#pakistan #israel #uspresident #donaldtrump #qatar #kpk #LakkiMarwat #aliamingandapur #imrankhan #adialajail #india #pakvsind #pakistan #asiacup2025 #presidentzardari #china #gaza #israel #pmshehbazsharif #asimmunir #punjabfloods #floodsindh #floodinpakistan #headlines
PM, Field Marshal visit Bannu to express solidarity with the armed forces
Electricity bill relief announced for flood-affected areas in Pakistan
Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY
Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP
ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.
PM, Field Marshal visit Bannu to express solidarity with the armed forces
Electricity bill relief announced for flood-affected areas in Pakistan
Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY
Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP
ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.
Category
🗞
NewsTranscript
00:00ڈسرائیل
00:30ڈسرائیل
01:00سمیت دیگر سربراہان مملکت سے ملاقات ہوئی
01:02فلسطین کے صدر محمود عباس وزیراعظم شہباز شریف سے گرم جوشی سے ملے
01:08وزیراعظم شہباز شریف اور سعودی ولی اہر شہزادہ محمد بن سلمان کی ملاقات
01:20دونوں رہنماوں کی اسرائیلی جارہیت کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال پر تبادلہ خیال
01:25دونوں کی ملاقات دوہا میں ہنگامی اجلاس کے موقع پر ہوئی
01:29فیل ماشل سیدہ اسم منیر اور نائب وزیراعظم میں ساگڈار بھی موجود تھے
01:34وزیراعظم نے کہا
01:35اسرائیل نے دوہا پر حملہ آمن کوششوں کو سبوتاج کرنے کے لیے کیا
01:40امت کو متحد کرنے پر محمد بن سلمان کی قیادت قابل تحسین ہے
01:45دوہا اجلاس نے ثابت کیا کہ مسلم امہ اسرائیلی جارہیت کے خلاف متحد ہے
01:50پاکستان سلامتی کامسل سمیت ہر فورم پر آواز اٹھائے گا
01:54وزیراعظم شہباز شریف نے سعودی عرب کی پاکستان کے لیے مستقل حمایت پر شکریہ آدھا کیا
02:00محمد بن سلمان نے کہا
02:02وزیراعظم شہباز شریف کے دورہ ریاض کا بے سبری سے منتظر ہوں
02:06پاکستان کی یو این اور او آئی سی میں فعال کوششیں قابل قدر ہیں
02:11سعودی ولی اہد محمد بن سلمان نے وزیراعظم کی قیادت
02:15اور پاکستان کی سفارتی کوششوں کو سراہا
02:18وزیراعظم نے خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کے لیے نئے خواہشات کا اظہار کیا
02:24وزیراعظم شہباز شریف بدھ کو سعودی عرب جائیں گے
02:28سعودی قیادت سے ملاقات کے بعد برطانیہ روانہ ہوں گے
02:32مودی سرکار کی گندی سیاست کھیل بھی گدلہ کرنے لگی
02:43پاکستان کا میچ ریفری کو ہٹانے تک ایشیا کپ کے باقیہ میچ نہ کھیلنے کا فیصلہ
