Skip to playerSkip to main content
  • 9 months ago

Category

📚
Learning
Transcript
00:00بسم الله الرحمن الرحيم
00:06وقيموا الصلاة وآتوا الزكاة وما تقدموا لأنفسكم من خير تجدوه عند الله
00:15إن الله بما تعملون بصير
00:19وقالوا لن يدخل الجنة إلا من كان هودا أو نصارى
00:26تلك أمانيهم قل هاتوا برهانكم إن كنتم صادقين
00:32بلى من أسلم وجهه لله وهو محسن فله أجره عند ربه ولا خوف عليهم ولا هم يحزنون
00:46وقالت اليهود ليست النصارى على شيء وهم يتلون الكتاب
00:58كذلك قال الذين لا يعلمون مثل قولهم
01:03فالله يحكم بينهم يوم القيامة فيما كانوا فيه يختلفون
01:10ومن أظلم من منع مساجد الله أن يذكر فيها اسمه وسعى في خرابها
01:19أولئك ما كان لهم أن يدخلوها إلا خائفين
01:26لهم في الدنيا خزي و لهم في الآخرة عذاب عظيم
01:33اور نماز صدا کرتے رہو اور زقاة دیتے رہو
01:36اور جو بھلائی اپنے لئے آگے بیجوگے اس کو اللہ کے ہاں پا لوگے
01:41کچھ شک نہیں کہ اللہ تمہارے سب کاموں کو دیکھ رہا ہے
01:45اور یہودی اور عیسائی کہتے ہیں کہ یہودیوں اور عیسائیوں کے سوا
01:49کوئی بحشت میں نہیں جانے کا
01:51یہ ان لوگوں کے حیالات باطل ہیں
01:54اے تغمبر ان سے کہہ دو
01:56کہ اگر سچے ہو تو دلیل پیش کرو
01:59ہاں کیوں نہیں
02:00جو شخص اللہ کے آگے گردن جکا دے
02:03یعنی ایمان لے آئے
02:05اور وہ نیکوکار بھی ہو
02:06تو اس کا صلح اس کے پروردگار کے پاس ہے
02:09اور ایسے لوگوں کو قیامت کے دن
02:11نہ کسی طرح کا خوف ہوگا
02:13اور نہ وہ غمناک ہوں گے
02:15اور یہودی کہتے ہیں کہ عیسائی رستے پر نہیں
02:18اور عیسائی کہتے ہیں کہ یہودی رستے پر نہیں
02:21حالانکہ وہ کتابِ الٰہی پڑھتے ہیں
02:24اسی طرح بلکل انہیں کسی بات
02:27وہ لوگ کہتے ہیں جو کچھ نہیں جانتے
02:30یعنی مشرک
02:31تو جس بات میں یہ لوگ اختلاف کر رہے ہیں
02:34اللہ قیامت کے دن
02:35اس کا ان میں فیصلہ کر دے گا
02:37اور اس سے بڑھ کر ظالم کون
02:40جو اللہ کی مسجدوں میں
02:41اللہ کے نام کا ذکر کیے جانے کو منع کرے
02:44اور ان کی ویرانی کے لیے کوشش کرے
02:47ان لوگوں کو کچھ حق نہیں
02:49کہ ان مسجدوں میں داخل ہوں
02:50مگر ڈرتے ہوئے
02:53ان کے لیے دنیا میں رسوائی ہے
02:55اور آخرت میں بڑا عذاب
02:57وَلِلہِ الْمَشْرِقُ وَالْمَغْرِبِ فَأَينَمَا تُولُّوا فَثَمَّ وَجْهُ اللَّهِ
