#imanmazari #chiefjustice #islamabadhighcourt #LawyersStrike #khabar #mohammadmalick #breakingnews #arynews
(Current Affairs)
Host:
- Muhammad Malick
Guests:
- Malik Asif Niswana (Lawyer)
- Sarfraz Maitlo (Lawyer)
- Mian Rauf Atta (Lawyer)
- Adil Aziz Qazi (Lawyer)
What Happened Today at Islamabad High Court? | Inside Story Revealed | ARY News
CJ ISB Dogar and Iman Mazari face to face - What is the reason? - Malick's Report
Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY
Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP
ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.
(Current Affairs)
Host:
- Muhammad Malick
Guests:
- Malik Asif Niswana (Lawyer)
- Sarfraz Maitlo (Lawyer)
- Mian Rauf Atta (Lawyer)
- Adil Aziz Qazi (Lawyer)
What Happened Today at Islamabad High Court? | Inside Story Revealed | ARY News
CJ ISB Dogar and Iman Mazari face to face - What is the reason? - Malick's Report
Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY
Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP
ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.
Category
🗞
NewsTranscript
00:00. . . . . .
00:30. . . . .
01:00. . . .
01:29. . . . . .
01:59. . . . . . . . .
02:29شروع ہوا وہ بھی میں شیئر کروں گا لیکن اگلے دن ایک اور کیس
02:34سنتے ہوئے انہوں نے رمارکس دیئے کہ ایمان مزاری میری بیٹیوں
02:37کی طرح ہیں میں کل اسے سمجھا رہا تھا میں تو بطور چیف جسٹس اور
02:41بڑا ہونے کے ناتے سمجھا رہا تھا میری بات کو سیاکوں سباک سے
02:46ہٹا کر ایک طوفان کھڑا کر دیا گیا میں نے کہا تھا کہ آپ میرے
02:50فیصلوں سے اختلاف کر سکتی ہیں ظاہر پر بات نہ کریں میں نے
02:54تو نہیں کہا کہ میں پکڑ لوں گا اس بات کو کل سے پھیلایا جا
02:57رہا ہے حادی صاحب کھڑے تھے تو میں نے انہیں کہا کہ انہیں
03:00پکڑ کر لے جاؤ ورنہ میں توہینی عدالت کی کاروائی کروں گا تو
03:04انہید توہینی عدالت کی کاروائی ہوئی تو کریر خراب ہوگا بچی
03:07کا اس پہ پھر میں نے بچوں کو سمجھایا لیکن وہ سمجھ نہیں رہی
03:11تھی بار بار کہہ رہی تھی کہ بنیادی حقوق کیا اس کورٹ کے
03:15بنیادی حقوق نہیں ہے انہوں نے دوسرے کوئیٹ کے
03:17observation میں کہا اس میں ایمان مزاری کا دوبارہ پڑا
03:20سٹرانگ ردے میں لائے انہوں نے کہا پہلے تو چیز اسے صاحب
03:23نے مجھ سے بتمیزی کی مجھے میرے کام کی جگہ پر حراز کیا
03:27اور ایک کھلی عدالت میں دھمکی دی اپنے کیے پر تو انہوں نے
03:31کوئی سخباتیں کی اور پھر کہا کہ آج بھی سیکسس رمارک پاس
03:35کرنے ہیں میں نہ تو ان کی بیٹی ہوں نہ ہی بچی میں ایک پروفیشنل
03:39وکیل ہوں اور تو تفانے بتمیزی کر کے اب کہتے ہیں کہ میری بات
03:42صحیح نہیں کوٹ کی اور آج پھر وہی سیکسس باتیں کر رہے ہیں
03:46اچھا اس پہ پھر ساری بار کاؤنسلز کا اس پہ بڑا سٹرانگ
03:50ریاکشن آیا اور جو ان کے میاں حادی انہوں نے بھی ایک ٹویٹ
03:56دے مارا انہوں کا چیف صاحب روزانہ ایک مسکنڈک کر رہے ہیں آج
04:00انہوں نے جھوٹ بولا یہ معمولی بات نہیں ہے ایک سینئر وکیل ایک
04:04کوٹ کے چیف جسٹس کے بارے میں کہہ رہا ہے آج انہوں نے جھوٹ
04:07بولا ہے ایک جج اتنے منان سے جھوٹ بول سکتا ہے کل انہوں نے
04:11بالکل یہ نہیں کہا جو یہ آج کہہ رہے ہیں کل ان کے الفاظ
04:14تھے حادی صاحب اس کو سمجھائیں جس دن میں نے پکڑ لیا آج انہوں
04:18نے کہا ہے بچی کا کریئر خراب ہو جائے گا یہ جیڈیشل آفیس رکھنے
04:23کے اہل نہیں ہے چیف جسٹس کے بارے میں انہوں نے کہا ایک تو چوری
04:26اوپر سے سینہ زوری ہائی کورٹ کو ہسٹس کر رکھا ہے لوگوں کا
04:30جیڈیشری پر سے اعتماد مکمل طور پر اروڈ ہو چکا ہے مکلہ کو
04:34جیڈیشری کی آزادی کی تحریک چلانی ہوگی اب یہ آبیسلی ایک
04:38ٹیمپریچر بہت زیادہ بڑھ گیا کراچی بار سوسییشن نے بھی اس کو
04:42کنڈیم کیا انہوں نے کہا کہ ہم سٹرانگلی کنڈیم کرتے ہیں
04:46Highly inappropriate conduct of the Honorable Chief Justice of Islamabad High Court
04:50Chief Justice resorted to derogatory remarks and threats of contempt proceedings
04:54against counsel. Such behavior determines the sanctity, undermines the sanctity of
04:59judicial forums, intimidates members of the bar and is contrary to the principles
05:03of justice. انہوں نے کہا کہ یہ جو انہوں نے derogatory ایک
05:07بتہذیبی type کی زبان دوسرے کے لیے insulting زبان استعمال کی
05:12اور دھمکیاں دی یہ آزاد عدلیہ اور اس کے لیے بڑی impossible
05:16چیز ہو جائے گی وکلا کے لیے. آف خالی یہ نہیں.
05:20لاہور بائی کا High Court بار سوسیل نے تو اور بھی سخت اپنا ایک
05:24statement نکالا. انہوں نے کہا محترمہ امار مزاری
05:27advocate اپنے client کی سماعت کے لیے Chief Justice کی دالت میں پیش
05:31ہوئی تھی تاکہ نہ کہ ذاتی حیثیت میں وہ Chief Justice کا
05:34دیدار کرنے نہیں گئی تھی. انہوں نے مزید کہا Chief Justice
05:38Islamabad کا عمرانہ رویہ ججز کے court of conduct کی سریحن
05:41خلاف ورزی ہے. اور اس طرح کے کسی بھی judge کو عدالتی
05:44کاروائی سے دور رکھنا انتہائی ضروری ہے. اب یہ لاہور
05:47High Court Bar Association پر request کر رہی ہے سپرین بریڈیشل
05:50کاؤنسل کو. ان سے درخواست کی کہ مقررہ واقعے کا سخت
05:53ہی نوٹس لے کر Chief Justice Islamabad High Court Mr. Justice
05:56صدار محمد صرفاز ڈوگر کو عہدے سے فارق کیا جائے.
06:00سندھ High Court نے تو condemn کیا تھا بار نے. کراچی
06:03بار Association نے. لیکن انہوں نے ان کی removal نہیں
06:07مانگی تھی. پشاور کا بھی بڑا سٹرونگ آیا. کوہارٹ بار خیر
06:11وہ تو ان کا بھی سٹرونگ آیا. پھر اکتالیس جو لوئرز ہیں
06:15اسلامباد High Court کی اور سپریم کورٹ کی. انہوں نے
06:18ایک جوائنٹ لیٹر نکالا. یہ تیرہ کو نکلا. اس میں بھی انہوں
06:22نے پورا condemn کیا ہے. اور the comments by the
06:26اسلامباد High Court Jesus says are success, threatening and unbecoming
06:30of a judge. انہوں نے کہا جی ان کی جو الفاظ تھے. وہ سیکسس تھے.
06:35دھمکی آمیز تھے. اور بالکل ایک judge کے conduct کے خلاف تھے.
06:40پھر پندہ ہی کو ایمان مزاری نے ٹویٹ میں بتایا کہ انہوں نے
06:44چیف جسٹس اور اسلامباد کے خلاف جو ہے ایک complaint فائل کی ہے.
06:48work harassment committee ہے ہائی کورٹ کی. اس کے اندر اور ایک
06:52reference بھی ڈالرنگ ہے وہ. مس کنڈک کا سپریم
06:55judicial council میں. یہ بڑی interesting ہے. یہ بڑی interesting چیز ہے.
07:00جب انہوں نے harassment committee کو کیا تو harassment committee
07:03بنی تھی 17-7-2025 کو جس میں miss justice سمن رفعت امتیاز
07:12یہ اس کی head تھی. انہیں ڈوگر صاحب نے ان کو لگایا تھا اور
07:17ان کے پاس آ گیا. انہوں نے ایک notice نکالا جس میں justice
07:22سمن نے ایک committee بنا دی. جسٹس صدار اجاز حساق خان پہ وہ
07:26سینئر جج ہیں. اس میں جسٹس ارباب محمد طائر تھے اور جسٹس
07:29سمن خود تھی. یہ پندرہ کو انہوں نے ایک committee بنا
07:34دی. amazingly اسے دن چیف جسٹس ڈوگر صاحب نے اس committee
07:40کو ختم کر دیا. اور ان کو ان کی جگہ honorable justice
07:43انعام امین منحاس صاحب کو replace کر کے اس committee کو replace
07:48کر دیا. اچھا یہ women harassment committee ہے جس کا logically بھی یہ
07:52بن رہا تھا کہ پہلے جسٹس سمن جو خود خاتون جج ہیں اس کو اس
07:56کا اور انہوں نے head لگایا تھا. اب because یہ harassment committee
08:00میں آ گیا. اسی دن انہوں نے ان کو ہی ہٹا کے ایک مرد جج کو اور
08:05وہ بھی کافی junior judge ہیں ان کو لگا دیا. اب یہ ساری sequence
08:09چل رہا ہے. پھر اگلے دن ہم نے دیکھا سولہ کو ایک advocate
08:13صاحب ہیں انہوں نے ایمان مزاری کے خلاف license منصوخی کا
08:16reference دائر کر دیا. ان کیا کہ جی یہ miss behavior کرتے ہیں
08:19سب کچھ کرتے ہیں. پھر ایمان مزاری نے اپنا chief justice
08:26of پاکستان بحیثیت chairman supreme judicial council ان کو جو reference
08:30دیا ہوا تھا اس میں added documents لگا ہے. اور اس نے یہ بھی بتایا
08:34کہ جی میں اسلامباد ہائٹ کوٹ کا جو ریجسٹرار تھا اور تمام ان
08:38لوگوں نے میری complaint لے کے آگے forward کرنے سے judicial council
08:41کو انکار کر دیا تھا. اس لیے میں direct file کر رہی ہوں سب کچھ.