02:49پاکستان نے آئی سی سی سے انڈی پائی کرافٹ کو ایشیا کپ سے ہٹانے کا مطالبہ کر دیا
02:54آئی سی سی اور ایم سی سی کو ختم بتایا
02:57انڈی پائی کرافٹ نے کپتان سلمان آغا سے کہا
03:00ٹاس کے موقع پر ہینڈ شک نہیں ہوگا
03:02پاکستان میڈیا مینجر سے کہا یہ سب ریکارڈ نہیں ہونا چاہیے
03:06میچ کے اختتام پر مینجر نوید اکرم چیما نے
03:09ٹارنمنٹ ڈائریکٹر انڈیو رسل سے تحفظات کا اظہار کیا
03:12تو جواب ملا بھارٹی بورڈ سے ہدایات مری
03:15اور پھر کہا یہ اصل میں بھارٹی حکومت کی ہدایات ہے
03:18چیرمن پی سی وی موسی نقمی نے ایکسپر پیغام میں لکھا
03:21آئی سی سی کمارین کے خلاف فرضی پر
03:23میچ ریفری کو فوری طور پر ہٹایا جائے
03:26میرے لیے پاکستان کی عزت وقار سے بڑھ کر کچھ نہیں
03:29آئی سی سی بھی فاشسٹ موڈی سرکار کے نرغے میں
03:42بھارتی کپتان نے اعتراف کیا
03:44کہ انہیں ہاتھ نہ ملانے کا حکم بھارتی حکومت کی جانب سے ملا
03:48سوریا کمار یادب نے میچ کی پریس کانفرنس میں سیاسی باتیں کی
03:52کیا آئی سی سی کھیل میں سیاسی مداخلت کا نوٹس نہیں لے گا
03:56عثمان خاجہ کو غزہ کے بچوں سے زارے اگجیتی کرنے سے روکا
04:00حکومتی مداخلت پر شیلنکن بورٹ کو موابطل کیا
04:03کیا بھارتی بورٹ کو ان معاملات میں استثناء حاصل ہیں
04:07بھارتی ٹیم نے آئی سی سی کورڈ آف کنڈکٹ کی خلاف فرضی بھی کی
04:11آئی سی سی سپریٹ آف کنڈکٹ کے مطابق میچ کے بعد حریف ٹیم اور ایمپائر سے ملنا ہوتا ہے
04:16لیکن بھارتی ٹیم ڈریسنگ روم میں چھپ گئے
04:19سابق پاکستانی کرکٹرز بھی بھارتی حرکت پر سیخ پا
04:27باسطری نے کہا میچ ریفری پر آئی پیل کا اثر ہے
04:30انڈی پائی کرافٹ نے جو کام کیا اس پر انہیں خود مستعفی ہو جارا چاہیے
04:34کامران اکمل نے کہا اگر بھارت سپریٹ آف کنڈکٹ نہیں دکھا سکتا تو ہبی ورڈ کپ میں بھی بھارت کے خلاف نہیں کھیلنا چاہیے
04:40شیب اختر کا کہنا ہے سلمان آخر نے اختتامی تقریب میں نا جا کر درست فیصلہ کیا
04:45ہم کنڈکٹ کو کنڈکٹ سمجھتے ہیں حالات جو بھی ہوں کھلاریوں کو ہوت ملانے چاہیے تھے
04:50راشد لطیف نے کہا بھارتی ٹیم نے ہاتھ نہ ملا کر اپنا اصل رنگ دکھا دیا
04:55آئی سی سی کہاں ہیں محمد حفیظ نے بھی بھارت کی جانب سے فرکٹ کی تصدیر پر افسوس کا اظہار کیا
05:01مجھ پر تنقید کرنے والے سن میں تیری بیبسی سمجھتی ہوں
05:16وزیر اعلیٰ پنجاہ مریم نواز کا ناقدین کو جواب
05:19میاں والی میں تقریب سے خطاب میں کہا کشتی میں بیٹھی تو تنقید ہوئی کہ سی ایم کشتی میں کیوں بیٹھ گئیں
05:25کام کیوں کر رہی ہوں اس پر بھی تنقید ہو رہی ہے
05:28وزیر اعلیٰ میدان میں نکلے تو سب ڈرتے ہیں
05:31باقی صوبوں کے وزیر اعلیٰ کام کرتے ہیں نا نظام
05:35سابق وزیر اعظم فضائی جائزہ لے کر کہتے تھے
05:38اوہو بہت سیلاب آ گیا
05:40پنجاب کا پیسہ عوام پر خرچ کروں گی
