Skip to playerSkip to main content
In this video we discuss the controversies linked to Najam Wali Khan, the heated PMLN vs PTI debate, and how Maryam Nawaz’s self promotion is becoming a political talking point. Watch full analysis of the political rift and its impact on Pakistan’s politics.
#NajamWaliKhan #PMLNvsPTI #MaryamNawaz #PakistanPolitics #UrduPoint #Controversy
Anchor: Syed Zeeshan Aziz

Follow Us on Facebook: https://www.facebook.com/urdupoint.network/
Follow Us on Twitter: https://twitter.com/DailyUrduPoint
Follow Us on Instagram: https://www.instagram.com/urdupoint_com/
Visit Us on Web: https://www.urdupoint.com/

Category

🗞
News
Transcript
00:00نجم ولی خان تجربہ صحافت کا تیس سال سے زیادہ
00:03لوگ بلوں سے مر رہے ہیں
00:05غربت سے مر رہے ہیں
00:06پھر میں کہتا ہوں نا آپ ای ایم ایف کے ساتھ معاہدہ نہ توڑتے
00:09بجلی کے معاہدے عمران خان نے کیا تھا
00:10چینی کی کتنی ملے عمران خان کی
00:12پوچھے نا عمران خان سے
00:13پوچھے نا عمران خان سے
00:16قیمت کیا ہے
00:16سر کسان
00:19کسان کو گنے کی قیمت نہیں ملی
00:21کہ ہماری گھرمت نے ان کسانوں کو
00:23بلیک میلر کا نام دیا
00:25سیچویشن یہ ہے خان صاحب کہ میرا شناختی کارٹ چھوڑ کے
00:28باقی ہر جگہ
00:29ہماری سی ایم مریم نواز صاحبہ کی تصویر
00:31پھر آپ کی چیف مینسٹر
00:34ایک اوال ایکس کی
00:35دو ہزار تئیس کی پوسٹ اٹھا کر
00:37شیئر کرتی ہے کہ ہم نے چنیوڑ میں
00:39یہ واشنوں لگا دیئے
00:40مریم موجود ہے خوراکتین کے لیے موجود ہے
00:43ایک ماں کے طور پر موجود ہے
00:46ایک بیٹی کے طور پر موجود ہے
00:47میں آپ کو لے کر چلتا ہوں جلال پور علی پور
00:49ٹھیک ہے
00:50اگر وہاں پر نائنٹی پرسنٹ پبلک یہ کہے
00:53کہ رہنے کے لیے جگہ نہیں
00:55کھانے کو کچھ بھی نہیں پہننے کو کچھ بھی نہیں
00:57آتے ہیں چار توڑے دیتے ہیں اور پھر چلے جائے
01:00آپ کا ڈیس کیا کرتا ہے
01:02خان صاحب آپ کا ڈیس کیا کرتا ہے
01:04کہتا ہے
01:04دواز شریف صاحب کیوں خموش ہیں
01:09اس کو پتا ہے کہ اس نے کب کہاں پر کتنا بولنا ہے
01:12دونوں باپ بیٹی کا الیکشن جو ہے وہ متناب ہے
01:14پینٹیس پینکچروں والا الزام تھا نا
01:16بعد میں جیب میں ڈال لیا تھا نا
01:18پندرہ کے قریب سیٹیں ہیں
01:20جو خود پاکستان طریقہ انصاف کی غلط طریقے سے جیتی بھی نکلی
01:23واپس ہوگی
01:24نجم ولی خان
01:25رود رات کو پی ٹی آئی ختم شد
01:27عمران خان ختم شد کر کے سوتے ہیں
01:30صبح میرا بھائی پھر اٹھتا ہے
01:32پیڈیو پھر کھڑی ہوتی
01:33خدا کا شکر ہے زشان آپ بچ گئے ہیں
01:35آپ جتنے جذباتی ہیں آپ اگر نو مئی کے وہاں پر پہنچ جاتے
01:38تو میرا بھائی اس وقت یہاں پر بیٹھا
01:40اردو پوائنٹ پر انٹرویو نہ کر رہا ہوتا
01:41بہت سے ایسے لوگ تو جو بیچارے نئی بھی گئے وہ نو مئی میں اندر ہیں
01:44پینٹیسزار سیلری میں آپ نے بل بھی دینا ہے
01:46آپ نے کھانا بھی کھانا ہے
01:47یہ وہ حکومت ہے جس نے عمران خان صاحب کے دور میں گورنمنٹ کو گرانا چاہتے تھے
01:51لاول صاحب
01:53مریم نواز صاحبہ
01:54سباشریف صاحب یہ سب نکلے تھے
01:56مہنگئی مارچ میں
01:57کرونوں لوگ یہاں پر بیروزگار ہو جاتے اگر عمران خان کا منصوبہ کامیاب ہو جاتا
02:01مشرف صاحب آئے تھے نا
02:02انہوں نے کہا تھا نواز شریف صاحب کھا گیا
02:04پھر زداری صاحب آگئے
02:06انہوں نے کہا مشرف صاحب کھا گیا
02:08دوبارہ سے بنائیں گے پاکستان
02:09پھر نواز شریف صاحب آگئے
02:11پھر انہوں نے کہا یہ کھا گے سارے
02:13پیپلز پارٹی والے
02:14پھر سے پاکستان کو بنائیں
02:15پھر عمران خان صاحب آگئے
02:16پھر انہوں نے کہا یہ دونوں مل کے کھا گئے
02:18پھر سے پاکستان بنائیں گے
02:19پھر نواز شریف
02:20مسلم لیگ نون
02:21مریم نواز صاحبہ
02:22پھر یہ سب مل کر کہتے ہیں
02:24کہ عمران خان کھا گیا
02:25اب پھر سے مل کر پاکستان بنائیں گے
02:27سر کنی کو ویری بڑھنا ہے
02:28وہ فلڈ والی جگہ کے اوپر
02:30جو ڈوبا ہوا ہے
02:31وہاں پر مریم نواز کا پوسٹر لوگ اٹھا کر
02:34کھڑے ہوئے ہیں کہ جی آپ کو پانی بھی دیا جارہا ہے
02:36آپ کو واشنگ بھی دیا جارہا ہے
02:37ایک مریس کے ساتھ ایک مریس کی پرمیشن ہوتی ہے
02:39یہ بات بتانے کے لیے بھی
02:41ہسپٹل کی امرجنسی پر مریم نواز صاحبہ کی فوٹو لگائی گئی
02:44ایسی کونسی گدر سنگی ہے
02:46ناجم علی خان صاحب کے پاس
02:47کہ پی ٹی بی میں لگے ہوئے ہیں
02:48اور وہ تیس لاکھ روپے تن خواہے ہیں
02:50میں پرائیم ٹائم شو کر رہا تھا سیٹی فول ٹو کا
02:52جن لوگوں نے پروپے گنڈا کیا ہے
02:54وہ خود تو یار کروڑوں روپے کماتے رہے ہیں
02:56ناجم علی خان کو چھوڑری پرویزلہ
02:58اسے ایک پلوٹ ملا تھا
02:59ایلو پڑھو دوی ساڑے پر آو
03:00وہ نے کھولا تو وہ ہزار ہزار کے پانچ نوڈ تھے
03:03ان کا بھی بندہ آیا
03:04وہ بھی کوئی زار زار روپے کے نوڈ مجھے پکڑا ہیل لگا
03:07تو اس طرح نا شروع سے ہی قادرت پڑ گی
03:09خان صاحب کا فیچر کیا لگتا ہے
03:10جیل سے باہر آجیں گے پی ٹی آئی کا کیا فیچر ہے
03:12یہ میں ایک جنرلیسٹ سے پوچھ رہا ہوں
03:14نوٹ اینٹی پی ٹی ہے
03:16اسٹیبلشمنٹ سے لڑکے آپ اپنے آپ کو نہیں چلا سکتے ہیں
03:20سکندر صاحب کے ہوتے ہوئے پی ٹی آئی کا کچھ بنا ہے
03:22نجم ولی خان
03:28جناب
03:28تجربہ صحافت کا تیس سال سے زیادہ
03:32بلکل
03:32اور وائرل بھی ہیں آپ
03:34اچھا
03:35آپ کی بہت سے چیزیں آپ کے وائرل ہیں
03:37آپ کہتے ہیں تو
03:38اس وقت حکومت چل رہی ہے
03:41فارم فورٹی سیون فارم فورٹی فائیو
03:43ٹھیک ہے
03:44کچھ لوگ کہتے ہیں فارم فورٹی فائیو
03:46کچھ لوگ کہتے ہیں فارم فورٹی سیون
03:48حکومت چل رہی ہے
03:49زبردست چل رہی ہے
03:51اس سے اچھی کیا چلنی چاہیے
03:52کیسے نہیں چل رہی
03:54مہنگائی
03:55مہنگائی کس دور میں نہیں رہی
03:58آپ نے ابھی میرے جنرلزم کی تجربے کی بات کی
04:02میں نے آج تک
04:04کسی تاجر کو کسی کسان کو
04:06زیشان یہ کہتے ہوئے نہیں سنا
04:08یار اللہ کا شکر ہے بہت اچھا کر
04:10میں نے پرویز مشرف کی دور میں تاجروں کے ساتھ
04:12کاروبار کی پروگرام کیے
04:14اور وہ روتے تھے کہ ہمارا کاروبار نہیں چل رہا
04:17فیپس پارٹی کے دور میں
04:18نواز شریف کا دور جس کے بارے میں فگرز کہتے ہیں
04:20بہت زبردست دور تھا ایکانومی
04:22گروہ کر رہی تھی خوش نہیں تھے
04:24میں نے آج تک کبھی کسی
04:25تاجر کو کسی کسان کو
04:28کسی بھی عام آدمی کو اللہ کا شکر
04:30ادا کرتے ہوئے اندیکھا شاید ہم نہ شکرے لوگ ہیں
04:32عوام کا قصور ہے
04:34نہیں عوام کا قصور نہیں ہے
04:36میرا خیال ہے
04:38اوورال ہم ایک ایسی
04:40سوسائٹی بن چکے ہوئے ہیں
04:42جس میں کناعت نہیں ہے
04:44اوورال بات کروں
04:47اس میں میں کچھ قصور ہمارے حکمرانوں کا ہے
04:51کچھ قصور ہماری فوج کا ہے
04:52کچھ قصور ہمارے
04:54ان لوگوں کا ہے جو امیر ہیں
04:57سب ملجل کے
04:58بھگت کون رہا ہے
05:01ساری بھگت نہیں ہے اس کا نتیجہ
05:02پینتیس ہزار سیلری
