#bordertalks #iftikharfirdous #ajk #azadkashmir #AzadKashmirAssembly #jointactioncommittee #federalgovernment #Politicalconflict #politicalgovernment #arynews
👇🏼
https://www.youtube.com/playlist?list=PLS19FEYA85Dh4IOqcodsvMYNSrTaQkaRp
Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY
Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP
ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.
👇🏼
https://www.youtube.com/playlist?list=PLS19FEYA85Dh4IOqcodsvMYNSrTaQkaRp
Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY
Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP
ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.
Category
🗞
NewsTranscript
00:00foreign
00:30کہ جو وہاں کے کچھ دیرینہ ایشوز تھے
00:32جن کو حکومت کی طرف سے
00:34کنسسٹنٹلی ہم اس پروگرام میں بتاتے بھی رہے ہیں
00:37ریزولف کرنے کی کوشش کی گئی
00:39اور جو سامنے آئے تھے
00:41ایک جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے فارم سے
00:44جس میں پہلے تقریباً چار مطالبات تھے
00:47پھر وہ بڑھ کر دس ہو گئے
00:48پھر بتیس ہو گئے
00:50اور آخری بار جب احتجاج ہوا
00:51تو تقریباً اٹھتیس مذاکرات تھے
00:53حکومت نے اپنے موقف میں کہا ہے
00:55کہ اس میں جو پینتیس پبلک انٹریسٹ
00:58اور ڈیبلپمنٹ سے ریلیٹڈ جو باتیں تھیں
01:00اس کے اوپر مکمل عمل درامت ہو چکا ہے
01:03لیکن باوجود اس کے
01:04کہ جو دیرینہ مسئلہ تھا
01:06اور جس کے اوپر بار بار بات کی جاتی تھی
01:09وہ ہے ایک کانسٹیٹوشنل امنڈمنٹ
01:11جو نائنٹین سیونٹی فور کے کانسٹیٹوشن میں
01:13جو کشمیر کے کانسٹیٹوشن ہے
01:15اس کے اندر کچھ چینجز ہیں
01:16جس میں جو بارہ مہاجرین کی سیٹس ہیں
01:19اس میں اس کو ختم کرنے کا مطالبہ
01:21جو ہے وہ کیا گیا ہے
01:22اب ایسے مطالبات
01:24اس پر ایک آئینی رائے بھی
01:27جو ہے وہ مانگی گئی ہے
01:28اور سوازات کشمیر کے جو سپریم کورٹ ہے
01:30اس نے بہت کھیرل الفاظ میں کہا
01:33کہ یہ کانون سے مترادف ہے
01:35اور یہاں پر جو ہے
01:37جو ایشو بنتا ہوا جا رہا ہے
01:39اس کے اندر ان سیٹوں کو ختم نہیں کیا جا سکتا
01:42کیونکہ یہ کانونسٹیٹوشنلی پوسیبل نہیں ہے
01:44اس کے بعد سے
01:46ہم نے دیکھا کہ جوائنٹ ایکشن کمیٹی
01:49اس نے مذاکرات
01:51اور جو انتخابات تھے
01:52دونوں کو سیبٹاز کرنے کی کوشش کی
01:54حکومت اقدامات کے مطابق
01:56اس کو اب کل عدم تنظیم قرار دیا گیا ہے
01:59اس کے بعد سے کچھ کلیشز ریپورٹ ہوئی
02:01اور اس میں کوئی چار
02:02لائنفورسمنٹ کے جو جوان ہیں
02:05ان کی جام شہادت کا ذکر بھی آیا ہے
02:07اور تقریباً بیس ہیلکار
02:08زخمی ہونے کے اطلاعات بھی جو ہے وہ آئی ہیں
02:10اور ان کی باڈیز کو ڈیسیکریٹ جو ہے وہ کیا گیا ہے