05:42ہاتھ نہیں پھیلاؤں گی
05:44سیلاب میں موت اور گھر گرنے کا معافضہ دس لاکھ دیں گے
05:48وزیر اعلیٰ سے متاثرہ عوام کے درمیان ہیں
05:50وزیر اعلیٰ کو کہا ہے
05:52جب تک سیلاب متاثرین کو رلیف نہیں مل جاتا
05:55فیلڈ سے واپس نہیں آنا
05:57پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں
06:10ایم فائیو موٹر وی میں شگاف پڑ گیا
06:12سیلاب زدگان کے مشکلات بلقرار
06:14علیپور میں ریسکیو آپریشن کے دوران
06:17کھیتوں سے نال آشے ملنی
06:18ڈوب کر جانبھاک ہونے والوں میں خواتین اور بچے شامل
06:22علیپور میں امداد کے لیے بلکتے متاثرین
06:25کھلے آسمان تلے بیچے ہیں
06:26جلال پور بھٹیاں میں ایک اچھے مکان بہ گئے
06:29پکے گھروں کی دیواریں بیٹھ گئیں
06:31وزیر اطلاع پنجاب عثمہ بخاری کہتی ہیں
06:34کہ سیلاب متاثرین کی آبادکاری بڑا چیلنج ہے
06:37نقصانات کا تخمینہ لگایا جا رہا ہے
06:40سروے مکمل ہونے کے بعد
06:41مریم نواز جلد ریلیف پاکیج کا اعلان کریں گی
06:52میں نہیں
06:53ورنہ موٹر وی کا ایک حصہ بہ جانے پر
06:55جماعت اسلامی تحریک انصاف اور
06:58ایمکی ایم درجنوں پریس کانفرنس
07:00اور ہزاروں ویڈیوز بنا چکے ہوتے
07:02میر کراچی ملتدہ وحاب کہتے ہیں
07:05جماعتی بھائی اپنی حد میں رہ کر کام کریں
07:07اختیارات نہیں ہیں تو گھر جائیں
07:09کی ایم سی ان کے علاقوں میں کام کرائے گی
07:12کراچی میں نئی حب کنال بارش سے کیوں متاثر ہو
07:15کنال کی تعمیر میں ناقص مٹیریل کے استعمال کا انکشاف
07:18نہر کی تعمیر میں غیر میاری سریعہ استعمال کیا گیا
07:22نہر کی تعمیر پر ایک ماہ پہلے بارہ عرب روپے خرچ ہوئے تھے
07:26دریائے سن میں گھڑو بیراج پر اونچے درجہ کا سیلا پانی کی سطح
07:41مسلسل بلند بہاو چھلاک پینتیس ہزار سات سو انسٹھ کیوسک ریکارڈ کیا گیا
07:47دریائے سن کا پانی حفاظتی بندوں سے ٹکرا گیا
07:50کنپورٹ میں کچھے کے سنکڑوں دیہات پانی کی لپیٹ میں آ گئے
07:54سکھر بیراج پر بھی پانی کے بہاو میں اضافہ پانچ ٹھلاک اٹیس ہزار نو سو سولہ کیوسک ریکارڈ کیا گیا
08:00کورٹری بیراج پر بھی پانی کی سطح دو لاکھ اٹھتر ہزار سے زائد ریکارڈ کی گئی ہے
08:06پاکستان نے اسلامی نیٹو بنانے کی تجویز دے دی
08:10وزیر خارجہ اسحاد جار نے الجزیرہ کو انٹرویو میں کہا
08:13مسلم ملکوں کو مشترکہ فورس بنانی چاہیے
08:16ایٹمی پاکستان بطور امت مسلمہ کے رکن اپنی ذمہ داری نبھانے کو تیار ہے
08:21پوری دنیا کے مسلمانوں کی نگاہیں آج کے اجلاس پر ہیں
08:25کوئی روڈ میپ نہ دیا گیا تو یہ افسوسناک ہوگا
08:29عالمی ام کے دشمن اسرائیل کے خلاف مسلم حکمران یک زبان
08:38قطر میں مسلم ملکوں کے سربرہان کی بیٹھر دوہا پر اسرائیلی جاریت کی مضمت
08:43امیر قطر نے خطاب میں کہا کہ مذاکراتی فریق کو نشانہ بنانا