05:04پینتیس ہزار سیلری میں
05:06آپ نے بل بھی دینا ہے
05:07آپ نے کھانا بھی کھانا ہے
05:09چینی کا ریٹ آپ کو پتہ ہے
05:12نہیں گزارا ہو سکتا
05:14کون ہے ذمہ دارہ
05:17آپ کہہ رہے ہیں
05:17اچھا چلیں
05:17اب اس کا دوسرا پہلو دیکھ لیں
05:19میں نے زندگی میں ہمیشہ
05:20ایک پہلو پہ نہیں بات کی
05:21آپ ایک کاروبار کرنے لگے ہیں
05:24آپ کو ورکر چاہیے
05:26آپ بھی بزنس کرنے لگے ہیں
05:27آپ کو حکومت کہتی ہے
05:29کہ آپ نے
05:30پینتیس ہزار سیلری دینی ہے
05:33بندہ آپ کو
05:34اس وقت بیروزگاری ہے
05:35بیس پہ بھی مل رہا ہے
05:36مل رہا ہے
05:38آپ کو حکومت کہتی ہے
05:39آپ نے پینتیس ہزار رپے سیلری دینی ہے
05:41اور آپ خود جب
05:42جمع تفریق کرتے ہیں
05:44کہ اگر آپ پینتیس ہزار
05:45چالیس ہزار
05:46پچاس ہزار سیلری دیں گے
05:47تو آپ بزنس نہیں کر پائیں گے
05:49کیا کریں
05:50نہیں
05:52دونوں طرف کی بات ہے نا
05:53دونوں طرف کی بات ہے نا
05:55یہ وہ حکومت ہے
05:56جس نے عمران خان صاحب کے دور میں
05:58گورنمنٹ کو گرانا چاہتے تھے
06:00اچھا
06:00بلاول صاحب
06:02مہین نواز صاحبہ
06:03شباشر صاحب
06:04یہ سب نکلے تھے
06:05مہنگائی مارچ پہ
06:05ٹھیک ہے
06:06پیٹرول کا ریٹ
06:07آپ کو تب کبھی پتا ہے
06:08صحیح ہے
06:08مجھے نواز شریف کے دور
06:09کبھی پتا ہے
06:10ٹھیک ہے
06:11یہ مہنگائی مارچ
06:12نہیں پھر ایسے کریں
06:13اگر آپ نے
06:13اگر آپ نے
06:14اس ڈیویٹ میں جانا ہے
06:15تو پھر آپ
06:16عمران خان کے دور کی
06:17کیوں بات کرتے ہیں
06:18آپ نواز شریف کے دور کی
06:19بات کریں نا
06:19جب سے سازش شروع ہوئی
06:20جب دھرنے ہوئے
06:22جب
06:22تیس اکتوبر
06:24دوہزار گیارہ
06:24کا جلسہ ہوا
06:25جب اس کے بعد
06:26عمران خان صاحب نے
06:27لانگ مارچ کیا
06:28اس وقت پیٹرول
06:29پینسر ٹرپیلیٹر تھا
06:30اس طرح تو
06:31ہم سٹارٹ میں
06:32جاتے جائیں گے
06:32تو پھر بہت
06:33نہیں
06:33میں سازش شروعہ
06:34ہم اس کو
06:35ثابت کرنے
06:36بلکل نہیں
06:37آپ نے بات کی
06:39ایک تحریک
06:40ہم اس سے پچھلے
06:42عمران خان کا دور تھا
06:44دون لیگ یہ کہتی تھی
06:45یہ مہنگا دور ہے
06:46ہم نواز شریف کے دور کی بات
06:49کیوں نہیں کریں گے
06:50میں بتاتا ہوں
06:51کیونکہ وہاں پہ
06:51ڈیفنسیو ہو جائیں گے
06:52نہیں نہیں نہیں
06:52ہم نے یہ مان لیا
06:54عمران خان دور میں
06:55مہنگائی تھی
06:55اس لئے ہم نواز شریف دور میں
06:57جا نہیں رہے
06:57ٹھیک ہے
06:58کیونکہ نون لیگ نے یہ کہا
06:59کہ عمران خان کا دور
07:00مہنگا ہے
07:01صحیح ہے
07:01کیونکہ ہمارا دورت
07:02سستہ تھا
07:03بلکل تھا
07:03ٹھیک ہے
07:04مہنگائی مارچ
07:05حکومت نکالو
07:06ان کو سائیڈ پہ کرو
07:07ہم آئیں گے
07:08ہم آپ کو سستہ دیں گے
07:09ٹھیک ہے
07:09کون سی ایک چیز سستی ملی
07:11کوئی ایک چیز
07:12اس لئے سستی نہیں ملی
07:13کیونکہ
07:14عمران خان صاحب جاتے ہوئے
07:15آئی ایم ایف
07:16آئی ایم ایف کے ساتھ
07:16معاہدہ توڑ کر چلے گے
07:18جب وہ معاہدہ توڑ کر گئے
07:19پاکستان ڈیفالٹ کے کنارے پہنچ گیا
07:21پاکستان سے ڈالر اڑنے لگا
07:23پاکستان کی ایکانومی پہ
07:24لوگوں کا اعتماد ختم ہو گیا
07:25نہ صرف لوگوں کا ختم ہو گیا
07:27بلکہ عالمی اداروں کا ختم ہو گیا
07:29اور خدا نہ خواستہ
07:30عمران خان موجود رہتا
07:32اور شہباز شریف نہ آتے
07:34یہ پاکستان ڈیفالٹ کر جاتا
07:35اور زشان آپ
07:36ڈیفالٹ کو
07:37زشان ڈیفالٹ کو
07:39آپ بہت آسان سی چیز سمجھتے ہیں
07:41آپ سمجھتے ہیں
07:42کیا ڈیفالٹ ہو جائیں گے
07:43ڈیفالٹ ہو جاتے
07:44تو اس ملک کے اندر
07:53جس بجلی کی آپ بات کرے ہیں
07:55یہ یونٹ آپ کو چالیس روپے کا پڑھ رہا ہے
07:58یہ یونٹ آپ کو
07:59آپ کی پروڈکشن دو گھنٹے کی پروڈکشن رہ جاتی
08:01پوری کی پوری بجلی کی
08:02اور یہاں پر لوگوں کے
08:04جتنی ٹیکسٹائل میلز ہیں
08:06جتنی ایکسپورٹ کی
08:07یہ کروڑوں لوگ یہاں پر بے روزگار ہو جاتے
08:10اگر عمران خان کا منصوبہ کامیاب ہو جاتا
08:12یہ اس وقت نونلی کو نہیں پتا تھا
08:13جب وہ بہنگائی مارچ کر رہی تھے
08:15نہیں اس وقت
08:17اس وقت
08:18نہیں
08:19بلکل نہیں
08:21اس وقت عمران خان نے آئی ایم ایف کے ساتھ چل رہا تھا
08:24جب اس نے دیکھا کہ میرا اقتطار جا رہا ہے
08:26اس نے یہ
08:26میں لفظ بہت خلط استعمال کرنا لگا تھا
08:29رک گیا ہوں
08:29اس نے یہ حرکت کی
08:31کہ اس نے جب آئی ایم ایف
08:34جب پٹرول کی قیمت بڑھانی تھی
08:35آئی ایم ایف کے معاہدے کے مطابق
08:37جب ایک سو ستر پیسے ایک سو نوی ربے کرنی تھی
08:41وہ واپس ایک سو پچاس اور ایک سو ساٹھ پر لے گیا
08:43یہ معاہدہ ٹوٹ گیا
08:45پاکستان میں ڈالر آنے بند ہو گئے
08:47شیخ رشید کہا کہ یہ تھے نا
08:48یہ بارودی سرنگیں بچھا کر گیا ہے امران خان
08:50اور اگر وہ بارودی سرنگیں پھٹ جاتی
08:53خدا نہ خاصتہ
08:53تو یہاں پر میں آپ کو بتا رہا ہوں
08:55کہ یہاں پر غول کے لوگ
08:57غول نکلتے لوگوں کے
08:58وہ یہاں پر پوش آبادیوں پر حملے کرتے
09:01یہاں پر اتنے قتل و غارت ہوتا
09:03کہ آپ کو سمجھ آ جاتی
09:05یہ کر کے گیا تھا امران خان
09:07جب مشرف صاحب آئے تھے
09:09تو انہوں نے کہا تھا
09:11کہ نواز شریف سب کھا گیا
09:13اور اس کو بھی بنانے میں
09:16دوبارہ پاکستان کو وقت لگا
09:17پھر زداری صاحب آگئے
09:20انہوں نے کہا پچھلی حکومتیں
09:21سب کھا گئیں
09:22مشرف سب کھا گیا
09:23دوبارہ سے بنائیں گے پاکستان
09:25کھپے پاکستان کا نعرہ لگا
09:27پھر نواز شریف صاحب آگئے
09:28پھر انہوں نے کہا یہ کھا گئے سارے
09:30پیپلز پارٹی والے
09:32پھر سے پاکستان کو بنائیں گے
09:34پھر امران خان صاحب آگئے
09:35پھر انہوں نے کہا یہ دونوں مل کے کھا گئے
09:38پھر سے پاکستان بنائیں گے
09:40پھر نواز شریف
09:41مسلم لیگ نون
09:42مریم نواز صاحبہ
09:43پھر یہ سب مل کر کہتے ہیں
09:45کہ امران خان کھا گیا
09:46اب پھر سے مل کر پاکستان بنائیں گے
09:49سر کنی کو ویری بڑھنا آئی ہے
09:50دیکھیں ہمارے پاس سیاستدان جائی ہیں
09:52زیشان ہم سیاستدان ایمپورٹ نہیں کر سکتے
09:55ہم فوج ایمپورٹ نہیں کر سکتے
09:57ہم جوڈیشری ایمپورٹ نہیں کر سکتے
09:59ہم جنرلسٹ ایمپورٹ نہیں کر سکتے
10:02میرے اور آپ جیسے ہی ہیں سارے
10:03ٹھیک ہے
10:05سمجھ آئی
10:06لیکن اس میں آپ یہ کہنا چاہ رہے ہیں
10:09کہ یہ ایسے ہی چلے گا
10:11یہ ہم ہے
10:12ابھی آپ
10:15آپ پبلک میں کب نکلے ہیں
10:18باہر
10:19آپ تھوڑا سا جائیں
10:20دھیاپوالی سائیڈ پہ جائیں
10:22میں ہر دور میں پبلک میں نکلوں
10:25لوگ اس وقت غربت سے مر رہے ہیں
10:28لوگ
10:29لوگ بلوں سے مر رہے ہیں
10:31غربت سے مانگ رہے ہیں
10:32آٹا روٹی نہیں ہے ان کے پاس
10:35آٹا روٹی نہیں ہے ان کے پاس
10:37آپ کا ڈالر نہ جاتا اتنا اوپر
10:40لوگ ڈالر یہاں سے نہ بھیجتے
10:41آئی ایم ایف سے معایدہ نہ توڑتے
10:43آپ کے لیے یہاں پر سروائبل کا مسئلہ نہ بنتا
10:46یہ باتیں ایکانومی کی ہیں
10:48میرا خیال ہے کسی ایکانومیسٹ کے ساتھ بیٹھیں گے
10:50وہ زیادہ بہتر اس کو ایکسپلین کر سکے گا