02:13حالات کو کنٹرول کرنے کیلئے
02:15مطالبہ کیا گیا ہے
02:16کہ اس علاقے کے اندر کرفیو جو ہے وہ لگایا جائے
02:19جہاں پر حالات پہ تجریج جو ہے وہ
02:21خراب ہوتے ہوئے نظر آ رہے ہیں
02:22اور امید یہی رکھی جا رہی ہے
02:24کہ حالات کو کنٹرول کر دیا جائے گا
02:26یہ چیزیں جا رہی ہیں کس طرف ہیں
02:28اور اس کے پیچھے جو جوائنٹ ایکشن کمیٹی کا
02:30جواب قلدم تنظیم ہے
02:32اس کا ایجنڈا کیا ہے
02:34اس پر بات کرنے کیلئے مدو کیا ہے
02:36آزاد کشمیر کے
02:38وزیراعظم سردار اتیق صاحب کو
02:39بہت شکریہ سردار صاحب ٹائم دینے کیلئے
02:42خصوصی طور پر ایسے وقت میں
02:44جب حالات جو ہے وہ تھوڑے کرٹیکل ہیں
02:47آزاد جمہور کشمیر کے اندر
02:49اور اس پروگرام میں
02:50ہم کنسسٹنٹلی آپ کو بلاتے بھی رہیں
02:52اور اسی شوئی شو پر جو ہے وہ بات کرتے رہیں
02:55انفرچنٹلی جو ایک پولٹیکل پروسس تھا
02:58اس کو جوائنٹ جو ایکشن کمیٹی ہے
03:01اس نے اپنے منطقی انجام تک پہنچنے نہیں دیا
03:03اور جو خچھات تھے
03:05اس کمیٹی کے حوالے سے
03:07وہ سب کھل کے اب سامنے جو ہے وہ آگئے ہیں
03:09سب سے پہلے تو
03:10میں یہ پوچھنا چاہ رہا تھا
03:12کہ یہ جو کل ادم اب قرار دی گئی ہے
03:16وجوہات کیا ہیں
03:17اور یہ تنازہ اگر تھوڑا
03:19explain کر دیں کیونکہ ہم تو بات کرتے ہیں
03:21لیکن لوگوں کی نظر تب ہی آتی ہے
03:23جب ایشو بہت زیادہ جو ہے وہ پھیل جاتے ہیں
03:25اب وہ ایک heightened mode پر ہیں
03:27تو آپ کیسے دیکھتے ہیں کہ یہ اس نہج پر
03:29یہ بات پہنچی کیوں
03:30یہ آپ کا بہت شکریہ
03:31ایک تو یہ ہے کہ یہ بات سمجھنی چاہیے
03:34کہ جتے کہیں بھی بنتے نہیں ہیں
03:35بنائی جاتے ہیں اور بنوائی جاتے ہیں
03:38اور جب پانچ اگز 2019 ہو گیا
03:40تو اندرستان نے مقموضہ کشمی کی صورتحال
03:44تبدیل کرنے کی کوشش کی
03:45آبادی کا طرح سے بگڑھنے شروع کر دیا
03:47تو ان کی خواہشتی کی آزاد کشمی میں بھی ایسا کچھ ہو
03:50اور آزاد کشمی میں بھی بدم نہیں پیدا
03:52کیسے ہو
03:52تو ان کا بھی خیال تھا اور گئے لوگوں کا بھی خیال ہوگا
03:55ماضی میں لوگ آپ نے دیکھا کہ کیا سرون کرتے ہیں
03:58پاکستان کے ساتھ
03:59تو یہ اس ساری بات کا نتیجہ ہے
04:02کہ ماضی میں ایسی حالات پیدا کیے گئے
04:05جس کے نتیجے میں آزاد کشمی میں یہ جتہ بندی ہوئی
04:08اور یہ آہستہ آہستہ آہستہ
04:10پرتصدود جتہ بندی بندی گئی
04:11شروع میں ان کے مطالبات تھے آٹا چینی چاول کے
04:14وہ پورے کر دیا گئے
04:15میں اس وقت بھی ان کے حق میں زیادہ نہیں تھا اس بات کے
04:18میں اس میں انٹریسٹڈ ہوں
04:19کیونکہ یہ جاننا چاہوں گا
04:21کہ شروع میں تو مطالبات جو ہے وہ بہت لوکل سطح کے تھے
04:24اور وہ ٹریڈ اور کاروبار سے ریلیٹڈ تھے
04:32جب وہ حل ہو گئے
04:35تو آپ انتاظہ کریں