08:48مذاکرات ناکام بنانے کے مترادف ہے
08:50اسرائیل سے بات چیتی کوئی گنجائش نہیں
08:53نیتن یہو کا خواب خطرناک فریب ہے
08:56ترک صدر طیب وردوان نے کہا اسرائیل کو انصاف کے کے چہرے ملانا ہوگا
09:01ترکیے برادر اسلامی ملکوں سے دفاعی صلاحیتوں کے شراغ کو تیار ہے
09:06اسلامی دنیا کو ترقی کے شعبوں میں خود کفیل ہونا ہوگا
09:10ایرانی صدر نے کہا قطر اور ایران پار اسرائیلی حملے اچانک نہیں
09:15بلکہ پالیسی کا حصہ ہے
09:17مسلمان ایک جسم کی مانند ہیں
09:19ہمیں یک جو رہنا ہوگا
09:21صرف مذہب نہیں
09:22انسانیت کی بنیاد پر بھی ایک جہتی دکھانا ہوگی
09:25قطر سے امریکہ کے خاص تعلقات ہیں
09:30صدر ٹرانٹ نے اسرائیل کو متنبیہ کر دیا
09:32یہ ایرشلم پوس کا کہنا ہے
09:34ٹرانٹ نے اسرائیل پر واضح کر دیا
09:36قطر نہ صرف امریکہ
09:38بلکہ خطے میں آمن قائم کرنے کی کوششوں کا ایک اہم شراکت دار ہے
09:42ہماس کے خلاف کارروائیاں ضروری لیکن اسرائیل سوچ سمجھ کر قدم اٹھائے
09:47ایسے اقدامات آمن عمل اور مشترکہ مفادات کو نقصان پہنچا سکتے ہیں
09:52قطر حملے پر تنقید کرنا بڑی منافقت ہے
10:01اسرائیلی وزیراعظم نیتن یہو کی ڈھٹائی
10:04قطر کی خودمختاری کو پھر چیلنج کر دیا
10:07کہا دیشتگردوں کو پناہ دینے والا ملک خودمختاری کا حقدار نہیں ہے
10:12آماز رہنماؤں کو مار نہیں سکے مگر پیغام واضح ہے
10:16امریکی وزیراعظم نیتن یہو کی ساتھ پریس کانفرنس میں
10:20اسرائیل کو بھرپور حمایت کا یقین دلایا
10:22کہا کہ امن قائم کرنے کے لیے حماس کا خاتمہ ضروری ہے
10:26فلسطینی ریاست تسلیم کرنے سے حماس مزید حوصلہ پکڑے گی
10:31قطر حملے کے بعد امریکہ کی توجہ اگلے مرحلے پر مرکوز ہے
10:35پاک چین دوستی کی دنیا بھر میں کوئی مثال نہیں
10:41دونوں ملکوں کے تعلقات مضبوط بنیادوں پر استوار ہیں
10:44جیمن پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کا چین کی یونیورسٹی میں خطاب کہا
10:49سی پیک پاک چین دوستی کا عملی ثبوت ہے
10:52پاک چین دوستی کی میرا سائندہ نسلوں کو منتقل کرنا ہے
10:56صدر زرداری کا خاتون اول آصفہ بھٹو اور بلاول بھٹو کے ہمراہ
11:00شنگھائی میں کمیونسٹ پارٹی کے پہلے نیشنل کانگریس میموریل کا دورہ
11:04مہمانوں کی کتاب میں تاثرات خلم بند کیے
11:07صدر آصف علی زرداری کا کہنا تھا
11:10صدر شی جنگ پنگ کے ویجن کی بدولہ چین بڑی عالمی اقتصادی طاقت بن گیا
11:14آئرن برادرز کے طور پر ہماری دوستی ہر شعبے میں ترقی کرتی رہی
11:26جیل کے دیوار یا دروازہ توڑ کر بانی سے مل سکتا ہوں
11:31ملاقات نہ کرانے کا مقصد ہے پارٹی کمزور ہو
11:34وزیراعلا علی امین گنڈاپور کی اڈیالا جیل کے باہر گفتگو کہا
11:38نظام کا حصہ ہوں بانی پی ٹی آئی سے ملنا ضروری ہے
11:41ملاقات کر کے بانی کو حقائق بتا سکتا ہوں
11:44بانی سے نہ ملنے پر سب سے زیادہ نقصان میرا ہو رہا ہے
