Skip to playerSkip to main content
  • 1 week ago
👉 This is a true Islamic story from the time of Hazrat Musa A.S.
People called a woman badkaar (sinful), but Allah declared her His beloved.
This story teaches us a powerful lesson:

Always keep your niyyat (intention) pure

Don’t fear people’s judgment

Focus only on pleasing Allah

⚡ Watch this full story till the end. It is one of the most heart-touching Islamic reminders.

📢 Don’t forget to Like ❤️ Share 🔄 and Comment 💬 for more Islamic motivational stories, Quranic waqiaat and true lessons of life.

Category

😹
Fun
Transcript
00:00حضرت موسیٰ علیہ السلام کے زمانے کی بات ہے
00:02ایک ایسا وقت جب لوگ صرف ظاہری طور پر چیزوں کو پرکھتے تھے
00:07دل کی نیت اور حقیقت کے بارے میں بالکل نہیں سوچتے تھے
00:13اس دور میں ایک شخص کی بیوی کا انتقال ہو گیا
00:16مگر افسوسناک بات یہ تھی کہ مرنے کے بعد بھی
00:22اس عورت کے جنازے کے لیے کوئی تیار نہیں تھا
00:30محلے کے ہر فرد کے چہرے پر ایک ہی طرح کی جھلک تھی
00:34نفرت اور بورہ بھلا کہنا
00:36اسلام علیکم سوک ٹی وی کی ایک نئی ویڈیو کے ساتھ حاضر ہے
00:40جہاں عاملاتے ہیں ایسے واقعات جن کو سن کے دل دہل جائے
00:43روح جاگ جائے اور ایمان تازہ ہو جائے
00:45ہر طرف یہی سنائی دے رہا تھا
00:48کہ یہ عورت بد کردار تھی
00:50بے ہیا تھی
00:51اور اس کا جنازہ پڑھنا کسی کے لیے قابل قبول نہیں
00:57لوگ کہتے یہ عورت تو بے غیرت ہے
01:00اور اس کا شوہر بھی بے غیرت ہے
01:02کہ اس کے ہوتے ہوئے بھی یہ غیر مردوں کو اپنے گھر بلاتی تھی
01:06محلے والے اس عورت اور اس کے شوہر کے بارے میں باتیں کر کر کے
01:10اپنی زبانیں تیز کر رہے تھے
01:12لیکن حقیقت کچھ اور ہی تھی
01:17لوگوں کی نظر میں یہ عورت بد کردار تھی
01:20مگر اللہ کے نزدیک اس کی حقیقت بلکل مختلف تھی
01:23لوگ ظاہری اعمال دیکھ کر فیصلہ کر لیتے تھے
01:27لیکن اللہ تعالی ہر دل کی نیت کو جانتا ہے
01:30اور اس عورت کا دل
01:31اللہ کی محبت اور خوف سے بھرپور تھا
01:35یہاں تک کی جب اس کی موت واقع ہوئی
01:41تو کوئی بھی اس کے جنازے میں شریک نہیں ہو رہا تھا
01:45نہ کوئی غسل دینے کے لیے آگے آیا
01:47نہ کوئی جنازہ پڑھنے کے لیے
01:49لوگ دور سے دیکھ کر بس باتیں کرتے رہے
01:52اور کسی کی حمت نہ ہوئی
01:54کہ وہ اس عورت کے لیے دعا کرے
01:56یا اس کی عزت میں کچھ کرے
01:58ایسی دوران
01:59اللہ تعالی نے حضرت جبرائیل علیہ السلام کو مخاطب کیا
02:02اور فرمایا
02:03اے جبرائیل
02:05تو کیا کر رہا ہے
02:06حضرت جبرائیل علیہ السلام نے آجزی سے جواب دیا
02:09یا اللہ
02:11میں تیری تسبیح کر رہا ہوں