08:45اچھا یہ بھی سارا کچھ چل رہا تھا. تو کل ہم نے person record
08:49development دیکھی. جسس تارک محمود جہنگیری صاحب یہ ان judges
08:53میں تھے جنہوں نے originally challenge بھی کیا با ہے آہ چیز جسس
08:57ڈوگر صاحب کے seniority کو اور ان کی appointment as team justice
09:01اور اسلامباد ہائی کوٹ. انہوں نے اس کو ان کو challenge کیا با ہے
09:05آہ سپریم کوٹ کے اندر بھی سارا. تو وہ اس میں petitioner بھی تھے.
09:11جسس صاحب نے ایک double bench بنایا. جسس سرال ڈوگر نے خود اور
09:16جسس آزم خان تھے. یہ آزم خان جونئر ترین judges میں سے ہیں.
09:20گیارویں نمبر پہ اگر آپ جائیں تو ایک دسویں نمبر میں ہیں. یہ
09:22بھی January کے اندر I believe judge بنائے گئے تھے. ان کے ساتھ
09:27double bench بنایا اور کل انہوں نے پرسوں اس کو justice
09:31جانگیری پہ order دے دیا کہ کیونکہ ان کے خلاف وہ جالی
09:34ڈگری کا ایک complaint چل رہی ہے. وہ judicial commission کے سامنے
09:38ہے. تو اس کے اوپر ان کو suspend کر دیا کہ جب تک وہ فیستہ نہیں
09:41ہوتا آپ نہیں کریں گے. اچھا یہ interesting اس لیے ہے. اس میں دو
09:45issues اٹھ کے. ایک issue تو یہ تھا کہ جب ایک judge کو کیا آپ
09:51judicial executive order کے تحت ہٹا سکتے ہیں. اس کا بہت بڑا
09:54issue ہے کہ کیسے اب اٹھائیں گے. کس کو روکیں گے. اور خاص طور
09:57پہ جب جس دوگر صاحب خود ان کے خلاف petition ہوئی بھی تھی.
10:02proprietary میں یہی کہا جاتا ہے کہ جس judge کے خلاف جس میں وہ
10:05خود party ہوں وہ اپنے case پہ نہیں بیٹھنا چاہیے ان کو. برحال
10:09دوگر صاحب نے بیٹھے انہوں نے ایک junior judge کو ساتھ بٹھایا
10:13اور ایک فیصلہ دے دی ہے. تو legal minds یہ میں بتائیں گے کہ یہ
10:16کتنا ٹھیک تھا کتنا زیادہ تھا. اس کے اوپر بھی پھر judicial
10:21lawist community کا بڑا اعتراض آیا. بڑا reaction آیا. بار نے
10:25ہرتحال بھی announce کی. آج پتا لگا ہے کہ شاید چھے جسزز تو
10:30شاید ابھی آئے نہیں ہے. کوٹ میں آئے نہیں. اور تو جسس
10:35چیف جسس صاحب کا اپنا جو roster تھا انہوں نے cancel کر دیا. یہ
10:38ہو رہا ہے اسلامباد ہائی کوٹ میں. اسی اسلامباد ہائی
10:42کوٹ میں. ابھی جب پچھلے دنوں ایک فل سروس رول سینج ہوئے
10:45سب کچھ ہوا تو ایک فل کوٹ میٹنگ بھی تھی. اس پہ بھی ان کے
10:49چار جزز نہیں گئے. اور اس پہ پہلے انہوں نے خط لکھا
10:54criticizing justice ڈوگر کہ آپ جس طرح رولز بنا رہے ہیں جس طرح
10:58رولز آپ چینج کر رہے ہیں یہ بالکل سرحن اس spirit اور
11:02policy کے خلاف ہے کہ جس کے اندر مل کے ہمیں سب کو بنانا
11:05چاہیے تھا. لیکن برحال وہاں پہ ہو گیا. کچھ ایسا ہی
11:09معاملہ سپریم کورٹ میں بھی چل رہا ہے. وہاں پہ آٹھ
11:13ستمبر کو نیا judicial year start ہو رہا تھا. تو اس کے اندر
11:16بھی service rules کی منظوری بھی تھی. اس پہ یہ چالیس سال کے
11:20بعد سپریم کورٹ کے service rules change ہوئے تھے. لیکن وہ بھی
11:24یہ ہوا کہ پہلے rules change ہو گئے. پھر ان کا notification
11:28بھی ہو گیا. اور پھر اس دن basically amendments کے اوپر تھا. تو
11:33وہاں پہ جو چار سینے ترین judges تھے انہوں نے خط لکھ دیا
11:36چیستر سجائیہ صاحب کو. کہ اتنا کیا issue تھا کہ آپ ہم نے
11:40پہلے کیوں نہیں آپ نے بلائی consultation کرتے اور خالی یہ
11:45circulation کے تحت آپ لوگ sign کروا رہے ہیں. اتنی کونسی
11:48قیامت تھی کیا issue تھا. برحال اس بات بھی کوئی نہیں بنی. پھر
11:5226 amendment کچھ اب challenge ہوا باتا. تو انہی میں سے دو
11:56judges. judges منی بخت ہے. جیسے مسور علی شاہ صاحب. انہوں نے اس
12:01case کو لگا دیا trial کے لیے. کہ اس کو سن لیں. یہ سب سے basic case
12:05ہے. وہ case بھی آج تک نہیں لگا. اور وہ بھی pending ہے. وہ ساری
12:10چیزیں چل رہی ہیں. یہ situation ہے as we speak. ہائی
12:15court کے judges اپنے چیزیں نہیں مان رہے. جو سپریم court کے
12:19judges ہیں. آپ انہوں نے چیزیں موف کی ہوئی ہیں اور ان کی
12:24meetings میں نہیں جا رہے. فل court میں نہیں جا رہے. جو ایک بڑا
12:28پرانا حصول ہوتا تھا کہ جو admin committee ہوتی تھی. اعلیہ
12:32عدلیہ کی. اس کا ہمیشہ سے concept یہ تھا کہ chief justice of the
12:36court. جیائے ہائی court ہے یا سپریم court ہے. وہ ہوں گے اور ان کے
12:40ساتھ دو اور ان کے ساتھ دو سینے ترین judges ہوں گے. amazingly انہوں
12:44نے یہ بھی آ گیا ہے کہ اب جو rules change ہوئے ہیں اس میں وہ کسی کو
12:48بھی چیزیں حساب لے لیتے ہیں. تو inclusive کے بجائے اب ایک exclusive
12:52process آ گیا ہے. یہ چیزیں بھی ہیں. پھر اسلامباد کے ہائی
12:56court کے judges نے یہ بھی کہا کہ جو ہم سینے judges ہیں اور خاص طور پر جن
13:01کا جنہوں نے challenge بھی کیا ہوا ہے. ہمیں کوئی double bench
13:05نہیں دیا جا رہا. اور تاکہ جہاں پہ وہ سینے judge کے طور پر
13:09فیصلہ کر سکیں بات کر سکیں ان کو یا three member bench پہ بٹھا
13:13دیا جاتا ہے. یا cases ان کے بقول ان کے نہیں مل رہے. یا تیسری
13:17بات یہ ہے کہ we are not being treated the way it is. اس کے اندر اور بھی
13:22چیزیں کوئی چھٹیوں کی باتیں ہوگی کہ جی آپ permission لے کے جائیں
13:25گے. اس پہ بججز کا reaction آیا کہ یہ تو آپ ہمیں ECL میں ڈالنے کی
13:29بات ہے. اس ساری میں نے background آپ کو اس لیے دی ہے کہ آپ کو یہ
13:33پتہ لگ جائے کہ جہاں حملے خلاف ختم کروانے اپنے جانے ہیں وہاں
13:38پہ اپنے کتنے زیادہ اختلافات ہیں. پاکستان پہلے ہی judicial
13:41ranking میں global میں بہت ہی آہ مایوس کن کے one forty second one
13:45forty third number پہ ہم آتے ہیں. ہارلی امر سے آر دس ملک نیچے
13:48رہ جاتے ہیں. خیال لیکن government کا حال یہ ہے کہ میں نے government
13:54کے ایک بڑے relevant senior آدمی کو request کی کہ ہمارے آج کے
13:57شو میں آجائیں اور آکیز ریس پہ ہمیں سمجھائیں تو ان کا جواب
14:02یہ تھا رہنے دیں آپس خود ہی ختم ختم ہو جائے گا ٹھیک ہو
14:06جائے گا. کیا یہ اتنا معمولی معاملہ ہے کہ high court one of the
14:10most important high court اسلامباد عام طور پر جتنے political cases
14:13سارے بڑے cases اسلامباد because of the federal government کی
14:16jurisdiction کے یہیں سے چلتے ہیں. سیاسی مقدمات بھی زیادہ یہیں
14:20پہ چلتے ہیں. آئینی معاملات ہوگئے دوسرے ہوگئے.
14:22to give you one example. عمران خان کے بھی cases یہیں پہ چل رہے ہیں
14:26باقی بھی چلتے ہیں because یہ federal territory capital کی وجہ سے
14:30federal ministries departments ان کے cases یہاں سے شروع ہوتے ہیں.
14:34پھر آئینی بنچ بھی یہیں پہ بیٹھا ہوا ہے.
14:36سو کیا یہ اتنی معمولی چیز ہے کہ اگر government یہ سمجھ رہی
14:40ہے کہ we'll just wish it away. Let it happen on its own.
14:44پورا ملک اس صدیہ پہ depend کرتا ہے. اور یہ جو بحال ہم دیکھ
14:48رہے ہیں. کیا اس میں کوئی government اب involve ہوگی.
14:51کیا کرے گی. کیا نہیں کرے گی. خود legal communities
14:55پہ کیا سوچ رہی ہے. یہ بات کہاں جا کے رکھے گی. ان
14:57تمام چیزوں پہ لیں گے. مجھے جوائن کیا ہوئے آہ میاں
15:01رو فتح صاحب نے. پریزنٹ کو بارسوسیشن. بہت شکریہ.
15:05عبدالعزیز قاضی صاحب نے ہمیں جوائن کیا ہوئے ہیں.
15:07member اسلامباد باہر کاؤنسل ہیں. آہ ملک عاصف نسوانہ
15:11ہیں. پریزیڈنٹ لاہور ہائی کورڈ بارسوسیشن. بہت شکریہ
15:14آپ کا صرف راز میتلو صاحب ہیں. پریزیڈنٹ سیندھ
15:16ہائی کورڈ بارسوسیشن. لیکن آپ سب کی اجازت سے میں پہلے
15:19حسین احمد چودری ہمارے ساتھ ہیں. یہ ہمارے کوٹ ریپورٹر
15:22ہیں. یا وائس کے میزہ ان سے لیٹس اپ ڈیٹ لے لوں کہ آج
15:25اسلامباد ہائی کورڈ میں کیا ہوا کیا نہیں ہوا. اسلام
15:28علیکم حسین. جی سر والی دو اسلام.