11:48تنقیب بھی مصبر ہو رہی ہے
11:50ہمارے کچھ ٹاؤکس کہتے ہیں علی امین گنڈاپور ملا ہوا ہے
11:54لاہور میں جلسہ ختم کرنے والے کون تھے
11:57ان سے پوچھے ایک کیوں ختم کیا
11:59میں تو رکاوٹے توڑ کر پہنچ گیا تھا
12:01جو ادھر بہچے ہوئے تھے
12:03گھنٹے بعد بھاگ گئے تھے
12:05پشاور یا کے پی سے بندے لانے کی ضرورت ہی نہیں ہونی چاہیے
12:17بھارتی سپانسر دہشتگردوں کے خاتمے کے لیے
12:20خیبر پخت انخواہ میں سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائیاں
12:23اکتیس خوار جہنم واصل
12:25آئی ایس پی آر کا کہنا ہے
12:27شدید فائرنگ کے تبادلے کے دوران لکی
12:29مروت میں چودہ اور برنو میں سترہ خوار اجمارے گئے
12:32بھارتی سپانسر دہشتگردوں کے چھکانے تباہ کر دیئے گئے
12:36کارروائیاں تیرہ اور چودہ ستمبر کو کی گئے
12:39آئی ایس پی آر کا کہنا ہے
12:41بھارت کی سرپرستی میں سرگرم دہشتگردوں کا قلعہ کما کیا جا رہا ہے
12:46اسرائیل نے غزہ میں مزید ترپن فلسطینیوں کو شہید کر دیا
12:55اسرائیلی بمباری میں سولہ امارت تباہ سات افراد غزہ قلط سے دم توڑ گئے
13:00غزہ کے لیے امداد لے جانے والے سمود فروٹیلا میں
13:03یونان سے بھی دو فلسطینیاں شامل ہو گئیں
13:05چوالیس ملکوں کے آٹھ سو سے زیادہ رزاکار کشتیوں میں سوار ہیں
13:09پاکستان سے سینیٹر مشتاق احمد خان بھی بہنی سفر میں شریف ہیں
13:14ٹی وی کے دنیا کے سب سے بڑے ایوارٹ کی تقریب میں
13:21فری فلسطین کا نارا گونج اٹھا
13:23لاؤس انٹلس میں ایم ایوارٹس کے دوران
13:26معروف امریکی ادھاکارہ ہینا آئین بائنڈرز نے
13:28سٹیٹ سے آزاد فلسطین کا پہاہ پوری دنیا تک پہنچایا
13:32سٹیٹ بینک کا شرعہ سود گیارہ فیصد پر برقرار رکھنے کا اعلان
13:37سٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ ملک میں سلاب کی صورتحال کی وجہ سے
13:41شرعہ سود برقرار رکھی
13:43کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ بڑھ سکتا ہے
13:45معاشری کارگردگی حداف سے کم رہنے کا خدشہ ہے
13:48سنر ایپ پی سی سی آئے آتف اکرام شیخ کا کہنا ہے
13:52کہ پالیسی ریٹ کم نہ کرنا سمجھ سے بالا ہے
13:55مہنگائی کے تناسب سے شرعہ سود 6 سے 7 فیصد ہونی شاہیے
13:59موجودہ صورتحال میں کاروباری محل شدید متاثر ہوتا ہے
14:04اسلام آباد اور راولپنڈی کے درمیان جدید اور تیز رفتار ٹرین چلانے کا فیصلہ
14:12وزیر داخلہ محسن نقوی اور وزیر ریلوے ہنیف عباسی کی زیر صدارت اجلاس
14:17تلال چوہدری بھی شریک ہوئے
14:19منصوبے سے جڑما شہروں میں ٹرافک کے دباؤ میں کمی آئے گی
14:22واقت اور ایندھن کی بچت ہوگی
14:24آئندہ ہفتے فریم ورک معاہدے کو حتمی شکل دے کر دستخط کیے جائیں گے
14:29ہنیف عباسی نے کہا
14:30ٹرین سے دونوں شہروں کے درمیان سفر صرف 20 منٹ میں تیہ ہوگا
