہے جس پر آپ کی شبیح ڈال دی گئی تھی
10:43اور اس شخص کو انہوں نے سولی چھڑا دیا
10:46تو یہ حقیقت تھی جو اس وقت وقوع پذیر ہوئی
10:49تو اس کو سولی دے دی گئی اور ان میں سے ایک شخص نے حضرت عیسیٰ علیہ السلام پر ایمان لانے کے بعد بارہ دفعہ کفر کیا
10:59جو حضرت عیسیٰ علیہ السلام نے ان کو پہلے فرما دیا تھا
11:02کہ تم میں سے ایک شخص ہوگا
11:03تو یہ بھی حقیقت میں ہوا
11:06اب پھر اس کے بعد کیا ہوا کہ اس کے بعد ان لوگوں کے تین فرقے بن گئے ہیں
11:11ایک فرقے نے کہا کہ ہم میں اللہ موجود تھا علیہ عزباللہ
11:16جب تک اس نے چاہا وہ ہم میں رہا
11:19اور جب اس نے چاہا وہ آسمانوں پر واپس چلا گیا
11:22اور اس فرقے کا نام یعقوبیہ ہے
11:27ایک دوسرا فرقہ بنا جس نے کہا کہ ہم میں اللہ کا بیٹا موجود تھا
11:34جب تک اس نے چاہا وہ ہم میں موجود رہا
11:37اور جب اس نے چاہا تو وہ واپس اللہ کی طرف چلا گیا
11:40تو اس دوسرے فرقے کا نام نستوریا ہے
11:45اور ایک تیسرا فرقہ تھا جس نے کہا کہ حضرت عیسیٰ علیہ السلام
11:49اللہ کے بندے اور اس کے رسول تھے
11:52انہوں نے جب تک چاہا ہم میں رہے
11:54اور جب اللہ نے چاہا ان کو اپنی طرف واپس اٹھا لیا
11:57تو یہ وہ لوگ ہیں جو مسلمان پھیر رہے ہیں
12:00یعنی اس وقت کے
12:02آج کی زبان میں ہم ان کو عیسائی کہیں گے
12:05لیکن اس وقت کے جو مسلمان تھے
12:07یعنی جو صحیح حضرت عیسیٰ علیہ السلام پر ایمان لانے والے تھے
12:10اور انہی میں سے پھر غالباً وہ اصحاب قحب بھی تھے
12:14بعد میں جو حقیقت میں ایمان رکھنے والے تھے
12:17اور آپ دیکھ لیں کہ ان کا واقعہ بھی سورہ قحب میں ہے
12:19کہ حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے ماننے والے وہ لوگ گھار میں جا کے سو گئے
12:23اور پھر بعد میں اللہ تعالیٰ نے تین سو نو سالوں کے بعد ان کو زندہ واپس اٹھایا
12:27تو یہ وہ مسلمان ہوئے
12:30تو بیسک وہیں سے پھر تین فرقین میں بن گئے
12:33اور آپ اس میں اختلاف شروع ہو گیا
12:35تو یہ چند ایک چیزیں ہیں جو آج کی ان آیات کے تحت اختصار کے ساتھ بیان ہو سکتی ہیں
12:42وہ آگے کچھ اور چیزیں ہیں
12:43جو ابھی ہمارے ٹائم ہو چکا ہے
12:46تو انشاءاللہ اللہ تعالیٰ نے جتنی توفیق دی ہم نے ان کو پڑھ لیا
12:51سو نیکسٹ انشاءاللہ عزیز تھرسٹے ہم آیت فورٹی ایٹھ سے شروع کریں گے
12:57اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ ہمیں قرآن پاکہ صحیح فارمت نصیب فرمائے
13:01اور اس پر عمل پیرا ہونے کی بھی توفیق اتا فرمائے
13:05بسم اللہ الرحمن الرحیم اللہم صلی اللہ علیہ وسلم
13:07سینا مولانا محمد وعلا علیہ وصحبی بارک و سلم
13:10وبانا تقبل منا انکا انت السمیع العلیم
13:13وتبع علینا انکا انت التواب الرحیم
13:15وبانا آتنا فی الدنیا حسنة وفی الآخرت حسنة وقینا عذاب النار
13:21یا الہ العالمین
13:23ہمارے آج کی ترجمت القرآن کی اس کلاس کو اپنی بارگاہ میں شرف قبولیت اتا فرمائے
13:27میرے مولا جو ترے کلامِ مجید سے ہم نے جو آیات تلاوت کی ہیں
13:32جو ان کا ترجمہ پڑھا جو ان کی تفسیر پڑھی ہے میرے مولا
13:34اس میں سے جو کچھ بھی صحیح کہا گیا پڑھا گیا سنا گیا
13:37میرے مولا سب کو اپنی بارگاہ میں قبول و منظور فرمائے
13:40اور اگر کوئی کمی کتاہی ہوئی ہے میرے مولا
13:42اپنی رحمتوں کا صدقہ وہ درگزر فرمائے
13:45یا الہ العالمین ہم سب کو قرآن پاک پر
13:48کما حق ہو عمل کرنے کی توفیق اتا فرمائے
13:50میرے مولا اس کی اچھی تلاوت کرنے کی توفیق اتا فرمائے
