Skip to playerSkip to main content
#turkey #pakistan #fieldmarshalasimmunir #pmshehbazsharif #electricityprice #lahoreincident #manhole #bhattigate #maryamnawaz #lahore #iranisraelwar #iran #irannews #israel #usa #breakingnews #newsbulletin #arynews

👇🏼
https://www.youtube.com/playlist?list=PLS19FEYA85Dj5xoUP36JWr6a2-0Scgaai

Authorities warn of heavy snowfall, strong winds in Murree and Galiyat

CM to inaugurate Korangi Causeway Bridge today

Gul Plaza fire: Basement access routes 'found locked' by rescue workers

Monetary Policy: SBP Keeps Policy Rate Steady at 10.5% Amid 'Stable' Economic Outlook

Fire-wrecked Gul Plaza search operation completes after 10 days

Gul Plaza Fire: FIR reveals details of deadly tragedy

Gul Plaza fire: CM Murad announces 1,300 Shops for affectees within two months

Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY

Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:00Welcome back
00:30Welcome back
01:00Welcome back
01:30Welcome back
01:59Welcome back
02:29Welcome back
02:31Welcome back
02:33Welcome back
02:35Welcome back
02:37Welcome back
02:39Welcome back
02:41Welcome back
02:43Welcome back
02:45Welcome back
02:47Welcome back
02:49Welcome back
02:51Welcome back
02:53Welcome back
02:55Welcome back
02:57Welcome back
02:59Welcome back
03:01Welcome back
03:03Welcome back
03:05Welcome back
03:07Welcome back
03:09Welcome back
03:11Welcome back
03:15Welcome back
03:25Welcome back
03:26To be整 Public
03:29Security حکام کہتے ہیں
03:32وادیہ تیرہ میں
03:33کوئی بڑا فوجی آپریشن نہیں ہو رہا
03:35دہشتگردوں کے خلاف
03:37IBOs ہو رہے ہیں
03:38آپریشن کا جھوٹا اور بے بنیاد پرپاگنڈا کیا گیا
03:41کوئی بیانیاں فوج اور عوام کے رشتے میں
03:44درار نہیں ڈال سکتا
03:45Security ذرائع نے بتایا
03:46موجودہ موسم بھی بڑے آپریشن کے لیے مناسب نہیں
03:49وادیہ تیرہ میں
03:51کہیں فوجیوں کی تعداد میں اضافہ نہیں کیا گیا
03:53وادیہ تیرہ میں کوئی بڑا فوجی آپریشن نہیں ہو رہا
03:56آلہ Security عوضے دار نے بتایا
03:58صرف IBOs ہو رہے ہیں
04:00Security ذرائع نے بتایا
04:04آلہ Security عوضے دار نے
04:05کراچی میں میڈیا سے گفتگو کی
04:07بتایا وادیہ تیرہ میں آپریشن کا جھوٹا
04:09اور بے بنیاد پرپاگنڈا کیا گیا
04:11حالیہ موسم بڑے آپریشن کے لیے مناسب نہیں
04:13دہشتگردوں خلاف
04:15انٹیلیجنس معلومات پر کاروائیاں کی جا رہی ہیں
04:17آخری دہشتگرد کے خاتمے تک
04:19یہ کاروائیاں جاری رہیں گی
