00:00।
00:30فیل مارشل سید آسم منیر سے ترکیہ کی چیف آف جنرل سٹاف کی ملاقات
00:37پاک ترکیہ دفاعی و اسکری تعاون کے فروغ پر تبادلیا خیال
00:40تربیت مشتر کم اشکوں اور استعداد میں اضافے کے لیے تعاون بڑھانے پر اتفاق
00:45جی ایچ کیو پہنچنے پر ترک جنرل کو گارڈ آف آنر پیش کیا
00:54اور تیرہ میں کوئی بڑا فوجی آپریشن نہیں ہو رہا صرف آئی بی اوز ہو رہے ہیں
00:58حالہ سیکیروٹی عہددار کی کراچی میں میڈیا نمائندگان سے اہم گفتگو
01:02سیکیروٹی ذرائع نے بتایا دہشتگردوں کے خلاف انچیلیجنس معلومات پر کاروائیاں کی جا رہی ہیں
01:07موجودہ موسم بھی بڑے آپریشن کے لیے کسی طور مناسب نہیں
01:11وادی تیرہ میں آپریشن کا جھوٹا پرپاگنڈا کیا گیا
01:14آخری دہشتگرد کے قاتمے تک یہ کاروائیاں جاری رہیں گی
01:18وادی تیرہ میں کہیں فوج کی تعداد میں اضافہ نہیں کیا گیا
01:21بجلی کی قیمتوں میں کمی بہت کارگر ہے
01:24بجلی کی قیمت میں کمی سے سنتوں کو فائدہ ہوگا
01:27حکومت نے سنتوں کے لیے اچھے اور مضبط اقدامات کیے ہیں
01:30برامدی سنتوں کے لیے ایکسپورٹ ری فائننس کی شراح 3 فیصد کم کی جا رہی ہے
01:34یہ بہت بڑا اقدام ہے
01:36پاکستان کا برامدی سیکٹر خطے کے ملکوں سے مقابلہ کر سکے گا
01:40ڈائریکٹر گل احمد ٹیکسٹائل زیاد بشیر کی اے آر وائی نیوز سے گفتگو
01:44آئی ایم ایف پروگرام کی وجہ سے وزیر آزم کے ہاتھ بندے ہیں
01:47انہوں نے پرائیویٹ سیکٹر سے کافی تجاویز لی ہیں
01:59بلوچستان میں فتنہ ہندوستان کے خلاف سیکیریٹی فورسز کی زبردست کارروائیاں
02:03اکتالیس دہشتگرد جہنم با سے
02:05آئی ایس پی آر کے مطابق فتنہ خوارج کے دہشتگردوں کی موجودگی پر
02:09سیکیریٹی فورسز نے ہر نائی اور پنچگور میں انٹیلیجنس بیسٹ آپریشن کیے
02:14ہر نائی میں تیس جبکہ پنچگور میں گیارہ خوارج ہلاک ہوئے
02:17بڑی تعداد میں اسلحہ اور بارودی مواد بھی برامد ہوا
02:20صدر مملکہ تعاصف علی زرداری وزیر آزم شہبار شریف
02:24اور وزیر داخلہ محسن نقوی کا سیکیریٹی فورسز کو خراج تحسین
02:28صدر زرداری نے کہا پاکستان میں امن و استحکام یقینی بنانے تک کارروائیاں
02:33جاری رہیں گی وزیر آزم نے کہا قوم دہشتگردی کے خلاف اس جنگ میں
02:37پاک افاج کے ساتھ کھڑی ہے محسن نقوی بولے بلوچستان میں دہشتگردوں
02:42کے مکمل خاتمے تاک آپریشنز جاری رہیں گے
02:45رات تین بجو تک اڈیالہ جیل کے باہر رہے
02:54بانی کی صحت سے متعلق غفلت کی گئی
02:57وزیر آلہ کے پی سوہی لافیدی کا کہنا ہے
02:59ہمارے ساتھ جھوٹ بولا جاتا ہے
03:01یہ عوام کا اعتماد ہو چکے
03:03ہم کل سے ذاتی مولجین کی بانی سے ملاقات کے لیے کوشش کر رہی ہیں
03:07سلمان اکرم راجہ نے کہا بانی پی ٹی آئی کی صحت سے زیادہ اہم کچھ نہیں
03:11اسپتال لے جانے کا معاملہ خفیہ رکھا گیا
03:14پانچ دن جھوٹ بولا
03:15آج چیف جسٹریس اور اٹورنی جنرل سے ملاقاتیں ہوئی
03:18آج تمام دن کی کوششوں کے بعد تسلی بخش جواب حاصل نہیں ہوا
03:22طبی ریپورچ بانی اور قاندان کو دینے کی یقین دہانی کرائی گئی
03:26بانی پی ٹی آئی کا قاندان علاج کے بارے میں فیصلہ کرے گا
03:35بانی پی ٹی آئی بلکل ٹھیک ہے
03:37دن میں تین بار جیک اپ ہوتا ہے
03:39چھے سینئر ڈاکٹر اور میڈیکل ٹیم میں شامل
03:41درستر اقیل ملک کا کہنا ہے