10:52اب تو خدا کا شکر ہے
10:53چیزیں ٹھیک ہونا شروع ہوگی
10:54اب تو آپ کی انویسٹر جو ہے
10:56سٹاک مارکٹ کہاں پہ جا رہی ہے
10:58اللہ کا شکر ہے
10:59اب آپ کہیں گے کہ سٹاک مارکٹ کا عام آدمی سے کیا تعلق
11:02کہیں گے نا
11:03یہ وہ پرانی ہے
11:04وہ سمجھنا نہیں
11:05میں بتاتا ہوں
11:06مجھے انڈیکسی سمجھ میں آتے ہیں
11:08سٹاک مارکٹ کی بھی سمجھ میں آتی ہے
11:10بزنس بھی آ رہا ہے
11:11سب کچھ سمجھ میں آ رہا ہے
11:12لوکل ایک جو بندہ محلے میں بیٹھا ہوا ہے
11:14میں محلے میں نہیں بیٹھا ہوا
11:16آپ کے آدھے سے زیادہ نوجوان بے روزگار ہے
11:18تو کس نے بے روزگاری دی ہے
11:20پانچ برس پاکستان تحریک انصاف کی حکومت
11:22پانچ برس یہاں پر ڈاکٹروں کو جاب نہیں ملی
11:27ساڑھے تین سال عمران خان صاحب رہے
11:29پاکستان کو بنے ہوئے ستتر سال ہو گئے
11:30تو جو مسلم لیگ نون کو کتنا وقت ہو گیا
11:33تو مسلم لیگ نون کی حکومت کو نکال دیں
11:36دشان مسلم لیگ نون کی حکومت کو نکال دیں
11:39تو پاچھے پیچھے بچتا کیا ہے
11:40یہ میٹروز یہ موٹرو ویز یہ ائرپورٹ
11:43یہ سارے کے سارے دیئے کس نے ہے
11:45مسلم لیگ نون نہیں دیئے میں ہے
11:46جہاں پر آج جس پنیات پر آپ پاکستان کے سنتے جائیں
11:51کس کے پاس روٹی نہیں ہے
11:52کس کے پاس روٹی نہیں ہے
11:55کس کے پاس روٹی نہیں ہے
11:56آپ میرے ساتھ چلیں کبھی میں آپ کو لاہور میں ہی لے کر چلتا ہوں
11:59میں ان کو روٹی دینے کے لیے
12:01اس کے لیے بینزیر انکم سپورٹ
12:02بینزیر انکم سپورٹ پروگرام موجود
12:06پھر میں کہتا ہوں یار نہ کرتے نا
12:07بلوں کے لیے رونا ہی پڑے گا نا
12:09جب آپ کی بجلی اتنی مہنگی بنے گی
12:11تو بلوں پہ یار نشان رونا نہیں ہے
12:13تو کیا کر دے
12:13آپ پھر میں کہتا ہوں نا
12:16آپ آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدہ نہ توڑتے
12:18بجلی کے معاہدے عمران خان نے کیا تھے
12:19جی ہاں آپ کو پتا ہے
12:212019 میں یہ معاہدے
12:22سارے عمران خان نے کیا تھے
12:24ساڑے سات سو رپے کا یونٹ کس نے بیچا
12:29عمران خان کے
12:30عمران خان کے رزاق دعوت نے بیچا
12:33بھائی
12:33عمران خان نے سٹارٹ کیا تھے
12:34جی 2019 میں رینیو ہوئے ہیں
12:37اس سے پہلے سارے ہم بجلی جنگی ہوتے آرہے
12:40اس سے پہلے تو نواز شریف کے دور میں
12:44بھائی
12:45سولہ ارپے کا پندرہ ارپے کا بیس ارپے کا یونٹ تھا
12:48آج کی تاریخ تک
12:49رزاق دعوت
12:50بہت سانوں سے کینسل بھی ہوئے ہیں معاہدے
12:53چینی کا دیکھ لیں
12:54کتنے معاہدے کینسل بھی ہوئے ہیں
12:56چینی کی کتنی ملے ہیں عمران خان کی
12:58عمران خان کی ایک ہی مل تھی
13:00عمران خان کی صرف ایک ہی مل تھی
13:03جس اس مل سے
13:05اس نے سن لیجئے نا
13:06عمران خان کی ایک ہی مل تھی
13:12اور وہ تھی جس کے ساعت
13:13اس نے بنی گالا بنا لیا
13:15آپ مجھے بتائیں عمران خان کا بزنس کیا ہے
13:17کربار کیا ہے
13:18وہ پرائم منسٹر ہوتے ہوئے کروڑ پتی سے ارپتی کیسے بن گیا
13:21کیا عمران خان کا بزنس
13:23عمران خان کا بزنس بتائیں
13:25اوہ نہیں یار کرنے والی باتیں ہیں
13:28کچھ بھی نہیں ہیں
13:28کسی جگہ کے اوپر
13:29بتھالیں اس کو
13:31کتنی برینڈز کی آفر ہوتی ہیں
13:33متر ہوتی ہیں
13:37وہ تو کہتا تھا
13:39میرا ڈو لاکھ کی تنخواہ میں گزارا نہیں ہوتا
13:41یہی کہتا تھا نا
13:43کہاں سے آفرز ہوتی ہیں
13:44اچھا مجھے ایک بات بتائیں
13:45اس کا بزنس کیا ہے
13:47چھوڑ دیں
13:48میں اس کے پر آتا ہوں
13:49بزنس کیا ہے
13:51میں اس کی
13:52پہلیpy
13:53چھوڑیں
13:53عمران خان کی بزنس
13:56عمران خان کا بزنس کیا ہے
13:57بنی گالا کانسے بنا
13:59بنی گالا کانسے بنا
14:00لہور میں بم پروف گھر کیسے بنا
14:02لاہور میں بم پروف گھر کیسے بنا
14:05پوچھے نا عمران خان سے
14:07آپ بتا دیں
14:08پوچھے نا عمران خان سے
14:10عمران خان جیل میں ہے میں آپ سے پوچھوں
14:11جب وہ باہر آئیں گے میں پوچھوں گا ان سے
14:13آپ بتا دیں
14:14چھوڑ دیں اس بات کو
14:15چھوڑ دیں اس بات کو
14:16امران خان کو بم پروف گھر کس نے بنا کر دیا
14:20کس نے بنا کر دیا
14:20جب خان صاحب آئیں گے میں ضرور پوچھوں گا
14:23پوچھیں گے نا مجھے بتا دیجئے گا
14:26سر مجھے پتا ہی نہیں ہے کس نے بنا کے دیا
14:29کوئی کرپٹ آدمی ہے
14:31کسی نے بنا دیا ہوگا جس کا دو لاکھ میں گزارا نہیں ہوتا تھا
14:33اس نے لاغر میں بمپرو گھر بنا دیا
14:36نہ کرے یار
14:36زشان
14:38زشان کہاں تک جاؤ گے
14:43پھر تم تیریان کو دفع کرو گے
14:44تیریان کا دفع کرو گے اس کے بعد
14:46نہ کرو یار
14:48بھائی نہ کرے
14:49کس کس گند کی
14:51کس کس غلاثت کا
14:52کس کس غلاثت کا دفع کریں گے آپ
14:55خان صاحب پھر اس ٹاپک کے اندر وہ بھی آ جائیں گے
14:57کس پولیس والے کی کس کی شادی کس کی بیوی
15:00کس نے پکڑ گی شادی
15:00نہیں میں تو صرف وہ چیزیں جو عدالتوں میں ہیں
15:02آپ ضرور بات کی
15:05ہم آتے ہیں عام بندے کے ہوگا
15:06ہم آتے ہیں عام بندے
15:08کنکلوڈ کرتے ہیں
15:09کیا عمران خان صاحب کی
15:13کوئی شگر مل چینی مل سٹیل مل ہے
15:15عوام کے پاس آٹا نہیں ہے عوام کے پاس چینی نہیں ہے
15:18یہ دونوں
15:19وہ عرب پتی کیسے بن گیا
15:20تو کر رہے ہیں نا
15:24چل رہے ہیں نا
15:25شگر مل چینی مہنگی ہو گئی کون ذمہ دار
15:29حکومت ذمہ دار ہے
15:31نہیں حکومت کو
15:33ریگولیٹ کرنا چاہیے
15:34حکومت کو اپنی مل کو کون ریگولیٹ کرے گا
15:36ساری دنیا کرتی ہے شہباز شریف نے کی ہیں
15:38شہباز شریف نے کی ہیں
15:40اور چینی کے اوپر جتنا ٹیکس لگا
15:42چینی کی جو ایکسپورٹ کے حوالے سے
15:45سورے چینی اٹھا کے باہر بھیج
15:48اوہ جار کیسے سورے پہ والے چینی
15:50کیسے سورے پہ والے
15:51مجھے ایک بات بتائیں
15:52سر یہ ہر دور میں ہوتا رہا نا
15:55نہیں ہونا چاہیے
15:56خان صاحب یہ کہہ رہے ہیں
15:57ہر دور میں ہوتا رہا
15:59تو اس دور میں یہ جائز ہے
15:59نہیں نہیں بالکل جائز نہیں
16:01یہ میں تو کر رہا ہوں
16:01گورنمنٹ کا ریگولیٹ کرنا چاہیے
16:02دوسری بار
16:03آپ کو چینی تو نظر آتی ہے
16:05گڑ کی کیا قیمت ہے
16:07کہاں سے نکلتی ہے
16:08گڑ کی کیا قیمت ہے
16:09کسان کو تو کچھ ملی نہیں
16:10کیوں نہیں مل رہا
16:11کچھ بھی نہیں مل رہا
16:12گڑ کی قیمت کیا ہے
16:13آپ میرے ساتھ چاہے
16:13جائے میں گڑ کی قیمت پوچھ رہا
16:15سر کسان
16:15زیشان میں گڑ کی قیمت پوچھ رہا ہوں
16:16کسان کو گنیا کی قیمت نہیں ملی
16:17زیشان میں گڑ کی قیمت
16:19گڑ کی قیمت پوچھ رہا ہوں
16:20کسان فضل ہو سو گانا چھوڑ رہا ہے
16:21گڑ کی قیمت چینی کی قیمت سے زیادہ ہوگی
16:25زیادہ ہے نا ڈبل ہے اس وقت
16:26کیوں ہے کیوں ہے
16:29کیوں ہے کیونکہ ہم سب ایک جیسے ہیں
16:32نہیں ہنجی
16:33ہم سب ایک جیسے ہیں
16:35کیونکہ ہماری گورمت نے ان کسانوں
16:37کو بلیک میلر کا نام دیا
16:39نہیں کوئی بلیک میلر کا نام نہیں دیا
16:40اب وہ اگانے نہیں چاہا
16:42ایک سیمپل سا سوال ہے
16:44آگے مہنگائی آ رہی ہے
16:47ٹھیک ہے ہاں آنی ہے
16:48بلکل آنی ہے سلاب آیا
