00:00ڈرابل پنڈی میں جرگے کے حکم پر لڑکی کے قتل کیس میں نیا مور مقتولہ کے دوسرے شوہر عثمان نے خود کو پولس کے حوالے کر دیا
00:08نکاح نامہ بھی سامنے آ گیا مقتولہ صدرہ نے بارہ جولائی کو مظفر آباد میں عثمان سے شادی کی تھی
00:14جرگے کے سربراہ عثمت اللہ کی ہوائی پارنگ کی ویڈیو سامنے آ گئی
00:18پولس ذرائقہ کہنا ہے مقتولہ صدرہ کی نماز جنازہ بھی عثمت اللہ نے گھر میں پڑھائی تھی
00:23صدرہ کے قتل کے الزام میں نوہ افراد کو گرفتار کیا گیا ہے علاقہ مجسٹریٹ کی حکم پر مقتولہ کی قبر کشائی کل کی جائے گی
00:43اس سال زائرین بزریا سڑک عراق اور ایران نہیں جا سکیں گے زیارت اربعین کے لیے فضائی سفر کی اجازت ہوگی
00:51وفاقی وزیر داخلہ موسن نقمی کا کہنا ہے فیصلہ وزارت خارجہ بلوچستان حکومت اور سیکیورٹی اداروں سے مشابرت کے بعد کیا گیا
00:59وزیر اعظم نے زائرین کے لیے پروازوں کی تعداد بڑھانے کی ہدایت کی ہے
01:04وزیر داخلہ کی وزیر اعظم شہباز صریف سے ملاقات بلوچستان میں امن و امان کی صورتحال پر گریفنگ دی
01:10وزیر اعظم نے گوادر سیف سٹی پر کام شروع کرنے کی ہدایت کر دی
01:21روزانہ دس گھنٹے جنگ بندی کے اعلان کے بعد مصر سے امدادی سامان کے ٹرک غزہ میں داخل ہونے لگے
01:27آج سیر المواسی دیر البلا اور غزہ سٹی میں روزانہ صبح دس سے شام آٹھ بجے تک حملوں میں بقپا کیا جائے گا
01:33اسرائیلی فوج نے اٹلی سے جانے والے امدادی سامان کے جہاز پر قبضہ کر کے سوار لوگوں کو گرفتار کر لیا
01:39فرانس سے منتخب یورپین پارلیمنٹ کے رکھوں ایما فیروریو بھی امدادی جہاز پر سوار تھی
01:5120 گھنٹے میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 71 ہو گئے
01:54پی ٹی آئے حکومت مزید 6 ماہ رہتی تو پاکستان دیوالیا ہو جاتا
02:08ہم نے ملک کو بچایا ہمارا حدف پاکستان کو جی ٹوئنٹی میں شامل کرنا ہے
02:13نائب وزیراسم اساق ڈرکا نیو یارک میں پاکستان نے ہی کمیونٹی سے خطاب کہا
02:18کابل میں فیمس کپ آف ٹی کے بعد ملک میں رہشت گردے کی واپسی ہوئی
02:22خطرناک مجرموں کو چھوڑ دیا گیا اور کل ادم ٹی ٹی پی کے لیے سرحدوں کو کھول دیا گیا
02:27پاکستان سفارتی عیسیٰ طور متحرک ہے علاقہ روابط کو فروغ دے رہا ہے
02:32افغانستان سے کہا ہے اپنی سرزمین پاکستان کے خلاف استوان نہ مرے لے
02:37بنو کے تھانا میریان کی حدود میں دہشت گردوں کی موجودگی کی طلاح
02:46پولس کی بھاری نفری علاقے میں موجود
02:48ڈی پیو سلیم عباس کا کہنا ہے دو سو سے زائد دہشت گرد علاقے میں موجود ہیں
02:53بچوں اور عوام کو ڈھال بنانا چاہتے ہیں