03:43ڈاکٹر کے مشورے پر ہی بانی کو معمولی ٹریٹمنٹ کے لیے پیمز لایا گیا تھا
03:47بانی پی ٹی آئی کو پہلے بھی جو تکلیف تھی
03:50اس کا علاج اڈیالہ کے ہسپتال میں ہی کیا گیا
03:52عدالت میں حکم دیا تو ذاتی معالج کو بانی پی ٹی آئی تک رسائی دی جائے گی
03:56سلمان اکرم راجہ نے کل رات اڈیالہ کے باہر ذاتی معالج کو بلایا تھا
04:00پی ٹی آئی نے عدالت سے رجوع کر لیا
04:11پی ٹی آئی کے سیکریٹری انفرمیشن شیخ وقاس اکرم کی مبینہ آوڈیو لی
04:17بانی سے ملاقات کے لیے دھرنے میں ارکان اسمبلی کی عدم شرکت
04:21شیخ وقاس اکرم نے ملبا وزیراعلا کے اپی سوہل آفریدی پر ڈال دیا
04:24مبینہ آوڈیو میں شیخ وقاس اکرم نے کہا
04:27دھرنا نہیں دینا تھا تو ایک رات پہلے بتانا چاہیے
04:30اچانک کہا گیا ارکان اسمبلی فوری پہنچے
04:33یہ کوئی مزاد ہے
04:34ارکان اسمبلی کے پاس ہیلیکاپٹر نہیں
04:36دور دراز علاقوں میں رہتے ہیں
04:38دھرنا دینا تھا تو پہلے اپنے نوے ایم پی ایس ساتھ لے کر جاتے
04:41محارت میں خطرناک نیپا وائرس کا تیزی سے پھیلاؤ
04:53انڈیا سے ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ کی منتقلی کی آوازیں اٹھنے لگی
04:56انڈیا حکومت طوام میں آگاہی پھیلانے
04:59اور وائرس کا پھیلاؤ روکنے کے بجائے مریضوں کی تعداد چھپانے لگی
05:03عالمی میڈیا نے بھی بھارتی اقدامات پر سوالات اٹھا دی
05:06مغربی بنگال میں دو کیسز کی تصدیر
05:09ریاست کیارلا میں ایک نوجوان جان سے گیا
05:11بھارت نیپا وائرس شپا کر کھراریوں کی زندگیاں خطرے میں ڈال رہا ہے
05:16بھارتی نا اہلی سے محلق وائرس پورے خطے میں پھیل سکتا ہے
05:20کئی ملکوں نے بھارتی مسافروں کی جانچ اور سخت نگرانی کا فیصلہ کر دیا
05:33چیرمن سینٹ نے پی ٹی آئی سینٹر سیف اللہ عبروں کے خلاف نہ اہلی ریفرنس قارج کر دیا
05:40ذرائقہ کہنا ہے ریفرنس تقنیقی و وجہات پر قارج کیا گیا
05:44سیف اللہ عبروں کے خلاف ریفرنس پر پارٹی سربراہ کے بجائے پارلیمانی لیڈر نے دستخط کی
05:49دفیکشن کلاؤس کے لیے ریفرنس کا زیر دستخطی پارٹی سربراہ کا ہونا چاہتے
05:54وزیر پیٹرولیوم علی پرویز ملکی سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی سے ملاقات
06:05پاکستان اور سعودیہ کا توانائی اور مادنیات میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
06:10علی پرویز ملک نے کہا ریاض میں فیوچر منرلز فورم نے توانائی تعاون کے لیے اہم پلاتفارم فراہم کیا
06:16کینیڈین کمپنی کا پاکستان میں مادنیات کے شعبے میں سرمایہ کاری کا اعلان
06:20ماری منرلز اور کینیڈین کمپنی کے درمیان لیبارٹرک کے قیام کا معاہدہ تہپا گیا
06:25کینیڈین کمپنی مادنیات کی جانت پرتال کے لیے سرویسز فراہم کرے گی
06:29بین الاقوامی ماکٹ میں سونے اور چاندی کی قیمت میں بڑی کمی
06:36فیون سونا 355 ڈالرز کمی کے ساتھ 5150 ڈالرز پر آ دیا
06:41فیون سونا چاندی کی قیمت سات ڈالرز کمی
06:44پاکستان میں فی تولہ سونا 355 ہزار روپے کمی کے ساتھ
06:48پانچ لاکھ سینتیس ہزار تین سو باسٹ روپے کا ہو گیا
06:51فی تولہ چاندی پندرہ ہزار پانچ سو روپے پر ٹریڈ ہو رہی ہے
06:55ریڈ لائن بی آٹی کا بڑا مسئلہ ہے جن ایونیو مارچ تک لیئر ہو جائے گا
07:07مارچ ٹرانزٹ مستقبل کے لیے بہت ضروری ہے
07:10سندھ کے سینئر وزیر شرجلی نام میمن کا سندھ اسمبلی میں اظہار خیال