16:49کسان سے کیونکہ وہ بلیک میلر تھا
16:52نہیں اس وجہ سے نہیں لی
16:53وہ بلیک میلر تھا
16:55وہ بھی گندم جو رکھ کے بیٹھا تھا وہ اڑ گئی
16:59جو پاسکو کے پاس بچی ہوئی تھی وہ بے گئی
17:01باقی لی نہیں
17:02آن سے آئے گی گندم
17:04چلیں اگر آپ نے
17:05اپنا موقف بیان کرنا تو آپ کر لیں
17:11میں آپ سے سننا چاہتا ہوں
17:12نہیں آپ سننا ہی نہیں چاہتا
17:15میں صرف خموش ہوں
17:18نہیں آپ سننا چاہیں گے
17:20تو میں ضرور آپ کو بتاؤں گا
17:22دیکھئے یہ جو گندم والا ایشو ہے نا
17:24یہ عمران خان کے دور میں یہ سجیشن آئی تھی
17:29کہ سرکاری خریداری بند کر دی جائے
17:31اس کی وجہ ہے کہ اس کے لیے حکومت ایک لمبا کرس لیتی ہے
17:34بینکوں سے کرس لیتی ہے
17:36اس کے بعد وہ گندم جو ہے
17:37محکمہ خورا کے گداموں میں سٹور ہوتی ہے
17:40وہاں پر لاکھوں کروڑوں کی گندم وہاں پر ضائع ہو جاتی ہے
17:44چوری ہو جاتی ہے
17:45اس کے بعد اس پر بہت بڑا سود دینا پڑتا ہے
17:47یہ سجیشن بہت پرانی تھی
17:49کہ آپ اس کو اوپن مارکٹ پر لے جائیں
17:51اب اس کے پلاس بھی ہیں
17:53اس کے مائنس بھی ہیں
17:54ابھی جو حکومت کہہ رہی ہے
17:55کہ ہم نے اپنے بینکوں کا کرس
17:57مائنس کر دیا ہے
17:58ختم کر دیا ہے
17:59وہ اسی وجہ سے ہے
18:00کہ آپ نے گندم کی خریداری کو
18:02اوپن مارکٹ میں لے گئے
18:03اس سے وقتی طور پر کسان کو نقصان ہوا
18:06لیکن کسان کو اس وقت فائدہ بھی تو ہوا تھا
18:09جب موسیل نکوی کے دور میں
18:10سنتالیس سو روپے پر لے گئے تھے
18:12لے گئے تھے نا
18:14تو اس وقت آپ کو میرے شہر کے
18:17غریب مزدور کا خیال نہیں آیا تھا
18:19اس وقت بھی بولے تھے
18:20اس وقت خیال نہیں آیا تھا
18:22یعنی کہ اگر کسان لے جائے
18:24سنتالیس سو روپے
18:25یعنی کہ بائیس سو روپے والی گندم جو ہے
18:27وہ سنتالیس سو کی کسان بیچ دے
18:30اور جب یہاں پر
18:31جب شارٹیج ہوئی تھی نا
18:33جب مسئلہ بنا تھا
18:34تو کسانوں نے گندم چھپا لی تھی
18:37حکومت چھاپے مار کے نکال رہی تھی
18:39یار یہ سب ہم ایک جیسے ہیں
18:41نا کرو میں بار بار کہتا ہوں
18:43سب ایک جیسے ہیں
18:44میرا سوال صرف یہ ہے
18:45کہ ابھی جو سیچویشن بنے گی
18:48سیچویشن یہ ہے خان صاحب
18:49کہ میرا شناختی کارٹ چھوڑ کے
18:51باقی ہر جگہ ہماری
18:53سی ایم مریم نواز صاحبہ کی تصویر ہے
18:55کروڑوں اربوں روپے کا بجٹ لگایا جا رہا ہے
18:58اور اس وقت
18:59صلاحب کی صورتحال یہ ہے
19:01کہ لوگوں کو ریسکیو کرنے کے لیے
19:03ہزاروں لاکھوں روپے دینے پڑ رہے ہیں
19:05نمبر ایک چیز
19:06وہ فلڈ والی جگہ کے اوپر
19:08جو ڈوبا ہوا ہے
19:09وہاں پر مریم نواز کا پوسٹر لوگ
19:11اٹھا کر کھڑے ہوئے ہیں
19:12کہ جی آپ کو پانی بھی دیا جا رہا ہے
19:14آپ کو واشروم بھی دیا جا رہا ہے
19:15ایک چیز
19:16دیا جا رہا ہے
19:16ٹھر آپ کی چیف منسٹر
19:19ایک او ایل ایکس کی
19:21دو ہزار تئیس کی پوسٹ
19:22اٹھا کر شیئر کرتی ہے
19:24کہ ہم نے چینیوڑ میں
19:25یہ واشروم لگا دی ہے
19:26کروڑر روپے
19:27کروڑر روپے
19:28پبلیشیو پر لگا رہے ہیں
19:30امام کے لیے
19:30آپ پیسہ نہیں ہیں
19:31گندم کے لیے
19:32ہمارے پاس دینے کے لیے
19:33پیسہ نہیں تھا
19:33رکھنے کی جگہ نہیں تھی
19:34اگر آپ
19:36بزدار کی
19:37جو ہے
19:38ایڈمیسٹریشن کو
19:39یاد کر رہے ہیں
19:40تو اللہ آپ کو بزدار مبارک کر دے
19:41آپ کو مریم نواز کی
19:42ایڈمیسٹریشن پسند نہیں آ رہی
19:43نا
19:44نہیں بہت اچھی ہے
19:44اللہ آپ کو بزارت آ کرے
19:46ہر جگہ مریم صاحبہ کی فوٹو ہے
19:48کیونکہ مریم ہر جگہ پہ موجود ہے
19:50مریم ہر جگہ پہ موجود ہے
19:52مریم وہ نہیں ہے
19:55مریم وہ نہیں ہے
19:56کہ وہاں پر
19:57کوئٹا میں لاشیں پڑی ہوئی ہیں
19:59تو آپ کا وزیراعظم
20:01ان ہزارہ برادری کے لوگوں کو
20:03بلیک میلر کہہ رہا ہے
20:04کہ یہ لاشیں رکھ کے بیٹھے ہوئے ہیں
20:06مریم موجود ہے
20:07یہ ہر جگہ پہ لوگوں کو
20:09کھڑاک دینے کے لیے موجود ہے
20:11ایک
20:12ماں کے طور پہ موجود ہے
20:15ایک بیٹی کے طور پہ موجود ہے
20:16اس لیے آپ کو مریم نظر آ رہی ہے
20:19مریم تکلیف دے رہی ہے
20:20کیونکہ یہ موجود ہے
20:21کام کر رہی ہے
20:22اگر یہ کام نہ کر رہی ہوتی
20:23تو پھر سب ٹھیک تھا
20:24آپ اور میں پروگرام بناتے ہیں
20:27میں آپ کو لے کر چلتا ہوں
20:28جلال پور علی بور
20:29ٹھیک ہے
20:30اگر وہاں پر
20:31نائنٹی پرسنٹ پبلک یہ کہے
20:33کہ رہنے کے لیے جگہ نہیں
20:34کھانے کو کچھ بھی نہیں
20:36پہننے کو کچھ بھی نہیں
20:37ٹھیک ہے
20:37آتے ہیں چار توڑے دیتے ہیں
20:39اور پھر چلے جاتے ہیں
20:40ٹھیک ہے
20:40نمبر ایک
20:41ایک منٹ
20:41ایک منٹ
20:42یہاں رک جانا
20:42آتے ہیں
20:43آتے ہیں
20:44چار توڑے دیتے ہیں
20:46دیتے ہیں
20:46ان سے بہت بہتر ہیں
20:48جو اپنے گھروں میں بیٹھے ہوئے
20:50یہ گنڈا پور
20:50واری طریقوں سے
20:52بہت بہتر ہیں
20:53بہت بہت بہتر ہیں
20:55سر موجود ہونا
20:56اچھا مجھے ایک بات بتائیں
20:59آپ کے گھر فوتگی ہو جاتی ہے
21:03خدا نہ خواستہ
21:04خدا نہ خواستہ
21:04آپ کے گھر کوئی مسئلہ ہو جاتا ہے
21:06میں آپ کے پاس آتا ہی نہیں ہوں
21:08میں اچھا ہوں
21:08یہ وہ ہے جو آپ کے پاس آتے ہیں
21:11آپ کو اتراز کیا ہے
21:12مجھے تو یہ سمجھ نہیں آرہی
21:13اتراز یہ ہے کہ وہ آ کیوں رہے ہیں
21:15آپ کو اتراز یہ ہے
21:17کہ لوگوں کے زخموں پر
21:18مرم کیوں رکھا جا رہا ہے آپ کو اعتراض یہ ہے
21:20کہ لوگوں کے آنسو کیوں پہنچے جا رہے ہیں
21:22آپ کو اعتراض یہ ہے کہ وہاں پر پہنچے جا رہے ہیں
21:25کرنے کیا جا رہے ہیں
21:26یعنی چلے یار آپ کو بزدار مبارک
21:30بزدار لے ہو
21:31ہاؤسپٹل میں
21:32گوگی یاد آ رہی ہے
21:35ہاؤسپٹل میں ایک مریض کے ساتھ
21:37کتنے مریض بیٹھ سکتے ہیں ہاؤسپٹل میں
21:38ایک مریض کے ساتھ ایک مریض کی پرمیشن ہوتی ہے
21:41ایسے ہی ہے میرے خیال میں ہاؤسپیٹل کے اندر
21:43اچھا پھر
21:45یہ بات بتانے کے لیے بھی ہسپیٹل کی امرجنسی پہ
21:48مریم نواز صاحبہ کی فوٹو لگائی گئی ہے
21:50یار کیوں جہلس ہو اتنے
21:53اگر کئی چیزیں ہو رہی ہیں
21:55کام ہو رہا ہے
21:55برداشت کر لیں یار
21:57کوئی نہیں پزدار آ جائے گا پھر
21:59پاکستان کی بدقسمتی ہوئی
22:00آ جائے گا پھر وہ ٹرین ہو جائے گا
22:03میں مجھے غلط پہ
22:05لگایا جا رہا ہے
22:06سوال کریں آپ پھر میں آپ کو بس جواب دیتا ہوں
22:08مجھے پتا کیا غلط لگتا ہے
22:12کہ عمران خان
22:13یار سوال تو جواب
22:16آپ کا ڈیسی پتا کیا کرتا ہے
22:18خان صاحب آپ کا ڈیسی کیا کرتا ہے
22:20کہتا ہے
22:21میرے ایک سوال ہے
22:26میں نے آپ سے پوچھ لیا خان صاحب
22:28میں تو جواب دینے کی کوشش
22:29میرے سوال مکمل ہوگا آپ جواب دیں
22:32میرے سوال مکمل ہوگا
22:34آپ نے کہا کہ مجھے یہ غلط نہیں لگتا
22:39آپ نے کہا کہ مجھے یہ غلط نہیں لگتا
22:41آپ نے کہا کہ مجھے یہ غلط نہیں لگتا
22:46مجھے بتا کیا غلط لگتا ہے
22:49کہ کوئی کام نہ کرے
22:50صبح بارہ گیارہ بارہ بجے اٹھے
22:54آکر پرائم نیسٹر ہاؤس آئے
22:56اور شام کو واپس چلا چاہے
