#farooqsattar #sindhgovt #israel #globalsumudflotilla ##floodinpakistan #floodinpunjab #Destroycrops #barristergohar #SpeakerNA #ECP #qatar #benjaminnetanyahu #israel #qataremir #unitednations #breakingnews #bulletin
Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY
Kamal has given best response over propaganda against cervical cancer campaign: Sarfaraz
More Arab countries seek defence agreements with Pakistan after Saudi pact: Dar
Pakistan ready to respond if Israel targets Saudi Arabia, warns Rana Sanaullah
Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP
ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.
Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY
Kamal has given best response over propaganda against cervical cancer campaign: Sarfaraz
More Arab countries seek defence agreements with Pakistan after Saudi pact: Dar
Pakistan ready to respond if Israel targets Saudi Arabia, warns Rana Sanaullah
Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP
ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.
Category
🗞
NewsTranscript
00:00Welcome back
00:30اسلامی نظریاتی کانسل نے تجویز دی
00:31ہیومن ویلک بینک مخصوص شرائط کے تحت قائم کیا جا سکتا ہے
00:35قانون سازی میں اسلامی نظریاتی کانسل کو شامل کیا جائے
00:39کراچی کے علاقے لیاقت آباد میں سرشاہ سلمان روڈ پر گٹر کا پانی جمع ہونے کے خلاف علاقہ مکینوں کا احتجاج
00:50غریب آباد سے لیاقت آباد جانے والی سڑک پر ٹرافک جیم ہے
00:54سلمان لودی ہمارے ساتھ موجود ہیں ان سے مزید جانیں گے
00:57سلمان بتائیے گا
01:27ان کے لیے نکلنا گھروں سے نکلنا مشکل ہو گیا بچے سکول نہیں جا پا رہے
01:31گندگی کی وجہ سے بیماریاں پھیل رہی ہیں اور ذلی انتظامیاں نے آفے بن کر رکھی ہیں
01:35کئی روز گزردائیں مظاہری نے یہ کہتے ہیں کہ ذلی انتظامیاں کو بارہا شکایٹی بھی کی گئی لیکن کوئی سنوائی نہیں ہو رہی
01:42احتجاج کی وجہ سے اعتراف کی شارہوں پر شام کے اوقات دن کے اوقات یا رات کے اوقات پر ترین ٹرافک جیم کی صورتحال ہے
01:48راستے میں اتنے زیادہ گھڑے پڑ گئے ہیں کہ اگر گاری سوار یا مورسائیکل سوار گزرنے کی بھی کوشش کرتے ہیں
01:54تو مورسائیکل سواروں کو ہاتھ سا بھی پیش آ رہا ہے
01:56مظاہری نہیں کہتے ہیں روڈ کو مرمت کی جائے اور سیوریج کے نکاجیوں کام ہے وہ مکمل کیا جائے
02:02ٹھیک ہے بہت شکریہ آپ کا
02:04حکومت سن سے کراچی میں ریڈ لائن بن نہیں رہی گرین لائن پر کام رکھوا دیا
02:11ایمکیم کے مرکزی راہنما فاروق سرطار کہتے ہیں پیپلز پارٹی کی صوبائی حکومت سے کسی منصوبے کی تکمیل کی توقع نہ کی جائے
02:18یہ بھی کہا حکومت سن سے نہ کوئی کام وقت پر شروع ہوتا ہے نہ مکمل ہوتا ہے
02:23پیپلز پارٹی کوئی کام سیدھے طریقے سے کرے تو ہزاروں ڈالر انام ملنا چاہیے
02:27ناتا خان پل پر ہر پندرہ روز بار ٹوٹا ہے کچھ نہیں ٹوٹا تو وہ کرپشن کا سلسلہ ہے
02:33دھاندلی زدہ الیکشن میں کامیاب ہو کر آنے والے متوزہ وہاں
02:40یہ کھان لیے نہ خود کوئی کام کریں گے نہ کسی کو کوئی کام کریں گے
02:45یہ گرین لائن بی آر پی ایس منصوبہ اب مکمل ہونے جا رہا تھا
02:51آخری سیگمنٹ 1.8 کلومیٹر کا یکم اگست سے شروع ہوا آسی چند روز پہلے
02:57میر کراچی نے ایک زبردستی جواز گڑا
03:01اس لیے اس منصوبے پر کام کو روک دیا گیا
03:05ان کی صوبہ حکومت ریڈ لائن میں فسی ہوئی ہے
03:07گلچے نے ایک پار یونیورسٹی روڈ پر
03:09کوئی کام سیدھے طریقے سے پیپلز بارڈی کی صوبہ حکومت یا میر کراچی کر دیں
