Skip to playerSkip to main content
#india #pakvsind #pakistan #asiacup2025 #presidentzardari #china #aircraftcomplex #gaza #israel #pmshehbazsharif #asimmunir #punjabfloods #floodsindh #floodinpakistan #headlines

PM, Field Marshal visit Bannu to express solidarity with the armed forces

Electricity bill relief announced for flood-affected areas in Pakistan

Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY

Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:00ڈیشوے کپے بھارتی ٹیم پاکستانی ٹیم کے خلاف ماچ میں سات وکٹوں سے کامیاب سائم ایوب نے تینوں کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا
00:10پاکستان نے پہلے کھیل کر نو وکٹوں پر ایک سو ستائیس رنس بنائے تھے
00:14ماچ میں پاکستان کے بیٹنگ لائن فلاپ رہی
00:17سائم ایوب اور محمد نواز پہلی پہلی گین پر آؤٹ ہوئے
00:20ساہب زیادہ فرہان چالیس رنس بنا کر نمائے
00:23شاہین آفیدی کے تین تیس رنس کی جارہانہ این ایکس پاکستانی اور بھارتی کے راڈیو نے ماچ ختم ہونے کے بعد بھی ہاتھ نہیں ملائے
00:31حکومت کا سرہ متاثرہ علاقوں میں اگرست کے بجلی کے بل معاف کرنے کا اعلان
00:40وزیراعظم شہباز شریف کا سرہ متاثرہ افراد کے لیے بڑا ریلیف پیکٹ
00:43سرابزدہ علاقوں میں اگرست کے بجلی کے بل معاف کرنے کا اعلان
00:47مفاقی حکومت سراب متاثرین کو ریلیف اپنے وسائل سے دے رہی ہے
00:50ذرعی کمرشل اور سنتی سارفین کے بجلی کے بل کی وصولی اب اخر کی جا رہی ہے
00:55اور اسرائیل کو جرائم پر جواب دے بنانے کا وقت آ گیا
01:08بین الاقوامی برادری دوہرہ میار چھوڑتے ہیں
01:10خاطر کے وزیراعظم کا عرب اسلامی وزیراعظم خارجہ کے مشاورتی اجلاس سے خطہ
01:15نای وزیراعظم اساق دار نے کہا ہے
01:17اسرائیل آنگی آمنوں سلامتی کے لیے مستقل خطرہ بن چکا
01:20کراچی سے خیبر تک پاک بھارت ٹاکرے کی دھوم
01:24فینس پر چڑھ گیا کرکٹ کا جنوب
01:27شایقین بیٹرز کی ناکامی پر مایوس لیکن بالرز سے امیدیں باندھ لیں
01:31مختلف شہنوں میں بڑی سکرینوں کے سامنے پرجوش مددہوں کا راش لگا ہے
01:36لاہور میں انخدمت پاؤنڈیشن کی ایک خیمہ بستی میں بڑی سکرین کا احتمال
01:40سیلاب متاثرین میچ سے لطفان دوس ہو رہے ہیں
01:44ہمارے لڑکوں کو صرف بھارت کے میچ کا نہیں سوچنا سا کی
01:50سابق کپتان وسیم اکرم کی اے آر وائل یوں سے خصوصی گستکو
01:54کہا قومی کرکٹرز کو چاہیے ایشیا کا چیمپین بننے کا سوچیں
01:58فوری نتائج نہیں آتے قوم کو پاکستانی ٹیم کو سپورٹ کرنا ہوگا
02:02پرکٹز کی دنیا کا سب سے بڑا پاک بھارت مقابلہ
02:08اے آوائی نیوز پر سب سے بڑی ٹرانسلوشن
02:11روایتی حریفوں میں پڑے گا گھمسان کرن
02:14ہر باؤنڈری پر شور ہر ویکٹ پر ہوگا جشن
02:17وسیم بادامی کی میزبانی میں خصوصی ٹرانسلوشن
02:20ادھکار اجاز اسلام فیصل قریشی اور گلوکار اسرار کی شرکت
02:25بڑا مقابلہ جاری
02:26سنتاس معاہدے پر عمل درامت ہوتا تو تباہی کم ہوتی
02:34موڈی نے پاکستان کو تکلیف پہنچانے کے لیے