07:14کراچی میں پرائیوٹ گاڑیوں کی تعداد بڑھنے کے سوال پر کہا
07:17جیسے جیسے سرکاری بسز کی تعداد بڑھے گی پرائیوٹ بسز کم ہو جائیں گے
07:22ٹوٹی سڑا گندہ پانی گھوپ اندھیرہ
07:32کراچی کا ناظم آباد انڈر پاس شہریوں کے لیے وبالے جان بن گیا
07:35انڈر پاس سے گزرنا پل سے رات پر چلنے سے کم نہیں
07:39شہری کہتے ہیں بار بار شکایت کے باوجود مسئلہ حل نہیں ہو رہا
07:42سندھ حکومت اور میر کراچی سڑکوں پر بھی توجہ دیں
07:46ایران کی جانے بحری بیڑا روانہ کیا ہے لیکن امید ہے ایران کے خلاف فوجی کا روائے کی ضرورت نہیں پڑی گی
07:55امریکی صدر کا کہنا ہے ایران کے ساتھ مزید باتچیت کا ارادہ ہے
07:59امریکی وزیر جانگ پیٹ ہیکسٹ کہتے ہیں
08:02ایران کے معاملے پر صدر ٹرم جو چاہیں گے پینٹاگون وہ کرنے کو تیار ہوگا
08:06ایران نے حملے کی صورت میں تلویب کو نشانہ بنانی کی دھمکی دے دی
08:10ایرانی سپریم لیڈر کے مشیر علی شم خانی کہتے ہیں ایرانی اسکری دھانچے میں ایک ہزار اسٹریٹیجک ڈرونز شامل ہیں
08:17بازداران انقلاب کو دہشتگرد تنظیم قرار دینے پر ایران نے یورپی یونین کو منافق قرار دیا
08:23ایرانی وزیر خارجہ آباس عراق چی نے کہا
08:26یورپ آگ بھڑکا کر بڑی اسٹریٹیجک غلطی کر رہا ہے
08:29خود یورپ بھی اس آگ سے محفوظ نہیں رہے گا
08:40ہم اسمانی سلطنت کی بات نہیں کر رہے
08:45مسلم ممالک نیچو اور یورپی یونین کی طرح ایک پلٹ فارم پر اکھٹے ہوں
08:49اپنے تمام مسائل خود حل کریں
08:51ترک وزیر خارجہ آخاکان پیدان کا الجزیرہ کو انٹرویو
08:54کہا ہم مسائل حل کرنے کے لیے کسی بارہ دس قوت کا انتظار کریں گے تو وہ حل نہیں ہوں گے
08:59کوئی ترک تسلط، عرب تسلط یا فارسی تسلط نہیں
09:03بس علاقائی ممالک اکھٹے ہوں اور ذمہ داری سے کام کریں
09:06ترکیہ کے پانچ صوبوں میں چھاپے چھے ایرانی جاسوسوں کو گرفتار کر لیا
09:11ترک میڈیا کا کہنا ہے گرفتار افراد پاسداران انقلاب کے انٹیلیجنس افسروں سے براہ راست رابطے میں تھے
09:18گروہ نے ترکیہ کی حساس فوجی تنصیبات اور سیکیورٹی معلومات جمع کی
09:23جنوبی ترکیہ کے صوبہ آدانہ میں واقع انجید لیگ ایر بیس کی ریکی کرنا ان کا حدف تھا
09:28یہ نیٹو کا اہم اڈا ہے جو امریکی اور اتحادی افعاد کی مذبانی کرتا ہے
09:33نیٹورک کو ایرانی انٹیلیجنس کے افسر سلا رہے تھے
09:37برطانیہ کے لیے چین کے ساتھ کاروبار کرنا خطرناک
09:51کینیڈا کے لیے اور زیادہ خطرناک ہے
09:54امریکی صدر نے چین کے ساتھ بڑھتے تجارتی تعلقات پر اتحادیوں کو خبردار کر دیا
09:58برطانیہ وزیر نے رد عمل میں کہا
10:00امریکہ کو کہ ایرسٹارمر کے دورے چین کے مقاصد کا پہلے ہی علم تھا
10:04عالمی سطح پر چین کی موجودگی کو نظر انداز کرنا نقصان دے ہو سکتا ہے
10:08اپریل میں امریکی صدر خود بھی چین جا رہے ہیں
10:11امریکہ میں برفانی طوفان سے مختلف ریاستوں میں نظام زندگی مفتوش
10:20کئی ریاستوں میں حادثات کے باعث انواد کی تعداد پر چیاسی ہو گئے
10:24زیادہ تر اموات ہائپو تھرمیاں اور دل کا دورہ پڑھنے سے ہوں
10:28پوشنگٹم، نیو یارک، نیو جرسی اور ٹیکسس سمیت
10:31چالیس ریاستوں میں معاملات زندگی مفتوش
10:34امریکی محکمہ معاشمیات نے شدید سردی کی لہر
10:37اگلے ہفتے تک برقرار رہنے کا امکان ظاہر کیا
10:39موسیقی
Comments