02:55پولس حکمت عملی سے کام لے رہے ہیں
02:58دیامر میں اس علاق متاثرین کا ریلیف نہ ملنے کا شکوا
03:08متاثرین کہتے ہیں ہمیں کو ریلیف نہیں ملا
03:11کھلے آسمان تلے زندگی گزارنے پر مجبور ہیں
03:14حکومتی اور انتظامی دعوے جھوٹے ہیں
03:17جپٹی کمیشنر صرف پروٹوکول کے ساتھ آتے ہیں
03:19ہم سے کوئی نہیں ملا
03:21ہمارے پاس کھانے پینے کا سامان ہے
03:23نہ ہی ٹینٹ
03:24گلگت بلدستان حکومت کے ترجمان فیضلہ فیراخ کہتے ہیں
03:28دریائے سندھ سے ایک خاتون کی لاش ملی ہے
03:31جو بابو سر شہرہ میں بہنے والے سیاہوں میں سے کسی کی گو سکتے ہیں
03:35دریائے سندھ میں پانی کی سطح بلند ہونے لگی
03:40لیا کے درجنوں دے ہاتھ زیرے آبا گئے
03:43تونسا پل کا گائیڈ بان کا شگاف پور کرنے کے لیے
03:46لائے گئے مشینری دریائے برد ہو گئی
03:48انتظام یا مافیا کے ساتھ مل کر
03:54رکیتوں کی سرپرستی کر رہی ہیں
03:56آپ کا رویہ بتا رہا ہے کہ کراچی سندھ کا حصہ نہیں
03:59ایمکیم کی رہنما ڈاکٹر فاروق ستار کہتے ہیں
04:02صوبائی حکومت کراچی کو اپنانے کے لیے تیار ہی نہیں
04:06لوگوں کو دیوار سے لگا رہے ہیں
04:08مہر کراچی کہتے ہیں ٹاؤنز ہماری ذمہ داری نہیں
04:11کیا مہر کراچی کی ذمہ داری صرف واق بنانا ہے
04:14حکومت اور شوگا ملز اسوسییشن کا اجلاس کل طلب
04:20وفاقی وزیب برائے غرضائی تحفظ رانہ تنبیر صدارت کریں گے
04:24چینی کی قیمتوں کی موہدے پر عمل درامت کا جائزہ لیا جائے گا
04:27اجلاس میں سیکیڈیٹری سنت، چیمن اف بی آر، بی جی ایف آئی اے
04:31اور چاروں صوبوں کے کین کمیشنرز شریف ہیں گے
04:34وزیراعظم شہواز شریف کی ہدایت پر فاتح سے متعلق قائم
04:45کمیٹی میں توسیح کا فیصلہ، ذرائقہ کہنا ہے
04:48کمیٹی میں قبائلی حوائدین کو شامل کیا جائے گا
04:51کمیٹی میں شامل افراد کے نام جلد فائنل کیا جائیں گے
04:55ڈی جی آئی ایس پی آر کا جی سی یونیورسٹی لاہور کا دورہ
05:00طلبہ کا جذبہ دیدنی
05:01قومی جذبے سے لبریز مل نغمے کشاندار مظاہرہ
05:05لیٹنینٹ جنرل احمد شریف کی آمد پر فضا پاک فوج کے حق میں ناروں سے گون جٹھی
05:10آپریشن بنیانوں مرسوس میں کامیابی پر نوجوانوں کا اظہار ایت جہتی
05:14طلبہ نے پاک فوج کو دل سے سراہا
05:17گوادر کے قریب ڈوبنے والی کشتی پر سوار مزید چار ماہی گیروں کی لاشیں نکال لی گئیں
05:32تعداد پانچ ہو گئی
05:33پاکستان فشر فوک فورم کا کہنا ہے دو لاشیں کراچی منتقل کر دی
05:37پین پلاہی دارے کے پاس
05:39شکوار میں موٹر وے پر بلکستان انڈرچینج کے قریب بس اُلٹ گئی