03:05اِنَّ اللَّهَ وَاسِعٌ عَلِيمٌ
03:08وَقَالُوا اتَّخَذَ اللَّهُ وَلَدًا سُبْحَانَهُ
03:12بَلْ لَهُ مَا فِي السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ كُلُّ لَهُ قَالِتُونَ
03:18بَدِيعُ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ وَإِذَا قَضَى أَمْرًا فَإِنَّمَا يَقُولُ لَهُ كُنْ فَيَكُونَ
03:28وَقَالَ الَّذِينَ لَا يَعْلَمُونَ لَوْ لَا يُكَلِّمُنَا اللَّهُ أَوْ تَأْتِيْنَا آيَةٍ
03:36كَذَلِكَ قَالَ الَّذِينَ مِنْ قَبْلِهِمْ مِثْلَ قَوْلِهِمْ تَشَابَهَتْ خُلُوبُهُمْ
03:43قَدْ بَيَنَّا الْآيَاتِ لِقَوْمِ يُوقِنُونَ
03:47إِنَّا أَرْسَلْنَاكَ بِالْحَقِّ مَشِيرًا وَنَذِيرًا
03:53وَلَا تُسْأَلُوا عَنْ أَصْحَابِ الْجَحِيمِ
03:57اور مشرق اور مغرب سب اللہ کا ہے
04:00تو جدر بھی رخ کرو ادھر ہی اللہ کی ذات ہے
04:03بے شک اللہ صاحبِ وسط ہے باخبر ہے
04:07اور یہ لوگ اس بات کے قائل ہیں کہ اللہ اولاد رکھتا ہے
04:11نہیں وہ پاک ہے بلکہ جو کچھ آسمانوں اور زمین میں ہے
04:15سب اسی کا ہے اور سب اس کے فرمابردار ہیں
04:18وہی آسمانوں اور زمین کا پیدا کرنے والا ہے
04:22اور جب کوئی کام کرنا چاہتا ہے تو اس کو ارشاد فرما دیتا ہے
04:27کہ ہو جا تو وہ ہو جاتا ہے
04:30اور جو لوگ کچھ نہیں جانتے یعنی مشرق
04:33وہ کہتے ہیں کہ اللہ ہم سے کلام کیوں نہیں کرتا
04:36یا ہمارے پاس کوئی نشانی کیوں نہیں آتی
04:39اسی طرح جو لوگ ان سے پہلے تھے وہ بھی انہی کسی باتیں کیا کرتے تھے
04:43ان لوگوں کے دل آپس میں ملتے جلتے ہیں
04:46جو لوگ صاحبِ یقین ہیں
04:48ان کے سمجھانے کے لیے ہم نے نشانیاں بیان کر دی ہیں
04:51اے پیغمبر ہم نے تم کو سچائی کے ساتھ خوشخبری سنانے والا
04:56اور ڈرانے والا بنا کر بیچا ہے
04:58اور اہلِ دوزخ کے بارے میں تم سے کچھ پرسش نہیں ہوگی
05:02وَلَنْ تَرْضَى عَنْكَ الْيَهُودُ وَلَا النَّصَارَى حَتَّى تَتَّبِعَ مِلَّتَهُمْ
05:09قُلْ اِنَّ هُدَى اللَّهِ هُوَ الْهُدَى
05:13وَلَئِنِ اتَّبَعْتَ أَهْوَاءَهُمْ بَعْدَ الَّذِي جَاءَكَ مِنَ الْعِلْمِ مَا لَكَ مِنَ اللَّهِ مِنْ وَلِيٍّ وَلَا نَصِيرٍ
05:25الَّذِينَ آتَيْنَاهُمُ الْكِتَابَ يَتْلُونَهُ حَقَّ تِلَاوَتِهِ
05:31أُولَئِكَ يُؤْمِنُونَ بِهِ وَمَنْ يَكْفُرُ بِهِ فَأُولَئِكَ هُمُ الْخَاسِرُونَ