03:15پھر اس پر ہزاروں ڈالر کا انعام رکھنا چاہیے
03:18پہلا منصوبہ کی ایک فور کا تھا
03:232008 سے لے کر 2012 تک اس منصوبے پر اس طرح بیٹھے تھے
03:28جیسے 21 دن تک مرغی انڈے پر بھٹی ہے
03:31یہ 25 ارب کا منصوبہ
03:331500 ارب تک جا پہنچا
03:35یہ حکومت انفرٹائل ہے
03:37اس سے کوئی منصوبے کی تکمیل کی طبق کو نہ کی جائے
03:40قریبہ بات پر ایک انڈرپاس بن رہا ہے
03:42وہ بھی بانچپن کا شکار ہے
03:44نادہ خان بریج بھی 15 دن کے بعد چوٹتا ہے
03:47کوئی چیز نہیں ٹوٹ رہی تو کرپشن کا سنسلہ نہیں ٹوٹا
03:50تمہارے پیروں کے نیچے سے زمین نکلنے والی ہے
03:53کوئی شور مچائے یا تنقید کرے
03:58حکومت سندھ اپنے منصوبے مکمل کرے گی
04:01ترجمان صبح حکومت سادیہ جاوید نے کہا
04:03ایمکی ایم کی حقیقت سب کے سامنے ہے
04:06جھوٹے منڈیٹ پر سیاست زیادہ دیر نہیں چل سکتی
04:08ایمکی ایم والوں کو کراچی کا درد ہے
04:10تو کیفور منصوبے کے لیے وفاق سے فنڈز لے کر آئیں
04:13متحدہ نے دس سال وفاق کا حصہ رہ کر بھی کراچی کی عملی خدمت نہیں کی
04:18کراچی ریڈ لائن بی آرٹی منصوبہ مکمل ہونے میں دو سال لگ سکتے ہیں
04:26سینئر صبح وزیر شرجیل میمن نے دعویٰ کیا
04:28کہ اگلے چاہ سے پانچ ماہ میں عوام کی تکالیف دور کر دیں گے
04:32بی آرٹی کی وجہ سے بدنامی کا سامنا کرنا پڑا ہے
04:34جس سے ہمارا قصور نہیں
04:36عوام کو پہنچتے والی تکلیف پر معصرت خواہ ہے
04:39کہ main hub ہے وہاں پہ آپ utilities کو جلدی move نہیں کرتے
04:44water board نے یہاں پہ 2.7 km کی پائپ لائن بچھانی کی
04:49جو کہ K4 کی ہے
04:50ہماری کوشش ہے کہ january کی end تک یا february تک
04:53ہم یہ سرکیں کھول دیں
04:55utility shifting کے issues وہ اور سیرس issues ہیں
04:58سب سے بڑے بڑا ہمارا پر عذاب کے لئے نازل ہوگا ہے
05:00کی طریقے میں کبھی سوڑنگیہ سے کوئیشوز آیا تھے
05:039 مہینے کے ایر تکر گرمیٹ میں ایک ایٹ بھی اس پروجیپ
05:07یہ گالا کے روز خدا بہتا ہے
05:08اس پروجیپ کی وجہ سے ہمیں بدنامی کا سانہ بھی کرنا پڑا ہے
05:11یہ بھی بڑا افسوس ہاتھ جانا پڑا ہے
05:12جس میں مارا قصور نہیں ہے
05:13جراجی کے عام سے میں معذرت خواہ ہوں
05:16کہ یہ پبلک کی غلطی نہیں تھی
05:18جس کی وجہ سے پبلک کوئی تکلیف سہنی پڑھ رہی ہے
05:20changing issues ہیں
05:21جس کو ہم لوگ واقعہ کا
05:23day to day basis پر اس کو ہم لوگ
05:25ایڈرس کر رہے ہیں
05:26وزیراعظم شہباز شریف نے
05:28سلاب کے پاکستانی مشد پر اثرات کو
05:30آئی ایم ایف جائزے میں شامل کرنے کا مطالبہ کیا
05:33انہوں نے یہ بات
05:35نیو یوک میں ایم ڈی آئی ایم ایف سے ملاقات میں کہی
05:38ورلڈ بینک گروپ کے سدر سے بھی ملاقات کی
05:40آجے بنگا نے سی پی ایف کے تحت
05:43موسمیاتی تبدیلی کے حوالے سے
05:45طویل مددی اقتامات پر زور دیا
05:47وزیراعظم کی ایم ڈی آئی ایم ایف سے ملاقات
05:50سلاب کے پاکستانی معیشت پر
05:53اثرات کو جائزے میں شامل کرنے کا مطالبہ کیا
05:56وزیراعظم نے آئی ایم ایف کی
05:57دیرینہ شراکتداری کو سراحتے ہوئے کہا
05:59کرسٹالینہ جارجیوہ کی قیادت میں
06:01تعاون مزید مستحقم ہوا
06:03پاکستان آئی ایم ایف کے اہداف اور وعدوں پر
06:06مسلسل پیش رفت کر رہا ہے
06:08ایم ڈی آئی ایم ایف نے سیلاب متاثرین سے
06:10ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے
06:12بحالی کے موثر اقدامات کے لیے
06:14نقصانات کے تخمینے کی اہمیت پر زور دیا
06:16ورلڈ بینک کے صدر اجے بنگل سے
06:18ملاقات میں اصلاحاتی ایجنڈے اور
06:20ترقیاتی شراکتداری سمیت اہم
06:22امور پر تمادلے خیال کیا گیا
06:24دونوں رہنماوں نے کنٹری پارٹنرشپ
06:26فریمبر کے تحت تعاون مزید