05:49آٹھ اپرات جام بہت بینز زخمی موٹر وے پولیس کا کہنا ہے
05:53حادثہ ٹائر پھٹنے کے باعث پیش آیا
05:55بس رابر بلڈی سے لاہور جا رہی تھی
05:58لاشوں اور زخمیوں کو ڈی ایچ کیو چکوار منتقل کر دیا گیا
06:01عالمی بانک کے وفت کا کراچی میں یلو لائن بی آٹی سائٹ آفیس کا دورہ
06:10سن کے سینئے وزیر نے منصوبے پر بریفنگ دی
06:12شرجیل میمن نے کہا یلو لائن ویجنری منصوبہ ہے جس سے لاکھوں لوگوں کا فائدہ ہوگا
06:17منصوبہ شارہ آئے نور جہاں سے کورنگی سنتی ایریا اور لانڈی تک محیط ہوگا
06:22منصوبے کے تحت صرف الیکٹرک بسے چلائی جائیں گی
06:25کراچی سرکولر ریلوے اور کراچی ترسکر ہائی سپیڈ ریل منصوبے پر بھی کام جاری ہے
06:30وزیراعلا پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت اجلاس
06:41ستھرا پنجاب منصوبے پر بریفنگ آلمی بانک اور یورپی اداروں کی
06:45ستھرا پنجاب میں سرمایہ کاری میں دلچسپی
06:48پنجاب میں 134 نئے بریس ڈسپوسل پوائنٹس بنانے کا فیصلہ
06:52مریم نواز سے کہا صفائی سے متعلق شکایات کا فوری حصالہ کیا جائے
06:57ناقص کارگردگی پر کنٹریکٹرز کو نکالا جائے
07:00گورنر پنجاب کا حافظ آباد اور پنڈی بھٹیاں کے سلاح پتاثرین کو
07:04فی خاندان دس لاکھ دینے پر وزیراعلا سے اظہار تشک کریں
07:07لکی مروت شمالی وزیرستان اور عمر کورٹ میں پولیو کے تین کیس کی تصدیق
07:20رواسال پولیو کے ریپورٹ کیسس کی تعداد سترہ ہو گئی
07:23خیبر پختنخواہ میں پولیو کے دس سن میں پانچ پنجاب اور گلگر بلکستان میں
07:27ایک ایک کیس ریپورٹ ہو چکا ہے
07:29اسلام آباد میں گدھوں کے گوشت کی فروخت کا انکشاف
07:38تھانا سنگ جانی میں مقدمہ درج
07:40ترنال میں چھاپے کے دوران گردھے کا ایک ہزار کلو گوشت برامت کیا گیا تھا
07:45ایف آئی آر کے مطابق غیر ملکی شخص گوشت کے حوالے سے ریکارڈ
07:49یا کوئی واضح جواب نہ دے سکا
07:51گوشت کی خرید و فروخت اور سپلائی کی تحقیقات کیلئے تین رکی کمیٹی تشکیر
07:55اور چیئرمن پی سی بی محسن نقمی نے ایشیا کپ کے شیڈیول کا اعلان کیا
08:04تو بھارت نے زہر اگلنا شروع کر دیا
08:06صحافی کرکٹرز اور ارکان پارلیمنٹ نے اپنی ہی حکومت کو آڑے ہاتھ ہو لیا
08:10سابق کپتان ازہر الدین نے کہا بھارت پاکستان سے باہمی سیریز نہیں کھیلتا
08:15تو ہر قسم کی کرکٹ کا بارکورٹ کرنا چاہیے
08:17شرف سنہ کی رکن کی بھی موڈی سرکار پر تنقی
08:20بھارتی ٹیم کے ہیٹ کوچھ گواتم گمبیر کا پورانا بیان پھر وارل ہو گیا
08:25جس میں وہ کہتے تھے کہ پاکستان سے کرکٹ نہیں کھیلنی چاہیے
Comments