02:13میں تیرے کمالات بیان کر رہا ہوں
02:15اللہ تعالی نے فرمایا
02:16فوراً حضرت موسیٰ علیہ السلام کے پاس جاؤ
02:20اور انہیں بتاؤ کی میرے محبوب بندے کی بیوی
02:23اس دنیا سے رخصت ہو گئی ہے
02:25جسے لوگ بے غیرت کہہ رہے ہیں
02:27وہ میرے نزدیک محبوبہ ہے
02:29اسے عزت و احترام کے ساتھ دوبارہ غسل دو
02:33اور پوری عزت کے ساتھ جنازہ پڑھو
02:36یہ واقعہ ہمیں ایک بہت بڑی حقیقت یاد دلاتا ہے
02:39دنیا کی آنکھیں اور لوگوں کے الزامات
02:42کبھی کبھی ہمیں سچائی سے دور کر دیتے ہیں
02:45مگر اللہ ہر دل کی نیت کو جانتا ہے
02:47جسے لوگ برا کہتے ہیں
02:49وہ اللہ کے نزدیک محبوب ہو سکتا ہے
02:51اور یہی وہ سبق ہے جو ہمیں اس کہانی سے سیکھنا چاہیے
02:55حضرت موسیٰ علیہ السلام فوراً اپنی قوم کے درمیان پہنچے
02:59اور اللہ تعالیٰ کا وہ پیغام سنایا
03:05جو حضرت جبرائی علیہ السلام کے ذریعے آیا تھا
03:09جیسے ہی لوگوں نے سنا
03:11ان کے چہرے پر حیرت کے آثار نمائی ہو گئے
03:13لوگ ایک دوسرے کی طرف دیکھ رہے تھے اور بولے
03:17یا موسیٰ یہ عورت تو گناہگار تھی
03:20وہ کیسے اللہ کی محبوبہ ہو سکتی ہے
03:22کیا یہ ممکن ہے
03:23کہ جسے ہم سب بدکردار اور بے حیاء سمجھتے ہیں
03:26وہ اللہ کے نزدیک محبوبہ ہو
03:28حضرت موسیٰ علیہ السلام نے آنکھیں بند کر کے دعا کے لیے ہاتھ اٹھائے
03:33اور دل میں حیرت کے ساتھ کہا
03:35یا اللہ یہ لوگ تو اسے بدکردار اور گناہگار سمجھتے ہیں
03:39پھر تو اسے محبوب کیسے کہہ رہا ہے
03:42کیا یہ ممکن ہے
03:44اللہ تعالیٰ نے نہایت حکمت اور محبت کے ساتھ فرمایا
03:48آئے موسیٰ جو میں جانتا ہوں
03:50وہ نہ تو جانتا ہے اور نہ تیرے لوگ
03:53جو راز میرے پاس ہے
03:55وہ کسی انسان کے علم میں نہیں
03:57جو حقیقت میں صحیح اور سچ ہے
03:59وہ صرف میرے علم میں ہے
04:01تو بس وہی کر جو میں نے تجھے حکم دیا ہے
04:03حضرت موسیٰ علیہ السلام نے اللہ کے حکم کی تعمیل کی
04:06اس عورت کو نہایت احترام کے ساتھ غسل دیا گیا
04:10جسم پر سفید اور صاف ستھرا لباس پہنایا گیا
04:13خوشبو لگائی گئی
04:15اور پورے وقار کے ساتھ جنازہ پڑھایا گیا
04:17جب اسے دفن کرنے کے لیے قبر کھو دی گئی
04:23تو ایک عجیب اور غریب منظر ہوا
04:25قبر سے خوشبو آنے لگی
04:27ایسا محسوس ہو رہا تھا
04:29جیسے زمین پر جنت کے باغات کھل گئے ہوں
04:31حضرت موسیٰ علیہ السلام خود حیران تھے
04:34یہ منظر کسی عام قبر کا نہیں لگ رہا تھا
04:37دفن کے بعد حضرت موسیٰ علیہ السلام
04:39کوئی طور پر چلے گئے اور اللہ تعالیٰ سے ہم کلام ہوئے
04:43آجزی اور حیرت کے ساتھ عرض کی
04:45یا اللہ یہ ماجرہ کیا ہے
04:47لوگ تو اسے بدکردار اور گناہگار کہہ رہے ہیں
04:50پھر تو اسے محبوبہ کہہ رہا ہے
04:52اس کے ساتھ یہ کیسا کرم اور محبت ہے