02:37اپنے شہر بھی ڈپوئر
02:38وفاقی وزیر احسن اقبال کہتے ہیں
02:41موڈی کی ہر دھرمی اور پانی کو ہتھیار بنانے کی
02:43سیاست نے تڑکہ لگا کر بڑے پیمانے پر تباہی کی
02:47وفاقی وزیر احسن اقبال کہتے ہیں
02:49ہم نے تم کو مار کا حق میں مارا ہے
02:52آئندہ بھی چھے چھاڑ کی تو اس سے بڑا سبق سکھائیں گے
02:56صدر آصف علی زرداری کا حسین میں
02:59کرافٹ کامپلکس کا دورہ جیٹین سی تیارہ
03:02تیار کرنے والے کامپلکس بھی گئے
03:04صدر زرداری کا کہنا تھا کہ جیٹین سی اور جیف سیمنٹی
03:08نے پاک فضائیہ کو مضبوط بنایا
03:10صدر آصف علی زرداری اس کامپلکس کا دورہ کرنے والے
03:13پہلے غیر ملکی سربلا ہے
03:15خاتون اول آصفہ بھٹو اور چھے من پیپلز پارٹی بلاول بھٹو
03:19پاکستانی اور شینی صفیر بھی صدر کے ہمراہ ہے
03:23صدر آصف علی زرداری کا زلزلہ وارننگ سسٹم
03:26سلیس ہائی سپیڈ ٹرین میں بھی سفر
03:28صدر کو ٹرین آپریشن سیفٹی سسٹمز پر بریفنگ دی گئی
03:32صدر آصف علی زرداری نے آلودگی سے پاک ٹرین
03:35اور زلزلہ وارننگ سسٹم کو انجینئرنگ کا شہکار قرار دیا
03:39مدریہ چناب میں تغیانی سے علی پور کی مزید بستیاں سے رہا
03:50گھر بار مال مویشی سب کچھ بہ گیا
03:52سید پور سمیت کئی علاقوں میں سیلاب نے آمد و رف بند کر دی
03:56جلال پور بھٹیاں میں پورا گاؤں سیلاب میں بہ گیا
03:59جلال پور پیروالا کے قریب سیلاب کی وجہ سے موٹر وے ایم فائف بند کر دیا گیا
04:04ٹریفیک متبادل راستوں پر منتقل
04:06پنڈی بھٹیاں کے نواہی علاقے بھی زیرے آب
04:09مکین گھروں میں محصور
04:11لیاقت پور کے اکثر متاثرین منچان بند پر بغیر کیمپ کے زندگی گزارنے پر مجبور
04:16چنیوٹ میں شار خاندانوں کے ستائیس افراد کے لیے صرف دو خیمیں
04:21اوڑ شریف کے سیلاب زدہ علاقوں میں لوگ بچا کچا سامان سمیٹ کر
04:26سڑک کنارے امداد کے منتظر
04:28پنجاب میں سیلاب سے اموات سو سے اوپر چری گئیں
04:31پانچ ہزار کے قریب دہات اور پنتالیس لاکھ سے زائد افراد متاثر ہوئے
04:36درہ چناب میں سیلاب سے علاپور میں تباہی بستی
04:45چانڈیا کے محنت کش کے گھر کے ساتھ بیٹیوں کا جہیز بھی بے گیا
04:49لیاقت پور کے زلہ
04:51موزا گل محمد لنگا کے متاثرین کو خیمے تو مل گئے
04:56متاثرین کو راشن ملنے کا اندازار ہے
04:58پنجاب کی سینئر وزیر مریم مارنگ زیب کا وزیراعلا کے ہدایت پر
05:02علی پور کا دوبارہ دورہ
05:04مریم مارنگ زیب کا کہنا تھا
05:06کہ وزیراعلا پنجاب نے سیلاب سے متاثرہ
05:09ہر فٹ کے نقصان کے تارین کے ہدایت کر دی ہے
05:11پورا علی پور ڈوب گیا
05:13مریم نواز نقصانات کا ازالہ کریں گی
05:16مریم مارنگ زیب نے سید پور کے فلیڈ ریلیف کیمپوں میں
05:19متاثرین سے ملاقات بھی کی
05:21وزیراعلا سے مراد علی شاہ کا سکھر بیراج کا دورہ
05:27کہا
05:28ہماری پہلی ترجیح لوگوں کی جان بچانا
05:30اور دوسرے بیراجز کو محفوظ بنانا ہے
05:32آج رات تک گڑڈو بیراج پر انتہائی
05:35اونچے درجے کا سیلاب ہوگا
05:36سیلابی صورتحال سے نمٹنے کے لیے
05:38ہمارے انتظامات مکمل ہیں