13:54اس کا فہم ہم سب کو نصیف فرمائے
13:56اور پھر اس پر عمل پیرا ہونے کی بھی توفیق اتا فرمائے
13:59میرے مولا قرآن پاک کو ہمیں اپنی زندگیوں پر لاغو کرنے کی توفیق اتا فرمائے
14:03یا الہ العالمین آج کی قرآن پاک کی کلاس کا صدقہ
14:07اس ترجمہ کا صدقہ اس تفسیر کا صدقہ میرے مولا آج کے جو کھانے کا انتظام کیا گیا ہے محترم ڈاکٹر مزمل صاحب کی طرف سے میرے مولا
14:13اس سب کا سواب ہم ان کے مرحوم بانجے کی روح کو پیش کرتے ہیں قبول و منظور فرما
14:18اور میرے مولا ہمارے محترم کاری رفی الدین سیالوی صاحب کی روح کو بھی پیش کرتے ہیں قبول و منظور فرما
14:23میرے مولا اس کلاس کا صدقہ
14:25اس کھانے کا صدقہ میرے مولا
14:27اس سب کا صدقہ میرے مولا این مرحومی
14:29ان کے درجات کو بلندیہ عطا فرما
14:31ان کی قبروں کو جنت الفردوس
14:33کے باغوں میں سے باغ بنا
14:34یا الہی الالمین ان کی آخرت کی تمام منازل
14:37کو ان کے لیے آسان بنا
14:38اور میرے مولا ان کو قبر میں
14:41آقا کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی زیارت اور پہچان
14:43نصیف فرما بروزِ حشر
14:45آقا کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی شفاعت
14:47نصیب فرما یا الہ العالمین ان کے دنیا میں رہتے ہوئے اگر اسے
14:51کوئی کمیاں کتاہیاں ہوئی ہیں اپنی رحمتوں کا صدقاف وہ دھرگزر
14:54فرما اور میرے مولا ان کی جو میرے مولا ان کی سیئیات ہیں ان کو
15:00بھی حیثانات میں تبدیل فرما اور جو کچھ بھی اس دنیا میں اچھے
15:03اعمال انہوں نے سر انجام دیئے ہیں میرے مولا اپنی رحمتوں کے
15:06اپنی رحمتوں میں اپنی رحمتوں کی وساطوں کے حساب سے ان کو اس
15:10پر عجر عطا فرما بالخصوص ہمارے محترم ڈاکٹر نزمل صاحب کے
15:14بانجے جن کا انتقال ہوئے میرے مولا ان کی فیملی کو سبر جمیل
15:17عطا فرما یا الہ العالمین نوجوان اس دنیا سے گیا ہے میرے مولا
15:20ان کی فیملی کو سبر عطا فرما اور اس بچے کو میرے مولا ان کے
15:24لیے بخشش اور مغفرت کا سبب اور ذریعہ بنا اپنی فیملی کے اپنی
15:29والدین کی بخشش کا سبب اور ذریعہ بنا یا الہ العالمین ان کی
15:32والدہ کے بارے میں انہوں نے بتایا
15:34کہ انہوں نے بیس سال تک اس کی خدمت کی ہے
15:36میرے مولا ڈیسیبل بچہ تھا
15:38میرے مولا ان کی خدمات کو اپنی بارگے میں قبول
15:40و منظور فرما اور ان کی
15:42والدین کی بخشش کا سبب اور ذریعہ
15:44بنا اور تمام فیملی کو
15:46میرے مولا سبر جمیل اطاع فرما
15:48اور اس سبر پر ان سب کو عجر عظیم اطاع فرما
15:51یا الہ الاولین ہم سب کے
15:52والدین میں سے آئیزہ و کارم میں سے دوست
15:54حباب میں سے جو بھی اس دنیا سے جا چکے
15:56ان سب کی بخش و مغفیت فرما
15:57ہمارے محترم تارک بھائی نے کسی کا بتایا تھا
16:00میرے مولا ان کی بھی بخش و مغفیت فرما
16:02سب کے درجات کو بلندی اطاع فرما
16:04سب کی قبروں کو جنت الفردوس کے
16:06باغوں میں سے باغ بنا
16:07یا الہ الاولین ہمارے والدین میں سے جو بھی بیمار ہیں
16:10ان کو صحت اسلامتی اطاع فرما
16:11یا الہ الاولین ہماری دنیا بھی ہمارے لئے بہتر بنا
16:14ہماری آخرت کو بھی ہمارے لئے بہتر بنا
16:17اور مرنے سے پہلے ہم سب کو کلمہ شہادت نسی فرما
16:20اسی پر ہمارا خاتمہ فرما
16:22رب نغفر لنا والیخوانین الذین سبقونا بالایمان
16:25ولا تجعل فی قلوبنا غلل للذین آمنوا ربنا
16:29انک رؤوف الرحیم
16:31وصل اللہ تعالی لاخیر خلقه ونور عرشی وحمد وعلا لی صحیح
16:35رحمہ