22:59آدھے سے زیادہ جو پاکستان ہے پنجاب
23:03وہ ایک گدے کے حوالے کر دیا جائے
23:05مجھے یہ غلط لگتا ہے
23:06مجھے جو ہے کام کرنا
23:10مجھے کام کرنا غلط نہیں لگتا
23:13مجھے کام کرنا غلط نہیں لگتا
23:16مجھے جو بندہ کام کر رہا ہو
23:18میں جو لوگوں کی مدد کر رہا ہو
23:21مجھے دل کرتا ہے اسے اسلام کروں
23:24اس کو اپریشیٹ کروں
23:25مجھے کام کرنا غلط نہیں لگتا
23:27آپ کام کریں اس کی تشہیر کریں
23:30آپ کا حق ہے آپ سیاستدان ہے
23:31لیکن کام کریں آپ یہ نہ کہیں
23:33کہ میں یہاں پر ٹرین ہو رہا ہوں
23:34جیب میں سے لگا رہے ہیں
23:38کیا پہلے جیب سے
23:40کیا اس سے پہلے جو کچھ
23:42یہ جو سارا کچھ ہو رہا تھا
23:44ہاتھ رکٹر کہیں
23:45کہ اتنی تشیر پہلے ہوئی ہے
23:48سر آپ کام کریں
23:49تشیر کریں کوئی ایشو نہیں ہے
23:51خدا کی قسم
23:55دشان کام کرو
23:56تشیر کرو
23:58کام کرو تشیر کرو
24:00تو آ رہا ہے نا بھائی آ رہا ہے
24:03چھوٹے چھوٹے سوال ہے
24:04نواز شریف صاحب کیوں خموش ہے
24:08جیت کر
24:09ایلیکشن جیت کر بھی خموش ہے
24:10نواز شریف ایک نا تدبر والا
24:14مدبر آتمی ہے
24:15کتنے فقط ایلیکشن وہ جیتے
24:18وہ جو ہے نا
24:20وہ جانتا ہے
24:23کہ سٹیٹسمن کیا ہوتا ہے
24:24اس کو پتا ہے
24:26کہ اس نے کب کہاں پر کتنا بولنا ہے
24:28وہ جہاں پہ اس کو ضرورت ہوتی ہے
24:31وہ بولتا ہے
24:33یہ دیکھیں
24:33اصل چیز یہ نہیں ہے
24:35کہ آپ نے کتنا بولنا ہے
24:36اصل چیز یہ ہے
24:38کہ آپ نے کہاں پر نہیں بولنا
24:40اچھا ایک پرسیپشن آپ کے سامنے رکھتو
24:41جو عام ہے ان کے بارے
24:42نہیں
24:42وہ آپ کی رائے ہے
24:44نہیں نہیں وہ میری رائے نہیں
24:45سوشل کے اوپر بھی
24:46لوگ یہ کہتے ہیں
24:47یوٹیو کی رائے پہ زیادہ
24:48لوگ یہ کہتے ہیں
24:49کہ نواز شریف صاحب کو
24:51چوتھی دفعہ وزیراعظم بنانے کا
24:53کہا گیا
24:54اچھا
24:54ابچرے آئے
24:55اچھا
24:56پھر انہوں نے
24:56گندی کی تھی
24:57انہوں نے
24:57الیکشن دا بہانہ بنا کے
24:59اب خان جو نواز شریف صاحب ہیں
25:01وہ بولتی ہیں
25:01اس وقت وزیراعظم کون ہے
25:02کون ہے
25:03کون ہے
25:04پوچھ رہوں آپ سے
25:05شباز شریف کون ہے
25:06شباز شریف کون ہے
25:07شباز شریف
25:08میاں نواز شریف کے چھوٹے بھائی ہیں
25:10اور اتنے فرماوردار ہیں
25:11نواز شریف کے
25:12جتنا کوئی بیٹا بھی نہیں ہو سکتا
25:15پنجاب کی وزیراعظم کون ہے
25:17مریم نواز ہیں
25:18ایک وفادار بیٹی
25:20ایک تابدار بیٹی
25:22ایک ایسی بیٹی
25:23جس پر فخر کیا جا سکے
25:24دونوں باپ بیٹی کا
25:26الیکشن جو ہے وہ متنافذہ ہے
25:27وہ تو
25:28آج تک
25:29یوتھیوں نے کی
25:30الیکشن ماننا ہی نہیں
25:30وہ تو اپنا جیتاو
25:31الیکشن نہیں مانتے
25:32تو باقیوں کیا ہے
25:33اور باقی رہا کہ
25:34متنافذہ الیکشن
25:34تو پاکستان کی تاریخ کا
25:36آپ کون سا الیکشن ہے
25:37جو متنافذہ نہیں ہے
25:39اچھا ایک اور سوال
25:39پینتیس پینکچروں والا
25:41الزام تھا نا
25:42بعد میں جیب میں
25:43ڈال لیا تھا نا
25:44وہ میرا سیاسی الزام تھا
25:46ٹھیک ہے یہ فارم
25:47پنتالیس انتالی بھی
25:48وہی کچھ ہے
25:48ثابت کچھ نہیں ہوا
25:49اور اب میں آپ کو
25:50ایک اور بات بتاؤں
25:51جتنے ٹریبنل میں
25:53کیس گئے
25:53الیکشن کے بعد
25:54آپ کو بتا ہے
25:56پاکستان طریقہ انصاف
25:57اور جماعت اسلامی
25:58شروع میں اکٹھے
25:59کمبین کر رہے تھے
26:00تقریباً
26:02پندرہ کے قریب سیٹیں ہیں
26:03جو خود پاکستان
26:04طریقہ انصاف کی
26:05غلط طریقے سے
26:06جیتی بھی نکلی
26:07واپس ہو گئی
26:08ہاں جی
26:09واپس ہو گئی
26:10ہو گئی
26:11سکندر صاحب کے ہوتے
26:12پی ٹی آئی کا کچھ
26:13بننا ہے
26:13یار میری بات سنے
26:16عمران خان کے ہوتے
26:17پی ٹی آئی کا
26:18پی ٹی آئی کے
26:20آپ اپنا سوال
26:21پورا کر لیں
26:22موسیل نکوی صاحب
26:23سکندر سلطان
26:24پوری ایک
26:25نیکسس بٹھایا گیا
26:27اچھا
26:27ایک پارٹی کو
26:28بند کرنے کے لئے
26:29تباہ کرنے گئے
26:30اچھا
26:31اور اس میں
26:31انٹرسٹنگ چیز یہ ہے
26:33کہ
26:33نجم ولی خان
26:35روز رات کو
26:36پی ٹی آئی ختم شد
26:38عمران خان
26:39ختم شد
26:39کر کے سوتے ہیں
26:41صبح میرا بھائی پھر
26:42اٹھتا ہے
26:43پی ٹی آئی پھر
26:43کھڑی ہوتی ہے
26:44کان کھڑی ہے
26:46وہ جہاں پہ
26:49او یار
26:50سوشل میڈیا پہ کھڑی تھی
26:51اور
26:52سوشل میڈیا پہ بھی
26:53جو کچھ کہا جا رہا ہے
26:54میں تو اس کو
26:55ریپیٹ بھی نہیں کر سکتا
26:56جو کچھ ایکسپوز ہو رہا ہے
26:57اس کو رہنے دیں آپ
26:58میں وزیر سلہر
26:59اور سنم کی باتوں پہ
27:00کیا جاؤں
27:00چھوڑ دیں آپ اس کو
27:02نمبر وان
27:02آپ اپنے بنیادی سوال پہ آ جائیں
27:04جو آپ نے
27:05کہا تھا
27:05کہ
27:05اس سے پہلے
27:08یار آپ کو اپنے سوال
27:09زیشان اپنے سوال
27:10آپ نے پہلے کہا
27:12کہ کیا
27:12سکنڈر سلطان راجہ
27:14ہوتے ہوئے
27:16فلان کے ہوتے ہوئے
27:17فلان کے ہوتے ہوئے
27:17پی ٹی آئی اٹھ سکتی ہے
27:18ٹیک ہے نا
27:19یہ سوال تھا نا
27:20عمران خان کے ہوتے ہوئے
27:22پی ٹی آئی نہیں اٹھ سکتی ہے
27:23میرے خیال ہے
27:24پاکستان تاریخ انصاف کا
27:25خاص طور پر
27:26نو مئی کے بعد
27:27کوئی مستقبل نہیں ہے
27:28ٹھیک ہے
27:29ختم ہو گئی
27:30نو مئی کے بعد
27:31پاکستان تاریخ انصاف کا
27:40رہا ہوتا ہے اور یہ بقول
27:43آپ کے ختم شد پارٹی پوری لہور
27:45پولیس کی دوڑیں لگوا دیتی ہے
27:47کارکن کو ریسیف کرنے کے لیے جتنی عوام نکلتی ہے
27:50کیسے ختم شد ہوگی
27:51یہ تو لہور کے آپ نے ڈاؤن دیکھے میں
27:53مافیاس دیکھے میں دوڑیں تو وہ بھی لگوا دیتے ہیں
27:55اس میں کیا کمال ہے
27:56نواز شریف کیوں نہیں کٹھے گا سکتے تھے
27:58نواز شریف اتنا بے فکوف نہیں تھا
28:02کہ اپنے کارکنوں کو
28:03اپنے کارکنوں کو
28:05اتنے منحوس آدمی کی وقالت کر رہے ہیں
28:08آپ اور کیا کر رہے ہیں
28:10مقدمہ لڑ رہے ہیں
28:11اتنے منحوس آدمی
28:14خدا کا شکر ہے زشان
28:16آپ بچ گئے ہیں
28:16آپ جتنے جذباتی ہیں
28:18آپ اگر نو مہی کو وہاں پر پہنچ جاتے
28:20تو میرا بھائی اس وقت یہاں پر بیٹھا
28:22اردو پوائنٹ پر انٹرویو نہ کر رہا ہوتا
28:24اس سے تو فرق نہیں پڑا
28:25بہت سے ایسے لوگ تو جو بیچارے نہیں بھی گئے
28:26وہ نو مہی میں اندر ہیں
28:27کوئی ایسے لوگ
28:30کوئی ایسے نہیں ہے
28:31اب جب نو مہی چھیڑی گیا
28:33یہ جن کو
28:36معافی مل گئی
28:37ہاں جے
28:38وہاں پر معافی ہو گئی
28:42جنہوں نے نہیں مانگی
28:44وہاں پر کمپرومائز نہیں ہوا
28:46بات صرف معافی کیا
28:47شاید اصلاح کی بھی ہے
28:50یہ تو اللہ تعالی بھی معاف کر دیتے ہیں
28:51جس نے پریس کانفرنس کر دی وہ چھوٹ گیا
28:54تو آپ نے کہہ دیا نا
28:56کہ اب ہم اس قسم کی حرکتیں دوبارہ نہیں کریں گے
28:58اور جو شیطان کی طرح اکڑ گیا
29:01شیطان کی طرح ڈٹ گیا
29:02تو پھر اللہ تعالی کی طرف سے بھی وہ لائین ہی ٹھہرا
29:05ملعون ہی ٹھہرا
29:06سپریم گورڈ والا حملہ یاد ہے
29:09اس میں سزائیں ہو گئی تھی
29:10آپ کو پتا ہے