15:32ذرا کوکلی بتائیں ہڑتال. کوئی کہہ رہا تھا پاشل ہڑتال
15:35ہوئی. آج کتنے ججز بیٹھے کتنے نہیں بیٹھے. چیف جسٹس کا
15:39بتایا جا رہا ہے کہ انہوں نے اپنا راستر کینسل کر دیا. کیا
15:42ہوا آج اسلامباد ہائی کورڈ میں؟ جی دے مالک صاحب جس طرح آپ
15:46نے اپنے انٹرو میں بتایا کہ جو گزشتہ روز ایک آرڈر جاری
15:49ہوا جس میں جسٹس جانگیری صاحب کو جوڈیشل ورک سے روکا گیا
15:53تھا. اس میں سب سے بڑا جو وکلہ کا موقف یہ تھا گزشتہ روز
15:57کہ جب کورڈ کی پروسیڈنگ ہوئی اس دوران یہ آرڈر نہیں
16:01ڈکٹیٹ کروایا گیا. اس دوران وکلہ جو روز ٹو پر موجود
16:04تھے جس میں تمام بارد تینوں بارد کے نمائندگان تھے. ان کے
16:08مطابق یہ کہا گیا تھا کہ جہاں تک معاملہ جوڈیشل کمیشن
16:12کا ہے سپریم جوڈیشل کمیشن کا ہے کونسل کا ہے. اس وقت جب تک
16:17سپریم جوڈیشل کونسل میں یہ شکایت جو ہے وہ زیرے
16:19التوا ہے فیصلہ نہیں ہوتا تو ہائی کورٹ میں یہ ہم اس کو
16:23ٹک اپ نہیں کریں گے اور یہ زیرے التوا ہی رہے گا. لیکن بعد میں
16:27پتا چلا کہ جوڈیشل ورک سے جج صاحب کو روک دیا گیا تو اس
16:30حوالے سے آہ وکلہ کافی برم ہوئے اور انہوں نے یہ کہا
16:34کہ وہ آج ہڑتال بھی کریں گے اور انہوں نے آج ہڑتال بھی کی اور
16:37جنرل بڑی کا اجلاس بھی آہ بلا رکھا تھا. یہ بھی امکان تھا
16:41کہ شاید جو آج کی سماتے ہوں گی اس میں خاص کر جو چیف جسٹس
16:44کا کمرہ عدالت ہے اس میں یہ چانس تھا کہ شاید وکلہ آ جائیں
16:48اور آکھے کہیں کہ کل جو کورٹ پروسیڈنگ ہوئی ہے اس کے برعکس
16:52آرڈر آیا ہے. تو اس صبح ہی ہمیں پتا چل گیا ہمیں بتایا گیا
16:55کہ جو چیف جسٹس کی قاضی تھی وہ منسوخ کر دی گئی. اس کے علاوہ
16:59جو دیگر ججز تھے ان میں جسٹس بابر ستار صاحب اور جسٹس
17:03دار اجاز صاحب وہ بھی آج کورٹ روم میں نہیں آئے انہوں نے
17:06بھی کیس نہیں سنے. اسی طرح جسٹس ارباب صاحب پہلے ہی تین
17:09روز کی چھٹی پہ تھے. جسٹس خادم صبرو صاحب جو کہ آپ کو
17:13پتہ ہے سین آئی کورٹ سے ٹرانسفر ہو کر آئے تھے وہ بھی دو
17:16روز سے ویسے ہی نہیں آ رہے تھے. تو آج وکلہ کے بارال صاحب
17:19نے دیکھا کہ ججز بھی دستیاب نہیں تھے لیکن جو ججز دستیاب
17:23تھے ان کی کوٹ میں بھی اس طرح جو ہے وہ روجان نہیں تھا جس
17:27طرح عموموں میں ہم دیکھتے ہیں. آہ کیسز کی سماعت تو جاری رہی
17:31کچھ وکلہ پیش بھی ہوتے رہے ارجنٹ کیسز میں لیکن آہ ریگولر
17:35جو آہ رش ہوتا ہے یا جو روٹین کے کیسز ہوتے ہیں اس طرح جو
17:38ہے تو کل سے کل سے کوٹ نومل آپریٹ کرے گی دیکھیں کل دوبارہ جو
17:44ہے وہ وکلہ نے اتجاج کا اعلان کر دیا ہے اور ڈسٹرک بار کی
17:47جانب سے تو بقاعدہ نوٹس بھی جاری ہو گیا ہے کہ کل وکلہ اتجاج
17:51کریں گے. اب دیکھنا یہ ہے کہ ہائی کورٹ بار اس کو آہ اون
17:54کرتی ہے یا نہیں کیونکہ یہاں پر ہم دیکھتے ہیں کہ جو ہائی
17:57کورٹ بار ہے اور اسلامباد بار کونسل اور ڈسٹرک بار ہے ان کے
18:00درمیان بھی جو ہے وہ ہم دیکھتے ہیں کہ کوئی خاص جو ہے وہ
18:04ملہب ان کی آپس میں نہیں ہے انڈرسٹیننگ وہ ہائی کورٹ بار جو
18:10ہے وہ چونکہ حکومتی جو گبران پارٹی ہے ان کے جو آرزم نزیز
18:14تارر صاحب ہیں اور وزیر قانون اور ساتھ احسن بون صاحب آہ ان کا جو
18:18ان کو موقف جو ہے وہ لے کر چلتی ہے آج ہرتال ضرور ہوئی ہے لیکن اس
18:23طرح آہ مکمل ہرتال نہیں ہوئی جزوی ہرتال اس کو کہہ سکتے ہیں
18:27کیونکہ آہ وکلہ ہم نے پیش ہوتے ہوئے دیکھیں سیکھا ہے حسین بہت
18:31شکریہ آپ کا میں عروف صاحب آپ سے شروع کروں یہ مجھے بتائیں آہ یہ
18:36پیلا سنسیف سبجیکٹ ہوتا ہے جب ہم شو کرتے ہیں کوٹس پہ ریلیٹڈ یہ
18:39وہ اور یہ کوئی خوشی کی بات بھی نہیں ہوتی پریشانی کی ہوتی
18:43ہے اب یہ چیزیں چل رہی ہیں ڈیفرنسز ہیں وہاں بھی انسان ہیں
18:47پرسنل لائکس ڈس لائکس ریاکشن بھی ہوتے ہیں سب کچھ ہوتا ہے
18:51کیا ہمیں پریشان ہونا چاہیے کیا ہم اوور ریڈ کر رہے ہیں
18:56یا آپ کے خیال میں یہ چیزیں چلیں ٹھیک ہو جائیں گی سیٹل
19:00لائن ہو جائیں گی بسم اللہ الرحمن الرحیم جیسے اب بھی آپ
19:06نے فرمایا کہ یہ یقینا انتہائی دکھ اور تکلیف کی بات ہے اور جب
19:10آپ کسی انصاف کے امارت میں داخل ہوتے ہیں یقینا آپ کے بہت
19:14بڑا اعتماد کے ساتھ وہاں داخل ہوتے ہیں کہ آج اس امارت میں میں
19:18داخل ہو رہا ہوں میرے ساتھ وہاں پر انصاف کیا جائے گا اگر وہاں
19:22کا انوائرمنٹ اس طرح کا ہو اور ججوں کے درمیان تقسیم ہو اور جج
19:26ایک دوسرے کو برداشت نہ کرتے ہوں یقینا یہ تکلیف دے بھی ہے
19:30نقصان دے بھی ہے اور خاص کر ہمارے جیڈیشل سسٹم کو بھی تباہ
19:34کرنے کی ایک سو چیز سمجید شادش ہو رہی ہے کہ جب سے ڈوگرانی
19:38چیف جسس برنات اس کے بعد پھر یہ تقریباً معاملات اور تیجی سے
19:42خراب ہونا جو پانچ کا گروپ ایک طرف ہے پانچ شے کا گروپ ایک طرف
19:47ہے اور دونوں ایک دوسرے کو نیچہ دکھانے کے لیے یہ کوشش ہیں
19:52ہم نے یہ بھی تو دیکھا نا لائر کمیونٹی بھی ہم نے دیکھا
19:56ایشو وائز سٹینڈ نہیں لیتی وہ اپنی پولٹیکل افلیشن کی بیس پہ
20:00سٹینڈ لیتی ہے اگر وہ پی ٹی آئی والے ہیں تو وہ خلاف ہو جاتے ہیں
20:05اس جج کے جو دوسروں نے پوائنٹ کیا ہوگا سیمیلرلی جو پیپلز پارٹی
20:09والے ہیں وہ پی ایم ایلن والے جج کے معاملے میں ایک سائیڈ لے لیتے ہیں
20:13تو جس کو کہتے ہیں نا ہول ٹرث کبھی بھی نظر نہیں آتا ہاف ٹرثی سامنے نظر آتے ہیں
20:19تو یہ بھی تو بڑا پیکن چوز ہے نا میں از این آم پاکستانی میں کیسے دیکھوں
20:24اس کو کہ یہ اپنا اپنا کوئی تلوار تیز نہیں کر رہا پولٹیکل ایلائنس کی بیس پہ
20:30بلکہ ایشو بیس ہو رہی ہے
20:32میرا یہ میں آپ سے متفق نہیں ہونا چاہیے
20:37جو وہ قلعہ کی بارڈیز ہیں یہ انڈیپینڈنٹ ہونی چاہیے ساری
20:40بعض اوقات جو ہے کس طرف سے اس طرح کی باتیں آ جاتی ہیں
20:43جیسے ابھی تھوڑا سا یہ عدلیہ کی حوالے 26 ترمیم کے حوالے سے بات کی جاتی ہے
20:48ہمارا اس میں موقع کچھ اور ہے
20:50جو ہمارا دوسرا گروہ کا اس کا موقع کچھ اور ہے
20:53وہاں بھی ہم ان کے سامنے جا پر اپنے الیکشن میں جاتے ہیں
20:55ہم اپنی بات کرتے ہیں
20:56کہ کیا میں پاکستان سے لے کے 26 ترمیم کے پاس ہونے تک کیا عدلیہ ذات تھی
21:00کیا عدلیہ میں اس وقت اس طرح کے واقعات ماضی میں نہیں ہوتے رہے
21:04جو ابھی ہو رہے ہیں
21:05لیکن جو ڈوگر صاحب کا واقعہ اس کو جب انہوں نے معذرت کر لی
21:09یا اس حوالے سے جو خاتم ہماری ایمان مزاری صاحبہ کے حوالے سے بیٹی کہہ دیا
21:14تو میرے اخیر اس معاملے کو وہیں ختم ہو جانا چاہیے تھا
21:17لیکن ان کی طرف سے بھی یہ معاملہ اچھالا جو ادارہ خراب ہو رہا ہے
21:22اس میں
21:23یہ پورا ادارہ خراب ہو رہا ہے
21:26اس میں دنیا کے اندر وہاں پر تمام دنیا کی امبیسی بیٹھی ہیں
21:29وہ آپ کے جیڈیچرل سسٹم پر دیکھ رہی ہوں گی
21:31کہ یہ کیسے لوگ ہیں
21:32کس طرح پر انسیچوشن
21:34آبیسلی آبیسلی یہ کوئی اچھا اچھا اچھا تاثر تو نہیں ہوتا