05:40گڑڈو بیراج کے دورے پر کہا
05:42کمزور اور حساس مقامات کی نگرانی
05:44مزید سخت کی جائے گی
05:46کوٹری بیراج میں پانی کی سطح بلند ہونے لگی
05:49نشیبی علاقے زیرعاب آگئے
05:50نوشیر و فیروز میں دربیلوں کے قریب
05:53زمیندار برند ٹوٹ گیا
05:54دیہات کے مکینوں کا شہر سے زمینی رابطہ منقطع
05:57فصلیں زیرعاب
06:12پنجاب
06:13خیبر پخت امخہ جریبی اور آزاد کشمیر میں
06:16مزید بارشوں کی پیش کوئی
06:17سولہ سے انیس ستمبر تک پنجاب کے بالا علاقوں میں
06:20بادل برسنے کا امکان
06:22خیبر پخت امخہ میں منگل سے انیس ستمبر
06:25اور آزاد کشمیر میں کل سے انیس ستمبر تک
06:27بارشوں کا امکان ہے
06:29منگل سے گلگت بلتستان میں بھی بارش کی پیش کوئی
06:32بلوچستان کے ذراعہ استہ محمد میں تعلیم کا براحال
06:41پچاس سے زائد اسکول امارتوں سے محروم
06:43نونے حال کھلے آسمان تلے
06:45یا درختوں کے نیچے بیٹھ کر تعلیم حاصل کرنے پر مجبور
06:48زلے بھر میں تین سو بیالیس اسکول ہیں
06:51نوے فیصد میں بنیادی سہولتیں ہی نہیں
06:53تین سیرابوں میں متاثر ہونے والی امارتوں کی مرمت بھی نہ ہو سکی
06:58گئی خستہ حال امارتیں گھرنے کے قریب ہیں
07:00محکمہ تعلیم کاربوں کا بجٹ کہاں خرچ ہوتا ہے
07:04علاقہ مکینوں کا سوا
07:05دیرہ غازی خان میں اس علاق کے بعد برساتی نالے سے
07:16نایاب سکوں کا خزانہ مل گیا
07:18ڈپٹی کمیسٹر کا کہنا ہے کہ کوہر سلمان میں
07:21بارشوں سے سخی سرور برساتی نالے سے صدیوں پرانے سکیں ملے
07:25نوانگر کج ریاست لودھی خاندان درانی سلطنہ
07:29سکہ ہے دور تغلق زمانے کے سکے بھی شامع ہیں
07:32برطانیہ اور شین کے قدیم سکے بھی ملے
07:35ڈائریکٹ آرکائیو کا کہنا ہے کہ
07:37معاظر میں تجارتی قافلے کوہر سلمان
07:40سخی سرور برساتی نالے کے روح سے خراسان جاتے تھے
07:43معاشی تینک ٹینک ایکنومک پالسی
07:50ان بزنس ڈیولپمنٹ نے شرعہ سود میں کمی کی سفارش کر دی
07:53کہا سیلاب سے ذریع شعبہ شدید متاثر ہوا ہے
07:56سیلاب کے بعد معاشری بحالی کے لیے صدی ترقی اہم ہے
08:00شرعہ سود کو گیارہ فیصد سے کم کر کے نو فیصد پر لائے جائے
08:04ذریع بدحالی کے بعد سنتی ترقی ضروری ہے
08:07شرعہ سود کو کم کرنے سے حکومت کو تین ہزار ارب روحے کی بچت ہوگی
08:11حکومت یہ رقم سیلاب متاثرہ علاقوں میں تعمیر اور بحالی پر خرچ کر سکتی ہے
08:16مارکہ حق میں پاکستان کے ہاتھوں چھے رافیل تیاروں کی تباہی کے بعد
08:25نئے تیاریں بھارت کی مجبوری بن گئے
08:28انڈیا نئے فورس نے مزید ایک سو چودہ رافیل تیاریں خریدنے کا مطالبہ کر دیا
08:33اخبار ڈی ٹریبیون نے لکھا
08:35بھارتی فضائیہ ملٹی رول آپوریشن صلاحیت والے تیاریں چاہتی ہے
08:39بھارتی وزارت دفعہ ٹینڈر کی بجائے براہ راست رافیل کا انتخاب کرے گی
08:44جیٹ تیاریں میڈ ان انڈیا سکیم کے تحت بھارت میں بنائے جائیں گے
08:48بھارت کے جانب سے نئے تیاروں کی خریداری پاکستان کے ہاتھوں اور رافیل کی تباہی کا اعتراف ہے
08:54گورنر سندھ کی چینی شہر شوزو آمد میئر شوزو اور پاکستانی سفارتکار نے وفد کے ہمراہ استقبال کیا