05:39يَا بَنِي إِسْرَائِيلَ اذْكُرُوا نِعْمَتِي الَّتِي أَنْعَمْتُ عَلَيْكُمْ وَأَنِّي فَضَّلْتُكُمْ عَلَى الْعَلَمِينَ
05:50وَاتَّقُوا يَوْمَا لَا تَجْزِي نَفْسٌ عَنْ نَفْسٍ شَيْئًا
05:56وَلَا يُقْبَلُ مِنْهَا عَدْلٌ وَلَا تَنْفَعُهَا شَفَاعَةٌ وَلَا هُمْ يُنصَرُونَ
06:05اور تم سے نہ تو جہو بھی کبھی خوش ہوں گے اور نہ عیسائی
06:09یہاں تک کہ ان کے مذہب کے پیروی اختیار کر لو
06:12ان سے کہہ دو کہ اللہ کے دین کی ہدایت
06:15یعنی دین اسلام ہی ہدایت ہے
06:18اے پیغمبر اگر تم اپنے پاس علم
06:21یعنی وحیِ الٰہی کے آ جانے پر بھی ان کی خوشوں پر چلو گے
06:25تو تم کو اللہ کی پکڑ سے بچانے والا کوئی نہ دوست ہوگا نہ کوئی مددگار
06:31جن لوگوں کو ہم نے کتاب انعائد کی ہے
06:33وہ اس کو ایسا پڑھتے ہیں جیسا اس کو پڑھنے کا حق ہے
06:37یہی لوگ اس پر ایمان رکھتے ہیں
06:39اور جو اس کو نہیں مانتے وہی خسارہ پانے والے ہیں
06:43اے بنی اسرائیل میرے وہ احسان یاد کرو
06:46جو میں نے تم پر کیے
06:48اور یہ کہ میں نے تم کو اہل عالم پر فضیلت بخشی
06:52اور اس دن سے ڈرو
06:53جب کوئی شخص کسی شخص کے کچھ کام نہ آئے
06:57اور نہ اس سے بدلہ قبول کیا جائے
06:59اور نہ اس کو کسی کی سفارش کچھ فائدہ دے
07:02اور نہ لوگوں کو کسی طرح کی مدد مل سکے
07:05وَإِذِ ابْتَلَى إِبْرَاهِيمَ رَبُّهُ بِكَلِمَاتٍ فَأَتَمَّهُنْ
07:13قَالَ اِنِّي جَاعِنُكَ لِلنَّاسِ اِمَامًا
07:18قَالَ وَمِنْ ذُرِّيَّتِي قَالَ لَا يَنَالُ عَهْدِ الظَّالِمِينَ
07:24وَإِذْ جَعَلْنَا الْبَيْتَ مَثَابَةً لِلنَّاسِ وَأَمْنًا وَاتَّخِذُوا مِنْ مَقَامِ إِبْرَاهِيمَ مُصَلَّا
07:33وَعَهِدْنَا إِلَى إِبْرَاهِيمَ وَإِسْمَاعِيلَ
07:38أَنْ طَهِرَ بَيْتِي لِلطَائِفِينَ وَالْعَاكِفِينَ وَالرُّكَّعِ السُّجُودِ
07:49وَإِذْ قَالَ إِبْرَاهِيمُ رَبِّ جَعَلْ هَذَا بَلَدًا آمِنًا وَارْزُقَ أَهْلَهُ مِنَ السَّمَرَاتِ
07:58وَارْزُقَ أَهْلَهُ مِنَ السَّمَرَاتِ مَنْ آمَنَ مِنْهُمْ بِاللَّهِ وَالْيَوْمِ الْآخِرِ
08:06قَالَ وَمَا كَفَرَ فَأُمَتِّعُهُ قَلِيلًا ثُمَّ اَغْطَرُهُ إِلَى عَذَابِ النَّارِ وَبِئْسَ الْمَصِيرِ
08:16اور جب ابراہیم کی اس کے پروردگار نے چند باتوں میں آزمائش کی تو وہ اس میں پورے اترے
08:22فرمایا کہ میں تم کو لوگوں کا پیشوا بناؤں گا
08:25انہوں نے کہا کہ پروردگار میری اولاد میں سے بھی پیشوا بنائیو