04:37کہ بارہ پتر روپے بیجی آپ پیدا کرتے ہیں
04:39اور تین روپے آپ آزاد کفیر
04:41دنیا میں کی ہو ہی نہیں سکتا
04:43جب کمیٹی بنی تھی
04:45اور مذاکرات جب اٹھتیس پوائنٹس پر ہو رہے تھے
04:47اسی کے اندر یہ بات سامنے آئی تھی
04:49یعنی یہ ناقابل اول بات ہے
04:51کہ پاکستان میں بیجی آپ پتر روپے پیدا کریں
04:53اور بیچے تین روپے میں نہیں ہو سکتی
04:55لیکن کشویریوں کی محبت میں حکومت پاکستان
04:57میں اس کی حق میں نہیں تھا
04:58میں اسے جائز نہیں سمجھتا سٹیٹ کے لیے
05:00لیکن بہرحال یہ بہت بڑا سپیس تھا
05:02جو حکومت پاکستان اور حکومت ازاد کفیر ان کو دیا
05:04اس سے ان کی مقبولیت میں اضافہ ہو گیا
05:06کہ وہ مسئلہ مسائل حل کرتے ہیں
05:08اگلے دن وہ پائنٹ آر اضافی لے کیا گئے
05:11چار پائنٹ کے بیائے دس پندرہ کا ایڈنڈہ ہو گیا
05:13پھر پندرہ بیس کا ہو گیا
05:14جب آس ٹائم میں نکلے ہیں
05:16تو انہوں نے جو پرتشدد کرویاں کی ہیں
05:19میں آپ کو ٹیلی ویون پر ریکارڈ میں بیان نہیں کر سکتا
05:22پھر اربو روپے کی پراپرٹی کا انہوں نے نقصان کیا ہے
05:24پلاک میں چیکسواری میں دنکورٹ میں اور چمیٹی میں چار جگہوں پہ
05:28اربو روپے کی پراپرٹی کا نقصان کیا ہے
05:30اس کے بعد پھر سٹیٹ نے اتنا سپیس دیا
05:32اتنا ناجائز سپیس دیا
05:34میں بالکل اس کے خلاف ہوں
05:35حق میں نہیں ہوں
05:35جی پہلے بھی آپ یہی کہہ چکے ہیں
05:37جنہوں نے قتل کیا
05:40ان کو بھی ایک کروڑ روپے
05:41اور جو قتل ہوئے ان کو بھی ایک کروڑ روپے
05:43کتنی ظلم کی بات ہے
05:44اور کتنی حوصلہ افضائی ہے ان کی
05:45اس سے لوگ ان کے اردے دیکھتے ہیں
05:47بلکہ اف آئی آریں واپس ہو گئی
05:48اچھا اف آئی آر
05:49میں تو آج یہ مطالبہ کرنا چاہتا ہوں
05:50کہ وہ ساری اف آئی آرز آپ بال کریں
05:52قتل کی اف آئی آر
05:54میں دو تین پہلے بھی کسی پروڑا میں کہایا
05:56کہ یہ اف آئی آرز آپ قانونی طور پر
05:58واپس نہیں کر سکتے
05:59جو مقتولین ہیں
06:00علاق شدگان ہیں
06:02ان کے برسات جب تک باف نہ کرے
06:03ادارت باف نہ کرے
06:04آپ کیسے انتظامی طور پر
06:06ایک سو سنتالیس اف آئی آرز ہیں
06:08جو ریکارڈ پہ ہیں
06:09اور چودنہ پتنہ سولہ اف آئی آرز ہیں
06:12قتل گئی
06:12بلکل وہ ساری بھال کریں
06:14اور جو جو میں کہتا ہوں
06:15میں مجرم ہوں
06:15آپ مجرم ہیں
06:16کوئی بھی ہے
06:16ایک قانونی طریقہ کار
06:19کار اختیار کریں
06:20اور جو پرپرٹی کا نقصان ہوا ہے
06:22وہ جو لوگ ملوث ہیں
06:23وہ ریکارڈ موجود ہے
06:24آڈیو ویڈیو
06:26سوشل ویڈیا کا
06:27ان کی زمینیں اور جائدادیں
06:28بیش کر ان کے حصے کی
06:29وہ سیڈیٹ کی تین چار آرز روپے کا
06:31نقصان پورا کریں
06:32تو یہ ساری بات بڑھتی
06:33اب کی بات جب وہ نکلے ہیں
06:35تو وہ آپ حیران ہوں گے
06:37کہ وہ دو چار پانچ تیس بیز نہیں