09:04گورنر سندھ سے سیکیٹری جنرل شوزو مینسپل پیپلز گورنمنٹ کی ملاقات
09:09حیدر آباد اور شوزو کوسسٹر سٹیز قرار دینی کی تجویز پر گفتگو
09:13گورنر سندھ نے کہا چین کی ترقی میں ساٹھ ہزار ڈیمز اہم رہے
09:18پاکستان کی پائیدار ترقی کے لیے بھی ڈیمز کی تعمیر وقت کی ضرورت ہے
09:22کراچی کے علاقے گڑاپ میں چھوٹا گٹ کے قریب دو موٹر سائیکلیں ٹکرا گئیں
09:34حادثے میں خاتون سمیت تین افراد جان بھاک ہو گئے
09:39ٹانک میں اسٹیشن روڈ پر ٹریکٹر ورکشاپ میں فائرنگ سے میکینک اور دو شاکر جان بھاک
09:44فائرنگ کے وقت تینوں افراد کھانا کھا رہے تھے
09:47وزیر داخلہ محسن نقمی اور وزیر مملک تلال چوہدری کی شہید کیپٹن تیمور حسن کے گھرامت
10:01لوہہ قین سے تازیت اور فاتح خانی کی وزیر داخلہ محسن نقمی کا کہنا تھا
10:06جوان اکلوت بیجی کی جدائی کا دو خلفاز کا بیان نہیں کیا جا سکتا
10:10تلال چوہدری نے کہا کیپٹن تیمور شہید ہمیشہ دلوں میں زندہ رہیں گے
10:15امریکہ اور افغان عبوری حکومت کے کابل میں مذاکرات
10:22امریکی الچی ایرم بولر اور سابق الچی ظلم خلیلزاد نے
10:25افغان وزیر خارجہ امیر خان متقی سے امریکی شہریوں کی رہائی پر بات کی
10:30مستقبل میں مذاکرات جاری رکھنے پر اتفاہ
10:32امیر خان متقی نے امریکہ کے ساتھ تعلقات معامول پر لانے پر زور دیا
10:36امریکی وافت نائب وزیر اعظم براہ اقتصادی امور ملا عبدالغنی برادر سے بھی ملا
10:41غزہ میں اسرائیل کی بڑتی جارہت
10:50قابض فوج کے حملوں میں مزید ارسط فلسطینی شہید تین سو سے زیادہ زخمی
10:54امدادی مراکز پر فائرنگ سے دس افراد لقمہ آجر بن گئے
10:58دو افراد کی جان بھوک سے نکل گئے
11:00سہونی فورس جان بوس پر غزہ میں ایسے علاقوں کو نشانہ بنا رہی ہیں
11:04جہاں لوگوں کی بڑی تعداد موجود ہے
11:07مسلسل بمباری سے لوگوں کو نکلنے کا موقع بھی نہیں مل رہا
11:11غزہ شہر کو دہشتگر فوج نے چار اعتراف سے گھیر رکھا ہے
11:15سمندر اور فضاء سے بمبر سائے جا رہے ہیں
11:18زمین گولہ باری بھی تیز کر دی گئی ہے
11:20غزہ کے لیے امداد لے جانے والے سمود فلوٹیلا رواندوان ہیں
11:24آفلے میں تیونس سوریانان سبھی کشتیاں شامل ہو رہے ہیں
11:28غزہ کی بہاری تاک شہریوں کو دوسری جگہ منتقل ہونا ہوگا
11:39ہم ماس کو حکومت کرنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی
11:42فلسطین کو تسلیم کرنے والے ملک اسرائیلی رد عمل سے خبردار رہے ہیں
11:47امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو کی ترویب آمد پر گفتگو
11:50کہا صدر ٹرم چاہتے ہیں تمام یرغمالیوں کو ایک ساتھ رہا کیا جائے
11:55آگے بڑھنے کے لیے ہم ماس کا خطرہ بے اثر کرنا پڑے گا
11:58اسرائیل کو ہم ماس کے خلاف دفاع کا مکمل حق حاصل ہے
12:03اور لیبیا میں ٹرک کھینچنے کا مقابلہ بارہ پہلوانوں نے دکھایا
12:14طاقت اور مہارت کا کمان
12:16عبد الرحمان موسیٰ نے پہلی پوزیشن حاصل کی اور چار ہزار لیبین دینار کے حق دار دہرے
12:21موسیقی
Comments

Recommended