08:30فرمایا کہ میرا کول و قرار ظالموں کے لیے نہیں ہوا کرتا
08:34اور جب ہم نے خانہ کعبہ کو لوگوں کے لیے جمع ہونے اور امن پانے کی جگہ مقرر کیا
08:40اور خکم دیا کہ جس مقام پر ابراہیم کھڑے ہوتے تھے اس کو نماز کی جگہ بنا لو
08:46اور ابراہیم اور اسماعیل کو خکم بیجا
08:49کہ تواف کرنے والوں اور اتقاف کرنے والوں اور رکوع کرنے والوں
08:54اور سجدہ کرنے والوں کے لیے میرے گھر کو پاک صاف رکھا کرو
08:58اور جب ابراہیم نے دعا کی کہ اے پروردگار اس جگہ کو امن کا شہر بنا
09:04اور اس کے رہنے والوں میں سے جو اللہ پر اور روز آخرت پر ایمان لائیں
09:08ان کے کھانے کو میوے عطا فرما
09:10تو اللہ نے فرمایا کہ جو کافر ہوگا میں اس کو بھی کچھ مدت تک سامان زندگی دوں گا
09:16مگر پھر اس کو عذاب دوزخ کے بگتنے کے لیے مجبور کر دوں گا
09:20اور وہ بری جگہ ہے
09:22وَإِذْ يَرْفَعُ إِبْرَاهِيمُ الْقَوَاعِدَ مِنَ الْبَيْتِ وَإِسْمَعِيلُ رَبَّنَا تَقَبَّلْ مِنَّا إِنَّكَ أَنْتَ السَّمِيعُ الْعَلِيمُ
09:33رَبَّنَا وَجَعَلْنَا مُسْلِمَيْنِ لَكَ وَمِنْ ذُرِّيَّتِنَا أُمَّةً مُسْلِمَةً لَكَ
09:42وَأَرِنَا مَنَاسِكَنَا وَتُبْ عَلَيْنَا إِنَّكَ أَنْتَ التَّوَابُ الرَّحِيمُ
09:49رَبَّنَا وَبَعَثِ فِيهِمْ رَسُولًا مِّنْهُمْ يَتْلُو عَلَيْهِمْ آيَاتِكَ وَيُعَلِّمُهُمُ الْكِتَابَ وَالْحِكْمَةَ وَيُزَكِّيهِمْ
10:00إِنَّكَ أَنْتَ الْعَزِيزُ الْحَكِيمُ
10:03اور جب ابراہیم اور اسماعیل بیت اللہ کی بنیادیں اونچی کر رہے تھے
10:08تو دعا کیے جاتے تھے کہ اے ہمارے پروردگار ہم سے یہ خدمت قبول فرما
10:13بے شک تو سننے والا ہے جاننے والا ہے
10:17اے ہمارے پروردگار ہم کو اپنا فرما بردار بنائے رکھیو
10:21اور ہماری اولاد میں سے بھی ایک گروہ کو اپنا حکم بردار بنائیو
10:25اور پروردگار ہمیں ہمارے طریقے عبادت بتا
10:29اور ہمارے حال پر رحم کے ساتھ توجہ فرما
10:32بے شک تو خی توجہ فرمانے والا ہے
10:35مہربان ہے
10:36اے پروردگار ان لوگوں میں انہی میں سے ایک پیغمبر مبوث کیجئو
10:41جو ان کو تیری آیتیں پڑھ پڑھ کر سنایا کرے
10:44اور کتاب اور دانائے سکھایا کرے
10:46اور ان کے دیروں کا پاک صاف کیا کرے
10:49بے شک تو غالب ہے
10:51صاحبِ حکمت ہے
10:52وَمَن يَرْغَبْ عَمِّ الَّذِي إِبْرَاهِيمَ إِلَّا مَنْ سَفِهَ نَفْسَهَ
10:59وَلَقَدْ اصْطَفَيْنَاهُ فِي الدُّنْيَا