06:39اٹیس ان کا مطالبہ لے کے نکلے ہیں
06:42اٹیس جو ہیں نقاط
06:44ان نقاط میں سے بھی
06:46پیتیس نقاط
06:47حکومت پاکستان
06:48حکومت آزار فیر نے پورے کر دی ہے
06:49جو کمیٹی بنی تھی
06:51ان سے ہماری باتچیت
06:52ریگولرلی ہوتی رہی ہے
06:53جس میں تارک وزل چودری صاحب تھے
06:55رانہ سنواللہ صاحب تھے
06:58امیر مقام صاحب تھے
06:59اور انہوں نے
07:00ان ریکارڈ سارا جو ہے
07:01وہ لے کر آئے تھے
07:01کہ یہ سارے کی سارے مطالبات
07:03تقریبا جو ہے وہ
07:04پورے ہو چکے ہیں
07:04اٹیس کے کالا میں ایک پیس کانفرس میں تھے
07:07تو تارک فضل چودری صاحب میں
07:08ان کے نوٹیفیکشنز دکھائے ہیں
07:10کہ یہ مطالبات ہم سارے پورے کر چکے ہیں
07:11تین مطالبات جو واقعی رہ گئے
07:13انہوں نے جو بڑا مطالبات چتا تھا
07:15وہ یہ تھا کہ پاکستان میں
07:17مائیرنگی بارہ انڈیسٹیں
07:19اور پھر اس کے بعد
07:20یہ ہی نہیں ہے
07:21ابھی دو تین دن پہلے
07:23انہوں نے ایک اور ایجنڈا جاری کیا ہے
07:24اور تقریبہ کی ہیں
07:25انہوں نے کہا ہے
07:26کہ مائیدہ کراچی
07:27کراچی اگریفر سے کہتے ہیں
07:28وہ بھی ختم کریں
07:29اور وہ ایک چوہتر
07:30جو آزاد شید کا عبوری آئین ہے
07:32اس کو بھی ختم کرنا چاہتے ہیں
07:33اس کو بھی تنمیم کرنا چاہتے ہیں
07:34تو یہ تو صرف کشمیر کی بیر بات نہیں کہہ رہی
07:36کیونکہ اگر مائیدہ کراچی کی بات کرتے ہیں
07:50تو یہ تو مکمل قرارداد پاکستان
07:53اور جو ہماری ایڈیالوجی
07:54اس کی مخالف جو ہے
07:55بڑی خوبصورت بات آپ نے کی
07:56کہ اگر یہ راستہ آپ کھولا چھوڑیں گے
07:58تو یہ کار کہا گے
07:59جی قرارداد پاکستان میں بھی آئین ساجی کریں
08:00کانون ساجی کریں
08:01مہاجرین کے ایک کا جہاں تک تعلق ہے
08:03ان کے بارے میں دو تین باتیں کہتا ہوں
08:05ایک بات یہ کہتا ہوں
08:06کہ مہاجرین جو ہیں
08:08ان کو یہ حق کسی اسمبلی نے
08:09آئین ساجی یا کانون ساجی کے ذریعے نہیں دیا
08:12مسلم کانفرس کی انقلابی حکومت
08:14جو چوبیس سکتور سنتاریس کو بنی
08:16صدار محمد ابراہیم خان صاحب کے سرپرائی میں
08:18اس میں چھے وزیر تھے
08:19چھے میں سے پانچ مہاجر وزیر تھے
08:21آپ کے اطلاع میں ہونا چاہیے
08:22ایک آزاب کفیر کے
08:23کرنال علیہ مدشاہ تھے
08:25تو اس انقلابی حکومت کے جو اصول تے ہوئے
08:28انہ نے مہاجرین کو برابری کی بنیاد پر حق دیا
08:30اب اس حق کو کوئی اسمبلی
08:32میرے خیال کے مطابق
08:32کوئی عدلیہ کوئی آئی کورٹ کوئی سپریم کورٹ
08:35اس حق کو چھین نہیں سکتا
08:36ایک بات ہوئی ہے
08:37دوسرا یہ ہے کہ پاکستان اسی سال سے
08:39کشمیریوں کا حق خودراجیت کا مقدمہ لڑ رہا ہے
08:42اس مقدمہ میں پاکستان کو ساری دنیا میں
08:44ہندوستان کے مقابلے میں اخلاقی برتری آسل ہے
08:47کہ وہ اپنے موقف ہر قائن
08:48موقف کیا ہے کہ جمہور کشمیر کے عوام کو
08:50حق کے خودراجیت ملے