04:21Security عوضے دار نے بتایا
04:25وادیہ تیرہ میں کہیں فوجیوں کی تعداد میں
04:28اضافہ نہیں کیا
04:28دہشتگردوں اور جرائم پیش آفراد کا گٹ جوڑ بے نکاب ہو چکا
04:32کوئی بیانیاں فوج اور عوام کے رشتے میں
04:34دراز نہیں دال سکتا
04:35حمائلی عوام اور موززین کی مشاورت سے فیصلے کی جاتے ہیں
04:39مشاورت میں مقامی حالات اور روایات کو
04:41مدنظر رکھا جاتا ہے
04:42مالا Security عوضے دار نے کہا
04:47بلوچستان میں فتنہ ہندوستان
04:49اصل میں عوام کی سہولوتوں اور ترقی کے دشمن ہیں
04:51احساس میں رومی کا نعرہ لگا کر
04:53دہشتگردی کرنے والوں کو عوام پہچان گئے
04:55بلوچستان میں 25000 کلومیٹر سے زائد سڑ گئے
04:58چار امراضیں کلب کے اسپتال بنے
05:00Security عوضے دار نے کہا
05:04مارکہ حق میں پاک فوج نے دشمن کو
05:06مثالی دھون چٹائی
05:07بھارت دوبارہ کوشش کرے گا
05:08تو پہلے سے زیادہ موت اور جواب دیں گے
05:10بھارت عوانستان اور بلوچستان میں
05:12دشمنگردوں کو فنڈنگ کر رہا ہے
05:14ہم ڈرون ٹیکنالوجی میں اہم کامیابی حاصل کر چکے ہیں
05:17کبھی نہیں چاہتے ہمارا میڈیا کمزور ہو
05:19طاقتور میڈیا پاکستان کی ضرورت ہے
05:21مارکہ حق میں میڈیا نے بھرپور کردار ادا کیا
05:24ہر نائی اور پنچگور میں
05:26فتنہ ہندوستان اور فتنہ خوارج کے
05:28اکتالیس دہشتگرد جہنم واصل کر دیئے گا
05:30آئی ایس پی آر نے بتایا
05:31آپریشن انٹیلیجنس بیس تھے
05:33ہر نائی میں شدید فائرنگ کے تبادلے میں
05:35تیس بھارتی سپانسر دہشتگرد حلاق ہوئے
05:38حلاق شدگان سے بڑی مقدار میں
05:40ایمینیشن اور بارودی مواد بھی برامت کیا گیا
05:43پنچگور میں بھی انٹیلیجنس بیس کا روائی میں
05:45گیارہ خوارج مارے گئے
05:47سیکیورٹی فورسز نے دہشتگردوں کا
05:49ٹھکانہ تباہ کر دیا
05:50جہنم واصل دہشتگردوں سے بھاری تعداد میں
05:53ہتھیار ملے
05:54پندرہ دسمبر کو بینک ڈکیتی کے دوران
05:56لوٹی گئی رقم بھی برامت ہوئی
05:58کوئٹا میں ایک فلیٹ سے دو بچوں سمیت
06:01چار افراد کی لاشیں ملی
06:03چاروں دم گھٹنے سے موت کے موں میں چلے گئے
06:06سردی کی وجہ سے ایک گیس سیلنڈر والا
06:08چولہ جلا کر سو گئے تھے
06:09کوئٹا میں ایک فلیٹ سے دو بچوں سمیت
06:19چار افراد کی لاشیں ملی ہیں
06:21چاروں دم گھٹنے سے موت کے موں میں چلے گئے
06:23گٹر میں گرنے والی
06:25خاتون کے شہر کا پولس پر تشدد کا الزام
06:27غلام ارتضاء نے بتایا
06:29پولس چاہتی تھی بیوی بیٹی کے قتل
06:31کا اعتراف کر لوں
06:32غلام ارتضاء نے حکومت کے ایک کروڑ روپے لینے سے بھی
06:35انکار کر دیا
06:36کہا یہ پیسے میری بیوی اور بیٹی واپس
06:39نہیں لا سکتے
07:09بھاتی گیٹ میں ماں اور بچی کے گٹر میں گرنے کا واقعہ
07:17ڈی آئی جی آپریشنز نے شہر کو حراست میں لینے اور تشدد کی