14:34محسن نقوی بولے
14:36منصوبہ وزیر آزم شہباد شریف کے ریلیف ویژن کا اککاس ہے
14:50موسم کی شورتحال کے نظام کو جدید بنایا جائے
14:53موسمی شورتحال اس طرح جاری ہوں جس سے تیاری کا وقت مل سکے
14:58وزیر آلہ حسن اور وفاقی وزیر موسمیاتی تبدیلیو محولیاتی
15:02ہم اہنگی مصدق ملی کی ملاقات میں اتفاق
15:05مراد علی شاہ نے کہا کہ وفاقی حکومت سندھ میں سکھر بیراج کی گنجائش بڑھانے میں مدد کرے
15:11مصدق ملک بولے ہمیں عالمی برادری کی مدد درکار ہے
15:14مزفرگڑ کی تحصیل علیپور میں سلام متاثرین نے ریلیف کیمپ پر دھاوا بول دیا
15:26وزیر آلہ پنجاب مریم نواز نے ریلیف کیمپ کا دورہ کیا
15:30وزیر آلہ کے جاتے ہی متاثرین کے ہاتھ جو لگا وہ لے گیا
15:34متاثرین کی دھکم پیل اور ہاتھ ہپائی کئی افراد کی حالت غیر ہو گئی
15:39ملک میں بیس ستمبر سے ڈینگی پھیلنے کا خطرہ عوام مہتات رہے
15:47مہکمہ موسمیات نے الیٹ جاری کر دیا
15:49الیٹ میں کہا گیا ہے
15:51کراچی، لاہور، اسلام آباد سمیت دس بڑے شہروں میں ڈینگی پھیلنے کا شدید خطرہ ہے
15:57سلاب اور بارشوں سے ڈینگی کے لیے محل سازگار ہے
16:01ڈینگی مچھر سورج نکلنے کے بعد اور ڈھلنے سے پہلے سب سے زیادہ مدھرک ہوتے ہیں
16:06اے آر وائی ڈیجیٹل کی رمضان ٹرانسمیشن کے چائل سٹار عمر شاہ کی ڈی آئی خان میں تتفین
16:16نماز جنازہ میں عزیز و آخارے بہت لوگوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی
16:20مامو کے مطابق عمر شاہ کو گزشتہ روز فود پویجننگ ہوئی
16:24ڈاکٹر نے بتایا پھے پڑوں میں پانی جانے سے عمر شاہ کی موت ہوئی
16:36گورنیسن کامران ٹی سوری نے چین کے شہر شوزو میں بدر انرجی کا افتتاق کر دیا
16:43شوزو کے مہر اور وزیر خزانہ کے حمرہ فیکٹری کے پلانس اور لیتھیم بیٹریز کی تیاری کا معاینہ کیا
16:49گورنیسن کی چینی سرمایہ کاروں کو کراچی کے انڈرسٹرل زونز میں سنتیں قائم کرنے کی دعوت کہا
16:56پاک چین سنتی تعاون معیشت اور پاور سیکٹر کے لیے سوت مند ہے
17:01لیتھیم بیٹریز پاکستان میں بجلی بہران کے حل میں مددگار ہوں گی
17:05لڑکیوں میں سرویکل کینسر سے بچاؤ کی قومی مہم کا آغاز
17:14مہم ستائیس ستمبر تک جاری رہے گی
17:17خاتون اول آصفہ بھٹو نے مہم کو پاکستان کے لیے سنگے میل قرار دیا
17:21پیغام میں کہا سرویکل کینسر وہ واحد کینسر ہے جسے ویکسین کے ذریعے بچاؤ ممکن ہے
17:27والدین سے اپیل ہے وہ یقینی بنائیں
17:30نو سے چودہ سال کی بیٹیوں کو سرویکل کینسر کی ویکسین ضرور لگے
17:34ایش اکپ میں آج ڈبل ہیڈر
17:40سری لنکا اور ہانگ کانگ کے دنمیان دبائی میں مقابلہ جاری
17:43ہانگ کانگ نے سری لنکا کو ایک سو پچاس رنز کا حدف دے دیا
17:46نزاکت خان کی ففٹی آنچے رات کے اٹھالیس رنز
17:50پہلے ماچ میں یو اے ای نے اوان کو بیالیس رنز سے ہرا دیا
17:54موسیقی