Skip to playerSkip to main content
#DoKinaray #JunaidKhan #MominaIqbal

Do Kinaray 2nd Lasat Episode 64 (Subtitles) - 27th September 2025 - Momina Iqbal - Junaid Khan - Hira Soomro | Har Pal Entertainment

#DoKinarayepi64
#JunaidKhan
#MominaIqbal
#HiraSoomro
#GreenTV

Category

😹
Fun
Transcript
00:00ہم نہ ایک آئیڈل کپل بنیں گے اور پھر اس کی پرورش کریں گے
00:10حبت کرتا ہوں میں اس سے
00:14میں نے فیصلہ کر لیا
00:16نہیں رہ سکتا اس کے بغیر
00:21آپ ہی چاہے مجھ سے جو کچھ بھی کہیں
00:23تمہیں اولاد نہیں چاہیے کیا
00:25یہاں سے نہیں جاؤں گا
00:26تم چلو گے میرے ساتھ تو سب اچھا ہوگا
00:29میں نے آپ سے کوئی شکایت تو نہیں کی
00:37ڈراما سیریل دو کنارے کے آنے والے اپیسوڈ میں آپ لوگ دیکھیں گے
00:41فائنلی دوستو اس ٹرامے کے بس دو اپیسوڈ بچے ہیں
00:43اب اس ٹرامے کے سیکنڈ لاسٹ اپیسوڈ کے اندر کیا کچھ ہوگا
00:46اور کیا کچھ لاسٹ اپیسوڈ کے اندر دکھائے جائے گے آپ کو
00:49اب ولید بھی دونوں طرف سے کافی مجبور پڑ چکا ہے
00:52کیونکہ ایک طرف اسے اس بات کی خبر ملتی ہے
00:54کہ ماورا ماہ بننے والی ہے
00:56اور دوسری طرف دورش شیوار جو کہ پوری طرح سے صدر چکی ہے
00:59اور وہ واپس ولید کی زندگی میں داکل ہونا چاہتی ہے
01:02اس کی یہی خواہش زندگی کی رہ گئی ہے
01:04کہ اب وہ ولید کی زندگی میں دوبارہ واپس چلی جائے
01:06اور جس طرح ان دونوں کے درمیان پہلے تھا
01:08ویسا سب کچھ نہ ہو
01:09اور دورش شیوار اور ولید کے درمیان اولاد بھی ہو جائے
01:12اور اس اولاد کو پیدا کرنے کے بعد
01:14دورش شیوار اپنے گناہوں کا کفار آدھا کر پائے ولید کے ساتھ
01:17یہی سب کچھ چاہتی ہے
01:18اب دورش شیوار ولید سے
01:19لیکن ولید بھی کافی پریشان ہے
01:21اس بات پر فیصلہ کرنے کے لیے
01:23کہ اب وہ کیا کرے
01:24اب تک تو اس نے دورش شیوار کے ہیلپ کرنے کی کوشش کی تھی
01:27لیکن اب وہ دورش شیوار کی طرف سے کافی پریشان پڑھ چکا ہے
01:30کیونکہ اس بار دورش شیوار کا یہ بدلہ ہوا انداز دیکھ کر
01:34ولید بھی کافی کنفیوز پڑھ چکا ہے
01:35کہ اب دورش شیوار پہلے والی دورش شیوار نہیں رہی
01:38اس نے واقعی خود کو بدل دیا ہے میری محبت کے لیے
01:41اور اسے واقعی میری محبت کی ضرورت ہے
01:43لیکن یہ سب کچھ معاورہ سے برداشت نہیں ہو پایا
01:46اور اس نے اس بات کا فیصلہ بھی کر دیا
01:48کہ وہ ولید سے کھلا لے لے گی
01:49اور ولید سے جدا ہو جائے گی
01:51دورش شیوار اور ولید کو ایک ہونے کی پوری کوشش کروائے گی
01:54کیونکہ اس نے دیکھا کہ ولید کی زندگی میں
01:56اس کی کوئی بھی گنجائش نہیں
01:57اور نہ ہی ولید اس کے لیے اتنا تڑپتا ہے
01:59جتنا وہ دورش شیوار کے لیے تڑپتا ہے
02:01یہ ساری باتیں محسوس کرنے کے بعد
02:03آخرکار ماورہ نے اس بات کا فیصلہ کیا
02:06کہ وہ ولید سے علید کی کرے گی