21:37ذرا میں اسلامباد کا ورزن لے لوں
21:39آدھر عزیز صاحب ہمارے ساتھ ہیں
21:41آدھر صاحب یہ پتائیں
21:42لہور ہائی کورٹ بار سوسییشن کا بڑا کلیر سٹانس آ گیا
21:46سپریم کورٹ بار کا بڑا کلیر سٹانس آ گیا
21:49کراچی بڑا کلیر بول گیا
21:51اسلامباد کہاں کھڑا ہے اس تمام معاملے پر اور اوبرال
21:54بسم اللہ الرحمنی شکریہ مالک صاحب
22:00اسلامباد کا سٹانس اس آرڈر کے پورن بعد کال ہم نے پریس کانفرنس کی
22:04اور اس آرڈر کی حوالے سے بڑا کٹیگری گلی
22:08ہم نے کہا کہ چونکہ ریٹا کو ورنٹو ہے
22:11اور ہماری بار کونسل کا خصوصی طور پر جو متفقہ ہمارا بیو تھا
22:17وہ یہ تھا کہ چونکہ یہ میٹر چل رہا ہے جوڈیشل کمیشن میں
22:22تو یہ منڈیٹ جوڈیشل کمیشن کا ہے
22:26کسی جج کو کام کرنے سے روکے
22:27اور اس طرح تو ہمارا تو یہ بڑا کلیر ویو تھا
22:31کل بھی اس کے اوپر پریس کانفرنس ہوئی
22:33اور آج بھی ہمارا ڈسٹرک بار میں جنرل بارڈی کا اجلاس ہوا
22:37اور ایمان مزاری والے معاملے بھی آپ لوگ کہاں کھڑے ہیں
22:40ایمان مزاری والا جو معاملہ ہے
22:43اس پہ دو ایشوز ہیں ایک کو جو ہے وہ
22:45کوٹ واہ معاملہ ہے تو میں تو ذاتی طور پر جو سمجھتا ہوں
22:49کوٹ میں چھوٹی موٹی بات ہماری ججز کے ساتھ
22:52ڈیل ہی ہوتی ہے میری اپنی ہوتی ہے
22:53بلکہ یہ جو ججز صاحب جن کو سبق دوش کیا گیا ہے
22:57تین چار دن پہلے میری اطالت میں ان کے ساتھ
22:59اچھی خاصی نوک جو گئی ہے
23:01لیکن وہ جب معاملہ کوٹ جب مازد کرتی ہے
23:04جو کوٹ کہہ دیتی ہے ججز صاحب کہتے ہیں
23:06کہ ٹھیک ہے وہ حمدر ہے کوئی گڑائی تو ہوتی نہیں ہے
23:09تو ہم اس کو اگنور کرتے ہیں
23:11لیکن اس میں ایک اور ایشو جو ہے وہ یہ ہے
23:13کہ جو ریفرنس آیا ہے
23:15بار کونسل میں ان کے خلاف
23:17تو وہ میرے خیال سے وہ
23:19کوٹ والی پروسیڈنگ کے علاوہ
23:21جو وہ چیز ہے وہ زیادہ امپارٹنٹ ہے
23:23اور اس حوالے سے جو کہ میں
23:25خود اس پہ بسین میں کروں گا
23:27ابھی میں نے پڑا نہیں ہے اس پہ
23:29لیکن اس میں یہ لکھا ہے جی
23:31کہ ان کا کنڈکٹ ٹھیک نہیں ہے
23:33تو دو تین چیزیں جس طرح سے لکھی ہیں
23:35تو اپیرنٹلی تو اگر ان کیس کو
23:37کیا کیا چیف جسس صاحب کو
23:40اس بینچ میں ہونا چاہیے تھا کیونکہ تاریخ جانگیری
23:43نے تو ان کے خلاف پٹیشن ڈالی
23:45ہوئی سپریم کورٹ میں
23:46نہیں سر وہ یہ
23:49چیف جسٹر صاحب کا ہونا یا نہ ہونا
23:51ہمارا اول آر بیو اس پہ یہ تھا
23:53کہ چونکہ یہ
23:54ریٹ آف کو ورنٹو ہے جی کہ کسی کو کام
23:57کرنے سے روکا جائے
23:59اس کی جو پوزیشن ہے وہ غلط
24:01پوزیشن پہ بندہ بیٹھا ہوا ہے
24:03وہ اہل نہیں ہے تو چونکہ
24:05یہ جوڈیشن کمیشن جو ہے وہ خود
24:07اس کو کاغنیزس لے چکا ہے
24:09وہاں پہ ریفرنس پینڈنگ ہے
24:10تو اس طرح اثر ہائی کوٹ اگر کسی
24:12کیس میں کو ورنٹو کی رٹ میں
24:14کسی دوسرے جائج کو روکتی ہے کام کرنے سے
24:16تو کل اگر کوئی اور بینچ بیٹھ کے
24:19تو آرڈر کر دیتا ہے جی
24:21کہ آج چیف جسٹر صاحب جو ہے وہ
24:23جو ہے اہل نہیں ہے کسی اور
24:25کیس میں بیٹھ کے
24:25آپ کا مطلب ہے پھر یہ بات کہاں جا کے
24:27رکے گی یہ پھر بات تو کہیں سے کہیں جاتی
24:29رہے گی ہمارا بیسک علی
24:31اس کے اوپر جو بیسک سٹانس ہے
24:33وہ یہ ہے کہ یہ کام جوڈیشن
24:35کمیشن کا ہے آج جوڈیشن کمیشن
24:37بیٹھے اس کو ڈیسائیڈ کر دے
24:39تو اگر یہ ججیز آپس میں اس طرح سے لگے
24:41رہے ہیں تو عام پبلک کا کیا ہوگا
24:43چلیزہ ملک آصف صاحب کو بھی لے لیتے ہیں
24:44ملک آصف صاحب پریزیڈن لہور
24:46ہائی کورٹ باس سوسیشن آپ لوگوں
24:49کا بڑا ہی سخت بیانی آیا
24:51کراچی بار نے بھی
24:52کریٹسائز کیا لیکن انہوں نے یہ نہیں
24:54کہا کہ ریموو کر دیں آپ چیز جسٹس صاحب کو
24:56آپ لوگوں نے تو
24:58ریموویل ہی مان لیا کیا
25:00زیادہ آور ریاکشن نہیں ہو گیا پنجاب ہائی کورٹ
25:02کا کہ یہ بھی لائرز پولیٹکس کی وجہ سے
25:05بسم اللہ الرحمن الرحیم
25:12دیکھیں جی یہ آج کل
25:15انفرچنیٹلی جس طرح معاملات
25:17چلائے جا رہے ہیں یہ بالکل
25:18انپریسیڈنٹڈ ہیں
25:19اور ایک چیپ جیسٹ
25:23ہائی کورٹ کے طرف سے
25:25اس طرح کا رویہ
25:26اور خاص طور پر ایک بڑی ریناؤنڈ
25:29جو ہیومن رائٹ ایکٹیو
25:31ایکٹیویسٹ لائر ہیں
25:32اس کی طرف سے اور پھر
25:34اوپن کورٹ میں اس طرح کی ورڈنگ
25:36یوز کرنا کہ اگر
25:38آپ سمجھائیں اگر میں نے پکڑ لیا تو
25:41یہ کوئی ایسی بات نہیں ہے
25:43جس تو اوورلوک کیا جا سکے
25:46تو میں سمجھتا ہوں
25:47کہ دیکھیں
25:49عادل صاحب کہہ رہے ہیں
25:50دالتوں میں سو باتیں ہو جاتی ہیں
25:52عادل صاحب کہہ رہے ہیں
25:53ججز کی اور وکلا کے دمیان میں
25:55عام شام نوک چوک ہو جاتی ہے
25:57تو ان کے خیال میں
25:59تو یہ کوئی تیز زیادہ
26:00لامنگ بات نہیں ہے
26:01نہیں نہیں
26:04دیکھیں جی
26:05چیپ جیسٹس آف پاکٹ
26:07چلیں
26:07چیپ جیسٹس آف ہائی کورٹ
26:09دیکھیں ہمیشہ بڑا جو ہے نا
26:12بڑے ہی کسی بھی آپ
26:14انسٹیوشن میں ہوں
26:15گھر میں بھی یہ حساب ہوتا ہے
26:17ہمیشہ جو بڑے ہیں
26:18ان کو بڑا جو ہے وہ
26:19بردباری کے ساتھ
26:20بڑے بڑا بن کے دکھانا پڑتے ہیں
26:22اور آپ ایک لائر کے سامنے
26:25مطلب اس طرح کی آپ کا
26:26کنڈکٹ ہے کورٹ میں
26:27تو یہ
26:28میں سمجھتا ہوں کہ یہ
26:30اسی وجہ سے آئے
26:31دیکھیں مالک صاحب
26:32جو اس چھبیسویں آئینوی ترمیم کے نتیجے میں
26:35جو سب سے بڑا جو
26:36کھلوار کیا گیا ہے نا
26:38وہ ایک سیٹلڈ پرنسپل تھا
26:40سینئورٹی کا
26:41کہ ہمیشہ
26:42چیف جسٹس کی
26:43اپوائنٹمنٹ
26:44چاہے وہ سپریم کورٹ کا ہو
26:45جا کسی بھی ہائی کورٹ کا ہو
26:47تو سینئورٹی کا پرنسپل جو ہے
26:49وہ ایک سیٹلڈ پرنسپل تھا
26:51کہ ہمیشہ سینئر موس جیج ہے
26:52اس کو چیف جسٹس لگایا جائے
26:53کیونکہ اگر وہ
26:55ایک سینئر جیج جو ہے
26:56وہ چیف جسٹس پوائنٹ ہوگا
26:58تو وہ کسی کے
26:59کسی کی
27:00ہاں لیکن وہ
27:01دیکھیں آپ تو چینجز آگئی نا
27:02قانون چینج ہو گیا نا
27:03مالک صاحب
27:04آپ تو نیک قانون کے مطابق
27:05یہ آپ چلیں گے نا
27:07وہ تو پرانے کو
27:07تو ہم کچھ نہیں کہہ سکتے
27:08یہ بحیث کر سکتے
27:09لیکن یہ ساری خرابیاں
27:10مالک صاحب
27:11یہ ساری خرابیاں
27:12اسی قانون کے نتیجے میں آئی ہیں
27:14دیکھیں آج جس
27:15آپ دیکھیں
27:15کوئی بھی
27:16سپریم کورٹ سے لے کر
27:17آپ تمام آئی کورٹس میں جائیں
27:18سب آئی کورٹس میں
27:20جونئر جیجز
27:21جو ہے ان کو
27:21چیف جسٹس لگایا گیا
27:22اور جب
27:23جونئر جسٹس
27:24جونئر جیجز کو
27:26اگر چیف جسٹس لگا دیے جائے
27:27تو
27:27دیفنیٹلی وہ
27:28اس
27:29نہیں ہوتا
27:30کہ وہ
27:31وہ ایک
27:33امپارشلی
27:34اور جو ہے
27:35وہ معاملات کو دیکھ سکے
27:36اس نے
27:37جن سے فیور لی ہوتی ہے
27:39وہ
27:39نیچے سے اوپر آیا ہوتا ہے
27:41اس نے ان کو
27:42ٹھیک ہے آپ کا مجھے پورا