29:11آپ کو پتا ہے
29:12نہیں نہیں
29:13آپ بھاگتے کیوں ہو
29:14اس میں سزائیں ہوئی تھی
29:17آپ کو پتا ہے
29:17اخترسول
29:18تارک عزیز
29:19میاں منیر
29:20وہ پنڈی والے کیا تھے
29:21مجھے یاد دی ان کا
29:22انہوں نے سزائیں بھکتی تھی
29:24آپ کو یاد ہے
29:25آپ کو یاد ہے
29:26آپ کو ان ناموں کا پتا ہے
29:27نہیں
29:27اخترسول
29:29لاہور کے پریزیڈنٹ تھے
29:30تارک عزیز
29:31وہ جو
29:32نلام خر
29:33وہ والے تھے
29:34میاں منیر
29:35لاہور کے
29:36ایم اے نے رہے
29:37اور یہ سارے کے سارے بعد میں
29:38کافلک میں
29:39سزائیں ہوئی تھی ان کو
29:40ایک پنڈی کے تھے
29:41ان کا مجھے یاد نہیں
29:42آپ کے بارے میں
29:43جو
29:44نورمل پرسپشن
29:45وہ تو یہی ہے
29:46کہ آپ
29:46انٹی پی ٹی آئی ہیں
29:47میں ہوں
29:47مجھے خان صاحب اچھے نہیں لگتا
29:50اور آپ
29:50پی ایم ایل ایل ایل آپ کو
29:51بہت اچھے لگتی ہے
29:52میں ایم ایس ایف میں رہا ہوں
29:53آپ کو پی ایم ایل ایل آپ کو
29:54بہت اچھے لگتی ہے
29:55خان صاحب کا فیوچر کیا لگتا ہے
29:57جیل سے باہر آ جائیں گے
29:58پی ٹی آئی کا کیا فیوچر ہے
29:59یہ میں ایک جنرلیسٹ سے پوچھ رہا ہوں
30:00نوٹ
30:01انٹی پی ٹی آئی
30:02پرسپ سے
30:04ایز ای جنرلیسٹ
30:06کمپلیٹلی
30:07نیوٹرل جنرلیسٹ
30:09خان صاحب کا فیوچر کیا ہے
30:10اور پی ٹی آئی کا فیوچر کیا ہے
30:12مجھے
30:12مجھے لیمتحان ہے
30:13میں نے پہلے کہہ دیا
30:14نو مئی کے بعد
30:15مجھے خان صاحب کا فیوچر جو ہے
30:17بہت ہی
30:18تاریخ نظر آتا ہے
30:20اگر وہ نو مئی نہ کرتے
30:22تو شاید ان کی واپسی ہو جاتی
30:24اس سے پہلے سیاستدانوں کی
30:25پولیٹیکل پارٹیز کی واپسی ہوئی ہے
30:27لیکن وہ پاکستان تاریخ انصاف کو
30:30انٹی اسٹیبلشمنٹ بیانیے میں
30:31جس جگہ پر لے کر چلے گئے ہیں
30:33میرا خیال ہے شاید دوبارہ
30:35افہام و تفہیم نہ ہو سکے
30:37نہیں ہوگی
30:37مجھے نہیں نظر آ رہی
30:39اس کی ایک اور بھی وجہ ہے
30:40وہ ہے
30:41خان صاحب کی عمر
30:43اور خان صاحب کی اولاد
30:45لیکن بھٹو صاحب کی بیٹی نے
30:47ان کی جدوجہد کو آگے بڑھایا
30:49ٹھیک ہے
30:50آپ مریم نواز کے تنقید کریں
30:53جو بھی کریں
30:53اپنے باپ کی سیاست کو
30:55اب وہ لے کر آگے چل رہی ہے
30:57مجھے مریم سی سیاست پر نہیں ہے اعتراض
30:58چلے ہیں
30:59خان صاحب کے پاس یہ آپشن موجود نہیں ہے
31:03مجھے یہ لگتا ہے کہ
31:04خدا نہ خواستہ خدا نہ خواستہ
31:06یہ قانون فطرت ہے
31:08خان صاحب بیمار ہوتے ہیں
31:09خان صاحب انتقال کر جاتے ہیں
31:12جانا تو سب نہیں ہے
31:13اس کے بعد پاکستان تحریک انصاف میں
31:16اتنے دھڑے بنیں گے
31:18اور یہ سمجھ نہیں آئے گی
31:20کہ یہ اس کو چلانا کس نے
31:21ابھی تو بشرا اور علیمہ کی لڑائی چل رہی ہے
31:24آپ صرف پنجاب میں آجائیں
31:26چودری پرویزلائی اپنا شیئر لیں گے
31:28اس وقت مرکزی صدر
31:29انتظار میں ہوں گے
31:30شاہ محمود قریشی اپنا شیئر لیں گے
31:34یہاں پر حماد جو ہے
31:36وہ اپنا
31:37اس نے بھی بڑی مار کھائی ہے
31:39بڑی مشکل کاٹی ہے
31:40حماد اپنا شیئر لے گا
31:42اور اس سے کہیں زیادہ مسئیبہ
31:44تو خیبر پختونخواہ میں پڑے گی
31:46اور وہاں پر جتنے
31:47تو مجھے نہ آنے والے دنوں میں لگ رہا ہے
31:50کہ پاکستان تحریک انصاف کو
31:53خانصف جس جگہ پر لے کر
31:54میں نے آپ شروع میں
31:55عام طرح جذباتی جیسے وقت گفتگو کر رہے تھے
31:57خانصف جس جگہ میں
31:58پاکستان تحریک انصاف کو لے کر چلے گئے ہیں
32:01وہ بہت بڑی خطرناک جگہ ہے
32:04کوئی اس کو صحیح سمجھے
32:07یا کوئی اس کو اچھا سمجھے
32:09یا کوئی اس کو برا سمجھے
32:11پاکستان نے
32:12اسٹیبلشمنٹ سے لڑ کے
32:14آپ اپنے آپ کو نہیں چلا سکتے ہیں
32:18ہمیشہ پاکستان میں گورنمنٹ میں آنے کے لیے
32:20اسٹیبلشمنٹ کے
32:22تھرو ہی آنا لازمی ہے
32:24آج تک تو ایسا ہی ہوا ہے
32:26اور یہ ہی آگے بھی ہوگا
32:27میرے خیال ہے خانصف
32:29پھر آپ میرے تجزیز سے شاید اتفاق نہ کریں
32:32خانصف نے اسٹیبلشمنٹ کا
32:34کلچ اس کے جو قبضہ تھا
32:37وہ اتنا سخت کر دیئے دونوں صورتوں میں
32:39پہلے اسٹیبلشمنٹ کا ساتھ دے کر
32:41اور اس کے بعد نو مئی کر کے
32:43کہ مجھے لگتا ہے کہ ہمیں
32:44ہمارا پاکستان جو ہے
32:46آنے والے وقتوں میں
32:48شاید چین ایران اور افغانستان
32:51جیسی پولیٹکس
32:52کی طرف چلا جائے
32:54جب اسٹیبلشمنٹ کی لیڈرشیپ
32:57بدلتی ہے
32:57اسٹیبلشمنٹ تو بہت بڑی ہے
33:00پولیسی بڑھ جاتی ہے
33:04کیونکہ پولیسی تو یہی ہوتی ہے
33:05کل کیا ہو جائے
33:08کل کیا ہو جائے
33:09مجھے نہیں پتا
33:10لیکن اس وقت صورتحال یہ ہے
33:11کہ خانصف نے آئینی اور قانونی طور پر
33:14ایک ایکسٹینشن کا بل دے دیا
33:16پہلے بھی ایکسٹینشنز ہوتی رہی
33:17اب ذرا ٹیکنیکلی دیکھئے گا
33:19اس کے بعد شہباز شریف حکومت نے
33:22جو ترامیم کی ہیں
33:23اس میں مدت پانچ سال ہو گئی
33:25دوزار ستائیس تک
33:26تو جنرل آسم نین ہیں
33:27اس کے بعد کہتے ہیں
33:29کہ نواز شریف جو ہے
33:30وہ ایکسٹینشن نہیں دیتے رہے
33:31دوزار ستائیس تک
33:34ستائیس تک
33:35دو سال اور
33:35نومبر دوزار ستائیس تک
33:37اس کے بعد
33:38عمران خان صاحب کا
33:40بنایا ہوا قانون
33:40کہتا ہے کہ آپ ایک مدت کی
33:42ایکسٹینشن دے سکتے ہیں
33:43ستائیس میں میں جب پانچ جمع کرتا ہوں
33:45تو وہ دوزار بھتیس نومبر
33:47بنتا ہے
33:48اچھی خاصی مدت ہے
33:50پتہ نہیں کیا بنے گا
33:52سات سال ابھی اس میں رہتے ہیں
33:53تو مطلب تب تک آتا ہو
33:56ایسا نہیں آتا
33:57پی ٹی آئی کو
33:58مجھے لگتا ہے کہ شاید
33:59اس کے بعد بھی
34:01پانچ سال ہو رہا جو
34:02نہیں اس کے بعد بھی جو بندہ آئے گا
34:04وہ شاید نومائی کرنے والوں کو
34:06راستہ نہ دے
34:07دیکھیں یہ اداروں کے جو
34:08تأثب ہوتے ہیں نا
34:10جو ادارہ جاتی تأثب ہوتے ہیں
34:11یہ بڑے گہرے ہوتے ہیں
34:13باقی ساری چیزیں
34:14عمران خان صاحب جو یہ
34:16مطالبہ کرتے ہیں
34:18اسٹیبلشمنٹ جو ہے
34:19وہ سیاسی معاملات میں سے
34:21ہٹ جائے
34:22یہ غلط ہے
34:23مطالبہ ان کا
34:24درست ہے اور اس پہ
34:25اسٹیبلشمنٹ ہٹی تھی
34:26تو عمران خان صاحب کی
34:27حکومت ختم ہوئی نا
34:28اسٹیبلشمنٹ نے اپنی
34:29چھتری ختم کی
34:30جو زبردستی کے
34:32تحادی بنائے ہوئے تھے
34:33وہ ہٹ گئے پیچھے
34:34یہ کہتی ہے کہ وہ چھتری
34:35وہاں سا لے کر
34:36انہوں نے نوم لے کے
34:37نہیں
34:37دیکن تشریح کی بات ہے
34:39آپ نے اپنی تشریح کر دی
34:41یا میری تشریح سن لیں
34:42یا آپ نے تشریح کر لیں
34:43دیکھیں
34:44یہ ایک پریس کنفرنس ہوئی
34:46اور نون لیگ نہیں آئی
34:48ایک پریس کنفرنس ہوئی
34:50ایک پریس کنفرنس ہوئی
34:51ڈی جی آئی ایس پی آر کی
34:52اور ڈی جی آئی ایس آئی کی
34:53مشہار کا پریس کنفرنس تھی
34:54کچھ تین سال پہلے
34:55دو سال پہلے
34:56اس میں بقاحتان طور پر
34:57کہا گیا کہ
34:58برگیڈیر لیول پہ یہ فیصلہ ہوا
35:00مشاورت کے بعد کہ ہم نے اب
35:02سیاست میں حصہ نہیں لینا
35:03اب مجھے بتائیں آپ ٹھیک ہے آپ کو