04:55یہ منظر نہ صرف حضرت موسیٰ علیہ السلام کے لیے
04:58بلکہ ہم سب کے لیے ایک سبق ہے
05:00انسان صرف ظاہری اعمال اور لوگوں کی باتوں کو دیکھ کر
05:05کسی کی نیت یا مقام کا اندازہ نہیں لگا سکتا
05:08جو ہم سمجھتے ہیں بد
05:10وہ اللہ کے نزدیک محبوب ہو سکتا ہے
05:13کیونکہ اللہ ہر دل کی گہرائی میں جھانکنے والا ہے
05:16اللہ تعالیٰ نے حضرت موسیٰ علیہ السلام سے فرمایا
05:20اے موسیٰ وہ عورت بدکردار نہیں تھی
05:24بدکردار تو یہ بستی کے لوگ ہیں
05:26یہ لوگ کبھی سکون کے لمحے نہیں پاتے تھے
05:31یہاں تک کہ وہ گناہ نہ کرے
05:33ان کے دل زنا اور دیگر گناہوں میں ڈوبے ہوئے تھے
05:37لیکن یہ عورت اور اس کا شوہر میرے محبوب بندے تھے
05:40حضرت موسیٰ علیہ السلام کی آنکھیں ہیرت اور تجسس سے کھلی رہ گئی
05:45اور اللہ تعالیٰ نے آگے وضاحت فرمائی
05:47ان دونوں کا ایک خاص مقصد تھا
05:50دن کو وہ روزہ رکھتے اور رات پھر عبادت کرتے
05:54لیکن ان کے دل میں ایک غم بھی تھا
05:57ان کے محلے کے لوگ گناہوں میں مبتلا ہیں
05:59اور اگر وہ اسی راستے پر چلتے رہے
06:03تو جنت سے محروم رہ جائیں گے
06:05یہ سوچ کر انہوں نے ایک ایسا طریقہ اپنایا
06:08جو انسانوں کی عقل سے باہر تھا
06:10مگر میرے نزدیک نہایت حکمت والا تھا
06:13اللہ تعالیٰ نے آگے فرمایا
06:15وہ رات کو ایک شخص کو اپنے گھر بلاتے
06:18اسے عزت کے ساتھ رکھتے
06:20اور کہہ دیتے
06:21آج کی رات تم یہاں رہو
06:23گناہ نہ کرو
06:24بس اللہ اللہ کرتے رہو
06:26چاہے تم پڑھو یا نہ پڑھو
06:28بس گناہ سے بچو
06:29صبح کے وقت وہ شخص عزت کے ساتھ رخصت کیا جاتا
06:33یہ ان کا طریقہ تھا
06:35کہ لوگوں کو گناہوں سے بچایا جائے
06:37دلوں کو نرم کیا جائے
06:38اور انہیں راستے کی طرف بلایا جائے
06:40یہ سن کر حضرت موسیٰ علیہ السلام کو
06:43مکمل طور پر سمجھ آ گیا
06:45کہ کس طرح اللہ تعالیٰ کی محبت
06:48اور حکمت انسانوں کی عقل سے بلاتر ہوتی ہے
06:51جو لوگ صرف ظاہری طور پر نظر آتے ہیں
06:54وہ حقیقت میں نہایت حکمت
06:57محبت اور قربت کے حامل ہو سکتے ہیں
06:59یہ سبق ہمیں یہ سکھاتا ہے
07:02کہ کبھی بھی کسی کی ظاہری حرکت کو دیکھ کر فیصلہ نہ کریں
07:05کیونکہ اللہ ہر دل کی نیت جانتا ہے
07:11اور بعض وعقات وہ جو لوگ سب کی نظر میں گناہگار لگتے ہیں
07:15اللہ کے نزدیک سب سے زیادہ محبوب اور برگزیدہ ہو سکتے ہیں
07:20صدقہ جاریہ سمجھتے ہوئے
07:22ویڈیو کو لائک اور شیئر کر دیں
07:23اور زوگ ٹی وی کو ابھی سبسکرائب کر لیں
07:25تاکہ ہماری نئی آنے والی ویڈیو آپ تک پہنچ سکیں
07:28کمنٹ میں اپنے رائے ضرور دیں
07:29ملتے ہیں اگلی ویڈیو میں
07:30تب تک کے لئے اللہ حافظ
Be the first to comment
Add your comment

Recommended