08:51حق کے خودراجیت کا مطلب یہ ہے
08:53کہ ساری دیاستہ جمہور کشمیر
08:55آزاد کشمیر گلگے پلتستان
08:57جمہور لداخ سری نگر اکسائی چین
08:59ان سارے علاقوں کو اور مہادرین جمہور کشمیر کو
09:02اس تصواب رائے میں رائے شماری کا موقع ملے
09:04آپ اگر آج مہادرین کو
09:06ڈی فرنچائز کر دیتے ہیں
09:07ان کو انٹرنل رائٹ آف سل
09:09ڈیٹرمنیشن سے بیروم کر دیتے ہیں
09:11تو آپ آلوی حق کے خودراجیت کی بات کیسے کریں گے
09:13بلکہ پاکستان کی
09:15جو کشمیر کی سٹرگل ہے
09:17اور جو ہمارا موقع ہے
09:18اور ابھی جو اس میں گلوبل کمیونٹی
09:21جو رول بیسٹ آرڈر ہے اور یو این کی جتنے
09:23کنمنشنز ہیں وہ پاکستان کے حق میں
09:25اس لیے ہے کیونکہ پاکستان کا ایک
09:26کنسسٹنٹ موقع ہوگا ہے
09:28اچھا پاکستانی پوزیشن مورالی بہت سٹرانگ ہے
09:30ہم کشمیر پر کچھ کر سکے نہیں کر سکے
09:32لیکن ہندوستان کو ساری دنیا میں
09:34ہمارے مقابلے میں ناکامی ہوتی ہے
09:36کہ ہماری پوزیشن مورالی بہت سٹرانگ ہے
09:37آج ماجرین کے ووٹ کا ختم کرنے کا مطلب بھی ہے
09:40کہ پاکستان کے بیل اقوام مقادمے کو کمزور کریں
09:43اقوام بوتاہیدہ کی کشمیر پر کراردادوں کو کمزور کریں
09:46اور یہ ہندوستان کا موقع ہے
09:47کہ پاکستان خدا را خاصتہ ایسی کو غلطی کرے
09:50جس کے نتیجے میں
09:51وہ اقوام بوتاہیدہ کی کراردادوں کو ری اوپن کریں
09:53اور یہ سارا معاملہ ختم کریں
09:55اسی لئے ہم کہتے ہیں کہ یہ نو گو ایریا ہے
09:57یہ ریڈ لائن ہے پاکستان کے لیے
09:59جمہور کشمیر کے عوام کے لیے
10:01اور اقوام بوتاہیدہ کی کراردادوں کو نکتہ در سے
10:03اس ریڈ لائن کو کبھی کراس نہیں گئے جا سکتا
10:05آپ کو اعتراض ہے نمائندوں پر
10:07تو نمائندیں اچھے لے کے آئیں
10:08آپ کو اعتراض ہے طریقہ کار پر
10:10تو طریقہ کار ٹھیک کریں
10:11آپ کو پرانسپیرنسی بے اعتراض ہے
10:13تو ساری پارٹیوں بیٹھ کے فیصلہ کریں
10:15کہ کشمیر کے الیکشن میں ہم مداخلت نہیں کریں گے
10:17آپ کو ان باتوں پر اعتراض ہے
10:18اس کا ایک اور اراج ہے
10:19اور بہترین اراج یہ ہے
10:21کہ آپ الیکشن کے ٹرائم ایسا فکس کریں
10:23کہ جس وقت پاکستان میں
10:24یا آزاد کشمیر میں
10:25گلگے بلکستان میں ایک کٹھے الیکشن ہوں
10:26اور کوئی مداخلت نہ کر سکے
10:28اور سب کے الیکشن ہوں
10:29تو کئی طریقے نکالے جا سکتے ہیں
10:30لیکن حکمت عملی ٹھیک کرنے کے بجائے
10:32آپ بنیادی حصول کو ڈیمالش کرنا چاہتے ہیں
10:34اور سارے دنیا میں رسوا ہونا چاہتے ہیں
10:36یہ تو ایک جتہ کے کہنے پر ہم نہیں کر سکتے ہیں
10:38ایک چھوٹے سے بریک کا ٹائم ہوا ہے
10:39واپس آ کر میں پوچھنا چاہتا ہوں
10:42کہ یہ پولٹیکل پروسس سے حل ہو سکتا ہے
10:45نہیں حل ہو سکتا
10:46اب چیزیں کس نہج پر جو ہے وہ پہنچ گئی ہیں
10:48اور کیوں یہ بنیادی ہے