35:05قاضی فائز حصہ پہ بڑا
35:07تنظمی کریں گے آپ کرتے ہوں گے
35:10کر سکتے ہیں
35:11مجھے بتائیں
35:12ایک بندہ لینڈ کرتا ہے
35:15اس کو فورن انصاف کرنا چاہیے
35:16جی جی جی جی
35:18میں بلکل آپ کے ساتھ ہوں
35:20میں روٹی کو چوچی کہتا ہوں
35:22اچھا چلے آگے بڑھتے ہیں
35:24میں بھی چاہتا ہوں
35:26اچھا خیل کی وہ
35:28ایک فیصلہ ہوا کہ فوج جو ہے
35:30اس کے بعد آج تک کسی نے یہ تو نہیں
35:32کہا کہ فیصل لیک کے آ رہے ہیں
35:33کسی نے پکڑا تو ہی جس طرح پہلے
35:35کرنل لیاکت چلایا کرتا تھا
35:37فیصلے اب بلکل غیر جانبدار ہو رہے ہیں
35:40میرا تو یہی خیال ہے
35:41اور میں اس کو
35:43جیت کر رہی ہے
35:47سو فیصد
35:48اور اسٹیبلشمنٹ بھی نیوٹرل ہے
35:50سو فیصد
35:51ٹھیک ہے
35:52پھوٹی کو چوچی پھر میں بھی نہ کہوں
35:54لوگ یہ کہتے ہیں
35:56کہ نجم ولی خان صاحب کے اوپر جو خوشحالی ہے
35:59ٹھیک ہے
36:00وہ ہمیشہ نونلی کے دور میں آئی
36:03وہ ریلوے کا ہو
36:05ٹرنیور
36:06پھر پی ٹی وی کا ہو
36:07پھر پی ٹی وی کا ہو
36:08ٹھیک ہے
36:09یہ کہتے ہیں کہ ایسی کون سی گدر سنگی ہے
36:11نجم ولی خان صاحب کے پاس
36:13کہ پی ٹی وی میں لگے ہوئے ہیں
36:14اور کچھ کا تو یہ کہنا ہے
36:16کہ تیس لاکھ روپے تنکھا ہے
36:17نہیں تیس لاکھ تو نہیں ہے
36:19اس سے آدھی اور اس سے بھی بہت کام ہے
36:24آدھی سے بھی بہت کام ہے
36:25دس لاکھ سے بھی کام ہے
36:27اس سے بھی کہیں کام ہے
36:28اس وقت دس لاکھ سے بھی کام ہے
36:31میں گئی ہوگی
36:32پتہ نہیں کیا ہو گیا
36:33پتہ نہیں کیا ہے
36:35مجھے پتہ لگا
36:38سندے کو کیا گیا
36:39پھر میرے پاس پیچھے
36:44چھ سال پرانی گاڑی نہ ہوتی read
36:47میرے پاس
36:47اچھا چلیں آج جائیں
36:50مجھے ایک بات بتائیں
36:52پھر پی ٹی وی پھر نیو بھی
36:54ماشاءاللہ
36:55ضرور پوچھئے گا
36:57ہم بڑے بیروزگار گھوم رہے ہیں
36:59نجم صاحب سے پوچھے گا
37:01محنت کریں یار صبح سے لے کے شام تک
37:03خدا بہت کر دیں
37:05محنت پہنچ دی نہیں ہوتے
37:06چلیں آپ تنس کرنا چاہ رہے ہیں
37:09میری آپ کی پہلی ملاقات ہے
37:11اس لئے میں تو نہیں کروں گا
37:12میں تو نہیں کروں گا
37:14پاکستان ریلویز کا جہاں تک سوال ہے
37:21یہ بقاعدہ طور پر
37:22ایڈورٹائز کی گئی
37:24میرے ساتھ ذلفکار
37:25میں تو ابراہیم لکی
37:27سب نے اپلائی کیا
37:28چونکہ میرا ایکسپیلینس وغیرہ
37:30چیزیں تھی
37:31پاکستان ریلویز
37:33میں نے کیوں اپلائی کیا
37:34اصل بات یہ ہے
37:35جنرلیسٹ
37:36میں پرائیم ٹائم شو کر رہا تھا
37:41کیوں گیا
37:43زشان جی
37:45بڑا پرسنل سی چیز ہے
37:46اب تو یو آپ نہ بتانا چاہیں
37:48کوئی مسئلہ نہیں
37:49میں نے ساڑھے تین سال قادر
37:52میرے والد کی
37:53ڈیتھ ہو گئی
37:54وہ ریلویے میں تھے
37:58میں اپنی والدہ کے ساتھ
38:01ایکسپریس کا چیف رووٹر تھا
38:02موٹر سائیکل پر
38:04ان کی پینشن لینے جاتا تھا
38:05اسی ریلویے ہیڈکوارٹر کے باہر
38:07میری والدہ کی جب ڈیتھ ہوئی نا
38:11آخری دفعہ
38:12ریلویے وہ
38:13ایکسپریس کا چیف روپورٹر ہونے کے باوجود
38:15چونکہ مجھے بہت زیادہ
38:17واقفیت نہیں تھی ریلویے میں
38:19ایک نہ نو میری سیٹیفکیٹ جمع کروانا پڑتا تھا
38:22کہ آپ شادی شدہ نہیں
38:23ہاں
38:23والدہ بیوہ تھی
38:24ہاں ہاں
38:25ہم وہاں پر گئے
38:27ہم نہ
38:28گھنٹا پونہ گھنٹا
38:29ایک افسر کے باہر
38:31کمرے کے بیٹھے رہے
38:32کہ اس نے
38:32نو میری سیٹیفکیٹ کو
38:34ویریفائی اٹیسٹ کرنا تھا
38:36جب یہ
38:37آئی نا
38:39ڈی جی پی آر کی پوسٹ
38:40کریٹ ٹونٹی ون کی
38:41پھر میری والدہ کی
38:42ڈیتھ ہو گئی
38:43آخر تک
38:47میں ان کے ساتھ
38:48ہم موٹسیکل پہ
38:49اسی ریلویے ہیڈکوارٹر میں
38:50پینشن لینے
38:50انہی دیواروں کے پاس
38:51جا کے کھڑے ہو جاتے تھے
38:53کیونکہ ہمارا گھر کا
38:54بل دینا ہوتا تھا
38:55باقی چیزیں
38:56وہ اسی خرچے سے
38:57اس میں ایڈجسٹ ہوتی تھی
38:58آخر تک
38:59میری دنخواہ
39:00میں تیرہ ہزار پہ تھی
39:01ایکسپریس کے
39:01چیف رپورٹر کے طور پہ بھی
39:02پھر آج ٹیوی میں
39:03نے اٹھارہ پہ جوائن کیا تھا
39:05تو یہ تین چار ہزار
39:06ہمارے لی بڑا اہم ہوتا تھا
39:07جب یہ آئی نا
39:09میرے والد
39:10ریلویے میں
39:12ہیڈ کھلرک تھے
39:13انہوں نے
39:14ہمیں انگلیش کیا ہوا تھا
39:15لل بھی کیا ہوا تھا
39:16شاید اوپر بہت جاتے
39:17ان کی ڈیتھ ہو کے
39:18میرے لیے
39:21یہ ایک ایسی
39:22اپرچنیٹی تھی
39:23کہ جہاں
39:24اس باپ کی جگہ پر
39:25اس ادارے میں
39:26جا کے بیٹھ جاؤں
39:27جہاں پہ
39:28ساری عمر
39:29جس کی دیوار
39:30ہم جا کے پینشن لیتے رہے
39:31میرے لیے
39:32یہ ایک ایموشنل سی چیز تھی
39:34اس لیے
39:34مجھے فاروق فیصل نے کہا
39:36جس دن میرے
39:37جوائننگ ہوئی
39:38فاروق فیصل بھائی کا
39:39میسی جائے
39:40کہیں دے
39:40کہ چبل ماری ہو
39:41میں نے فاروق کو فون کیا
39:43میں نے کہا
39:43فاروق بھائی
39:44زندگی ساری عمر
39:45جنزم کر دے رہا گا
39:46مجھے ایک دفعہ
39:47جانے دیں
39:48جہاں میرا باپ
39:49ہوا کرتا تھا
39:49میں تو اپنے باپ کو
39:50یاد بھی نہیں ہے
39:51مجھے کے کیا تھا
39:52تو اس کے بعد
39:54شیخ رشید صاحب آئے
39:55انہوں نے میرے خلاف
39:56نیپ کی انکویری کھلوائی
39:57سارا کچھ
39:58ایک رپے ایک آ
39:59وہاں پہ
39:59کوئی جو تھا
40:00گئے واپس آگئے
40:02جس دن شیخ صاحب آئے
40:03واپس آگئے
40:04ان سے نہیں بنتی تھی
40:05باقی رہ گی پی ٹی وی والی
40:06آپ نے ریزائن دیا تھا
40:07جی میں نے ریزائن کر دیا
40:09ریزائن کر دیا تھا
40:10آپ کو مطلب
40:10اے سچ کوئی
40:11نکالا نہیں ہے
40:12نہیں نہیں
40:12ریزائن ہے
40:13ان دی ریکارڈ ہے
40:14میں نے اسطیفہ دے دیا تھا
40:15جس دن شیخ صاحب
40:17کیونکہ مجھے پتا تھا
40:18کہ شیخ صاحب نے
40:18افسروں کی بیستی کی ہے
40:20میں ان کے سامنے گیا
40:20تو انہوں نے
40:21میری بھی کر دیا
40:22تو میں نے
40:24چھوڑ کے آ گیا
40:25ایک کام تھا
40:26پروفیشنل کام تھا
40:27ڈیکٹر جنرل پبلیشنز کے طور پہ
40:29یہ ایک صاحبیہ نہیں کام تھا
40:31وہ کیا
40:31لیکن میرے پیچھے
40:32اس کے ایک ایموشنل چیز تھی
40:33نمبر ون
40:34نمبر ٹو پی ٹی وی پی آجائیں
40:35پچھلی دفعہ
40:37جب آپ نے کہا نا
40:38پہلے پی ٹی وی
40:39پہلے پی ٹی وی کا
40:40تو یہ ہوا کہ
40:40مجھ سے پہلے وہ
40:41سترہ ہزار پے لیتے تھے
40:42جو پروگرام کرتے تھے
40:43مجھے ان کی جگہ بھیجا گیا
40:44تو وہ
40:45اتاولہ کاسمی صاحب کی
40:46اور مریم ورنگزیب کی
40:47آپس میں اٹھان گئی
40:48جب میرا چیک آیا
40:49تو پندرہ سو روپے کا تھا
40:50پروگرام کا
40:50میں رات کو گیارہ بجے جاتا تھا
40:52پروگرام کرنے کے لیے
40:53اور انہوں نے
40:54پندرہ سو روپے کے چیک
40:55کے ساتھ سے
40:56مجھے پیمنٹ کر دی
40:57کیونکہ
40:57کاسمی صاحب کا
40:58اور اس وقت
40:59مریم ورنگزیب کا
41:00پھٹا ہو گیا
41:01مجھے کاسمی صاحب
41:02میں رگڑا گیا
41:03تو
41:04وہ پچھلا تو
41:05چھوڑ دیا
41:06میں کاسمی صاحب کی طرف سے تھا
41:09میں نے مریم ورنگزیب
