00:00P.T.I.
00:30افغانستان سے کہا ہے اپنی سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال نہ ہونے دے
00:34اس سال زائرین بزریا سڑک ایراک اور ایران نہیں جا سکیں گے
00:48زیارت اربعین کے لیے فضائی سفر کی اجازت ہوگی
00:51وفاقی وزر داخلہ محسن نکوی کا کہنا ہے
00:54فیصلہ وزارت خارجہ بلوچستان حکومت اور سیکیورٹی اداروں سے مشابرت کے بات کیا گیا
00:59وزیراعظم نے زائرین کے لیے پروازوں کی اتعداد بڑھانے کی ہدایت کی ہے
01:03P.I.A. کا آٹھ اگرس سے اربعین کے لیے خصوصی پروازیں چلانے کا اعلان
01:08وزیر داخلہ کی وزیراعظم شہعباد شریف سے ملاقات
01:10ملوچستان میں امن و امان کی صورتحال پر بریفنگ دی
01:14وزیراعظم نے گوادر سیف سٹی پر کام شروع کرنے کی ہدایت کر دی
01:17روزانہ دس گھنٹے جنگ بندی کے اعلان کے بعد
01:26مصر سے امدادی سامان کے ٹرک غزہ میں داخل ہونے تھے
01:30آج سیر المواسی دیرو البلا اور غزہ سٹی میں
01:32روزانہ صبح دس سے شام آٹھ بجے تک حملوں میں وقفہ کیا جائے گا
01:36اسرائیلی فوج نے اٹلی سے جانے والے امدادی سامان کے جہاز پر
01:40قبضہ کر کے سوار لوگوں کو گرفتار کر لیا
01:42فرانس سے منتخب یورپین پارلیمنٹ کے رکن
01:45ایما فیروریو بھی امدادی جہاز پر سوار تھی
01:48اسرائیل کی غزہ کی مختلف علاقوں میں بمباری
01:51آج انیس فلسطینی شہید ہوئے
01:53چوبیس گھنٹے میں شہید فلسطینیوں کی تعداد اکتر ہو گئے
01:58سرین کا کہنا تھا غزہ میں امداد کی فوری رسائی
02:08یقینی بنانے کے ساتھ یرگمالیوں کو رہا کیا جائے
02:11لندن میں برطانوی وزیراعظم کی رہاشگاہ کے باہر
02:14ہزاروں افراد نے احتجاج کیا
02:16غزہ میں جنگ بندی کسی بھی وقت ہو سکتی ہے
02:32امریکی وزیراعظم مارک روپیوپور امید کہتے ہیں
02:35سردہ شرم کے خصوصی الچیلسٹی وٹکوف کئی
02:38ہفتوں سے دن رات جنگ بندی کے مذاکرات پر کام کر رہے ہیں
02:41وہ معاہدے کے قریب پہنچ چکے
02:44امید ہے کہ اسی بھی دن غزہ جنگ بندی معاہدہ ہو جائے گا
02:48معاہدے کے تحت کم از کم آدھے یرگمالیوں کو رہا کر دیا جائے گا
02:52معاہدے کی ساتھ روزہ مدد کے دوران باقی یرگمالیوں کی رہائے ممکن بنائے جائے گی
02:57جرابل پنڈی میں جرگے کے حکم پر لڑکی کے قتل کیس میں نیا مور
03:05مقتولہ کے دوسرے شوہر عثمان نے خود کو پولیس کے حوالے کر دیا
03:08نکاح نامہ بھی سامنے آ گیا
03:10مقتولہ صدرہ نے بارہ جولائی کو مظفر آباد میں عثمان سے شادی کی تھی
03:14جرگے کے سربراہ عثمت اللہ کی ہوائی فارنگ کی ویڈیو سامنے آ گئی
03:18پولیس درائی کا کہنا ہے مقتولہ صدرہ کی نماز جنازہ بھی عثمت اللہ نے گھر میں پڑھائی تھی
03:23صدرہ کے قتل کی الزام میں نوہ افراد کو گرفتار کیا گیا ہے
03:26علاقہ ماجسٹریٹ کے حکم پر مقتولہ کی قبر کشائی کل کی جائے گی
03:30گرفتار گورکن کا پولیس کو بیان
