Skip to playerSkip to main content
  • 9 months ago

Category

📚
Learning
Transcript
00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:06اے پیغمبر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
00:23جو چیز اللہ نے تمہارے لئے جائز کی ہے
00:26تم اس سے کنارہ کشی کیوں کرتے ہو
00:28کیا اس سے اپنی بیویوں کی خوشنودی چاہتے ہو
00:31اور اللہ بخشنے والا ہے مہربان ہے
00:34اللہ نے تم لوگوں کے لئے تمہاری قسموں کا کفارہ مقرر کر دیا ہے
00:47اور اللہ ہی تمہارا کارساز ہے
00:49اور وہ دانہ ہے حکمت والا ہے
00:52اور جات کرو
00:58فَلَمَّا نَبَّاتْ بِهِ وَأَظْهَرَهُ اللَّهُ عَلَيْهِ وَأَظْهَرَهُ اللَّهُ عَلَيْهِ عَرَّفَ بَعْضَهُ وَأَعْرَضَ عَنْبَعُ
01:09فَلَمَّا نَبَّا هَا بِهِ قَالَتْ مَنْ أَنْبَاكَ هَذَاهِ
01:17قَالَ نَبَّانِيَ الْعَلِيمُ الْخَبِيرُ
01:21اور یاد کرو
01:22جب پیغمبر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
01:25نے اپنی ایک بیوی سے ایک بید کی بات کہی
01:28تو اس نے دوسری کو بتا دی
01:30پھر جب اس نے اس کو ظاہر کر دیا
01:33اور اللہ نے اس حال سے پیغمبر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
01:37کو آگاہ کر دیا
01:38تو پیغمبر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
01:41نے ان بیوی کو وہ بات کچھ تو جتائی
01:44اور کچھ نہ بتائی
01:45سو جب وہ بات ان کو بتائی
01:47تو وہ پوچھنے لگیں
01:49کہ آپ کو یہ کس نے بتایا
01:50فرمایا کہ مجھے اس نے بتایا ہے
01:53جو سب کچھ جانے والا ہے
01:55حبردار ہے
01:56انت توبا ان اللہ فقد سغت قلوبکما
02:02و انتظہر علیہ
02:04فان اللہ هو مولاہ وجبرین
02:07و صالح المؤمنین
02:09والملائکت بعد ذلك ظہیر
02:13اگر تم دونوں اللہ کے آگے توبہ کرو تو بہتر ہے
02:16کیونکہ تم دونوں کے دل مائل ہو ہی گئے ہیں
02:19اور اگر پیغمبر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
02:23کے خلاف باہم ایانت کرو گی
02:25تو اللہ اور جبریل اور نیک کردار مسلمان
02:28ان کے حامی اور دوستدار ہیں
02:30اور ان کے علاوہ سب فرشتے بھی مددگار ہیں
02:33عَسَىٰ رَبُّهُ اِمْ طَلَّقَكُنَّ اِنْ يُبْدِلَهُ وَزْوَاجًا خَيْرَانْ
02:40اے ازواجِ نبی
03:00اگر پیغمبر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
03:03تم کو طلاق دے دیں
03:04تو عجب نہیں کہ ان کا پروربگار
03:07تمہارے بدلے ان کو تم سے بہتر بیویاں دے دیں
03:10مسلمان، ایمان والیاں، فرما بردار
03:13توبہ کرنے والیاں، عبادت گزار
03:16روزہ رکھنے والیاں، شادی شدہ اور کمواریاں
03:20مومنوں، اپنے آپ کو اور اپنے اہلِ احیال کو اس آگ سے بچاؤ
03:33مومنوں، اپنے آپ کو اور اپنے اہلِ احیال کو اس آگ سے بچاؤ
03:47جس کا ایندن آدمی اور پتھر ہوں گے
03:49اور جس پر تندھو اور سخت گیر فرشتے مقرر ہیں
03:53وہ کسی حکم کی جو اللہ ان کو دیتا ہے نافرمانی نہیں کرتے
03:57اور جو حکم ان کو ملتا ہے اسے بجا لاتے ہیں
04:00کافروں آج بہانے مت بناو
04:14جو عمل تم کیا کرتے تھے انہی کا تم کو بدلا دیا جائے گا
04:18یا ایہا الذین آمنوا توبوا إلى اللہ توبتا نصوحا
04:25عسا ربكم ان يكفر عنكم سیئاتكم ویدخلكم جنات تجري من تحتها الانهار
04:38مومنوں اللہ کی آگے صاف دل سے توبہ کرو
05:05امید ہے کہ وہ تمہارے گناہ تم سے دور کر دے گا
05:08اور تم کو جنتوں میں جن کے نیچے نہریں بے رہی ہیں داخل کرے گا
05:13اس دن اللہ پیغمبر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
05:17اور ان لوگوں کو جو ان کے ساتھ ایمان لائے ہیں رسوہ نہیں کرے گا
05:21بلکہ ان کا نور ایمان ان کے آگے اور دہنی طرف روشنی کرتا ہوا چل رہا ہوگا
05:27اور وہ اللہ سے التجا کریں گے
05:29کہ اے پروردگار ہمارا نور ہمارے لئے پورا کر
05:33اور ہمیں معاف فرما
05:35بے شک اللہ ہر چیز پر قادر ہے
05:38اے پیغمبر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
05:54کافروں اور منافقوں سے جہاد کرو
05:57اور ان پر سختی کرو
05:59اور ان کا ٹھکانہ دزخ ہے
06:00اور وہ بہت بری جگہ ہے
06:02اللہ نے کافروں کے لئے نوح کی بیوی اور لوت کی بیوی کی مثال بیان فرمائی ہے
06:30یہ دونوں ہمارے دو نیک بندوں کے گھر میں تھی
06:34اور دونوں نے ان سے حیانت کی
06:36تو وہ اللہ کے مقابلے میں ان عورتوں کے کچھ بھی کام نہ آئے
06:39اور ان کو حکم دیا گیا
06:41کہ دوسرے داہل ہونے والوں کے ساتھ تم بھی دوزخ میں داہل ہو جاؤ
06:46اور مومنوں کے لئے ایک مثال تو فرعون کی بیوی کی بیان فرمائی
07:13کہ اس نے اللہ سے التجا کی
07:15کہ اے میرے پروردگار میرے لئے وہ ہشت میں اپنے پاس ایک گھر بنا
07:19اور مجھے فرعون اور اس کے عمل سے نجات باش
07:22اور ظالم لوگوں سے مجھ کو چھڑا لیں
07:25اور دوسری مثال عمران کی بیٹی مریم کی
07:46جنہوں نے اپنی عزت و ناموز کو محفوظ رکھا
07:49تو ہم نے اس میں اپنی روح پھونک دی
07:51اور وہ اپنے پروردگار کے کلام اور اس کی کتابوں کو برحق سمجھتی تھی
07:56اور وہ فرما برداروں میں سے تھی
07:58اور وہ فرما برداروں میں سے تھی
Comments