07:20اطلاعات پر ایسے چو بھاتی گیٹ زین ابباس کو ماتل کر دیا
07:23ڈی آئی جی نے ڈی ایس پی کو اظہار وجو کا نوٹس جاری کر دیا
07:27ڈی آئی جی آپریشنز نے آئی ایو بی کو آزادانہ انکواری کے لیے
07:31خط لگ دیا انکواری میں شہر اور دیور کو حراست میں لینے کے محرکات کا
07:35تائین ہوگا پولس نے ریسکیو کال پر گرفتاری کیوں کی اس کی بھی جانچ ہوگی
07:40ریسکیو آپریشن کے دوران پولس ایکشن کیوں ہوا اس کا بھی تائین ہوگا
07:44ترجمان پولس کا کہنا ہے ملوث تمام افسران کے خلاف سخت ایکشن ہوگا
07:49سپریم کورٹ نے تھانے دار کو بخدمت جناب لکھنے پر پابندی لگا دی
07:57اب سائل اپنی درخواست میں بخدمت جناب ایسے چو نہیں لکھے گا
08:01جسٹس علاہ الدین نے اپنے فیصلے میں لکھا ایسے چو عوام کا خادم ہے
08:05عوام اس کے نوکر نہیں پرانی غلامانہ زبان ختم کی جاتی ہے
08:09ایسے چو کو صرف جناب ایسے چو لکھا جائے گا
08:12عدالت نے پولس کا روائی میں فریادی کا لفظ استعمال کرنا بھی ممنوع قرار دے دیا
08:17عدالت کا کہنا تھا فریادی لکھنے سے حق نہیں
08:20رحم مانگنے کا تاثر ملتا ہے
08:22بانی پی ٹی آئی کو پیمز لے جانے کی ضرورت کیوں پیش آئی
08:28اب ان کی صحت کیسی ہے
08:30فلفور بانی تک رسائی دی جائے
08:32چیرمن پی ٹی آئی برسٹر گوھر کہتے ہیں
08:34کسی کو بانی کی صحت کے بارے میں نہیں بتایا گیا
08:36حکومت نے معاملہ خفیہ رکھا
08:38وزیر اطلاعات کا بیان بھی دیر سے آیا
08:41بڑا کرائیسز
08:44عمران خان صاحب کا جیل میں ہونا ہے
08:46فیملی کو نہ پارٹی کو نہ کسی اور کو
08:49خان صاحب کے صحت کے بارے میں بتایا گیا
08:51خان صاحب کو جیل سے پیمز منتقل کرنے کی ضرورت کیوں کر پیش آئی
08:57کیا پروسیجر ہوا
08:58اور اس وقت خان صاحب کی صحت کے بارے میں کیا پوزشن ہے
09:02خان صاحب کے فیملی اور بشرا بی بی کی فیملی کو بھی
09:05فل فور ایکسس دی جائے
09:06تاکہ یہ تشویش ہمارے ختم ہو
09:08بعد جیل سے ہسپتال اور پھر آپریشن تک پہنچ گئی
09:11لیکن بانی پی ٹی آئی کی فیملی کو اعتماد ملیا گیا
09:14نازاتی معالج کو بتایا گیا
09:16وزیر اعلیٰ قیبر پختنخواہ سحیل آفریدی کہتے ہیں
09:18وہ ذرا مسلسل جھوڑ بولتے رہے
09:20پھر خود ہی تسلیم بھی کر لیا
09:22کہ ہسپتال میں آپریشن ہوا ہے
09:24ہسپتال میں آپریشن تک پہنچ گئی
09:27بات آڈیالا سے پمز لانے تک پہنچ گئی
09:30لیکن نہ فیملی کو اعتماد ملیا گیا
09:32نہ ان کے ذاتی ڈاکٹرز کو اعتماد ملیا گیا
09:35پانچ دن مسلسل وفا کی وزیران نے جھوڑ بولا
09:38پھر کل ان کے ہی وزیر نے یہ تسلیم کیا
09:41کہ ہاں خان صاحب کو ہسپتال لائے گیا ہے
09:43اور ان کا آپریشن ہوا ہے
09:44بانی پی ٹی آئی بلکل ٹھیک اور صحت مند ہے
09:48دن میں تین بار چیک اپ ہوتا ہے