10:49کیونکہ اب جو اطلاعات آ رہی ہیں
10:52اور جو دکھایا بھی جا رہا ہے
10:53اس میں تو ایسا لگتا ہے کہ ایکسٹرنل لیجنڈا ہے
10:55واپس آ کر اس پر جو ہے وہ بات کرتے ہیں
10:57ناظرین ہمارے ساتھ رہی
11:01ویلکم بیک ناظرین
11:02اچھے سردار صاحب بریک پہ جانے سے پہلے
11:04میں یہ پوچھنا چاہ رہا تھا
11:06کہ یہ جو سیچویشن اب بنی ہے
11:08اس کا کوئی پولیٹیکل حل ہو سکتا ہے
11:10کیونکہ الیکشن کو روکنا
11:13یا الیکشن میں خود نہ آنا
11:15تو اسی طرح جو ہے وہ
11:17مانا جائے گا کہ یہ کوئی ایکسٹرا
11:18کونسٹیوشنل میجر جو ہے کوئی چاہ رہا ہے
11:20دیکھیں ایسے ہیں دو تین بات ہیں
11:23ایک تو یہ ہے کہ آزاد خیلی پیولز پارٹی کی
11:25حکومت ہے پیولز پارٹی مرکز میں ہی بیٹھی ہوئی ہے
11:27ان کے پاس سفیشنٹ اطلاعات ہوگی
11:29گرونز ہوگا جس کی بنیاد پر انہیں
11:31ان کو کلازم قرار دیا ہے
11:33ایک تو بات یہ
11:33دوسری بات یہ ہے کہ بلال بوٹر صاحب
11:36بہت قابل اعترام ہے انہیں کل کہیں گے
11:37کہ مذاقرات کرنے چاہیے
11:38میں یہ پوچھنے چاہتا ہوں
11:40کہ کیا صرف آزاد کشمیر میں کلازم تنظیم کے ساتھ
11:43مذاقرات کریں گے
11:44یا یہ حصول سارے پاکستان میں پھیلے گا
11:45سب کلازم تنظیموں کے ساتھ
11:47مذاقرات کر سکتے ہیں
11:48اور اگر نہیں کر سکتے
11:50تو پھر یہ بات ماننی چاہیے
11:51کہ اگر آپ نے جتھے کراچی میں قبول لے گئے
11:54اگر آپ نے جتھے ڈی چوک میں قبول لے گئے
11:56اگر آپ نے جتھے دل کے بلدستان میں قبول لے گئے
11:59اور لائنڈ آرٹ ٹھیک ہو گیا
12:02تو دیکھئے آزاد کشمیر میں این ایسے وقت میں
12:04جب ٹورزم عروج بڑھ تھا
12:06مخلوق خدا پاکستان سے جا رہی تھی
12:08جب علیشن کا پراسس تھا
12:09اس کو ڈیریل کرنے کے لیے
12:10اور یہ تو اللہ بھلا کرے
12:12حکومت آزاد کشمیر کر کے
12:14انہوں نے پاکستان سے کچھ اضافی
12:15انتظامی فورسز لائنڈ آرٹر کے لیے موگائی
12:17اور انہوں نے آزاد کشمیر میں صورتحال کو
12:20اس طرح یقینی ملانے کی کوشش کی ہے
12:22کہ عام آدمی جو ووٹ دینا چاہتا ہے
12:24اس کو یہ فورسز پروٹیٹ کر رہی ہیں
12:27فورسز کو کوئی کچھ نہیں کر رہی ہیں
12:28آزاد کشمیر میں جو کچھ ہو رہا ہے
12:30وہ یہ خرابی
12:32دیکھیں نا
12:32مثلا آزاد کشمیر میں یہ حلق ہو رہا جاری ہے
12:34فیتہ دور خوارج نے
12:36جائنٹ آمامی ایکشن کمیٹی کے حمایت میں
12:38جو ہے فتح جاری کر دیا ہے
12:40پورے سٹیٹمنٹ جاری کر دیا ہے
12:42انہوں نے کہا ہے
12:43اب فیتہ دور خوارج کے ان کے ساتھ کیا تعلق ہے
12:44جنرل بخشی کا اندوستان کے ریٹار جنرل کا سٹیٹمنٹ ہے
12:47کہ اندوستان کی اقومت دوڑس رہے
12:50جائنٹ آمامی ایکشن کمیٹی مشکل میں
12:51اس کا کیا تعلق ہے
12:52بلکہ انڈیا نے
12:53گلگت بلتستان کی الیکشن پر
12:55ایک پورا سٹیٹمنٹ جو ہے وہ دیا ہے
12:56اور حالیہ سیچویشن پر