06:28مضبوط بنانے کے عظم کا
06:30اعادہ کیا صدر ورلڈ بینک نے
06:32اقتصادی اصلاحات کے فروغ اور
06:34سی پی ایف کے تحت موسمیاتی تبدیلی
06:36کے حوالے سے طویل مدتی و پائدار
06:38اقدامات کے لیے مسلسل
06:40تعاون بڑھانے میں بینک کے پر
06:42زور عظم کا اظہار کیا
06:44پاکستان اور آئی ایم ایف کے
06:46درمیان دوسرے اقتصادی جائزے
06:48کے لیے مذاکرات کا آغاز کل سے ہوگا
06:50ذرائقہ کہنا ہے پہلے مرحلے
06:52میں تقنیقی اور دوسرے مرحلے میں
06:54پالیسی سطح کے مذاکرات ہوں گے
06:56آئی ایم ایف کے وزارت خزانہ
06:58وزارت طوانائی و منصوب آبندی
07:00سٹیٹ پینک ایف بی آر اوگرا
07:02نیپرا سمیت دیگر اداروں اور
07:04وزارتوں سے مذاکرات ہوں گے
07:05پنجاب سندھ خیب پختونفہ اور
07:07بلوچستان کی حکومتوں سے بھی الگ الگ
07:09مذاکرات ہوں گے پاکستان نے
07:11کوئیس پروگرام کی تیسری قسط کے حصول کے لیے
07:13بیشتر اہداف حاصل کیے ہیں
07:15بڑی فصلے اس علاپ کی نظر ہونے سے
07:17معاشی ترقی کے اہداف متاثر ہو سکتے ہیں
07:20وزیراعظم شہبان شریف
07:25نے نیو یوک میں صدر ٹرام سے غیر اسمی ملاقات ہوئی
07:28میڈیا سے گفتگو میں وزیراعظم نے کہا
07:30کہ امریکی صدر ڈانلڈ ٹرام آمن کے دائی ہیں
07:32پاک بھارت جنگ بند کرانے میں
07:34بھی صدر ٹرام اور ان کی ٹیم کا
07:36اہم کردار ہے شہبان شریف
07:38نے امیرے قطر سمیت دیگر رہنماؤں سے بھی
07:40ملاقاتیں کی
07:40وزیراعظم کی صدر ٹرام سے ملاقات
07:44خوشگوار محول میں غیر اسمی گفتگو
07:47شہبان شریف نے دیگر رہنماؤں سے بھی
07:49ملاقاتیں کی
07:49امریکی صدر سے ملاقات کے موقع پر
07:52نائب وزیراعظم اساق ڈار بھی موجود تھے
07:54وزیراعظم نے میڈیا سے گفتگو میں کہا
07:56امریکی صدر ڈانلڈ ٹرام
07:58امن کے دائی ہیں
07:59پاکستان اور انڈیا کے درمیان
08:01جنگ بندی میں بھی
08:02صدر ڈرام اور ان کی ٹیم کا اہم کردار ہے
08:04صدر ڈرام دنیا بھر میں
08:06امن قائم کرنا چاہتے ہیں
08:07جنرل اسمبلی جلاس سے خطاب میں بھی
08:09امن کیلئے کوششوں کا ذکر کیا
08:11جنرل اسمبلی جلاس کے موقع پر
08:13شہبان شریف نے امیرے قطر سے
08:14نئے رسمی ملاقات کی
08:16اردن کے شاہ عبداللہ دوم
08:17اور انڈونیشیا کے صدر سے بھی ملے
08:19کوئیت کے ولی اہد
08:20شیخ سبل خالے سے ملاقات میں
08:22تجارت سرمایہ کاری زراد
08:24اور لائف اسٹوک کی شعبے میں
08:25تعلقات مضبوط بنانے کی خواہش ظاہر کی
08:28وزیراعظم کی آسٹریہ کے وفاقی چانسلر
08:32کرسٹین اسٹوکر سے بھی ملاقات ہوئی
08:34دونوں رہنماوں نے بالخصوص سیاد کے شعبے میں
08:37تعاون بڑھانے کے لیے
08:38وفوت کے توادلے پر اتفاق کیا
08:40مزید خبریں ہوں گی اس پرک کے بعد
08:43ہمارے ساتھ میں
08:49افغان سے زمین سے دہشک گرگ گروہوں کی
08:52موجودگی پر گہری تشویش ہے
08:54دہشک گرگ گروہ علاقائی امن و سلامتی
08:57کے لیے خطرہ ہیں
08:57افغان حکام سرحت پا دہشک گردی کے خلاف
09:00ٹھوس اور قابل تصدیق اقتامات کریں
09:02ناب وزیراعظم اور وزیراعظم
09:04جائے ساگدار کا تیو جوک پہ
09:06افغانستان کے حوالے سے
09:07اوائی سی رابطہ گروپ اشلاس سے خطاب
09:09اساگدار نے کہا پائیدار
09:11امن کے لیے خلوص بہمی احترام
09:13سیاسی عظم ضروری ہے
09:15پاکستان افغانستان میں امن و استحکام
09:17کے لیے پورازم ہے
09:18افغانستان تنہائی کا شکان نہیں رہ سکتا
09:21اوائی سی ارکان غیر مشروط انسانی
09:23امداد فراہم کرے
09:24افغانستان میں تجارت اور بینکاری کا نظام
09:27بہال کیا جائے
09:28اساگدار نے افغانستان میں استحکام کے لیے
09:30اوائی سی ماہرین کا ورکنگ گروپ تشکیل دینے کی تجویز بھی دی
09:33امریکی صدر ڈالنل ٹرامپ نے اقمامی متحدہ میں
