Skip to playerSkip to main content
#Masoom #ImranAshraf #BarkatSiddiqui

Masoom Episode 8 [CC] - 28th September 2025 - Imran Ashraf & Sonya Hussyn - Presented by Leather Galleria & Powered by Happilac Paints

Digitally Powered by Happilac Paints. #HappilacPaints
Digitally Presented by Leather Galleria #LeatherGalleria #PremiumFurniture #leathersofa
Associate by Jhalak Beauty Cream

Let’s take you to the world of Dilshad Faisalabadi and Neeli…
#Masoom, a story that promises emotion, intensity, and unforgettable journey. ✨ Featuring: Imran Ashraf & Sonya Hussyn

✍ Writer: Content Line
🎬 Director: Barkat Siddiqui
🎥 Producers: Barkat Siddiqui & MD Productions

📺 Watch Masoom every Sunday at 8 p.m. on HUM TV

#Masoom #HappilacPaints #ImranAshraf #SonyaHussyn #BarkatSiddiqui #ContentLine #MDProductions #MikaalZulfiqar #HUMTVDrama #LeatherGalleria #PremiumFurniture #leathersofa

Category

😹
Fun
Transcript
00:00ڈرامر سرل ماسون کی آنے والی اپیسوڈ بہت زیادہ انٹرسٹنگ بننے والی ہے
00:04آنے والی اپیسوڈ میں آپ دیکھو گے کہ نیلی کو ہو گئی دلشاد سے محبت
00:07اس لئے نیلی دلشاد کو پریشان اور مشکل حالات میں نہیں دیکھ سکتی
00:10نیلی اپنے جمع کی ہوئے پیسے اپنے دوست کو دیتی ہے اور اسے کہتی ہے کہ یہ پیسے تم جا کر دلشاد کو دے دو
00:16اگر دلشاد کو میں نے یہ پیسے دیئے تو وہ مجھ سے لینے سے انکار کر دے گا
00:19میں دلشاد کو اچھی طرح سے جانتی ہوں کہ وہ مجھ سے کسی بھی طرح کی مدد نہیں لے گا
00:24اس لئے تم میری مدد کرو اور یہ پیسے دلشاد کو دے دو
00:27تو نیلی کی دوست اس سے یہ پیسے لے لیتی ہے
00:29دلشاد کی بہن چھٹکی وہ نیلی اور اس کی دوست کی ساری باتیں سن لیتی ہے
00:32اور وہ نیلی سے کہتی ہے کہ اگر دلشاد کو اس بارے میں پتہ چل گیا تو وہ بہت زیادہ غصہ ہوگا
00:37آپ جانتی ہیں کہ دلشاد کو یہ سب پسند نہیں ہے
00:39تو وہاں پر نیلی چھٹکی سے کہتی ہے کہ تم فکر مت کرو دلشاد کو میں سنبھال لوں گے
00:44میں صرف دلشاد کی مدد کرنا چاہتی ہوں اور کچھ نہیں
00:47تو چھٹکی وہاں پر نیلی سے کہتی ہے کہ سوچ لو اگر دلشاد کو یہ سب پتہ چل گیا تو وہ یہ بات برداشت نہیں کر پائے گا
00:53تو نیلی کی دوست وہ پیسے دلشاد کو دے دیتی تھی
00:55اور اسے کہتی ہے کہ یہ آپ کا ایڈوانس کی رہی جو آپ نے جمع کروایا تھا
00:58آپ اسے اپنے پاس رکھیں تاکہ آپ کی کسی کام آسکیں
01:01تو دلشاد وہاں پر اسے یہ پیسے لے لیتا ہے لیکن اسے یہ معلوم نہیں ہوتا کہ یہ پیسے نیلی نے دی گئے
01:06نیلی کی ماں جب نیلی سے سوال کرتی ہے کہ پیسے کہاں ہیں