12:58ان سوشل میڈیا انہوں نے بھر دیا ہے
12:59جی وہ تو وہ تو
13:00دیکھیں نا وہ تو میں سمجھتا ہوں
13:01کہ ابھی بنیان مرسوس کے زخم چاٹ رہے ہیں
13:03وہ تو اس کے لیے جگہ مار رہے ہیں
13:05مطلب گلگت میں کئی الیکشن ہو چکے ہیں
13:07آج ان کو کیسے یاد آیا
13:09اس لیے وہ فکر نہ کرے
13:11بنیان مرسوس سے بھی خاتم نہیں ہوا
13:12اگر انہیں سندور کے خاتمے کا اعلان نہیں
13:14کہ آپ نے اشتر سندور کا
13:15تو بنیان مرسوس بھی ان کو بتاتا
13:16کہ جاری ہے
13:17اور دوسرا راؤنڈ چلا
13:18تو مذاکرات کی بیز پر آئیں گے
13:20استعصابہ رائے کر گے
13:20پھر میں یہ کہنا چاہتا تھا
13:22کہ یہ جو مہاجرین ہیں
13:23ان کو اگر آپ علا کر دیں گے
13:24تو کل استعصابہ رائے کا اشتر ہی بنا سکتے
13:27موڈی نے
13:28ہندوستان نے
13:29چالیس لاکھ لوگوں کو باہر غیر کشویرین کو علا کے
13:31اپنے حق میں ووٹ چالیس لاکھ پکے کر لیے
13:34آپ جو مہاجرین کے ووٹ ہیں
13:35ان کے اگر آپ ریجسٹر ٹھیک کریں
13:37تو یہ پچیس لاکھ نہیں ہے
13:38میں چار الیکشن پاکستان سے لڑا ہوں
13:40یہ ووٹ پہتالیس اور پچاس لاکھ کے درمیان ہے
13:43ہم ریجسٹرشن نہیں کر سکے
13:44ہمیں ڈیٹا بیس کرنا چاہیے
13:46مہاجرین کی تعداد پوری کرنی چاہیے
13:48گل کے بلتستان کے ووٹ کا شمار کرنا چاہیے
13:51اور ریاست کے تمام علاقوں کے ووٹ جائیں
13:53ان کو محفوظ کرنا چاہیے
13:54اور یہ جو پاکستان میں بعض سیاستان ہوارے لیے
13:56سب قابل اعترام ہے
13:57یہ کہتے ہیں کہ ہم گل کے دور صوبہ بنائیں گے
13:59تو دیکھئے ہندوستان کی دیرینہ خواہش ہے
14:01کہ ہندوستان کی طرح پاکستان کے کسی علاقے کی بھی
14:04حیثیت تبدیل کی جائے
14:06دیکھئے آپ نے اگر کشمیریوں کی مدد کرنی ہے
14:08جی بی کاروں کی مدد کرنی ہے
14:09تو آپ نیف سی میں ان کو احصاد دے دیں
14:12آپ ان کو فینل پول میں احصاد دے دیں
14:14لیکن آپ ان کی سیاسی ایسی تبدیل لگ کرنا ہے
14:16جسے عالمی مقدمہ خراب ہو
14:18جس سے پاکستان کی پوزیشن خراب ہو
14:19جس سے مسئلہ کشمیر کو رکسان پہنچے
14:21اس لیے میں سمجھتا ہوں کہ
14:23پیپلز پارٹی کی حکومت کا یہ تو بڑا کرنیٹ ہے
14:26کہ انہوں نے ایک فیصلہ کیا
14:28اور پیپلز پارٹی کی حکومت کو
14:30احصاد کخیر میں اے پی سی کی آل پارٹی
14:32جس کے آرفانس کی فولی بیکنگ
14:33حاصل رہی ہے
14:34ہم سب نے ان سے کہا تھا
14:35کہ جو فیصلہ آپ کریں گے
14:37لائنڈ آرٹر میں ڈینگ کرنے کے لیے
14:38سٹیٹ کی رٹ بھال کرنے کے لیے
14:40تو میں سمجھتا ہوں کہ سٹیٹ کی رٹ جو ہے
14:41پیپلز پارٹی نے آزاد کخیریں بھال کرنے کے لیے
14:44کامیابی سے اقدامات کر رہی ہے
14:46اس سے میرا یقین ہے
14:47کہ اس وقت مظہربات ڈیوین
14:48بلکل ٹھیک ہے
14:49بیپورٹ ڈیوین بلکل ٹھیک ہے
14:51ان سے ڈیوین میں
14:52تمام اصلاح بلکل ٹھیک ہیں
14:53رازہ کورٹ پراپر میں