27:43سسٹم ڈسٹرپٹ ہوتا ہے
27:44میں طرح میتلو صاحب کو بھی لے لوں
27:46وہ
27:46اس وقت کے بڑے
27:47پیشنٹ لی بیٹھے ہوئے
27:48می اپولوجیز میتلو صاحب
27:50مجھے یہ بتائیں
27:51کراچی بار کا جب ہم پڑ رہے تھے
27:53تو بڑا آپ لوگوں نے ایک بیلنس تھا
27:55آپ نے کیٹسائز بھی کیا
27:56بٹ
27:56انلائک لاہور ہائی کورٹ بار
27:58سوسییشن آپ
27:59سیکنگ سے ایک قدم پیچھے رک گئے
28:01لیکن اس کے بعد دو تین
28:02ڈیویلیپنٹس ہوئیں
28:03ہم نے دیکھا
28:04کہ
28:05فورٹی ون
28:06فیمیل لاہز نے
28:08بڑا اس پہ لکھا
28:09اور اس پہ پوری انہوں نے
28:10قرارداد پیش کی
28:11وہ ہوتا ہے اس کے بعد
28:12پھر ہم یہ دیکھتے ہیں
28:14کہ جو
28:14ہریسمنٹ کمیٹی
28:16بنتی ہے
28:17تو جسٹس سمن کو ہی
28:19ہٹا دیا جاتا ہے
28:20اور ان کی جگہ
28:21ایک
28:22مرد اور جونئر جج ہیں
28:24ان کو لگا دیا جاتا ہے
28:25تو
28:26یہ کیا بہت زیادہ
28:27کوئنسٹنسز نہیں ہیں
28:29اور کیا یہ دو تین
28:30چیزوں کے بعد
28:30کراچی وار کا
28:32اب بھی وہی
28:33ویو پوائنٹ ہے
28:33اترہ ہی حلقہ آتا ہے
28:34آپ کا
28:35کیا آپ سمجھتے ہیں
28:36کہ بات اب آگے چلی گئی ہے
28:37آپ کے بعد
28:38ایک تالیس
28:40فیمیل لاہز کا لیٹر آ گیا
28:41ایک کمیٹی بنی ہوئی تھی
28:43فوری طور پر
28:44اس کو ہٹا کے
28:45جسٹس سمن کو ہٹا کے
28:46دوسرے جسٹس سب کو
28:47لگا دیا گیا
28:48پھر جسٹس جنگیری
28:49کا واقعہ ہوا
28:50تو ایک واقعہ نہیں
28:51تین چار اوپر نیچے
28:52چیزیں ہوئیں
28:52اسلامباد ہائی کورٹ میں
28:53آپ کراچی بار کیا
28:55اس کے بارے میں دیکھ رہی گیا
28:56بسم اللہ الرحمن الرحیم
29:01آپ کا شکریہ
29:02آپ نے
29:03ہمارے بار کا
29:04موقف لینے کی
29:05ہمیں موقع دیا
29:06سب سے پہلے
29:07تو میں بتاؤں
29:08یہ سندھ ہائی کورٹ
29:09بار اسوسییشن
29:10اور کراچی بار اسوسییشن
29:11دو الگ الگ
29:12بار اسوسییشن
29:13سے ہیں
29:13یہ کراچی بار اسوسییشن
29:14کا موقف ہے
29:15سندھ ہائی کورٹ
29:16بار اسوسییشن
29:17نے اس کے اوپر
29:18اپنا کوئی موقف
29:19نہیں دیا
29:20اور میں
29:20ذاتی طور پر
29:21اس چیز کا قائل ہوں
29:22ہماری بار بھی
29:23اس چیز کی قائل ہے
29:24کہ جب معاملے
29:25عدالتوں میں ہوں
29:27یا
29:28اداروں کے
29:29جو اس کے فورم سے ہیں
29:30تو ان کو فورمز
29:31پہل کیا جائے
29:32شو
29:32ٹاک شوز میں
29:34یا
29:34ریزولیشن
29:35کے تھو
29:36یا پریس ریلیزن
29:37کے تھو
29:38یہ سیاست
29:39ہو سکتی ہے
29:39جو ہو رہی ہے
29:40جیسے آپ نے کہا
29:41کہ بار کے در
29:43دو دھڑے بنے
29:44اور وہ دھڑے پہلے
29:46انفارچنلی
29:47ایسا نہیں ہوتا تھا
29:48بلکل کہ
29:48اگر یہ
29:50ایک دھڑے کی
29:51بار ہے
29:52تو اس نے
29:52دوسرے دھڑے نے
29:53اس کو بلکل ہی
29:54رسون کرنا
29:54یا پوز کرنا
29:55اب یہ ہو رہا ہے
29:57باروں کا
29:58اپس میں
29:58once you are elected
29:59you are representative
30:00of the entire
30:02legal fraternity
30:03of the territory
30:04you are representing
30:05اسے میں
30:06سندھائی کوربار
30:07association کا صدر ہوں
30:08تو میں تمام
30:09وقلہ کا نمائدہ ہوں
30:10اور
30:10تمام وقلہ
30:12ایک عزت
30:13اور تقریم
30:14کے ساتھ
30:14اس موقف کی
30:15حمایت کرتے تھے
30:17یا اس کو
30:18برداشت کرتے تھے
30:19اب
30:20ایک رواج
30:21چل پڑا ہے
30:21کہ
30:22جس نے
30:23ہمارے ہاں
30:25پرانی کہاوت ہے
30:26کہ چائے بنانے والے
30:27کوئی چائے تو بنانے نہیں آتی
30:28لیکن اس کو
30:29ملک
30:29وزیراعظم کے اوپر
30:31تنقید کرنا
30:31یا چیف جیسس کے اوپر
30:33کہ اس کو انصاف کرنا
30:34نہیں آتا
30:34عدالت چلانے نہیں آتی
30:35نہیں نہیں یہ مسائل
30:36تو مجھے پتا ہے
30:37میں تو بھی آپ کا
30:38comment
30:38ان specific
30:39دو تین چیزوں کے
30:40تناظر میں چاہتا ہوں
30:41کہ آپ کے خیال میں
30:43کیا اب یہ
30:43آپ لوگ کی
30:45کیا پوزیشن ہے
30:45اس پر اب
30:46دیکھیں
30:48ہماری بڑی
30:49clear position ہے
30:50کہ
30:50فورمز
30:51available ہیں
30:52انہی فورمز
30:53کو approach کرنا چاہیے
30:54اس کو politicize
30:55issues کو نہیں کریں
30:56اگر
30:57چیف جیسس
30:58اسلامباد
30:58ہائی کورٹ
30:59نے کوئی
31:00misconduct کیا ہے
31:01تو اس کے لیے
31:02بھی
31:02retrasal کے لیے
31:03ایک فورم ہے
31:04اسی فورم پہ جائیں
31:05اور جب تک
31:06وہ فورم فیصل
31:07نہیں گئی
31:07لیکن اگر وہ
31:08فورم پہ گئیں
31:09let's say
31:09let's say
31:10مجھے ایک بات بتائیں
31:10نا
31:11میتنو صاحب
31:12پھر میں
31:12روح صاحب کے پاس
31:13جاتا ہوں
31:13وہ فورم تھا
31:15harassment committee
31:16اس میں انہوں نے
31:17فائل کر دی
31:18harassment committee
31:20کی جو
31:20judge صاحبہ تھی
31:21انہوں نے
31:22ایک committee
31:22بنا دی
31:22harassment کے اوپر
31:23ٹھیک ہے
31:24لیکن
31:25اسے دن
31:25ان کو ہٹا کے
31:27ان کو
31:28replace کر دیا گیا
31:29یہ بھی تو
31:30پھر فورمز
31:30normal نہیں
31:31چل رہے نا
31:32نہیں تو
31:34اس کا بھی
31:34فورم ہے
31:35دیکھیں
31:35ایک ایسا نہیں
31:37یہ آخری
31:37order تھا
31:38اس کا فورم
31:39اس کو challenge
31:39کر دیا
31:39اگر کوئی
31:40aggrieved ہے
31:40کسی بھی order سے
31:41تو
31:42آئین اور
31:43قانون نے
31:44ایک mechanism
31:45دیا ہوا ہے
31:45اس mechanism
31:47کے تحت
31:47اگر آپ
31:48ایک order سے
31:48ناخش ہیں
31:49اس کے اوپر
31:49دوسرا order
31:50ہو جاتا ہے
31:50آپ اس کو
31:51بھی challenge
31:51کر سکتے ہیں
31:52ایسا نہیں ہے
31:53کہ
31:53آپ کے پاس
31:56کوئی remedy
31:56نہیں ہے
31:56چھیک
31:57میں آتا ہوں
31:58آپ کے پاس
31:59میعروف صاحب یہ
32:01بتائیں
32:02اب
32:02وہ کہتے ہیں
32:04کہ فورمز ہیں
32:05فورمز کی اوپر ہے
32:06لیکن ہم دیکھ رہے ہیں
32:07کہ شکایتیں
32:07فورمز سے ہی
32:08لوگوں کو
32:09ہو رہی ہیں
32:09اب مجھے بتائیں
32:11wave forward کیا ہے
32:12اب یہ کیا
32:12بس ایسے ہی
32:13چلتا رہے گا
32:14یا اس میں
32:15آپ لوگ
32:15رول پلے کریں گے
32:17کیا اس میں
32:17چیز ویسس پاکستان
32:19کو رول پلے کرنا
32:20پڑے گا
32:20کیا گورنڈ
32:21کو کچھ کرنا
32:21پڑے گا
32:22کہ یہ ایسے ہی
32:22چلتا رہے گا
32:24اس میں
32:25جو میرے ندیک ہے
32:27جو متحرک
32:27کردار ہے
32:28وہ سپرین
32:29judicial کانسل
32:29کو کرنا چاہیے
32:30اس کا جلاس
32:31ہونا چاہیے
32:32تاکہ
32:33دونوں طرف سے
32:34جن جن کے خلاف
32:35کوئی کمپلینٹ آئی ہیں
32:35ان کو نکھایا جانا چاہیے
32:37ان کی پینڈینسی کے وجہ سے
32:39زیر التوارینے کے وجہ سے
32:40یہ معاملات
32:41تھوڑا سا
32:42اس پہ بھی
32:43ادم اعتماد نہ ہو
32:44جی لوگوں کا
32:45وہ فورم
32:46وہاں
32:46مناسب فورم
32:47دونوں فریقین کا
32:48وہ ہی ہیں
32:48بجائے اس کے
32:49کہ ان کو