41:11کو کافی میسیج کی
41:12وی بی جو پیسے
41:13دوسروں کو دے رہی تھی
41:14وہ تو دے دو
41:15جو ہم سے پہلے دے رہی تھی
41:16انہوں نے ریپلائی تک نہیں کیا
41:17اللہ ان کو جزا دے
41:18چلیں جی
41:19گزر گیا وقت
41:19وہ چند مہینوں کی
41:20چھ مہینوں کی شاید تھی
41:21ایکسرسائز
41:22اب آ جائیں اس کے اوپر
41:23دشان مجھے ایک بات بتائیں
41:25پاکستان ٹیلی ویزن کے اوپر
41:28اگر ہم لوگ چاہ کے بات نہیں کریں گے
41:31ہم لوگ چاہ کے کام نہیں کریں گے
41:33تو کیا بھارت اور اسرائیل سے لوگ آئیں گے
41:34کام کرنے کے لئے
41:35ہم نہیں کرنا ہے نا
41:37کیا میں وہاں پر جا کر
41:39پاکستان ایک عزاز کی
41:43میں ذاتی طور پر سمجھتا ہوں
41:44کہ سٹیٹ ٹی وی پر بیٹھ کے
41:46جب آپریشن
41:48مارکہ حق ہو رہا تھا
41:49آپریشن بنیان میں مرسوس ہو رہا تھا
41:51یقین کریں مجھے عزاز فیل ہوتا تھا
41:53کہ میں سٹیٹ ٹی وی پر بیٹھ کر
41:55اپنی ریاست کا
41:56اپنے ملک کا مقدمہ لڑ رہا ہوں
41:58اور ہمارے زیادہ تر پرگرام آپ نے دیکھا ہوگا
42:00کہ پولٹیکل بہت کم ہوتے ہیں
42:02وہ زیادہ سٹیٹ کا
42:03تو ایک تو تیس لاکھ تنخواہ جو ہے
42:06وہ بالکل غلط ہے
42:09نمبر ون
42:09اور جب میں گلاتا
42:11آپ نے کہا دس سے بھی کم ہے
42:12دس سے بھی اس وقت دس سے بھی کم ہے
42:13کوئی گھر الاؤنس پٹرول
42:15کچھ بھی نہیں ہے
42:16کچھ بھی نہیں ہے
42:16بلکہ ہم لوگ اتنے ہی
42:18اسی قسم کے امپلائی ہیں
42:19جس قسم کا رضی تھا
42:21کہ ایک آفیس آرڈر آئے گا
42:22اور ہم جو ہے
42:24باہرہ
42:24باہرہ ہمارا کوئی اس میں
42:25یا آفیس آرڈر آ جائے گا
42:27یا گورنمنٹ بدل جائے گی
42:27یا گورنمنٹ بدل جائے گی
42:29تو اس کے بعد بھی
42:30دیکھیں
42:31میڈیا کا ایک اور بہت بڑا ایشو ہے
42:33یہ تو پی ٹی وی ہے نا
42:34یہاں پر تو شاید اب عدالت بھی جا سکتے ہیں
42:36کچھ بھی کر سکتے ہیں
42:37مارا میڈیا کا ہے کیا یار
42:38آپ کو ایک مالک قیدے کل سے نہیں آنا
42:40ختم ہو گیا
42:41ختم ہو گیا نا
42:43تو یہ جو اس وقت چل رہا ہے
42:45میں سمجھتا ہوں ذاتی طور پہ
42:47کہ پی ٹی وی پہ پرائم ٹائم شو کرنا
42:49اور اپنی سٹیٹ کی
42:51اپنی ریاست کی بات کرنا
42:52میرے لئے تو عزاز کی بات ہے
42:54میں اس پر ہرگز شرمندہ نہیں ہوں
42:57نہیں بنتا بھی نہیں ہے شرمندہ ہونے
42:58لوگوں کو جو اعتراض تھا
43:01وہ آپ کو بھی رہ رہے بات
43:02پتہ لگتا ہوگا
43:03میں نے آپ کے سامنے رہا کیا ایک
43:05اس وقت تو
43:06جن لوگوں نے پروپیگنڈا کیا
43:11جن لوگوں نے یہ باتیں کی
43:13وہ خود تو یار کرونا روپے کماتے رہے ہیں
43:16اپنے بڑے بڑی چیزیں لیتے رہے ہیں
43:20ہمارے پر اس میں
43:21نہ کوئی گاڑی ہے
43:21نہ کوئی چھوڑ ہے
43:22نجم علی خان کو کوئی پلوٹ نہیں ملے
43:27نجم علی خان کو چھوڑری پرویزلہ
43:29اسے ایک پلوٹ ملا تھا
43:30نولی کی گورنمنہ میں کبھی کوئی پلوٹ نہیں ملا
43:35میں نے کہا نا
43:37مجھے لفافے سے یاد ہے
43:38نجم علی خان کو کبھی کوئی لفافہ نہیں ملا
43:39کوئی پلوٹ نہیں ملے
43:40ملے ہی نہیں کی
43:44مطلب آفر آئی یا نجم نے کہا
43:46نہیں مجھے نہیں چاہیی
43:46میں نے خبرے میں کام شروع کیا
43:49مجھے نہیں پتا آپ کا پوڈکاسٹ کتنا لمبا
43:52اور یہ باتیں کتنی امپورٹنٹ ہیں
43:53چھوٹے چھوٹے کٹیں گے
43:55میں نے خبرے میں کام شروع کیا
43:57اور میں بلکل نیا بی اے کے بعد گیا تھا
44:00مجھے نا انہوں نے بھیجا
44:02کہ شالمی میں قبضہ ہو رہا ہے جاؤ وہاں پہ
44:03کوریج کر کے ہوں میں وہاں پہ گیا تو کچھ لوگ چماتے
44:06مظہرے مزہورے کر رہے تھے انہوں نے
44:08میں عبدالستار ایک ایم پیو ہوا کرتے تھے
44:10فوت ہو گئے میں انہوں نے
44:12میں نے اس کی ریپورٹ شپورٹ بنائی
44:14موٹسیکل پہ واپس آ گیا
44:16فوٹوگرافر ساتھ تھا واپس آ گیا
44:18میں نے آگے خبر بنائی تھوڑی دیر بان
44:20شالمی تاجروں کا پورا ایک وفد آ گیا
44:22زیاس طاب کے پاس
44:23انہوں نے کہا جی بلاو جی کنے کوریج کی تھی
44:26میں ان کے پاس لیبرٹی فورم ہوتا تھا
44:28اس میں جا کے بیٹھ گیا
44:29مجھے انہوں نے کہا کہ
44:32آپ یہ خبر روک لیں آپ صحیح نہیں
44:34وہ موقع قبضہ نہیں ہے وہ یہ مسئلہ ہے
44:36جو آگے سے جسٹیفکیشنز ہوتی ہیں
44:38میں نے کہا جی میں نے تو خبر دے دی ہے
44:40تو میں تو
44:42اس کو اب نہیں ہٹ رہا
44:44نہیں میں نے تو دے دی
44:46آپ زیاس صاحب سے بات کر رہے ہیں میرے ہاتھ سے نکل گئی
44:47میں کیسے واپس لے سکتا ہوں
44:49میں نے فائل کر دی ہے
44:50تو وہ ہاتھ سے لکھ کے دیتے ہوتے تھے
44:51میں نے کہا فائل کر دی ہے
44:52میں نے اندر نیوز روم میں چلی گی
44:53میں واپس تو نہیں لے سکتا
44:54انہوں نے جاتے وقت کہا کہ
44:57نمی صاحب چھڑو پرے
44:58آپ کو پتا ہے تو میری تنخواہ میں
45:00ہاں پندرہ سو روے تھی
45:01بلکل شروع تھا
45:02اس نے جاتے وقت کہا کہ
45:04نمی صاحب چھڑو دوسری
45:05خبر جیتے مرضی لاؤ
45:06صفحہ دو تیل آ دینا
45:08کٹ کر دینا
45:08جو مرضی کرو
45:10ایلو پھڑا دوی ساڑے پر آؤ
45:11وہ نے کھولا تو
45:13ہزار ہزار کے پانچ نوٹ تھے
45:15میں نے جا کے
45:16تین گناہ سیلری
45:17سیلری تین مینے سے زیادہ
45:18ہاں تین مینے سے زیادہ سیلری تھی
45:20تب پٹرول بھی چودہ پندرہ روپے لیٹر ہوتا تھا
45:23بارہ روپے
45:24تو میں نے نہ
45:25مجھے کچھ سمجھ نہیں آئی
45:27کہ میرے کیا کرنے
45:28میں نے نہ وہ جا کے
45:29زیادہ صاحب کو ملا
45:31میں نے کہا سارا یہ بندے آئے تھے
45:32یہ اس طرح پیسے دے گئے
45:33انہوں نے خیر میاں ستار کو
45:34دو ستار کو بلا لیا
45:35بڑی اس کی بیستی
45:36خبر بھی ٹکاہ کے لگ گئی
45:37اچھا اس کے بعد ایک
45:39منعر پاکستان میں بھی
45:40ماں میں کعبہ آئے
45:41ایک مصبی جماعت کی طرح سے
45:43وہ میں کوریج دینی جماعتیں
45:45مجھے مل گئی شروع میں
45:46میں کوریج کر کے آیا
45:47ان کا بھی بندہ آیا
45:48وہ بھی کوئی زارزہ
45:49زار پہ کے نوٹ
45:50مجھے پکڑائن لگا
45:51میں نے اس کی ٹکاہ کے
45:52جب کی
45:52جواد فیضی
45:54بڑے ہمارے سینئر ریپورٹر
45:55ہوتے تھے
45:55ان کا فون آ گیا
45:56تو اس طرح نا
45:57شروع سے اقادت پڑ گئی
45:59اور ابھی بھی میں
46:00جب سیٹی فورجی ٹو میں
46:01یا لاہور رنگ میں
46:02آپ کو لاہور کا
46:03شاید ہی کوئی بزار
46:04ایسا ہوگا
46:05شاید ہی کوئی
46:06تنظیم ڈاکٹروں کی
46:07انجینئروں کی ہوگی
46:09ٹیچرز کی ہوگی
46:10اپکا ہوگی
46:12کوئی بھی ہوگی
46:13میرا دل نہیں کرتا
46:15کہ میں ان سے چائے بھی پیو جا کے
46:16اللہ کا شکر ہے
46:18میرے سامنے
46:19میرے جو سینئر ہیں
46:20نجم ولی خان صاحب
46:21وہ جب آئینے میں جاتے ہیں
46:22تو وہ خود کو
46:23آرام سے تحمل سے دیکھتے ہیں
46:25اور وہ کہتے ہیں
46:25کہ تم نے کرپشن نہیں کی
46:27الحمدلہ
46:28میں جسٹیف
46:30میں اپنے
46:30اللہ سے پوچھتا ہوں
46:31اپنے ضمیر سے پوچھتا ہوں
46:33ضمیر مطمئن
46:34ضمیر مطمئن
46:35میں نے کوئی ایسا غلط کام نہیں کیا
46:37جس پر مجھے
46:38اپنے رب کے سامنے
46:39اپنے خاندان کے سامنے
46:40شرمندہ ہونا پڑے

Recommended