14:54اے تھوڑی بھال لائنڈ آرٹر کی سیچیشن ہے
14:56میرا یقین ہے
14:57ایک دو دن میں وہ کنٹرول میں ہو جائے گی
14:58اور آپ دیکھیں کہ کل
14:59کیونکی کال تھی
15:00نو تاریخی
15:01کل سارے آزاد کفیر میں
15:03آپ کو انشاءاللہ
15:03نومینیشن پیپورز فائل
15:05انہوں کی تاریخ ہے
15:06دیکھیں ہی
15:07ہندوستان کی فوج
15:08مغوضہ کفیر میں کھڑی ہے
15:10لوگوں کو ووٹ کے آق سے
15:11محروم کرنا چاہتی ہے
15:12یہاں پر
15:13ہمارا ایک گروپ جو ہے
15:14ایک جتھا جو ہے
15:16وہ لوگوں کو ووٹ کے آق سے
15:17محروم کرنا چاہتا ہے
15:18میں نے پہلے بھی آپ سے
15:19جب ہم اس ایشو پر بات کر رہے تھے
15:21یہی سوال جو ہے پوچھا تھا
15:23آپ کو لگتا ہے
15:23کہ ایکسٹرنل بیکنگ ہیں
15:25جی بل ایکسٹرنل بیکنگ کے بغیر
15:27ممکن نہیں ہے
15:27ہندوستان کا بی ڈی اگر آپ دیکھیں
15:28میں سب کو بلہم نہیں کرتا
15:30کوئن سکتا ہے
15:30اس میں چاندہ
15:31اچھے لوگ بھی ہو
15:31شریف لوگ بھی ہو
15:32پرو پاکستان بھی ہو
15:33وہ بے وطن بھی ہو
15:34لیکن کچھ لوگ ان کے اندر ایسے ہیں
15:35جن کا ایجنڈہ یہ ہے
15:37کہ یہ ساری خرابی
15:38اتنے اس درجے کو پہنچائیں
15:40کہ جس سے آزاد
15:40پھر کہاں ڈیموکریٹک پروسٹر
15:42ریل ہو
15:42اور آئی دیکھیں
15:43آپ اگر آئین اور قانون سازی
15:45جو ہے
15:45وہ قانون آزاد
15:47پھر کی قانون سا اسمبلی
15:48کے باہر کرنا چاہتے ہیں
15:49صوبائی اسمبلی
15:50قومی اسمبلی
15:51اسینڈر کے باہر کرنا چاہتے ہیں
15:52پھر کیا یہ جتھے فیصلہ کریں گے
15:53اور جتھوں کے آدمی
15:54آپ بلک دے سکتے ہیں
15:56بالکل نہیں دے سکتے ہیں
15:57اس لئے
15:57یہ اگر آپ
15:58آراستہ کھولا رکھے گے
16:00تو یہ کل
16:00قراردادی علاقے پاکستان کے بارے
16:02ہم بات کریں گے
16:02کشویر منہ گا پاکستان کے نارے
16:04کے بارے ہم بات کریں گے
16:05قرارداد پاکستان کے بارے ہم بات کریں گے
16:07اکبال کے تصور پاکستان کے بارے ہم بات کریں گے
16:09اور کہیں گے
16:10جی اسمبلی فیصلہ کرے
16:11آ Jaime سازی کرے
16:12کہ قراردادی پاکستان
16:13مازاللہ خضانلہ حضاری حضر
16:14ٹھیک ہے
16:14of course people will not be happy to control it but they will not be able to control it
16:19and then the people who will have given him that they will never get rid of it
16:23I'm a blanket, I'm a blame for it, I'm a shame on it, but I think space has been here
16:28but here is how students have been here, I think space has been here, I think space has been here
16:31so that people are like us to hear that these people are bakers, but space has been here
16:35space is also given that the genuine green nuances which could be a part of it
16:44That's right.
17:12That's right.
17:42That's right.