11:02وَإِنَّهُ فِي الْآخِرَةِ لَمِنَ الصَّالِحِينَ
11:06اِذْ قَالَ لَهُ رَبُّهُ أَسْلِمْ
11:10قَالَ أَسْلَمْتُ لِرَبِّ الْعَالَمِينَ
11:14وَوَصَّى بِهَا إِبْرَاهِيمُ بَنِيهِ وَيَعْقُوبُ
11:19يَا بَنِيَّ إِنَّ اللَّهَ اصْطَفَى لَكُمُ الدِّينَ
11:25فَلَا تَمُوتُنَّ إِلَّا وَأَنْتُمْ مُسْلِمُونَ
11:30أَمْ كُنْتُمْ شُهَدَاءِ إِذْ حَضَرَ يَعْقُوبَ الْمَوْتُ إِذْ قَالَ لِبَنِيهِ مَا تَعْبُدُونَ مِنْ بَعْدِهِ
11:40قَالُوا نَعْبُدُ إِلَهَكَ وَإِلَهَ آبَائِكَ إِبْرَاهِيمَ وَإِسْمَعِيلَ وَإِسْحَاقَ إِلَاهًا وَاحِدًا
11:56وَنَحْنُ لَهُ مُسْلِمُونَ
11:58تِلْكَ أُمَّتُ قَدْ خَلَتَ لَهَا مَا كَسَبَتْ وَلَكُمْ مَا كَسَبْتُمْ وَلَا تُسْحَلُونَ عَمَّا كَانُوا يَعْمَلُونَ
12:09اور ابراہیم کے دین سے کون روح گردانی کر سکتا ہے
12:12بجز اس کے جو نہائیت نادان ہوں
12:15اور ہم نے ان کو دنیا میں بھی منتخب کیا تھا
12:18اور آخرت میں بھی وہ نیک لوگوں میں ہوں گے
12:21جب ان سے ان کے پروردگار نے فرمایا
12:24کہ میرے فرمابردار ہو جاؤ
12:26تو انہوں نے عرض کی کہ میں رب العالمین کا فرمابردار ہو گیا
12:30اور ابراہیم نے اپنے بیٹوں کو اسی بات کی وسیعت کی
12:34اور یاکوب نے بھی اپنے فرزندوں سے یہی کہا
12:37کہ اے میرے بیٹوں
12:38اللہ نے تمہارے لیے یہی دین پسند فرمایا ہے
12:41تو مرنا تو مسلمان ہی مرنا
12:43جس وقت یاکوب وفات پانے لگے
12:46تو کیا تم اس وقت موجود تھے
12:48جب انہوں نے اپنے بیٹوں سے پوچھا
12:50کہ میرے بعد تم کس کی عبادت کروگے
12:52تو انہوں نے کہا کہ آپ کے معبود اور آپ کے باپ دادا
12:56ابراہیم اور اسماعیل اور عساق کے معبود کی عبادت کریں گے
13:00جو معبود یکتہ ہے
13:02اور ہم اسی کے حکم بردار ہیں
13:04یہ جماعت گزر چکی
13:06ان کو ان کے عمال کا بدلہ ملے گا
13:09اور تم کو تمہارے عمال کا
13:11اور چو عمل وہ کرتے تھے
13:12ان کی پرسش تم سے نہیں ہوگی
13:15وقالوا كونوا هودا او نصارا تهتدوه
13:19قل بل ملت ابراہیم حنيفا وما كان من المشركين
13:25قولوا آمنا بالله وما أنزل إلينا وما أنزل إلى إبراہیم
13:34وما أنزل إلى إبراہیم وإسماعیل وإسحاق ويعقوب والأسباط
13:44وما أوتي موسا وعیسا وما أوتي النبيون من ربهم
13:52لا نفرق بين أحد منهم ونحن له مسلمون
13:57فإن آمنوا بمثل ما آمنتم به فقد اهتدوا
14:03وإن تولوا فإنما هم في شقاق