32:50اخبارات میں چھالیں
32:51میڈیا میں چھالیں
32:52یہ مناسب
32:53عمل نہیں ہے
32:53یہ
32:54ادارے ہمارے ہیں
32:56اگر ان سے بھی
32:56اعتماد اٹھ جاتی
32:57یقیناً
32:58ملک کے اندر
32:58کوئی انار
32:59کیا
32:59لیکن میرے
32:59بات یہ ہے
33:00ٹی وی پہ
33:01اگر بات ہوگی
33:02اخبار میں بات ہوگی
33:03تو میں خیال میں
33:04یہ کہنا بھی
33:04زیادتی ہے
33:05کہ اس کو
33:05اچھالا جا رہا ہے
33:06اس سے لگتا ہے
33:07کہ شاید
33:08ہم لوگ
33:08کوئی نیگٹیو
33:09رول پلے کر رہے ہیں
33:10میڈیا والے
33:10ہم تو دیکھتے ہیں
33:12کہ جب ایک
33:12ایشو بنا ہے
33:13اس ایشو کے اوپر
33:15چیزیں چل رہی ہیں
33:16تو اس پہ
33:17ایک انفارم
33:17ڈسکشن ہو رہی ہے
33:18جس طرح آج
33:19ہم بیٹھے ہوئے ہیں
33:19میرے پین بار کے
33:21نمائندگان ہیں
33:21آپ سپریم کورٹ
33:22بار سوسیشن کے ہیں
33:23ہم اس کو
33:24اچھال تو نہیں رہے
33:25ہم تو یہ دیکھ رہے ہیں
33:26کہ یہ چیزیں
33:27اس نحص پہ
33:28آنی نہیں چاہیئے
33:29چاہیئے تھی
33:30کہ ہمیں بیٹھنا پڑتا
33:31اس پہ
33:31ہر روز پاکستان میں
33:35کوئی نہ کوئی
33:35واقعات ہو رہے
33:36کہیں امن امان کا
33:37ایشو ہے
33:37کہیں ہر چیز
33:38آپ تو دیکھیں
33:39سورٹیات آپ کے
33:40سامنے نہیں ساری
33:41لیکن ان پہ
33:42اتنا زیادہ
33:43ٹاک شو نہیں ہو
33:44جو پبلکس
33:45رلیٹڈ جو ایشو ہیں
33:46مہنگائی پہ ہے
33:48سر ادلیہ سے
33:50بڑا انصاف سے
33:51بڑا میاں صاحب
33:52کیا ایشو ہے
33:52جب ساری چیزیں
33:54اگر میرے خلاف
33:55ایگزیکٹیو کوئی
33:56ایکشن لیتی ہے
33:57میں ادلیہ کے پاس جاتا ہوں
33:59کسی کا جہدات کا
34:00جھگڑا وہ ادلیہ کے پاس ہے
34:01ادلیہ کا جتنا
34:03عام آدمی سے
34:04ڈیلی بیسس پہ
34:05تعلق ہے
34:05کسی دارے کا
34:06ہے ہی نہیں
34:07یہ آخری اپیل ہے ہماری
34:08تو اگر وہاں کے بارے میں
34:10باتیں پریشان کن ملیں گی
34:12تو پھر تو اگر
34:13ہمیں یہ لگے گا
34:13کہ کہیں پہ یہ تاثر ملے
34:15کہ ادلیہ
34:16جسٹسز
34:17وہ بھی
34:19آٹوکریٹک طریقے سے
34:20چیزیں کر رہے ہیں
34:21تاثر یہ ملے
34:22تو یہ تو بڑی خطرناک
34:23ڈیبلیپنٹ ہوتی ہے نا
34:24نہیں دیکھیں ابھی
34:26آہ
34:27عدالتی سال جو ہمارا شروع ہوا
34:29آہ ستمبر
34:30ستمبر کو
34:30تو میں نے اس میں بقیدہ
34:31عدالتی سال کے موقع پر
34:33اپنی سپیچ میں
34:34بقیدہ درخواست کی
34:35تمام ججز سے
34:36کہ میرے بانی کریں
34:37اپنے جو معاملات ہیں
34:39یہ جو خطوط لکھنے کا سلسلہ ہے
34:41اور دیگر جو آپ کے درمیان
34:42یہ ڈوین ہے
34:43اس کو اپنے کمیٹی روم میں
34:45میرے بانی کر کے حل کریں
34:46اس سے ادلیہ کی
34:47بیتوکیری ہوتی ہے
34:48لوگوں کا اعتماد
34:49اٹھ جاتا ہے
34:50وہاں پھلی بات ہے
34:50لیکن آپ اسی پہ
34:51میاں صاحب ججز خط لکھتے ہیں
34:53وہ کہتے ہیں
34:54فل کورٹ میٹنگ آپ بلا لیں
34:55تاکہ ہم ڈسکس کر لیں
34:56تو فل کورٹ میٹنگ نہیں ہوتی
34:58چاہے وہ ہائی کورٹ ہے
34:59چاہے سپریم کورٹ ہے
35:00وہ اگار نہیں ہمارے میڈیا
35:04جیسے ابھی رول کے حوالے سے
35:06تقریبا سترہ سیشن ہوئے
35:08آٹھ ماہ لگے تقریبا ججز کو
35:10رول فریم کرنے میں
35:11اور تقریبا ہر سیشن میں
35:13چار پانچ گھنٹے کا تھا
35:15ابھی کل بھی ہمیں بلایا گیا
35:16تمام پاکستان سے
35:17کہ اپنی تجاویز دے دیں
35:18رول کے حوالے سے
35:19لیکن جب ہم میڈیا میں آتے ہیں
35:21وہ سمجھتے ہیں
35:22کہ شاہد آج شام کو
35:23رول بنا کے صبح
35:24انہوں نے ان کو
35:24غدر نوٹیفائی کر دی
35:26ایسی بات نہیں
35:26میں آپ کو بتاتا ہوں
35:27اب آپ بات کر رہے ہیں
35:29ایم سو گریٹفول آپ نے کیا
35:31آج ہی ایک کیس چل رہا تھا
35:33اس میں جسٹس مو
35:34اب ججز خود
35:36سرکیسٹر
35:37کیا طریقے سے
35:39تو آپ بتائیں
35:40کہ ہم کیا سنیں
35:41انہوں نے ان کا رپورٹ ہوا ہے
35:43کہ کیس کی سماعت
35:44کے دوران
35:45انہوں نے ریمارکس
35:45دیتے ہوئے کہا
35:46دارہ شمار
35:48بیور آف سیٹسٹکس کی
35:49کوئی بات ہو رہی تھی
35:50تقریریوں میں
35:51ہمارے ہائی کورٹ کے
35:53رولز ایک رات میں بن گئے
35:54اور دسخط بھی ہو گئے
35:55آپ سے پانچ
35:56ماہ میں تقریری کے
35:57رولز نہیں بن رہے
35:58پھر انہوں نے
35:59مسکراتے ہوئے کہا
36:00عدالتی عملہ
36:02آپ کو دے دیتے ہیں
36:03جو ایک رات میں
36:04رولز بھی بنا لے
36:05اور دسخط بھی کروالے
36:06یہ دیکھیں یہی بات ہے
36:07اب یہ سیرکیسٹک جملہ
36:09میں نے تو نہیں کہا
36:10ان کو نہیں کہنی چاہیے تھی
36:11ہاں
36:12جی ان کو نہیں
36:13کہنی چاہیے تھی
36:14یہ بھی ایک
36:15اس کائنڈ آف دی
36:16مس کنڈکٹ ہے یہ بھی
36:17ان کو نہیں کہنی چاہیے تھی
36:18یہ تنزیہ بات
36:20کہی گئی ہے نا
36:20پیدا کرے نا
36:24چونکہ وہ متاثرین میں آتے ہیں
36:26تو یہ چیزیں میں کہہ
36:27بجائے
36:29کوٹ روم میں
36:30کہنے کی بجائے
36:31آپ نے ٹی روم میں
36:32حل کریں
36:32اگر کوئی نہیں پسند کرتا
36:34تو اس باوکار طریقہ
36:35یہ چھوک کر
36:36خاموشی سے اپنا
36:37ریزائن کر کے
36:38اپنے رام سے بیٹھیں
36:39اگر نہیں کر سکتے
36:39اس محول میں
36:40کام نہیں کر سکتے
36:41اور انہی کی حالات
36:42کی وجہ سے
36:42اگر میں ایک جاج ہوں
36:45میاں صاحب
36:46میں ایک بریک لے دیا
36:47لیکن میرے ایک سوال
36:48کا ایک جواب دے دیں
36:49ورنہ چھبی ترمیم ہی آنی تھی
36:51اگر میں جاج ایک ہوں
36:52نہیں میرا سوال یہ ہے
36:54کہ اگر میں ایک جاج ہوں
36:55اور میں سمجھتا ہوں
36:56میں ٹھیک جگہ کھڑا ہوں
36:57اور پانچ لوگ
36:58ٹھیک جگہ نہیں کھڑے بے
36:59میں ریزائن کیوں کروں
37:01جو آپ کہہ رہے ہیں
37:02کہ آپ نہیں چل سکتے
37:03تو آپ ریزائن کرتے ہیں
37:04میں ریزائن کیوں کروں
37:05میں ان پانچ لوگوں سے
37:06ریزائن کروں
37:07جو غلط کر رہے ہیں
37:08میں بتاتا ہوں
37:11دیکھیں آپ کی نظر میں
37:12شاید وہ غلط ہوں
37:13دوسرے کی نظر میں
37:13وہ ٹھیک ہوں
37:14اس پہ بھی
37:15ڈیبیٹ ہو سکتی ہے
37:16چاہیے
37:1626 ترمیم کا
37:17تو میں اس کا فوائد
37:18بتانا شروع کرتا ہوں
37:19آپ کو
37:19پہلی دفعہ ہوئے
37:20یہ فیڈرل کورٹ سے
37:21اس کو ہم کہتے ہیں
37:22سلامت ہائی کورٹ
37:22چاروں صبحوں کی
37:23نمہندگی ہونے چاہیے
37:24پہلی دفعہ ہوئے
37:25کہ ریموٹ ایریہ سے
37:26ججے لیے گئے ہیں
37:27ہمارے ججز کو
37:28وہاں برداشت نہیں کیا جا رہا
37:29یہ پہ پہلی دفعہ
37:30بلوچستان سے
37:31کوئی چاہیز سے
37:33وہاں پر تحیناتی
37:34عمل میں لائے گی
37:34ان چیزوں کو
37:36برداشت کرنا چاہیے
37:37دوسروں کو
37:37ہم چاہتے ہیں
37:38کہ تمام چاروں
37:39ہائی کورٹ کے ججز
37:40کو بھی
37:40ٹرانسفر ہونا چاہیے
37:41ایک دوسرے ججز میں
37:42تاکہ بہترین
37:42محول پیدا ہو
37:43ایک دوسرے سیکھنے
37:44کے مواقع
37:45ان کا ایشو
37:46سینیورٹی کا ہے
37:47انہوں نے یہ تو نہیں
37:48کہا کہ بلوچستان
37:49سے نال ہے
37:49وہ تو
37:50سینیورٹی کا ایشو