09:41مسلم سبران مملکت سے ملاقات نے کہا
09:43کہ امریکہ غزہ جنگ کو ابھی اسی وقت ختم کر سکتا ہے
09:47انہوں نے غزہ میں گورننس سے متعلق تجاویز پیش کر دی
09:50ترب صدر اردوان نے ٹرامپ کی مسلم رہنماؤں سے ملاقات کو انتہائی مفید قرار دیا
09:56صدر ٹرامپ اور مسلم رہنماؤں کی ملاقات
10:00امریکی صدر نے غزہ میں جنگ کے بعد
10:02گورننس اور امن سے متعلق تجاویز پیش کی
10:05ملاقات پچاس منٹ جاری رہی
10:08ترک صدر ٹرامپ کے ساتھ بیٹھے
10:10امریکی صدر نے کہا امریکہ غزہ جنگ کو ابھی اسی وقت ختم کرا سکتا ہے
10:26امیر قطر نے کہا ہم یہاں صرف جنگ روپنے اور قیدیوں کو واپس لانے آئے ہیں
10:31لاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو میں صدر ٹرامپ نے کہا اسرائیل کے ساتھ غزہ پر پیشرفت ہو سکتی ہے
10:56ترک صدر رجب طریب اردوان نے ملاقات کو انتہائی مفید قرار دیا
11:10امریکی صدر ٹرامپ نے اپنی متاسبانہ سوچ ظاہر کر دی
11:14لندن کے میار صادق خان کا امریکی صادق کی تنقید پر رد عمل
11:17بس میں اس سفر کے دوران صادق خان نے انٹیویو میں بتایا
11:21صادق ٹرامپ نے یہ ظاہر کیا کہ وہ نسل پر جنسی تاثب کے شکار خواتین اور اسلام مخالف ہیں
11:26صادق ٹرامپ نے جنرل اسیم بیسی خطاب میں صادق خان کو خوف ڈاک میر کرا دیا تھا
11:31صادق خان پر لندن میں شریعت نافذ کرنے کا الزام بھی لگایا تھا
11:35کراچی میں زمنی بلدیاتی انتخاب اور ووٹوں کی گنتی اس وقت جاری ہے
11:49لیاری 35 بی میں سیاسی جماعتوں کے کارکنان میں جھگڑا ہوا
11:53سکول میں داخل ہونے کی کوشش ووٹوں کی گنتی روکتی گئی
11:57نظیر شاہ ہمارے ساتھ موجود ہیں ان سے مزید جانیں گے
11:59بتائیے گا نظیر
12:01دیکھیں لیاری 35 بھی ہے جہاں پر مختلف سیاسی جماعت کے کارکنان کی جانب سے
12:05پولنگ اسٹیشن نے اس پر دھاوا بولا گیا ہے
12:08پولیس کا کہنا ہے کہ اسکول کی دیوارے کود کر چند افراد اندر داخل گئے
12:12جنہیں فائلی طور پر پگڑ کر گراؤنڈ میں بٹھا لیا گیا
12:16ان کو حراسط ملی لیا گیا ہے
12:17پولیس کا کہنا ہے کہ کارکنان کی تعداد پولیس سے بہت زیادہ ہے
12:20چار ہزار سے زائد یہ کارکنان جنہوں نے اسکول گھرے میں لیا گیا ہے
12:24اس وقت اسٹیشن رجیانی اور دیگر پولیس حقام موقع پر موجود ہیں
12:28اور بتایا جا رہے کہ جو کارکنان ان کا یہ بھی موقع ہے
12:33جو اندر پیپرز پارٹی کی جانب سے دھاندلی کی گئی ہے
12:37ان کا کہنا ہے کہ ان کو یہ پتا چلے کہ تقریباً اندر جو ووٹ ہیں
12:40وہ سارے پیپرز پارٹی کے پیور گئے
12:43ان کا کہنا ہے کہ اگر سارے ووٹ پیپرز پارٹی کے پیڑے ہیں
12:46تو جو باقی ان کی جو حامید انہوں نے جو ووٹ دیئے تھے وہ کہاں گئے
12:49اور اس سلطال سے پولیس کی جانب سے انہیں بالا و کام کو آگا کر دیا گیا ہے
12:53کیونکہ سلطال کشیدہ ہے
12:55سیاسی جماعت کے کارکنان آملے سامنے آگئے
12:57نعرے بازی کر رہے ہیں
12:58اور فائل دور پر ان سلطال پر کابو پانے کے لیے مزید نفری طلب کی گئی ہے
13:03چھیک ہے بہت شکریہ آپ کا
13:04خبریں اور بھی ہیں شامل کریں گے اس بریک کے بعد
13:09ہمارے ساتھ ہوں
13:10پنجاب میں اس وقت جرائم کی شرعہ صفر ہے
13:19وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے
13:21لہول میں پیرا فورس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ تقریب سے خطاب میں کہا
13:24کہ پنجاب نے گورننس کا نیا نظام پیش کیا
13:27جن زلوں میں ہر دن سو وارداتیں ہوتی تھی
13:30آج وہاں جرائم کی شرعہ دو یا تین پر آگئی ہے
13:33پنجاب میں آج جس طرح ہم نو امان قائم کی
13:36اس کی مثال نہیں ملتی
13:37پنجاب پہلا اور واحد صوبہ بن گیا
13:44جس نے گورننس کا ایک نیا موڈل پیش کیا
13:47پچھلے چند ماں اس طرح پیرا نے کام کیا