03:33کہا قبر تیار کرنے کے لئے قبرستان کمیٹی کے میمبر گل بادشاہ نے پونٹ پر ہدایت دی
03:38گل بادشاہ نے ایک گھنٹے میں قبر تیار کرنے کا کہا
03:40مزدوروں کی عدم دستیابی پر قبر تیار نہ ہونے کا بتایا
03:44کچھ دیر بعد گل بادشاہ پچیس افراد کے ساتھ آیا میرے ساتھ قبر تیار کرائی
03:49شہرہ بابوسر پر سیلابی ریلے میں بہت جانے والے سیہوں کی تلاش
04:05کلکت بلدستان حکومت کے درجمان فیض اللہ فیرہ کہتے ہیں
04:08دریائے سن سے ایک خاتون کی لاش ملی ہے جو ممکنہ طور پر سیہوں میں سے کسی کی ہو سکتی ہے
04:14تک بادشاہ کے مقام پر کچھ انسانی آزا ملے ہیں جنہیں فورنزک کے لیے بھیجا جائے گا
04:19فیض اللہ فیرہ کہتے ہیں ریلوں سے بیس ادب کا نقصان ہوا
04:22وفاق حکومت گرانڈ کا اعلان کریں
04:25بیانے میں سیلاب متاثرین کے ریلیف نہ ملنے کا شکمہ
04:32متاثرین کہتے ہیں ہمیں کوئی ریلیف نہیں ملا
04:34کھلے آسمان تلے زندگی گزارنے پر مجبور ہیں
04:38حکومتی اور انتظامی دعوے جھوٹے ہیں
04:40ڈیپٹی کمیشنر صرف پروٹوکول کے ساتھ آتے ہیں
04:43ہم سے کوئی نہیں ملا
04:45ہمارے پاس کھانے پینے کا سامان ہے نہ ہی ٹینٹ
04:47دریائے سن میں پانی کی سطح بلند ہونے لگی
04:53لہیہ کے درجنوں دیہات زیرے آب آگئے
04:56تونسا پل کا گائیڈ بند کا شگاف پر کرنے کے لیے لائے گئے
05:00مشینری دریا برد ہو گئی
05:02ملک میں سیلابی صورتحال تو بلوچستان کی نہروں میں پانی کی شدید قلط سے کسان پریشان
05:07زمیندار اسوسیشن بلوچستان کا کہنا ہے
05:10دریا اسن سے نکلنے والی کی تھر کینال میں پانی کی کمی کے باعث
05:14تحصیل گنداخہ کے نہروں میں پانی کی شدید قلط پیدا ہونے لگی
05:18دھان کے لیے کاش کی گئی پانیری خرشت ہونے سے کسانوں کے مال نقصان کا نیشہ ہے
05:23بنو کے تھانا میریان کی حدود میں دہشتگردوں کی موجودگی کی تلا
05:32پولس کی بھاری نفری علاقے میں موجود
05:34ڈی پیو سلیم عباس کا کہنا ہے دو سو سے زائد دہشتگرد علاقے میں موجود ہیں
05:39بچوں اور عوام کو ڈھال بنانا چاہتے ہیں
05:41پولس حکمت عملی سے کام لے رہی ہے
05:43وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال سے چینی سفیر کی ملاقات
05:53احسن اقبال کا کہنا تھا کہ سی پیک کا پہلا مرحلہ کامیابی سے مکمل ہو چکا ہے
05:58دوسرے مرحلے میں سنتی تعاون جرات آئی ٹی اور سماجی ترقی پر توجہ مرکوز ہے
06:05سی پیک کو اشیاء سے جوڑنا خطے میں اقتصادی استحکام کا ذریعہ ہوگا
06:09چینی سفیر نے کہا پاک چین تابون آنے والے برسوں میں مزید وستہ تختیار کرے گا
06:14دی جائی ایس پی آر کا جی سی یونیورسٹی لاہار کا دورہ طلبہ کا جزبہ دید بھی
06:27قومی جذبے سے لبریس ملی نغمے کا شاندار مظاہرہ
06:31لیفٹنین جنرل احمد شریف کی آمد فرد فضا پاک فوج کے حق میں ناروں سے گونج اٹھی
06:36آپریشن بنیانوں مرسوس میں کامیابی پر نوزوانوں کا اظہار ایک چہتی طلبہ نے پاک فوج کو دل سے سرہا