37:51پہ جھگڑا ہے
37:52یہ تو جھگڑا نہیں ہے
37:53کہ بندہ
37:54ٹرانسفر نہیں ہو سکتا
37:55ان کا تو
37:55اصل جھگڑا تو
37:56سینیورٹی پہ ہے نا
37:57ان ججز کا تو
37:58اسلامباد میں تو
37:59سینیورٹی کے حوالے سے
38:00بھی آپ نے دیکھا
38:01سپریم کورٹ کا بھی
38:01اس میں فیصل آ گیا
38:02اسی آئی کورٹ کا
38:04فیصلہ بھی آیا
38:04تو فیصلے پہ جب آ جاتے ہیں
38:06وہ پھر ان کو ماننا چاہیے
38:08چلی مجھے
38:09مجھے ایک بریک لینے کا
38:10کہا جا رہا ہے
38:21Welcome back to the show
38:24ابھی بات تو ٹھیک کر رہے تھے
38:27میں آروف صاحب جو
38:28پریزیڈن سپریم کو
38:30بات سوسیشن کے
38:31لیکن کہ ججز آپس میں بیٹھیں
38:33خودی معاملوں کو حل کریں
38:35اپنی ٹی روم کے اندر
38:36مسئلے رکھیں
38:36تاکہ باہر چیزیں نہ نکلیں
38:38لیکن ملک آسیس صاحب
38:39یہ بتائیے مجھے
38:40کہ اب یہ آپ کی میری خواہش
38:42ہو سکتی ہے
38:43اب بہت سی دراریں
38:44ہمیں نظر آ رہی ہیں
38:45کیا یہ بھی ایک
38:48فرس ٹیپ ہو سکتا ہے
38:49کہ چیز جسیس آف پاکستان
38:51تمام چیف جسیس کا ایک
38:53ایک جلاس کریں
38:54اس کے اندر
38:54اس چیز پہ ایک سیر حاصل
38:56بحث ہو
38:57اور ایک اچھا یاد
38:58ان چیزوں کو
38:58جا ریزولف کریں
38:59اور آگے بڑھیں
39:01کہ وہ بھی
39:01آپ ایک خیال میں
39:02نتائج نہیں دے گی
39:04کوئی ایسی میٹنگ ایک
39:05جی مالک صاحب
39:11بالکل
39:12صحیح آپ کہہ رہے ہیں
39:14بیٹر سنس پریویل کرنی چاہیے
39:16اور یہ چیف جسیس آف پاکستان
39:18کو ہی
39:20جو ہے
39:20یہ اس طرح کا سٹیپ لینا چاہیے
39:22کیونکہ ابھی
39:23اب یہ جو ابھی لیٹر لکھا تھا
39:24وہ جو پہلے
39:26جب چیز جسیس آف پاکستان
39:27اپوائنٹ ہوئے تھے
39:28اس کے بعد جو
39:29ٹریکٹس آنڈ پروسیجر
39:30جو کمیٹی تھی
39:31اس کے جو اس وقت
39:33باقی دو جو میمبرز تھے
39:36انہوں نے اب جو لیٹر لکھا ہے
39:38وہ بھی بڑا علامنگ تھا
39:39کہ بار بار کہا گیا
39:41اور یہ چھبیسوی آئینی تنمیم
39:42جو کہ
39:43بیسک جو ہے وہ
39:44اس سارے سیناریو میں
39:46جو وہ
39:46وہ کیسز تھے
39:47جن کو بار بار یہ کہا گیا
39:49کہ ان کو فکس کیا جائے
39:50فل کورٹ میں
39:51اور آج تک
39:53وہ ساری پیٹیشنیں
39:54جو ہے وہ
39:54پینڈنگ پڑی ہیں
39:56پوری طرح عمل درامت
39:58چھبیسوی آئینی تنمیم پر ہو گیا ہے
39:59لیکن وہ جو پیٹیشنز ہیں
40:01بڑی تعداد میں
40:01وہ ابھی تک فکس نہیں کہے گی
40:03اسی طرح
40:04یہ جو رولز آپ کہہ رہے ہیں
40:06کہ رولز میں
40:07بھی ابھی
40:08وہ ججز کا ویو
40:09جو سینئر موسٹ ججز ہیں
40:11ان کا آگیا ہے
40:12کہ وہ پرسنی چیف ججز
40:13ہوتا نورمالی
40:14دیکھیں ہمیشہ یہ
40:15پریسیڈنٹ رہا ہے
40:16ہمیشہ یہ ایک
40:17یہ ایک
40:19مطلب اس طرح کا طریقہ کار رہا ہے
40:21کہ جو بھی رولز فریم ہوتے
40:23وہ فل کورٹ میں
40:24اوپن ڈسکیشن میں ہوتے ہیں
40:26اور اس دفعہ جو رولز
40:27انہوں نے جو
40:28فریم کیے ہیں
40:29وہ
40:30چیف جسٹس صاحب نے
40:32پرسنی طور پر
40:33سارے ججز سے
40:33نہیں میں آپ سے ایک بات
40:34پوچھا چاہ رہا ہوں
40:35بلی صاحب ایک سیکنڈ
40:37بلی صاحب ایک سیکنڈ
40:38میاں صاحب نے بھی بتایا
40:39کہ اتنی سٹنگز ہوئیں
40:41چار چار پانچ پانچ جھنٹے کی
40:42سٹنگز ہوئیں
40:43سب کچھ ہوا
40:44مجھے وہ لیٹر یاد آ رہا ہے
40:45جب چار ججز نے خط لکھا
40:46چیف جسٹس صاحب کو
40:47انہوں نے کہا کہ
40:48جی
40:49سٹنگز ہوئی
40:50یہ سب کچھ ہوا ہے
40:51لیکن اگر ہم
40:52ایک کمرے میں بیٹھ
40:53کسی بھی
40:53ڈسکشن کرتے
40:54تو ہو سکتا ہے
40:56کسی کو ہم
40:57کسی کی یہ
40:58سوچ بدل دیتا ہے
40:59کوئی ہماری بدل دیتا
41:00جب آپ
41:01علیدہ علیدہ
41:02سائلوز کے اندر
41:03چیزیں لیں گے
41:03اور بچ سگنیچر کریں گے
41:05تو اس کا ایک نتیجہ
41:06مختلف نکلتا ہے
41:07لیکن
41:08جو بتا رہے ہیں
41:09روح صاحب وہ تو بتا رہے ہیں
41:10اتنے سیشنز ہوئے ہیں
41:11اتنے گھینٹے لگے ہیں
41:12تو ظاہر ہے
41:13اس کے اندر
41:14انپوٹ تو پھر آ گیا
41:15نا سب کا
41:15پھر یہ چار ججز کا
41:17بنتا ہے
41:17اتنا سخت اطراز
41:19پاکستان بار کونسل سے
41:22نہیں نہیں
41:22میرا نہیں خیال
41:23جو ہماری انفرمیشن ہے
41:25جو ہم تک
41:26ججز کے ویوز پہنچیں
41:28اس میں
41:28میں روح صاحب آتا ہوں
41:29آپ کے پاس
41:30ملک صاحب بات کر لیں
41:31جی
41:32جی ملک صاحب
41:33اوپن کورٹ
41:34اوپن کورٹ
41:35فل کورٹ میں
41:37یہ چیزیں
41:37ڈسکس نہیں ہوئیں
41:38بلکہ
41:39سینئر ججز
41:40جو سپریم کورٹ کے ہیں
41:41ان کا جو
41:41ابھی
41:42ان کا جو انسٹانس
41:43یہ ہی آیا ہے
41:43کہ یہ جو
41:44رول فریمی کے وقت
41:45اوپن کورٹ
41:47نہیں ہوئی
41:48فل کورٹ نہیں ہوئی
41:49ہمیشہ یہی طریقہ
41:50کار رہا ہے
41:51لیکن یہ پرسنلی طور پر
41:52چیف صاحب نے
41:53باتی
41:53دسکس کر کے
41:55یہ فریم کی ہیں
41:56اور یہ کوئی طریقہ کار نہیں
41:58یہ انپریسیڈنٹڈ ہے
41:59ہمیشہ جب
42:00فل کورٹ
42:00سارے ججز
42:01اوپن ڈیبیٹ کریں
42:02اوپن ڈسکس کریں
42:03تو
42:03ڈیفنیٹلی جو
42:04اس میں ایک
42:05ہونی تھی
42:07ایک اس کی جو
42:08ایک ورث ہونی تھی
42:09وہ اس طرح
42:10درود میں نہیں ہیں
42:10اسی طرح
42:11جو اسلام آبا
42:12بھائی کورٹ کا جو
42:13ابھی
42:13فل کورٹ ہوا ہے
42:14جو وہ تماشا بنے
42:15وہ بھی ہمارے سب کے سامنے ہیں
42:17تو بات یہ ہے
42:18کہ بات وہی ہے
42:20جو آپ کہتے ہیں نا
42:21کہ فورمز موجود ہیں
42:22ادارے موجود ہیں
42:23اداروں کو
42:24اور یہ سب فورمز کو
42:25تو پوری طرح
42:27ملیہ میٹ کر دیا گیا
42:28ان کو تباہ کر دیا گیا ہے
42:29آپ دیکھیں یہ جو
42:30جسٹس جانگیری کو
42:31جو کام کرنے سے رکا گیا ہے
42:32بھائی اگر سپریم
42:33جوڈیشل کانسل کے پاس
42:35ان کو اختیارات ہے
42:36ان کے پاس ریفرنس ہے
42:37تو یہ
42:38کیسے ڈی بی نے
42:39یہ رکیے گا
42:41یہ آپ کا پوائنٹ
42:42بڑا اپورٹنٹ ہے
42:43میں میٹلو صاحب کو
42:45اس میں لینا چاہ رہا ہوں
42:46میٹلو صاحب آپ نے کہا
42:47کہ there is no issue
42:49جو redressable نہیں ہے
42:50ہر چیز پر فورم ہے
42:52تو جب ایک چیز
42:53ہائر فورم کے پاس
42:55گئی بھی ہے
42:55جوڈیشل کانسل میں
42:56جسٹس جانگیری کا
42:58کیس تھا میٹلو صاحب
42:59تو پھر اس کو
43:00جوڈیشل پینچ
43:01کیسے کر سکتا تھا
43:02اب آپ نے خود ہی
43:03مجھے کہا ہے
43:03کہ ہر ایک کی
43:04ایک ریڈریسل کا ہے
43:05تو وہ تو
43:06اوپر والے فورم کے پاس
43:08کیس تھا
43:08وہاں تو معاملہ
43:09گیا ہوا تھا
43:10تو پھر کیسے
43:11ان کو ہٹا دیا
43:12مالک صاحب
43:15میں آپ کو
43:16بتاتا چلوں
43:17کہ
43:18اگر
43:19اس اسلامباد
43:20ہائے کورٹ کے
43:21عمل سے
43:22کوئی ناخش ہے
43:24تو وہ
43:25آسانی سے
43:25سپریم کورٹ میں
43:26چیلنج کیا جا سکتا ہے
43:27اور اگر سپریم کورٹ
43:28سمجھے گی
43:29کہ اسلامباد ہائے کورٹ
43:30کا فیصلہ درست ہے