13:49ایک گوڈ گورننس کی عالی مثال ہے
13:51سی سی ڈی ڈپارٹمنٹس نے جس طرح سے
13:54امن اور امان کو پنجاب میں قائم کیا
13:57اس کی مثال تاریخ میں نہیں ملتی
13:59پنجاب میں اس وقت زیرو کرائم ہے
14:02آج ایک کرائم بھی رپورٹ نہیں ہوتا
14:04سو کرائمز روگ رپورٹ ہوتے تھے
14:06وہاں پر کئی ڈسٹرکس ایسی ہیں جو دو
14:08یا تین پہ آگئے ہیں سرگودہ گئی
14:10تو میں سن رہی تھی پہلے ہم رات کو نکلتے ہوئے
14:12ڈرتے تھے ہم رات کو نکلتے ہیں
14:14تو سکون سے نکلتے ہیں
14:16تحقیقات کر رہے ہیں ہم ڈوبے ہیں
14:18یا ڈبویا گیا
14:19پیپلز پارٹی پنجاب کے رہنماو کی پریس کانفرنس
14:22چودری منظور نے کہا
14:23وزیراعظم نے اگست کے بجلی بل معاف کرنے کا اعلان کیا
14:26اگست میں تو سیلاب متاثر علاقوں میں بجتی تھی ہی نہیں
14:29وزیراعظم نے کسان کے لئے
14:31بیس ہزار امداد کا اعلان کیا
14:33محترمہ جب آپ کو کچھ پتا نہیں
14:35تو کم سے کم کسی سے مشورہ کر لیتی
14:37ندیم آفزلچان نے کہا
14:39سیلاب آیا تو گندم نہیں سنبھالی گئی
14:41آج کسان کی گندم خیبہ پختون خوار
14:44بلوچستان کیوں نہیں جانے دے رہے
14:46کسان کا گلہ دبایا جا رہا ہے
14:48میرے ان سے سوال یہ ہے
14:54آپ نے غریب لوگوں کو برتی کیا
14:56افغان جہاد کے نام پر
14:57آپ نے عربوں روپیہ کمایا
14:59بینزیر انکنسوڑ پرگام کا پراجیکٹ فراڈ نہیں
15:01آپ کا پراجیکٹ فراڈ تھا
15:03پنجاب کے بزراء شولہ بیانی سے کام لیتے ہیں
15:05الیکشن ہارنے کا بھی تانہ دیتے ہیں
15:07ہم سیلاب پر سیاست نہیں کرنا چاہتے ہیں
15:10سارے دریاؤں کے کناروں پر جو بھی
15:11سٹاک گندم وہ کس کے ذمہ ہے
15:13آپ نے کہا جی گندم کیوں پر
15:15ہمارا سرکار کا عمل دخل نہیں ہے
15:16لیکن آج آپ ہماری کسان کی گندم
15:18کے پی کے کیوں نہیں جانے دے رہے ہیں
15:20بلوچستان کیوں نہیں جانے دے رہے ہیں
15:22اس کا بدلہ ہے کہ
15:22ای ایم ایف کا بھی یہ ایک بانہ تھا
15:24ناقص پالیس یہی ہے نا
15:26بیڈ گورنس اسی کو کہتے ہیں
15:27ہم نہیں کہتے ہیں کہ آپ
15:28بینزیر بٹو کی فوٹو لگا کے دیں پیسے
15:30ریڈی سے لے کر قبر تاک جہاں
15:31کسی نے فوٹو لگانا ہے
15:32ہمیں کوئی فوٹو پر اطراز نہیں
15:34ہم اس پہ بھی کام کر رہے ہیں
15:35کہ ہم ڈوبے ہیں
15:36کہ ہمیں ڈبویا گیا ہے
15:37سب سے زیادہ نقصان تو فصلات کا ہوا ہے
15:39مشرقی پنجاب کے اندر بھی
15:41انہوں نے بیس ہزار کا اعلان کیا ہے
15:42انہوں نے بھی بیس ہزار کا اعلان کر دی
15:44محترمہ اگر آپ کو نہیں پتا تھا
15:46تو آپ چند کسانوں کو بلا کر پوچھ لیتی
15:49وزیراعظم صاحب نے جب امرجنسی لگائی ہے
15:51سندھ کے لوگ بھی چاہتے ہیں
16:03کاش ان کے پاس بھی مریم نواز جیسی وزیراعظہ ہوتی
16:06مریم نواز کی کارکردگی کی تاریخ بلاول بھٹو نے بھی کی ہے
16:09وزیر اطلاعات پنجاب عظمہ بخاری کا
16:12پی پی رہنماؤں کی پریس کانفرنس پر عدی عمل
16:14کہا آپ پنجاب میں رہ کر پنجاب کا مقدمہ کب لڑیں گے
16:18آپ چاہتے ہیں پنجاب میں لوگوں کو گندوں ماتا روٹی نہ ملے
16:21ایک طرف آپ کہہ رہے ہیں گندوں کا نقصان ہوا
16:24دوسری طرف کہہ رہے ہیں گندوں باہر بھیج دیں
16:26ڈبویا یا ڈوبا ہے
16:28اس کو سلاوی سیاست ہی کہتے ہیں
16:30سوال یہ ہے آپ نے آشک سلاوی کے متاثرین کے لیے کیا کیا
16:34بی آئی ایس پی کا اپنا قانون و طریقے کار ہے
16:37کوئی اسے ختم نہیں کرنا چاہتا
16:38سوال یہ ہے بی آئی ایس پی کو سلاوی میں استعبال کیوں کرنا چاہتے ہیں
16:42آپ اتنے سیانے ہوتے تو آج پنجاب میں آپ کی یہ حالت نہ ہوتے
16:46قائمہ کمیٹیوں سے سنے اتحاد کانسل کے بیشتر ارکاں نے استیفہ تو دے دیئے
16:55گاڑیاں اور مرات نہ چھوڑی