02:07اور ولید کو کسی بھی بات میں پریشرائیس نہیں کرے گی
02:10اور اس بار ولید جو کچھ بھی چاہتا ہے
02:12ولید وہی کرے جو اسے صحیح لگے
02:14اب میں اس کی زندگی میں رکاوٹ نہیں بنوں گی
02:16ولید نے مجھ سے مجبوری کی تحت شادی تو کر لی تھی
02:19لیکن ولید کی زندگی میں
02:20میری اسی کوئی بھی جگہ نہیں بن پائی
02:22جو جگہ دورش شیوار کی ہے
02:24اور آج بھی ولید دورش شیوار کے لیے ہی بیچین ہے
02:26میرے لیے نہیں
02:27یہ ساری باتیں آخرکار ماورہ کو دن بے دن اندر سے کھاتی چلی جا رہی تھی
02:31لیکن ولید ماورہ کی طرف سے یہ خبر سننے کے بعد
02:34سیدھا ماورہ کے پاس سلا جائے گا
02:35اور اس کے ساتھ اپنے سارے گلے شک پہ شور آؤٹ کرنے کی پوری کوشش کرے گا
02:39لیکن ماورہ اس بار خود کو کافی مضبوط کر لے گی ولید کے سامنے
02:42اور آخر ولید ایسے موڑ پر آ کر کھڑا ہو چکا ہے
02:45جہاں پر اس کے پاس کوئی بھی راستہ نہیں بچا
02:47وہ دونوں عورتوں کی طرف سے مجبور پڑ چکا ہے
02:50ایک طرف دورش شیوار تو دوسری طرف ماورہ
02:52اب دوستو دیکھتے ہیں کہ اس ٹرامے کا ہنڈنگ پوائنٹ کیا ہوتا ہے
02:56ولید کیا فیصلہ کرتا ہے آخر کار
02:58جہاں تک دوستو ہماری پیڈکشن کا اندازہ ہے
03:00کہ اب اس ٹرامے کی آخری قسم میں یہی دکھایا جائے گا
03:03کہ دورش شیوار کی موت ہو جائے گی
03:05اور دورش شیوار ایک اچھی انسان بن کر موت کو ایکسپٹ کرے گی
03:08کیونکہ اس نے ولید کو حاصل کرنے کے لیے بہت کوششیں کی
03:11لیکن اس بار اس کے ایک اچھے انسان ہونے کے بعد بھی
03:14ولید اسے نہیں حاصل ہو پایا
03:16ایسی صورت میں انسان اندر ہی اندر گھٹ کر مر جاتا ہے
03:19اور دورش شیوار کا انجام بھی ایسائی کچھ ہونے والا ہے
03:22ہافسر ویور ایسائی کچھ ہو دورش شیوار کے ساتھ
03:25کیونکہ اگر دورش شیوار زندہ رہی
03:26تو ولید کے لیے فیصلہ کرنا مشکل ہو جائے گا
03:29اور اگر ولید اس سے دوبارہ دیں شادی کر لے گا
03:31تو معورہ کا دل دکھے گا
03:32اور اس ساری سچوشن میں معورہ کی کوئی بھی گلتی نہیں
03:35آخری قسط میں دوستو ایسا ہی کچھ دکھانے کو مل جائے
03:38تو بہت اچھا ہوگا
03:39کیونکہ اس کے علاوہ اس شامع کو ختم کرنے کے لیے
03:41کوئی اور آپشن نہیں
03:42دورش شیوار کی سزا یہی دکھائی جائے گی
03:44کہ وہ ایک اچھی انسان بھی بن گئی
03:46لیکن پھر بھی ولید اس سے حاصل نہیں ہو پایا
03:48جب وہ ایک بری انسان تھی تو ولید
03:50اس کے پاس تھا
03:51ایک اچھا انسان اس کے ساتھ تھا
03:52لیکن جب وہ اچھی انسان بنی
03:54تو اسے اسی تکلیف نے مار دیا
03:56کہ جو کچھ اس بار اس نے چاہا
03:58وہ اس کا پورا نہ ہو پایا
03:59یہاں تو دوستو دورش شیوار زہر کھالے گی
04:01یہاں اپنی زندگی کی ایک آخری دعا مانگے گی
04:04اور اس دعا مانگنے کے بعد
04:05اس کی ڈیتھ ہو جائے گی
04:06اب دوستو حافظو یہ سب کچھ لاسٹ اپیسوڈ کے اندر دکھایا جائے
Be the first to comment
Add your comment

Recommended