09:49بیلسٹر اکیل کی پروگرام سوال یہ ہے میں گفتگو
09:52کہا بانی پی ٹی آئی کو ٹریٹمنٹ کے لیے پمز لائے گیا تھا
09:55بانی پی ٹی آئی کو ٹھیک ٹھاک ہیں
09:59وہ صحتیاب ہیں
10:00اور ان کا دن میں تین دفعہ چیک اپ ہوتا ہے
10:02صبح دوپیر شام
10:03سپریٹ میڈیکل سپرٹینڈنٹ کے علاوہ
10:05انہوں نے ٹیم تشکیل دیوی ہے
10:06چھے اس میں سینئر میڈیکل آفیسرز بھی ہیں
10:08اور وہ راؤنڈ ڈا کلاک آویلیبل ہوتے ہیں
10:10جو جو ان کو تکلیف تھی ان کا علاج کیا گیا
10:13اڈیالہ کے اندر ہی اسپتال کے اندر کیا گیا
10:15اور یہ ڈاکٹرز کی ہی اڈوائز تھی
10:17ان کا جو چھوٹا ٹریٹمنٹ ہے
10:18یا پروسیجر ہے
10:19اس حوالے سے ان کو پمز لائے گا
10:20یہ بڑی ایک عام سی بات ہے
10:22دالت کا اگر آڈر ہوا
10:23کہ ذاتی مولیج پر ایکسس دی جائے
10:25تو بلکل لیا
10:26بانی سے ملاقات کے لیے
10:27دھرنے میں ارکان اسیملی کی حدم شرکت
10:29شیخ وقاس اکرم نے
10:30ملبا وزیر آلہ خیبر پختنخواہ
10:32سوہیل آفریدی پر ڈال دیا
10:33پی ٹی آئی کے سیکیٹری انفرمیشن
10:35شیخ وقاس اکرم کی مبین آڈیو لیک ہو گئی
10:38مبین آڈیو میں شیخ وقاس اکرم نے کہا
10:40دھرنا دینا تھا
10:41تو ایک رات پہلے بتانا چاہیے تھا
10:43اچانک کہا گیا
10:44ارکان اسیملی فوری پہنچے
10:45یہ کوئی مزاق ہے
10:46ارکان اسیملی کے پاس
10:47ہیلیکاپٹر نہیں
10:48دھرنا دینا تھا
10:49تو پہلے اپنے نوے ایم پی ایس
10:51ساتھ لے کر جاتے
10:52ایک تو سوہل نماز جاتا ہی
10:55بیان دے دیا تھا
10:56کہ ورکرز کو نہیں
10:57صرف ایم ایس ایم پی ایس
10:58کو ہم نے کال کی ہے
10:59تیوزڈے کو
11:03مجھاوہ لے آئے
11:04اور آکے پھر ہر کوئی
11:05اپنے اپنے
11:06کلکوں میں واپس چلا گیا
11:07ایک رات پہلے
11:07ایک ایپی ہاؤس میں
11:08میٹنگ ہوئی ہے
11:09صبح چیف انشتر صاحب
11:10اڈیالہ جاتے ہیں
11:11تو جب رات کو میٹنگ ہوئی تھی
11:12وہیں فائنل کر لینا تھا
11:13تمام ایم پی ایس کو
11:14کنوے کر دینا تھا
11:15اور وہ پہنچ جاتے
11:16کہ باب رات آٹھ بجے
11:17ڈیسائیڈ کرتے ہیں
11:17کہ ہم دھرنا دے رہے ہیں
11:18اور کوئی ایم پی آٹھ گھنٹے دور ہے
11:20کوئی دس گھنٹے دور ہے
11:21ہلیکاپٹر اور جہاز
11:22تو کسی کے پاس نہیں ہے
11:23جتنے قریب تھے وہ آگئے
11:24آج سپریب کورٹ کے سامنے
11:26جو تھا وہ رش اچھا تھا
11:27بھرنا اگر آپ نے دینا ہوتا ہے
11:28آپ ایک رات پہلے مل بھی رہے ہیں
11:30تو کم از کم آپ
11:31ان لوگوں کو
11:31بتائیں تو صحیح کنوے تو کریں
11:33تو اس میں ایم پی ایس
11:34ایم ایس کا قصور نہیں ہے
11:35جنہوں نے پلان کیا تھا
11:36دیش اڈر پلانڈ پروپولی
11:38سیکنڈلی اگر
11:39امریکی صدر کا کہنا ہے
11:46ایران کے جانب
11:47بھیجا بحری بیڑا
11:48استعمال نہ کرنا بہتر ہوگا