06:43کیپٹن محمد سرور شہید نشانے حیدر کا ستترون یوم شہادر
06:49گوجہ خان میں شہید کے مزار پر پھول رکھے اور پاتحہ خانی کی گئی
06:53صدر اور وزیراعظم کا کیپٹن سرور شہید کو زبردست خراج عقید ہے
06:57صدر آصف زرداری نے کہا کشمیر کی پہلی جنگ میں کیپٹن سرور شہید نے جان کا نظرانہ پیش کیا
07:02آج کا محفوظ پاکستان ہمارے ہیروز کی عظیم قربانیوں کا نتیجہ ہے
07:07شہباز شہید کا کہنا ہے کیپٹن سرور شہید نے دشمن کے ناپاک عظائم کو خاک میں ملایا
07:12مزیراعظم داخلہ محسن نقوی کا بھی خراج عقید ہے
07:25گوادر کے قریب جوبنے والی کشری پر سوار مزید چار ماہی گیروں کی لاشوں نکالے گئی
07:29تعداد پانچ ہو گئی پاکستان فشر فوک فارم کا کہنا ہے
07:33دو لاشے کراچے منتقل کر دیں تین فلاحی ادارے کے پاس ہیں
07:37چکوال میں موٹر وے پر بلکسر انٹرچینج کے قریب بس اولٹ گئی
07:46آنٹھ افراجہ وہاں بھی زخمی ہو گئے
07:48موٹر وے پولیس کا کہنا ہے ہاتھ سا ٹائر پھٹنے کے باعث پیش آیا
07:51عالمی بانک کے وفت کا کراچے میں یلو لائن بی آٹی سائٹ آفیس کا دورہ
08:00سن کے سینئر وزیر نے منصوبے پر بریفنگ دیئی شرجیل میمن نے کہا
08:04یلو لائن وزیونری منصوبہ ہے جس سے لاکھوں لوگوں کو فائدہ ہوگا
08:08منصوبہ شہرائے نور جہانسی قرنگی سنتی ایریا اور لانڈھی تک محیط ہوگا
08:13کراچی ساکول ریلویر کراچی تا سکھر ہائی سپیڈ ریل منصوبے پر بھی کام جاری ہے
08:18انتظامیہ مافیا کے ساتھ مل کر ڈکیتوں کی سرپرستی کر رہی ہے
08:32آپ کا رویہ بتا رہا ہے کہ کراچی سنت کا حصہ نہیں
08:35مکم کے رہنما ڈاکٹر فاروق ستار کہتے ہیں
08:38صوبائی حکومت کراچی کو اپنانے کے لیے تیار ہی نہیں
08:41لوگوں کو دیوار سے لگا رہے ہیں
08:44میئر کراچی کہتے ہیں ٹاؤنز ہماری ذمہ داری نہیں
08:46کیا میئر کراچی کی ذمہ داری صرف پارک بنانا ہے
08:49وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت اجلاس
08:59ستھرہ پنجاب منصوبے پر بریفنگ
09:00عالمی بانک اور یورپی ایڈاروں کی ستھرہ پنجاب میں
09:03سرمایہ کاری میں دلچسپی
09:05پنجاب میں 137 نئے ویسٹ اسپوزل پوائنٹس بنانے کا فیصلہ
09:09مریم نواز نے کہا صفائی سے متعلق شکایات کا فوری حضالہ کیا جائے
09:13ناقص کارگردگی پر کنٹریکٹرز پر نکالا جائے
09:16گورنہ پنجاب کا حافظ عباد اور پنڈی بھچیاں کے سلاح پتاثرین
09:20کو فی خاندان دس لاکھ دینے پر وزیر اعلیٰ سے اظہار تشکر
09:36لکی مروت شمالی وزیرستان اور عمر کوٹ میں پولیو کے تین کیس کی تصدیق
09:41رواسال پولیو کی ریپورٹ کیسز کی تعداد سترہ ہو گئی
09:44خیبر پختنخواہ میں پولیو کے دس سن میں پانچ پنجاب اور گلگت بلکستان
09:48میں ایک ایک کیس ریپورٹ ہو چکا ہے
09:50ماروف کلوکا شہزاد روئی سواک کی مدرسے میں تشدد سے جواب بھاگ