43:31تو اس کو
43:32منٹین کرے گی
43:33غلط ہے
43:33تو اس کو سیٹسائٹ کر دے گی
43:35یہ اگر کوئی یہ کہے
43:36کہ سارے فورم
43:37جو ہیں وہ
43:38اور صحیح نہیں رہے
43:39ملیا ملت
43:40تو کیا ہم اب
43:40سڑکوں پہ فیصلے کریں گے
43:41کیا
43:42جانا تو انہی فورمز کے پاس ہیں
43:44آپ ہائی کورٹ کا
43:45اسلامباد ہائے کورٹ
43:46نے اپنے اختیارات سے
43:47تجاوز کر لیا
43:48ایک مفروضہ لے لیتے ہیں
43:49آپ کہاں جائیں گے
43:51ہر فیصلے میں
43:52سپریم کورٹ ہی جائیں گے
43:53اور دوسری بات
43:54آپ نے
43:55ایمان مزاری صاحبہ
43:57کے ایک اس کی بات کی
43:58یہ
43:59جو ہم کہتے ہیں
44:00کہ بڑا وکیل
44:01اور چھوٹا وکیل
44:02عدالتوں میں
44:03جیسے
44:03اسلامباد
44:04کے
44:05پریزیلنٹ نے کہا
44:06کہ اس طرح کے معاملات
44:08ہم نے
44:08دہائیوں سے
44:09جھلے ہیں
44:10میں کہتا ہوں
44:11کہ ججوں کے رویے کو
44:12جنرلی بہتر ہونا چاہیے
44:14اور یہ پرٹیکلر
44:15کیس لے کے
44:15کیا ہرائیسپنٹ کمیٹی
44:17مجھے ایک بات بتائیں
44:19چلیں عدالت کے کمرے میں
44:20تو جو ہو گیا
44:20سو ہو گیا
44:21کیا ہرائیسپنٹ کمیٹی کا
44:23چیئر کو چینج کرنا
44:25جسٹس
44:25صاحبہ کو
44:27یہ نورمل چیز ہے
44:29یہ بالکل
44:30اس پہ کچھ نہیں ہونا چاہیے
44:31یہ
44:31کیا ضرورتی ہے
44:33تو عدالت میں
44:33کچھ طرح باتیں نہیں ہوئی
44:34میں کہتا ہوں
44:34سارا غلط ہے
44:35لیکن اس کو فیصلہ
44:36ہم ٹاک شو میں کریں گے
44:38سڑک پہ کریں گے
44:40یا وکلا آپس میں بیٹھ کے کریں گے
44:41یا عدالت
44:49عدل عزیز صاحب
44:50وہ کہہ رہے ہیں
44:50مطلو صاحب
44:51پھر آپ کیوں یہ
44:52ہرتالیں ارتولیں کرتے ہیں
44:53آپ بھی جائیں
44:54فورم میں
44:55آپ بھی ہرتال غلط کر رہے ہیں
44:57اگر آپ پہ خیال ہے
44:58یہ غلط ہوا ہے
44:59تو پھر وکیل ہرتال کرتے ہی
45:00کیوں ہیں
45:00کسی بھی معاملے میں
45:01یہ اور بات ہے
45:02کہ ایک بھی وکیل
45:03گرفتار ہو جائے
45:03پورا شہر آگے
45:04عدالت بند کر دیتا ہے
45:06اس وقت
45:06مطلو صاحب اور باقی نہیں
45:08کہتے ہیں
45:08کہ وکلہ کو عدالت میں
45:09جانا چاہیے
45:10پولیس آلوں کی
45:11آپ لوگ وردیاں بھی
45:11پھار دیتے ہیں
45:12سر بھی پھار دیتے ہیں
45:13اس سے عدالت کی
45:15مطلو صاحب بات نہیں ہوگی
45:16دیکھیں جو
45:17نہیں میں آپ کو بتا دوں
45:19مالک صاحب بات کریں
45:20میں آپ کو یہ بتا دوں
45:21کہ جو بات آپ نے کہی
45:24اس کا بڑا سمپل جواب یہ ہے
45:26کہ جہاں پہ
45:27جنرلی ایک ایشو ہے
45:29کہ اس کو
45:30بار کو ڈیوائیڈ کیا جارہا
45:32یہ والی بات ہے
45:33آپ نے جیسے پہلے بات
45:34کہ میں آپ نے کہا
45:35کہ اس سے اچھالا نہیں جارہا
45:37جو میاں رہو فتح صاحب
45:38بات کر رہے تھے
45:38آپ نے کہا
45:39کہ ان فورم سے بات ہونے سے
45:40کوئی فرق پڑتا ہے
45:41جب اسلامباد کے
45:43دو جیسز نے ایشو اٹھایا
45:44آپ نے اس میں
45:45اپنا اوبینین بھی شامل کرتے چلے
45:46کہ ایک بہت ہی جونئر جج
45:48جونئر جج اور سینئر جج کے
45:50فیصلہ کرنے کی صلاحیت برابر ہے
45:52اچھا ایڈ ہاک جج
45:53مجھے ایک بات بتائیں
45:55اچھا چلے چلے
45:55میتلو صاحب تائم تھوڑا
45:56مجھے ایک جواب دے دیں
45:57پھر آپ ایڈ ہاک جج کیوں بناتے ہیں
46:00پھر جو جج بناتے ہیں
46:02اسی وقت کنفرم کیوں نہیں کرتے
46:03آپ ایڈ ہاک جج کیوں رکھتے ہیں
46:05اگر آپ کے خیال میں
46:06اس جج میں اور کنفرم جج میں
46:08کوئی فرق نہیں ہے
46:09آپ دیکھتے ہیں نا
46:10کہ اس جج کی پرفارمنس کیا ہے
46:11سب کچھ آیا
46:12پھر ایڈ ہاک جج کا
46:14مجھے ایڈ ہاک جج کی
46:17مجھے جسٹیفیکیشن دے دیں
46:18اگر جج بننے کا کوئی اہل ہے
46:20تو پہلے دن جج بن جائے نا
46:21پھر ایڈ ہاک کیوں رکھتے ہیں
46:23دیکھیں پہلے دن ہی وہ جج ہے
46:27اب اس کے پرمنس اور ایڈ ہاک
46:29جیسے تمام باقی جتنی بھی
46:31پبلک آفیسز ہیں
46:32پہلے ان کو ایک پروبیشن کا پیریڈ ہوتا ہے
46:34نہیں سرد دنیا میں بہت جگہ پہ نہیں ہوتا
46:36ایسی بات نہیں ہے
46:37میں دنیا کی تو بات ہی نہیں کر رہا
46:41میں اپنے ملک کی بات کر رہا
46:42جسٹیفائی کریں
46:44اس لئے آپ اس لئے ایڈ ہاک جج رکھتے ہیں
46:47کہ جج کو آپ سے بھال سکیں
46:49چلیں انیوے عادل عزیز صاحب
46:51آپ بتائیں
46:52ہر تالے کیوں کر رہے ہیں
46:54لارس ٹین سیکنڈ
46:55دیکھیں جی بات یہ ہے کہ
46:58ہمیں یہ بات ایسے لگی ہے
47:01کہ جس طرح سے
47:03پالڈی دو تین لوگوں نے کہا
47:05کہ جو اس کا منڈیٹ تھا
47:06وہ سپریم جوڈیشل کاؤنسل کا تھا
47:08تو اگر ہائی کورٹ نے فیصلہ کیا ہے
47:11تو ہم نے
47:12ہمارے حساب سے
47:13اور ہماری کاؤنسل
47:14تمام نے مشترکہ یہ فیصلہ یہ کیا تھا
47:17کہ یہ جو فیصلہ ہے
47:18اس کے پر ہم احتجاج کریں گے
47:19تو یہ ہمارا
47:20ایک بنیادی حق ہے
47:21اور ہم نے وہ اپنا حق
47:23پڑے
47:23تو پھر آپ اچھال رہے ہیں نا
47:25ماملے کو
47:26فورم سے باہر آپ اچھال رہے ہیں
47:28مطلو صاحب تو ہمارے پر نراض ہوتے ہیں
47:36اپنے حساب سے
47:37اپنے فورم کے اندر
47:38ڈسکس کرتے ہیں
47:39اسلامباد ہائے کورٹ نے
47:40چلے صاحب بھی
47:41آپ دونوں کا
47:42چاروں کا بہت شکریہ
47:44آپ نے وقت دیا
47:45ان چیزوں کے لیے
47:46وقت تو بہت چاہیے ہوتے ہیں
47:47ناظرین ایک بریک لیتے ہیں
47:48ہمارے ساتھ رہیے گا
47:48جی بلکم بیک
47:56آپ نے سب تمام باتیں
47:58سنجھیں
47:58وقت آگیا کہ
47:59چیز جسٹس آف پاکستان
48:00یا یا فریضی صاحب کو
48:01ایک رول پلے کرنا پڑے گا
48:03تمام چیز جسٹس کو بٹھائیں
48:05تمام اپنے ججز کو بلیں
48:06تاکہ یہ تھوڑا سا
48:08جو یہ اتنا سارا چیزیں
48:09بن گئی ہیں
48:09اس میں کہیں نہ کہیں
48:11کوئی سلوشن نکلے
48:11بیکنس ہر جگہ
48:13اختلاف ہم افورٹ کر سکتے ہیں
48:14اس ادارے میں
48:16ہم بالکل اختلاف نہیں کر سکتے
48:17اور یہ تاثر ختم ہونا چاہیے
48:19کہ جو چاہے وہ چیز جسٹس ہوں
48:21پاکستان کے
48:22یا کسی ہائی کورٹ کے
48:23کہ وہ ادارے سے بڑے ہیں
48:25یہ تاثر
48:26بالکل نہیں ہونا چاہیے
48:27بکوز اس پر لوگوں کا اعتبار
48:29کسی ارگنیزیشن پر ہو نہ ہو
48:31عدلیہ پر ہے
48:32اور رہنا بھی چاہیے
48:34اس کے کونسی کونسی بھی
48:35ڈیزاسٹرس ہیں
48:36دوسرے بھی تھوڑے تک
48:37سن رہے ہیں کہ
48:37بڑی اچھی خبر بھی آ رہی ہے
48:39جو کونسٹیوشن ایوڈیو ہے
48:40اسلامباد کا
48:41اس میں تمام لائٹیں
48:42ہری آن کر دی گئیں
48:43جو عام طور پر
48:44چودہ اگرس کو
48:45سیلیبریٹ کرتی ہیں
48:45اور بتایا جا رہا ہے
48:47کہ ساؤدیو ریبیا
48:48سے شاید کوئی
48:49بڑی اناؤنسمنٹس آ رہی ہیں
48:50پرائیم میسٹر صاحب
48:51وہاں پہ ہیں
48:52کچھ پریجے
48:53کوئی اکنومک یہ وہ
48:54لیٹس ہوپ کہ
48:55اچھی خبریں ہوں
48:56جس وقت آئیں گی
48:57اسی وقت آپ کو ساتھ شیئر کریں گے
48:58انشاءاللہ
48:59اجازت دیجئے
49:00اللہ حافظ
Recommended
38:09
|
Up next
4:48
49:52
46:05
43:05
54:08
Be the first to comment