01:09تو نیلی وہاں پر اپنی ماں کے سامنے جھوٹ پولتی ہے اور اسے کہتی گئے
01:12ان پیسوں کی میری کسی دوست کو ضرورت تھی اس لئے میں نے اسے دے دیئے
01:15تو وہاں پر نیلی کی ماں نیلی کو بہت ساری باتیں سناتی ہیں
01:18اور اسے کہتی ہے کہ اگر تمہارے باپ کو یہ پتہ چل گیا
01:20تو سوچیں وہ تمہارے ساتھ کیا کرے گا
01:22وہ اتنی محنت سے پیسے کماتا ہے اور تم نے پتہ نہیں کس پر لوٹا دیا
01:25اور دلشاد وہاں پر کھڑا یہ سب سن رہا ہوتا ہے
01:28اور دلشاد کو یہ معلوم ہو جاتا ہے کہ یہ پیسے نیلی نے میرے پاس بھیجوائے ہیں
01:31اور وہ اپنے بہن کے پاس جاتا ہے
01:33اور اسے کہتا ہے کہ تم یہ ساری حقیقت جانتی تھی
01:35اور تم نے مجھ سے جوٹ کیوں بولا
01:37اور کل وہ یہ سب سچ جانتی ہوئے بھی مجھے اندھیرے میں رکھا آخر کیوں
01:40تو وہاں پر دلشاد کی بہن دلشاد کو بتاتی ہے
01:43کہ مجھے یہ سب نیلی نے کرنے کے لئے کہا تھا
01:45تو دلشاد سے یہ بات برداشت نہیں ہوتی
01:47اس لئے وہ نیلی کے پاس جاتا ہے
01:48اور اسے کہتا ہے کہ نیلی جی آپ نے میرے پاس پیسے کیوں بھیجے
01:51مجھے آپ کے پیسوں کی ضرورت نہیں ہے
01:53میں خود کمانا چاہتا ہوں
01:54میں خود کما کر اپنی ضرورتیں پوری کرنا چاہتا ہوں
01:56مجھے آپ کا احسان نہیں چاہیے
01:58اور آپ یہ سب میرے لئے کیوں کر رہی ہیں
02:00آخر کیوں تو نیلی وہاں پر خموش ہو جاتی ہے
02:02لیکن پھر نیلی سے یہ بات برداشت نہیں ہوتی
02:04اس لئے غصے سے نیلی دلشاد کے پاس جاتی ہے
02:06اسے کہتی ہے اگر تم سننا چاہتی ہو تو سنو پھر
02:09کہ میں نے تمہاری مدد کیوں کی
02:10مجھے زندگی بھر کا روگ لگ گیا ہے
02:12مجھے تم سے محبت ہو گئی ہے
02:13میں تمہیں کسی بھی مشکل میں نہیں دیکھ سکتی
02:16تو وہاں پر دلشاد جب یہ بات سنتا ہے
02:18تو اس کے دل میں لڈو پھونٹ رہے ہوتے ہیں
02:20اور وہ نیلی سے کہتے کہ نیلی جی اگر آپ مجھ سے محبت کرتے ہیں
02:22تو میں بھی آپ سے محبت کرتا ہوں
02:24تو وہاں پر دلشاد در کے مارے
02:26دروازہ بند کر لیتا ہے کہ کہیں نواب سب میری باتیں نہ سن لیں
02:29تو وہاں پر دلشاد نیلی سے بولتا ہے
02:37کہ اگر آپ کی حالت کسی انارکلی کی طرح نہیں ہے
02:40تو میری حالت تو کسی درانجے سے بھی گئی گزری گیا ہے
02:42تو ناظرین اس ڈرامے کی آنے والی اپیسوڈ بہت زیادہ انٹرسٹنگ ہونے والی ہے
02:46تو جلدی سے کمنٹ کر کے بتائیں
02:47کہ کون کون اس ڈرامے کی آنے والی اپیسوڈ کو دیکھنے کے لیے
02:50ایکسائٹیڈ ہے
02:51کمنٹ سیکشن میں اپنی قیمتے رائے کا اظہار ضرور کیجئے گا
02:53ویڈیو کو لائک اور چینل کو ضرور سبسکرائب کیجئے گا
02:56تب تک کے لیے اپنا بہت سرا خیار رکھیں
02:57اللہ حافظ
Be the first to comment
Add your comment

Recommended