09:59طالب علم کو انصاف دلانے میدان میں آگئے کہا طالب علموں پر تشدد
10:04قانونن جرم ہے
10:05فرہان کی جان لینے والے بچ نہیں سکتے
10:07مدرسہ ہو یا سکول
10:09طلبہ ساتھ سے کے تشدد پر خاموش رہنے کے بجائے شکایت کرے
10:13اسلام آباد میں گدھوں کے گوشت کی فروخت کا انکشاف
10:20تھانہ سنگ جانی میں مقدمہ درج
10:22ترنول میں چھاپے کے دوران گدھے کا ایک ہزار کلو گوشت برامت کیا گیا تھا
10:27ایف آئی آر کے مطابق غیر ملکی شخص گوشت کے حوالے سے ریکارڈ
10:31یا کوئی واضح جواب نہ دے سکا
10:33گوشت کی فرید و فروخت اور سپلائی کی تحقیقات کیلئے تین رکی کمیٹی تشکیر
10:37تھائیلنڈ اور کمبوڈیا کے درمیان جھڑپوں نے پاک بھارے تنازع کی شدت سے یاد کلا دی
10:48جس کو بلاخر کامیابی سے روک دیا تھا
10:51امریکی صدر ٹرامپ نے سوشل میڈیا پر لکھا
10:54تھائیلنڈ کے اقائے مقام وزیراعظم سے گفتگو مصبت رہی
10:57تھائیلنڈ میں کمبوڈیا کی طرح فوری جنگ بندی اور ام جانتا ہے
11:01فریخین سے بات کرنے کے بعد لگتا ہے کہ جنگ بندی عام اور خوشحالی خدرتی راستہ ہے
11:06جلد ہی سب واضح ہو جائے گا پیچیدہ صورتحال کو آسان بنانے کی کوشش کر رہا ہوں
11:11اس جنگ میں بہت سے لوگ مارے جا رہی ہیں
11:20امریکہ نہیں جائیں گے امریکی سامان نہیں خریدیں گے
11:23ٹیاریف آید کرنے کے بعد کیانیڈا میں امریکہ کے بائیک آٹ کی مہم زور پکڑنے لگی
11:27کینیڈین شہریوں نے امریکہ جانے کے بجائے مقامی شہروں کو ترجیح دینا شروع کر دی
11:32گرمی کے چھٹیاں گزارنے امریکی شہر میامی کے بجائے مانٹریال کا رخ کر رہے ہیں
11:45امریکی ایلائنگ کی بوئنگ تیارے میں آگ بھڑا کٹھی
11:48تیارے میں آگ ٹیک آف کے دوران لانڈنگ گئر میں لگی
11:51تیارے کو ہنگامی ٹاپ ڈانور ریپورٹ پر بحفاظت اتار لیا گیا
11:55ایک مسافر زخمی 173 مسافروں کو ہنگامی اخلاق سے نکالا گیا
12:00اور چیئرمن پی سی بی محسن نقمی نے ایشیا کپ کے شیڈیول کا اعلان کیا
12:06تو بھارت نے زہر اگلنا شروع کر دیا
12:08صحافی کرکٹرز اور ارکان پارلیمنٹ نے اپنی ہی حکومت کو آرہات ہو لیا
12:12سابق کپتان ازہر الدین نے کہا بھارت پاکستان سے باہمی سیریز نہیں کھیلتا
12:17تو ہر قسم کی کرکٹ کا بارکورٹ کرنا چاہیے
12:19شف سنا کی رکن کی بھی مودی سرکار پر تنقی
12:23بھارتی ٹیم کے ہیڈ کوچھ گاتم گمبیر کا پرانا بیان پھر وارل ہو گیا
12:27جس میں وہ کہتے تھے کہ پاکستان سے کرکٹ نہیں کھیلنی چاہیے
12:30اور ورلڈ چیمپنشپ آف لیجنز میں پاکستان کی تیسری فتح
12:35ویسٹ انڈیز شامپنز کو انچاس ٹنس سے شکست دے دی
12:38لیڈز میں کامران اکمل نے میلا لوٹ کیا
12:40113 رنز کی شاندار اننکس کھیلی
12:43200 ایک رنز کے تاقب میں ویسٹ انڈیز کی ٹیم 151 رنز بنا سکی
12:47رومان رئیس نے تین آمر یامین اور سحیل تنبیر نے دو دو وجہ حاصل کی
12:51گرین چرٹس ایونٹ میں اب تک نہ قابل شکست ہیں