Skip to playerSkip to main content
  • 2 months ago
Rabies is a deadly virus spread to people from the saliva of infected animals. The rabies virus is usually transmitted through a bite. In developing countries, stray dogs are the most likely to spread rabies to people.
Symptoms
The first symptoms of rabies may be very similar to those of the flu and may last for days.
Fever
Headache
Nausea
Vomiting
Agitation
Anxiety
Confusion
Hyperactivity
Difficulty swallowing
Excessive salivation
Fear brought on by attempts to drink fluids because of difficulty swallowing water
Fear brought on by air blown on the face
Hallucinations
Insomnia
Partial paralysis
BAMAQSAD CHANNEL highlights and analyzing all the positive aspects related to our society and culture. We explore social Impacts on culture, food, traveling, entertainment, history, politics, and more.... keep watching. Thank you
PLEASE SUBSCRIBE, LIKE, SHARE, COMMENT, to your friends and community
Email us: bamaqsad.zindagi20@gmail.com
Instagram : @bamaqsad_zindagi20

Category

🐳
Animals
Transcript
00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم میں ہوں سارا میر
00:11پاکستان میں بڑے شہروں میں چھوٹے شہروں میں جہاں میں رہتی ہوں یا ٹریبل کرتی ہوں
00:16سٹری ڈاگز بہت زیادہ نظر آنے لگ گئے ہیں
00:19ان کی تعداد جو ہے وہ دن رات بڑھتی جا رہی ہے بہت زیادہ دکھائی دے رہے ہیں
00:24اب مسئلہ کیا ہے ظاہری بات اللہ کی مخلوق ہے جانوروں کے بھی تحفظ ہیں
00:28اور ان کے بھی انہوں نے بھی اسی دنیا میں سروائف کرنا ہے رہنا ہے
00:32لیکن بڑھتی ہوئی آلودگی کوڑے کرکٹ اور جو آج کل سہلاب آیا ہوا ہے
00:37اور ان چیزوں کی وجہ سے ان ڈاگز کے اندر بیماریاں بڑھتی جا رہی ہیں
00:42اور ہو سکتا ہے کہ کوئی ایسی ان کے اندر بیماریاں ہوں
00:45جو اگر وہ انسانوں کو کاٹ جائیں تو وہ بہت ہی مزر اور خطرناک ثابت ہو سکتی ہیں
00:50اور ابھی چند دن پہلے میں نے خود ایکسپیرینس کیا
00:54کہ میں رات کو کسی ایمیرزنسی کی صورت میں کسی کو دیکھنے کے لیے
00:58آسپیٹل گئی جب میں واپس آئی تو رات کا وقت تھا
01:01لینس انسان تھی جب ہم گاڑی سے اترنے لگے
01:04تو تین چار سٹری ڈاگز ایک دم سے کاری کے قریب سے گزرے
01:08اور وہ ایسے بکھلائے ہوئے تھے
01:11اور اس طرح کی وہ تھے کہ لگ رہا تھا کہ وہ کوئی
01:14نارمل ڈاگز نہیں ہیں
01:16کوئی اس طرح سے بیمار ہیں
01:18تو مجھے بڑا خوف آیا اور میں نے اس دن سوچا
01:20کہ یہ ویڈیو ضرور بنانی چاہیے
01:21اور کل پرسوں ایک ویڈیو بھی میری نظر سے گزری
01:24کہ جس میں سٹری ڈاگز جو تھے وہ ایک بچے کو کٹنے لگے تھے
01:27اور اس کی ماں نے بروقت جو ہے وہ بڑی مشکل سے
01:30اس کو بچانے کی کوشش کی لیکن ماں کو
01:32بدقسمتی سے وہ ڈاگز جو تھے وہ کٹ گئے
01:36اس کے پیٹ پہ اس کے بازوں پہ
01:37اور اس کے بعد افسوس کی بات یہ ہے
01:40کہ صورتحال سنگین ہے
01:42اور ہسپتالوں کے پاس ریبیز کی
01:43ویکسین موجود نہیں ہے
01:45اور دو تین ہسپتالوں میں وزٹ کے بعد
01:47جناح ہسپٹل نے
01:49اس کو بروقت جو ہے وہ
01:51ریبیز کی ویکسین پروائیڈ کی
01:53اور وہ خاتون جو ہے وہ جانبر ہوئی
01:56لیکن بہت سے ایسے کیسز بھی
01:57دیکھنے میں آ رہے ہیں جس میں بروقت
01:59کچھ ٹائم لیمٹ کے اندر اگر ریبیز کی
02:01ویکسین نہیں لگائی جاتی
02:03تو جو پیشنٹ ہے وہ
02:05اپنا دماغی توازن کھو بیٹھتا ہے
02:08اور ایک خوف کے عالم میں چلا جاتا ہے
02:09اور پانی سے ڈرنے لگتا ہے اور وہ جو اس کی حالت ہے
02:12وہ مجھے کوئی بتا رہا تھا
02:13کہ وہ قابل رحم اور
02:15وہ اتنی ہولناک
02:18ہو جاتی ہے کہ اس کے اپنوں کے لیے
02:20اس کو دیکھنا اس کو برداشت کرنا
02:21ان کی برداشت سے باہر
02:24ہو جاتا ہے تو ایسے میں
02:26اس کا انتظام تو
02:28جو جانبروں کے تحفظ کی
02:29کمیٹیز ہیں یا کوئی دارے ہیں
02:31ان کو بھی کرنا چاہیے کہ انڈاکس
02:34کے لیے کوئی ویکسینیشن یا کوئی ان کے لیے
02:36کوئی جگہ ہوں جہاں پر ان کو رکھا جا
02:38سکے اور کیونکہ لوگ ان کو
02:40مار دیتے ہیں پھر ایسا بھی ہوتا ہے
02:42کہ ان کو بے تہاشا مارا جاتا ہے
02:44اور اگر مارنا حل نہیں
02:46ہے جو لوگ سمجھتے ہیں
02:47میں اس بارے میں اپنی رائے
02:50آپ پہ چھوڑتی ہوں کہ آپ کی کیا رائے ہے
02:51لیکن اگر مارنا حل نہیں ہے
02:53تو کوئی حل تو ضرور ہونا چاہیے کیونکہ
02:56بہرحال انسان کی جان
02:57اور اس کی صحت جو ہے وہ
02:59سب سے پہلے ہے اور اس کو
03:01بجانے کے لیے ہمیں اس کے بارے میں
03:03کوئی اقدامات حکومتی سطح پر
03:05اور انفرادی سطح پر کرنے چاہیے
03:08تاکہ ہمارے بچے ہماری خواتین
03:09ہمارے مرد ہمارے سب لوگ
03:12جو ہیں وہ اس
03:13ایک خوفناک ریبیز کی بیماری سے
03:15محفوظ رہ سکے
03:16موسیقی
Be the first to comment
Add your comment

Recommended