11:49ایران کے ساتھ
11:50مزید باتچیت کا ارادہ ہے
11:52پہلے بھی ایران سے
11:53باتچیت ہو چکی ہے
11:54اور آئندہ بھی ہوگی
11:55امید ہے ایران کے خلاف
11:57فوجی کاروائی کی ضرورت
11:58نہ پڑے
11:59ٹرمپ نے مزید کہا
12:00کیانیڈا اور برطانیہ کا
12:01چین سے کاروبار کرنا
12:03بہت خطرناک ہے
12:04چین سے بڑھتے
12:05تجارتی تعلقات پر
12:06اتحادیوں کو
12:07محتاط رہنا ہوگا
12:08ایران پر حملے کے لیے
12:35اپنی فضائی حدود
12:36زمین یا سمندری حدود
12:37استعمال نہیں ہونے دے گا
12:38آزری وزیر خارجہ نے
12:40ایرانی ہممن صاحب
12:41اباس اراخچی سے
12:42فون پر گفتگو میں
12:42یقین دہانی کرا دی
12:43کہا آزربائی جان
12:45ایران پر حملے کے لیے
12:46اپنی سرزمین
12:46استعمال نہیں ہونے دے گا
12:48کہا فریقین
12:49ایسے اقدامات
12:49اور بیانات دینے سے
12:50باز رہیں
12:51جو خطے میں
12:51ادم استحکام کا باعث ہیں
12:53مسئلے کو
12:54مذاکرات سے
12:54حل کرنے پر زور دیا
12:55ترکیہ نے دعویٰ کیا ہے
13:01کہ اس نے
13:02چھے ایرانی جاسوسی پکڑ لیے ہیں
13:04جاسوسوں کا نیٹوک
13:05کاروبار کی آڑ میں
13:06خفیہ معلومات
13:07حاصل کر رہا تھا
13:08ایرانی جاسوس
13:09پاسداران انقلاب کے
13:10انٹیلیجنس افسروں سے
13:11براہ راست رابطے میں تھے
13:13نیٹوک چلانے والے
13:14ایرانی انٹیلیجنس
13:15افسران کی شنا
13:16نجف رستمی
13:18عرف حاجی اور مہدی
13:19دہکان عرف
13:20ڈاکٹر کے نام سے ہوئی ہے
13:21ایرانی دیجٹل نیٹورک
13:28اشتراک سے لندن میں
13:29پاکستان فیشن ویک کا
13:30شاندار انعقاد کیا گیا
13:31پاکستان کے معروف
13:32ڈیزائنرز کے
13:33ملبوسات اور جیولری
13:34کی نمائش کی گئی
13:35موڈلز نے دیدہ زیب
13:36ملبوسات میں ریمپ پر واک کی
13:38صادر اور سی ایو
13:39ایرانی دیجٹل نیٹورک
13:41سلمان اقبال سمیت
13:41نیٹورک کے دیگر
13:42احدیدار بھی شریک ہوئے
13:43پاکستان سمیت
13:44دیگر ملکوں سے بھی
13:45لوگوں نے شرکت کی
13:46ہائی کمیشنر پاکستان
13:48ڈاکٹر محمد فیصل
13:49اور علی نواز ملک
13:50بھی فیشن ویک میں
13:51موجود تھے
13:51منتظمین نے
13:52میڈیا اشتراک پر
13:53سلمان اقبال کی
13:54قاوشوں کو سراہا
13:55اور ان کا شکریہ
13:56آدھا کیا
13:57یہ پاکستان کا
13:59سوفٹر ایمیج ہے
14:00اس کو پریزنٹ کیا گیا
14:02پاکستان میں
14:03اچھی تصویر ہے
14:04وہ پیش کی گئی
14:05بہت سا میوزک
14:06پاکستان کا پیش کیا گیا
14:08جو میرے بچے
14:09بھول چکے ہیں
14:09میڈم نور جہاں کے
14:10گانے اور یہ جو کہ
14:11یہاں ہمیں
14:11familiarize کرانے کی
14:13ضرورت ہے
14:13I am very happy
14:14very proud of everyone
14:16who made it happen
14:17I am very thankful
14:18اب تک کے لیے تا ہی

Recommended