16:57ذرائق کہنا ہے کہ پانچ مصطفی چیرمن نے ابھی تک گاڑیاں اور سٹاف واپس نہیں کیا
17:02پی ای سی کے مصطفی چیرمن جنید اکبر
17:05چیف ویپ آمیڈوگر اور رائے حسن نباس نے گاڑیاں اور سٹاف واپس کیا
17:09سپیکر قوم ایس ایم ڈی نے استیفہ پر کاربائی روک دی
17:12نازمہ بار ٹاؤن کی یو سی چھے فیدوس کالونی کی خستہ حال گلیوں کی قسمت بدل گئی
17:22میر کراچی متضابہ آپ کہتے ہیں صرف پیپلز پارٹی کے ہی نہیں
17:26تیگر ٹاؤن میں بھی کام کر رہے ہیں
17:28شہر کی سڑکوں کی تامیش شروع کر دی
17:30مل کر کام کریں گے تو ہی شہر بہتر ہوگا
17:39چھے نازمہ بار ٹاؤن کی اور ٹاؤن چیئرمن جماعت اسلامی کے ہیں
17:42ہماری یوسی جیت کے ہیں جعوید بککسا ہمارے پاس آئے
17:45انہوں نے کہا جی ہمارے یہ یہ ایشوز ہیں
17:46کوئی اختیارات کا ایشو نہیں ہے یہ شہر تبدیل ہو سکتا ہے
17:49مل کر کام کریں گے تو شہر کراچی کی خدمت بہتر طریقے سے ہو پائے گی
17:53لیکن بدقسمتی کے ساتھ ہر بندہ کوشش میں یہ لگاو ہے کہ میں کام کروں نہ
17:57اور میں دوسرے کو نیچا دکھاؤں
17:58ہاں برا حال ہے سڑکوں کا ہم کو ٹھیک کرنے کا پروسیس ہم نے سٹارٹ کر دیا
18:02جو کام ہمارا نہیں ہے ہم اس کام کو بھی کر رہے ہیں
18:05نیو کراچی نورت کراچی میں وہاں پہ دکھاؤں گا آپ کو
18:08کہ وہاں پر کیا کام ہو رہا ہے یہ میرا وعدہ ہے میری پارٹی کا وعدہ ہے
18:11در احسن میں پانے کی سطح بلند ہونے سے
18:18زلہ تھٹھا کے کچھے کے متعدد دہات ٹوک گئے ہیں
18:21متاثرین نے نقل مکانی کر کے بندوں پر پناہ لی ہوئی ہے
18:24متاثرین کا کہنا ہے انتظامے کے جانب سے کوئی سہولت میسن نہیں ہے
18:28مزید در احسن تھٹھا کے مقام سے اپ ڈیٹ کر رہے ہیں
18:32ایجاز واریو
18:33میں اس وقت موجود ہوں
18:36گائنگ اسٹریم میں در احسن تھٹھا کے مقام پر
18:39بڑا ریلا در احسن سے ڈاؤن اسٹریم کی طرف روا دوا ہے
18:43در احسن میں پانی کی سطح بلند ہونے کے بعد
18:46جو تھٹھا زلہ کے مختلف دیاعتیں کچھے کے علاقے ہیں
18:49وہ پانی کی جزر ہو چکے ہیں
18:51کئی علاقہ مقنون نے نقل مکانی کر کے بندوں پر پناہ لی ہوئی ہے
18:56یہاں پر بندوں پر بیٹھے ہوئے افراد کا کہنا ہے
18:58کہ انہیں کئی دنوں سے نہ راشن مویا کیا جا رہا ہے
19:01نہ یا عدویات کی سولیات ہے
19:03نہ ہی انہیں ساپ پانی جو پینے کے لیے وہ مویسر ہے
19:07جس کی وجہ سے ان کی زندگی اجیرن بن گئی ہے
19:10یہ در احسن تھٹھا کی آخری پلہ جان سے
19:13یہ بڑا صلاح بھی ریلا ہوتا ہوا
19:15کھارو چھان کے مقام پر انڈس ڈیلٹا میں جا کر سمندر کے ساتھ ملتا ہے
19:20اور یہ در احسن تھٹھ کا آخری حصہ ہے
19:23جہاں پر ابھی ریلا جو ہے وہ یہاں سے رواں دواں ہیں
19:26ملتان میں سلاب نے آم کے باقوں کو اجار کر رکھ دیا
19:31چھوٹے درخت ملیا میٹ ہو گئے
19:33بڑے درخت بھی گل گئے
19:34متاثرہ باقوان کہتے ہیں باقوں کو دیکھیں
19:37یا اپنے گرے مکان بنائیں
19:38رانا فاروق کی رپورٹ
19:40ملتان کا آم اپنی بھرپور لذت اور مٹھاس کے اعتبار سے دنیا بھر میں خاص پہچان رکھتا ہے
19:46لیکن اس سال موز اور سلاب کی ظالم لہروں نے آم کے درختوں کو بڑے پیمانے پر نقصان پہنچایا ہے
19:51ایک اندازے کے مطابق لاکھوں اکڑ رکبے پر آم کے باغات بری طرح متاثر ہوئے ہیں
19:56اکثر علاقوں میں چھوٹے درخت تو ملیا میٹ ہو گئے ہیں
19:59جبکہ بڑے درخت آٹھ سے دس فٹ تک سڑ گئے ہیں
20:02باغبانوں کی جانب سے درخت گرنے اور سڑنے کے بائیس اگلے سال پیداوار میں کمی کا خطشہ ظاہر کیا جا رہا ہے
20:08باغبانوں کا کہنا ہے
20:25حکومت خراب ہونے والے آم کے درختوں کی بہالی کے لیے مفت ذریعی ادویات کے فراہمی کے ساتھ محکمہ ذرات کے عملے کو بھی تعاون کرنے کی ہدایت کرے