14:08فسيكفيكهم الله وهو السميع العليم
14:13اور یہودی اور عیسائی کہتے ہیں
14:15کہ یہودی یا عیسائی ہو جاؤ تو سیدھے رستے لگ جاؤ گے
14:18اے پیغمبر ان سے کہہ دو
14:20نہیں بلکہ ہم دین ابراہیم اختیار کیا ہوئے ہیں
14:24جو ایک اللہ کے ہو رہے تھے اور مشرقوں میں سے نہ تھے
14:28مسلمانوں کہو کہ ہم اللہ پر ایمان لائے
14:31اور جو کتاب ہم پر اتری اس پر
14:34اور جو صحیفِ عبراہیم اور اسماعیل اور إسحاق اور یعقوب
14:38اور ان کے اولاد پر نازل ہوئے ان پر
14:40اور جو کتابیں موسیٰ اور عیسیٰ کو عطا ہوئیں ان پر
14:44اور جو دوسرے پیغمبروں کو ان کے پروردگار سے مینی ان پر
14:48سب پر ایمان لائے
14:50ہم ان پیغمبروں میں سے کسی میں کچھ فرق نہیں کرتے
14:53اور ہم اس سے معبود وقت کے فرما بردار ہیں
14:57پھر اگر یہ لوگ بھی اسی طرح ایمان لے آئیں
15:00جس طرح تم ایمان لے آئے تو ہدایت جاب ہو جائیں
15:03اور اگر مو پھیر لیں اور نہ مانیں تو وہ تمہارے مخالف ہیں
15:07اور ان کے مقابلے میں تمہیں اللہ کافی ہے
15:10اور وہ سننے والا ہے جاننے والا ہے
15:13صبغة الله ومن احسن من الله صبغة ونحن له عابدون
15:21قل تحاجوننا في الله وهو ربنا وربكم
15:28ولنا اعمالنا ولكم اعمالكم ونحن له مخلصون
15:34ام تقولون ان ابراہیم واسماعیل واسحاق ويعقوب والاسباط كانوا هودا او نصارا
15:44قل اانتم اعلموا من الله ومن اظلم ممن كتم شهادة عنده من الله
15:54ومن الله بغافل عن ما تعملون
15:58تلك امت قد خلت لتها ما کسبت ولكم ما کسبتم
16:04ولا تسألون عن ما كانوا يعملون
16:08کہہ دو کہ ہم نے اللہ کا رنگ اختیار کر لیا ہے
16:11اور اللہ سے بہتر رنگ کس کا ہو سکتا ہے
16:14اور ہم اسے کی عبادت کرنے والے ہیں
16:18ان سے کہو کیا تم اللہ کے بارے میں ہم سے جگڑتے ہو
16:22حالانکہ وہ ہی ہمارا اور تمہارا پروردگار ہے
16:25اور ہم کو ہمارے عمال کا بدلہ ملے گا
16:28اور تم کو تمہارے عمال کا
16:29اور ہم حاصل اسی کی عبادت کرنے والے ہیں
16:32اے یہود و نصارہ کیا تم اس بات کے قائل ہو
16:35کہ ابراہیم اور اسماعیل اور اسحاق اور یاکوب اور ان کی اولاد
16:39یہودی یا عیسائی تھے
16:41اے پیغمبر ان سے کہو
16:43کہ بھلا تم زیادہ جانتے ہو یا اللہ
16:46اور اس سے بڑھ کر ظالم کون
16:48جو اللہ کی شہادت کو جو اس کے پاس کتاب میں موجود ہے چھپائے
16:52اور جو کچھ تم لوگ کر رہے ہو
16:54اللہ اس سے گافل نہیں
Comments