Skip to playerSkip to main content
#mainmantonahihoon #humayunsaeed #sajalaly

Main Manto Nahi Hoon Episode 22 - Humayun Saeed - Sajal Aly | Eng Sub | ARY Digital Drama

#WhatToWhatch #mainmantonahihoon #humayunsaeed #sajalaly #ARYDigital #ARYDrama #azansamikhan #sanamsaeed #pakistanidrama

Category

😹
Fun
Transcript
00:00ڈیل بنایئے ان کے ساتھ یہ لڑائی لڑکی سے شروع ہی تھی لڑکی پر ختم کرتے ہیں
00:04ہار گیا
00:06سراج مر جائے گا ہارے گا نہیں
00:08یہ خون بہا مسئل کروں گا میں
00:10اور خون بہا کیا لوگے
00:12اس کی بیٹی
00:14پتہ ستر سال سے یہ لڑائی ہم نے زد سے لڑی ہے
00:18مردوں نے جنگ لڑی ہے یا خون بہایا ہے
00:21گھر نہیں بچایا کبھی
00:22ایک طرف روپیا پیسہ جداد
00:25اور دوسری طرف کل بچا ایک بیٹا
00:27اور بیٹے والا پلڑا بہت باری
00:29نقصان ان کا زیادہ ہوا ہے
00:31یا ہمارا دونوں طرف ماں کے لال مرے ہیں
00:33دنیا مین ابھی تک تو یہی سوچ رہا تھا
00:36کہ وہ کسی طرح فرہاد کی جان سراج سے بچائے گا
00:39لیکن اب جب وہ اپنی بیوی اور فرہاد کے کرتود دیکھے گا
00:42کہ وہ تو کسی صورت باز آنے والے نہیں ہیں
00:44تو اب وہ بھی یہی سوچ لے گا
00:46کہ وہ اپنے بیٹے کا خون بہا لے گا
00:47اور خون بہا میں سراج کی بیٹی میمل کا ہاتھ مانگے گا
00:50لیکن سراج تو کبھی بھی میمل کی شادی فرہاد سے نہیں کرنے والا
00:54وہ اور اس کا بیٹا تو یہی سوچ رہے ہیں
00:56کہ جیسے ہی فرہاد ان کے ہاتھ لگے گا
00:58وہ اس کو جان سے مار دیں گے
01:00جبکہ دوسری جانب منٹو کی حالت بھی اب بہتر ہو جائے گی
01:03اور وہ خطرے سے باہر آ جائے گا
01:04جیسے ہی سوچ رہے ہیں
Be the first to comment
Add your comment

Recommended