20:33جبکہ آم کے باغبانوں کے لیے ریلیف پیکج کا بھی اعلان کیا جائے
20:36کیامرامین عمرانہ سلم کے ساتھ رانہ فاروق ایروائی نیوز ملتان
20:40کراچی میں تین خواجہ سراؤں کے قتل کے خلاف خواجہ سراؤں احتجاج کر رہے ہیں
20:45ہیدر آباد میں بھی خواجہ سراؤں نے احتجاج کیا
20:47ملزمان کی گرفتاری کا مطالبہ کیا
20:49مزید بتا رہے ہیں جان فرید زاکون
20:51کراچی میں تین خواجہ سراؤں کے بے معنی قتل کے خلاف خواجہ سراؤں سراؤں پا احتجاج ہیں
20:58پوری سندھ کی طرح ہیدر آباد میں بھی خواجہ سراؤں کمیونٹی روڈوں پر آگئی ہے
21:02بریس کلپ کے سامنے یہ احتجاج کیا جا رہا ہے
21:05بڑی تعداد میں خواجہ سراؤں جو ہی ہمیں موجود ہیں
21:08ہمارے جو خواجہ سراؤں کو مارا جا رہا ہے
21:10جس طرح ہم بے دردی سے مارتے ہیں
21:12اور ہم بھی ایک انسان کی طرح ہے
21:14ہمارے بھی حقوق ہیں
21:15ہمیں گورنمنٹ نے جب آگے بڑھایا ہے
21:17اور اتنی عزت دی ہے
21:18تو ہمیں اتنا بے دردی سے مارا جا رہا ہے روڈوں پر
21:21انہوں نے مطالبہ کیا ہے کہ جو کراچی میں خواجہ سراؤں کا قتل ہے
21:25ان کے جو بھی ملزمان ہیں ان کو فوری طور پر گرفتار کر کے
21:30عدالت کے کٹڑے میں پیش کیا جائے
21:33خبریں اور بھی ہیں لیکن یہاں وقت ہوا ہے ایک بریک کا
21:36ہمارے ساتھیں
21:37اس شکر آپ سوپر فور مرحلے میں بھارت اور بنگلہ دیش کچھ دیر بعد متے مقابل ہوں گے
21:45میچ کے لیے بنگلہ دیشی فینس کی بڑی تعداد دوبائی سٹیڈیم پہنچی ہے
21:49کہتے ہیں بھارت سے تگڑا مقابلہ ہوگا
21:51مزید بتا رہے ہیں نمائدہ خصوصی کھیل شاہد آشمیل
21:55بنگلہ دیش کی ٹیم ایشیا کپ میں بہت اچھے کھیل کا مظاہرہ کر رہی ہے
21:59جس طرح انہوں نے سری لنکا کو ہرایا
22:01آج بھی ایک اچھے میچ کی تبقہ ہے
22:03انشاءاللہ بنگلہ دیش اوین اچھے کھلے گا
22:06انشاءاللہ وین جو جائے گی انجیا کا ساتھ
22:07فائنل میں کون دو ٹیمیں آئیں گی
22:09بنگلہ دیش اور انڈیا جائے گا انشاءاللہ
22:12پاکستان اور بانگلہ دیش کی میچ کا کیا دیکھ رہے ہیں
22:15بنگلہ دیش اور پاکستان کا ساتھ جو میچ
22:17وہ تو اس کا باد ہی ہوگا
22:19تو ہم لوگ ایسے امید رہا کر رہا ہوں
22:20انشاءاللہ انڈیا اور بانگلہ دیش کا جو آس کا جو میچ
22:23وہ تکڑا ہوگا
22:25تو بانگلہ دیش جو لاسٹ میچ میں سیلنکا کا ساتھ کھیلا تھا
22:28ہم لوگ
22:29we hope it's keep it like that
22:3116-1 ہے 16 میچز
22:33انڈیا جیتا ہے
22:34وہ ون سائیڈ ہے کیا ریوی
22:36ہاں ون سائیڈ ہے تھا
22:38ابھی ابھی ہو جائے گا
22:39انشاءاللہ ابھی بنگلہ دیش بھی ہوئی نہیں ہو جائے گا
22:40تو ہم لوگ بھی اچھے دیکھے گا
22:42بنگلہ دیش جیتے گا
22:44بیک ٹو بیک دو میچ کھلنے
22:45بنگلہ دیش کو ایک آج انڈیا سے
22:47اور پھر کل پاکستان سے
22:49اس کے بعد ایشیا کپ میں کونسی دو ٹیمیں فائنل میں آئیں گی
22:52یہ ہمیں پتہ چلے گا
22:53خبر آپ کو دیں گے
22:55دیرہ اسماعیل خان میں
22:56سیکیورٹی فورسز کی خوفیہ اطلاع پر
22:58کاروائی اور کاروائی کے دوران
23:00تیرہ بھارتی سپانسر دہشتگرد
23:02ہلاک ہو گئے ہیں
23:03لیکو رحمان ہمارے ساتھ موجود ہیں
23:05ان سے مزید جانیں گے
23:06بتائیے گلیک
23:07سیکیورٹی فورسز کو
23:09ڈی آئی خان میں
23:10فتنہ اور ہندوستان کے خوارجیوں کی
23:12موجودگی کے اطلاعات ملی تھی
23:14جس پر ڈی آئی خان کے علاقے درابن میں
23:15سیکیورٹی فورسز کی طرف سے
23:17انٹیلیجنس ویسٹ اپریشن کیا گیا
23:18محصد کاروائی کے رتیجے میں
23:20تیرہ انڈین سپانسرڈ خوارجی مارے گئے ہیں
23:23مختصر نویت کے ہتھیار اور گولیاں
23:25بھی برامت کی گئی ہیں
23:26اور یہ بتایا جا رہا ہے
23:26کہ ہلاک ہونے والے
23:28یہ تمام خوارج
23:29مختلف دہشتگردی کی کاروائیوں میں ملوث ہیں
23:32جن میں دسمبر دوہزار تیس میں
23:34ہونے والے خودکش دماغے کے علاوہ
23:37سرکاری اہلکاروں اور سویلیلز کو
23:39نشانہ بنانے کے مختلف واقعہ چامل ہیں
23:40جن میں یہ ملوث ہیں
23:41علاقے میں سنٹلیزیشن اپریشن بھی کیا جا رہا ہے
23:44تاکہ علاقے میں ممجود کریں
23:46ممکنہ خوارج کے خاتمے کو
23:48شکیلی بنایا جا سکے
23:49اور ساتھ ہی سرزم کا یادہ کیا گیا
23:51کہ باہت کی سپانسر دہشتگردی کا خاتمہ
23:53شکیلی بنایا جائے گا
23:54لائک ساتھ ہی دے گا
23:56میجر جنرل ڈیٹائٹ زاہد محمود صاحب
23:57ہمارے ساتھ موجود ہیں
23:58بہت شکریہ
23:59زاہد محمود صاحب آپ کے وقت کا
24:00ڈیرہ اسماعیل خان میں سیکیورٹی فورسز
24:03نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کی ہے
24:04اور کارروائی کے دوران
24:05تیرہ بھارتی سپانسر دہشتگرد
24:07ہلاک ہو گئے ہیں
24:08کتنی بڑی کارروائی ہے یہ
24:09دیکھیں
24:12پہلے تو تمام سیکیورٹی فورسز کو
24:14جنہوں نے یہ سکسیسفل آپریشن
24:16بہت مبارک بات
24:17انٹیلیجنس بیسٹ آپریشنز ہو رہے ہیں
24:19اور اب آپ نے دیکھو گا
24:21کہ اوبر پیریڈ آف ٹائن
24:22تھوڑے سے انہانس ہوئے ہیں
24:24اور ہیوج نمبر مل رہے ہیں
24:26تیرہ لوگوں کو وہاں پہ موجود ہونا
24:28دیکھ تو انہ سیٹرل ڈیسٹک
24:29آف دیرہ اسماعیل خان
24:30اس چیز کی غمالی ہی کرتا ہے
24:32کہ
24:32دیارے نمبر
24:33اور سیکیورٹی فورسز کی آپریشنز بھی
24:35بڑے ہو رہے ہیں
24:36جب اس کا بڑا کیشے بھی پکرتے ہیں
24:39ویپن کا امنیشن کرتے ہیں
24:40لوگوں کو جھنم واسل بھی کرتے ہیں
24:42it speaks of the volume of the
24:44اور جو مگنیٹیوڈ ہے
24:46ان آپریشنز کا وہ بتاتے ہیں
24:47انٹیلیجنس بیسٹ آپریشنز ہے
24:48دیکھے پاکستان نے
24:49بڑا کلیر ڈیسین کر لیا ہے
24:51کہ we have had enough
24:53آپ باتشیت ان کے ساتھ
24:55آپ نے جتنا میں یمن کو موقع دینا تھا
24:57ایک ایک غیر زمدار حکومت
25:00افغانستان میں بیٹھی ہوئی ہے
25:01جو ان لوگوں کو پش کر رہی
25:02اور انہوں نے foot soldiers کا پش کیا
25:04کیونکہ افغانستان کے اندر
25:05ان کو وہ کہتے ہیں
25:06کہ کاروبار مل دی راجی کچھ کرنے کو
25:08so they have been pushed inside
25:09پاکستانیل مرسوس کے ساتھ
25:11لیکن ہمارے اندر بھی لوگ
25:13اویٹر سپورٹلز موجود ہیں
25:14it's a wholesome
25:15ایک آپریشن کی نشاندہی کرتا ہے
25:17کہ how serious the state is
25:19تو بس عوام کو چاہیے
25:20اپنے افواج کے ساتھ کھڑے ہوں
25:22اپنے اقلاف دے
25:24information دے
25:25and don't let these people
25:27stay inside
25:28اس کی وجہ یہ ہے
25:29کہ ان کا طرزہ حیات بدل دیں گے
25:31یہ تو ابھی
25:32KPK اور بلوچستان کی عوام
25:33کو یہ فیصلہ کرنا ہوگا
25:35کہ وہ اپنا طرزہ حیات
25:36بدلنا چاہتے ہیں
25:37کیا ان کو بچیوں کی تعلیم
25:38جو بھی ان کے
25:39فرسودہ نظام ہے
25:41it is nothing to do with sharia
25:43nothing to do with sharia
25:45بس یہ صرف ایک terrorism
25:47economic terrorism ہے
25:48اور کامیابی ہے
25:49intelligence based operation کی
25:50پاکستان
25:51اب پورا trace کر رہا ہے
25:52کہاں سے یہ چلتے ہیں
25:53کب border cross کرتے ہیں
25:55کہاں پر موجود ہے
25:56تو oppression within
25:57and without
25:58دونوں کے لیے
25:58state بالکل تیار ہے
25:59اور عمل درامت
26:01بہت شکریہ آپ کا
26:02زاہد محمود صاحب
26:03اے آر وائی نیوز سے
26:04گفتو کرنے کے لیے
26:06نیوز بلیٹن سے
26:07فی الحال اتنا ہی
26:08مزید خبر اور
26:09اپ ڈیٹس کے لیے
26:09دیکھتے رہیے
26:10اے آر وائی نیوز
Recommended
0:53
47:59
21:44
Be the first to comment